♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioشبھاتadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ تقبل اللہ منہ ومنكم صالح الاعمال یا شیخ حضور اللہ یجعلنا و ایاکم من المقبولین کیف انتوں و کیف الاخوان عندکم نسأل اللہ لنا و لکا الجنة والسامعین اللہ جو ینتظرون سماعك بشغف فافرکو کمعا0:45شروع کریے جی؟ جی ساتھی آگے دینے1:41اللہ تعالیٰ2:59نے ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ اور امام نسائل رحمہ اللہ تعالیٰ حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ انہما سے روایت بیان کی ہے انہوں نے بیان کیا یہ بات یاد کی شخص نشست میں کوشش کرنا ہے ٹھیک بات کہنے جہانے سمائنے عمل کرنے کی توفیق عدا پر عظمت بہت5:21حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہما ہے حضرت حسن ان کے حقی شان و عظمت کے بارے میں کی کتابوں میں بہت کچھ بیان ہے6:45جنگی کے بارے میں تھوڑی سی بات اللہ کی توفیق سے عرض کرتا ہے حسن رضی اللہ عنہ کی پیداش حجرت کے تیسرے سال رمضان مبارک کے مہینے میں ہوئی مدینہ طیبہ میں مشہور قول کے مطابق پیداش حجرت کے تیسرے سال رمضان مبارک کے مہینے میں حجرت کے پچاسمیں سال8:02مدینہ طیفہ کے بارے میں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت کچھ بیان فرمایا اس کو امام بخاری رحم حضرت عبداللہ بن عمر علیہ السلام انہما کے حوالے سے بیان کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہماری حان تاج من الدنیا حسن اور حسین رضی اللہ تعالی عنہما دنیا میں میرے دو9:05حضرت برا رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا حسن ابن علی رضی اللہ تعالیٰ ان حسن ابن علی10:24رضی اللہ تعالیٰ انہما اس وقت مبارک اندہ پر تھے نے فرمایا اے اللہ یقینا میں اس سے پیار کرتا ہوں یقینا میں اس سے محبت کرتا ہوں اس سے محبت میشان و عزمت ہے حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی امام الانبیاء قائد المرسلین رحمت دعالم حضرت محمد اللہ علیہ وسلم11:12زم کے کندے پر بیٹھے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے دعا کر رہے ہیں پیار کرے ساتھ ہی اس بات کا اظہار کر رہے ہیں کہ میں بھی حسن سے محبت اور پیار کرتا ہوں اور وہ حدیث بھی امام بخاری محضان روایت انس رضی اللہ تعالی عنہ حدیث کے راوی ہیں خود بیان کرتے ہیں12:03حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ ان کے بارے میں حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کوئی حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہ زیادہ مشابہت12:38نہ رکھتا حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان و عظمت کے متعلق ایک اور حدیث اس حدیث کو بھی امام بخاری رحمہ اللہ نے روایت کی حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ابن ہادہ سید ولعلاللہ لہبی13:15آپ نے فرمایا میرا یہ بیٹا سردار ہے اور مقصود حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ کہ شاید اللہ میرے اس بیٹے کی وجہ سے مسلمانوں کی دو جماعتوں کے درمیان سلوک کروا دے حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی