♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioاللہ کی یادadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00الحمدللہ نحمده و نستغفره ان الحمدللہ نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیئات اعمالنا من يهده الله فلا مضلل و من يضلل فلا حادیل0:35وَأَشْحَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَ حَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا1:11رب شرح لی صدری1:48وَيَسِّرِّ اَمْرِ وَحْلُ اُقْدَةً مِنْ لِسَانِ يَفْقَهُ قَوْلِ اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بسم اللہ الرحمن الرحیم2:25دل کی گہرائیوں سے لا تعداد شکر ہے کہ انہوں نے دین کی بات کہنے کے لیے آپ ساتھیوں کے ساتھ اس نشست میں حاضری کا موقع عطا فرمائے اللہ مالک ہی سے عاجزانہ التجاہ ہے کہ وہ مجھے صحیح بات3:06صحیح انداز میں آپ تک پہنچانے اور آپ کو سمجھنے اور پھر کہنے اور سننے والوں کو اپنے فضل کرم سے عمل کی توفیق عطا فرمائے بات یہ ہے کہ کچھ عامال ایسے ہیں کہ ان کی شان و عظمت بہت ہی دیادہ ہے اور ان کا کرنا3:45آسان ہے لیکن ان کے کرنے والے کہنے اور سننے والوں میں سے بہت تھوڑے ایسے ہی اعمال میں سے آج کی اس نشست میں اللہ مالک کی توفیق سے ایک عمل کا ذکر کرنا ہے اور وہ عمل ہے اللہ کا ذکر ذکرِ الٰہی4:27اس عمل کی شان و عظمت ہمارے تصور سے بھی زیادہ ہے اور اس عمل کا کرنا انتہائی آسان ہے لیکن کہنے والوں میں سے اور سننے والوں میں سے اس کے کرنے والے بہت تھوڑے بات کے سمجھنے اور سمجھانے کی غرض سے5:05اللہ مالک کی توفیق سے میں نے آج کی اس گفتموں کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے پہلا حصہ یہ ہے کہ کتاب و سنت کی روشنی میں ذکرِ الٰہی کی اہمیت کیا ہے5:43اور احادیث مبارکہ ہیں ان میں سے چند ایک اللہ کی توفیق سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ابتدا میں کلام پاک کا جو حصہ پڑھا اے ایمان والو6:18اللہ کو بہت زیادہ یاد کرو اور صبح و شام اس کی تسبیح بیاد کرو توجہ فرمائیے اس کلام پاک میں اللہ نے صرف ذکر الہی کا ہی خط نہیں دیا بلکہ فرمایا اذکراللہ ذکرا کثیرا اللہ کا7:01بہت زیادہ ذکر کرو ترجمان القرآن حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما نے بڑی امدہ بات ذکر الہی کے متعلق بیان فرمائے ارشاد فرماتے ہیں کہ اللہ مالک نے جتنے فرائض جتنے واجبات7:42مقرر کیے ان کی ایک حد ہے توجہ فرمائیے اللہ مالک نے جو واجبات فرض کیے ان کی ایک حد ہے رودے کتنے فرض ہیں ایک ماہ کے نمازیں کتنی فرض ہیں پانچ زکاة کتنی فرض ہے چالیسمہ حصہ حج8:18عمر میں کتنی مرقبہ فرض ہے ایک مرقبہ اللہ نے جو فرائض مقرر کیے ان کی ایک حد ہے اور جو فرائض مقرر کیے بساوقات ادھر کی بنا پر ان فرائض کی فرغیت اٹھ جاتی ہے حج فرض ہے اگر استطاع نہیں جسمانی یا مالی8:58حج فرض نہیں رہتا زکاة فرض ہے مال نساب کو نہیں پہنچتا زکاة فرض نہیں نماز کتنا بڑا فرض ہے عورت کی بیماری کے مخصوص دن آ جائیں نماز کی فرضیت اس عورت سے اٹھ جائے ابن عباس فرماتے ہیں لیکن ذکرِ الٰہی ایسا فرض ہے9:34جس کی کوئی حد نہیں اور جو انسان سے کسی وقت بھی سوائے اس وقت کے جب اس کے ہوش و حواس باقی نہ رہ جائیں سوائے اس وقت کے ذکرِ الٰہی انسان سے ساقت نہیں ہوتا اور پھر خود ہی فرماتے ہیں کہ اللہ مالک نے کلامِ پاک نے فرمایا فَذْكُرُواحَ قِيَامًا10:15وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِكُمْ تم اللہ کا ذکر کرو جب تم کھڑے ہو جب تم بیٹھے ہو اور جب تم اپنے پہلوں پہ لیٹے انسان کی تینوں حالات کا ذکر فرما کر اللہ مالک نے حکم لیا ان تینوں حالات میں اللہ کا ذکر کرو اور پھر10:52ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما قرآن کریم کی یہ آیت پڑھتے ہیں اذکر اللہ کثیرا اللہ کا بہت ذکر کرو تو ذکر الہی کی احمیت کے متعلق پہلی بات اللہ نے اپنا بہت زیادہ ذکر کرنے کا حکم دیا ذکر الہی کی احمیت کے متعلق ایک اور آیت کریمہ کی11:36ایک اور آیتِ کریمہ توجہ سے سننے اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں اللہ مالک نے فرمایا وَلَذِكْرُ اللَّهِ اَكْبَرُ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ تو وہ کہو توجہ کرو وَلَذِكْرُ اللَّهِ اَكْبَرُ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ توجہ فرمائیے اللہ کا ذکر12:16سب سے بڑا ہے اور جو تم کرتے ہو اللہ اس کو جانتا ہے اللہ کا ذکر سب سے بڑا ہے کس سے بڑا ہے یہ جو کہا اکبر فلاں بڑا ہے کس سے بڑا ہے یہ بچہ ماجد حامی سے بڑا ہے یہ تیوہ اس تیوے سے بڑا ہے یہ منصب والا اس منصب والے سے بڑا ہے جب ہم بڑے کا ذکر کرتے ہیں13:01اس کے ساتھ جو اس سے چھوٹا ہو اس کا ذکر کرتے ہیں کہ نہیں بات سمجھ میں آرہی ہے کہ نہیں یہاں کون ہے جس کا ذکر کیا گیا وَذَا ذِكْرُ اللَّهِ اَكْبَرُ مفسرین نے یہاں عجیب نکتہ بیان کیا اللہ کا ذکر اتنا بڑا ہے کہ اس کے مقابلے میں کسی اور چیز کا ذکر کرنا13:39اس کی ضرورت ہی نہیں دو چیزوں کا جب انیس بیس پندرہ بیس دس بیس کا فرق ہو تب تو کہیں یہ اس سے بڑا ہے اللہ کے مقابلے میں ساری اس کی کوئی حیثیت ہی نہیں تو یہ کہنا کہ اللہ کا ذکر اس سے بڑا ہے اس کی کوئی ضرورت ہی نہیں بات سمجھنا آئے گی14:17اللہ کا ذکر سب سے بڑا ہے اس سننے والے اب بیان کرنے والے تیرے ذہن میں جو جو بڑا ہے اس کو لے آ اللہ کے مقابلے میں اس کی کوئی حیثیت ہے افسوس ہے مجھ پر اور آپ سب پر مگر جس کو اللہ بچائے لوگوں میں اور آپ اپنا اپنا جائدہ لیں14:55اور بات کہنے اور سننے کا اصل مقصد تو اس بات کے آئینے میں اپنے چہروں کو دیکھنا پونے نو ہو چکے ہیں صبحوں سے جب سے میں اور آپ بیدار ہوئے ہیں ہم نے بات میں کس کس کا ذکر کیا ہے اور ہمارے اوقات میں اس عرش والے رب کے ذکر کا حصہ کتنا ہے جو سب سے بڑا ہے یہ بات ہے میرے اور آپ سب کے سوجنے کی15:42ساتھی بیٹے ہیں بش نے یوں کہا فلانے یوں بکا فلانے یوں بکا تو پھر خوش کر فلاں فلاں فلاں فلاں فلاں اس کے ذکر سے تجھے کیا ملا کچھ ملا ہے تنہا میں اضافہ ہو گیا ہے نیکیوں کے انبار جمع کروئے ہیں کیا ملا ہے وَلَا ذِكْرُ اللَّهِ اَكْبَرُ اے ظالم انسان16:21اے نادان انسان اے بے وکوف انسان اس عرشوالِ رب کا ذکر کر جو سب سے بڑا ہے جن کا ذکر سب سے بڑا ہے لیکن میرا مشاہدہ یہ ہے ہماری زندگیاں ایسی نہیں صبح و صویرے ابتدا کس سے کرتے ہیں اچھے لوگ ہیں اور جب وہ اٹھ جائیں گے دنیا نہ رہ جائے گی لیکن عام قیفیت کیا ہے اخبارات دیکھتے ہیں16:56گندے رسالے دیکھتے ہیں ہے اس میں ذکر الہی اور سارا دن جب بھی فرصت ہوئی ذکر الہی کتنا کرتے ہیں اور غیر اللہ کا ذکر کتنا کرتے ہیں اور اپنی میں اور آپ محرومی پہ افسوس کریں کہ رات کو دن کے دھندوں سے فارغ ہوئے کچھ وقت ملا تو پھر ذکر الہی ہوتا ہے17:36یہ جو شیطانی پروگرام چلتے ہیں یہ سب ذکرِ الٰہی کے زمین میں آتے ہیں وَذَا ذِكْرُ وَهِ اَكْبَرُ اے کہنے والے اے سننے والے اللہ کا ذکر سب سے بڑا ہے اور جو بڑے اللہ کا جس کا ذکر سب سے بڑا ہے جو وہ بڑا ذکر کرے اللہ اسے بھی بڑا کر دے تیسری بات ہمارے نبی کریم18:24صلی اللہ علیہ وسلم نے ربِ ذوالجلال کے ذکر اس کی اہمیت کو امت کے دلوں میں راسخ کرنے کے لئے بہت کچھ فرمایا اور میرے سامنے کتنی باتیں ہیں اللہ کی توفیق سے اختصار سے ارض کروں حضراتِ اعیمہ احمد ترمدی اور ابن ماجہ19:02رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت عبد الدردان رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا اذا اخبرکم بخیر اعمالکم واسقاها عند ملیککم وارفعها فی درجاتکم وخیر لکم19:42من انفاق الذہب بل فضا وخیر لکم من ان تلقوا عدوکم فتضربوا اعناکہم