Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 دلمطلب کے حصے کی غنیمت کے ہیں وہ اللہ کے لئے اور تمہارے لئے ہیں یہ سن کر انسار نے بھی فوراً اعلان کر دیا کہ ہمارے حصے کی جو غنیمت ہے وہ اللہ اور رسول کے لئے ہے اس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت سے چھ ہزار عورتیں اور بچوں کو آزادی مل گئی مزید نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اپنی طرف سے بہت کچھ جانوروں سے نمازا آپ کی ذات مبارک کی برکت دنیا ہی میں لوگوں کو ملی 0:27 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت سے اللہ نے عذاب دنیا سے لوگوں کو بچائے اس میں کوئی شک نہیں آپ کی برکت سے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وجود سے بہت کچھ مصیبتیں کفار مکہ اور دوسرے لوگوں سے بھی ٹلتی رہیں جب آپ چار سال کے ہوئے اور آپ نے دیہاتی خوشگوار علاقے میں زندگی گزار کر کے اپنے ماں کے پاس پہنچے پھر اس کے بعد آپ 0:57 چھ سال کی عمر تک ماں کے سائے آتبت لرہے حضرت آمنہ نے مدینہ منورہ جانے کا ارادہ کیا بعض روایتوں میں آتا ہے کہ حضرت عبداللہ جو وہاں انتقال فرما گئے تھے ان کی قبر کی زیارت کے لئے وہ ہر سال جایا کرتے تھیں پیر رسول کو لے کر جبکہ آپ کی عمر چھ سال کے قریب ہو رہی تھی اور ام ایمن لونڈی تھی ان کو لے کر مدینہ منورہ گئیں 1:21 پیارے رسول کے ماموں کے گھرانے میں اتری وہاں کچھ دن گزار کر کے مکہ مکرمہ واپس آ رہی تھی کہ ابوہ کے مقام پر حضرت آمنہ ام رسول کا انتقال ہو جاتا ہے اس علم مفارقت کو اور اس سے پہلے یتیمی کی مسئیبت کو کس طرح آپ نے برداشت کیا ہوگا باپ کا سایہ بھی نہ رہا ادھر ماں بھی آخرت کو رخصت ہو گئیں اب ام عیمن کے ساتھ مکہ تشریف لائے اور انہی کی سائے آتفت میں پلے 1:50 دادا عبد المطلب کو مزید غم ہوا اپنے یتیم کو اور جو ابن کے بیٹے کے ایک نشان تھے اپنی خصوصی شفقت و محبت میں لیا عبد المطلب آپ کے ساتھ اپنے بچوں سے بڑھ کر کے علفت رکھتے ہیں بلکہ آپ کے بچے ان سے حسد کرتے اس معنی میں 2:14 عبد المطلب آپ کو اپنی خاص مجلسوں میں چونکہ قبیلے کے سردار تھے لے کر کے بیٹھتے تھے آپ کی عمر آٹھ سال کی ہوئی تو دادا عبد المطلب بھی اس دنیا سے رخصت ہو گئے روایتوں میں آیا ہے کہ وفاظ سے قبل دادا نے آپ کو آپ کے چچا ابو تعریف کے حوالے کر کے آپ کی پروش کی آپ کی پروش کرنے کی خاص حصیت کی چچا نے باپ کی اس حصیت کو پورے طور پر نباہا جیسا کہ آئندہ کے حالات نے ظاہر کیا 2:44 پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اس یتیمی کے زمانے میں اور وہ بھی ماں کی کا سایہ بھی اٹھ جانے کے بعد اللہ تعالیٰ نے بہرحال پیارے رسول کے ساتھ ایک خاص اس میں کوئی شک نہیں رحمت اور رافت کا نزول فرمایا کہ آپ ہر ایک کے چہہتے بن کر کے پلے اللہ کا شکر ہے کہ آپ کو اس زمانے میں 3:12 اللہ تعالیٰ نے بچپن کی جو گمراہیاں ہو سکتی ہیں بچپن کے بھولے پن میں کوئی غلطی ہو سکتی ہے اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس سے دور رکھا اللہ تعالیٰ نے اس کا مختصر ذکر سورہ علم نشرہ میں فرمایا ہے وَوَضَعْنَا عَنْكَ بِذْرَكَ الَّذِي أَنْقَبَ بَهْرَكَ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ وَوَجَدَكَ عَائِلًا دوسری صورت میں وَوَجَدَكَ عَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمً 3:41 اللہ تعالی نے آپ کو یتیم پایا اور پھر اللہ تعالی نے آپ کو پناہ دی آپ اس گمراہ معاشرے میں گمراہ سوسائیٹی میں گمراہ ہونے کے قریب تھے اللہ تعالی نے آپ کو ہدایت دی تو اللہ تعالی نے آپ کو خصوصی رحمت سے آپ کو پالا یتیمی کا برا اثر نہیں پڑا آپ کے اوپر 4:09 حضرت ابو طالب نے آپ کو اپنے جیسا کی خرائطی اور حاکم اور بے حقی وغیرہ کے صحیح روایت میں ہے کہ محبت میں ان کو سفر اور حضر میں بھی ساتھ رکھتے تھے حضرت ابو طالب آپ کے چچا آپ کو ایک سفر شام میں ساتھ لے گئے قریش کے دوسرے سنادید بڑے لوگ بھی ساتھ تھے بعض روایتوں میں ہے کہ اس وقت آپ کی عمر مبارک بارہ سال کی تھی 4:39 شام پہنچے تو ایک راہب ایک پادری یا عبادت گزار یہودی بحیرہ نام کا روایت صحیح ہے اس کے پاس پہنچے اور ہر وقت