Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 وَشَرَ الْأَمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُّ مُحْدَثَةٍ بِدَعَ وَكُلُّ بِدَعْتٍ غَلَالَةٍ وَكُلُّ غَلَالَةٍ فِي النَّارِ قال اللہ تعالیٰ في القرآن المجید عوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم لو انزلنا هذا القرآن على جبن لرائیته خاشعا متصدعا من خشیط اللہ 0:28 وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَذْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ خَيْرُكُمْ مَنْ تَعْلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَ حضرات و علمائے کے راب بزرگان محترم عزیزان گرامی کارپنان اسلامی دعویٰ سینٹر احسا دیگر سامعین محترم خواتین آج بتاریخ سولہ ربیع الثانی 1:00 چودہ سو اٹھائیس ہجری مطابق تین مئی دو ہزار سال بروز جمعیرات بعد صلاة عشاء اسلامی دعویٰ سینٹر حصہ کا مہانہ اجلاس منقض ہو رہا ہے جس میں خطاب کے لئے موضوع دیا گیا جیسا کہ آپ نے فضیلت الشیخ عطا الرحمن سعیدی حفظ اللہ سے سنا قرآن اور قوم کا غلوج و زوا 1:31 شیخ محترم کا میں شکر بشار ہوں کہ انہوں نے مجھے یہاں بلایا اور ایک ایسے موضوع پر گفتگو کا موقع فراہم کیا جو موضوع بلا شبہ بڑا ہی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ وہ اللہ کی کتاب سے مطالب ہے اور ہم سب کے لئے ایک سا حیثیت کا حامل ہے میری بھائیوں اور دوستوں میں موضوع پر روشنے ڈالنے سے پہلے 2:04 آپ سب ہی حضرات کو اس جذبے پر مبارک بات پیش کر دینا چاہتا ہوں کہ کام اور ڈیوٹی میں سے کچھ اوقات آپ نے بچا کر کے ایک دینی جذبے کے بنیاد پر ایک دینی مجلس میں آپ تشریف لائے ہیں تاکہ آپ اللہ اور اس کے رسول کی کچھ باتیں سنیں سکھیں اور اس کے مطابق عمل کریں اللہ تعالیٰ آپ کی اس کوشش کو قبول فرمائے 2:32 آپ کی اس مجلس کو قبول فرمائے اور کہنے اور سننے سب کو جتنے لوگ ہیں سب کو اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق دوست دینی بھائیو دوستو قرآن مجید کتاب ہدایت ہے نسخہ کیمیاں ہے کتاب زندگی ہے اللہ تعالیٰ نے ہم برین و انسان کے لئے ایک ایسا رہنمہ اصول اور دستور بھیجا ہے جس پر چل کر کے انسانیت 3:06 فوز و فلاح کی منزل سے ہمیشہ ہم کنار ہوتی رہی ہے اور قیامت تک ہوتی رہے گی یہ اللہ کا وہ آخری کلام ہے جسے اللہ تعالیٰ نے حضرت جبریل کے ذریعہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب اتحر پر دھنے دھلائے دل پر تئیس سال کی مدت میں تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کرمایا یہ وہ کتاب ہے جس کے بارے میں خود خالق کائنات اصحاب فرماتا ہے 3:41 بل ہوا قرآن مجید کہ وہ بزرگی والا قرآن ہے انہو لقرآن قریب یہ ایک بائزت کتاب ہے ایسی کتاب جس میں انسان کی ابتدا اس کی زندگی اس کی انتہا دنیا اور آخرت کی کامیابی کے تمام وہ چیزیں جو ہم انسانوں کو ضرورت پڑھ سکتی ہیں اللہ تبارک و تعالی نے اس کتاب کے اندر بیان کروایا ہے ما فررتنا فی الکتاب من سید 4:08 ہم نے اس کتاب کے اندر