ویضربوا اعناکہم قالوا بلا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال ذکر اللہ تعالی ساتھی چھوٹ سو چھوٹ قریب ہوئے ہیں عشق صاحب قریب ہوئے ہیں نبی مخترم20:21صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا خوب توجہ سے اس حدیث پاک کو سنیں اس میں میرے اور آپ سب کے لئے اللہ کے فضل و کرم سے بہت خیر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا کیا میں تم ہیں ایسا عمل نہ بتلاؤں جو تمہ21:03ایسا عمل نہ بتلاؤں جو تمہارے اعمال میں سے سب سے عالی نمبر ایک نمبر دو تمہارے مالک کے ہاں سب سے پاکیدہ ہے انگلیے نکال کے ذرا میرے ساتھ گنتے جائیں نمبر تین مالک کے ہاں تمہارے درجہ کو سب سے اونچا کرنے والا ہے نمبر چار21:44تمہارے یہ سونے اور چاندی کے خرچ کرنے سے زیادہ بہتر ہے نمبر پانچ تمہارے جہاد کرنے اور جہاد میں دشمنوں کو قتل کرنے اور اپنی گردنوں کو قٹوانے سے زیادہ پانچ باتیں بتایا کون کون سی دوبارہ انگوئے نکال کے ان پر شمار کیجئے تمہارے22:22اعمال میں سے سب سے آزا ہے تمہارے رب کے ہاں وہ عمل سب سے پاکیدہ ہے تمہارے مالک کے ہاں تمہارے درجہ کو سب سے اونچا کرنے والا ہے نمبر چار تمہارے لیے سونے اور چاندی کے خرچ کرنے سے بہتر ہے نمبر پانچ تمہارے لیے22:57اس جہاز سے بھی بہتر ہے جس میں تم دشمنوں کی گردنوں کو کاٹو اور اپنی جانوں کو اللہ کی رامے قربان کرو صحابہ نے عرض کی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں ایسا عمل ضرور بتائیں آپ نے فرمایا ذکر اللہ تعالی وہ عمل کون سا ہے سب بولو23:35اللہ کا ذکر تمام عامال سے عالی تمام عامال سے پاکیزہ تمام عامال سے ذکر کرنے والے کو درجات کو اوچھا کرنے والا سونے اور چاندی کے خرچ کرنے سے بہتر جہاد کرنے اور جہاد میں کافروں کو قتل کرنے اور خود شہید ہونے سے بہتر24:06کتنی شان و عظمت ہے ذکر الہی کی ایک اور حدیث پاک سماعت فرمائیے امام احمد اور امام ترمدی رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت عبداللہ بن بس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں ایک عرابی ایک بدو رسول کریم24:43صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ارض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایل اعمال افبل اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اعمال میں سے افضل عمل سب سے بہتر عمل کون سا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا25:21تمام اعمال میں سے اچھا عمل یہ ہے کہ جب تُو دنیا سے جا رہا ہو تیری زبان اللہ کی یاد سے تر ہو اے اللہ میری اور آپ سب کی موت تبائے25:55جب ہماری زبانوں پر آپ کا ذکر جاری ہے ذکر کی اہمیت کے متعلق اور بھی آیات و احادیث موجود ہیں لیکن بات کو مختصر کرتے گفتموں کے دوسرے حصہ کی طرف منتقل ہوتا ذکرِ الٰہی کے فوائد کیا ہے کتاب و سنت میں اس بارے میں جو بہت کچھ بیان کیا گیا ہے26:35اس میں سے ذکرِ الٰہی کا پہلا فائدہ میرے ساتھ اپنی امیوں پہ شمار کرتے جائیں اور اللہ کی توفیق سے کوئی بات کچھی نہ ہوگی سورہ البقرہ آیت نمبر 152 میں اللہ مالک نے فرمایا فَاذْكُرُونِي اَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُونِي وَلَا تَكْفُرُونِ میرا ذکر کرو کیا ملے گا27:15بولو اذکر کم میں تمہارا ذکر کروں گا توجہ کیجئے ہم میں سے کسی کو یہ بتلایا جائے کہ تیرے مدیر نے تیرے باس نے تیرے کفیر نے تیرا ذکر خیر کیا ہے خوش ہوگا کی نہیں جواب دو کہے گا پھر کیا کہا خبر دینے والے کی جان کو مصیبت پڑ جائے27:57ذکر کیا بات ختم ہوئی لیکن جس کا ذکر کیا گیا ہے وہ اتنا خوش ہے کہ میرے بڑے نے میرا ذکر کیا یہ انسانی طبیعت ہے اور میں اور آپ اس خسرت میں مشترک ہیں ہے کے نہیں جواب دو لوگو ایسا بڑا کوئی ہے سب بڑوں سے بڑا خاکی بندہ کمزور بندہ28:43ناکارا بندہ وہ زمین پر عرش والے رب کا ذکر