♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioجھوٹ کی حرمتadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اے ایمان والو اللہ سے ڈر جاؤ اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ ہر قسم کی متحستائش ہر قسم کی تعریف و تمجید اللہ مالک الملک کے لئے0:36اور عربہ عرب درود و سلام امام الانبیاء آئد المرسلین رحمت دعالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان لوگوں پر جنہوں نے آپ کی تابداری کی لوگوں میں کتنی ہی اچھی اور بری عادات ہیں لیکن کچھ عادات1:13اور کچھ باتیں ایسی ہیں جو بہت بری ہیں بہت ناپسندیدہ ہیں اور ناپسندیدہ باتوں میں کچھ باتیں ایسی ہیں جو سب سے زیادہ ناپسندیدہ ہیں وہ بات جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو لوگوں کی عادات میں سے1:45لوگوں کے اخلاق میں سے سب سے زیادہ ناپسند تھی وہ جھوٹ تھا جھوٹ کا بولنا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام عادات سے زیادہ ناپسند تھا امام احمد رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ2:20اس حدیث کو روایت فرماتی ہے کوئی عادت کوئی خصلت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جھوٹ سے زیادہ نپسندیدہ نہ تھی آپ کو جھوٹ2:52تمام عادات میں سے سب سے زیادہ نپسند تھا اور اسی پر بس نہیں فرماتی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب آپ کو کسی کے بارے میں یہ پتا چلتا3:28آپ کو یہ اطلاع ہوتی کہ وہ جھوٹ بولنے والا ہے تو آپ اس بات کو اپنے دل سے نہ نکالتے ایک دفعہ جس کے متعلق آپ آگاہ ہوتے کہ وہ جھوٹا ہے باوجود کہ آپ انتہائی شفید تھے انتہائی مہربان تھے معاف اور درگزر کرنے والے تھے4:03سرابہ شفقت مجسمہ رحمت تھے لیکن حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتی ہیں آپ کو جس کے متعلق ایک دفعہ یہ علم ہو جاتا کہ وہ جھوٹا ہے اپنے دل سے یہ بات نہ نکالتے ہاں اگر آپ کو معلوم ہو جاتا4:36کہ اس جھوٹ بولنے والے نے توبہ کر لی ہے تو اپنے دل سے اس بات کو نکال دیتے ہیں تو بات یہ ارز کر رہا ہوں جتنی خسرتیں ہیں جتنی عادات ہیں ان تمام خسرتوں میں جو خسرت سب سے نپسندیدہ ہے ان عادات میں سے جو عادت5:05رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ ناپسندیدہ تھی وہ جھوٹ ہے اور کتنے تعجب کی بات ہے کہ بہت سے اپنے آپ کو مسلمان کہنے والے اسی خاصت میں پھنسے ہوئے ہیں اور اپنے تیئی سمجھتے ہیں کہ وہ بڑے کلیور ہیں بڑے چاتر ہشیار اور چالاک ہیں اور بھول جاتے ہیں5:45کہ جھوٹ کا بولنا کتنی سنگین اور بدترین خاصت ہے آج کے خطبہ جمعہ میں اللہ کی توفیق سے اسی بدترین خاصت کے متعلق کچھ بات کہنی ہے اور اللہ سے امید ہے کہ اللہ کہنے والے کو بھی اور سب سننے والوں کو اور سب مسلمانوں کو6:16اس بدترین خسرت سے معفود رکھیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات گرامی سے جھوٹ کے متعلق جو باتیں معلوم ہوتی ہیں ان میں سے ایک بات یہ ہے کہ جھوٹ اور ایمان دونوں اکٹھے نہیں ہو سکتے بڑی سنگین بات ہے بڑی خطرناک بات ہے6:53توجہ سے سنی اور یاد رکھیے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ جھوٹ اور ایمان ان دونوں میں جوڑ نہیں ان دونوں میں ربط نہیں ان دونوں میں ملاب نہیں جس سینہ میں ایمان آئے گا اللہ کے فضل و کرم سے وہاں جھوٹ نکل جائے گا7:29جس سینہ میں ایمان آئے گا اللہ کے فضل و کرم سے اس سینہ سے جھوٹ نکل جائے گا اور جس زدام پہ جھوٹ آئے گا اب وہاں ایمان ہے کہ نہیں جھوٹ مکنے والا اپنے ایمان کا محاسبہ کرے اپنے ایمان کا جائدہ لے کہ وہ باقی ہے یا اس سے رخصت ہو چکا ہے امام مسلم8:06رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ ان اس حدیث کو بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں آیت المنافق سلاس و انصام و صل و ذعم انہو مسلم فرمایا منافق کی تین علامات ہیں8:44منافق کی تین نشانیاں ہیں اگرچہ وہ روضہ رکھے اگرچہ وہ نماز پڑھے اور اپنے متعلق یہ گمان کرے کہ وہ مومن ہے اور وہ تین نشانیاں کیا ہیں اِذَا حَدَّصَ فَقَذَبْ وَإِذَا وَعْدَ اَخْلَفْ وَإِذَا تُمِنَ خَانَ جب بات کرے تو جھوٹ بکے9:23وعدہ کرے تو اس وعدہ کو پورا نہ کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھی جائے اس امانت میں خیانت کرے جس میں تین نشانیاں ہوں نماز پڑے رودہ رکھے اپنے تئی مسلمان و مومن سمجھے اس میں نشانیاں کس بات کی ہیں جب وہ جھوٹ بکتا ہے وعدہ کی خلاف وردی کرتا ہے10:02امانت میں خیانت کرتا ہے علامات منافقین کی ہیں آیت المنافق سلاس منافق کی تین نشانیاں ہیں اور ان تین میں سے پہلی نشانی کہ بات کرے تو جھوٹ بکے اور جب منافق ہوگا جھوٹ بکنے کی وجہ سے تو مومن ہوگا جو منافق ہے وہ مومن نہیں اور جو مومن ہے وہ منافق نہیں10:40ایک اور حدیث میں ہے حضرت سعد ابن ابی وقتاص رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں حضرت بزر اور حضرت ابو یعلہ رحمہ اللہ اس حدیث کو رواج کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا11:17ارشاد فرمایا مومن کی طبیعت میں ہر قسم کی عادت ہو سکتی ہے لیکن مومن میں یہ عادت نہیں ہوتی کہ وہ خائن ہو امانت میں خیانت کرنے والا ہو اور مومن میں یہ عادت نہیں ہوتی11:55کہ وہ جھوٹ کے بکنے وعدہ ہو کتنی وعدے بات ہے اگر خائند ہو اگر جھوٹا ہو اور کچھ ہو تو ہو سکتا ہے مومن نہیں مومن خطاکار ہو سکتا ہے اور ہے ایماندار کوئی معصوم نہیں ہوتے لیکن ایمان بھی ہو خیانت بھی ہو جھوٹ بھی ہو یہ نہیں ہو سکتا12:39ایمان کے ساتھ خیانت کا مذاب نہیں ایمان کے ساتھ جھوٹ کا جوڑ نہیں کتنے واضح انداز میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہوں نے بات کو سمجھایا ایک اور حدیث میں ہے اور اس حدیث کو امام مالک رحمہ اللہ اپنی کتاب المعتہ میں بیان فرماتے ہیں13:16حضرت سفان ابن سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا جاتا ہے اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا ایسا ممکن ہے کہ ایماندار بھی ہو اور بزدل بھی ہو13:54کیا ایماندار بزدل ہو سکتا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ہاں ایماندار بزدل ہو سکتا ہے سوال کیا جاتا ہے کیا ایماندار بخیر ہو سکتا ہے ایماندار بھی ہو اور بخل بھی کر جائے فرمایا ایماندار14:30بخلبی کر سکتا ہے تیسرا سوال یہ کیا گیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ بتلا یہ کیا مومن جھوٹا ہو سکتا ہے ارشاد فرمایا ایماندار ہو یہ بات نہیں ہو سکتا جس کے سینہ میں ایمان ہو15:18اس کی زبان پہ جھوٹ نہیں آسکتا آپ کے ارشاداتِ گرامی کیا معلوم ہوتا ہے ایمان اور جھوٹ ان دونوں میں مل نہیں اب وہ شخص جو چاتر بنتے ہوئے چالاک بنتے ہوئے ہوشیار بنتے ہوئے جھوٹ بکے وہ اس بات پر غور کرے کہ اہلِ ایمان میں شامل ہیں یا ان کی سب سے نکل چکا