شان و عظمت13:55انتہائی بلد مالا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ان کے بھائی حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ ان دونوں کو ان دونوں کے متعلق یہ فرمایا کہ یہ دونوں دنیا میں میرے پھول اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کندے پہ سوار کیا اور اللہ سے ان کے بارے میں دعا کی14:30کہ اللہ ان سے محبت لے اور حضرت انس اللہ تعالی انہوں نے یہ بیان کیا کہ ان کی نگاہ میں حضرت حسن اللہ تعالی ان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تب سے زیادہ شابحت اتنے والے نمبر چار حضرت ابوب حضرت انس نمبر چار حضرت حسن رضی اللہ تعالی ان15:05انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دردار قرار دیا اشارت دی کہ اللہ ان کی وجہ سے مسلمانوں کی دو جمعیتوں کے درمیان صلحو کروائے گی حسن رضی اللہ تعالی عنہ ان کی شان و عظمت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے دو باتوں کی طرف تنبیح کروانا اس مقام پر شاید مناسب ہے ایک بات یہ کہ15:44جب حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر کرتے ہیں علیہ السلام کہتے ہیں ان پر اللہ کی طرف سے سلام ہو ان پر رحمتیں ہو ان پر اللہ رات لیکن دیگر حضرت صحابہ حضرت حسن حضرت حسین حضرت علی اللہ تعالیٰ عنہ مجمعین کے ساتھ علیہ السلام کہنا یہ درست ہے16:30حضرت حسن حضرت حسین حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین ان کی شان و عزمت انتہائی بلند والا ہے لیکن ان کا مقام و مرتبہ خلافہ ثلاثہ کے بعد ہے حضرت صدیق حضرت فاروق حضرت زنورین رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین مرتبہ17:02حضراتِ صحابہ بھی سے سب سے بلند بات ہے لیکن انہیں چھوڑ کر ان کے لئے علیہ السلام کا دعا یا فکرہ خصوصیت کے ساتھ کہنا یہ اسی طرح بعض حضرات حضرتِ حسن رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے ساتھ یہ لقب دیتے ہیں امامِ حسن یہی لوگ حضرتِ ابوبک حضرتِ عمر حضرتِ عثمان17:42رضی اللہ تعالی عنہم اجمع انتصاد امام کا لقب استعمال نہیں تو جو بات علیہ السلام کے بارے میں کہی ہے وہی بات امام کے بارے میں حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہم بلا شک انتہائی شان و عظمت والے ہیں نبی کریم صلو اللہ علیہ وسلم نے انہیں سردار قرار دیا ہے لیکن امام کا لقب مخصوص کرنا18:17اور خلافہ سلاسہ کے لئے یہ لقد استعمال نہ کرنا ایسا کرنا حدیث پاک کے حوالے سے جس بات نہ ہو اس کو کریں انتہائی قیمت ہی ای دفعہ اس شک سبحہ اور تردد میں مبتلا ہوتے ہیں کہ یہ کرنا جائز ہے یا ناجا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے میں بہت واضح رحمائی فرمائی19:33حدیث پاس جس میں شک ہو جس میں شک ہو اس کے جائز اور ناجائز ہونے میں اور حلال ہونے میں اس کو چھوڑ دے عادی بنائے یہ عادت بن جا کے جس میں جائز اور ناجائز ہونے کے بارے میں تردد ہو شک ہو اس کو چھوڑ دے اللہ کے فضل و کرم سے ایسا شخص اس بات سے کتنا دور ہوگا جو کہ ناجائز20:19اور حرام جب شک والی بات کو چھوڑ رہا ہے تو حرمت والی ناجائز بات کے قریب وہ مسلمان اس طرح جاتا