Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:16 بسم اللہ الرحمن الرحیم 2:25 وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَيْرِ خَلْقِهِ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَصَحْبِ اَجْمَعِينَ وَمَن تَبِعَهُمْ بِإِحْسَانٍ اِلَى يَوْمِ الدِّينِ حاضرین اکرام اسلامی بھائیو آج بتاریخ بیس زیقادہ سن چودہ سو اکیس ہجری مطابق اٹھائیس دس دو ہزار دس ملادی بروز جمعیرات 2:55 آحسہ اسلامی سنٹر کے شعبِ اردو کے اس پروگرام میں جس موضوع پر سننے اور سنانے کے لیے ہم اور آپ اکٹھا ہوئے ہیں وہ موضوع ہے توحید کو ہم کیسے سمجھیں چونکہ وقت کافی بھی چکا ہے اس لیے بینہ کسی تفصیل میں جاتے ہوئے میں اسلامی سنٹر عیون کے مائن آزدائی 3:25 اپنے مخلص ساتھی فضیلت الشیخ عبد المجید مدنی حفظ اللہ کو دعوت خطاب دے رہا ہوں کہ آپ اس ٹیج پر تشریف لائیں اور ہمیں بتلائیں کہ ہم توحید کو کیسے سمجھیں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمد للہ الحمد للہ نحمده ونستعینه ونستغفره ونؤمن به ونتوکل علیہ 3:56 وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ عَنفُسِنَا وَمِن سَيَّاتِ عَمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ اللَّهُ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ عَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ قَالَ اللَّهُ تَعَالَ فِي الْقُ 4:24 یا ایوہ الذین آمن اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن الا وعنتم مسلمون یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدا وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالا کثیرا ونسا واتقوا اللہ الذي تسالون به والارحام ان اللہ كان علیکم رقیبا یا ایوہ الذین آمن اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا 4:53 صدر مجلس حضرات والمائے کرام وزارت برائے مذہبی امور کے ذمہ داران 5:29 کن دائین یعنی دائی بنو کے بینر تلے مناقض ہونے والے بارہمی نمائش برائے دعوتی وسائل کے کارکنان و متعاونین تاریخی علمی عدبی شہر احسا کے مختلف کونے سے آئے ہوئے مہمانان کرام اور معزز سامعین آج کا دن ہمارے لئے خوشی کا مسررت کا شادمانی کا 6:00 فرحت و انبساد کا دن ہے وزارت برائے مذہبی امور کی دعوت پر آپ کے سامنے ایک ایسے موضوع پر اللہ کی توفیق سے گفتگو کی سعادت حاصل ہو رہی ہے جو موضوع ہمارے ماضی حال اور مستقبل کے لیے ایک سا طور پر اہمیت کا حامل ہے آج کا موضوع ہے جیسا کہ آپ نے ہمارے شیخ ہمارے بھائی سے سنا توحید کو ہم کیسے سمجھیں 6:29 اس موضوع کو سمجھنے کے لئے آپ کو بنیادی طور پر چند نقاط کو سامنے رکھنا ہوگا توحید کا معنی اور مفہوم کیا ہے توحید کی حقیقت کیا ہے توحید کے اثرات و نتائج کیا ہیں توحید کیوں ضروری ہے مشرقین مکہ کے عقائد کیا تھے آج کے زمانے کے کلمہ گو مسلمان اور مشرقین مکہ کے عقائد میں کیا اختلاف ہے کچھ اور بھی باتیں ہوں گی جو زمینن آئیں گی 7:03 اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی آپ کی حاضری کو قبول فرمائے ہم شکر گزار ہیں احسا اسلامی سنٹر کے جنہوں نے اس نمائش میں جالیات کے لئے دعوتی شعبے کی طرف رہنمائی کی انہوں نے فکرہ پیش کیا اللہ تبارک و تعالی ان کی کوششوں کو قبول فرمائے اور ان کی کوششوں کو دین حنیف کی سربلندی کا ذریعہ بنائے دینی بھائیوں اور دوستوں عقیدہ توحید 7:32 یہ دینِ حنیف کا اساس اور بنیاد ہے جس طرح سر کے بغیر انسان کا جسم متصور نہیں ہے جس طرح جڑ کے بغیر درخت کا تصور ناممکن ہے اسی طریقے سے عقیدہِ توحید کے بغیر اسلامی زندگی کا تصور ناممکن ہے عقیدہِ توحید انسانیت کی وجود کا مقصد ہے اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو اسی لئے پیدا کیا 8:08 جناتوں کو اسی لئے پیدا کیا تاکہ توحید کا معنی اور مفہوم ان کو صحیح دھنگ سے بتا دیا جائے سمجھا دیا جائے اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر اشارہ فرماتا ہے وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ ہم نے جن و انس کی تخلیق اسی لئے کی تاکہ وہ ہماری عبادت کریں اور عبادت صحیح دھنگ سے اللہ تعالیٰ کی اسی صورت میں ممکن ہے جب ایک انسان توحید کا معنی اور مفہوم صح 8:37 اس کے تقاظے کے مطابق عمل کرتا ہوگا اور شعور اور احساس کے ساتھ اس کے تمام معنی اور مفاہیم کو وہ سمجھتا ہوگا دینی بھائی اور دوستو عقیدہ توحید کے بغیر نہ تو کوئی عمل قبول ہے اور نہ کوئی عبادت اللہ کی جناب میں قبول ہے نہ کوئی عقیدہ مؤثر ہے اللہ تبارک و تعالی قرآن مجید کے اندر انشاء فرماتا ہم یکفر بالایمان فقد حابت عملو وہو فالآخرت من الخاسرین جس نے 9:06 اپنے ایمان کے اندر کہیں سید لگا دیا اپنی بدعقیدگی کے ذریعہ بدعملی کے ذریعہ ایمان کے عقیدے میں کہیں سید لگ گیا جھانجر ہو گیا کمزوری اس کے اندر آ گئی آمال اس کے برباد ہو گئے اور قیامت کے دن وہ گھٹا اٹھانے والے لوگوں میں سے ہو جائے گا بلکہ دنیا بھی ایک انسان کی ایسے صورت میں ناکام ہو جائے گی میرے بھائی اور دوستو انبیاء کی بیفت کا مقصد عقیدہ توحید کے معنی اور مفہوم کو بیان کرنا تھا 9:36 جتنے بھی نبی اس دنیا کے اندر آئے آدم سے لے کر ایدم آخری نبی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک ہر نبی نے اپنے ماننے والوں کو عقید توحید کی دعوت دی جس بات کی طرف سب سے پہلے انہیں نے بلایا وہ توحید کی دعوت تھی اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے اندر 10:07 کہ اے نبی ہم نے آپ سے پہلے جتنے بھی نبی اس دنیا کے اندر بھیجے ہیں ہم نے سب کو یہی حکم دیا تھا کہ جا کر کے اپنی قوم و امت کو توحید کی تعلیم دیں تاکہ وہ صحیح معنی میں اللہ کی عبادت و بندگی کر سکیں اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر اشارت فرماتا ہے 10:36 کہ انبیاء کی دعوت یہی تھی کہ وہ جا کر کے لوگوں کو یہ سمجھا دیں کہ صحیح مانے میں عبادت و پرشتش کے لائق ذات اللہ تعالیٰ کی ہے پوجہ اسی کی ہونی چاہیے پیشانی اسی کے سامنے جھکنی چاہیے ہر ممکن ہر آن ہر شان بندگی اسی کی ہونی چاہیے اور اس میں کسی کے ساتھ شریک نہیں کرنا چاہیے میرے بھائیوں اور دوستو تاریخ یہ بتاتی ہے کہ ہر نبی کی دعوت یہی تھی 11:04 نوح علیہ السلام کی دعوت یہی تھی ابراہیم علیہ السلام کی دعوت یہی تھی موسیٰ علیہ السلام کی دعوت یہی تھی عیسیٰ علیہ السلام کی دعوت یہی تھی حود علیہ السلام کی دعوت یہی تھی سوال علیہ السلام کی دعوت یہی تھی قرآن مجید کا مطالعہ کیجئے حضرت حود علیہ السلام کی قوم اپنے نبی پر سب سے بڑا اعتراض یہی کرتی تھی 11:33 تم اسی لئے آئے ہو تاکہ ہمارے باپ دادا نے جو معبود بنا رکھے تھے آستہ کے نام پر جن کی وہ پوجہ کیا کرتے تھے ضرورت پڑھنے پر جن کی وہ پکار لگایا کرتے تھے ہم سب کو چھوڑ کر کے اللہ ایک اللہ کی عبادت کرے ہم ایسا تمہاری بات کرنے والے ماننے والے نہیں ہیں 12:02 تم کہتے ہو کہ اگر تمہاری بات نہ مانی گئی تو عذاب آنے کی دھمکی دیتے ہو لے آؤ اگر تم اپنے بات میں کیا ہو سچے ہو میرے بھائیوں اور دوستوں آپ نے دیکھا کہ اہود علیہ السلام کی قوم نے ان پر یہ اعتراض کیا میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں پورے انبیاء کی تاریخ کا اگر آپ مطالع کریں گے پورے ملت انسانیت کی تاریخ اگر آپ مطالع کریں گے تو آپ کے سامنے جو بات آئے گی وہ یہی آئے گی کہ ہر نبی نے 12:32 اپنی قوم کے سامنے اسی بات کی دعوت دی تھی اور ہر نبی کے سامنے اس کے قوم والوں نے دعوت توحید کے مقابلے میں پہاڑ بن کر کے کھڑے ہوئے ان کے راستے میں روڑے اٹھکائے ان کے سامنے پریشانیوں کامبار کھڑا کیا جب بات نہیں بنی تو انہوں نے کمپرومائز کرنے کی کوشش کی انہیں رشوتیں پیش کی گئیں مناسب کے لالش دیئے گئے ان کے سامنے دولت کی پیشکش ہوئی تمام چیزوں کے ذریعہ انہیں رجحانے کی کوشش کی گئی 13:00 لیکن قرآن مجید ہمیں یہ بتاتا ہے کہ ہر نبی نے ان تمام چیزوں کی جواب میں دعوتِ توحید کو پیش کیا اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر عشاء فرماتا ہے وَدُّوا لَوْتُدْهِنُوا فَيُدْهِنُونَ کہ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ نرم پڑ جائیں توحید کی دعوت میں عقیدِ توحید کو پیش کرنے میں آپ ذرا نرمی کر لیں سستی کر لیں ذرا کمپرومائز ان سے سمجھوتا کر لیں لیکن تمام نبیوں نے اس مسئلے میں کوئی بھی مداہنت نہیں برتی کو 13:30 ہمیشہ ہر آن ہر شان ہر منزل ہر موقع انہوں نے توحید کی دعوت کو جس کام کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے انہیں دے کر بھیجی تھی اس کو ان کے سامنے پیش کیا میرے بھائی اور دوستو آخری نبی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا مطالعہ کیجئے ان کی صیرت تیبہ کو پڑھئے صفا پہاڑ کی بلندی پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے چڑھ کر کے قوم کو جس بات کی طرف دعوت دی تھی وہ دعوت توحید کی دعوت تھی اللہ کے رس 13:59 ہمارا بچپنا تمہارے بیچ میں گزرا ہے جوانی تمہارے بیچ میں گزری ہے کیسا پایا کہا سچا پایا ہے کہا جھوٹ کہا کبھی نہیں کہا اگر میں کہوں تمہوں سے کہ پہاڑ کے پیشے سے کوئی فوج تمہارے اوپر حملہ آور ہے کوئی فوج تمہارے اوپر حملہ کرنا چاہتی ہے تو کیا تم ہماری بات کو تسلیم کر لوگے بیق زبان ہو کر کے لوگوں نے کہا کہ جب جھوٹ کا تصور ہی تم سے نہیں ہے ہم نے تم سے جھوٹ کبھی سنا ہی نہیں تو تمہاری دعوت کو ہم کیوں ٹھکرا دیں گے لیکن 14:28 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جب کہا کہ اے لوگوں میں تمہیں توحید کی دعوت دینا چاہتا ہوں قولو لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ صدق دل سے اللہ کی مہدانیت کو تسلیم کرتے ہوئے زبان سے اللہ کی مہدانیت کا اقرار کر لو تم لیکل عربا والعجم عرب و عجم کی تم مالک بن جاؤ گے کوئی اور نہیں خاندان کا چچا ابو لہک گستاخ کھڑا ہوتا ہے شان رسالت میں گستاخی نہیں گالی بگتا ہے تب ولکا 14:59 علیہ حاضر جماعتنا توحید کی دعوت کے مقابلے میں کھڑے ہو کر کے اس نے شان نبوت و رسالت میں گستاخی کی گالی بکی اور کہا تیرے ہاتھ ٹوٹ جائیں اسی کام کے لئے بنایا تھا میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کی اس نے قوم کے لوگوں نے بھی ساتھ دیا اس کا اور بیف زبان ہو کر کے قوم کے لوگوں نے کہا کہ ہم کیا سارے معبودوں کو چھوڑ کر کے ایک معبود کے عبادت پر لگ جائے 15:28 ایک معبود کو پوجنے لگ جائے میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ان کے سامنے یہ بات پیش کی تو ان کے سامنے یہ مسئلہ آیا قوم کے لوگوں نے ابو جہل اس کی آواز میں آواز ملا کر کے یہ بات کہیں یہ بھی اسی بات کی دعوت دے رہا ہے کہ ہم تمام معبودوں کو چھوڑ کر کے ایک معبود کی عبادت کرنے لگے یہ بات عجیب تاجب خیز ہے 15:58 جس تمام معبودوں کو ہم چھوڑ کر کے ہمارے باپ دادا جن کو پوچھتے تھے ہم ایک اللہ کی عبادت کیسے کرنے لگے تو میرے بھائی اور دوستو آپ نے دیکھا کہ انبیاء نے ہر موقع پر ہر قوم کو ہر نبی نے اسی بات کی طرف دعوت دی ہے اور اس کے مقابلے میں انہوں نے مصیبتوں کے پہاڑ شروع کیے ہیں مخالفتوں کا سامنا کیا ہے اور تمام قسم کی ان کے سامنے پریشانیاں کھڑی کی ہیں سوال اس بات کا ہے میرے بھائیو غور کرنے کا 16:26 کہ مذہب اسلام نے عقیدہ توحید پر آخر اس قدر زور کیوں دیا عقیدہ توحید پر مذہب اسلام نے اس قدر زور کیوں دیا نماز سے پہلے روسے سے پہلے حج و زکاة سے پہلے تمام معاملات سے پہلے تمام عبادات سے پہلے تمام چیزوں کی قبولیت کی بنیاد عقیدہ توحید کو کیوں قرار دیا سب سے پہلے عقیدہ توحید کی طرف مذہب اسلام دعوت کیوں دے رہا ہے دراصل میرے بھائیوں اور دوستوں اس بات پر غور کرنے کی سے آپ کے سامنے جو بات سمجھ میں آئ 16:54 کہ عقید توحید سے بہتر کوئی عقیدہ نہیں ہے اس سے آلہ تر کوئی دعوت نہیں ہے اس سے کارگر کوئی وسیلہ نہیں ہے اس سے سچی اور بڑی کوئی حقیقت نہیں ہے انسان کے پاس اس سے قیمتی کوئی دولت نہیں ہے میرے بھائیوں اور دوستوں عقید توحید کے ذریعہ ہی عبرار و مقربین کی زندگیاں اللہ کی جناب میں قربت تک پہنچ سکیں جی ہاں 17:22 عقیدہ توحید کے بدولت اولیاء کو ولایت ملی عقیدہ توحید کے بدولت انبیاء کو ان کا مقام ملا عقیدہ توحید کی حفاظت کے لئے صحابے کرام نے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا اور انہیں شہید گردانہ گیا عقیدہ توحید سب سے اہم تر دعوت ہے سب سے عظیم تر دعوت ہے اور سب سے بڑی دعوت ہے میرے بہائیوں دوستو اس چہان کے اندر سب سے بڑی حقیقت اور سب سے وزنی بات اگر کوئی ہو سکتی ہے 17:52 اور ایسی بات جو سب کے اطراف کرنے کی سب کے قبول کرنے کی ہے تو وہ یہی بات ہے کہ لا الہ الا اللہ نہیں ہے کوئی حقیقی معنی میں معبود اللہ تبارک و تعالیٰ کے سوا اللہ کے سوا کوئی حقیقی معنی میں معبود نہیں اس سے وزنی بات اس سے بڑی بات کوئی اور نہیں ہو سکتی اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث کے اندر رشاہ فرمایا کہ ایسی وزنی بات ایسی بھاری بات کہ اگر ساتو آسمان ساتو زمین ایک طرف رکھ دیے جائے 18:22 اور کلمہ لا الہ الا اللہ کو ایک طرف رکھ دیا جائے تو کلمہ لا الہ الا اللہ کا ترازو جس ترازو میں ہوگا جس پللے میں ہوگا وہ بھاری ہو جائے گا اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاہ فرماتے ہیں اتنا وزنی اتنا بھاری 18:51 اتنا ثقیر اور اتنا طاقتور چیز جو ساتو آسمان پر بھاری ہو جائے جو ساتو زمین پر بھاری ہو جائے سب کے باوجود سب کے وزن کے باوجود جو اپنے وزن کو بھاری کر دے افسوس کی بات ہے آج اگر اسلامی معاشرے کا مطالعہ کیا جائے مسلمانوں کی زندگیوں کا مطالعہ کیا جائے تو مسلمان اس قلمے کو پڑھتا ہے لیکن عربی زبان کا ایک عام قلمہ سمجھتا ہے اسے بس 19:20 اعتراف کر رہا ہوتا ہے لیکن اسے پتا نہیں کہ لا الہ الا اللہ کے ذریعہ وہ کس چیز کا اقرار کر رہا ہے اور کس چیز کا انکار کر رہا ہے وہ کتنا وزنی بات ہے آج مسلمان کی زندگی اس سے اکثر خالی ہے میرے بھائیوں اور دوستوں یقین مانو کہ اگر قلم لا الہ الا اللہ کو شعور کی بیداری کے ساتھ اس کے تقاظوں کے مطابق اس کے معنی اور مفہوم کو سمجھ کر کے آج بھی مسلمان ایک مسلمان پڑھ لے وے 19:49 تو اسی دن سے کائنات کی تشخیر کا دور شروع ہوتا ہے ایک مسلمان جب کلمہ لا الہ الا اللہ کے معنی اور مفہوم کو اس کے مطابق اس کی حقیقت کیا ہے اس کا تقاظہ کیا ہے اس کو سمجھ کر کے اس کو پڑھ لے گا تو اس دن سے اس کی پیشانی غیر اللہ کے سامنے نہیں جھک سکتی ہے میرے بھائیو افسوس کی بات ہے کہ آج مسلمان مسلمانوں کی اکثریت کلمہ لا الہ الا اللہ کو پڑھتی ہے لیکن کلمہ لا الہ الا اللہ بس ایک زبان 20:18 ایک کلمہ سمجھ کر پڑھ لیتی ہے لیکن اس کے معنی اور مفہوم سے کیا ہوتی ہے غافل ہوتی ہے اور اس کے تقاضوں سے کیا ہوتی ہے دور ہوتی ہے میرے بھائیوں اور دوستوں میں نے آپ سے کہا کہ شعور کے بیداری کے ساتھ اگر ایک مسلمان کلمہ لا الہ الا اللہ کو پڑھ لے شعور کے بیداریوں کو سمجھتے ہوئے اس کے معنی اور مفہوم کو سمجھتے ہوئے ایک مسلمان پڑھ لے تو اسی دن سے اس کی زندگی میں انقلاب آنا چاہیے اسی دن سے وہ اپنے مقام کو پہنچان لے اس کی حیث 20:46 انسان اشرف المخلوقات ہے اللہ نے اسے جو پیشانی دی ہے وہ پیشانی کسی درگاہ پر کسی آستانے پر کسی چوکھٹ پر جھکنے کے لیے نہیں بلکہ جب وہ اقرار کر رہا ہے کہ لا الہ الا اللہ کہ حقیقی معنی میں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو پیشانی بھی اسی کے سامنے جھکنی چاہیے میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ لا الہ الا اللہ کا نعرہ ہر ایک کے نصیب کی بات نہیں ہر خشو خاشات کا حق نہیں 21:14 ہر ذرہ اس کا اہل نہیں یہ بڑے نصیبے کی بات ہے کہ اللہ تبارک و تعالی جس کی زبان پر یہ کلمہ روا کر دے جس کے دل میں اس کی سچائی جاری ہو جائے اور جو اللہ کی وحدانیت کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مانتے ہوئے زبان سے اس کلمہ کو بلند کر دے یاد رکھو یہ کلمہ اتنا بلند ہے کہ اس کلمہ نے دنیا کی تقدیر بدل دی تھی عربوں نے جی ہاں آپ عربوں کی تاریخ کا مطالعہ کیجئے 21:42 جب عربوں نے اس کلمے کو شعور کی بیداری کے ساتھ پڑھا تو ان کی زندگی بدل گئی وہ ہیرہ سے ڈرتے تھے وہ قیسر و کسرہ دست سے ڈرتے تھے دنیا کی نگاہ میں ان کی حیثیت بھیڑ بکریوں کی چرانے والی جماعت کے علاوہ کوئی اور چیز نہیں تھی ان کی کوئی حیثیت ہی نہیں تھی لیکن میرے بھائی اور دوستو ان بھیڑ بکریوں کی چرانے والی جماعت نے جب کلمہ لا الہ الا اللہ کو شعور اور ادراف کے ساتھ اس کے معنی اور مفہوم کو سمجھتے ہوئے اس کے تقاظوں 22:11 تو ان کی زندگیاں بدل گئیں اور وہ بڑے بڑے درباروں کے بادشاہوں کے سامنے شان کے ساتھ جانے لگے جی ہاں اسلامی تاریخ کا مطالعہ کیجئے اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہی جب قسرہ کے دربار میں پہنچتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ آخر تمہارے اندر یہ جرات کیسے آگئی وہ بادشاہ کہتا ہے تمہارے اندر یہ حمد کہاں سے آگئی تم کو تو دنیا بھیڑ بکریوں کی چرانے والی جماعت سمجھتی تھی تم کو تو خرید و فروخت کے لئ 22:40 جباب دیا عزناللہ بالاسلام کلمہ لا الہ الا اللہ کے بدولت اللہ تبارک و تعالی نے ہمیں عزت بخش دی آج مسلمانوں کی اتنی بڑی تعداد اس کلمہ کو اعتراف کرتی ہے اقرار کرتی ہے اپنے زبانوں سے اعدا کرتی ہے لیکن کیا وجہ ہے میرے بھائیو کہ آج وہ عزت کے میدان میں سیاسی بسات پر صفر سے مقامن کا شروع ہوتا ہے وجہ صاف ہے کہ ہم لا الہ الا اللہ پڑھتے تو ہیں لیکن روٹینی طور پر اس کے تقاصوں کے مطابق ہماری زندگی نہیں 23:09 اس کے معنی اور مفہوم کو ہم نہیں سمجھتے ہیں اور اس کے اندر اللہ تعالیٰ نے کیا محسوس ہمیں دیا ہے ہم کس بات کا اقرار کر رہے ہیں اور کس بات کا انکار کر رہے ہیں کہیں نہ کہیں مسلمانوں کی اکثریت اس چیز سے کیا ہے غافل ہیں شاعر نے کہا تھا کہ وہ بجلی کا کھڑکا تھا یا سوتحادی عرب کی زمین جس نے ساری ہلا دی اس کلمے نے عرب کی زمین کو ہلا دیا تھا نئی ایک لگن دل میں سب کے لگا دی جب ایک مسلمان اس کلمے کو پڑھ لیتا ہے تو اس کے دل میں اسلام کی بلندی کی لگ 23:39 نہیں ایک لگن دل میں سب کے لگا دی ایک آواز میں سوتی بستی جگا دی پڑا ہر طرف گھڑی پیغام حفظے کہ گوج اٹھے دست و جبل نام حفظے اتنی بڑی تعداد آج دست و جبل خاموش ہیں وجہ یہ ہے میرے بھائی اور دوستو کہ آج مسلمان قلمِ لا الہ الا اللہ کے معنی اور مفہوم کو صحیح معنی میں نہیں جانتا ہے میرے بھائی اور دوستو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں قرآنِ مجید کا مطالعہ کیجئے قلمِ لا الہ الا اللہ کا مجرد اعتراف اقرار نہیں ہے بلکہ ش 24:09 قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے فَاعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَى اللَّهِ قلم توحید کے اقرار کے ساتھ اس کے معنی کو بھی جاننا یہ ضروری ہے ابو الحز الحنفی علامہ ہیں عالم ہیں بہت بڑے عالم ہیں وہ فرماتے ہیں اپنی کتاب کے اندر لپتے ہیں کہ التوحید اول ما یدخل بهی فی الاسلام و آخر ما یخرج بهی من الدنیا کہ توحید وہ پہلی چیز ہے جس کے ذریعہ انسان اسلام میں داخل ہوتا ہے 24:39 اور توحید ہی وہ مضبوط چیز ہے جس کے اعتراف کے ساتھ ایک مسلمان کو اس دنیا سے دائی آجل کی طرف لبے کہنا چاہیے اگر اس میں کہیں خلل ہے کہیں نقص ہے کہیں کمی ہے کہیں سید ہے کہیں آنچ آئی ہوئی ہے آپ کی کسی عمل کے ذریعہ تو جان لے آخرت کی کامیابی آپ کی رکھ سکتی ہے اور آپ گھاتے میں پڑ سکتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ التوحید 25:05 تو سب سے پہلی واجب ایک مسلمان کے لئے کیا چیز ہے کہ وہ لا الہ الا اللہ کا اقرار شعور اور بیداری کے ساتھ کرے اس کے معنی اور مفہوم کو سمجھ کر کے کرے آج میرے بھائیوں اور دوستوں دعا کی کمی نہیں آج کہنے کے لئے مسلمانوں کی کمی نہیں آج قرم لا الہ الا اللہ رسمی طور سے بلند کرنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے آج دعا بھی ایسے ہیں 25:33 جو اس بات کا دعویٰ کر رہے ہیں کہ ہم کلمے کو لوگوں کے درمیان پھیلا رہے ہیں لیکن سچائی یہ ہے کہ آج دعا کی تختریت ایسی ہے جو کلمے کے لا الہ الا اللہ کے معنی اور مفہوم سے ناشنا ہے وہ اگر دعوت دے رہے ہیں تو کسی خاص جماعت کی طرف وہ اگر دعوت دے رہے ہیں تو کسی خاص منحج کی طرف وہ اگر دعوت دے رہے ہیں تو کسی خاص قومیت کی طرف وہ اگر دعوت دے رہے ہیں تو کسی خاص بات کی طرف دعوت ہماری کیا ہونی چاہیے دعوت ہماری 26:01 اللہ کے دین کے ساتھ طرف ہونی چاہیے اور علم کے ساتھ ہونی چاہیے اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر رشاہ فرماتا ہے کہ اے نبی آپ اعلان کر دیجئے اللہ کی طرف میں بلا رہا ہوں اس بات کی طرف اللہ کی طرف جعوت دینے والے کے لئے ضرورت ہے اس بات کی کہ وہ علم سے لیس ہو 26:25 وہ کلمہ توحید کے معنی اور مفہوم کو خود سمجھتا ہو وہ اس بات کو جانتا ہو کہ لا الہ میں کس بات کا انکار ہے اور الا اللہ میں کس بات کا اس بات ہے اگر وہ خود اس بات سے ناشنا ہے تو پھر میرے بھائیوں اور دوستوں کوئی دعوت اثر نہیں ہوگی اور کوئی فائدہ اس کا نہیں ہوگا میں آپ سے ارز کرنا چاہتا ہوں ان گجارشات کے بعد کہ اگر ایک شخص کلمہ توحید کی دولت سے مالا مال ہے سوال اس بات کا ہے کہ اگر ایک انسان کے ہاں عقیدہ توحید محفوظ ہے اگر ایک انسان کے ہاں 26:54 عقیدہ توحید کی سب سے بڑی دولت موجود ہے اگر ایک انسان کے ہاں ایسی پاور ایسی طاقت موجود ہے جو عرش والے مولا کے ساتھ دوستی کے لیے سب سے آسان ترین طریقہ ہے تو میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ تعالیٰ اس کو کن چیزوں سے نوازتا ہے آپ کو میں بتانا چاہتا ہوں کہ عقیدہ توحید کے بدولت ایک انسان کے گناہ کی بخشش ہو جاتی ہے اور اللہ کی مغفرت اور بخشش کا ایسا انسان کیا ہو جاتا ہے مستحق ہو جاتا ہے اگر آپ جان لیجئے 27:22 آپ کے ہاں نماز ہے روزہ ہے حج ہے زکاة ہے لیکن توحید میں کمی ہے تمام چیزیں برباد ہو گئیں لیکن اور چیزوں میں کمی ہے آپ کے عقیدے میں سلامتی ہے عقیدہ توحید محفوظ ہے عقیدہ توحید کی دیوار میں کہیں سے آپ کے ہاں سید رہی ہے تو آپ کے لئے بشارت ہے خوش ہو جاؤ کہ اللہ کی طرف سے آپ کے لئے بخشیس حاصل ہوگی 27:45 اور آپ کے گناہوں کو مٹانے کے لئے یہ چیز کیا ہوگی کافی ہوگی میرے بھائی اور دوستو اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حدیث کے اندر اشارہ فرماتے ہیں حدیث کے رابع حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہوں ہیں وہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے آدم کے بیٹے اگر تو میرے پاس حاضر ہوا موت کا پیغام 28:12 موت کا جام پلا کر کے فرشتوں نے تجھے میرے پاس حاضر کر دیا لیکن تُو نے ایک گناہ نہیں کیا تھا تُو نے میرے ساتھ کسی کو کسی پل چاہے وہ آمال ہوں چاہے وہ عبادات ہوں چاہے وہ کوئی اور چیز کسی بھی طریقے سے تُو نے میرے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا تھا جتنے تُو گناہ کر کے آیا تھا اس سے زیادہ میں مغفرت لے کر کے آؤں گا تمہارے سارے گناہوں کو کیا کر دوں گا بخش دوں گا تو میرے بھائی اور دوستو 28:42 عقیدہ توحید اگر آپ کی ہاں ہے تو اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے یہ بشارت ہے کہ عقیدہ توحید کے بدولت انسان کے