انسان کے لئے جو بنیادی ضروریات تھیں اس میں سے کسی چیز کو چھوڑا نہیں اللہ نے اس کتاب کے اندر تمام ان چیزوں کا بیان فرما دیا جو ہم انسانوں کو اپنی عملی زندگی میں ضرورت تلقا تھیں میرے بھائیوں اور دوستو اس قرآن کے بارے میں اتنا اکشار فرماتا ہے یہ قرآن عربی زبان میں ہے اس کے اندر کوئی ٹیر نہیں 4:39 کوئی نقص نہیں کوئی کمی نہیں اور اس کے اندر انسان کے لیے کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو اس کو نقصان دے سکتی ہو اس قرآن کے اندر کوئی ایسی بات نہیں ہے جو کسی حوالے سے غلط ہو اس قرآن کے اندر ایسی کوئی چیز نہیں ہے جس کے اندر شک و شبہ کی بنجائش ہو اللہ کی طرف سے اس کتاب کے ہونے میں کوئی شک نہیں یہ کتاب اللہ نے ہم انسانوں کے پاس بھیجی 5:09 تاکہ اس سے ہم رہبری حاصل کریں ہدایت حاصل کریں اس کتاب کے بارے میں خالق کائنات نے فرمایا اگر اس قرآن کو ہم اے غافل انسان تو اس کتاب سے اعراض پرتا ہے اس کتاب کو اپنے درمیان رکھتے ہوئے اس کتاب کی مطابق عمل نہیں کرتا اس کتاب کو اگر ہم پہاڑ پر اتار دیتے تو وہ پہاڑ اپنی تمام سختی اور صلابت کی باوجود بھی 5:40 اللہ کے خوف سے عظمتِ قرآن سے اللہ کے خشیت سے ریزہ ریزہ ہو جاتا لیکن اے انسان تو اس قرآن سے عراث بڑھتا ہے آخر اس کے بعد کونسی کتاب آئے گی جس پر تم انسانوں ایمان لاؤگے اور جس کے مطابق اپنی عملی زندگی کو گزاروگے میرے بھائیوں اور دوستو یہ کتاب انسانی دلوں کے لئے شفا ہے انسان کو بجابری کے بنیاد پر حسد و کینا 6:08 اور نمیروم انسانی قریتوں کی بنیاد پر کیا کیا برائیاں پیدا ہو جاتی ہیں اللہ تعالیٰ نے اس کتاب کے اندر شفا رکھا ہے ہماری بیماریوں کے لئے شفا اللہ تعالیٰ اور یہ کتاب قوموں کو ہدایت کرتی ہے اس راستے کی جو راستہ جنت تک لے جانے والا ہے یہ کتاب قوموں کو سیدھے راستے کی ہدایت کرتی ہے اس راستے کی ہدایت کرتی ہے جو راستہ انسان کو جنت تک پہنچاتا ہے جو راستہ دوہید کا ہوتا ہے 6:37 جو راستہ اللہ کی طرف جانے کا ہوتا ہے جو راستہ انسان کو دنیا میں کامیابی اور آخرت میں کامیابی دلانے کا راستہ ہوتا ہے یہ کتاب اس راستے کی طرف انسان کے رحمائی کرتی ہے اس کتاب کی قسم کھائی ہے عظمت کی اللہ تعالیٰ نے اللہ فرماتا ہے آپ والقرآن المجید بہت بڑے شان والے اس قرآن کی قسم میرے بھائیوں اور دوستوں آج بھی ایک ہمارے پریشانیوں کا حل ہمارے لئے کسی چیز کا حل کوئی چیز ہے 7:06 تو وہ اللہ کی کتاب ہے اللہ تبارک و تعالیٰ کی اس کتاب کے ہوتے ہوئے ایک مسلمان کو کسی اور طرف جانے کی ضرورت نہیں ہے اللہ تبارک و تعالیٰ نے اسے ناصر کیا اس کے نہ آگے نہ اس کے پیچھے باتی کا گزر نہیں ہو سکتا میرے بھائیوں اور دوستو اس کتاب کا کام یہ ہے کہ یہ قوم کو بلندی دیتی ہے اس کتاب کے مطابق جو قوم عمل کرتی ہے جو جماعت عمل کرتی ہے 7:36 اللہ تعالیٰ اس کو رفت و بلندی عطا فرماتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ورشاہ فرماتے ہیں ان اللہ یرفع بھی حاضر کتاب اقواما ویدعو بھی آخرین کہ اللہ اس کتاب کے ذریعہ قوموں