ہے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی بات کو احادیث میں بھی بیان کر امام بخاری رحمہ اللہ نے حدیث کو روایت کیا حضرت نعمان رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہے نبی کریم صلی اللہ21:08صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا الحلال بیت والحرام بیت وبینہما امور مشتبہ حلال اور حرام واضح اور ان کے درمیان کچھ ایسے معاملات ہیں جن کے بارے میں شبہہ ہے پھر سنیے ایسی ہیں جن میں شبہہ ہے فَمَن تَرَكَ مَا شُبِّحَ عَلَيْهِ مِنَ الْاِسْتَ نَجِمَ السَّبَانِ اَتْرَفْ ارشاد فرمایا جس میں جس میں22:10گناہ کا شبوہ ہے اس کو چھوڑ دیا تو جس بات میں واضح طور پر گناہ ہوگا اس کو تو وہ بہت زیادہ چھوڑ دیا اگر کوئی شخص ایسی بات کو چھوڑتا ہے جس میں گناہ کا شباہ ہے تو وہ ایسی بات کب کرے گا جس میں گناہ کا ہونا اس کے سامنے واضح ہے اور پھر فرمایا22:43ارشاد فرمایا اگر کوئی کام کرنے کی جراج کرتا ہے جس میں گناہ کے ہونے کا شک ہے تو وہ قریب ہے کہ ایسا کام بھی کرے گا جس میں واضح طور پر گناہ ہے دوبارہ سنیے سمجھنے اور یاد کرنے کی کوشش کی اور اپنے گھروں میں بھی یہ بات جا کے سنائیں آپ نے فرمایا23:25کہ جو شخص چھوڑ دیتا ہے جس میں گناہ کا شبہ ہے تو وہ کام کو تو بہت زیادہ چھوڑے گا جس میں گناہ کا ہونا واضح جب گناہ کے شبہ والے کام کو چھوڑا ہے تو واضح گناہ والا کام وہ کیسے کرے اور فرمایا کہ جس نے وہ کام کرنے کی جرد کی جس میں گناہ کا شبہ ہے تو قریب ہے24:06کام بھی کر جائے گا جس میں گناہ وعدت اور پھر ارشاد فرمایا جو شخص آگاہ کے گرد اپنے جانوروں کو چراتا ہے مراد یہ ہے ایسی چراغاہ جہاں کہ اس کے لیے جانوروں کا چرانا ممنوع ہے اب وہ اس چراغاہ کے گرد اپنے جانور چلا رہا ہے24:42تو فرمایا قریب ہے کہ وہ اس چراغا میں واقع ہو جائے جب وہ ممنوع علاقہ کے گرد و پیش میں اپنے جانوروں کو چرا رہا ہے تو کسی وقت بھی اس کے جانور اس چراغا میں جاتا ہے تو اس حدیث پاک سے جو بات معلوم ہوتی ہے اس کا خلاصہ یہ ہے کہ شبہ والی باتوں سے بچنے والا ہے25:12واضح گناہ والی باتوں سے بہت زیادہ بچ جائے اور شبہ کی باتوں کی قریب جانے والا ایسے گناہوں میں واقع ہو جائے گا جن کا گناہ ہونا واقع اسی بارے میں ایک اور سلیم نے ایک اور انداز سے بات سمجھا ہے امام ترمدی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو رواج کیا حضرت عفیہ السعدی25:55رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا يبلغ العبر ان يكون من المتقین حتى يدع ما لا فأس به حضرا مما به البأس کوئی بندہ متقیوں میں سے پرہیلگاروں میں سے نہیں ہو سکتا یہاں تک کہ وہ تم کو چھوڑ دے26:39میں کوئی گناہ نہیں اس در کی وجہ سے تم میں سے کوئی ملدہ اس وقت متقی نہیں ہو سکتا یہاں تک کہ گناہ کی در کی وجہ سے کچھ ایسی باتوں کو بھی چھوڑ دے تم میں گناہ نہیں مراد یہ ہے کہ جہاں شک شبا ہو تردد ہو ان باتوں سے دور ہو جاؤ اور جب اس کی کیفیت یہ ہوگی اللہ کے فضل و کرم سے گناہ والی باتوں سے27:17بچ جائے گا اور متقیوں میں شامل ہو جائے گا اسی بات یہ تھی اس حدیث پاک سے مراد یہ ہے کہ جہاں گناہ کا شک ہو شباہ ہو تردد