کرے عرش والا رب عرش پر اس کا ذکر کرے اسی عرش والے رب کی قسم ہے ذکر الہی کا اور کوئی فائدہ نہ ہو ایک یہی فائدہ بہت بڑا ہے فَاذْكُرُونِ اَذْكُرْكُمْ تم میرا ذکر کرو میں تمہارا ذکر کروں گا حدیث پاک میں29:21ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بندے کے ذکر کرنے سے اللہ کے ذکر کرنے کی کیفیت کو اور بیان کیا صحیح بخاری میں ہے اور صحیح مسلم میں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا کہ اللہ مالک نے خود فرمایا29:57حدیثِ قدسی ہے فَإِن ذَكَرَنِی فِی نَفْسِهِ ذَكَرْتُهُ فِی نَفْسِهِ وَإِن ذَكَرَنِی فِی مَلَئِن ذَكَرْتُهُ فِی مَلَئِن خَيْرٍ مِنْهُ فرمایا اللہ مالک نے اگر میرا بندہ اپنے دل میں اپنے نفس میں میرا ذکر کرے30:37تو میں اللہ بھی اپنے دل میں اس کا ذکر کرتا اور اگر وہ کسی محفل میں میرا ذکر کرے تو میں اس محفل سے اعلیٰ محفل میں اپنے اس بندے کا ذکر کرتا اللہ اکبر اللہ مالک کی توفیق سے اب ہم نالائک ذکرِ الٰہی کے لئے اس محفل میں عرش والے رب کا31:18ذکر کر رہے تو ان کی رحمت سے کیا امید بلکہ یقین ہے کہ عرش والا رب فرشتوں کی محفل میں ہم نالائکوں کا ذکر کر رہا ہیں ہم اس لائک ہیں یہ رحمت ملتی ہے کس سے عرش والے رب کے ذکر سے نمبر دو اللہ مالک فرشتوں کی محفل میں صرف توجہ کیجئے32:01فرشتوں کی محفل میں صرف ذکر کرنے والوں کا ذکر ہی نہیں کرتے بلکہ جو کسی محفل میں اللہ کا ذکر کرتا ہے اللہ فرشتوں کی محفل میں ان ذکر کرنے والوں کی وجہ سے فرشتوں پر فخر کرتے یہ ہے میرے بندے صحیح مسلم میں ہے حضرت معاویہ32:36رضی اللہ تعالیٰ ان بیان کرتے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کی ایک جماعت کے پاس تشریف آئے آپ نے فرمایا یہاں کیوں بیٹھے ہو انہوں نے ارز کی جلسنا نذکر اللہ و نحمدہ علیہ السلام ہم یہاں بیٹھے33:15اللہ کا ذکر کر رہے ہیں اللہ نے ہمیں جو اسلام کی طرف حدایت دی اس بنا پر اللہ کی تعریف کر رہے ہیں کہ اللہ نے ہم پر احسان کیا آپ نے فرمایا کیا تم حلفیہ کہتے ہو قسم کھا کے کہتے ہو کہ صرف اسی وجہ سے بیٹھے ہو انہوں نے کہا ہاں اللہ کی قسم ہمارے بیٹھنے کا سبب اس کے سوا اور کچھ نہیں33:49توجہ فرمائیے آپ نے فرمایا اما انی لم اسطح لفکم تحمتا لکم ولیکنہ اتانی جبریل فاخبرنی ان اللہ عزوجل یباہی بکم الملائکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے تم سے جو حلفیہ بیان لیا ہے اس یہ نہیں34:24کہ میں تمہیں کچھ الزام دیتا تھا تمہاری صداقت میں شک کرتا تھا بلکہ اصل بات یہ تھی کہ میرے پاس جبریل امین آئے اور انہوں نے مجھے یہ خبر دی کہ یہ جو بیٹھے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے اللہ فرشتوں پر فخر کر رہا لوگو کہاں خاکی بندے ہیں35:01اور کہا ان کی وجہ سے کائنات کا خالق اللہ کائنات کا مالک اللہ کائنات کا راضی اللہ کائنات کا نظام چھگانے والا اللہ ان کی وجہ سے فرشتوں پر فخر کریں کچھ بات سمجھ میں آرہی ہے ہم نے ذکر کے فوائد کو سمجھا ہے اور اگر میں اور آپ ان لوگوں میں شامل ہو جائیں جن کا35:38اللہ فرشتوں کی محفل میں ذکر کرے ان کی وجہ سے فرشتوں پر فخر کرے لوگوں توجہ سے سنو اگر ہم ان میں شامل ہو جائیں تو پھر ہمارا اللہ ہمیں ضائع ہونے دے گا ایک طرف ہماری وجہ سے عرش والا رب ہماری وجہ سے فرشتوں پر فخر کرے پھر کیا ممکن ہے کہ ہمیں ہمارا اللہ ضائع کر دے36:11کیا یہ ممکن ہے کہ وہ ہماری فریادوں کو قبول نہ کرے کیا یہ ممکن ہے کہ اس کے بعد وہ ہماری حاجات کو پورا نہ کرے کیا یہ ممکن ہے کہ اس کے بعد وہ ہماری بیماریوں کو رفع نہ کرے عرش والے رب کی قسم جس پر عرش والا رب فخر کرے اس کی حیثیت بدل جاتے ہیں تیسرا فائدہ صحیح بخاری میں ہے اور صحیح مسلم میں ہے36:46حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ مالک نے خود فرمایا حدیث قدسی ہے میرا بندہ اللہ فرماتا ہے میرا بندہ37:22میرے بارے میں جیسا گمان کرے میں اس کے ساتھ ویسا ہی معاملہ کرتا اور اس کے بعد کیا فرمایا اور اس کا تعلق ہے ہماری گفتگو سے جب میرا بندہ میرا ذکر کرے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں لوگو37:58میں اور آپ غور کریں اللہ سے بڑا کسی کا ساتھ ہو سکتا ہے انتخابات میں لوگ کس کس کے قدموں کو جا کے چھوٹے ہیں کس کس کے دروازے پہ جاتے ہیں ہمارے ساتھی بن جاؤ ہمارے سپورٹر بن جاؤ ہماری تائیر کر دو جاتے ہیں کی نہیں اے اقل مند انسان جس کا سپورٹر جس کا ہلپر38:38جس کا معید جس کا معاون جس کا ساتھی اللہ بن جائے اس کی شان و عظمت کے کیا کہتے ہیں اور اللہ کو اپنا معاون اپنا ہمی اپنا ناصر بنانے کے لیے طریقہ کیا ہے وَأَنَا مَعْهُ اِذَا ذَكَرَنِی من تقفص فَا اگر مگر چونکہ چنانچہ کی بات نہیں سیدھی سادھی بات39:16جب میرا بندہ اللہ کا فرما دے جب میرا بندہ میرا ذکر کرے میں اس کے ساتھ ہوتا لوگو میں اور آپ جائزہ لیں ہم کس طرح اپنے اوقات کو بربار کر رہے بھیجے مت اور ہمارے گھر بہت حد تک اس نعمت سے خالی ہے اپنا اپنا جائزہ لیں چوتھا فائدہ چوتھا اور پانچ واں40:00دونوں فائدے ایک حدیث پاک امام مسلم رحمہ اللہ اس حدیث کو ریوائید کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں نبی مخترم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا يقعد قوم يذكرون اللہ الا حفتهم الملائکہ وغشیتهم الرحمہ40:35فرمایا جو قوم اللہ کے ذکر کے لئے بیٹھتی ہے اس کو یہ فائد ہوتے ہیں آپ نے چار فائدے شمال کی اور ان میں سے دو فائدے پہلے گزر چکے ہیں دو فائدے نئے ہیں کیا کیا ہے فرمایا پہلا فائدہ خرشتے41:11اللہ کے ذکر کرنے والوں کو اپنے گھیرے میں لے جاتے ہیں رکھ جاؤ آپ نے دیکھا ہے بڑے لوگوں کو بیٹھا ہے اور ایک آدمی ادھر ہے ایک ادھر ہے کیوں ذرا پنجابی میں تور ہو جائے ٹیکہ ہو جائے ہوتا ہے کہ نہیں بڑوں کے پاس اپنے اپنے خیال میں جو بڑے ہیں ایسے کرتے ہیں نہیں ایک دو تین چار آدمیوں کو مصیبت میں ڈال دیتے ہیں41:51اور وہ کھڑا ہونے والا شاید دل میں گاریاں بکتا رہے لیکن سمجھتے ہیں کہ عزت و تقریم کی نشانی ہے کہ ہمارے گرد کوئی نہ کوئی کھڑا ہو ہوتا ہے ایسے کہ نہیں اب جو ذکرِ الٰہی میں بیٹھے اس کے گرد و پیش کون کھڑا ہوتا ہے بولو اور وہ گاری بکتے ہیں ماذا اللہ اور جس کی تقریم رحمان کے فرشتے کریں اس کی شان و عزمت کے کیا کہیں42:31اور فرشتے کسی کی عزت اپنی مردی سے نہیں کرتے کس کے حکم سے کرتے ہیں اللہ کے حکم سے اور استقریم کے پانے کا ذریعہ کیا ہے پروگرام دیکھنا ماشاءاللہ تبارک اللہ غربت و افلاس کا مارا ہوا آیا اللہ نے آسانی کی شیطانی سامان آ رہا ہے یہ اللہ کا بڑا فضل ہے اللہ کا بڑا شکر ہے اور ہر مہینے43:10شیطانی ساد و سامان میں ادافہ ہو رہا ہے شرب نہیں آتی اللہ کے شکر اور اللہ کی مدھو سنا کا یہی شیطانی طریقہ باقی یہ مکرو فرید ہے یہ اللہ کا شکر نہیں یہ طریقہ ہے اللہ کے شکر کا کہ اللہ کا ذکر کیا جائے اپنے بچوں کے ساتھ اپنے گھر والوں کے ساتھ اپنے دوستوں کے ساتھ43:44تو ذکرِ الٰہی کے چار فوائد میں سے اس حدیث پاک میں پہلا فائدہ ذکرِ الٰہی کے لئے بیٹھنے والے اللہ کے نورانی فرشتے انہیں اپنے گھیرے میں لے جائے وَغَشِيَتْهُمُ الرَّحْمَا اللہ کی رحمت انہیں ڈھانک لے میں اور آپ اللہ کی رحمت کے محتاج ہیں کے نہیں بولو یہ آپ کو اب ضرورت نہیں ہے ہے کے نہیں بڑی آستہ بولتے ہو44:27تو کس طرح ملے گی انڈین فلمیں لانے سے یورپین گانے سننے سے ربی پروگرام دیکھنے سے وَغَشْيَتْهُمُ الرَّحْمَا ذکرِ الٰہی کے لئے بیٹھو اللہ کی رحمت اپنے آغوش میں لے لے رحمتِ الٰہی کی آغوش میں چلے جاؤ گے لوگو مدینہ والے کی بات سچ ہے یا غلط سچ ہے تو مجھے اور آپ کو یقین کیوں نہیں45:10اور کیابت لائیا وَنَزَغَتْ عَلَيْهِمُ السَّقِينَا