کو قیادت دیتا ہے سیادت دیتا ہے بادشاہت دیتا ہے دفتاج کا معنی پر آتا ہے کن لوگوں کو بناتا ہے جو قوم اس کتابِ ہدایت کو اپنے سینے سے لگاتی ہے اس کے مطابق عمل کرتی ہے اس کی تلاوت کرتی ہے اس کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہے 8:06 اور اس کتاب کے مطابق اپنی عملی زندگی کو گزارتی ہے تو اللہ اس قوم کو بلندیتا فرماتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ قوموں کو زلیل اور رسوہ بھی کرتا ہے کن قوموں کو زلیل اور رسوہ کرتا ہے ان قوموں کو اللہ زلیل اور رسوہ کر دیتا ہے جو اپنے درمیان اللہ کی کتاب ہوتے ہیں بھی اس سے نصیحت نہیں حاصل کرتے اس سے عبرت نہیں حاصل کرتے اس سے رہنمائی نہیں لیتے اللہ تعالیٰ انہیں زلیل اور رسوہ بھی کر دیتا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں 8:34 اس کتاب کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خیرکم من تعلمن قرآن و علم کہ مہترین آدمی وہ ہے تم میں سے اچھا آدمی وہ ہے جو اللہ کی کتاب کو خود سیکھے اور لوگوں کو سکھائے اور کچھ سلسلے میں محنت کرے میرے بھائیوں اور دوستوں یہ کتاب اتنی عظیم ہے کہ جس شہر میں نازل ہوئی وہ شہر تمام شہروں سے محترم ہو گیا جس مہینے میں نازل ہوئی 9:01 وہ مہینہ سال کے بارہ مہینوں میں سب سے سپر ہٹ مہینہ بن گیا جس رات میں نازل ہوئی وہ رات لیلت القدر ہو گئی اور جس نبی پر یہ کتاب نازل ہوئی وہ نبی سارے نبیوں کا سردار ہو گیا اور جس امت کے لیے یہ کتاب نازل ہوئی وہ امت خیر امت بن گئی میرے بھائیوں اور دوستوں اب سوال یہ ہے کہ وہ کتاب ہمارے درمیان موجود ہے اور وہ کتاب ہمارے اسی شکل میں موجود ہے پھر آخر تنظل ہمارا مقدر کیوں مر گئی 9:33 اگر معلوم نہیں میرے بھائیو تو تاریخ کے صفحہ سے پوچھو آپ کو بڑے تفصیل سے جواب ملے گا انسانی تاریخ میں عربوں سے زیادہ بے پڑھ عربوں سے زیادہ پچھڑا ہوا کوئی نہیں ملے گا آپ کو اونٹ چرانی والی یہ جماعت تھی بکریوں کو چرانے والی یہ جماعت تھی دنیا کی ساری برائی اس قوم کے اندر چوری چماری رہزنی آوار کی قدر و قارت کری اس قوم کے اندر تھے یہ قوم گناہ نہیں کرتی تھی گناہوں کو ایجاد کرتی تھی میرے بھائیو اور دوستو 10:06 نتیجہ کیا تھا اللہ کے غزب کی مستحق تھی یہ قوم تو ایسے گناہ کا بھی ابتداء کرتی تھی جو گناہ کسی قوم نے نہیں کیا اپنے ہاتھوں سے اپنے بیٹیوں کو جندہ دفن کر دیتے تھے میرے بھائیوں اور دوستوں لیکن اس کتاب کے مطابق جب اس قوم نے عمل کیا اور اس کتاب کے مطابق اس قوم نے زندگی گزارنی شروع کر دی تو اللہ تعالیٰ نے انہیں رفعت و بلندیتہ فرما دی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صفیر 10:36 جب بڑے بڑے دنیا کی جاگر طاقتوں کے سامنے جا کے حاصل ہوتے ہیں تو وہ یہ آرس کرتے ہیں کہ عربو تمہارے اندر یہ قوت کہاں سے آگئی تمہارے اندر یہ حوصلہ کہاں سے آگیا تمہارے اندر آخر کون سی طاقت کا عرفت ہے کہ تم ہمارے سامنے بیٹھنے کے مجاز ہو گئے انہوں نے آرس کیا کیا جواب دیا انہوں نے یہ نہیں جواب دیا کہ تم نے