Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:05 میں اپنے پیٹ پیچھے سے بھی تم کو دیکھتا ہوتا ہوں تو بہرحال اس نے کہا کہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کندے پر مور نبوت بھی ہے پھر اس راہب نے سب کے لئے کھانا تیار کر کے اور سب کو کھانا کھلایا اس وقت پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اونٹ چرہ رہے تھے کھانا لے کر کے آیا راہب نے کہا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بلاؤ آپ آ رہے ہیں تو بدلی آپ کو سایہ دیتے آ رہی ہے 0:33 بحیرہ نے کہا کہ دیکھو کس طرح بدلی آپ کو سایہ دے رہی ہے جب آپ لوگوں کے پاس پہنچے تو لوگ سایہ میں پہلے سے بیٹھ چکے تھے آپ کے لئے کوئی سایہ نہیں تھا آپ دھوپی میں بیٹھ گئے تو درخت کا سایہ آپ کے اوپر جھک گیا بحیرہ نے کہا کہ دیکھو کس طرح درخت نے جھک کر آپ کو سایہ دے دیا پھر بحیرہ راہب بیسرار حضرت ابو طالب سے کہہ رہا ہے 0:56 کہ انہیں رومیوں کے درمیان نہ لے جاؤ کیونکہ وہ آئینے والے نبی کی علامات ان میں دیکھ کر کے ان کے ساتھ کچھ غلط ارادہ رکھ سکتے ہیں قتل بھی کر سکتے ہیں مجھے خطرہ ہے اور پوچھا کہ ان کے ولی امر اور ان کے ذمہ دار کون ہیں سب نے کہا یہ ابو طالب ہیں تو ان کا ہاتھ پکڑ کر کے اس نے کہا کہ پیارے رسول کو شام میں رومیوں کے درمیان ہرگز نہ لے جاؤ ان کو واپس مکہ لے جاؤ روایتوں میں آیا ہے کہ خود 1:23 حضرت ابو طالب آپ کو لے کر آئے بعد روایت میں آیا ہے کہ کسی غلاموں کے ساتھ آپ کو واپس بھیج دیا اور ابو طالب نے اپنے تجارت کے مہمات کو مکمل کر کے پھر مکہ آپ واپس آئے ابو طالب رضی اللہ عنہ کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شام کی طرف لے جانے کی کا مقصد خاص مقصد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کو اپنے نظروں سے وہ جھل نہ رکھیں دوسرا مقصد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یتیم بچے کو جو آگے چل کر کے جس کا کوئی مددگار نہیں ہوگا 1:53 اس کو ابھی سے تجارت کے گر اور اپنے پیر پہ کھڑے ہونے کے طریقے سکھا دیا گیا ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے اور یہی چیز قرین قیاس لگتی ہے کہ انہوں نے اسی مقصد کے لیے آپ کو اپنے ساتھ تجارت میں رکھا اور یہاں بھی عبرت کی یہ چیز ہے جیسا کہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بعد میں اپنی نبوت کے مبارک دنوں میں مبارک الفاظ میں آپ نے فرمایا اور خود 2:21 قرآن کریم کی بہت سے ایسے آیتیں نازل ہوئیں جس میں یتیم کی پروڑش کی بہت تعقید کی گئی ہے اللہ تعالی نے یتیم کے ساتھ تعلیم اسلام میں بہت اچھے سلوک کرنے کی تعقید فرمائی ہے کیونکہ یقینا یہ یتیم جو 2:47 بچپن ہی سے اگر ظلم و ستم کے سائے میں پل رہا ہوگا تو بڑا ہو کر پوری دنیا کی کراہت اس کے دل میں رہے گی اور تاریخ میں ایسے لوگوں کا نام بھی آتا ہے جو بعد میں ہم لوگ حاضر العالم اسلامی سبجک مادہ ہوتا پڑے اس میں بڑے بڑے افریقہ کے اور بعض یورپ کے ایسے 3:12 صدروں کا ذکر کیا رحمت اللہ کی جن کو پکڑ کر کے انہوں نے لے جا کر کے زبردستی اپنے یہاں پالا اور ان کو پھر ان کے ملک میں حکومت دلائے ان کو تو بہت ہی سخت گیر رہے بہرحال اللہ تعالی نے یتیموں کو ایک ساتھ خاص رعایت کی تلقین فرمائی پیار رسول نے فرمایا اگر کوئی شخص کسی یتیم کا ولی ہو رہا ہے یتیم کے پاس مال ہے 3:40 تو اس مال کو تجارت میں لگا دے اللہ تعالیٰ نے بھی فرمایا ہے اچھے انداز سے اس کے نمو اور اس کے بڑھو تری کا سبب بن کر کے اس کے مال کی حفاظت کرو تاکہ اس کو زکاة نہ کھا جائے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مال میں اگرچہ یتیم ہی کا مال ہو اس میں زکاة واجب ہے تو بہرحال اس معنی سے حضرت ابو طالب نے آپ کو اپنے ساتھ لیا کی تاکہ تجارت کے امور 4:10 