وہ لوگ اسی کے راستے سے گزر کر کے اپنے تجارتی سفر کو مکمل کرتے تھے جب وہاں پہنچے تو اتر کر کے لوگ اپنے سواریوں کے کجاوے کھول رہے تھے وہ شخص بحیرہ راہب نکل کر کے اپنی عبادت گاہ سے باہر آیا 5:08 اس سے پہلے جب وہاں سے گزرتے تو وہاں سے اپنی جگہ سے ہلتا اور ٹلتا نہیں اور نہ ان کے استقبال میں آتا اور نہ باہر نکل کر کے ان سے باتیں کرتا لیکن اب کی بار وہ آیا اس نے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک کو پکڑا اور کہا کہ یہ تمام عالم کے سید اور سردار ہیں بحقیقی روایت میں اس نے یہ بھی کہا کہ اللہ کے رسول اور تمام عالم کے لئے رحمت ہیں اس پر قریش کے بڑے لوگوں نے کہا کہ تمہیں کیسے معلوم ہوا 5:41 کہ یہ سید العالمین ہیں یا تمام امت کے رسول اور پیغمبر ہیں تو اس نے کہا کہ جب تم لوگ گھاٹی سے اتر رہے تھے تو میں نے دیکھا کہ تمام شجر و حجر آپ کے سامنے سجدہ کر رہے ہیں صحیح روایت میں ہے اور یہ صرف نبیوں کے سامنے سجدہ کرتے ہیں اور میں یہ بھی جانتا ہوں کہ ان کے کندے پر مہر نبوت ضرور ہوگی مہر نبوت آپ کے کندے پر تھی ایک چھوٹا سا مسہ ایسا تھا 6:09 جس کو مہر نبوت کہا جاتا تھا بعض روایتوں میں آیا ہے وہ روایت صحیح نہیں ہے کہ آپ اس میں کچھ ایسے مسامات تھے کہ اس کے ذریعے سے پیچھے بھی آپ دیکھتے تھے اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کے موجزات میں تھا کہ آپ جس طرح آگے دیکھتے تھے پیچھے کی چیزیں بھی آپ کو نظر آتی تھیں جیسا کہ صحیح روایت میں ہے پیارے رسول نے بعض چیزوں پر صحابہ کے اپنے پیچھے نماز پڑھنے والوں کے کچھ اعتراض کیا تو پیارے رسول نے فرمایا وہاں فَإِنِّي ع 6:38 میں اپنے پیٹ پیچھے سے بھی تم کو دیکھتا ہوتا ہوں تو بہرحال اس نے کہا کہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کندے پر مورے نبوت بھی ہے پھر اس راہب نے سب کے لئے کھانا تیار کر کے اور سب کو کھانا کھلایا اس وقت پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اونٹ چرہ رہے تھے کھانا لے کر کے آیا راہب نے کہا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بلاؤ آپ آ رہے ہیں تو بدلی آپ کو سایہ دیتے آ رہی ہے 7:05 بحیرہ نے کہا کہ دیکھو کس طرح بدلی آپ کو سایہ دے رہی ہے جب آپ لوگوں کے پاس پہنچے تو لوگ سایہ میں پہلے سے بیٹھ چکے تھے آپ کے لئے کوئی سایہ نہیں تھا آپ دھوپی میں بیٹھ گئے تو درخت کا سایہ آپ کے اوپر جھک گیا بحیرہ نے کہا کہ دیکھو کس طرح درخت نے جھک کر آپ کو سایہ دے دیا پھر بحیرہ راہب بیسرار حضرت ابو طالب سے کہا رہا ہے 7:27 کہ انہیں رومیوں کے درمیان نہ لے جاؤ کیونکہ وہ آئینے والے نبی کی علامات ان میں دیکھ کر کے ان کے ساتھ کچھ غلط ارادہ رکھ سکتے ہیں قتل بھی کر سکتے ہیں مجھے خطرہ ہے اور پوچھا کہ ان کے ولی امر اور ان کے ذمہ دار کون ہیں سب نے کہا یہ ابو طالب ہیں تو ان کا ہاتھ پکڑ کر کے اس نے کہا کہ پیارے رسول کو شام میں رومیوں کے درمیان ہرگز نہ لے جاؤ ان کو واپس مکہ لے جاؤ روایتوں میں آیا ہے کہ خود حضرت ابو طالب آپ کو لے کر کے آئے 7:57 بعد روایت میں آیا ہے کہ کسی غلاموں کے ساتھ آپ کو واپس بھیج دیا اور ابو طالب نے اپنے تجارت کے مہمات کو مکمل کر کے پھر مکہ آپ واپس آئے ابو طالب کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شام کی طرف لے جانے کا مقصد خاص مقصد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کو اپنے نظروں سے وہ جھل نہ رکھیں دوسرا مقصد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یتیم بچے کو جو آگے چل کر کے جس کا کوئی مددگار نہیں ہوگا اس کو ابھی سے تجارت کے گر 8:27 اور اپنے پیر پہ کھڑے ہونے کے طریقے سکھا دی گئے ہیں اس میں کوئی شک نہیں ہے اور یہی چیز قرین قیاس لگتی ہے کہ انہوں نے اسی مقصد کے لیے آپ کو اپنے ساتھ تجارت میں رکھا اور یہاں بھی عبرت کی یہ چیز ہے جیسا کہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بعد میں اپنی نبوت کے مبارک دنوں میں مبارک الفاظ میں آپ نے فرمایا اور خود قرآن کریم کی بہت سے ایسے آیتیں نازل ہوئیں 8:56 جس میں یتیم کی پروڑش کی بہت تعقید کی گئی ہے
Afficher toute la transcription