Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 0:37 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِيَ هَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلُ بِدْعَةٍ ظَلَالَ وَكُلُ ظَلَالَةٍ 1:11 بسم اللہ الرحمن الرحیم 1:45 خرج بنفسه و ماله فلم یرجع من ذالک بشی رب اشرح لی صدری و یسر لی امری و احلو لقدة من لسانی یفقهو قولی سبحانك لا علم لنا الا معلمتنا انکا انت العلیم الحکیم قابل قدر والمائے کرام و دعات معزز سامعین کار کنان اسلامی دعوی سینٹر راست النورا 2:27 پروگرام میں شریک خواتین بیٹیاں مائے اور بہنیں عزیز بچوں جمعہ کا یہ مبارک دن یہ مبارک اور حسین مجلس یہ مبارک جگہ جامعہ مسجد کا یہ وسیع ترین حال جذب و شوق سے لبرز دین کی باتیں سننے کے لیے مختلف شریکات موسسات دکان اور مکان سے تشریف لائے ہوئے یہ مبارک چہرے 3:09 سچ پوچھئے تو ان کے بیچ اپنے آپ کو پا کر کے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے میں ستائے الہی پر انعام ربانی پر اللہ کا جتنا بھی شکریہ آدھا کروں وہ کم ہے اور ساتھ ہی میں اپنے ان تمام احباب اور مخلصین کا بھی شکریہ آدھا کرنا چاہتا ہوں جن کی کوشش و کاوش سے یہ حسین مجلس مناقض ہوئی ہے چاہے وہ اس مکتب کے مدیر ہوں 3:44 مکتب کے دعا مبلغین ہوں خصوصاً مخلص بھائی شیخ عبدالسلام صاحب اتحر صاحب وغیروں ہم شکر گزار ہیں اسٹیج پر تشریف فرما اپنے بزرگوار شیخ عطا الرحمن صاحب کے شیخ مختار صاحب کے دیگر ہمارے جو دعا یہاں تشریف فرما ہے ہر اس شخص کا جس کی ادنا سی بھی کوشش و کاویس رہی ہے اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں اللہ تعالی ہماری کوششوں کو قبول فرمالے 4:15 اور ہمارے لئے آخرت میں نجات کا ذریعہ بنا دے دینِ حنیف کی سربلندی کا ذریعہ بنا دے دینِ بھائیوں اور دوستو آج کی اس حسین مجلس کے لئے میں نے موضوع چنا ہے فضائلِ اشرِ زلحجہ اور اس میں کیے جانے والے عامال حج کا موسم شروع ہو چکا ہے لوگ اپنے اپنے طور پر حج کی تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں زلقادہ کے بیشتر دن بھی گزر چکے ہیں چند ہی روز کے بعد زلحجہ کا چاند 4:53 تلو ہونے والا ہے موقع اور موسم کی مناسبت سے میں نے اس موضوع کو چنا تاکہ اس تعلق سے شریعت کے حکامات کیا ہیں اس کو جانا جائے اور اس کے مطابق جب خیر کے مواسم اور گھڑیا مبارک نصیب ہوں تو اس میں جیب و دامن کو بھرنے اور اس کو سمیٹنے کی کوشش کی جائے دینی بھائیو اللہ تبارک و تعالی ہی آسمان اور زمین کا خالق ہے سورت شاند ستارے 5:30 دیگر مخلوقات کو جن و انس کو اللہ تعالیٰ ہی نے پیدا کیا ہے اللہ تعالیٰ اپنی مخلوقات میں جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے جسے چاہتا ہے نواز دیتا ہے وَرَبُكَ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ وَيَخْتَارُ اس کی شان وہ جیسے چاہتا مخلوق پیدا کرتا ہے اور اپنی اس مخلوق میں سے جسے چاہتا ہے فضیلت سے نواز دیتا ہے یہ اس کی مرضی ہے یہ اس کی شان ہے اللہ نے کوئی بھی مخلوق 6:03 یقصہ ایک درجے پہ پیدا نہیں کیا حضرت انسان کو اللہ تبارک و تعالی نے پیدا کیا اور ان میں بھی خاص و عام رکھا اور خاص میں سے کچھ کو تاج نبوت و رسالت دے کر کے ان کا مقام بلند کر دیا رسولوں میں بھی پانچ کو سپر ہٹ اولو الازم رسول قرار دے دیا اور ان اولو الازم رسولوں میں بھی سیدنا ابراہیم خلیل اللہ کو 6:31 آخری نبی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مقام اور مرتبے کے اعتبار سے بلند اور بالا کر دیا یہ اس کی شان ہے یہ اس کی مرضی ہے اللہ تبارک و تعالی نے آسمان سے انسانوں کی ہدایت و رہبری کے لئے کتابیں نازل کی توریت زبور انجیر قرآن لیکن جو مقام قرآن کو اللہ تبارک و تعالی نے دیا وہ کسی اور کو حاصل نہیں ہے اللہ کے گھر دنیا میں بہت پائے جاتے ہیں 6:59 مسجد بہت پائی جاتی ہیں جہاں اللہ کے بندے عبادت کرتے ہیں لیکن جو مقام اللہ تعالیٰ نے بیت اللہ شریف کو عطا فرمایا وہ کسی اور کا نہیں ہے میرے بھائیوں اور دوستوں اسی طرح اللہ تعالیٰ نے دنوں میں جمعہ کے دن کو سردار قرار دیا ہفتے کا اور عرفہ کے دن کو سال کا سب سے سپر ہٹ دن قرار دے دیا قدر کی رات کو سب سے مبارک رات بنا دیا 7:30 مہینے رمضان کو سال کے بارہ مہینوں میں سب سے سپر ہٹ بنا دیا اشرے کے اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے جہاں رمضان کے آخری اشرے کو فضیلت اور فوقیت دی ہے وہیں اللہ تبارک و تعالیٰ نے زلحجہ کے پہلے اشرے کو فضیلت اور برطری عطا فرما دی یہ اس کی مرضی ہے یہ اس کی شان ہے ہمیں تو یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نیکیوں کی یہ سیل آپشن خصوصی مواقع 8:00 فرصت اور غنیمت کے یہ اوقات اللہ تبارک و تعالی ہم گنہگاروں کو اس لیے دیتا ہے رب کی بخشش کے لیے کوئی بہانہ چاہیے تاکہ ہمارے گناہوں کو وہ بخش دے کوئی بہانہ ڈھوٹتا ہے اللہ تبارک و تعالی رمضان کا مہینہ سپر ہٹ لے آیا کہ آپ سجدوں کی برکت سے قرآن کی تلاوت سے قیام اللہ سے اور دیگر نیکیوں کا کام کر کے آنکھوں سے گرم آشو بہا کر کے اپنے گناہوں کی تلخی کو کم کر لیں رمضان کا مہینہ گزرتا ہے 8:29 اللہ تبارک و تعالی شوال کی روزے کی شکل میں روزے کی دولت پھر سامنے ہوتی ہے آپشن موجود ہوتا ہے کہ انسان اپنے حسین عامال کے گلدستے کو اگر اور وزنی کرنا چاہتا ہے تو موقع اس کے سامنے ہے شوال کا مہینہ گزرتا ہے حج کے مہینے شروع ہو جاتے ہیں زلحجہ ختامہو المسک کے طور پر اللہ تبارک و تعالی عشر زلحجہ کو فضیلت اور برتری ادا فرما دیتا ہے یہ اس کی مرضی ہے میرے بھائیو یہ اس کی شان ہے میرے بھائیو 8:59 اللہ تبارک و تعالی جس کو چاہتا ہے کیا کرتا ہے چھن لیتا ہے میں نے آپ سے کہا کہ یہ پورا کا پورا عشرہ خیر و برکت سے معمور ہے اللہ تبارک و تعالی نے ان کو فضیلت دی ہے اور ان کی فضیلت قرآن مجید سے بھی ثابت ہے اللہ تبارک و تعالی کی ذات بڑی عظیم ہے اللہ تبارک و تعالی جب کسی چیز کی قسم کھاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالی وہاں اس چیز کی عظمت بیان کرنا اللہ کے سامنے مقصود ہوتی ہے 9:29 میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ تبارک و تعالی نے جہاں سورج کی قسم کھائی ہے جہاں چاند کی قسم