ذکرِ الٰہی کے لئے بیٹھنے والے ان پر اتمنان و سخون نادل ہوتا اور جب رحمان و رحیم رب ودود و رعوف رب ارحم الراحمین رب اپنا ذکر کرنے والوں پر سقینت نادل فرمائے اتمنان اتارے45:46تو دلوں کو سکون آئے گا یا نہ آئے گا بولو گندے پروگرام کیوں دیکھ رہے ہو جی بڑا پریشان ہے ہے بدبختی کی بات کے نہیں پہلے بیمار ہے اب زہر کھا لے بیماری سے شفاپ آ جائے گا لوگو میں اور آپ ہوش کریں اتمنان و سکون ہے کس میں ذکر اللہ عذاب ذکر اللہ تطمئن القذوب46:25خبردار دل اتمنان پاتے ہیں کس سے بولو خبردار اللہ کے ذکر سے دلوں کا اتمنان ہوتا ہے تین باتیں ہیں سادی سے پاک یہ تیسری بات تو چار پانچ اور چھے پہلی بات فرشتے احاطہ کرتے دوسری بات رحمتِ الٰہی47:01اللہ کا ذکر کرنے والوں کو اپنی آغوش میں لیتی ہے تیسری بات اللہ کی طرف سے ان پر اتمنان و سخون نادر ہوتا ہے اور اس حدیث پاک میں ایک اور بات جس کا پہلے ذکر ہو چکا ہے جو مجلس میں اللہ کا ذکر کرے اللہ فرشتوں کی مجلس میں اس کا ذکر کرے ذکر الہی کا47:39ساتمہ فائدہ فوائد تو اور بھی ہیں اسی ساتمہ فائدے پر گفتگو کے دوسرے حصہ کو ختم کریں سورہ الجمعہ میں اللہ مالک نے فرمایا وَذْكُرُوا غَاہَ كَثِيرًا پوری کیجئے آیتِ کریمہ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ اللہ کا بہت ذکر کرو کیا ہوگا شاید کہ تم کامیاب ہو جاؤ48:20لوگوں میں اور آپ کامیابی چاہتے ہیں کی نہیں بولو اللہ مالک نے کامیابی کا طریقہ کیا بتلایا وَاسْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَعَلَّكُمْ تُفْجِحُوا عرش والے رب کی قسم کامیابی کا طریقہ وہی ہے جو عرش والے رب نے بتلایا یا مدینے والے نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایا اس کے بغیر48:55کامیابی نہ ملے گا گفتگو کا تیسرا اور آخری حصہ میں اور آپ سب کن کے ماننے والے ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمارے نبی ہمارے رسول ہمارے قدوہ ہمارے پیشوہ ہمارے مقتدہ ہمارے رحبر ہمارے رحمہ کون ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم49:30اللہ نے انہیں ہم سب کے یہ بہترین نمونہ بنایا وہ ذکرِ الٰہی کیسے کرتے ان کی صیرتِ طیبہ کو دیکھیں اور اس کے سامنے اپنے طرزِ عمل کو لائیں جتنا ان کی صیرت کے مطابق ہوگا اتنی خیر ہے جتنا اس سے دور ہوگا اتنی تباہی اور بربادی کے قریب ہوگا ذکرِ الٰہی میں50:11آپ کی کیفیت کیا تھی امام مسلم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا ہر حالت میں ذکر کرتے ہیں50:46کیا ہم ایسے ہیں آپ کی صیرتِ طیبہ کو ذرا اٹھائیے صبح و بیدار ہوتے اللہ کا ذکر کرتے بیت الخلا میں داخل ہوتے اللہ کا ذکر کر کے داخل ہوتے بیت الخلا سے نکلتے اللہ کا ذکر کر کے نکلتے وضو کی ابتدا کرتے اللہ کا ذکر کرتے وضو سے فارغ ہوتے اللہ کا ذکر کرتے نماز پڑھتے51:21نماز کے بعد مسجد کے لئے نکلتے نکلتے ہوئے اللہ کا ذکر کرتے مسجد میں داخل ہونے کے لئے داخل ہونے سے پہلے اللہ کا ذکر کرتے مسجد میں داخل ہونے کے بعد اللہ کا ذکر کرتے مسجد سے نکلتے اللہ کا ذکر کرتے کھانے سے پہلے اللہ کا ذکر کرتے کھانے کے بعد اللہ کا ذکر کرتے51:50بادار میں داخل ہوتے اللہ کا ذکر کرتے سواری پہ سوار ہوتے اللہ کا ذکر کرتے سفر سے واپس آتے اللہ کا ذکر کرتے کسی بلندی پہ چڑھتے اللہ کا ذکر کرتے بلندی سے نیچے اترتے اللہ کا ذکر کرتے کیا میں اور آپ ایسے ہیں لوگوں اس مجلس سے اٹھنے سے پہلے اپنا اپنا جائزہ لیں52:23کہ ہم نے اپنا کتنا وقت ذکرِ الٰہی نہ کر کے برباد کر دیا اور درہا توجہ کیجئے کہ ذکرِ الٰہی ہے کتنا آسان میں اور آپ صبح ہو یا کسی وقت جب اپنے کاموں کے لئے نکلتے ہیں تو راستے میں اگر میں اور آپ ذکر کریں تو کیا اس سے اپنے دفتر پہننے سے ریٹ ہو جائیں گے53:03دفتر یا یوریورسٹی ویڈ پہنچیں گے یا ہماری گاڑی جو ہے زیادہ پٹرول کھائے