پاور فل بم بنائے کہ ہم نے اس سے زیادہ بنا لیا تم منٹوں میں ہماری بستیوں کو تباہ کر سکتے ہیں انہوں نے جواب دیا تھا 11:10 رفت و بلندی اتا فرماتی میرے بھائیوں اور دوستوں رفت و بلندی اگر مل سکتی ہے تو وہ اسی کتاب کی ذریعہ سے کہا گئے وہ لوگ جو قوم کو ٹیکنالوجی کی ذریعہ سے مختلف ٹیکنالوجی اپنی علمی صلاحیاتی دنیا پر قوم کو بلندی کا خواب دکھا رہے ہیں میرے بھائیوں اگر اس قوم کو آج بھی اگر بلندی مل سکتی ہے تو وہ اللہ کی کتاب کی طرف پلٹنے کی ذریعہ 11:46 ابو عبیدہ احمد الرجل را حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ ہے سام کے ایک شفر میں حضرت عبیدہ احمد الرجل را رضی اللہ تعالیٰ عنہ امیر المبینین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کرتے ہیں تلقا کا الجنود و بطار قطر شام و انت علی حالی کا حد ہی کہ اے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اے امیر المبینین آپ شام آئے ہوئے ہیں جہاں آپ کو شام کے بڑے بڑے جرنلوں سے ملاقات کرنی ہے بڑے بڑے لوگوں سے مل 12:16 اور آپ کا حال یہ ہے کہ آپ نے اونٹنی پر سوالی کر رکھی تھی اس سے بھی اتر گئے اپنے جوتے بھی نکال لیے موزے بھی نکال لیے آپ کو چاہیے کہ ترہ کرو فرق کے ساتھ اس قوم کے ساتھ ملاقات کریں اور اس کے ساتھ شاہنہ شاہن و شوکس کے ساتھ آپ حاصل ہوں حضرت عمر فاروق رسی اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اللہ نے ہمیں بلندی اسلام کے ذریعے دی ہے اور اسلام کو جب تک ہم 12:46 مضبوطی کے ساتھ تھامے رہیں گے قرآن کو جب تک ہم اپنے لئے دستور زندگی بنائے رہیں گے ہمیں کوئی ذریع و نصوہ نہیں کر سکتا عزت ان چیزوں کے ذریعہ جو ساری حیثیت رکھتی ہیں جس کے ذریعہ سے ملنے والی نہیں میرے بھائیوں اور دوستوں اسلام ان کی شناکتی قرآن ان کا ڈیفنس تھا قرآن ان کا صلحہ تھا 13:17 خوش ہو جاؤ اس قرآن کا ایک کنارہ اللہ کے ہاتھ میں ہے اور دوسرا کنارہ تمہارے ہاتھوں میں ہے اس کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو اگر اس کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو گئے پکڑ لو گے تو بے شک اس کے بعد تم ہلاپ نہ ہوگے اور ابھی دورہ نہ ہوگے حقیقت بھی ہے میرے بھائیوں کہ مسلمان قوم نے جب تک اللہ کی کتاب کو مضبوطی کے ساتھ تھامے رکھا ان میں اختلافات پیدا نہیں ہوئے وہ گمراہ نہیں ہوئے وہ دنیا کے 13:47 بیسات پر چاہے سیاسی ہو یا اور کسی اعتبار سے ان کی قدر و قیمت نہیں گھٹی لیکن جیسے جب سے ہم نے اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھامنا چھوڑ دیا ہم اپنی اپنی جانب سے نکھی ہوئی کتابوں میں پڑھ گئے تو اللہ کی اس رسی سے ہمارا رشتہ کمزور ہو گیا اور ہم میں اختلافات پیدا ہو گئے ہم تنزل اور پریشانیوں کی شکار ہو گئے مختلف مسائل نے ہمارے ہنڈے نے ڈال لیے آفات اور بنیاد کے ہم شکار ہو گئے اور مسلمان قوم کی 14:15 تو جیسے قسمت ہی لٹ گئی ہو مسلمان قوم کی جیسے قسمت لٹ گئی ہو ہر صبح اس کے لیے پریشانی کی خبر لگا ہے ہر مرہم اس کے لیے اس کے زحموں