کھائی ہے جہاں ستاروں کی قسم کھائی ہے جہاں اپنی مخلوقات میں سے اور چیزوں کی قسم کھائی ہے اوقات میں سے فجر کے وقت کی قسم کھائی ہے چاشت کے وقت کی اثر کے وقت کی اور دیگر اوقات کی قسم کھائی ہے وہیں اللہ تبارک و تعالی نے ان دس دینوں کی قسم کھائی ہے جو اس بات پر دلیل ہے کہ یہ دس دن باعظمت ہیں اللہ کی نگاہ میں 9:58 سورة الفجر کی شروعات ہو رہی ہے ارشاد ہوتا ہے قسم ہے فجر کے وقت کی اکثر مفسرین نے جمہور مفسرین نے تو فجر سے مراد عام دنوں کے فجر کیا وقت مراد لیا ہے لیکن بعض مفسرین یہ کہتے ہیں کہ اس سے مراد زلحجہ کی پہلی تاریخ ہے بعض یہ کہتے ہیں کہ اس سے مراد عرفہ کے دن کی فجر مراد ہے دوسری آیت شروع ہوتی ہے اللہ ارشاد فرماتا ہے 10:26 وَلَيَالٍ عَشْرِ قسم ہے دس راتوں کی جمہور مفسرین اس بات کو لکھتے ہیں علماء ابن کثیر رحمہ اللہ نقل فرماتے ہیں کہ جمہور مفسرین کی رائے یہ ہے کہ لَيَالٍ عَشْرِ سے مراد زلحجہ کے دس دن ہیں میرے بھائیوں اور دوستوں یہ اللہ کی مرضی ہے اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے بندوں کو نوازنے پر اترائے تو تھوڑے لمحات پر 10:51 تھوڑے اوقات میں بہت کچھ نواز تھے یہ امت محمدیہ کے ساتھ خصوصیت کے ساتھ اللہ تبارک و تعالی نے یہ انعام و اکرام کیا ہے ان کی عمریں کم ہیں یہ کم اوقات میں اللہ کو رازی کر لینے کے لیے نیکیوں کا پہاڑ کٹھا لینے کے لیے اللہ تبارک و تعالی انہیں مواقع نصیب فرماتا ہے حافظ ابن رجب رحمہ اللہ اپنی کتاب لطائف المعارف کے اندر لکھتے ہیں کہ ان دس دنوں کی فضیلت پر یہ بات بھی دلیل ہے کہ حج کے جو ایام ہیں 11:21 جو معلوم مہینے ہیں ان کا اختتام جلہجہ کی دسمی تاریخ پر ہوتا ہے الحج عشور المعلومات معلوم مہینوں کا اختتام جلہجہ کی دسمی تاریخ پر ختم ہوتا ہے اور بلا شبہ یہ چیز فضیلت کا باعث ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے ان دس دنوں کو حج جیسی عبادت کے لئے خاص کیا ہے آپ جانتے ہیں کہ آگر کوئی شخص جا کر کے عرفہ کی میدان میں 11:49 اور دنوں میں سال کے دنوں میں بیٹھا رہے اس کو حج مصیب نہیں ہوگا لیکن عرفہ کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حج قرار دیا ہے جمرہ کھڑا ہے منہ میں جا کر کہ کوئی آدمی کنکری مارے اور دنوں میں اسے کوئی چیز حاصل ہونے والی نہیں ہر چیز کا ایک وقت متین ہوتا ہے تو میرے بھائیوں اور دوستوں 12:09 حج جیسے عبادت کے لئے اللہ تبارک و تعالی نے اس آشرے کو خاص کیا ہے جو رکنے اسلام ہے جو عبادت ہی نہیں بلکہ رکنے اسلام ہے اور اس سے یہ بات صاف ہوتی ہے کہ ان دس دنوں کی بڑی فضیلت موجود ہے اللہ کی نگاہ میں اور قرآن مجید کے اندر میرے بھائیوں اور دوستوں ان دس دنوں کی فضیلت پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث بھی بے شمار ہیں جو دلالت کرتی ہیں حضرت جعبیر رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتے ہیں 12:38 افضل ایام الدنیا علی عشر کہ دنیا کے دنوں میں سب سے افضل ترین مبارک ترین دن بابرکت دن ذلہجہ کے شروعاتی دس دن ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا جاتا ہے سوال کیا جاتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ بتائیے کہ اللہ کے راستے میں جہاد نکلنا جو ذروت سلام جسے کہا گیا ہے کیا ہو 13:08 وہ بھی اس کی برابری نہیں کر سکتا ان دس دنوں میں نیکی کا جو کام کیا جائے اس کی برابری اس کے مساوی نہیں ہو سکتا اللہ کی رسول فرماتے ہیں وَلَا مِثْلَهُنَّ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ہاں اللہ کے راستے میں نکلنا میدانِ جہاد میں جانا اپنی جان کی بازی اسلام کی سربلندی کے لئے اپنے خون سے نخلِ اسلام کو سیچنے کے لئے اس جذبے اور اس ارادے سے نکلنا بھی ان دنوں میں جو عام نفلی کا کام کیا جائے گا اس کی برابری 13:37 اس کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا ہے ہاں مگر وہ شخص جس کا چہرہ مٹی سے لطپت ہو جائے یعنی راہ خدا میں شہید ہو جائے میرے بھائیوں اور دوستوں عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حدیث بھی اس عشرے کی فضیلت پر دلالت کرتی ہے جس کو میں نے آپ کے سامنے خطبہ مسنونہ کے بعد پڑھا ہے اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حدیث کے اندر یہ شاہ فرماتے ہیں اور اس حدیث کے اندر ذرا تفصیل بھی ہے 14:05 ان دس دنوں میں نیکی کا جو بھی کام کیا جائے اللہ کی نگاہ میں ان کو جو محبوبیت پسندیدگیت اللہ کو جتنا بھاتے ہیں وہ عمل اور دنوں میں نیکی کیا جانے والا کام اتنا محبوب اللہ کی نگاہ میں نہیں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جب یہاں بھی یہ سوال پوچھا گیا کہ ولل جہادو یا رسول اللہ 14:36 کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جہاد کا تو بڑا مقام ہے اللہ کے رسول سے سوالات کی گئے کہ افضل عمل کیا ہے اللہ کے رسول فرما رہے ہیں جہاد اللہ کے راستے میں اسلام کی سرحدوں کی محافظت دین اسلام کی سربلندی کے لئے نکلنا جان کی قربانی کا نظرانہ پیش کرنے کے لئے میدان میں جانا یہ افضل عمل ہے لیکن یہاں سوال ہو رہا ہے اللہ کے رسول فرما رہے ہیں جہاد جیسا عمل بھی 14:59 مجاہد بھی ان کا مقابلہ اس عشرے میں عام نیکی کرنے والا عام عامال سالحہ کرنے والا عام نفلی نماز پڑھنے والا عام صدق و خیرات کرنے والا عام نفلی روزہ رکھنے والا عام دین کی بات کرنے والا انسان اس عمل کے بدولت مجاہد کا مقابلہ کر سکتا ہے ہاں اللہ کے رسول نے فرمایا کہ ایسا انسان خرج بے نفسی ہی و مالی ہی مال بھی راہ خدا میں خرچ کر دیا 15:27 جان کی بھی قربانی پیش کر دیا اگر ایک ہوا ہے تو اس پر ان دنوں کا عمال بھاری ہے اگر جان کی بھی قربانی ہو گئی شہید ہو گیا وہ اور مال بھی اللہ کے راستے میں اس نے پیش کر دیا تو وہ شخص جا کر کہ ان دنوں میں عام نیکی کا جو فرصت کی یہ لمحات آنے والے ہیں ان میں نیکی کرنے والا انسان کی وہ کیا کر سکتا ہے مقابلہ اور برابری کر سکتا ہے 15:52 ذرا غور فرمائے میرے بھائیوں اور دوستوں کہ کتنی فضیلت اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرما رہے ہیں ان دس دنوں کی جو ذلہجہ کے شروعاتی دس دن ہیں پہلا جو دہا ہے پہلا جو عشرہ یہ پورے کے پورے عشرے ذلہجہ کے دس دن یہ فضیلت