♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioعزت وذلت اللہ کے ھاتھ میں ھےadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00محمد صلی اللہ علیہ وسلم0:33بسم اللہ الرحمن الرحیم1:10یا ایوہ الناس اسکروا نعمت اللہ علیکم ہل من خالق غیر اللہ یردکكم من السماء والارض لا الہ الا هو فا انا تقفقون لوگوں کے لیے جو رحمت اللہ خیر دی اس رحمت کو کونی روح میں والا نہیں لوگوں کے لیے جو رحمت1:53اللہ کھول دے اس رحمت کو کوئی روکنے والا نہیں اور جو اللہ روک دے اس کے لئے کوئی چھوڑنے والا نہیں اور وہ غالب حکمت والے ہیں اے لوگو اللہ کی نعمت کو یاد کرو اے لوگو اللہ کی جو تم پر نعمت ہے اس کو یاد کرو2:34کیا اللہ کے صلاة الخالق ہے جو تمہیں آسنام زمین سے رزق دیتا ہے لا الہ الاہو نہیں پر نامو نظر وہی فَأَنَّا تُقْفَقُنُ پس تم کہاں بہکائے جاتے ہو ہم کی ہند و سنہ ہر قسم کی تعریف و ستائش مالک الملک کے لئے3:21اور عرب عرب درود و سلام امام الانبیاء قائد المرسلین رحمت دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان لوگوں پر جنہوں نے آپ کی اتباع و تابداری کی آج کے خطبہ جمعہ میں اللہ کی توفیق سے مختصر سے وقت میں ایک3:59انتہائی اہم موضوع کے متعلق دو تین باتیں ارز کرنی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اللہ کی توفیق سے اگر ہم اس موضوع کو سمجھ لیں تو دین پر ثابت قدم رہنے کی رحمے جو رکاوٹے ہیں اللہ کی فضل و کرم سے ساری دور ہو جائے اور وہ موضوع کیا ہے کہ تمام معاملات4:36اللہ مالک الملک کے قبضہ قدرت میں تمام کائنات کے خالق تمام کائنات کے مالک تمام کائنات کے رادق تمام کائنات کا نظام چلانے والے ایک اللہ ہیں انسانوں کی تخلیق میں کائنات کی تخلیق میں ان کا کوئی شریک نہیں کائنات کی ملکیت میں کائنات کی حاکمیت میں5:16کائنات کی بادشاہت میں ان کا کوئی ساجی نہیں کائنات کا نظام چلانے چلانے میں ان کا کوئی پارٹنر کوئی شریک نہیں جو چاہے سو کریں جس کو چاہے عطا فرمائیں جس کو چاہے بادشاہت سے نوا دیں جس سے چاہے بادشاہت چھین لیں جس کو چاہے عزت عدا فرمائیں جس کو چاہے ضلیل کریں5:52جس کو چاہیں جتنا چاہیں رزق عطا کریں نہ ان کے دینے میں ان کا کوئی شریک ہے اور نہ ان کی دی ہوئی نعمتوں کے باقی رہنے میں ان کا کوئی شریک ہے اور نہ ہی ان کی دی ہوئی نعمتوں کے چھیننے میں جب وہ چھیننا چاہیں کوئی ان کا شریک ہے سب کچھ انہی کے قدرت میں ہے کتاب و سنت میں اللہ مالک الملک میں6:34اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے میں بہت کچھ بیان فرمایا قرآن کریم میں سورہ آل عمران میں آیت نمبر چھبیس اور آیت نمبر ستائیس میں اللہ مالک الملک ارشاد فرماتے ہیں قل اللہم مالک الملک7:03تُؤْتِ الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنْبِعُ الْمُلْكَ مِن مَن تَشَاءُ وَتُعِذُ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُ مَن تَشَاءُ بِعَدِكَ الْخَيْرُ اِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ آپ فرما دیجئے خطاب ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اے اللہ آپ بادشاہت کے مالک ہیں7:43آپ جس کو چاہیں بادشاہت عطا فرمائیں اور جس سے چاہیں بادشاہت کو چھیج لیں جس کو چاہیں عزت عطا فرمائیں اور آپ جس کو چاہیں ظلیل کر لیں عزت8:26اللہ کی طرف سے ہے زلط اللہ کی طرف سے ہے اور دنیا والے بہت سے اس بات میں دھوکے بھی مبتلا ہیں وہ سمجھتے ہیں عزت کے مالک زمین والے ہیں زلط زمین والوں کی طرف سے آتی ہے ان کا یہ سمجھنا باطل ہے ان کا یہ سمجھنا غلط ہے عزت عزت والے کی طرف سے ہے جس کو چاہے عزت سے نوازے9:05اور جس کو چاہیں ضلیل کر دیں ایک اور مقام پر اللہ ملک الملک قرآن کریم میں ارشاد فرماتے ہیں من کان یریب العزہ فللہ العزت جمیع جو شخص عزت کا ارادہ کرے عزت کی خواہش کرے وہ سمجھ لے فللہ العزت جمیع ہر قسم کی عزت اللہ کے لئے ہے9:45اور وہ ظالم جو ان کا باغی ہو ان کا سرکش ہو ان کا نافرمان ہو وہ عزت کیسے پاسکتا ہے من كان يريد العزة فللہ العزت جمیع عزت کا ارادہ کرے عزت ساری کی ساری اور یہ نہیں فرمایا کہ اللہ کے بھی عزت ہے بلکہ فرمایا فللہ العزت جمیع10:23ساری کی ساری عزت صرف اللہ ہی کے لیے ہے اور ایک دوسرے مقام پہ فرمایا وَمَن يُحِنِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن مُكْرِمٍ اِنَّ اللَّهَ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ جس کو اللہ ظلیل کر دے وَمَن يُحِنِ اللَّهُ اور جس کو اللہ ظلیل کر دے فَمَا لَهُ مِن مُكْرِمٍ اس کو کوئی عزت نہیں دے سکتا11:02اللہ سے بگاڑ کے اللہ سے اپنا معاملہ برباد کر کے پھر عزت کا چاہنے والا اسے عزت کیسے بھی سکے وَنَيُّهِنِ اللَّهُ جس کو اللہ ظلیل کر دے اس کو کوئی عزت دینے والا نہیں اِنَّ اللَّهَ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ اللہ جو چاہے سو کر دے اللہ کے چاہنے میں کسی کا دخل نہیں اللہ کی مشیعت میں11:46کسی کو دخل کا کوئی حق نہیں فَعَالُ لِّمَا يُرِيدُ وہ کرتے ہیں جو چاہتے ہیں لَا يُسْعَلُ عَمَّا يَفْعَلُ وَهُمْ يُسْعَلُونَ اللہ جو کرے کوئی ان سے باز پرس نہیں کر سکتا اور اللہ کے سوا کوئی ہو جو کچھ کرے اس سے سغال کیا جائے تو بات کیا ارز کر رہا ہوں جو عزت کا ہانش مند ہو12:27وہ سمجھ لیں عزت اللہ کی طرف سے آنے والی ہے جو ذلت سے بچنا چاہے وہ اللہ کا غلام بنے اللہ جس کو عزت دیں اس کو کوئی ظلیل کرنے والا نہیں اور جس کو اللہ ظلیل کریں اس کو کوئی عزت دینے والا نہیں نود کی دعا جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیارے نیاسے کو سکھ لائی اس میں کیا فرمایا13:08آپ جس کے والی بن جائیں آپ جس کے دوست بن جائیں آپ جس کے کارسا بن جائیں وہ دلیل نہیں ہو سکتا اے اللہ آپ جس کے والی بن جائیں آپ جس کے دوست بن جائیں آپ جس کے کارسا بن جائیں وہ دلیل نہیں ہو سکتا13:58اور جس کے آپ دشمن ہو جائیں عزت نہیں پاستا تو یہاں سورہ آل عمران کی