گی یا ہمارے جسم میں کوئی تکلیف ہو جائے گی کتنی بے وقوفی کی بات جا رہے ہیں اگر ذکرِ عواہی کرتے جائیں نہ وقت خرچ ہوگا نہ مال خرچ ہوگا اور جو فوائد ہیں وہ الگ فارغ بیٹھے ہیں بجائے پریشان ہونے کے53:41یا گندے بیکار اخبارات مجلات اور پروگرام دیکھنے پڑھنے سننے کے اگر ذکرِ الٰہی کرتے جائیں کیا خسارہ ہے مسلمان عورت اپنے کچن میں کھانا تیار کر رہی ہے اگر وہ اس وقت کھانے کی تیاری کے ساتھ ساتھ ذکرِ الٰہی کرتی جائے تو کیا کھانا تیار نہ ہوگا یا کھانے کی تیاری میں تاخیر ہو جائے گی تو بات کا خدا صحیح ہے54:17ذکرِ الٰہی وہ عمل ہے اس کی شان و عظمت بہت ہی زیادہ ہے اس کا عجر و ثواب میرے اور آپ کے تصور سے بلند و بالا ہے لیکن کرنے والے تھوڑے اور اس کا کرنا آسان ہے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو اپنا زیادہ سے زیادہ ذکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے54:49اور ذکر الہی کے جو سمرات اور فوائد دنیا اور آخرت میں ہیں اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو نصیب فرمائے اے اللہ کہنے اور سننے میں جو غلطی ہوئی اس کو معاف فرمائے جو ٹھیک بات کہی اور سنے گئی اے اللہ اپنے فضل و کرم سے اس بات کو قبول فرمائے اے اللہ ہماری اس مجیس کو مبارک بنائے55:18اے اللہ ہماری اس مجز کو مبارک بنا اے اللہ ہمارے گناہوں کی معافی کا سبب بنا اپنے تقرب کا ذریعہ بنا ہماری پریشانیوں کی دوری کا سبب بنا اے اللہ ہماری نیک حاجات کے پورا ہونے کا سبب بنا اے اللہ اپنے فضل کرم سے ہمارے گناہوں کو معاف فرما اے اللہ ہمارے چھوٹے بڑے غاہری باتنے امنن سہون اگلے پچھے55:47تمام گناہوں کو معاف فرما اے اللہ ہم میں سے جن کے ماں باپ فوت ہو چکے ہیں ان پر اپنی رحمتیں نادی فرما ان کے گناہوں کو معاف فرما ان کی قبروں کو جنت کی باغی چیمنا اور اے اللہ جن کے ماں باپ زندہ ہیں ان پر اپنی رحمتیں نادی فرما ان کی نیک حاجات کو پورا فرما ان کی پریشانیوں کو رفع فرما اے اللہ اپنے فضل کرم سے ہمارے دادا دادیا نانا نانیا56:16خوپیاں خالائیں بہن بائی اور دیگر عزاقارب جو اسلام کی حالت میں فوت ہو چکے ہیں اے اللہ ان تمام کے تمام گناہوں کو معاف فرما درجات کو گزن فرما ان کی خبروں کو جنت کی باغیچیاں بنا اور اے اللہ ہمارے جو عزاقارب زندہ ہیں ان پر اپنی رحمتیں نادی فرما اے اللہ ہمارے بہن بائیوں کے گھروں میں اپنی رحمتیں نادی فرما56:42اے اللہ ان کی پریشانی بیماری و غم و دکھوں کو دور فرما نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ انہیں ایمان آفیت تونگری اور اتمنان و سکون کی نعمتوں سے اپنے فضل و کرم سے نواز اے اللہ ان کے گھروں میں خیر و براکات عطا فرما اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمارے اہل و ایال پر اپنی رحمتیں نادر فرما اے اللہ ہمارے اہل و ایال کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا57:11اے اللہ ہماری بیٹیوں پہ نظرِ کرم فرما اے اللہ ان کی تمام بیماریوں کو دور فرما اے اللہ ان کی تمام پریشانیوں کو رفع فرما اے اللہ ان کے ایمانوں کی ان کی جانوں کی ان کی عزتوں کی ان کے مالوں کی اے اللہ ان کے بال بال کی حفاظت فرما اے اللہ ہماری بیٹیوں کے بال بال کی حفاظت فرما اے اللہ ان پہ نظرِ کرم فرما57:39اے اللہ ان پہ نظرِ کرم فرما اے اللہ ان کو پختہ دیندار بنا اور اے اللہ انہیں استقامت عطا فرما اے اللہ ان کی دنیا اور آخرت کو خوشلوار اور سعادت والی بنا اے اللہ ہمارے بیٹوں پہ نظرِ کرم فرما اے اللہ ان کی نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ ان کی پریشانیوں کو رفع فرما اے اللہ ان کی نیک ارادوں کو پورا فرما58:06اے اللہ ان کے تساحل کوتاہی کو دور فرما اے اللہ انہیں باہمت بنا باعظیمت بنا اے اللہ پختہ دیندار بنا اور اے اللہ انہیں دین میں استقامت عطا فرما