کے دن ہے یہ بابرکت ایام ہے لیکن خصوصیت کے ساتھ میرے بھائیوں اور دوستوں اس کا نوہ دن جسے حدیث کی زبان میں 16:22 شریعت کی اسطلاح میں یوم عرفہ کہا جاتا ہے اس کا مقام اور مرتبہ ہی کچھ اور ہے یہ دن سال کا سب سے سپر ہٹ دن ہے سب سے بڑا عظیم تر دن ہے سب سے عالی مقام اگر کسی دن کا ہے تو وہ دن ہے عرفہ کا دن اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ عرفہ کے دن دین اسلام کی تکمیل ہو رہی ہے یہ عظیم تری نعمت ہے 16:52 اسلام دین کی تکمین ہو رہی ہے یہودی ہم سے حسد کر رہے ہیں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ حدیث کے راوی ہیں ایک یہودی عالم آ کر کے خود حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے کہتا آیت فی کتاب کم تقرعونہا لو علینا معاشر ال یہود نزلت لتخذنا ذالکل یوم عیدہ کہ اے عمر ایک ایسی آیت تمہاری کتاب قرآن کے اندر نازل ہوئی ہے جس کو تم لوگ پڑھتے ہو اگر ہم معاشر یہود پر 17:22 ہمارے ہنہاں اس آیت کا نزول ہوا ہوتا ایسی آیت ہمارے ہنہاں موجود ہوتی کتاب کے اندر تو جس دن وہ آیت نازل ہوئی ہوتی اس دن کو ہم عید کا دن بنا دیتے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ایو آیت ہی کونسی آیت ہے یہ کونسی آیت یہودی عالم کہتا ہے یہی آیت ہے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جواب دیتے ہیں 17:52 کہ ہم بہت خوب جانتے ہیں اس دن کو اس جگہ کو جہاں پر یہ آیتِ کریمہ نازل ہوئی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میدانِ عرفہ میں تھے دن جمعہ کا تھا میرے بھائیوں اور دوستوں حدیث پر غور کرنا دینِ اسلام دینِ کامل ہے یہ اس حدیث میں نقطہ ہے غور کرنے کا مقام ہے 18:21 ایک انسان رائے دیتا ہے کہ اگر اس دن ہمارے ہاں یہ آیت نازل ہوتی تو ہم اس کو عید کا دن بنا دیتے اسلام میں وہ چیز پہلے سے عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں معلوم ہے وہ دن جمعہ کا تھا جو ہفتے کی عید ہوتی ہے وہ دن عرفہ کا تھا جو حاجیوں کے لئے عید کا دن ہوتا ہے ہمارے ہاں دین اسلام میں کسی کے رائے کی کسی کے فلان کی گنجائش نہیں ہے اللہ نے خود ہی دین اسلام کو کامل بنایا 18:49 خود ہی دین اسلام کو مکمل بنایا ہے اس میں کسی رائے کیا کسی فلان کے آنے کی ضرورت اب اس میں باقی نہیں ہے تو میرے بھائیوں اور دوستو آپ نے دیکھا کہ یہ دن دین اسلام کی تکمیل کا دن ہے اور نعمت خداوندی کی تکمیل کا دن ہے اللہ تبارک و تعالیٰ نے اللہ نے اپنی نعمتیں تمام کی ہیں پوری کی ہیں اور مظاہر نعمت میں سے اتمام نعمت میں سے یہ بات بھی ہے کہ آپ کو معلوم ہے سرزمین عرب 19:20 وہاں یہودیت کا غلغلہ تھا وسنیت کا بول بالا تھا شرک و بت پرستی تھی وہاں پر اللہ کو چھوڑ کر کے بتوں کو پوجا جاتا تھا لیکن اللہ تبارک و تعالی نے لوگوں کے سینوں کو اسلام کے لئے کھول دیا لوگ اسلام کے اندر جوک در جوک داخل ہونے لگے اسلام کا غلغلہ ہوا اور اسلام کا بول بالا ہوا نعرہ تکبیر سے مکہ کی پہاڑیاں گوجنے لگیں توحید کا اعلان ہوا 19:49 اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت کو اسلام کو مکمل کر کے اور اسلام پر چلنے والوں کو تیار کر کے اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت کو کیا کر دیا مکمل کر دیا اور اتمام نعمت میں سے میرے بھائیوں اور دوستو یہ بات بھی ہوئے کہ اللہ تعالیٰ نے حرم کے داخلے کو مسلمانوں کے لئے خاص کر دیا اور حرم میں غیر مسلموں کے داخلے کو ہمیشہ کے لئے حرام قرار دے دیا اللہ اکبر میرے بھائیوں اور دوستو یہ وہ مبارک دن ہے جس دن حاجی 20:19 عرفہ کے میدان میں جب پہنچتا ہے تو وہ روتا ہے یہ رونے کا دن ہے اللہ سے ماغنے کا دن ہے اللہ سے لو لگانے کا دن ہے اپنے گناہوں کو یاد کر کے گرم آسوں سے گناہوں کی تلخی کو دھونے کا دن ہے عرفہ کے میدان میں اللہ تبارک و تعالی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حدیث کے اندر ارشاد فرماتے ہیں 20:48 اللہ تبارک و تعالی رات نہیں دن ہی میں عرفہ کے دن آپ بندوں سے اپنے قریب ہو جاتا ہے اللہ تبارک و تعالی ہر پچھلے رات کو پچھلے پہر رات میں ہر رات کو پچھلے پہر اللہ تبارک و تعالی سمائے دنیا پر قریب ہوتا ہے لیکن عرفہ کے دن اللہ تبارک و تعالی دن ہی میں اپنے بندوں سے قریب ہو جاتا ہے اور اس دن اللہ تبارک و تعالی 21:16 جہنم سے جتنے لوگوں کو آزاد کرتا ہے سال میں کوئی ایسا دن نہیں ہے جس دن اتنی بڑی تعداد میں اللہ تعالیٰ جہنم سے لوگوں کو کیا کرتا ہو آزاد کرتا ہو یہی نہیں اللہ فرشتوں سے فخر بھی فخرن کہتا ہے کہ اے میرے بندوں یہ بتاؤ دنیا کی لذتوں کو چھوڑ کر کے 21:36 دنیا کے آرام اور آشائش کو چھوڑ کر کے دنیا کے مختلف کونوں سے قبر کی دو چادرے پہن کر کے اس سادگی کے ساتھ تلبیہ کو پکارتے ہوئے زندگی بھر اکٹھا کرنے کے بعد اس کو خرج کرنے کے لیے یہاں جو آیا ہے غرد و غبار میں چہرہ آٹا ہوا ہے اس کا سفر کی تکان ہے اس کے چہرے پر ماذا اراد حولا یہ لوگ کیا چاہتے ہیں یہ لوگ کیا چاہتے ہیں روایات میں اس چیز کا بھی ذکر آتا ہے 22:01 کہ اللہ تعالیٰ کے فرشتے کہتے ہیں کہ تیری بخش چاہتے ہیں اور اللہ اعلان کرتا ہے کہ جاؤ ہم نے تمہیں کیا کر دیا بخش دیا تو میرے بھائیوں اور دوستوں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور دیگر صحابہ کی روایات یہ بتاتے ہیں کہ اس دن شیطان زلیل ہوتا ہے رسوہ ہوتا ہے چلاتا ہے پریشان ہوتا ہے کہ سال بھر ہم نے گمراہ کیا لوگوں کو اور سال بھر ہم نے بھٹکایا ہے اللہ کے بندوں کو تاکہ یہ لوگ جنت نہ پا سکیں اور اللہ تعالیٰ نے 22:30 ان لوگوں کو سب کو تھوڑی سی دیر میں سب کو جہنم سے کیا کر دی آزادی دے دی تو میرے بھائیوں اور دوستوں یہ دن مبارک اسی عشرے کے اندر آتا ہے جس دن اللہ تبارک و تعالی اتنے لوگوں کو جہنم سے کیا کرتا ہے آزاد کرتا ہے تو یہ دن جہنم سے آزادی کا دن ہے میرے بھائیوں اور دوستوں یہی نہیں یہ اہد و محساق کا دن ہے اہد و پیمان کا دن ہے تجدید ایمان کا دن ہے حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ 22:59 حدیث کے اندر روایت کرتے ہیں کہ اللہ تبارک و تعالی نے آدم کی ذریعت کو ذرات کے معنی ان کے پشت سے عرفہ کے میدان میں عرفہ کو کہا ہی جاتا ہے عرفہ معنی ہی اگر لوگوں کی اعتبار