آیتِ کریمہ میں اللہ کیا فرما رہے ہیں آپ جسے چاہیں عزت سے نوا دیں اور جس کو چاہیں ضلیل کر دیں14:38آپ کے حاکم خیر ہے انکا علا کل شئیء قدیر بشکہ ہر چیز پر قادر ہے تولج اللیلہ فی النہار وتولج النہار فی اللیل وتخرج الحی من المیت وتخرج المیت من الحی وتردک من تشاء بغیر حساب15:14رات کو دن میں داخل فرماتے ہیں دن ہے سورج چمک رہا ہے اللہ کے حکم سے وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ سورج کی حدت میں سورج کی چمک میں کمی واقع ہوتی ہے اور پھر اللہ کے حکم سے وہ وقت آتا ہے کہ چمکنا سورج چھپ جاتا ہے دنیا کو منور اور روشن کرنا تو دور کی بات15:52خود دکھائی نہیں دیتا کس کے حکم سے ہے یہ سب کچھ وہی آبادیاں وہی میدان وہی شہر جو سورج کی چمک دمک سے منور اور روشن تھے سورج کے غروب ہوتے ہی وہاں اندھیرے چھانے شروع ہو جاتے ہیں تو یہ جو لیلہ فی النہار آپ رات کو دن میں داخل کرتے ہیں16:31اور دن کو رات میں داغی کرتے ہیں جو رات کی تاریکی میں اندھیروں کو دیکھے شاید وہ سمجھے کہ اب روشنی کہاں سے آئے گی روشنی لانے والے اللہ لاتے ہیں وہ اللہ رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کرتے ہیں وہ اللہ پردہ سے زندہ کو نکالتے ہیں ماں مر چکی ہے17:13اللہ کے حکم سے اس کے پیٹ سے زندہ بچہ نکل رہا ہے زمین میں مردنی ہیں اللہ کے حکم سے زمین سے کھیتیاں زمین سے پودے نکل رہے ہیں وَتُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّدِ آپ زندہ کو مردہ سے نکالتے ہیں اندہ ہے مردہ اس سے پھدکتا ہوا فرفراتا ہوا شور بچاتا ہوا اللہ چوزا نکالتا17:54موسیقی18:36زندہ نکالنے پر بھی قادر ہیں اور آپ جس کو چاہیں بغیر حساب کے رزق عطا فرماتے ہیں اور اس بارے میں کتنے ہیں ہم میں سے جو دھوکہ میں مبتلا ہے بہت سے بے وکوف اور بے وکوفوں کی اکثریت ہے وہ سمجھتے ہیں ہم اپنی عقل سے اپنی کوشش سے19:19اپنی چالاکی اور ہشیاری سے رزق کمانے والے ہیں حماقت کی بات ہے جہالت کی بات ہے بے وکوفی کی بات ہے رزق دینے والے اللہ ہیں کتنے ہیں جو مجھ سے اور آپ سب سے زیادہ عقل مند ہیں زیادہ طاقتور ہیں اللہ نے جو آسائشیں جو سہولتیں جو رزقی صورتیں19:53مجھے اور آپ کو عطا کر رکھی ہیں وہ ان کے لئے ترس رہے ہیں اگر چالاکی اور ہشیاری کی بات ہوتی ہے تو کتنے لوگ جو ہم سے کہیں زیادہ سمجھتا ہیں کہیں زیادہ چالاک و ہشیار اور طاقتور ہیں وہ ہم سے کہیں زیادہ آگے ہوتے ہیں اور اگر چالاکی اور ہشیاری کی بات ہوتی ہم میں سے کتنے ایسے بے وقوف ہیں بھوکے مرتے رابق اللہ ہے20:36بے شک اللہ وہ رزق عطا فرمانے والے طاقت والے مضبوط ہیں رزق آسمانوں کی طرف سے اللہ کے حکم سے آتا ہے ہماری چالاکی ہوشیاری سے نہیں آتا اور وہ اللہ تو وہ ہیں ارضی روح کا رزق اپنے ذمہ لے رکھا ہے وَمَا مِن دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعْهَا21:18فرمایا کوئی دابا کوئی زمین پر ایوی چیز ایسی نہیں مگر آہ کے زمہ اس کا رزق ہے اور اللہ اس کے