Lectures & RemindersVidéoغافل انسان - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی غفلت پر تنبیہ کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00تمہارے حساب و کتاب کے لئے تمہارا دفتر کافی ہے انسان کیا کہے گا ما لہذا الكتاب لا يقادر سغیرة ولا قبیرة الا حساب یہ کیسی کتاب ہے یہ کیسا دفتر ہے جس نے چھوٹی سے چھوٹی بڑی سے بڑی ہر چیز کو گن رکھا ہے شمار کر رکھا ہے اب اس دن انسان کیا کرے گا اس دن کیا کرے گا اس دن حفظ0:25کفے افسوس ملے گا یوم یعد الظالم علیہ دی یقولو یا ویلتا لیتری لم اتخذ فرارا خلیلہ ظالم اپنے افسوس سے اپنے ناکنوں کو چھبائے گا اور کہے گا کاش کی میں فلا کو دوست نہ بنایا ہوتا اور میں رسول کو اور پیغام لانے والوں کو اپنا دوست بنا لیا ہوتا اسی لیے بندے کو چاہیے کہ اپنے ایمان کو مضبوط کرے تقدیر پر جتنا زیادہ ایمان مضبوط ہوگا0:53اتنا زیادہ بندہ عمل کی دنیا میں قدم رکھے گا اور سوچو انسان کے سوچنے کا مزاج کہ عمل کے بارے میں تقدیر ہے روزی بھی لکھی ہے روزی کے بارے میں کوئی نہیں سوچتا کہ ہم ہنڈیا میں بیٹھے رہے ہماری تقدیر میں ریال ہے تو مل جائے گا فرشتے نے رزق بھی تو لکھ دیا ہے عمر بھی ہے لکھی ہوئی ہے لیکن جرہ سے کہہ دو کہ جاؤ تیز رفتار گاڑی کے نیچے چلے آؤ1:20ہمت ہے تو بجلی کا کرن چھوکے بتاؤ جب عمر ہے تو موت نہیں ہے تو کیسے مروگے لیکن آدمی کو اپنی جان کی محبت ہے ہے کی نہیں اور جانتا ہے کہ اس سے میں مر جاؤں گا وہاں تقدیر پہ بھروسہ نہیں کرے گا کیونکہ اس سے اس کی جان جا رہی ہے1:35تو جہاں عمل کی بات آئے گی وہاں تقدیر کا ذکر کرے گا اور یہ مشرقین کا طریقہ تھا اور غافل انسانوں کا طریقہ تھا چالاک اور دورندیش وہ ہے جو اپنے آپ کو پہچانے اپنی حیثیت کو اپنی شخصیت کو اپنے مقصد تخلیق کو اور مرنے کے بعد کی زندگی کے لئے عمل کرے1:57سب سے زیادہ کامیاب وہی ہے جو اپنے مرنے کے بعد کی زندگی کے لیے عمل کرے اور اللہ نے جیسا کہ فرمایا ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے اور اس کے بعد تمہیں اللہ کے یہاں لوٹ کر کے جانا ہے اس کا واحد علاج یہ ہے کہ بندہ ایک تو ایمان کو مضبوط رکھے دوسری چیز کہ تقدیر پر ایمان2:23ایمان کا ایک جز ہے جیسے اللہ پر ایمان اللہ کے رسولوں پر ایمان اللہ کے فرشتوں پر ایمان اللہ کی کتابوں پر ایمان آخرت کے دن پر ایمان تقدیر کے برے اور بھلے ہونے پر ایمان یہ ہونا چاہیے اور ساری جو تنفیز ہوتی ہے معاملہ جو نافذ ہوتا ہے اللہ اپنے فرشتوں کے ذریعے نافذ کرتا ہے تو فرشتوں پر بھی ہمیں ایمان رکھنا ہے اور اس کے بعد2:47ہمیشہ بندہ اللہ سے دعا کرے کہ اللہ مجھے خاتمہ بالخیر عطا فرمائے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مشہور دعا کہ یا اللہم مصرف القلوب صرف قلوبنا علی تاعتق اے اللہ اے دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے اللہ تعالی حدیث میں آتا ہے کہ انسانوں کا جو دل ہے3:15یہ اللہ کی دو انگلیوں کے درمیان ہے اللہ دلوں کو پھیرتا ہے انسان اللہ سے توفیق طلب کرے ہدایت طلب کرے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہر صبح دعا کرتے اللہم انی اصحالک خیرمہ فی ہذل یوم اے اللہ میں آج اس دن کی بھلائی طلب کرتا ہوں وخیرمہ بادہ آج کے دن کے بعد کے سارے دنوں کی ساری بھلائی تجھ سے طلب کرتا ہوں وعوض بک شرمہ فی ہذل یوم3:45اس دن کی برائی سے اس دن کے بعد کے دنوں کی برائی سے میں تیری پناہ چاہتا ہوں اے میرے رب4:03اے میرے اللہ تعالیٰ میں تیری نعمت کے زوال سے تیری پناہ چاہتا ہوں اے میرے رب تیری ناراضگی سے تیرے غضب سے تیرے عقاب سے تیری آسائشوں کی جو تُو نے نعمتیں دیا ان کے چھینے جانے سے میں تیری پناہ طلب کرتا ہوں4:21کہ تم اس سے ناراض نہ ہو ہر صبح نبی صلی اللہ علیہ وسلم