گناہ مٹ جاتے ہیں اور اللہ کی بخشیس حاصل ہو جاتی ہے عقیدہ توحید کے بدولت دنیا آخرت میں امن و سلامتی حاصل ہوتی ہے آج میرے بھائیوں اور دوستوں جب عقیدہ توحید کے مطالق کوئی گفتگو کی جائے آج مسلمانوں کو بتایا جائے کہ توحید کا کیا معنی ہوتا ہے یہ پیشانی کس کی عبادت کے لیے بنی 29:11 تو لوگ عام طور سے کہتے ہیں کہ آپ لوگ اختلاف کی بات کرتے ہیں آپ لوگ امت اسلام کے اندر تفرقی کی بات کرتے ہیں آپ لوگ لوگوں کو لڑانے کی باتیں کرتے ہیں میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ محرومی اگر توحید سے ہے تو اختلاف کا پیدا ہونا لازمی ہے اور اگر نعمت توحید سے آپ مالا مال ہیں تو آپ کے ہاں اختلاف نہیں پیدا ہوگا اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے اندر اس بات کی بشارت دی ہے اور اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر اشارہ فرماتا ہے 29:39 جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے ظلم کر کے اللہ کے ساتھ شرکہ گناہ کر کے اللہ کے ساتھ انہوں نے اپنے ایمان کو داخدار نہیں کیا تو ایسی صورت میں اللہ تعالیٰ انہیں بشارت دے رہا ہے وہی لوگ سیدھے راستے پر ہیں اور اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کو آمن کی بشارت دی ہے ایسے لوگوں کے ہاں اختلاف نہیں پیدا ہوگا بلکہ ایسے لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے آمن کی بشارت دی ہے تو میرے بھائیوں اور دوستوں 30:08 توحید کے بغیر مسلمانوں کی عزت و نصرت کا تصور نہیں کیا جا سکتا توحید کے بغیر مسلمانوں کی وحدت کا تصور نہیں کیا جا سکتا جو لوگ کہتے ہیں کہ عقید توحید کے ذریعہ اختلاف پیدا ہوتا ہے ان کو چاہیے کہ امت اسلام کی تاریخ کو دیکھیں صحابے کرام کی تاریخ کو دیکھیں ان کے درمیان اختلافات تھے لیکن اسی توحید نے ان کے دلوں کو جوڑ دیا تھا ان کے درمیان ہزاروں مسائل تھے قومیت کیا جھگڑا نسلی غرور کا اختلاف 30:35 اور نامعلوم کیا کیا مسائل تھے لیکن جب نعمت توحید سے وہ مالا مال ہوئے تو سارے اختلافات ان کے کیا ہو گئے دور ہو گئے اور وہ سب کو بھولا کر کے آپس میں شیر و شکر ہو گئے تو میرے بھائی اور دوستو عقید توحید یہ اختلاف نہیں پیدا کرتا مسائل تھے لیکن جب نعمت توحید سے وہ مالا مال ہوئے تو سارے اختلافات ان کے کیا ہو گئے دور ہو گئے اور وہ سب کو بھولا کر کے آپس میں شیر و شکر ہو گئے تو میرے بھائی اور دوستو عقید توحید یہ اختلاف نہیں پیدا کرت 31:03 ایک انسان اتحاد کی مضبوط لڑی میں پیرو جاتا ہے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ عقیدہ توحید یہ جنت میں دخولیت کا سب سے اہم ترین ذریعہ ہے ایک انسان کے لئے جنت میں جانے کے لئے سب سے اہم ترین ذریعہ کیا ہے عقیدہ توحید اگر ایک انسان کے ہاں توحید موجود ہے تو آپ یقین مانیں جنت اس کا مقدر بنے گی اگر وہ گناہ کیا ہے اللہ تعالیٰ اگر اسے عذاب سے بھی دوچار کرتا ہے 31:33 کوئی بات نہیں لیکن ایک دن ایسا ضرور آئے گا کہ اللہ تعالیٰ عقیدہ توحید کے بدولت اسے جنت میں جگہ دے دے گا میرے بھائی اور دوستو حضرت عبادہ بن سامد رضی اللہ تعالیٰ عنہ ویان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من شہد اللہ الہ الہ وحدہ لا شریک لا وانا محمد عبده ورسول وانا عیسیٰ عبداللہ ورسول وکلمتہو القاہ الہ مریم وروح منہو ادخله اللہ الجنتا 32:03 کہ اگر ایک انسان اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی حقیقی معنی میں معبود نہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں عیسیٰ اللہ کے بندے اور رسول ہیں اور اللہ تبارک و تعالی نے ان کی ماں مریم کی مریم کے بچے دانی میں اللہ تبارک و تعالی نے بشکل روح انہیں ڈال دیا تھا اگر ان تمام باتوں پر ایمان ہے اس بات پر ایمان ہے کہ جنت حق ہے جہنم حق ہے اللہ نے اسے پیدا کر رکھا ہے مخلوق ہے 32:32 اگر ان تمام باتوں پر ایک انسان کا ایمان ہے تو یاد رکھیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے انسان کو بشارت دی ہے گناہ جتنا اور ہوتے ہیں دنیا میں اور انسان کوئی کہے کہ میں گناہ نہیں کرتا ہوں یہ سب سے بڑا جھوٹ ہے ہر پل انسان سے گلتی ہوتی ہے ہر پل انسان قصور وار ہو جاتا ہے اللہ کی جناب میں گستاخی کر بیٹھتا ہے انسان 32:57 سے یہ غلطیاں ہو جاتی ہیں لیکن میرے بھائی اور دوستو اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں کہ ایسے انسان کو اللہ تبارک و تعالی جنت جگہ دے گا میرے بھائی اور دوستو عقیدہ توحید کے بدولت اور کیا چیزیں ملتی ہیں اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا حق دار قیامت کے دن وہ انسان ہوگا جس کے یہاں توحید کے اندر کوئی کمی نہیں ہوگی عقیدہ توحید میں جس کے یہاں کوئی سید نہیں 33:25 جس کا عقیدہ توہین محفوظ ہوگا اللہ تبارک و تعالیٰ اللہ تبارک و تعالیٰ اس کے لئے انعام دیتا ہے اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اسے بشارت دیتے ہیں کہ وہ قیامت کے دن ہماری شفاعت کا مشتہق ہوگا اللہ کے رسول جراب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انشاء فرماتے ہیں اَسَعَدُ النَّاسِ بِشِفَاعَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَى اللَّهِ خَالِسًا مِّنْ قَلْبِ 33:55 جس نے خلوص دل کے ساتھ لا الہ الا اللہ کہا میرے بھائی اور دوستو میں نے آپ سے کہا کہ دل کے اندر بھی خلوص ہونا چاہیے مجرد اعتراف نہیں بلکہ اخلاص بھی ہونا چاہیے علم بھی ہونا چاہیے اور عمل کی دولت بھی ہونی چاہیے یقین بھی ہونا چاہیے یہ تمام چیزیں جب ہوگی تو جا کر کے کلمہ لا الہ الا اللہ آپ کے لئے جنت میں جانے کا سبب بنے گا اور اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا مستحق بنائے گا آپ کو معلوم ہے کہ عقید 34:25 ایک کافر اسلام کی نعمت سے شرشار ہو جاتا ہے اور اس کے جان و مال کی کیا ہو جاتی ہے حفاظت ہو جاتی ہے عقیدہ توحید کے بدولت ایک انسان کی جان محفوظ ہو جاتی ہے اور عقیدہ توحید سے خارج ہونے کے بعد اس کی گردن مار دی جاتی ہے اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یمن بھیجتے ہیں آپ نے انہیں تعقید کی بھیجتے وقت انہیں اس بات کی رہنمائی کی 34:52 کہ تم جا رہے ہو تم جا رہے ہو ایسی قوم کے پاس جن کے پاس آسمان سے کتابیں آئی ہیں جو اہل کتاب ہیں جن کے پاس رہنمائی کے لئے اللہ تعالیٰ نے آسمان سے کتابیں بھیجی ہیں تم وہاں جانے کے بعد ان کو جس بات کی طرف سب سے پہلے دعوت دینا وہ کس بات کی دعوت نماز کی روزے کی زکاة کی 35:21 نہیں میرے بھائیوں اور دوستوں تعقید ہو رہی اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابی کو تعقید کر رہے ہیں سب سے پہلے جس بات کی طرف انہیں دعوت دینا وہ دعوت کس بات کی ہوگی توحید کی ہوگی اگر وہ اس بات کو تسلیم کر لیں لا الہ الا اللہ کو تسلیم کر لیں تو پھر اس کے بعد باری آتی ہے نماز کی پھر اس کے بعد باری آتی ہے روزے کی پھر اس کے بعد باری آتی ہے زکاة کی اور پھر اسلام کے جو دیگر حکام ہیں اور جو قوانین ہیں اس کی میرے بھائ 35:49 آپ کو یہاں غور کرنے کی ضرورت ہے آج ہمارے درمیان بہت سارے لوگ ہیں جو اس طرح کا مسرح کھڑا کرتے ہیں کہ مسلمانوں کے درمیان توحید کے مسئلے پر بات کرنے کی کیا ضرورت ہے مسلمان تو شرک کر ہی نہیں سکتا مسلمان شرک کا گناہ کر ہی نہیں سکتا توحید کی بات غیر مسلموں میں جا کر کرنی چاہیے میں آپ کو کہنا چاہتا ہوں کہ آپ ذرا غور کریں حدیث پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت معاس کو بھیجنا ایمن کی طرف وہ لوگ حضرت موسیٰ یا عیسی� 36:19 اہل کتاب تھے وہ لا الہ الا اللہ کے معنی اور مفہوم کو جانتے تھے لیکن زندگیاں ان کی اس کے مطابق نہیں تھی اور اسی ناتے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ سب سے