ہو اس سے دور ہو جائے گا اور اسی سلسلے میں میں نے دو اور حدیث پاک آپ کے سامنے اللہ کی توفیق سے بیان کی اس حدیث پاک کے حوالے سے ساتھ سحابہ انہوں نے بھی اس بات کی28:04لوگوں کو بہت زیادہ تعقید کی اس لسے میں کہ عمر فاروق اللہ تعالیٰ انہوں نے فرمایا جو فرمایے عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے فرمایا سود کو چھوڑ دو اس باری بات کو بھی چھوڑ دو اور جس میں سود کا شائبہ ہے سود کا شبہہ ہے اس کو بھی چھوڑ دو28:50کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہمارے بعض ساتھی اللہ نے خوشادگی سے نوازی رزق میں وسط سے چکو مختلف جگہوں میں جمع کروارہے اور پروفٹ کے نام سے بونس کے نام سے مختلف ناموں سے ان پر سو دے رہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صرف حرام ہی سے بچنے کا حق نہیں دے رہے آپ کے صحابہ29:31صرف سود ہی سے بچنے کا حق نہیں دے رہے بلکہ یہاں شبہ ہو اس کو بھی چھوڑ دیں اور یہ واضح طور پر سود کھا رہے ہیں مسعود رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بھی شبہ والی باتوں سے بچنے کے مطالب لوگوں کو بڑے امدہ انداز سے تبچھائے توجہ فرمائیے ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں30:09جساتی ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ ان کے اس فرمان کو تحریر کر سکیں وہ تحریر کرو پھر سنیے شبہ ہے اس سے تو کیا چاہتا ہے معنی یہ ہے اور پھر کیا فرمایا30:54شبہ والی بات کے پیچھے پڑا ہے اور تیرے گرد و پیش میں چار ہزار باتیں ایسی ہیں جن میں کوئی شبہ ہے گر شبہ والی ایک بات ہے اور تو اس کو چھوڑ دے گا تو کیا دنیا میں شبہ سے خالی باتیں رہیں مثال کے طور پر فارمہ رہے ہیں کہ تیرے گرد و پیش میں چار ہزار باتیں ایسی ہیں جن میں شبہ بھی ہیں لوگو غور کرو یہ کر رہے ہیں کہ31:40حلال کی صورت اللہ پر بہت بڑی تحمد حلال پاک طیب پاکی دا کے آئے بہت زیادہ لیکن اس کے لئے جس کی نیت صاف ہو جس کا ارادہ پاک ہو اگر نیت میں کھوٹ ہو تو واقعتاً حلال طیب اور پاک کے دروازے ایسے شخص کے لئے بند چھٹی بات چھٹی ہے نا حدیث پاک کے حوالے سے سننا ہے لوگ پانچ بھی بات ہے پانچ بھی بات32:39اس حدیث پاک کے حوالے سے پانچ بھی بات ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضراتِ صحابہ نے کا کتنا احتمام کرتے ہیں اس بارے میں بیسیوں واقعات پین واقعات توجہ سے سنیے نمبر ایک امام بخاری حدیث کو روائج کی حضرتِ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہے33:33ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گری ہوئی کھجور کے پاس سے گزرے ارشاد فرمایا اگر مجھے یہ درد نہ ہوتا کہ یہ کھجور صدقہ کی ہے تو میں اس کو کھا رہتا ہوں نبی کریم کی توازوں کا یہ عالم ہے اللہ کی نعمتوں کی قدردانی کی یہ قیفیت ہے34:22کہ گری ہوئی کھجور کو اٹھا کے ساف کر کے کھا لینا کی نگاہ میں کوئی بری بات نہیں لیکن اب گری ہوئی کھجور کے پاس سے گزر رہے اٹھا کے کھا نہیں رہے نہ اٹھا کے کھانے کا سبب بیان کیا مجھے ڈر ہے کہ کہیں یہ کھجور صدقہ کی نہ ہو اور صدقہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ کی آل پر آرام ہے امت