دعا کرتے تھے کہ اللہ میں خیر اور بھلائی طلب کرتا ہوں تو جب بندہ اللہ سے بھلائی طلب کرے اس دن کی بھلائی اس کے بعد کے دنوں کی بھلائی اللہ تعالیٰ دیتا ہے ثبات قدمی کی دعا کرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ ابو ذر رضی اللہ عنہ کو پکڑا اور کہا کہ اے ابو ذر اللہ کے لئے میں تجھ سے محبت کرتا ہوں ابو ذر4:48سے کہا کہ ابو ذر مجھے محبت ہے تم سے اللہ کے لئے تم ہر نماز کے بعد یہ کہنا نہ بھولو اللہم اعنی علی ذکرک و شکرک و حسن عبادتک اے اللہ اپنا ذکر کرنے پہ5:05اپنی نعمتوں کا شکریہ آدھا کرنے پہ اور اچھے دھنگ سے اچھی طرح سے اپنی عبادت کرنے پہ میں تیری مدد طلب کرتا ہوں اللہ میری مدد فرما کہ میں تیرا صحیح طرف سے ذکر کر سکوں تیری نعمتوں کا شکریہ آدھا کر سکوں اور صحیح دھنگ سے تیری عبادت کر سکوں5:24کس کا فرمان ہے امام کائنات خود کہتے تھے اور ابو ذر رضی اللہ عنہ کو سکھاتے تھے اللہم عینی علی ذکرک و شکرک و حسن عبادت لکھ تو بندہ ہمیشہ جب وہ غفلت میں پڑے اپنے رب کو یاد کرے اپنی موت کو یاد کرے اپنی حقیقت کو پہچانے اپنی شخصیت کو پہچانے وہ غفلت سے دور رہے گا اور حالات سے عبرت حاصل کرنا یہ کامیاب بندوں کی نشانی ہے5:54اور حالات میں تفسرہ کر کے بس گزر جانا کہ چلو یہ تو ہوتا ہی رہتا ہے یہ غفلت کی نشان نشانی ہے اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں غفلت کی نید سے بیداری عطا فرمائے آج دنیا عمل کے معاملے میں رب کی بندگی سے غافل ہے آج دنیا6:15اللہ کے حقوق بندوں کے حقوق ان تمام معاملے میں غفلت کا شکار ہے اور سب سے بڑی غفلت بندوں کی یہی ہے کہ رب خالق ہے رب کی عبادت کی جانی چاہیے اور دنیا پتہ نہیں کس کو کس کو پوج رہی ہے کتنے معبود ہیں بندر ہیں بلی ہیں درگاہیں مزاریں دیوی دیوتا مندریں معبودوں کی کوئی کمی نہیں اس سے بڑی غفلت کچھ نہیں ہو سکتی اللہ سے دعا کیا اللہ تعالی ہمیں6:45توحید خالص عطا فرمائے ہمیں زندگی کا مقصد سمجھنے اور سمجھ کر کے با مقصد زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے اور با مقصد زندگی آپ لوگ تو کمپینیوں میں کام کرتے ہیں کمپینیوں کا ایک شیڈول ہوتا ہے کہ ہمیں اس سال اتنا کام کرنا ہے اتنا ہمارا پروڈکشن ہونا چاہیے اتنا ہمیں مارکٹ میں یہ کام کرنا ہے اب تو ہمارے دعویٰ سنٹر میں بھی یہ چیز ہے7:15کہ ہمارا ایک سال کا شیڈول ہے ابھی دس سال کا جو خطہ استراتی جیہ ہے یہ تیار ہو رہا ہے کہ دس سال میں ہمیں کتنی کتابیں چھاپنا ہے کتنی کشنیں کس کس ٹاپک پر بنانا ہے کتنا ترجمہ کرنا کیا کیا کرنا ہے اب تو الحمدللہ دین میں بھی ہو رہا ہے تو آپ تو اپنی زندگی کو اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ کمپینیوں میں کیا نظام ہے کہ ایک مقصد ہے کہ دو سال کا ایگریمنٹ ہے اور اتنا کام ہم کو کرنا ہے زندگی کا مقصد7:42اللہ نے اس سے بہت بلند رکھا ہے اور اللہ نے ایک مقصد مقرر کیا کہ تمہاری پیدائش یہاں سے ہوئی موت کا دن مقرر ہے روزی مقرر ہے اور تمہیں یہ یہ کام کرنا ہے7:56تو مقصد کو جیسے دنیا کی ملازمت کرتے ہیں تو کمپینیوں کی زندگی میں اپنے ملازمت کے مقصد کو سمجھتے ہیں اسی طرح زندگی کے مقصد کو پہچانے سمجھیں اور اس مقصد کو پورا کریں جب اس مقصد کو پورا کریں گے تو اللہ تعالیٰ8:13جو ہمارا خالق ہے جس نے مقصد تخلیق مقرر کیا ہم سے خوش ہوگا اپنی انعامات کی بارش کرے گا اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں غفلت کی نیت سے بیدار کرے اور ہمیں با مقصد زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمینAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieغافل انسان6 / 61غافل انسان - 18:452غافل انسان - 28:463غافل انسان - 38:454غافل انسان - 48:455غافل انسان - 58:456غافل انسان - 68:45