Lectures & RemindersVidéoغافل انسان - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی غفلت پر تنبیہ کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00محمد علیہ وسلم1:33وَالشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُّ مُحْدَثَةٍ بِدَا وَكُلُّ بِدَاةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلُّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ من الشیطان الدجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن الا وانتم مسلمون یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة2:03وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا يُسْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ ل2:33وَقَالَ تَعَالَىٰ فِي مَقَامٍ آخَرِ أَوَلَا يَرَوْنَ أَنَّهُمْ يُفْتَنُونَ فِي كُلِّ عَامٍ مَرَّةً أَوَ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ لَا يَتُوبُونَ وَلَا هُمْ يَذَّكَّرُونَ وَقَالَ اِذَنْ هَلْ أَتَا عَلَى الْإِنسَانِ حِينٌ مِنَ الدَّهْرِ لَمْ يَكُنْ شَيْئًا مَذْكُورًا رَبِّ اشْرِحْ لِي سَدْرِي و2:59سبحانک لا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحکم محترم دوستو اور ساتھیو اللہ کی توفیق سے آج چھ سفر چودہ سو ستاویس حجری مطابق چھ مارچ دوہزار سات دوہزار چھ میلادی ہم ایک اہم موضوع پر آپ سے گفتگو کے لئے جمع ہیں ہماری آج کی گفتگو کا عنوان ہے3:35جیسا کہ آپ نے ای میل میں پڑھا ہوگا کہ غافل انسان اپنے آپ کو پہچان اس کا یہ مطلب نہیں کہ کوئی انسان ایسا بھی ہے جو غافل نہیں ہے دنیا کا ہر انسان غفلت میں ہے اور آج ہمارے ہاں جو ترقی کا یا کامیابی کا جو میار سمجھ لیا گیا ہے جو دو چار لوگوں کو بے خوب بنا دیتا ہے یا لڑا دیتا ہے یا دو چار الیکشن جیت جاتا ہے4:06یا اسی طرح سے اس کے پاس قوت ہو گئی گاڑی ہو گئی دولت ہے تجارت ہے تو سمجھتے ہیں کہ وہ چالاک ہے چالاک نہیں ہے وہ سب سے زیادہ غفلت میں ہے چالاک تو وہ ہے جس کے بارے میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ چالاک اور عقل مند وہ ہے جو اپنے آپ کو پہچانے اور مرنے کے بعد کی زندگی کے لئے عمل کرے4:37تو جو انسان اپنی شخصیت اپنی حیثیت کو پہچانے گا وہی مرنے کے بعد کی زندگی کے لئے عمل کرے گا جو اپنے مقصد تخلیق سے غافل ہوگا وہ مرنے کے بعد کی زندگی کو بھول جائے گا ایک مرتو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جبرائیل علیہ السلام تشریف لائے جبرائیل کون ہے روح الامین ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کون ہے امام کائنات ہے ساری انسانیت کے امام کائنات کے امام سید الانبیاء5:07جبرائی علیہ السلام کہتے ہیں کہ یا محمد اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو عمل آپ چاہیے کیجئے وعمل منشید جو عمل چاہو کرو یہ جان لو کہ اس کا آپ کو بدلہ ملے گا اور وصاحب منشید جس سے چاہیے دوستی کیجئے انسان سے اپنے مال سے کاروبار سے بیوی سے بچوں سے جس کو چاہو دوست بناو آزادی ہے لیکن یہ سوچ لو کہ تمہارا ایک دوست5:44یہ دوست تم سے جدہ ہو جائے گا تمہارے دوست جدہ ہو جائے گا جو عمل چاہو کرو لیکن اس عمل کا تمہیں اللہ کے ہاں بدلہ ملے گا جیسے چاہو زندگی کو دارو اللہ کے ہاں وہ زندگی کے بارے میں تم سے پوچھو گی اور یہ کس سے کہا گیا جبراہیل علیہ السلام نے امام کائنات سے کہا6:05اور یہ پیغام پوری دنیا کے لیے ہے کہ انسان جو عمل چاہے کرے یہ سوچ لے کہ اس کا اسے بدلہ ملے گا جیسے چاہے جیے یہ سوچ لے کہ اس کا حساب و کتاب ہوگا جسے چاہے دوست بنائے یہ جان لے کہ اس کا دوست اس سے ایک دن جدہ ہو جائے گا اور سب سے بڑی واضح چیز اس دنیا میں اللہ نے ایک اصول دیا ایک نظام بنایا یہ زلزلے یہ دوفان یہ سعراب6:34آسمانی آفتیں زمین کی آفتیں یہ سہر و تفریق کے لئے یا ٹیلی ویزن میں خبریں پڑھنے کے لئے یا چائے پی کر کے تفسرہ کرنے کے لئے نہیں ہیں یہ چیزیں بندوں کو سبق سکھانے کے لئے ہیں اللہ نے فرمایا کہ لوگ دیکھتے نہیں کہ سال میں ایک بار یا دو بار انہیں آزمائے جاتا ہے7:02چاہے زلزلے سے آزماؤں چاہے توفان سے آزماؤں فطر فساد سے آزماؤں یا سیلاب سے آزماؤں وہ ان کے لئے آزمائش ہے جب کسی کی موت کو انسان دیکھتا ہے تو کامیاب انسان یہ ہے کہ اپنی موت کو یاد کرے اور بے خوف ہوگا جو کہے گا چلو اچھا ہوا کہ میں نہیں مرا دو آدمی گاڑی میں جا رہے ہیں جانے والوں نے آپ سے بھی کہا کہ ہمارے ساتھ چلیے اب ان کی موت تھی اکسیڈنٹ ہو گیا مر گئے7:31تو آپ اگر یہ کہیں کہ اچھا ہوا کی میں نہیں گیا تو بہت بڑی حماقت ہے ان کی موت کو یاد کر کے اپنی موت کو بندہ یاد کرے اور زندگی جو ملی ہے جو میسر ہے وہ اللہ کی امانت ہے اس کا بندے سے حساب ہوگا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں7:55چار چیزوں کا جب تک بندہ سوالوں کا جواب نہیں دے گا چار چیزیں جب تک اس سے پوش نہیں لی جائیں گی تب تک وہ اس کے قدم میدان محشر سے نہیں ہن پائیں گے اپنی عمر کے بارے میں کیوں عمر کو کہاں گزارا عمر میں جوانی کے بارے میں خصوصی سوال ہوگا کہ جوانی کی عمر کو کہاں گزارا دو گھنٹہ چار گھنٹہ اگر آدمی انٹرنیٹ میں بیٹھ کے دنیا کی خرافات دیکھ لے اس سے کہا جائے کہ ایک گھنٹہ تم اللہ کے دین کے لیے دو تو کہے گا میرے پاس ٹائم نہیں ہے8:25اگر کہا جائے گا کہ پانچ وقت کی نماز پڑھ لو تو کہے گا میرے پاس ٹائم نہیں ہے ایک بار نیٹ کھولا تو اس کا دو چار گھنٹہ آٹھ گھنٹہ کہا گیا کچھ نہیں پتا ہے جوانی کی عمر کا خصوصی حساب ہوگا اور پوری عمر کا عمومی حساب ہوگا اورAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieغافل انسان1 / 61غافل انسان - 18:452غافل انسان - 28:463غافل انسان - 38:454غافل انسان - 48:455غافل انسان - 58:456غافل انسان - 68:45Suivant : épisode 2→