پر نمک کا کام کرتا ہے آج مسلمان ہر جگہ پریشان ہے ہر جگہ بھر بلا رہا ہے ہر جگہ مارا جا رہا ہے سیاسی اعتبار ہو یا اور کوئی معاملہ ہو اس کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے لیکن میرے بھائیو دوستو ایسے موقع پر بھی جیسے لگتا یہ ہے 14:45 کہ ہم نے قسم کھا رکھا ہے کہ تمام مشکلات سے حل کے لیے مختلف تدبیریں اپنائیں گے لیکن اللہ کی کتاب کی طرف ہم نہیں پلٹیں گے اللہ کی کتاب سے ہم اپنا رشتہ نہیں جوڑیں گے میرا خیال بھی نہیں میرا یقین ہے کہ آج بھی اگر ہم اللہ کی کتاب کی طرف پلٹ جائیں اللہ کی کتاب کی طرف پلٹ جائیں اس سے مضبوطی کے ساتھ رشتہ جوڑ لیں تو ہمارے اطلافات بھی نہیں کم ہوں گے بلکہ دنیا میں ہمیں اپنا پھویا ہوا مقام مل جائے گا ہمیں وہ عزت مل ج 15:11 جو ہمارے بزرگ آبا روزداد کو حاصل تھی ہمیں پھر شان ملے گا ہمیں پھر شوقت ملے گی ہمیں پھر خیالت ملے گی ہمیں پھر رہ بری ملے گی ہمیں پھر بادشاہت ملے گی تک تو تاج کے مالک ہم پھر ہوں گے لیکن اسی صورت میں ہوں گے جب میرے بھائی اور دوستو ہم اللہ کی کتاب کی طرف پھر سے اپنا رشتہ مضبوط سے مضبوط ترکنی کرنے کی کوشش کریں گے اور ہم اس کی طرف پلٹیں گے میرے بھائی اور دوستو دنیا میں آج ب 15:41 مسلمان ہی وہ خوش قسمت قوم ہیں میری بات کو غور سے سننا میرے بھائیوں اور دوستوں میں عرض یہ کر رہا تھا کہ دنیا میں آج بھی مسلمان ہی وہ خوش قسمت قوم ہیں جس کے پاس اللہ کی کتاب من و عن اسی صورت میں موجود ہے جس صورت میں اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول باہر پر نازل کرنایا تھا لیکن اس کتاب کے بھونے کے باوجود بھی مسلمان دنیا میں آج جس طرح ضلیل و خار ہے 16:14 اتنا شاید کوئی قوم زنیل و خار ہو رسواں وجہ کیا ہے میرے بھائیو وجہ صاف ہے قرآن سے ہمارا تعلق اور تمسک نہیں اور اللہ کی کتاب سے جو ہمارا رشتہ ہونا چاہیے وہ نہیں سوال یہ ہے کہ قرآن کریم سے ہمارا تعلق کیسے مضبوط ہو قرآن کریم سے ہمارا تعلق کہاں کہاں مضبوط ہونا چاہیے اور ہم اللہ کی کتاب رشتہ کیسے کیسے مضبوط کریں میرے بھائیو اور دوستو اور قرآن مجید سے تعلق کی جہاں تک بات ہے اس سلسلے میں میں آپ کے سامن 16:44 سب سے پہلی بات یہ ہے کہ قرآن مجید سے سب سے پہلا تعلق جہاں مسلمان کا یہ ہے کہ وہ قرآن مجید کی تلاوت کی طرف توجہ دیں کثرت کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کریں اور اس انداز پر تلاوت کریں جس انداز پر قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حق ہوتا ہے جس انداز سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن مجید کی تلاوت کی ہے یکلونہو حق تلاوت کی اس انداز سے قرآن مجید کو پڑھنے کی کوشش کرو جس انداز سے قرآن مجید کو اللہ کے رسول صلی الل 17:14 پڑھا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں قرآن مجید کی آیت اللہ تعالیٰ انشاء کرماتا ہے اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں پر احسان کیا نعمت ہے اللہ کی جانب سے مسلمانوں پر کہ اللہ نے انہی میں