میں سے35:13خجور کے کھانے سے بھی پچھے ہیں اور آج آج سے ہونے کا دعویٰ پی اور ذریعہ معاش حرام ہے دیوے مال ایسی جگہ رکھا جائے جہاں سے سود آئے اور پھر سود کو کھایا جائے اسی کا نام آپ کے امت اسی کا نام مسلمانی ہے36:32مسترد ہے جب آپ سے سوال کیا گیا تو کس چیز نے بیدارک آپ سوئے کیوں نہیں نے فرمایا میں نے ایک37:23گری ہوئی کجور کو گھر میں دیکھا میں نے ایک گری ہوئی کجور کو گھر میں دیکھا تو میں نے اس کو اٹھایا اور کھا پھر مجھے یاد آیا کہ ہمارے ہاں صدقہ کی کجوریں تھی مجھے معلوم نہیں کہ جو کجور میں نے کھائی وہ صدقہ کی کجوروں میں سے تھی یا ہمارے گھر کی کجوروں میں سے اور اسی وجہ سے میں رات کو جانتا رہا مسترب رہا بے چین ایک کجور وہ بھی پتا نہیں38:09یہ صداقہ کی ہے یا اپنے گھر اس شبھوں کی وجہ سے رات استعرام میں قلق میں بیداری میں بسر ہو جاتی ہے کیا تو نبی کریم صلو اللہ علیہ وسلم کا تابدار ہے سیکڑوں ہزاروں لاکھوں کھائے حرام کے تیرا عباد حرام تیرے بنگلے حرام کے پھر تیری مسلمانی پر بہت زیادہ واقعہ ایک واقعہ اچھی طرح سنیتی ہے امام بخاری رضی اللہ عنہ انہوں نے اس واقعہ کو بیان کی فرماتی ہے39:24رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہے حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی انہوں کا ایک غزان ہے اور وہ مزدوری کر کے ان کے پاس آتے ہیں اخراجات مالک کے کے40:17اور جو مزدوری کرے وہ مالک کو لاکر دے تو حضرت ابوبک ان کا غلام مزدوری کر کے لاتا حضرت ابوبک رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی خدمت میں پیش کرتا اور وہ اس سے کھا دے ایک دن وہی غلام کچھ لے حضرت شدیق اس سے کھا دے غلام نے کہا وہ پتا ہے فقال ابوبک تعالیٰ انہوں حضرت شدیق کیا ہے وہ انتو تکحنتو لنسا انتو تکحنتو41:17غلام نے کہا کہ زمانے میں ایک شخص کو اٹکل پچو سے کچھ بات بتلا اور مجھے لیکن میں نے اسے دھوکا دیا اس نے پوچھا میں نے اٹکل پچو سے کہہ دیا آج میری اس سے ملاقات ہوئی تو اس نے مجھے یہ چیز بھی42:05جو میں نے آپ کی خدمت میں پیش کی اور آپ نے وہ کھالی وہ تناول کر دی رضی اللہ عنہ ان کا رد عمل کیا تھا صحیح بخاری ہی میں ادخل ابو بکر رضی اللہ عنہ یدہ فقال حضرت سدی انہوں نے موں میں داخل کیا اور ان کے پیچ جو کچھ جا چکا تھا اس کی قیقہ یہ گوارا نہ کی اس طرح کی چیز باقی رہا ایک شخص جو اس وقت43:13حضرتِ صدی کے اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے موجود تھا کہنے لگا حضرت یہ سارا تقلب ارادتاں کھائے جس کے ہاتھ میری جان ہے اگر اس لقمہ کھالنے کے لئے مجھے اپنی جان کو قربان کرنا تو میں اپنی جان کو قربان کر دیتا لیکن اس لقمہ کو اپنے پیٹ کے اندر نہ رہنے دیں44:17میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان سن رکھا ہے انسانی جسم کا جو حصہ حرام سے پرورش پائے وہ جہنم کی آگ کا زیادہ مصطحف ہے اور مجھے ایک در پیدا ہوا ہے میرے جسم جسا پرورش پائے وہ جہنم45:02آگ کا اسی طرح دیگر صحابہ صبح والی باتوں سے رکھنے کا کتنا احتمام کرتے ہیں کر دیتے ہیں وہ دوبارہ آز کرتا ہے یہ دائرہ میں داخل ہیں کہ ان کو شک اور صبحوں کی بنا پر چھوڑ دیا