سے دیکھا جائے تو اس کا بنتا ہے ایک دوسرے کو پہچاننے کی جگہ اللہ تبارک و تعالی وہاں پر آدم کی اولاد کو پوری قیامت تک جو نسل پیدا ہوگی ان کے پشت سے ذرات کے معنی ان کو نکالا اور دو بدو گفتگو 23:27 اور اللہ تعالیٰ نے یہ احد لیا کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں تم دنیا میں جب پیدا ہوگے تمہارا دنیا میں جب تم جاؤگے تو تم وہاں توحید پر چلوگے یا تم شرک کروگے لوگوں نے وعدہ کیا ہے اللہ سے لوگوں نے وعدہ دیا ہے اللہ کو لوگوں نے اعتراف کیا ہے اللہ کی توحید کا انسان وہاں پہنچتا ہے یہ بھی علماء کہتے ہیں کہ وہاں حساب و کتاب کے لیے بھی لوگ اکٹھا ہوں گے 23:56 تو میرے بھائیوں اور دوستوں اس اعتبار سے دیکھا جائے تو وہ جگہ بھی اور وہ دن جو اس کے لئے خاص ہے وہ اس عشرے کا دن وہ اس اعتبار سے بہت زیادہ خصوصیتوں کا کیا ہوا حامل ہوتا ہے اسی عشرے کا آخری دن ہے وہ دن ہے یوم النہر جس کو شریعت کی زبان میں یوم النہر قربانی کا دن کہا جاتا ہے جس دن مسلمان دو گانے کے لئے میدان میں نکلتا ہے تو اس عشرے کا دسمہ دن قومی جشن 24:26 اور قومی تیوہار کا دن ہے اس دن اجتماعی شکل میں اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہونے کا دن ہے اجتماعی شکل میں اکٹھا ہو کر کے نعمتِ خداوندی اعنامِ الٰہی کے شکریہ کا دن ہے اس دن سارے کے سارے لوگ اللہ کے سامنے اکٹھا ہو کر کے اس بات کا شکر دا کر رہے ہوتے ہیں کہ مولا تُو نے زندگی میں ایک بار پھر 24:50 گناہوں کی تلخی گناہوں کی بوش کو کم کرنے کے لئے ایک موقع ہمیں پھر دے دیا تو میرے بھائیوں اور دوستوں اس مہینے کے دسمی تاریخ کو خصوصیت کے ساتھ انسان عید کی نماز کے لئے نکلتا ہے جو لوگ حج کے لئے نہیں جا پاتے اور جو لوگ حج پر پہنچتے ہیں آپ اگر غور کریں گے تو وہ اکثر عامال حج کے اسی دن کیے جاتے ہیں ابودعود کی روایت ہے اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حدیث کے اندر اشارہ فرماتے ہیں 25:19 یوم النہر ثم یوم القرر کی سب سے بڑا دن آمال کے اعتبار سے اگر دیکھا جائے اس لئے کہ حادی اس دن جمر اقبا کو کنکری مارتا ہے حادی اس دن قربانی کرتا ہے حادی اس دن اپنے سر کا حلق یا تقصیر کراتا ہے حادی اس دن تواف افاظہ کرتا ہے بہت سارے کام ہیں جو حادی اس دن کو انجام دیتا ہے اور اللہ کو راضی کرنے کے لئے کوشش کرتا ہے تو میرے بھائی اور دوستو اس مہینے کا دسما دن بھی اس اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے 25:49 قربانی بھی دیتا ہے اور جو لوگ حج پہ نہیں جا پاتے ہیں وہ عام حالات میں کیا کرتے ہیں قربانی دیتے ہیں اور آپ کو معلوم ہے اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات حدیث کے اندر ارشاہ فرمائی ہے جو بھی کام آدم کا بیٹا دسمی تاریخ کو عبادت کی شکل میں انجام دیتا ہے وہ اللہ کی بارگاہ میں جانور کا خون 26:19 جانور کو زبح کرنے سے بہتر اور اس کا خون بہانے سے بہتر اللہ کے نگاہ میں اور کوئی چیز نہیں ہے تو میرے بھائیوں اور دوستوں یہ پورا کا پورا عشرہ فضیلت کا ہے اللہ تبارک و تعالی نے اس میں بڑی فضیلتیں بڑے مواقع رکھے ہیں سوال اس بات کا ہے کہ ہم گنے گار انسانوں کو اگر ایسے مواقع میسر ہو جائیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے ہمیں کون سے وہ عامال ہیں خصوصیت کے ساتھ جو ان ایام میں ہمیں انجام دینے چاہیے 26:47 فرصت کی گھڑیاں جان لیں زندگی میں بار بار نہیں آتی اور اگر مل جائے تو اسے زائے نہیں کیا جاتا اس لیے کہ کون جانے عمر عزیز کا کتنا حصہ باقی ہے میرے بھائیوں اور دوستوں اگر اس طرح کے لمحات ہماری زندگی میں آئیں آنے والے مہینے میں اللہ کرے ہم زندہ و سلامت ہوں ہماری صحت ہوں ہم بقید حیات ہوں ہم جب عشرہ زلحجہ کا استقبال کر رہے ہوں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے 27:13 یہاں ایک سوال اٹھتا ہے میرے بھائی اور دوستو میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمیں توبے کے ذریعہ اس مہینے کا استقبال کرنا چاہیے آپ کو معلوم ہے کہ گناہ یہ وائرس ہے گناہ یہ زہر ہے جس طرح انسان کے جسم میں اگر زہر داخل ہو جائے انسان کے جسم میں اگر پوائیزن پیدا ہو جائے تو ٹیبلٹ سے اگر اس کا اثر نہیں ختم ہوتا ہے تو آپریشن کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے کہ جب تک جسم کے اندر پوائیزن ہے غزہ اثردار نہیں ہوگی 27:43 غزہ فائدہ نہیں دے گی اسی طرح گناہ زہر ہیں انسان گناہ کے بعد اللہ کی نظرِ رحمت سے دور ہو جاتا ہے وہی بندہ جو اللہ کی نگاہ میں قریب ہوتا ہے جب ماسیت کا ارتکاب کرتا ہے تو اللہ کی نگاہ سے وہ کیا ہو جاتا ہے دور ہو جاتا ہے فرصت کے جب اس طرح کے لمحات انسان کی زندگی میں مل جائیں تو اسے سب سے پہلے اللہ کی جنام میں توبہ کے ساتھ اپنے آپ کو پیش کرنا چاہیے وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ کہ 28:11 میرے بھائیوں اور دوستوں توبہ کی شرائط ہیں توبہ کے آداب ہیں جس کا موقع یہاں نہیں بیان کرنے کا ورنہ بات لمبی ہو جائے گے میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ توبہ ایک ایسی دولت ہے ذکر ایک ایسی دولت ہے اپنے گناہوں کو یاد کر کے ندامت کے آنسو بہانہ ایک ایسا عمل ہے جو آپ کے گناہ کی تلخی کو آپ کے درمیان آپ کے اندر جو وائرس پیدا ہو گیا ہے اس کو زائل کرنے کا کیا ہے 28:37 بہترین عمل ہے اس لئے ہمیں چاہیے کہ ایسے مواقع حسین جب ہمیں مل جائیں تو ہمیں توبہ کے ذریعہ اللہ کی طرف لپکنا چاہیے توبہ کے ذریعہ ہمیں اللہ کی طرف بڑھنا چاہیے میرے بھائی اور دوستو اس کے بعد باری آتی ہے عامالِ صارحہ کی اور ان دنوں کے عامال میں سے سارے ہی نیکی کے کام جو بھی نیکی کا کام دکھیا جائے گا اس کی فضیلت ہے لیکن موسم کے اعتبار سے موقع کے اعتبار سے سب سے زیادہ افضل ترین عمل 29:05 جو ان دنوں میں کرنے کا عامل ہے وہ ہے حج اللہ کے گھر کا عمرہ اللہ کے گھر کا لیکن من استطاع علیہ سبیلہ جس کو وہاں تک جانے کی کیا ہو طاقت ہو جس کو وہاں تک پہنچنے کی طاقت ہو اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لمبا خطبہ دے رہے ہیں اور بیان کر رہے ہیں کہ اے لوگو تمہارے گھر تمہارے اوپر اللہ نے اپنے گھر کا حج فرض کیا ہے یا ایہو الناس ان اللہ قد قطب علیکم الحج