سے ایک رسول بھیجا مقصد کیا تھا تاکہ ان پر اللہ کی آیات تو پڑھ پڑھ کر کے سنائے ہوئے ہیں 17:44 تو قرآنِ مجید کا ایک مقصد اللہ تعالیٰ نے یہ بتایا کہ اس کتابِ ہدایت کو کثرت کے ساتھ پڑھا جائے افسوس کی بات ہے مسلمانوں کی اکثریت نہیں اسی پرسنٹ تو ایسے لوگ ملیں گے جو سرے سے قرآنِ مجید کو پڑھنا ہی نہیں جانتے جو پڑھنا جانتے ہیں تو اس پرسنٹ ان میں سے پندرہ پرسنٹ ایسے ہیں جو قرآنِ مجید کے پڑھ جانے کا حق اس سے کیا ہے غافل ہیں پڑھ کر کے بھی 18:15 اللہ کی کتاب سے جو حقیقی برکت حاصل ہونی چاہیے وہ ہمیں حاصل نہیں ہو پاتے میرے بھائیوں اور دوستوں قرآن مجید کے نزول کا مقصد میں نے آپ کو بتایا ایک یہ بھی ہے اس کتاب حضارت کو پڑھا جائے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن مجید کی تلاوت پر زور دیا ہے آپ نے انشاء فرمایا من قرآن حرف من کتاب اللہ فَلَهُ بِهِ حَسَنًا جس نے اللہ کی کی اس کو نیکی مل گئی اور وہ نیکی پڑھ کر کے دس گناہ ملے گی 18:47 اللہ کے رسول فرماتے ہیں لا آبود الف لام میم حرفن بل الف حرفن و لام حرفن میں یہ نہیں کرتا کہ الف لام میم من کرتے ہیں ایک حرف ہے اللہ کے رسول نے فرمایا کہ الف الگ حرف ہے لام الگ حرف ہے میم الگ حرف ہے وہاں اگر کسی نے اللہ کی کتاب سے صرف الف لام میم پڑا اس کے حب میں تیس نیکیاں مل گئی لیکن افسوس کی بات ہے مسلمان آج اس قسم کی جب فضیلتوں کو سنتا ہے تو اسے یقین نہیں آتا 19:15 اگر کوئی شخص آ کر کے اس بات کی خبر دے دے کہ تین گھنٹہ اول ڈیوٹی کرنے سے آپ کو تیس ریال مل جائے گا آدھی رات کو یہ مسلمان تیار ہو جائے گا ساری اتقان دور ہو جائے گی لیکن قرآن مجید کی تیراوت اس کی فضیلت اور اس کی اہمیت بیان کی جاتی ہے تو ہمارے دنوں کے اندر کوئی جذبہ نہیں پیدا ہوتا میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ دنیاوی زندگی ختم ہو جائے گی یہ محنت 19:44 اور کوشش کے ذریعہ جو آپ مات کمارے آپ کے ہمت میں دعا خیر بھی کرے گی یا نہیں اللہ جانے آپ نے اگر صحیح تربیت کی ہوگی تو کرے گی لیکن میرے بھائیو آخر پند ہونے کے بعد جو چیز آپ کے کارنسی جو ہوگی وہ کارنسی ہی ہوگی کہ آپ نے قرآن مجید کی کیا پی ہوگی تلاوت کی ہوگی اب آپ کے میزان حسنات میں آپ اچانک دیکھو کہ قرآن مجید کی تلاوت کی پر آپ کی نیکیاں پھر جائیں گی آپ کا مقام آخرت میں کیا ہوگا بلند ہو رہا ہوگا میرے بھائیو اور د 20:23 قرآن مجید کی تلاوت قیامت کے دن شفاعت کا باعث ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قرآن مجید کی تلاوت کا خرص سے کرو کیونکہ قرآن مجید قیامت کے دن اپنے پڑھنے والے کے حق کا شفاعت کرے گا یہ اے میرے مولے میں مجھے پڑھنے میں اپنا وقت لگایا تھا جھوٹی سے آتا تھا تھک کر کے کوشش پھر ہی کرتا تھا کہ اللہ کی کتاب کو 20:58 کچھ نہ کچھ پڑھ لیں کوشش کر کے ایک دو صفحہ ہی پڑھ لیا کرتا تھا اے میرے مولا جس کے حق میں میری صفات کو تو قبول فرمالے حدیث میں آتا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اس کی صفات کو قبول