جائے وہ معاملات ناجائد ہیں وہ حرام کے حرام پاک کے حوالے سے جو مثال ملتی ہے ایک شخص نے شکاری کتے کو بھیجتے وقت شکار کرنے والا کے ساتھ شکار47:44کے پاس موجود تھا کتے نے کیا بسم اللہ پڑھا تھا یا کیا جس پر بسم اللہ نہ پڑھا تھا جب یہ سوال کیا گیا تو آپ ایسی صورت کو نہ کھا تجھے تو پتہ نہیں کہ دونوں کتوں میں سے کس کتے نے وہ شکار کیا اور تو نے بسم اللہ اپنے کتے کو بھیجتے وقت پڑھا بھیجتے وقت تو بسم اللہ نہ پڑھا تھا ایسی صورت میں کار کار ہر دو صورت میں حرام اور ناجائز وہ معاملہ درست49:41سمجھنے کے لیے احساس کے ساتھ بات عرض کرتا ہوں ایک شخص نماز توڑے یا نہ توڑے اپنے وضو کو باقی سمجھے یا اس بارے میں رحمائی فرمائی یا بدبو سنگے اس صورت میں سمجھے کہ وضو ٹوڑ چکا ہے نماز توڑے جائے اور وضو کرے اور پھر آکے نماز لیکن اگر بو نہ سنگے یا نماز کو جاری رکھے اس کا وضو باقی ہے یہ سنیے سمجھے اور یاد کی نہ بدبو سنگی51:02نہ آواز آئے کیا اس کا وضو توڑ چکا ہے کیا نماز توڑ کے دوبارہ وضو کرے نہیں ہے کیونکہ وضو جو ثابت تھا اس کے بارے میں شبہ بھی مبتدہ ہونے کے لیے کوئی علامت کوئی نشانی کو دلیل چاہیے اور وہ موجود نہیں تو ہم کیا کریں نماز کو جاری رکھے اس کا وضو باقی ہے تو دو صورت بیان کی ایک وہ صورت ہونا ثابت اور جائز ہونے کے بارے میں دلیل نہیں مبتدہ ہو یا نہ ہو وہ نجائز51:49نمبر دو یہ درست ہے جائز ہے مفتغہ ہوا اور ناجائز ہونے کا اس بات کے ختم ہونے کی کوئی نشانی کوئی دلیل کوئی علامت تو اب جائز بات باقی شبہہ کی کوئی حیثیت ہے یا ناجائز اہلِ گدرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے راستے میں کھجور دیکھی فرمایا پتہ نہیں صدقہ کی ہے یا صدقہ کی ہے اس لیے اس شبہہ کی بنا پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو52:45حدیث کے دائرے میں وہ بات داخل ہے جس کے حلال اور حرام ہونے کے متعلق کوئی نشانی کوئی علامت کوئی دلیل نہ ایسی صورت میں مسلمان کو کیا چاہیے کہ کام سے ایسی بات سے بچ جائے حدیث پاک کے حوالے سے اور اس وقت اس نشست کی آخری باتیں تو اس حدیث پاک کے حوالے سے اور بھی ہیں لیکن53:27اسی ساتھنی بات پر اللہ کی توفیق سے اپنی بات کو ختم کیا جا چکا ہے کہ مشہور قول کے مطلب کی پیداش حجرت کے تیسرے سال رمضان مبارک کے مہینے میں وفات حجرت کے گیار میں سال حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عمر کی وفات کی وقت کتنی ہوئی اور انہوں نے یہ فرمان مبارک کب سنا54:35زیادہ سے زیادہ کب سنا سال کی عمر میں یا سات سال کی عمر میں یا چھے اس سے کم کی عمر کیا ہے یریبق الا مالا یریبق کو شبہ والی بات کو چھوڑ دو اور وہ بات کرو جس میں شبہ کو شبہ بات معلوم ہوئی کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بالک ہونے پہلے ہی کی بات کا خوب توجہ کی یہ بات ہمارے حکم دینے میں بہت کوتا ہے55:40اس کا نتیجہ دین سے دوری کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کی زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے حدیث پاک کو سننے کے وقت زیادہ سے زیادہ آٹھا ہاں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم دعما یریبک