فحجو 29:35 لوگو تمہارے اوپر اللہ کا گھر کا حج لاغو ہے اگر تمہیں طاقت ہے تو اللہ کے گھر جانا چاہیے یاد رکھو یہ اللہ کا گھر بڑا عظمت والا ہے اس کا وجود ہمارے وجود کا ذریعہ ہے جس دن اللہ کا یہ گھر نہیں رہے گا انسان دنیا میں باقی نہیں رہے گا قیامت قائم ہو جائے گی تواف اور زیارت کے ذریعہ جب تک ہم اس گھر کو آباد نہیں رکھیں گے عمرے کے ذریعہ ہم جب تک اس گھر کو آباد ہے اس سے تعلق اپنا نہیں جوڑے رہیں گے یاد رکھو اس گھر کا 30:04 ہمارے آپ کے ایمان اور اسلام کی پہچان ہے جس دن اس سے رشتہ ٹوٹ جائے گا کمزور ہو جائے گا ہمارا سب کچھ کیا ہو جائے گا ٹوٹ جائے گا اور کمزور ہو جائے گا تو میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کا حج فرض کیا ہے اگر طاقت ہے ایک انسان کے پاس تو اسے ضرور جانا چاہے سسٹم ہے نظام ہے قوانین ہیں اور اس لیے کیا جاتے ہیں تاکہ ان کو فالو کیا جائے 30:27 تاکہ جو دوسرے مستحقین ہیں ان پر کوئی پریشانی نہ ہو ان تمام چیزوں کے ہمیں رعایت کرنی چاہیے اور اگر تمام چیزیں ہم پوری کر لے جا رہے ہیں تو یاد رکھیں پھر بھی نہیں جا رہے ہیں اس ناتے کہ ہمیں نوکری کا مسئلہ ہے اس ناتے کہ ہمیں انکریمنٹ کا مسئلہ ہے اس ناتے کہ ہماری بیٹی کی شادی فلا کا فلا مسئلہ جو دنیا کے اندر آزار بیان کیے جاتے ہیں اگر ایک انسان کو طاقت ہے اور اللہ کے گھر نہیں جاتا ہے تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے 30:56 کہ اگر طاقت رکھتا ہے کوئی شخص اس کے باوجود بھی اللہ کے گھر نہیں جاتا ہے تو اللہ کی زمانت اس سے اٹھا لے جاتے ہیں ایسا انسان یہودی بن کر کے منسکتا ہے یہودیت کی موت سے اور عیسائیت کی موت سے شرک و بدپرستی کی موت سے اللہ تعالی ہم سب کو بچائے اور ہمیں اسلام کی بہت ایک مسلمان کی موت نصیب فرمائے تو میرے بھائی اور دوستو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا زمانہ ہے خلیفت المسلمین ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ میرا ارادہ ہوتا ہے 31:24 میں یہ سوچتا ہوں میرا خیال یہ ہوتا ہے کہ ایسے لوگوں کو بھیجوں کالونیوں کے اندر گلیوں میں اور وہ جا کر کے سروے رپورٹ لائیں کہ کون لوگ طاقت رکھتے ہوئے اللہ کے گھر نہیں پہنچ رہے ہیں اور اس کے باوجود 31:37 وہ نہیں آ رہے ہیں میں ان پر جزیہ لگا دوں ان سے زکاة نہ وصول کروں ماہم بی مسلمین ماہم بی مسلمین ایسے لوگ مسلمان نہیں ہیں تو میرے بھائیوں اور دوستوں میں ارض یہ کر رہا تھا کہ ان دنوں میں سب سے زیادہ موسم اور موقع کی مناسبت سے سب سے زیادہ فرائض میں سے اہم ترین عمل جس پر دھیان دینے کی چیز ہے وہ اللہ کے گھر کا حج ہے اس کے عداب ہیں اس کے طریقے ہیں جس کو علماء نے مختلف قیسٹوں اور سیڈیو میں بیان کیا اس کو آپ لوگوں کو سیکھنا چاہیے اس لیے کہ حج بلا سیک 32:07 چلانا نہ جانتا ہو بندوق اٹھا لے تو اپنے آپ کو کیا کر لے گا زخمی کر لے گا تو میرے بھائیوں اور دوستوں میں عرض یہ کر رہا تھا کہ ان دونوں میں خصوصیت کے ساتھ جو عمل جس کو ترجیح حاصل ہے وہ اللہ کے گھر کا حج ہے لیکن ایک بات ہمیں یہ بتائیں کہ ایک انسان پھول اور گازا لگا کر کے ڈھولو کر مزیرے اور اس طرح سے لوگوں سے تکبیریں لگوا کر کے حج پر آتا ہے قمائی کے تعلق سے بھی حلال اور حرام کی تمیز نہیں کرتا ہے وہ نماز 32:36 کا پابند جماعت کے ساتھ نہ حج سے پہلے تھا نہ حج کے بعد ہے ایسے حج کا کیا فائدہ ہے اس لئے میرے بھائیوں اور دوستوں ان دنوں میں خصوصیت کے ساتھ ہمیں اپنے عامال کی اپنے عامال کی اصلاح کی طرف توجہ دینی چاہیے ہمیں دیکھنا چاہیے کہیں فجر کی نماز ہماری جماعت سے تو نہیں چھوٹ رہی ہے کہیں دیگر فرائض دین میں نماز کے تعلق سے ہمیں کوئی کتاہی تو نہیں ہو رہی ہے اس لئے میرے بھائیوں اور دوستوں خصوصیت کے ساتھ تمام ہی فرائض پ 33:01 اس مہینے میں ہمیں دھیان دینا چاہیے اور فرائز کے بعد باری آتی ہے نوافل کی نفری نمازوں کی آپ کو معلوم ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حدیث کے اندر رشاہ فرماتے ہیں کہ جب بندہ فرائز کے بعد نوافل کے ذریعہ اللہ کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے تو وہی بندہ اللہ کی نگاہ میں محبوب ہو جاتا ہے اس لئے میرے بھائیوں اور دوستوں فرائز کو ادا کرنے کے بعد ہر انسان کو یہ کوشش کرنی چاہیے نماز ہی کے تیئے نہیں بلکہ اور بھی نیکی کے دیگر ع 33:29 اور اس طرح سے اور دیگر عامال ہیں اس میں بھی نوافل کی طرف ہمیں کیا کرنی چاہیے توجہ دینی چاہیے تو یہ مہینہ اور اس کا یہ عشرہ خصوصیت کے ساتھ جو خصوصیت کے عامال کرنے کے اس میں ہیں وہ یہ عامال ہیں کہ انسان کو ان عام چیزوں کی طرف توجہ دینی چاہیے لیکن میرے بھائی اور دوستو خصوصیت کے ساتھ اس عشرے کے اندر روزہ مشروع ہے نفلی روزہ اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں حدیث میں یہ بات آتی ہے 34:00 کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم چار چیزیں نہیں چھوڑتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم آشورہ کے روزے کے تعلق سے سستی نہیں کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم زلحجہ کا جو عشرہ ہے اس کے پہلے عشرے میں نفلی روزہ رکھنے سے سستی نہیں کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی سنتوں پر سستی نہیں کرتے تھے اور اسی طرح سوموار کا روزہ رکھنے کے تعلق سے سستی نہیں کرتے تھے تو حبیبِ قبریہ کی اگر آپ سنت دیکھیں گے تو ان دنوں میں خصوصیت کے ساتھ نفلی 34:29 ہمارے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم میں موجود ہے اس لئے میرے بھائیوں اور دوستوں نفلی روزہ ویسے بھی انسان کو رکھنا چاہیے لیکن جب اوقات فرصت کے ہوں غنیمت کے ہوں 34:39 آفر کے ہوں سیل کے ہوں فضائل کے ہوں تو اس میں اس نفلی روزہ اور آپ ایسے بھی جانتے ہیں کہ عبادت میں اللہ تعالیٰ کو نفلی روزے کی عبادت اللہ کی نگاہ میں بہت زیادہ بھاتی ہے اور وہ اگر ان دنوں کا نفلی روزہ ہوگا تو اللہ کی نگاہ میں اس کی حیثیت کیا ہوگی زیادہ ہوگی اور میں ایک بات رکھ کر کے کہنا چاہتا ہوں اور ترکیز کے ساتھ کہ اس دنوں کے اندر خصوصیت کے ساتھ عرفہ کا روزہ نووی تاریخ کا روزہ وہ روزہ سپر ہٹ روزہ 35:09 اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عرفہ کے دن کے روزے کے تعلق سے سوال کیا گیا سوئیلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انسیام یوم عرفہ فقال یقفر السنة الماضیہ والباقیہ 35:23 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جب یہ بات پوچھی گئی کہ عرفہ کے دن کے روزے کی فضیلت کیا ہے اللہ اکبر اللہ دینے پر اتر آئے تو ایک روزے کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ نے اس کے اندر وہ فضیلت رکھی ہے کہ ایک سال گجشتہ کے گناہ اور ایک سال بعد کے گناہ کیا ہو جائیں گے اللہ اکبر عمل کتنا چھوٹا ہے اللہ دینے پر اتر آئے میرے بھائیوں فرصت کے لمحات زندگی میں پھر ایک بار کہوں گا ایک گرمی ہے اور ڈیوٹ 35:53 اتنا بڑا آفر ہو اتنا بڑا سل ہو تو ایک دن کے روزے میں کیا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں لیکن میں ایک بات یہاں یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ یہ روزہ ان لوگوں کے لئے ہے جو اللہ کے گھر نہ پہنچ سکے ہوں کسی مجبوری کے ناتے بیماری کے ناتے مال میں کمی کے ناتے جو لوگ نہیں پہنچ پائے ہیں ان کے لئے ہمیں دعا کرنی چاہیے کہ اللہ ان کی مال میں ان کے حلال میں برکت دے دے جو لوگ تڑپ رہے ہیں 36:17 بستروں پر اللہ کے گھر جانا چاہتے ہیں انہوں نے اللہ کے گھر ابھی تک حاضری نہیں دی ہے اللہ کے گھر کی زیارت ان کے زندگی کا ایک سپنا ہے ایک خیال ہے ایک خواب ہے اللہ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کی صحت میں برکت دے دے اور انہیں اپنے پیروں پر کھلا کر دے اور وہ بھی وہاں اللہ کے گھر جا سکیں تو میرے بھائی اور دوستوں لیکن ایک بات جانے آپ کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں میں سے کسی کو اپنے گھر بلالیا چن کر کے 36:42 یہ اس کی مرضی منتخب کر کے نواز دیا ان کو لیکن بقیہ کو اللہ تعالیٰ یوں مایوس نہیں کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے یہ آپشن رکھا ہے کہ وہ اگر جو لوگ وہاں نہ پہنچ سکیں وہ نومی تاریخ کا روزہ رکھ لیں تو ان کے لئے فضیلت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کی ہے کہ ایک دن کا روزہ ان کے لئے اتنے سارے گناہوں کا کیا بن جائے گا کفارہ بن جائے گا میرے بھائی اور دوستو ان دنوں میں خصوصیت کے ساتھ کیا جانے والا عمل آپ کو معلوم ہے 37:11 کہ ایک مسلمان کی زبان ہمیشہ ذکر سے اللہ کی یاد سے تازہ رہے جب تک انسان اللہ کے ذکر میں لگا رہتا ہے جنت میں وہ چر رہا ہوتا ہے بلا شبہ ذکرِ الٰہی یہ وہ دولت ہے جو انسان کے ایمان کو اس کے دل کو پختگی اتا فرماتے ہیں انسان کا دل آپ جان لیں خیر و شر دونوں کے بیچ میں ہے جس قدر ذکرِ الٰہی کی برکت ہوگی اللہ کا ذکر جو مسنون انداز ہے اس انداز سے جتنا ہوگا انسان کے یہاں دل میں مضبوطی آئے گی 37:39 لیکن میرے بھائیوں اور دوستوں کثرت کے ساتھ ان ایام میں اللہ کے ذکر کی تعلیم دیج گئی ہے صحابی رسول فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مَا مِنْ اَيَّامٍ عَادَمُ اِنْدَ اللَّهِ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ الْأَشَرِ فَاقْسِرُوا فِيهِنَّا مِنَ التَّحْلِيلِ وَالتَّحْمِيدِ وَالتَّكْبِيرِ اللہ کی نگاہ میں 38:08 ان دس دنوں سے زیادہ محبوب اور ان دس دنوں میں جو محبوب عامال کیا جاتے ہیں نیکی کے اللہ کی نگاہ میں اس سے زیادہ محبوب اور کوئی چیز نہیں ہے اللہ کی رسول فرما رہے ہیں کثرت کے ساتھ ان دنوں میں تم اللہ کی حمد بیان کرو فَقْسِرُوا فِيهِنَّا مِنَ التَّحْلِيلِ لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهِ وَالتَّحْمِيدِ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَالتَّكْبِيرِ اللَّهُ أَكْبَرُ کہا کرو میرے بھائیوں اور دوستوں 38:35 میں نے آپ سے کہا کہ ذکرِ الٰہی ہمیشہ مطلوب ہے چلتے فرتے اٹھتے بیٹھتے انسان کو اللہ کے ذکر سے اپنی زبان کو معمور رکھنا چاہیے لیکن خصوصیت کے ساتھ جب ان ایام کا ذکر ہے تو اشرِ زلحجہ کا چاند نظر آنے سے لے کر کے گویا ذکرِ مطلق یہ ہے کہ انسان تشریق کا آخری دن اثر کی نماز تک جہاں چاہے وہ اللہ کا ذکر کرے صحابہِ کرام کی زندگی کو اگر آپ دیکھیں گے 39:01 تو پتہ یہ چلے گا کہ اس عمل کے تین وہ بہت محتاط تھے بڑے نشید تھے کافی توجہ دیتے تھے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں آتا ہے کہ منہ کے میدان میں اپنے خیمے میں اتنے زور سے اللہ اکبر کہتے تھے اور اس کی آواز کو سن کر کے دوسرے حاجے اللہ اکبر کو زور دار آواز میں کہتے تھے یہاں تک کہ منہ کی وادی اللہ اکبر کی آواز سے موج ہوتی تھی صحابی رسول عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں آتا ہے 39:29 ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں یہ بات آتی ہے کہ وہ بازار میں نکل جایا کرتے تھے ان دنوں میں خصوصیت کے ساتھ اور وہ اللہ کا ذکر کیا کرتے تھے تو یہ ذکر مطلق ہے میرے بھائی اور دوستو عشرِ ظلحجہ کے اندر پہلی تاریخ چاند نظر آنے سے لے کر کے ایک مسلمان کو چاہیے کہ کسرس سے وہ ان دنوں میں اللہ کا کیا کرے ذکر کرے اور ایک ہے ذکر مدقید جو عرفہ کے دن فجر کی نماز کے بعد فجر کی نماز کے بعد سے شروع ہوگا 39:57 اور ایام تشریق کا جو آخری دن ہے اثر کی نماز تک شروع رہے گا افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ہاں اشرا آتا ہے چلا جاتا ہے اور ہم چھوٹی چھوٹی باتوں کے تعلق سے بڑے نشید ہوتے ہیں بڑے محتاط ہوتے ہیں بڑے ہشیار ہوتے ہیں جیکن وہ چیزیں جو دین کا مکمل حصہ ہیں جو دین کا واقعی معنی میں حصہ ہیں 40:19 ہمارے ہاں ان چیزوں کے تعلق سے غفلت برتی جاتی ہے میرے بھائیوں اور دوستوں ممکن ہے آپ کے ذہن و دماغ میں آئے کہ تقبیر مقید کے الفاظ کیا ہیں حدیث رسول میں کوئی ایسی واضح بات ثابت نہیں ہے لیکن اجماع سے یہ بات ثابت ہے عمل صحابہ سے یہ بات ثابت ہے متعدد صحابہ سے یہ عمل ثابت ہے تقبیر کے الفاظ میں کچھ ادھر ادھر کا اختلاف دو ایک الفاظ کی ذاتی اور کمی بیشی ہے 40:41 انہی مشہور الفاظ میں سے یہ ہے اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد بعض روایات میں زیادہ زیادتی بھی ہے اللہ اکبر کبیرہ اور بھی زیادتیوں کے الفاظ ذکر کیا جاتے ہیں انسان کو چاہیے کہ جو دعا