ٹھکانے کو جانتے ہیں اور اس کے مستودہ سے آگاہ ہیں اور یہ سب باتیں کتاب مبین میں ہیں تو بات یہ ارز کر رہا ہوں سب کچھ اللہ مالک الملک کے قبضہ قدرت میں کی بادشاہت میں22:03رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسی بات کو بار بار امت کے لئے بیان فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوتے صحیح بخاری اور صحیح مسلم حدیث ہے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں22:44رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز سے فارغ ہوتے تو فرماتے لا الہ الا اللہ وحده لا شریکا له الملک ولہ الحمد وهو على كل شيء قدیر اللہم لا مانع لما اعطی ولا مرطی لما منع ولا ينفع ذا الجد منك الجد23:19آپ فرض نماز سے فارغ ہوتے تو فرماتے لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لا اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں کوئی بندگی کے لائق نہیں کوئی پرستش کے لائق نہیں کوئی مشکل کشا نہیں کوئی حادث روا نہیں کوئی دستگیر نہیں لا الہ الا اللہ وحدہ نہیں کوئی الہ23:57مگر اللہ تعالیٰ شریک لہ ان کا کوئی شریک نہیں کوئی ساجی نہیں کوئی حمصر نہیں کوئی نت لہ المن بات شہد صرف انہی کے لیے ہے ولہ الحمد سب تعریف انہی کے لیے ہے وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اور وہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور اس کے بعد کیا فرماتے ہیں24:37اے اللہ آپ جس کو عطا فرما دیں آپ کے دینے کی رہنے کوئی رکاوت نہیں بن سکتا کوئی رکاوت کیسے بنے اللہ کے مقابلہ میں کسی کی حیثیت کیا ہے25:13اللہم لا مانع لما عطیت اے اللہ آپ جو عطا فرما دے ہیں اس کی رحمے کوئی رکاوٹ نہیں ولا معطی لما منع آپ جو روکے جو نہ دے وہ دین والا کوئی نہیں ولا ینفع ذلجد من کلجد کوئی بذرگی والا اس کی بذرگی25:55آپ کے مقابلہ میں کوئی نفع نہیں دے سکتے سارے بذرگ مل جائیں اللہ کے مقابلہ میں ان کی کیا حیثیت ہے ساری مخلوق تو اللہ کی ہے سارے بندے تو اللہ کے غلام ہیں کسی بذرگی والے کو اس کی بذرگی آپ کے مقابلہ میں کسی کام میں نہیں آسکتا26:34اور اسی بات کی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کو تعقید فرماتے ہیں کہ سب کچھ اللہ ہی کے قبضہِ قدرت میں ہے اسی اللہ سے سوال کرو اسی اللہ سے دعا کرو اور سمجھو اگر اللہ نفع پہنچانا چاہے ساری مخلوق مل کے اس نفع کو نہیں روک سکتے اللہ نقصان پہنچانا چاہے27:09ساری مخلوق مل کر اس نقصان کو دور نہیں کر سکتے اور اگر اللہ نہ چاہے ساری مخلوق نفع پہنچانا چاہے نفع نہ پہنچے گا اللہ نہ چاہے ساری مخلوق نقصان پہنچانا چاہے نقصان نہ پہنچا سکے امام احمد اور امام ترمدی رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت عبداللہ ابن عباس27:44رضی اللہ تعالی عنہما وہ بیان کرتے ہیں کنت خلف النبی صلی اللہ علیہ وسلم یوم میں ایک دن اب کی سواری پر آپ کے پیچھے بیٹھا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یا غلام احفظ اللہ یحفظک احفظ اللہ تجدہ تجاہک اے نوجوان28:18اللہ کو یاد رکھ کتنی پیاری بات ہے اللہ کو یاد رکھ اللہ تیری حفاظت فرمائے گی احفظ اللہ تجده تجا حق اللہ کو یاد رکھ جب بھی کوئی مصیبت آئے گی تو اللہ کو اپنے سامنے پائے گا وَإِذَا سَعِلْتَ فَاسْعَلِ اللَّهِ وَإِذَا سْتَعِنْتَ فَاسْتَعِنْ بِاللَّهِ جب سوال کر28:54تو اللہ سے سوال کر جب مدد کی درخواست کرو تو اللہ سے مدد کا سوال کر مانگے تو آدمی اس سے جو مالک ہو سوال تو اس سے کرے جس میں دینے کی طاقت ہو کہ اس سے کیا مانگے جو خود مفتاچ ہو جب تو سوال کرے تو اللہ سے سوال کر جب مدد مانگ29:29تو اللہ سے مدد کا سوال کر اور اس کے بعد کیا فرمایا فرمایا نوٹ کر لے نوٹ کر لے جان لے سمجھ لے اگر ساری امت مل جائے ساری امت متحد اور متفق ہو جائے30:04کہ تجھے نفع پہچائے فرمایا تجھے اتنا ہی نفع پہچے گا جو اللہ نے تیرے لئے لکھ دیا نفع کے مالک وہ تو نہیں مالک تو اللہ ہے اللہ کی مشیط کے بغیر کوئی کسی کو نفع کیسے پہچا سکتا فرمایا ساری امت مل جائے اس بات پہ متحد اور متفق ہو جائے کہ تجھے نفع پہچائے اتنا ہی نفع پہچے گا30:42جو اللہ نے تیرے لئے لکھ دیا ہے اور اگر ساری مل جائیں کہ تجھے نقصان پہچائیں فرمایا اتنا ہی نقصان پہچے گا جو اللہ نے تیرے لئے لکھ دیا ہے اللہ کے فیصلے31:14جن قلموں سے لکھے گئے ان قلموں کو اور اللہ کے فیصلے جن دفتروں میں جن کاتیوں میں جن کتابوں میں لکھے گئے ان کی سیاہی خوشک ہو چکی ہے فیصلے تو اللہ کے ہیں اور کسی میں یہ مجال نہیں کسی میں یہ سقط اور ہلت نہیں اللہ کے لکھے ہوئے فیصلے کو بدل سکے اللہ مالک الملک اپنے فضل و کرم سے31:49کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو صحیح معنوں میں یہ بات سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور یہ بات ہمارے دل و دماغ میں راسخ فرما دے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمين32:16آج کے خطبہ جمعہ میں اللہ کی توفیق سے جو بات بیان کی گئی ہے اس کا خلاصہ یہ ہے کہ کائنات کی تخلیق میں32:51کائنات کی بادشاہت میں کائنات کا نظام چلانے میں اللہ کا کوئی شریک نہیں سارے معاملات صرف اور صرف اللہ ہی کے قبضہ قدرت میں اللہ ہی پیدا فرمانے والے ہیں اللہ ہی رزق عطا فرمانے والے ہیں اللہ ہی عزت کے مالک ہیں جس کو چاہیں عزت سے نوالیں جس کو چاہیں ضلیل کریں33:27جس کو چاہیں بادشاہت عطا فرمائیں جس سے چاہیں بادشاہت چھیلیں اللہ کے فیصلوں میں اللہ کے ارادوں میں اللہ کی مشیعت میں اللہ کا کوئی شریک نہیں اب اسی بات کے متعلق دو باتیں اور ہیں جن کا ذکر انشاءاللہ آئندہ خطبہ جمعہ میں کیا جائے اللہ ملک الملک34:05اپنے فضل کرم سے یہ بات کہنے والے اور سننے والوں کے دل میں راست فرما34:32اللہم احسن عاقبتنا فی الامور كلها35:03اللہ ہم35:33اللہم انا فقراء فردقنا اللہم ارحم لا احوالنا و لا تندب لا سو اعمالنا ربنا آتنا فی الدنیا حسنا و فی الاخرة حسنا وکن عذاب النار