الہ ماذا کیا دوری بات کو چھوڑ دو اور جو بات خالص شباہ ہے وہ کرو حدیث پاک سے یہ بات معلوم ہوتی ہے دین کی بات سمجھانا ہے کہ نواز سے بھانجے56:37ان کو دین کی بات کہنا گویا کہ یہ ناجائے انٹی کے گھر آیا ہے نانوں کے گھر آیا ہے یہاں دین کی بات نہیں سکتا یہ تصور ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے اس کا تقاضی یہ ہے کہ انہیں دین کی بات سمجھانے کے لیے پوری توجہ اور جو کہ ساری گفتگو کا مرکدی نکتہ تھا صبح والی بات سے بچا جائے اور وہ باتیں وہ عمال57:32جن میں شک و شباہ نہ ہو ان کو کیا جائے کہ اللہ کے فضل و کرم سے وہ باتیں بہت زیادہ ہیں فضل و کرم سے جو بات کہی اور سنی گئی ہے کو قبول فرمائے اور بات کے کہنے اور لطی ہوئی ہے اللہ ہمارے اپنے فضل و کرم سے لطی کو معاف فرمائے ہماری گفتبو کے سننے سنانے کو بارک بنائے اور ہمارے لئے ذریعہ نجات ستطائی جاری ہے اور اے اللہ جن کے ماباپ زندہ58:23پریشانیوں کو دیکھا جاتا ہے اے اللہ ہمارے دادا ہماری دادیاں ہمارے نانا ہماری نانے ہماری پوپیاں ہماری خادائیں ہمارے بہن بائیں اور دیگر عزا و قارب ہمارے اساتذہ محسنین محبین مخیصین جو فوت ہو چکے ہیں اے اللہ ان تمام پر نظر کرم فرما ان سب کے گناہوں کو معاف فرما درجات کو گلند فرما ان کی قبروں کو جنت کی باغی چھوڑا خود و کرم سے ہمارے بہن بائیوں پر نظر کرم فرما58:59ان کے گھروں میں خیر و برکات نادل فرما ان سب کی حفاظت فرما ان کی نیک حاجات کو پورا فرما پریشانی کو دور فرما ان کے گھروں میں دین کی حکمرانی فرما اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمارے بیوی بچوں کے نظر کرم فرما اے اللہ ہمارے بیوی بچوں کی تمام بیماری کو دور فرما پریشانی کو رفع فرما نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ ہمارے بیوی بچوں کے ہماری آنکھوں کی چھندک بنا59:29اللہ ہمارے لئے باعثِ سعادت بنے اللہ ہمارے لئے باعثِ رحمت بنے اللہ ہمارے آنکھوں کی تھندک بنے اللہ دین میں انہیں ہمارا معاون بنے اللہ ہماری بیٹھوں کے رحم فرمے اللہ ان کی حفاظت فرمے اللہ ان کی حفاظت فرمے اللہ انہیں نصیب بنے اللہ انہیں کچھ نصیب بنے اللہ ہمارے بیٹھوں کو کامیاب و کامران فرمے اللہ انہیں سرفراز و سرگون فرمے60:03ایلوہ دین میں وہ ہم سے آگے ہیں ایلوہ دین میں وہ ہم سے آگے ہیں ایلوہ ہماری اولادوں کو ہمارے گھر والوں کو پختہ دیندار بنیں ایلوہ نے استقامت عطا فرم سب پہ اپنی نظر کرم فرم ایلوہ ہمارے گھروں میں دین گجاری و ساری فرم ایلوہ ہمارے گھروں میں اتمنان و سکون نادر فرم60:33اے اللہ ہمارے گھروں میں اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے اے اللہ ہمارے گھروں میں کتاب و سنت کی حکمرانی فرمائے اے اللہ ہمارے گھروں کو شیطانی ساز و سامان سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے پاک و صافی اے اللہ ہم نالائکوں کے نظر کرم فرمائے ہماری نیک حاجات کو پورا فرمائے پریشانی کو رفع فرمائے بیماری کو دور فرمائے اے اللہ ایمان والی عافیت والی صحت والی تونگری والی61:03تمام کائنات سے بینعادی والی دعوت والی سنت والی زندگی نصیب فرمائے اے اللہ ایمان کے ساتھ زندہ فرمائے