یاد ہے اور جو نہیں یاد ہے اس کو یاد کرے کوشش کرے تاکہ وہ ان دنوں میں خصوصیت کے ساتھ وہ اللہ کی تکبیر اور اللہ کی بڑائی کو کیا کریں بیان کرسکے میرے بھائیوں اور دوستوں ایک بات کہنا چاہتا ہوں ہمارے یہاں 41:09 اشرے کے اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو تین اشرے بڑے مشہور ہیں ایک ہے اشرے محرم محرم کا پہلا اشرہ اور دوسرا اشرہ ہے رمضان کا جو آخری اشرہ ہے اور تیسرا اشرہ جس کا تذکرہ آپ کے سامنے قدر تفصیل کے ساتھ ہو رہا تھا یعنی اشرے زلحجہ 41:31 لیکن شہرت کے اعتبار سے عوام الناس میں اگر آپ سروے کر لیں تو پتہ یہ چلے گا کہ آشورِ ذلہجہ کی فضیلت کو لوگ جانتے ہی نہیں ہیں یا جانتے ہیں لیکن غفلت کے شکار ہیں پورا خطبہ شیخ نے آج غفلت کر دیا کہ ہم کس قدر غفلت کے شکار ہو جاتے ہیں اور کرنسی آخرت کی نیکیاں ہم سمیٹ سکتے ہیں اپنے جیب و دامن میں 41:53 لیکن ہم وہ حسین لمحات اور مواقع کو کیا کر دیتے ہیں ہم ضائع کر دیتے ہیں غائب کر دیتے ہیں اور اپنے آپ کو ادھر ادھر بکواس میں لگا دیتے ہیں نٹ میں لگا دیتے ہیں وارڈ ساپ پہ لگا دیتے ہیں دوسروں کے ساتھ بات چارٹنگ میں لگا دیتے ہیں اور جو غیر ضروری چیزیں ہیں انسان کی زندگی کے نہ اس سے ایمان بگڑے نہ اسلام جائے ان میں پڑھ کر کے ہمارا نقصان ہو جاتا ہے اور ان بھی چیزوں میں ہم چلے جاتے ہیں میرے بھائیوں اور دوستوں میں نے آپ سے 42:18 لوگوں کی رائے لیں تو پتہ یہ چلے گا کہ سب سے سپر ہٹھے آشرہ ہمارے یہاں سماج میں عوامی سطح پر وہ آشور محرم ہے جبکہ حقیقت میں دیکھا جائے تو اس آشرے کی شرعی حیثیت نہیں ہے آشور محرم دسمی تاریخ کا روزہ محرم کی دسمی تاریخ کا روزہ یہ دین ہے لیکن اس پورے آشرے کے اندر جو خرافات کیے جاتے ہیں جو جٹلیات کیے جاتے ہیں 42:42 جو دین اور اسلام مخالف چیزیں انجام دی جاتی ہیں صحابہ کو گالیاں دینا تبرہ کرنا وغیرہ خرافات دین میں اس کی کوئی بنیاد نہیں ہے لیکن افسوس کی بات ہے نامعلوم آشور محرم کے تعلق سے لوگوں نے کیا کیا فسانہ گردیا جہاں تک بات رہی 42:58 رمضان کے آخری عشرے کی تو یہ مسلم ہے اس لئے کہ اللہ کی آخری کتاب قانون اور دستور کی اسی عاشرے میں نازل ہوئی ہے اور اسی میں قدر کی رات بھی ہے اور وہ محرم کا مہینہ بھی ہے لیکن یہاں آپ کے ذہن و دماغ میں ایک اشکال پیدا ہو رہا ہوگا اس لئے میں اس کا جواب دے دینا چاہتا ہوں کہ آپ کے ذہن و دماغ میں یہ سوال اٹھتا ہوگا کہ آخر وہ عشرہ جو رمضان کا آخری ہے جس میں قرآن نازل ہوا ہے جس میں 43:26 اللہ تعالیٰ نے قدر کی راتیں رکھی ہیں وہ اشرا زیادہ افضل ہے یا جس کی فضیلت آپ نے بیان کی کہ عرفہ کا دن ہے جو سات سال کا سب سے سپر ہٹ دن ہے اللہ تعالیٰ جہنم سے سب سے زیادہ آزاد اگر کسی دن میں کچھ لوگوں کو کرتا ہے تو وہ دن کیا نام ہے عرفہ کا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں یہ سوال شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے جب پوچھا گیا تھا تو انہوں نے جواب دیا تھا کہ دن کے اعتبار سے اس لئے کہ حج کے عامال اغلب کس میں انجام دی جاتے ہیں 43:56 دن کے اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو اللہ تبارک و تعالی نے آشورِ زلحجہ کو فضیلت دی ہے اور رات کے اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو آشورِ رمضان کو آخری عشرہ جو رمضان کا ہے اللہ تبارک و تعالی نے اس کو فضیلت دی ہے اور اس کو برتری دی ہے اس لیے کہ اس میں قدر کی رات موجود ہے میرے بھائیوں اور دوستوں دونوں فضیلت کے ہیں اور دونوں میں ہمیں اپنے گناہوں کو یاد کر کے اپنی آنکھوں کو عشق بار کر کے 44:24 پیشانیوں کو سجدے کی جھومر سے آباد کر کے اللہ کی جناب میں رات کی تنہائیوں میں پیش کر کے قرآن مجید کی تلاوت کر کے ہمیں لگ جانا چاہے سید ابن زبیر رحمت اللہ علیہ کے بارے میں آتا ہے جب آشورہ زلحجہ کا شروع ہوتا تو وہ بہت زیادہ محنت کرتے تھے عبادت میں اپنے آپ کو اتنا لگاتے تھے کہ تھک جاتے تھے تھک کر کے چور ہو جاتے تھے اتنی زیادہ عبادت میں محنت کرتے تھے کہ وہ برداشت سے باہر ہو جاتی تھیں وہ کہا کرتے تھے کہ لا تطفی 44:52 اپنے چراغوں کو نہ بجھاؤ ان زلحجہ کے دس دنوں میں رات میں بھی اپنے چراغوں کو نہ بجھاؤ علماء یہ لکھتے ہیں کہ چراغ نہ بجھانے سے کنایا تھا کہ کثرت سے قرآن مجید کی تلاوت کی جائے تو میرے بھائیوں اور دوستوں میں بیان کر رہا تھا کہ آخری آشرہ آخری 45:09 یہ آشرہ جو آخری مہینے کا بارہ میں مہینے کا آخرہ آشرہ جو حضر حجہ کا اگر ہمیں مل جائے تو ہمیں نیکی کے کون سے کام انجام دینے چاہیے میں نے آپ سے بتایا کہ حج خصوصی عمل ہے فرائض پر دھیان دینا چاہیے لیکن خصوصیت کے ساتھ تکبیر اللہ کا ذکر اس آشرے کا خصوصی عمل میرے بھائیوں اور دوستوں خصوصی عمل میں سے میں نے کیا بتایا آپ کو کہ تمام دنوں میں روزہ رکھا جا سکتا ہے آشرہ دسویں تاریخ کو روزہ نہیں رکھیں گے 45:38 لیکن خصوصیت کے ساتھ عرفہ یعنی نوی تاریخ کا بھی روزہ آپ رکھیں اور خصوصی عمل انہی دنوں میں سے ایک عمل عید کے ساتھ ہی مربوط ہے وہ عمل ہے کیا؟ قربانی کا وہ عمل کیا ہے؟ اللہ کے راستے میں جانور کو زبہ کرنے کا یہ قربانی کیا چیز ہے؟ یہ قربانی ہمارے باہر ابراہیم علیہ السلام کی جہاں سنت ہے اللہ نے قربانی کے اس عمل کو تمام نبیوں کے ہاں لاغو کیا ہے وَلِكُلِّ أُمَّةٍ جَالْنَا مَنْ سَكَنِ 46:08 قربانی ایک ایسا عمل ہے کہ جب کسی قوم کے ہاں سے مفقود ہو جائے تو وہ قوم زلیل ہو جاتی ہے اور قربانی کا عمل صرف جانور کے زبہ کرنے تک محدود نہیں ہے بلکہ قربانی کا ایک وسیع مفہوم ہے اس کا ایک وسیع فلسفہ ہے ایک مومن جب قربانی کے جانور کو زمین پہ گرا کر کے بیتاب خون کی پیاسی چھوری کو اس کے گلے پر رکھتا ہے تو زبہ کرنے والا مومن اس وقت اس جذبے کے ساتھ 46:36 وہ چھوری کو اس جانور کے گلے پر رکھ رہا ہوتا ہے کہ مولا تو نے حلال مال میں برکت دی ہم نے یہ معمولی سا دمبا معمولی سا بکرا جو تین سو ریال چار سو ریال ہے اپنے یہاں کے کرنسی کے اعتبار سے اس میں خرید کر کے ہم تیرے راستے میں زباہ کر رہے ہیں جس سے غریبوں کے گھر خوشیوں کی سوغات بھیجیں گے جس سے ہمارے بچے بھی خوشیاں منائیں گے ہم بھی کھائیں گے لیکن اگر تیرے دین کو تیرے دین کے ماننے والوں کو ضرورت