سیکھیں اور آپ کی نظر سے اوجھل نہ رہیں تاکہ اچھے اخلاق کی نگرانی کرسکیں پھر اس کے بعد پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جب اللہ تعالیٰ نے اور بڑے ہوئے تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنے پیر پر کھڑے ہونے کی توفیق دی آپ خود حلال روزی اپنے دست مبارک سے کماتے تھے پیارے رسول نے فرمایا صحیح روایت میں وہ خالص رہی وغیرہ کی 4:42 کوئی بھی نبی اللہ نے پیدا کیا ہے بکری انہوں نے چرائی ہے آپ نے بھی چرائی ہے تو پیارے رسول فرماتے ہیں چند قیرات پر میں مکہ والوں کی بکرییاں چرائی کرتا تھا تو پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے خوشت سبھالتے ہی حلال روزی اپنے دست مبارک سے کمانے کی 5:07 اللہ تعالیٰ نے توفیق دی وہ بھی آپ کی زندگی نبوت سے پہلے کی زندگی بھی جو آپ کی نبوت کے بعد کی زندگی اور تعلیمات کے مطابق ہے وہ بھی مسلمانوں کے لئے عبرت کی چیز ہے نوجوانوں کے لئے عبرت کی چیز ہے کہ وہ دوسروں کے دست نگر نہ رہے بلکہ اگرچہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی خاص حفاظت کی ذمہ داری لی ہے لیکن آپ نے اسباب دنیا کو کبھی نہیں چھوڑا اس دنیا کو اللہ تعالیٰ نے محلِ اسباب بنایا ہے 5:37 کہ کوئی بھی شخص اگر کھانا بھی پک کر کے اس کے سامنے ہو جب تک ہاتھ بڑھا کر کے نہیں کھائے گا یا اس کو کھلائے گا نہیں تو کھانا اس کے موں میں نہیں آئے گا جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ پانی کی طرف ہاتھ بڑھاتا ہے او ما ہوا ببالغی پانی اٹھ کر کے اس موں میں میں نہیں آسکتا ہے اس وجہ سے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے گویا اللہ کے اس قانون فطرت پر عمل کرتے ہوئے گاڑھی کمائی کر کے محنت کر کے آپ نے اپنی روزی کمائی نوجوانوں کے 6:05 کہ یقینا ہاتھ بٹور کر کے رہنا ہاتھ بٹور کر کے رہنا اور دو دنگوں کا دست نگر رہنا یہ اسلام کو پسند رہی بلکہ اسلام میں پیارے رسول فرماتے ہیں بہرحال پیارے رسول نے تجارت بھی کی اس زمانے میں اور تجارت میں آپ نے دوسروں سے شرکت بھی کی دیکھی بہت سی چیزیں اس میں عبرت کی ہیں 6:31 میں اگر کوئی شخص کام کر رہا ہے تو اس میں بڑی برکت ہوتی ہے بات اگر لمبی ہو رہی ہے اب لوگ روکنا چاہے چلتے چلتے روک دیں کیونکہ تو بہرحال اشتراک کی برکت ہے آپ جانتے ہیں کہ طلب علم کے لئے صحابہ اکرام نے اشتراک کیا تھا وخاری شریف کے روایت میں ہے باب التناوب فی العلم حضرت عمر رضی اللہ عنہ روزی کے کمانے میں آپ کے کوئی اور ساتھ روزی کے کمانے میں مشغول ہوا کرتے تھے ان سے یہ سٹا کر لیا تھا 7:01 ان سے اتفاق کر لیا تھا حضرت عمر نے کہ ایک دن تم پیارے رسول کی خدمت میں حاضر ہو اور جو کچھ سنو لا کر کے میرے سامنے اُڈیل دو رات میں میں اس کو یاد کر لوں گا کہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے تم نے یہ چیزیں آج سنی دوسرے دن میں تمہارا کام کروں گا تم ہماری بکریہ چراؤ جس دن تم جاؤ گے میں تمہاری بکریہ چراؤں گا تمہارے گھر کا کام کروں گا جا کر کے سن کر کے آؤ مجھے دے دینا بتا دینا میں سیکھ لوں گا دوسرے دن میں جاؤں 7:28 اس طرح کر کے وہ علم سیکھتے تھے آج کل اگر کوئی شرط نہیں آئے پا رہا ہے کوئی سادتوند ایسا ہے اب اس زمانے کی باتیں بھی بہرحال ہر ایک کی باتیں مرغوب بھی نہیں ہوتی لیکن کم سے کم اگر کوئی نہیں آسکے تو ایک ریکارڈ ہی دے دے کہتے بھائی دراصل ریکارڈ کر لینا کتنے فائدے کی چیز ہوگا حاضر نہیں ہوا ہے دو سو کلومیٹر سے آ نہیں سکا پھر بھی یہ فائدہ اٹھا سکتا ہے تو اشتراک 7:54 علم کے سیکھنے میں بھی کرتے تھے پیارے رسول نے اشتراک میں تجارت بھی کی صحیح بخاری کی روایت ہے کہ نہیں صحیح بخاری کی نہیں مصرد احمد ابو دعوت کی صحیح روایت میں ہے کہ صاحب مخزومی پیارے رسول کے
Afficher toute la transcription