اور اے اللہ ایمان کے خاتمہ فرمائے اے اللہ ہماری آخرت رسول اللہ علیہ السلام قبر کے عذاب سے معفود فرمائے اے اللہ محشر کی ذلت و رسوائی سے بچانا اپنے عرش عظیم کا سایہ نصیب فرمائے نبی کریم صلی اللہ علیہ السلام کی شفاعت ہمارے نصیب فرمائے کوئی سراد پر کامیابی سے پار فرمائے61:34جنت فردوس میں داخل فرمائیں اے اللہ ہمیں ہمارے ماں باپ بہن بائیوں بیوی بچوں اپنے فضل و کرم سے جنت فردوس میں داخل فرمائیں نبی فریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فروس نصیب فرمائیں اپنا دیدار عطا فرمائیں اے اللہ امت پر رحم فرمائیں امت کے مظلوموں کی مدد فرمائیں ظالموں کو نیست و نعبود فرمائیں سارے عالم اسلام پر رحم فرمائیں اے اللہ مجاہدین اسلام کی مدد فرمائیں امت پر ظلم و ستم کرنے والوں کو تبا62:07رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِيرُ الْعَلِيمُ وَطُبْعَ عَلَيْنَا اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ وَصَلَّ اللَّهُ تَعَالَىٰ عَلَى خَيْرِ خَلْقِهِ وَعَلَىٰ آلِهِ وَأَصْحَابِ وَأَهْلِ بَيْتِهِ وَأَتْبَاعِهِ اِلَىٰ يُوْمِ الدِّينِ آمین یا رب العالمين جزاک اللہ خیرانی وعیاکم62:33ایک دو سوال میں آستہ بول رہا تھا باز سبجی جا رہی تھا یہ بالکل واضح تھی اور آواز بھی بالکل صاف تھی یہ ایک ساتھی نے سوال پوچھا ہے کہ کیا نکاح میں دھولا کا بھائی دھولن کا وکیل بن سکتا ہے اور اس کا حق مہر مقرر کر سکتا ہے پھر کرو سوال نکاح میں دھولا کا بھائی دھولن کا وکیل بن سکتا ہے اور اس کا حق مہر مقرر کر سکتا ہے وہ وکیل کس طرح بنے گا63:08یعنی جائے گا اس کے پاس پوچھے گا بہتر یہ ہے کہ وہ دلہن کا باپ بھائی مام چچا یعنی ایسے اس کا بھانجا بھتیجا ایسے رشتداد جو اس کے محرم ہیں بہتر ہے کہ وہ پوچھے جاتے پرد مہیا سے سر نہ ہو سکے پسے پردہ اس سے بات کریں کیونکہ جو دولہ کا بھائی ہے اس کا محرم تو نہیں مار مکرر یہ تو ہے دلہا63:50دورہ اور دلہن کے درمیان یعنی مجبوری کوئی صورت ہو کے کوئی موجود ہی نہیں اس کا جو جا کے پوچھ کے آ سکے تو پسے پردہ پوچھ کے آئے اور پھر چاہیے موافقت ہے اکمہر پر اس کا ادھار کریں لیکن ٹھیک صورت بہتر صورت یہی نظر آتی ہے کہ اس کے جو محارم ہیں وہ جائیں وہ پوچھیں اور وہ ہی اس کی موافقت ہے یہ ایک اور ساتھی نے سوال کیا ہے کہ کیا محرم کے مہینے میں شادی کرنا جائز ہے64:34ہر مہینے میں شادی کرنا جائے اگر یہ کہا جائے کہ اس مہینہ میں ہماری امت کے محترم لوگ شہید ہوئے تو ہر مہینے میں شہید ہوئے تو اس طرح سارا شتی ہوگی شادی کسی مہینے میں کسی دن میں شادی کی رکاوٹ میرے علمیں ثابت اور جو بات قرآن و سنت میں ثابت نہیں اپنی طرف سے اس کو دین میں داخل کرنا درست ہے بس سوالات ختم ہو گئے ہیں مجھ پر فہم کریں65:16اور ہماری اس نشست کو قبول فرمائے اور جنہوں نے اس نشست کا احتمام کیا اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے انہیں بہترین جزا عطا فرمائے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ65:56آئندہ انشاءاللہ درس بدوالدین پانے نوحوہ کرے گا و جزاکم اللہ خیرہAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.