ہے15:57حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے بھی اسی بات پر زور دیا امام احمد اپنی کتاب المصدر میں حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ ان کا یہ فرمان نکل کرتے ہیں اے لوگو جھوٹ سے دور ہو جاؤ16:40جھوٹ کو چھوڑ جاؤ جھوٹ اور ایمان ایک دوسرے کی ضد ہے ان دونوں کا اجتماع ممکن نہیں اے لوگو جھوٹ کو چھوڑ جاؤ جھوٹ اور ایمان ان دونوں میں جوڑ نہیں ان دونوں میں میر نہیں ان دونوں میں اجتماع نہیں ہوتا17:27ان میں تضاد ہے ان میں تدارب ہے ان میں تعارض ہے جھوٹ اور ایمان کیسے جمع ہیں اور اسی کے قریب بات حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی انہوں نے بیان فرمائی تو جو بات ارض کی ہے وہ یہ ہے کہ ایمان اور جھوٹ دونوں ایک دوسرے کے منافع ہیں اور اللہ کی عرب و رحمتیں ہوں18:10رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر انہوں نے امت کو جھوٹ سے بتنے کی تاکیب بہت زیادہ احادیث میں بیان فرمائی اور جہاں جہاں جھوٹ بولنے کے امکانات تھے جن جن راستوں سے جھوٹ کی آمد کی توقع ہوتی ہے ان راستوں کو بند کرنے کی کوشش کی کتنے لوگ ہیں18:47اس لیے جھوٹ بکتے ہیں کہ جھوٹ کے بغیر بزنس نہیں چلتا جی آپ کی بات تو ٹھیک ہے لیکن جھوٹ کے بغیر بزنس نہیں چلتا ان کا یہ کہنا جھوٹ ہے ان کا یہ کہنا غلط ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے کم و بیس چودہ سو سال پہلے فرما دیا کاروبار میں جھوٹ بولا جائے19:28ایسے کاروبار میں خیر نہیں ایسے کاروبار میں برکب نہیں امام بخاری اور امام مسلم راہمہم اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت حقیم بالحدام رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں البیعان بالخیار20:01ارشاد فرمایا کہ خریدنے والا اور بیشنے والا20:41مشتری اور بائے جب انہوں نے سودا کیا ابھی وہ اپنی جگہ ہی پر موجود ہیں ان کو اختیار ہے کہ اس سودا کو ختم کر جائیں اگر وہی مجلس ہے سودا ہو چکا ابھی مجلس کا اختتام نہیں ہوا اس بات کی اجادت ہے اگر وہ چاہیں اس سودا کو ختم کروئے اور اس کے بعد کیا فرمایا21:17فرمایا اگر وہ دونوں سچ بولے اور چیز میں جو عیب ہے خرابی ہے اس کو بیان کرے تو نتیجہ کیا ہوگا ان کے سودا میں اللہ کی طرف سے برکت آئے گی اور اگر انہوں نے عیب کو چھپایا اور جھوپکا21:59ان کے سعودے کی جو برکت ہے اس کو ختم کر دیا جائے اب بتلائیے جھوٹ کے بولنے سے اگر کاروبار میں برکت نہ رہے بظاہر کتنا نفع کمالے اس میں کوئی نفع ہے اور جب برکت نہ رہے تو کیا ہوگا اللہ کی ناراضگی ہوگی اللہ کی طرف سے آج مصیبتیں آئیں گی مثال کے طور پر22:37ایک شخص اپنے کاروبار میں جھوٹ بکتا ہے بداہر بڑی رقم کماتا ہے ابھی کاروبار سے فارغ ہو کے اپنے گھر جا رہا ہے راستے میں حادثہ ہوا تانگیں ٹوٹ گئی پسلییں چکمہ چور ہو گئی ہزار ریال جھوٹ سے کمایا ہے اب معلوم نہیں کتنے عرصے کے لیے اپنے کاروبار پہ نہ جا سکے23:14معلوم نہیں اپنے علاج کے لیے کتنی رقم خرش کرنی پڑے فرمایا جو جھوٹ بکے اپنے سعودے کے عین کو چھپائے اس کے سعودہ کی برکت کو اللہ کی طرف سے ختم کر دیا جائے گا اور جب برکت نہ رہی تو اس سعودے میں کیا خیر ہوئی ایک اور انداز یا ایک اور دروازہ جس سے جھوٹ داخل ہوتا ہے23:57کتنے لوگ ہیں دا کے چلانے کے لیے کسی دوسرے کا حق چھیننے کے لیے ہر وقت قسم کے لیے تیار ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے بھی منع فرمایا