اللہم انصر الاسلام والمسلمین اللہم عز الاسلام والمسلمین اللہم انصر المجاہدین اللہم دمر اعداء الدین36:03اللہم زلزل اقدامهم اللہم شکت شدهم اللہم فرق كلمتهم اللہم انزل بهم بأس كالذی لا يرد عن القوم الظالمين اللہم جعل هذا البلد آمنا مطمئنا وسائر بلاد المسلمین اللہم وفق بذات امور المسلمین لما تحبه وترضا سبحان ربک رب العزت عما يسفون36:32فَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ بیطان رجیب بسم اللہ الرحمن الرحیم وَمَن يُحِنِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن مُكْرِمٍ اللہ يفعل ما یشاء اور جس کو اللہ رسوا کرے اور جس کو اللہ ظلیل کرے اس کو کوئی عزت دینے والا نہیں37:11بے شک اللہ جو چاہتے ہیں سو کرتے ہیں ہر قسم کی مدہ و سنا ہر قسم کی تعریف و سدائش اللہ مالک الموت کے لئے اور عرب عرب درود و سلام امام الانبیاء قائد المرسلین رحمت دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان لوگوں پر37:44جنہوں نے آپ کی تابع داری کی گزشتہ خطبہ جمع میں اللہ کی توفیق سے اس موضوع کے متعلق بات کی ابتدا ہوئی کہ تمام معاملات اللہ مالک الملک کے قبضہ قدرت میں وہ اللہ تمام مخلوق کے پیدا کرنے والے ہیں تمام مخلوق کے رازق ہیں تمام مخلوق کے مالک ہیں38:23اور ساری کائنات کا تنہا نظام چلانے والے ہیں مخلوق کی تخلیق میں مخلوق کی ملکیت میں مخلوق کی حاکمیت میں مخلوق کے نظام کے چلانے میں ان کا کوئی شریک کوئی ساجی کوئی ہم سب کوئی پارٹنر کوئی نب کوئی شریک نہیں وہ جو چاہیں سکریں39:00ان کے چاہنے میں ان کی مشیت میں ان کے ارادے میں ان کا کوئی شریف نہیں اللہ یفعل ما یشاء بے شک اللہ جو چاہتے ہیں سو کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کو بڑی تعقید اور احتمام سے بیان فرمایا امام نسائی رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں39:39حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کو روایت کرتے ہیں ایک شخص نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا ما شاء اللہ و شیط وہ ہوگا جو اللہ چاہیں گے اور آپ چاہیں گے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم40:15اس بات کو نہ پسند کرتے ہیں فوراً ارشاد فرماتے ہیں ارشاد فرمایا کیا تم نے مجھے اور اللہ کو برابر برابر کر دیا ہے بلکہ وہ ہوگا جو تنہا40:50اللہ چاہیں گے اس حدیث پاک پہ خوب غور کیجئے صحابی نے کہا وہ ہوگا جو آپ چاہیں گے اور جو اللہ چاہیں گے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کو نبسن فرماتے ہیں اور صحابی کو فوراں ٹوکتے ہیں اس کی بات کو کارتے ہیں اور فرماتے ہیں تو نے مجھے اور اللہ کو برابر برابر کر دیا ہے41:26بلکہ وہ ہوگا جو تنہا اللہ چاہیں گے اور بات کو سمجھئے ساری کائنات میں اللہ کے بعد اللہ کی مخلوق میں سب سے بڑا کون ہے سب سے گلندو والا کون ہے سب سے زیادہ قدر و مندلت والا کون ہے سب سے زیادہ شان و عظمت کس کی ہے بلا شک و