بھی کرے گا میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے متعدد حدیث ارشاد فرمائی ہے قرآن مجید کی تلاوت گویا اللہ سے ہم کلام ہونے کی مترادی فرمائے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائے اذا احب احدکم ایو حمد 21:28 اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے رب سے گفتگو کرے تو اسے چاہیے کہ وہ قصر سے قرآن مجید کی تلاوت کرے قرآن مجید کی تلاوت یہ باعث خیر و بارکت ہے کسی بھی جگہ مسجد میں بیٹھ کر کے یا کسی مکان میں بیٹھ کر کے یا کسی جگہ بیٹھ کر کے اگر قرآن مجید کی تلاوت کی جائے تو وہاں اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں حدیث میں آتا اللہ کے رسول فرماتے مجتمع قوم فی بیت من بیوت اللہ یکلونہ کتاب اللہ 21:56 وَيَتَدَارَسُونَهُ بَيَّهُمْ إِلَّا نَزَلَتَ عَلَيْهِمُ السَّقِيلَةُ وَغَشِيَتْهُمُ الرَّحْمَةُ کہ اگر کسی بھی جگہ بیٹھ کر کے لوگ قرآنِ مجید کی تعاوت کریں تو اللہ کی رحمت انہیں ڈھاپ لیتی ہے اللہ کی رحمتوں کے نزول کا برکہ وہاں ہونے لگتا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں پھر بھی ایک مسلمان کو موقع نہیں کہتا ہے مولی صاحب فرصت نہیں ملتی فرصت اگر ہے ہماری زندگی میں 22:27 تو کس بات کی کہ ہم کھانا برا کر دکھا رہے ہیں اچھا سا اچھا ہمارے میں فرصت ہے اگر تو کس بات کی کہ ہم ٹیلی ویژن چاہو کر کے مختلف سیریلوں کے ساتھ بیٹھے رہیں یا مختلف دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر کی کپشپ کر لیں میرے بھائیوں اور دوستوں آپ اپنی ہی قیمتی اوقات میں سے جس کو ادھر ادھر ضائع کر دیتے ہو اگر بچا کر کے آپ نے آدھا گھنٹہ بھی نکال دیا کسی بھی ٹائم فجر کے بعد عشاء کے بعد تو یقین مانیے 22:54 آپ نے بہت بڑے کام عجل و ثواب کا کام کر لیا آپ نے قرآن مجید سے رشتہ جوڑ لیا اور یہ دیلی کے یہ نیکیاں یہ بھی سارے حسنات میں آپ کے اکٹھا ہو کر کے قیامت کے دن آپ کے لئے نظات کا باعث بن جائیں گی آپ کے لئے صفات کا باعث بن جائیں گی میرے بھائیوں دوستو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں آتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود کثرت کے ساتھ قرآن مجید کی تراؤت کرتے تھے اور جب مہینہ حرسان کا آجاتا تو اللہ کے رسول صلی 23:24 ورد ہو سکے مکمل قرآن مجید پڑھا جا سکے میرے بھائیو تثرت کے ساتھ رمضان میں پڑھنا لیکن یہ کتاب ایسی ہے کہ ہر دن پڑھی جانے والی کتاب ہے اس کا نام یہ ہے قرآن جس کا مطلب یہ ہوتا ہے پڑھا جانے والا اس کی وحی کی شروعات ہوئی اقرب اس میں ربک رضی خلق پڑھو اور پڑھنے کا یہ حکم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے سے امت اسلامیہ کے ہر ایک فرد سے ہے 23:49 ہر شخص کو اللہ تعالیٰ وہی حکم دے رہا ہے کہ قرآن مجید کی تلاوت کریں اور کثرت کے ساتھ اس کتاب کو پڑھیں افسوس کی بات ہے کہ ایک وقت تھا جب مسلمان بستیوں سے مسلمان گھروں سے صبح کے ٹائم میں خاص طور سے قرآن مجید کی تلاوت کی آواز
Afficher toute la transcription