پڑ گئ 47:04 تو ابو بکر صدیق بن کر کے ہم اپنی پوری جہادات کو تیرے راستے میں قربان کر دیں گے اگر یہ جذبہ نہیں ہے یہ جذبہ پیدا آپ کے ہاں نہیں ہوا تو آپ نے قربانی کے فلسفے کو نہیں سمجھا آپ نے قربانی کے حقیقت کو نہیں سمجھا موٹا جانور پال لینے سے دو چار جانور کٹ دینے سے دو چار لاکھ کا کس پر محمد یا اللہ یا فلان لکھا ہے 47:25 کوئی ہیرو تو بن سکتا پبلیسٹی لے سکتا ہے لیکن یاد رکھیں اس قربانی کو عمل کو اللہ تعالیٰ نے اخلاص سے مربوط کیا ہے اللہ کو تمہارے قربانیوں کا نہ تو خون پہنچتا ہے نہ تمہارے قربانیوں کا گوشت پہنچتا ہے وہ تمہارے دلوں کو کیا دیکھتا ہے تمہارے دلوں کو تقویٰ دیکھتا ہے کہ تم نے کس جذبے سے قربانی کی ہے جی ہاں اسی جذبے سے ابراہیم علیہ السلام کوئی جلاد نہیں تھے 47:52 کوئی سخت گیر باپ نہیں تھے ابراہیم علیہ السلام تو ایسے ہلیم اور بردبار تھے کہ قوم بلود جیسی بےہیا قوم پر عذاب آنے کی دھمکی ملی تو ابراہیم علیہ السلام فرشتوں سے لڑنے لگے کہ آخر ایک ایسی قوم کو آپ کیوں تباہ کر دوگے کیسے تباہ کر دوگے جس میں بھتیجہ دعوت کا کام انجام دے رہا ہے لیکن وہی ابراہیم علیہ السلام بیتاب خون کی پیاسی چھری کو لے کر کے نکل جاتے ہیں مینا کے میدان میں باپ 48:16 بیٹے کو زبح کرنے کے لئے تیار ہے بیٹا اپنے آپ کو زبح کرنے کے لئے تیار ہے نہ بیٹا قصائی تھا نہ باپ تھا اس جنمنے میں مقصود اس محبت کو زبح کرنا تھا میرے بھائیوں جو اللہ 48:26 اور بندے کی محبت کے درمیان حائل ہو کر کے اللہ کی محبت سے بندے کو کیا کر دیتی ہے غافل کر دیتی ہے تو میرے بھائیوں اور دوستوں قربانی کے جانبر کے گلے پر جب چھوری رکھیں تو اس وقت یہ عظم ہونا چاہیے یہ ہمت اور حوصلے کا یادہ ہونا چاہیے اس جذبے کا اظہار ہونا چاہیے جب آپ یہ دعا پڑھ رہے ہوتے ہیں قُلْ اِنَّ صَلَاتِ وَنُسُكِ 48:47 کہ میرا جینا اور مرنا اللہ کے لئے ہے میری زندگی میں اللہ کے لئے ہے میری قربانی اللہ کے لئے ہے میری نماز اللہ کے لئے ہے تو پھر اللہ کے لئے ہی انسان کو جینا اور مرنا سیکھ جانا چاہیے میرے بھائیوں اور دوستوں ورنہ آپ کے قربانی کا مقصود آپ کو حاصل نہیں ہوگا قربانی کا مفہوم اگر جاننا چاہتے ہیں تو قربانی کا مفہوم صرف اتنا نہیں ہوگا قربانی کا مفہوم اگر جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو قربانی کے جانور کے گلے پر قربانی کا چھوڑی 49:17 کو رکھنے سے پہلے آپ کو یہ سوچنا ہوگا کہ مولا اگر دین کو دین کے ماننے والوں کو ضرورت پڑ گئی تو عمر خطاب کی طرح میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ریشہ دوانیہ کرنے والوں کی زندگی میں کے بیچ میں خریج بن کر کے کھڑا ہو جاؤں گا ان کی زندگی کے درمیان میں ایک توفان بن کر کے کھڑا ہو جاؤں گا ایک پہاڑ بن کر کے کھڑا ہو جاؤں گا وہ نہ ہماری قربانیوں کا مقصود حاصل نہیں ہوگا میرے بھائیوں اور دوستوں آپ کو یہ جذبہ ہونا چاہیے کہ رب 49:44 یہ ستو کا خدا بنا کر کے پیٹ پوجا کرنے والے اس کی پوجا کرنے والے اگر یہ تیرے دین سے منحرف ہو گئے 49:50 تیری توحید سے یہ منحرف ہو گئے تو دین کی دعوت کو توحید کی صحیح معنی اور مفہوم کو توحید کی سچائی کو ہم دنیا کے سامنے بیان کرنے کی پوری کوشش کریں گے بحمد اللہ تعالی یہ اسلامی سنٹر یہ علماء دین یہ مجلسیں یہ اسی کوشش کا نتیجہ ہیں اور اسی کوشش کا حصہ اللہ جسے قبول فرمائے تو میرے بھائیوں اور دوستوں میں عرض یہ کر رہا تھا کہ قربانی کا مفہوم صرف ایک جانور کو زبے کرنے سے نہیں ہوگا قربانی کا مفہوم جاننا چاہتے ہیں تو آمنا کے لال کی زند 50:17 مال کی قربانی پیش کی اپنے بچوں کی عزیز لوگوں کی قربانی پیش کی میدان جنگ میں آپ خود اٹھا اٹھا کر کے اپنے عزیز انہوں نے حالوں کے کی لاشوں کو لے کر کے آتے ہیں لیکن اسلام کے لئے اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ ساری چیزیں برداشت کرتے ہیں قربانی کا مفہوم اگر آپ کو جاننا ہے تو علماء دین کی زندگیاں بڑے علماء جنہوں نے اسلام کے لئے قربانی دی ہیں امام احمد بالحمد اور دیگر بڑے علماء 50:41 میرے بھائی اور دوستو اسلام کے لئے انہیں کتنا ستایا گیا کتنا انہیں تکلیفیں دی گئیں تو یہ آشرہ جب آتا ہے تو اس عظیم پیغمبر حضرت ابراہیم خلیل اللہ کی زندگی کو بھی اسی منظر میں دیکھنے کی ہمیں تعلیم دیتا ہے کہ ابراہیم خلیل اللہ کو ان کے گھر کے لوگوں نے کس طرح ستایا تھا ان کے باپ نے کس طرح ستایا تھا خاندان وقت 51:01 قوم کے لوگوں نے تو ستایا ہی تھا لیکن وقت کے زابر الظالم بادشاہ نے کس طرح ستایا تھا آگ میں پھیکے گئے گھر سے نکالے گئے وطن عزیز سے دور ہونا پڑا اور حجرت کی سنگلاخ وادیوں کو پار کیا لیکن کبھی بھی انہوں نے زبان پر حرف شکوا نہیں پیش کیا یاد رکھیں ابراہیم علیہ السلام کی زندگی اس دسمی تاریخ عشرہ زلحجہ کی جو پہلا عشرہ ہے اس کی دسمی تاریخ سے اس عظیم پیغمبر کی 51:29 جندگی کا واقعہ جڑا ہوا ہے اور جب اس دن کو ہم میدان میں نکل لے ہوں تو اس عظیم پیغمبر کی زندگی پر طائرانِ نگاہ ہماری ضرور ہونی چاہیے کہ پوری زندگی انہوں نے کس طرح سے دعوتِ حق کو نہائی تھی سنجیدگی کے ساتھ جس طرح اللہ تعالیٰ نے ان کے بارے میں کہا ہے کہ ابراہیم کو اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی سے سنجیدگی عطا فرمائی تھی ہم نے ابراہیم کو اس سے پہلے سے ہی بردباری اور سمجھ 51:59 سوچ بوجھ اتا فرمائی تھی تو دعوت کے میدان میں یہ بھی ضرورت ہے میرے بھائیوں اور دوستوں کہ انسان اپنی بات کو سچائی کے ساتھ پورے ہمت کے ساتھ ہر جگہ رکھنا ہے لیکن دعوت کے میدان میں اگر کوئی پریشانی آ رہی ہے کوئی تکلیف آ رہی ہے تو ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کو سامنے رکھنا چاہیے اور یہ کوشش کرنی چاہیے کہ ہمیں حرف شکوہ ہماری زبان پر نہ آئے میرے بھائیوں اور دوستوں یہ چند باتیں تھے جو میں نے آپ کے سامنے رک 52:29 اور لمحات کو میسر فرما رب کریم تو ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم حقیقی معنی میں ان دنوں میں جو مقصود ہے دین کا جو شریعت کا جو ضرورت ہے ہماری دین کے اور دنیا کی رب کریم تو ہمیں اسے اپنانے کی توفیق عطا فرما وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Afficher toute la transcription