امام احمد راہمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت عدی بن عمیرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں24:37رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اگر کوئی شخص جھوٹی قسم کہتا ہے تاکہ دوسرے آدمی کا مال چھیم لے اس کے لئے کیا ہے فرمایا کل25:17قیامت کے دن جب اس کی اللہ سے ملاقات ہوگی اللہ اس پر ناراض ہوں گے اور قیامت کے دن جس پر اللہ غضبناک ہوگے اس کا بیڑا غرق ہو گیا دہاتوں میں پنچائد بیٹھی ہے فریقین میں جھگڑا ہے گواہ لاؤ گواہ کوئی نہیں اچھا جی قسم کھاؤ باز بدبخت معمولی فائدہ کے لئے26:05جھوٹی قسم کھانے کیلئے تیار ہو جاتے ہیں شاید ان کے جھوٹی قسم کھانے کی وجہ سے پنچائد کا فیصلہ اس کے حق میں ہو جائے لیکن یہ ظالم یہ بدبخت اس بات کو یاد رکھے پنچائد کو تو دھوکہ دے لیا اللہ کو دھوکہ کیسے دے گا کل قیامت کے دن جب اللہ کے دربار میں پیش ہوگا26:42مالک الملک اس پہ غضب نہ کھو گے اور جس پہ قیامت کے دن اللہ غضب نہ کھو جائے پھر اس کا ٹھکانا کیا ہوگا جہنم کی بڑکتی ہوئی آگ میں پھینکا جائے گا جھوٹ کے جو دروازے ہیں ان میں سے ایک دروازہ یہ ہے کہ کچھ بدنصیب لوگ دوسروں کو خوش کرنے کے لیے دوسروں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بکتے ہیں27:23اور اللہ معاف کرے ایسا کرنے والا بڑا ہی بدنصیب ہے بڑا ہی بدبخت ہے اگر دوسرے ہنستے ہوئے اپنے دانتوں کو نکال دیں تو جس نے جھوٹ بات بکی ہے اسے کیا ہنسے تھرہ غور کیجئے ہم میں سے بعض لوگ کتنی بے وقوفی کی حرکات کرتے ہیں ایک شخص جھوٹ بول رہا ہے کیوں تاکہ اہلِ مجلس28:02کھل کھلا کے ہنس دیں اسے کیا حصی ہو اس کے لیے کیا ہے اس کے اس کے لیے جہنم کی ویل وہ اس کے لیے تباہی ہے اس کے لیے ہلاکت ہے اس کے لیے بربادی ہے امام ابو داود راہمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت معاویہ بن بحث رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں28:38رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں وَيْذٌ لِمَنْ يُحَدِّثْ فَيَقْضِبْ لِيُضْحِكَ بِهِ الْقَوْمِ وَيْذٌ لَهُ وَيْذٌ لَهُ اَوْ كَمَا قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ فرمایا اس کے لئے جہنم میں جو ویل وادی ہے اس کے لئے ویل وادی ہو29:15جو لوگوں کو بات سناتا ہے اور جھوٹ پکتا ہے اور جھوٹ اس لیے پکتا ہے تاکہ لوگوں کو ہنسائے ویل اللہ اس کے لیے ویل ہے اس کے لیے ویل ہے کتنا بدنصیب ہے یہ شخص اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جو مجسمہ رحمت ہیں سرابہ شفقت ہیں اس بدنصیب کے لیے بددعا کر رہے ہیں29:56اور جس کے لیے رحمت للعالمین بدعا کریں وہ کتنا بدبخت ہوگا اور ایک مرتبہ نہیں دو مرتبہ مرتبہ بدعا کر رہے ہیں لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بکنا محرومی کی بات ہے جھوٹ کا ایک اور دروازہ کہ بات کو معمولی سمجھ کے بات کو اہمیت نہ دیتے ہوئے جھوٹ بک دینا30:41رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس سے بھی منع فرماتے ہیں امام ابو دعوت رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت عبداللہ بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے رابی ہیں بیان کرتے ہیں دعاتنی امی یومن ورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم31:16قاعد في بیتناAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.