پہلے جس بات کی طرف انہیں دعوت دینا وہ دعوت کس بات کی ہوگی وہ توحید کی دعوت ہوگی لا الہ الا اللہ کی دعوت ہوگی تو میرے بھائی اور دوستو آپ کلمہ توحید کا کی فضیلت اور اس کے سمرات اور اس کے معنی کو جان لینے کے بعد میں آپ سے بتانا چاہتا ہوں کہ وہ توحید 36:48 جس کے بدولت اللہ تعالیٰ نے جنت کی بشارت دی ہے وہ توحید جس کے بدولت اللہ تعالیٰ نے آپ کے گناہوں کے معاف کرنے کا وعدہ کیا ہے توحید جس کے بدولت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت میں اپنی شفاعت کا حقدار آپ کو قرار دیا ہے وہ توحید کا معنی کیا ہے اس توحید کا مفہوم کیا ہے اس توحید کا مطلب کیا ہے کیا اللہ تعالیٰ کو صرف ایک مان لینا یہی توحید ہے بلا شبہ یہ توحید ہے لیکن میرے بھائیوں اور دوستوں کل توحید یہی نہیں ہے 37:16 توحید کا لوگوی معنی اگر دیکھا جائے تو اللہ کو ایک ماننے اور شریک ماننے سے انکار کرنے کا نام لوگوی اعتبار سے کیا ہے توحید ہے میری بات کو غرص سے سنیں لیکن توحید شریعت کی اسطلاح میں کہتے ہیں کہ اللہ کو آپ ذات میں اقتہ مانے صفات میں اقتہ مانے اختیارات میں اقتہ مانے خدرت میں آپ اقتہ مانے تمام چیزوں میں جب آپ اس کو اس طرح سے تسلیم کریں گے تو توحید کا معنی جا کر کے ثابت ہوتا ہے 37:46 میرے بھائی اور دوستو اللہ کو ذات میں ایک مان لینا اگر یہی توحید ہے تو میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ برادران وطن ہندو جنہیں آپ کہتے ہیں وہ کیسے مشرق قرار پائیں گے وہ بھی توحید وہ بھی اللہ کو ایک مانتا ہے اللہ کو ایک کہتا ہے وہ آپ دنیا کے کسی کونے میں چلے جائیے آپ چند لوگوں کو پائیں گے جنہیں ملہید کہا جاتا ہے وہی گارڈ نیتنگ کا نعرہ لگاتے ہیں ورنہ دنیا میں ہر شخص اللہ کو ایک ماننے والا ہے کوئی اللہ کہتا ہے کوئی گار� 38:15 تو پھر معنی یہ ہوا کہ توحید کا کل یہی نہیں مفہوم کہ اللہ کو اس کی ذات میں ایک مان لیا جائے بلکہ ولما نے توحید کی سیناتے قسمیں بیان کی ہیں اور ان تفصیلات کو آپ کو سمجھ رہا ہوگا میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ولما نے توحید کی تین قسمیں بیان کی ہیں سب سے پہلی چیز ہے توحید ربوبیت یعنی اللہ تعالیٰ کو ذات میں ایک ماننے کے ساتھ اللہ تعالیٰ کو قدرت میں اللہ تعالیٰ کو اختیارات میں اللہ تعالیٰ کو تصرفات میں 38:45 ایک ماننے کا نام توحید ہے اللہ تبارک و تعالی ہی آسمان اور زمین کا خالق ہے اللہ تبارک و تعالی ہی روزی دیتا ہے اللہ تبارک و تعالی ہی بارش برساتا ہے اللہ تبارک و تعالی ہی قسمت کو بنانے اور بگاڑنے کا مالک ہے وہی موت اور زندگی کا مالک ہے وہی آسمان اور زمین کو چلاتا ہے اور اسی کے قبضے میں تمام چیزیں ہیں اگر ایک مسلمان ان تمام چیزوں کو مانتا ہے تو پھر ایسی صورت میں میرے بھائی اور دوستو وہ توحید کا قائل ہے 39:15 اور وہ توحید کو ماننے والا ہے میرے بھائی اور دوستوں اگر ایک انسان ان تمام چیزوں کو مانتے ہوئے کہ اللہ کو ایک مانتا ہے اللہ کو ایک مانتا ہے اس کی ذات میں اللہ کو ایک مانتا ہے اس کی قدرت میں اللہ کو ایک مانتا ہے اس کے تصرفات میں جیسا کہ قرآن مجید کے اندر اشارت فرماتا ہے اللہ تعالیٰ قل اللہم مالک الملک توت الملک من تشاہ ملک دینا عزت دینا نوکری دینا شاکری دینا قسمت کو بنانا بیٹا دینا 39:45 بیٹی دینا اور کسی بیمار کو شفا دینا یہ تمام کی تمام چیزیں اللہ کی اختیارات کی ہیں اللہ فرماتا ہے روزی دینا خزانے کی کنجی یہ تمام کی تمام چیزیں اللہ تعالیٰ کے پاس ہیں 40:14 میرے بھائی اور دوستو اگر ایک انسان اس بات کو تسلیم کرتا ہے کہ بیٹا اور بیٹی دینے کا ڈیپو اللہ کے پاس ہے قسمت کے بنانے اور بگاڑنے کا اختیار اللہ کے پاس ہے قدرت اس کی طاقت اس کی زمین اور آسمان میں اختیارات سب اس کے لیکن ان تمام عقیدے کے باوجود ایک شخص مشکل آتی ہے پریشانی آتی ہے وہ جا کر کہیں اور پر اگر وہ آسٹھا کے نام پر اگر وہ امید کے نام پر فریاد کرتا ہے پکارتا ہے 40:44 کسی اور کے اندر یہ قدرت مانتا ہے مثلا کہتا ہے یا غوث آزم المدد تو ایسی صورت میں وہ شرک کرتا ہے میرے بھائی اور دوستو اس لیے کہ مدد کی طاقت اگر کسی کے اندر ہے ما فوق الاسباب تو وہ اللہ تبارک و تعالی کی طاقت ہے اور کسی کے پاس یہ طاقت نہیں ہے آپ اگر ان تمام چیزوں میں مثلا علی مشکل کشا آپ کہتے ہیں مثلا آپ کہتے ہیں داتا گند بخش کہ خزانے کی کنجی کے دینے والے فلا بزرگ ہیں 41:12 آپ اس امید کے ساتھ کسی آستانے پر جاتے ہیں اور ان تمام امیدوں کو لے کر کے ان کے سامنے آپ بستے ہیں وہاں فریاد کرتے ہیں تو میرے بھائی اور دوستو ایسی صورت میں توحید پر ضرب آتی ہے توحید پر آچ آتی ہے اور توحید آپ کا کمزور ہو رہا ہے میرے بھائی اور دوستو میں نے آپ سے کہا کہ جس طرح اللہ تعالیٰ کو آپ نے رب مانا ہے رب ماننے کے ساتھ آپ کو اللہ کو آپ نے خالق مانا ہے اللہ کو آپ نے رازق مانا ہے اللہ کو آپ نے موت اور زندگی کا مالک مانا ہے 41:42 اللہ کو آپ نے اختیارات اور تصرف میں تمام چیزوں کا قدرت اس کے پاس سوپا ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے اور یہی ہے توحید و الوحیت میرے بھائیوں جب آپ نے اللہ کو تمام اختیارات دیئے تو عبادت کی جب بات آئی تو عبادت کی تمام قسمیں چاہے وہ سجدہ ہو چاہے وہ قیام ہو چاہے وہ نظر ہو چاہے وہ قربانی ہو چاہے وہ دعا ہو چاہے وہ فریاد ہو چاہے وہ التجا ہو 42:12 چاہے وہ استنداد ہو چاہے وہ اور اس طرح کی چیزیں ہوں تمام چیزوں میں آپ کو اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہی رشتہ رکھنا ہوگا اور اگر آپ نے اللہ کو چھوڑ کر کے غیر اللہ کے ساتھ تمام رشتے رکھیں آپ نے غیر اللہ کو بھی پکارا مثلاً مشکل کی گھڑی میں جب آپ پریشانیوں سے چور ہو گئے بیماریوں نے آپ کی زندگی میں مقدر بنا لیا آپ مشکلات اور پریشانی کے وقت آپ نے اللہ کو پکارنے کے ساتھ آپ نے غیر اللہ کی فریاد اور دعائی دی غیر اللہ کو بھی آپ نے پکارا 42:40 غیر اللہ کو بھی آپ نے مدد کے لئے التجا کے لئے آپ نے پکارا تو ایسی صورت میں میرے بھائیوں اور دوستوں آپ نے شرک کا گناہ کیا اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر اشارہ فرماتا ہے اَمَّا يَجِيبُ الْمُسْتَرَّ عِذَا دَعَا وَيَكْشِفُ السُّو وَيَجْعَالُكُمْ خَلَفَ عَلَرْ اَئِلَهُمْ مَا اللَّهُ قَلِلَمْ مَا تَذَكَّرُونَ کون ہے وہ شخص جو کسی مشکل اور پریشانی کی 43:07 دور کر دیتا ہے اللہ کے علاوہ کوئی اور طاقت نہیں ہے اگر آپ نے بیماری کے لئے شفا کی بھیگ جا کر کہ کہیں اور ماغی آپ نے نوکری اور چاکری کی بھیگ کہیں اور ماغی آپ نے قسمت کے بنانے اور بگاڑنے کے سوال کہیں اور کیا التجا استمداد فریاد آپ نے کہیں اور جا کر کہیں آپ نے کہیں کہ خواب کو شفا سمجھا کہیں جا کر کہ آپ نے منتیں لگائیں کہیں کسی کے نام پر آپ نے قربانیاں کی تو یاد رکھیں کہ آپ پانچ وقتہ نماز پڑھتے ہوئے روزہ رکھتے ہوئے آپ نے شرک کا گناہ کیا 43:36 آپ نے ایسی صورت میں اللہ کو ناراض کر دیا میرے بھائیوں اور دوستوں قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ اشار فرماتا ہے اے نبی اعلان کر دیجئے ان لوگوں کو بتا دیجئے نبی کے ذریعہ امت اسلام کو یہ پیسج دیا جا رہا ہے میری نماز میری قربانی للہ رب العالمین قربانی اللہ کے لئے ہوگی نظر اللہ کے لئے ہوگی نماز اللہ کے لئے ہوگی 44:07 قُلِنَّا صَلَاةِ وَنُسُكِ وَمَا حِيَا وَمَا مَاتِ جینا اور مرنا اللہ کیلئے ہوگا لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ میرے بھائی اور دوستو اگر کہیں بھی اس معاملے میں کوئی غلطی کی گئی تو پھر ایسی صورت میں توحید میں فرق آئے گا اور ایسی صورت میں آپ کا عقیدہ مجروح ہو جائے گا میرے بھائی اور دوستو توحید کی تیسری قسم ہے توحیدِ اسماء اور صفات توحیدِ اسماء اور صفات یہ دو قسموں پر مجتمع 44:37 اللہ تعالیٰ نے اپنے لئے کچھ نام بتائے ہیں اللہ کے رسول نے جو نام بتائے ہیں ان ناموں کو آپ اللہ کے لئے کیا مانیں گے ثابت مانیں گے یہ دو پہلو پر توہیدِ اسماء اور صفات دو پہلو پر مشتمل ہے ایک طرف اس بات ہے دوسری طرف تنظیح ہے یعنی اللہ تعالیٰ کے لئے آپ ان تمام ناموں کو ثابت مانیں جن ناموں کو اللہ تعالیٰ نے اپنے لئے ذکر کیا ہے یا اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لئے ذکر کیا ہے اور دوسری طرف آپ کو 45:06 ان ناموں کے اندر جو صفات ہیں جو معانی ہیں مثلا علیم کے اندر علم خبیر کے اندر قادر کے اندر قدرت اور دیگر چیزیں ان تمام صفات کو اللہ کے لئے آپ کو کیا ماننا پڑے گا ثابت ماننا پڑے گا بلا کسی قیف کے بلا کسی تمثیل کے بلا کسی تشبیح کے ان تمام چیزوں کو آپ کو ویسے ہی ماننا پڑے گا اور اگر آپ نے قدرت اور تصرفات میں اللہ کے علم میں کسی چیز میں کسی نام میں 45:33 کسی قسم کے آپ نے کسی کو شریک کیا تو میرے بھائی اور دوستو ایسی صورت میں توحید میں آ چائے گی اور توحید میں فرق آئے گا میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ توحید صرف اسی چیز کا نام نہیں ہے کہ آپ نے اللہ کو ایک مان لیا بلکہ آپ اللہ کو ذات میں ایک مانے اللہ کو افعال میں ایک مانے اللہ کو عبادت میں ایک مانے اللہ کو اسمہ اور صفات میں ایک مانے تمام چیزوں میں 45:57 آپ اس کو بے مصر مانیں گے تو پھر جا کر آپ کی توحید مکمل ہوگی اور ایسی صورت میں آپ کے لئے اللہ تعالیٰ نے جنت کی مشارت دی ہے اس کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کے لئے شفاعت کا وعدہ کیا ہے میرے بھائی اور دوستو اتنی باتیں آپ کے سامنے بیان کرنے کے بعد میں آپ کے سامنے کچھ باتیں اور کرنا چاہتا ہوں کہ سوال اس بات کا ہے کہ مشرقین مکہ کیا وہ لوگ توحید ربوبیت کو نہیں مانتے تھے 46:27 توحید کے قائل نہیں تھے کیا وہ لوگ مشرق تھے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے لڑائیا لڑی تو وجہ کیا تھی اور وہ کیا مسائل تھے جس کی بنیاد پر اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے قتال کیا ان کے مال و جادات کو چھن لیا ان کے بہو بیٹیوں کو بادی بنا لی اور ان کے ساتھ وہ سلوک کیا جو ایک کافر کے ساتھ کیا جاتا ہے میرے بھائی اور دوستو اگر قرآن مجید کا آپ مطالعہ کریں گے تو پتہ یہ چلے گا 46:57 کہ مشرقین مکہ اللہ تبارک و تعالیٰ کو خالق مانتے تھے مشرقین مکہ اللہ تبارک و تعالیٰ کو راسک مانتے تھے قرآن مجید میں اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ اے نبی آپ ان سے پوچھو کہ ان کو پیدا کس نے کیا ہے تو یہ کہیں گے اللہ نے پیدا کیا ہے گویا آپ اللہ کو خالق مانتے ہیں تو مشرقین مکہ بھی اللہ کو خالق مانتے تھے اللہ تبارک و تعالیٰ کو خالق ہی نہیں 47:26 بلکہ وہ اللہ تعالیٰ کو یہ بھی مانتے تھے کہ اللہ تعالیٰ ہی روزی دیتا ہے اللہ تعالیٰ ہی کائنات کے اندر تدبیر کرتا ہے اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر اشارہ فرماتا ہے کہ اے نبی آپ ان سے پوچھو ان کو روزی کون دیتا ہے تو یہی کہیں گے کہ روزی دینے والا کون ہے اللہ تعالیٰ ہے 47:56 تو مشرقین مکہ میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ تبارک و تعالیٰ کو خالق مانتے تھے اللہ تبارک و تعالیٰ کو رازق بھی بھی آنتے تھے وہ اس بات کو بھی تسلیم کرتے تھے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ہی آسمان اور زمین کا پیدا کرنے والا بھی ہے اللہ تبارک و تعالیٰ ہی آسمان اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے اور اس کے اندر تدبیریں کرتا ہے کسی اور کا تصرف کسی اور کا اختیار اس کے اندر نہیں چلتا اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر رشاہ فرماتا ہے وَ 48:25 فَأَنَّا يُفَقُونَ کہ اے نبی اگر آپ ان سے پوچھو گے کہ آسمان اور زمین میں قدرت کس کی چلتی ہے رات اور دن کا آنا جانا بارش برسنا تمام چیزیں سورج اگنا ستاروں کا جھننا اور چمکنا یہ تمام چیزیں اس میں قدرت اور اختیارات کس کی چل رہے ہیں تو اے نبی آپ ان سے اگر پوچھو گے تو یہ کہیں گے ان تمام چیزوں میں اختیارات اللہ کی چل رہے ہیں سوال یہ ہے کہ جب وہ اللہ کو رازق بھی مانتے تھے اللہ کو خالق بھی مانتے تھے اللہ تبارک و تعالیٰ ہی کو 48:54 آسمان اور زمین کی بادشاہت بھی اللہ تعالیٰ کے لئے تسلیم کرتے تھے اب سوال یہ ہے جب وہ ساری چیزیں تسلیم کرتے تھے تو آخر وہ مشرق قرار کیوں پائے یہی وہ نکتہ ہے میرے بھائیو جہاں پر آپ اگر غور کریں گے سنجیدگی کے ساتھ تو توحید کی حقیقت آپ کے سامنے کھل کر کے سامنے آ جائے گی کہ اللہ کو ایک مانتے تھے وہ اللہ کو خالق مانتے تھے وہ اللہ کو رازق مانتے تھے وہ اللہ تعالیٰ کی آسمان اور زمین کے اندر بادشاہت مانتے تھے وہ الل 49:24 قرآنی آیات اس بات کا ہمیں شہادت دے رہے ہیں پھر آخر سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سی چیز تھی جس کی بنیاد پر اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مشرق قرار دیا ان کو توحید کی دعوت دینے کے لئے اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری نبی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کی طرف مبوث کیا توحید ربوبیت کو میرے بھائیوں اور دوستوں وہ مانتے تھے یہ تمام چیزیں جو میں نے آپ سے ذکر کی کہ اللہ کو خالق ماننا اللہ کو راز 49:52 اللہ کو آسمان اور زمین کی بادشاہت اللہ کے لئے تسلیم کرنا یہ تمام چیزیں توحید ربوبیت کی ظلم میں آتی ہیں لیکن جب بات آتی تھی توحید الوحیت کی تو وہ اللہ کی عبادت کرنے کے ساتھ ساتھ غیر اللہ کی بھی عبادت کیا کرتے تھے وہ اللہ کے لئے جانوروں کو سبے کرنے کے ساتھ ساتھ غیر اللہ کے نام پر بھی جانوریں سبے کر دیتے تھے وہ اللہ سے مرادے ماغنے کے ساتھ ساتھ وہ غیر اللہ سے بھی مرادے ماغتے تھے اور یہی وہ گناہ تھا جن کی بنیاد پر الل 50:21 انہیں توحید کا معنی اور مفہوم سمجھانے کے لئے اللہ تعالیٰ کو اپنے آخری نبی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو محوض کرنا پڑا قرآن بجید کا مطالعہ کیجئے اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے وَيَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَذُرُّهُمْ وَلَا يَنفُوهُمْ کہ وہ اللہ کے علاوہ کو چھوڑ کر کے عبادت کرتے تھے ایسے لوگوں کی جو ان کو نہ نفع دیتے تھے نہ نفع پہنچا س 50:51 اللہ سے ہمارے گناہوں کی شفاعت کے لئے اللہ سے ہمارے لئے کیا بن جائیں گے شفارسی بن جائیں گے اور کیا ہوتا تھا ان کے بارے میں اللہ فرماتا ہے وَيَقُولُونَهَا وَلَا يَشَفَعُونَا عِنْدَ اللَّهِ قُلْ أَتُنَبِّعُونَ اللَّهُ بِمَا لَا يَعْلَمُ فِي السَّمَاوَاتِ وَلَا فِي الْأَرْضِ سُبْحَانَهُ وَتَعْلَى عَمَّا يُشْرِكُونَ تو میرے بھائی اور دوستوں آپ نے غ 51:21 لیکن معاملہ کیا تھا پریشانی کیا تھی ان کے ہاں کمی کہاں تھی غلطی کیا تھی وہ جیسا کہ میں نے آپ سے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں اپنی حادث روائی کے لیے مشکل کشائی کے لیے وہ اپنے بزرگوں کو تمام وہ چیزیں جو آج کے دور کا کلمہ وہ مسلمان کر رہا ہے اکثریت مسلمانوں کی ان تمام چیزوں کے وہ قائل تھے لیکن معاملہ کیا تھا پریشانی کیا تھی ان کے ہاں کمی کہاں تھی 51:51 غلطی کیا تھی وہ جیسا کہ میں نے آپ سے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں اپنی حادث روائی کے لیے مشکل کشائی کے لیے وہ اپنے بزرگوں کو ولیوں کو فرشتوں کو اور اس طرح کے لوگوں کو پکارا کرتے تھے اور وہاں جا کر کے وہ آستھا اور امید کے نام پر ان کی عبادتیں کیا کرتے تھے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے اندر اشارہ فرما کہ اے نبی آپ کہہ دیجئے کہ ہمیں منع کیا گیا ہے 52:19 کہ میں ایسے لوگوں کے سامنے بھی پیشانی جھکاؤں عبادت کروں ایسے لوگوں سے بھی آستہ رکھوں ایسے لوگوں سے بھی استمداد اور فریاد طلب کروں جو ہمارے ہی جیسے انسان ہیں گئے گزرے لوگ ہیں جن کے پاس یہ طاقت نہیں ہے تو اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے اندر یہ بات بیان فرمائی تو میرے بھائی اور دوستو آپ نے دیکھا کہ مشرقین مکہ کے اندر کمی کہاں تھی غلطی کہاں کرتے تھے وہ توہید ربوبیت کو مانتے تھے توہید ربوبیت میں وہ پکے تھ 52:49 غلطی کہاں ہوتی تھی اللہ کو رم مانتے ہوئے اللہ کو خارق مانتے ہوئے اللہ کو یکتہ مانتے ہوئے اللہ کو قدرت والا مانتے ہوئے جب بات عبادت کی آتی تھی تو آشتہ کے نام پر امید کے نام پر استنداد کے نام پر فریاد کے نام پر ان سے التجا بھی کرتے تھے ان کی پکار بھی لگاتے تھے اور ان کے سامنے جا کر کے ہاتھ جوڑتے تھے میرے بھائی اور دوستو اگر آپ غور کریں گے ان کے بارے میں تو پتہ یہ چلے گا 53:17 کہ وہ اپنے بزرگوں کے نام کی نظر بھی مانتے تھے اپنے بزرگوں کے نام کی وہ نظر بھی مانتے تھے اور چہابے بھی چہابتے تھے اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر اشارہ فرماتا ہے کہ ان کے پاس جو کھیتی میں پیدا ہوتا تھا وہ اپنے جانوروں کے لئے بھی خاص کرتے تھے پیدا اللہ کرتا تھا دیتا اللہ بھی تھا دیتا اللہ تھا لیکن جب اس کو بانٹتے تھے 53:45 تو اپنے بتوں کا بھی اس میں کیا لگا دیتے تھے فصحہ لگاتے تھے میرے بھائیو موجودہ زمانے کے مسلمانوں کی زندگی کا مطالعہ کیجئے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آج کے دور میں مسلمانوں کے اکثریت کیا اللہ کو ایک مانتے ہوئے اللہ کو ذات میں ایک مانتے ہوئے اللہ کو خالق مانتے ہوئے اللہ کو رازق مانتے ہوئے کیا نظر و نیاز کے نام پر درگاہوں پر آستانوں پر اور مزاروں پر جا کر کے مرگیں چڑھانا جانوروں کے قربانیاں دینا 54:11 یہ تمام کام آج پائے جا رہے ہیں یا نہیں میرے بھائی اور دوستو بلا شوہا پائے جا رہے ہیں آپ اگر غور کریں گے تو مشرقین مکہ کے بارے میں وہ اپنے معبودوں کے نام پر جانور بھی زبے کرتے تھے اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر اشارہ فرماتا ہے اور اسی طرح فرماتا ہے آج کوئی جا کر کے مزاروں کو درگاہوں کا مطالعہ کرے پتا چل جائے گا کہ کتنے مرگ اور کتنے بکروں کے خون سے بابا کی قبر کو لکھ پک دیا جاتا ہے میرے بھائی اور دو 54:40 اور شرک سے یہ ساز باز ایک طرف قبروں کی پوجہ دوسری جانب نماز التضاء فریاد استنداد غیر اللہ سے یہ نہیں ہیں شرک تو پھر شرک کس کا نام ہے آج مسلمان وہ سارے کام کر رہا ہے جو مشرقین مکہ اپنے بوتوں کے لئے کیا کرتے تھے آج کے دور کا ہندو اپنی مندروں میں اپنے رکھے ہوئے مرتوں کی مرتیوں کے لئے کرتا ہے یا عیسائی اپنے کنیساؤں کے اندر عیسیٰ مریم کی تصویروں کے ساتھ کیا کرتا ہے یا جو یہودی ہیں 55:10 وہ اپنے عبادتگاہ میں جا کر کے غیر اللہ کے لئے جائز قرار دیتا ہے آج میرے بھائی اور دوستو ایک مسلمان نماز پڑھ کر کے روزہ رکھ کر کے ایک طرف نماز پڑھتے ہوئے کہ اے اللہ عبادت ہم تیری کرتے ہیں عہد بانتا ہے اللہ سے اس بات کا عہد کرتا ہے کہ اے اللہ ہم عبادت تیری کریں گے اور مدد بھی تجھی سے مانگیں گے لیکن وہ جب نماز سے باہر نکلتا ہے 55:36 تو درگاہوں پر پہنچ جاتا ہے آس تھانوں پر پہنچ جاتا ہے مزاروں پر پہنچ جاتا ہے اور وہاں پر جا کر کے غیر اللہ کے سامنے اپنی مرادیں اور اپنی آرزویں پیش کرتا ہے میرے بھائی اور دوستوں مشرقین مکہ کی زندگی کا مطالعہ کریں وہ اپنے معبودوں کو صدے بھی کرتے تھے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کو طالعہ فرماتا ہے لا تسجدوا للشمس ولا للقمر واسجدوا لللہ اللذی خلقہن ان کنتم یہاں تابدون کہ صورت اور چاند کو صدے مت 56:05 کہ درگاہوں پر جانے کے بعد ایک مسلمان قبر کی تواف کرنے کے بعد پائتانِ باقادہ سجدہ کرتا ہوا نظر آتا ہے بلک بلک کر کے روتا ہے ان سے امیدیں لگاتا ہے ان سے بھیگ ماغتا ہے نوکری اور چاکری کی بھیگ ماغتا ہے قسمت کے بنانے اور بگاڑنے کا سوال کرتا ہے سوال اس بات کا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں کہ آپ نے اللہ کو ایک تو مان لیا خدرت والا مان لیا اختیار والا مان لیا پیدا کرنے والا مان لیا لیکن جب بات آئی عبادت کی 56:31 تو جب جس کو رب مانتے ہیں عبادت بھی اسی کے لئے خاص ہونی چاہیے آپ نے عبادت میں اگر کسی اور کو بھی شریک کیا تو آپ نے توحیدِ الوحیت میں شرک کر ڈالا اور آپ کے توحید کے قلعے کو آنچ آگئی اور آپ کا ایمان ڈیمیج ہو گیا اور آپ کا ایمان کیا ہو گیا خطر میں ہو گیا میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ انبیاء اولیاء صالحین اور اس طرح کے دیگر لوگوں کو حاجت روح سمجھنا مشکل کسا سمجھنا اور ان کو نفع اور نقصان کا مال 56:59 اگر آپ مطالع کریں گے تو یہ تمام کی تمام چیزیں آپ کو نظر آئیں گی بلکہ میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر مسلمانوں کی زندگی کا بنظر غیر آپ مطالع کریں گے تو پتہ یہ چلے گا کہ آج کے زمانے کا شرک مسلمانوں کے اندر جو بعض صورتوں میں پایا جا رہا ہے وہ زمانے جاہلیت میں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے مشرک تھے جن کے خلاف اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لڑائی لڑے جن کے خلاف اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تل 57:26 جن کے خلاف اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ لڑی جن کی گردنوں کو مار دیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے یہاں بھی اتنا بھیانک گلتی نہیں تھی اتنا بڑا شرک نہیں تھا آج کے مسلمانوں کو اگر آپ دیکھیں گے تو پتہ یہ چلے گا کہ اس زمانے کے مشرقین جب مشکل اور پریشانی کی گھڑی میں آتے تھے ان کی کشتیاں جب بھمر میں ناشنے لگتی تھی موت اور زندگی اسے کشکولے کھانے لگتی تھی تو ایسی مشکل کے گھڑی میں مشرقین مک 57:54 قرآن مجید کا مطالعہ کیجئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب یہ لوگ کشتیوں میں سوار ہوتے تھے کشتیوں میں جب یہ سوار ہوتے تھے اور ان کی کشتیاں ہچکونے کھانے لگتی تھیں موت کو وہ سامنے دیکھتے تھے تو ایسی صورت میں وہ صرف اللہ کو پکارتے تھے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ ایک اور جگہ عشاء فرماتا ہے 58:24 کہ جب وہ مشکل کی گھڑی میں آتے تھے تو وہ اللہ کو پکارتے تھے لیکن جب مشکل سے نجات مل جاتی تھی اور خوشی کے لمحات میں جب وہ چڑھاوے کی بات آتی تھی عبادت کی بات آتی تھی قربانی کی بات آتی تھی تو وہ اللہ کے ساتھ غیر اللہ کے لئے بھی روا رکھتے تھے یہی وہ گناہ تھا جس کی بنیاد پر اللہ تبارک و تعالی نے انہیں مشرق قرار دیا لیکن میرے بھائی اور دوستوں میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ آج مسلمانوں کی اکثریت اور ان کی زندگی کا مطالعہ کیجئ 58:54 آپ کتابوں کے ذریعہ آپ معلومات حاصل کیجئے پتہ یہ چلے گا کہ آج کے زمانے کا مسلمان مشکل تو مشکل خوشی تو خوشی ہر حال میں وہ غیر اللہ کے آستانے پر دستر دیتا ہے آپ کو معلوم ہے کہ ہر حال میں وہ اللہ کو چھو اللہ کے ساتھ غیر اللہ کی پکار لگا رہا ہوتا ہے میرے بھائی اور دوستو اگر وہ اللہ کے ساتھ غیر اللہ کو پکارتا ہے تو آخر یہ شرک پھر کس چیز کا نام ہوگا پھر کس بات کا شرک ہوگا آخر 59:23 کس چیز کا موحد مانا جائے گا مشرقین مکہ کو مشرق قرار دیا جائے اور یہ جو موحد کس بات کا ہو جائے گا میرے بھائی اور دوستو میں ایک اور بات بتانا چاہتا ہوں کہ آج کے زمانے کا شرق مشرقین مکہ کے زمانے کے شرق سے کسی ناہیے سے زیادہ ہیں وہ اس اعتبار سے کہ مشرقین مکہ جن لوگوں کو پکارتے تھے مشکل کے گھڑی میں جب وہ لوگ نجات پا جاتے تھے نجات پانے کے بعد خوشی کے لمحات میں جب وہ جا کر کے کسی کے سامنے نظرانے چرہاتے تھے 59:51 کسی کے سامنے آس تھا کے نام پر ہاتھ بند کر کے کھڑے ہوتے تھے کسی کے سامنے جانور جا کر کے قربان کرتے تھے تو وہ بڑے اعلیٰ قوالٹی کے لوگ ہوتے تھے وہ نبیوں کو پکارتے تھے فرشتوں کو پکارتے تھے ولیوں کو پکارتے تھے بڑے لوگوں کو پکارتے تھے لیکن آج کے زمانے کے مسلمان کی زندگی کا اگر مطالعہ کریں تو آپ کو پتا چلے گا کہ نبی تو نبی پیر تو پیر فقیر بلکہ ایسے لوگوں کو بھی پکارا جانے لگا جو لوگ نماز 60:20 بس کہا یہ جاتا ہے کہ یہاں جانے کے بعد ہماری آستھا اور ہماری امیدیں برلاتی ہیں ہماری آرزویں پوری ہو جاتی ہیں ہمارے خواہشات کی تکمیل ہو جاتی ہیں اور ہماری ضرورتیں یہاں تمام کی تمام ختم ہو جاتی ہیں میرے بھائی اور دوستوں میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آستھا کے نام پر آپ کی ضرورت پوری ہی ہو جاتی ہے تو میں آپ کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں کسی چیز کے ذریعہ آپ کا فائدہ حاصل ہو جانا وہ اس چیز کے لیے ہلت کی دلیل نہیں ہے ایک ہندو 60:48 اگر وہ کہتا ہے کہ شیو کی لنگ کو ہم پوجا کرتے ہیں تو ہماری امیدیں پر آتی ہیں ہماری بچی کو حمل قرار ہو جاتا ہے اور ہماری تمام ضرورتیں پوری ہو جاتی ہیں آپ بھی کہتے ہیں کہ فلا درگاہ پر جانے کے بعد ہم نے بچہ مانگا ہم نال شاہ والے درگاہ کے پاس گئے ہم نے فلا چیز کی مراد مانی تھی اور ہماری تمام ضرورتیں پوری ہو گئیں اس لئے یہ ساری چیزیں جائز ہیں تو میرے بھائیوں اور دوستوں یہ کھلا ہوا شرک نہیں تو پھر اور کیا ہے ان تمام چیزوں کا 61:17 آپ نے ان تمام چیزوں میں کہیں بھی اللہ کے ساتھ شرکت ٹھہرایا کسی اور کو شرکت ٹھہرایا تو پھر ایسی صورت میں آپ کے تمام عامال خراب ہو جائیں گے میرے بھائیو افسوس کی بات ہے آج کے زمانے کا یہ جاہر مسلمان جب اس سے اعتراض کیا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہ آخر آپ نے یہ کیا کر ڈالا آپ نے ایک طرف پانچ وقت کے نمازیں پڑھی 61:37 اور اپنی اس پیشانی کو جو الہ واحد کے سامنے جھکنے کے لئے بنائی تھی جس زبان سے آپ نے لا الہ الا اللہ کا اقرار کیا تھا اسی زبان سے آپ نے غیر اللہ سے مراد کیسے ماغی استنداد فریاد سے التجا آپ نے کیسے کی کہا یہ جاتا ہے کہ یہ سارے لوگ ایسے ہیں جتنے پہنچے ہوئے ہیں مقام کے کہ اللہ تبارک و تعالی نے ان کو اپنے کام کے لئے چن لیا ہے نمازیں معاف ہو گئیں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے اللہ نے دین کے حکام ساکھت رہی کیے خدا آمنا کے لال 62:04 حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن مجید میں ہوتا ہے حتی اکل یقین کہ اے نبی آپ اللہ کی عبادت کرتے رہیے یہاں تک کہ آپ کو موت کا جان پلا دیا جائے میرے بھائی اور دوستو جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ چیزیں ساقت نہیں ہوئیں نماز پن جگانہ ساقت نہیں ہوئیں تو ان لوگوں سے جو ولی کے نام پر اصلاً شیطان ہے اور ولایت کی چادر اڑھ کر کے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں لوگوں کے ایمان کا سودہ کر رہے ہیں ان لوگوں کو عبادت کی 62:33 مسجدوں مسادت کے ممبروں محراب جو کلمہ توحید کی صدائے بازگشت کے لئے ہونا چاہیے تھا جہاں سے کلمہ توحید کی دعوت عام کی جانی چاہیے تھی آدھ افسوس کی بات ہے چوغا پہن کر کے دین کے نام پر دعوت کے نام پر لوگ فٹریاں کھول لکھیں بھی دعوت کی لوگ فٹریاں کھول لکھے رہے ہیں کھول لکھے ہیں شرک کی وسیلے کے نام پر صفات کے نام پر قربت کے نام پر 62:58 ولایت کے نام پر وہ تمام گناہ کو حلال کر دیا جا رہا ہے جو تمام ہی گناہ انسان کے عامال کو اچھے بھلے ہی عامال کو خراب کر دیں گے میرے بھائیوں اور دوستوں ضرورت اس بات کی ہے کہ توحید کے موضوع کو سمجھا جائے سمجھایا جائے لا الہ الا اللہ کا تقاضہ کیا ہے اس کو شعور اور ادراف کے ساتھ اس کے معنی اور مفہوم کو سمجھ کر کے اس کے مطابق اپنی عملی زندگی کو گزارا جائے اور اگر ایسا ہم نے کر لیا تو یقین مانے کامیابی آج بھی ہمارے لئے ہے 63:26 کرمِ توحید کے اندر ہے اگر ہم نعمتِ توحید سے مالا مال ہو جائیں تو آج بھی ہمارے اختلافات دور ہو سکتے ہیں اور یقین مانو پھر وہی ہمیں مقام حاصل ہو سکتا ہے جو ہمارے بزرگ آبا اور اداد کو حاصل تھا دعا ہے پروردگارِ عالم سے کہ اللہ تعالیٰ اگر بھولے سے بھی کہیں شرک ہماری زندگی میں گھسایا ہے تو الہالعالمین موت سے پہلے ہمیں توبی کے توفیق عطا فرما الہالعالمین ہمارے ان نوجوانوں کو ہمارے ان بھائیوں کو ہمیں 63:51 ہم سب کو اس بات کی توفیق عطا فرما کہ توحید کا صحیح معنی اور مفہوم کیا ہے اس کے تقاضے کیا ہیں اس کا مطلب کیا ہے اس کی حقیقت کیا ہے اس دعوت کو عام کرنے کی توفیق عطا فرما اللہ علمی ہماری زبان میں تاثیر دے کہ لوگ اس سے متاثیر ہو سکیں لوگ توحید کے معنی کو سمجھ سکیں وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے 64:25 ایسا نہیں مٹانا نام و نشہ ہمارا ہم توحید کو کیسے سمجھیں اس موضوع پر بہت 66:06 اگر آپ اپنے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں کو 66:33 اگلی سوگو اگلی سوگو اگلی سوگو اگلی سوگو 67:05 الہ الا اللہ و اشہد ان محمد رسول اللہ 68:02 اللہ تعالیٰ اس سرات کو بابرتک بنائے اور آئندہ ہمارے بہت سارے بھائیوں کے دل کھول دے جو اسلام پہ ہیں اور مسلمان کرتے ہیں وہ بھی صحیح اسلام پہ آجائیں اللہ تعالیٰ کی اعتعاد اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی پہ آجائیں تو یہ ہمارے لئے بھی بھی کچھ وقتی کی بات ہے میرے بھائیوں جو ہے پروگرام کی اتتام پر بہت سارے انعامات ہیں جو بھی معاملی طور پر ہو سکا ہے تو وہ انعامات آپ کے لئے ہیں کچھ انعامات پراندازی کے طریقے ہوں گے 68:31 اور کچھ جو ہمارے بھائیوں نے محنت کی ہے ان کی وجہ سے ہی تقریم کی جائے گی قرآن لازم کی وجہ سے تو اکیزان پہلے ہمیں بھائیوں کی تقریم کرتے ہیں سب سے پہلے تو خطیبِ محفرم شیخ عبد المجید صاحب مدنی حضر اللہ کو تقریم کرتے ہوئے شیخ کو نصحق نصحق حدیعہ کرتے ہیں شیخ شرافت اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شیخ آئے اور آپ کے لئے تقریم ترجمہ قرآن کو نصحق حدیعہ کیا جائے یہ قرآن مجید 69:11 تو ظاہر بات ہے کتنے بھائی طلب کر رہے ہیں لیکن ہمارے پاس نسخے اگر اتنے ہوتے کہ ہم ہر بھائی کے دے دیکھتے تو ظاہر بات ہم سب کو دینا چاہتے تھے لیکن کم ہیں نسخے اس لیے جو ہے دیں گے اور ہمارے خطیبِ محترم شاہ عبد المجید صاحب نے اپنا نسخہ بیان مانگلی حدیعہ کر دیا ہے انشاء اللہ اس پر بھی نمبر میں کالا جائے گا وہ بھی کسی نہ کتنی بھائی کے نام آ جائے گا اور نئی مجید بھائی جو کٹو لے 69:45 محمد عیشہ زہیر احمد محمد افلام سید احمد طلق صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حفیظ اللہ محمد انور مجیب الرحمان وقیل احمد پیر محمد حسین علی کمپنی تیزتی احمد مسیح الرحمان علی احمد خدری کمپنی تیز لیاقت حسین 70:33 کاشف بھائی شاید ہیں کاشف کاشف اس کے بعد مطمآہ حُر سے الطاق خط پکر سے جہادی افتک کمپنی سے عاظم خان شاعر جفر سے حبیب اللہ قرشاد احمد سلمانیہ سے قرشاد احمد حفوظ سے محفوظ الرحمان خدیقہ خان فریم اللہ مجاہد قادری اور حفوظی سے محمد حکم محمد شمید سید جیلانی 71:18 محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 71:55 اگر میرے بھائی کسی قسم کی تفصیل ہوئی ہوگی کوتائی ہوئی ہوگی آپ کی خاص دیابت میں ہو یا آنے جانے میں راستے میں دشواریاں ہوئی ہو یا پروگرام کی ترتیب و تنظیم میں کسی قسم کی ہو تو ہم آپ کے لئے معذرت خواہ ہیں اور انشاءاللہ یہ سب کچھ اللہ کے راستے میں یہ جو کچھ ہے اللہ کے راستے میں
Afficher toute la transcription