اے اللہ ہمارے بیٹوں کو دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران فرما اے اللہ سستی کو کاہی کو ان سے دور فرما اے اللہ انہیں باہمت بنا اے اللہ انہیں بعظم بنا58:34اے اللہ ہمارے بیٹوں کو دنیا آخرت میں کامیاب و کامران فرما اے اللہ انہیں خوش نصیب فرما اے اللہ ان کے نیک ارادوں کو پورا فرما اے اللہ ان کی بیماری و پریشانی و غم و دکھوں کو دور فرما اے اللہ ہمارے گھر والوں پر نظر کرم فرما اے اللہ ان کی بیماری و پریشانی و غم و دکھوں کو دور فرما نیک ارادوں کو پورا فرما اے اللہ ہمارے گھروں میں اتمینان و سخون نادی فرما59:04اے اللہ ہمارے گھروں میں آپ کا ذکر ہو بہت زیادہ ہو اور ہمارے گھروں میں آپ کی طرف سے اتمنان و سکون نادی ہو اے اللہ آپ کا بہت زیادہ ذکر کریں فرشتے ہمارے سروں پہ کھڑے ہوں آپ کی رحمت ہمیں اپنی آغوش میں لے اور ہم پر اتمنان و سکون نادی ہو اور آپ فرشتوں کی محفل میں ہمارا ذکر کریں59:34اور ہماری وجہ سے اپنے فضل و کرم سے فرشتوں پر فہر کریں اے اللہ ہمارے گھروں میں دین کو جاری و ساری فرما اے اللہ ہمارے گھروں میں دین کو جاری و ساری فرما اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمارے گھروں کو شیطانی ساد و سامان سے ہمیشہ ہمیشہ کہ یہ پاک فرما اے اللہ ہمارے گھروں میں شیطانی ساد و سامان داخل نہ ہو60:00اور اے اللہ جن گھروں میں داخل ہو چکے ہیں اپنے فضل و کرم سے ان گھروں کو شیطانی ساز و سامان سے پاک فرما اے اللہ ہماری نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ ایمان والی آفیت والی صحت والی تونگری والی حدایت والی دین والی زندگی نصیب فرما اے اللہ اپنا محتاج بنا اور اپنے سوا تمام مخلوق سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بے نیاز فرما اے اللہ خاتمہ ایمان پہ فرمانا60:29اے اللہ ایمان والی آفیت والی خیریت والی اپنی رحمت والی دین والی سنت والی دعوت والی نیکی کا حکم لینے والی برائی سے روکنے والی زندگی نصیب فرمانا اے اللہ اپنے فضل و کرم سے قبر کے عذاب سے محفوظ فرمانا محشر کی رسوائیوں سے بچانا اپنے عرش عدیم کا سایہ نصیب فرمانا ان سرات سے کامیابی سے پار فرمانا60:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوضِ قوسر سے پانی نصیب فرمانا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمانا اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمارے والدین کو بہن بائیوں کو ان کے اہل و ایال کو ہمیں ہمارے بیوی بچوں کو اپنے فضل و کرم سے جنت الفردوس میں داقی فرمانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پروس نصیب فرمانا اے اللہ اپنے فضل و کرم سے امتِ اسلامیہ کی مدد فرمانا امت کو ذلت سے نکال61:25اور امت کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما اے اللہ انہیں تواہ و برباد فرما اے اللہ اپنے فضل و کرم سے اس ملک کی حفاظت فرما اے اللہ پاکستان کی حفاظت فرما اے اللہ تمام اسلامی ملکوں کی حفاظت فرما اور اے اللہ امت کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما امت کے مظلوموں کی مدد فرما اے اللہ امت کے مجاہدوں کی مدد فرما61:53اور امت کے دشنوں کو نیست و نابود فرما ربنا تقبل منا انکا انت السمیل علی اتب علینا انکا انت التواب الرحیم اے اللہ امت کے بیماروں کو شفا عطا فرما امت کے زخمیوں کو شفا عطا فرما امت کے مظلوموں کی مدد فرما امت کے بے روزگاروں کو رزق حلال عطا فرما پریشانوں کی پریشانی رفع فرما بے اولادوں کو نیک اولاد عطا فرما62:21اولاد والوں کی اولادوں کو نیک فرمائیں ربنا تقبل منا انکا انتا السمیع العلیم اتبع علینا انکا انتا التواب الرحیم وصلہ اللہ تعالی علی خیر خلقی وعلی آلہ و اصحاب و اہل بیتی و اتباعی الیوم الدین آمین یا رب العالمينAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.