شبا41:59رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہی وہ شخصیت ہے جو اللہ کی ساری مخلوق میں سے سب سے عالی سب سے بلند و بالا ہیں بعد اس خدا بدرگ تو ہی قصہ مختصر لیکن وہ اپنے متعلق یہ بات سننا گوارا نہیں فرماتے کہ کوئی یہ کہے کہ اللہ کی مشیط میں ان کا بھی کوئی حصہ ہے42:35اور جب اللہ کی مشیعت میں وہ شریک نہیں تو اور کوئی کیسے شریک ہو سکتا ہے اور کتنی غلط ہیں ان لوگوں کی بات جو ملندوں کو درویشوں کو پیرو فقیروں کو اللہ کی مشیعت میں اللہ کا شریک ٹھہراتے ہیں ہمارے ہندو پاک میں کتنے ہی کہتے ہیں بس ان کے نظریں اٹھانے کی دیر ہے کہ تقدیر بدل گئی جہازت کی بات ہے43:15اگر کسی کی مشیعت اس کی کوئی حیثیت ہوتی تو وہ مدینے والے تھے صلی اللہ علیہ وسلم اور وہ فرما رہے ہیں بات وہ ہوگی جو ایک اللہ چاہیں گے اگر ان کی مشیعت ان کی چاہت ان کی خواہش اس کو اللہ کے فیصلوں میں دخل نہیں تو اور کس بات کی کوئی مووی ہے تو گزشتہ خطبہ جمعہ میں اور اب تک جو بات43:50بیان کی ہے اس کا خدا سا یہ ہے کہ سب کچھ اللہ کے قبضہ قدرت میں ہیں اللہ دینا چاہے کوئی روک نہیں سکتا اللہ نہ دینا چاہے کوئی دے نہیں سکتا اللہ عزت سے نوازنا چاہے کوئی ظلیل نہیں کر سکتا اور اگر اللہ ظلیل کریں کوئی عزت نہیں دے سکتا اسی بات کا دوسرا حصہ یہ ہے44:26کہ کتاب و سنت میں جو واقعات ہیں ان پہ دراد نگاہ دوڑائیے کس کی چاہت کس کی مشید کس کا ارادہ کس کا فیصلہ کس کا حق غاہد رہا قرآن و سنت میں کتنے ہی واقعات ہیں جن میں اللہ مالک الملک نے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کو واضح کیا ہے45:04کہ وہ ہوتا ہے جو اللہ چاہتے ہیں ابراہیم علیہ السلام انہی کے واقعہ پہ غور کیجئے ان کی قوم نے کیا چاہا اور اللہ نے کیا چاہا کس کی چاہت کس کا فیصلہ کس کا ارادہ کس کی مشیب غالب رہی قوم نے چاہا ابراہیم علیہ السلام کو زندہ جلا کے ختم کر دیا جائے قوم نے چاہا45:45ابراہیم علیہ السلام کو زندہ جلا کے ختم کر دیا جائے قرآن کریم میں ان کی قوم نے ان کے متعلق جو فیصلہ کیا اللہ نے اس کا ذکر فرمایا ہے اللہ فرماتے ہیں انہوں نے کہا ابراہیم کو جلا دو46:18اور اپنی معبودوں کی مدد کرو اگر تم کچھ کرنے والے ہو انہوں نے کہا ابراہیم کو جلا دو اپنے الہوں کی اپنے معبودوں کی مدد کرو اگر تم کرنے کا کچھ ارادہ رکھتے ہو اب ذرا غور کیجئے ایک آدمی46:55ساری قوم اس کی دشمن اور توجہ کیجئے حتیٰ کہ باپ بھی دشمن ہے لوگ مخالف ہوں تو سہارا اور اعتماد ہوتا ہے بروسہ ہوتا ہے اپنے گھر والوں پر بھائی ہیں باپ ہیں چچے ہیں مامو ہیں ان کے لڑکے ہیں ان پر سہارا ہوتا ہے اور یہاں کیا قیویت ہے باپ بھی دشمنوں کی سب میں ہیں اور متفقہ فیصلہ کیا ہوا47:34حرکوہو وانسرو آلہتکم ان کنتم فائلین ابراہیم کو جلا دو اپنے معبودوں کی مدد کرو اگر ہو تم کرنے والے ایک طرف ان کا یہ قرار ہے ان کی یہ ریڈولوشن ہے ان کا متفقہ فیصلہ ہے اور دوسری طرف عرش والے کا فیصلہ ہے48:08قُلْنَا يَا نَارُكُونِ بَرْدًا وَسَلَامًا عَلَىٰ إِبْرَاهِيمِ ہم نے کہا اے آگ ابراہیم پر تھنڈی ہو جا وَسَلَامًا اور سلامتی واری بن جا اتنی تھنڈی بھی نہ ہو کہ سردی ہی لگ جائے قُلْنَا يَا نَارُكُونِ بَرْدًا وَسَلَامًا عَلَىٰ إِبْرَاهِيمِ ہم نے کہا اے آگ تھنڈی ہو جا48:44اور سلامتی واری ہو جا اب نتیجہ کیا ہوا انہوں نے ابراہیم کے ساتھ مکر کا ارادہ کیا ہم نے ان کو گھٹے والوں میں سے کر دیا49:16ابراہیم کو اور لوت کو علیہ السلام ہم نے ان کو نجات دی اس زمین کی طرف جہاں ہم نے جہانوالوں کے لئے برکات نادل کی ابراہیم اور لوت علیہ السلام ان کو اس زمین کی طرف نجات دی جس کو جہانوالوں کے لئے جہانوالوں کے لئے49:49ہم نے بابرکت بنائے غور کیجئے قرآن کریم میں جو واقعات ہیں وہ قصہ کہانی نہیں ان میں دروس ہیں ان میں عبر ہیں ان میں نصیحتیں ہیں کن کے لئے اہل اسلام کے لئے قوم کا ارادہ ہے اور متفقہ ارادہ ہے اور عرش والے کا ارادہ ہے جس کا ارادہ غالب رہا ساری قوم اپنی قوت و طاقت کے بوجو50:29اپنے متفقہ فیصلہ کے بوجود وہ بات نہ کر سکی جس بات کا ہونا عرش والے کی مشیعت کے خلاف تھا کس کی چلتی ہے اللہ کی چلتی ہے کس کی مشیعت چلتی ہے اللہ کی مشیعت چلتی ہے کس کا حکم سب کے حکموں پہ غالب رہتا ہے وہ اللہ کا حکم ہے اور پھر غور کیجئے آگ ہماری نگاہوں میں51:09اور ہماری کوتہ نگاہوں میں اس کا کام جلانا ہے نہیں بات ایسے نہیں آگ کا کام جلانا ہے تب جب عرش والے کی طرف سے آگ کو جلانے کا حکم ہو آگ کی کیا حیثیت ہے اگر عرش والے نہ چاہیں تو آگ جلا نہیں سکتے تب جلائے گی جب عرش والے کا حکم ہوگا کہ جگاؤ سمندر51:50اس کی خاصیت کیا ہے عام طور پر ہم یہی سمجھتے ہیں سمندر کا کام ڈبونا ہے ہاں سمندر ڈبو کا ہے کس کو جس کو اللہ چاہے اور جس کو نہ چاہے سمندر کی کیا مجال ہے کہ اس کو ڈبو سکے موسیٰ علیہ السلام اپنی قوم کو لے کے نکلتے ہیں اللہ کے حکم سے آگے سمندر ہے پیچھے فرعون52:29اور اس کا لشکر ہے موسیٰ علیہ السلام ان کے ساتھی ان کے امتی خوف زدہ ہیں کدھر جائیں آگے سمندر ہے اس کی طرف جائیں تو ڈوب جائیں گے پیچھے فرعون ہے رک جائیں تو وہ نیست و نابوت کر دے گا اور کہتے ہیں موسیٰ اب مارے گے موسیٰ علیہ السلام جواب میں فرماتے ہیں نہیں میرے ساتھ میرا رب ہے53:08وہ میری راہنمائی ضرور کرے گا پھر کیا ہوتا ہے موسیٰ علیہ السلام اللہ کے حکم سے سمندر میں داخل ہوتے ہیں پانی درمیان سے ہٹ کر دونوں طرف ہو جاتا ہے اور پانی کی لہریں اتنی بلند ہیں گویا کہ پہاڑ ہیں دونوں طرف پانی بلندی میں ہے لیکن درمیان میں اس طرح ہے جیسے زمین خشک ہو اور اس خشکی میں سے53:51موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم اس طرح گزر رہے ہیں جس طرح کے دمین پر گزرتے ہیں پیچھے فرعون اور اس کا لشکر ہے وہ دیکھتا ہے کہ سمندر میں خوشک راستہ بن چکا ہے وہ بھی اور اس کا لشکر بھی موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم کو پکڑنے کے لیے سمندر میں گس جاتے ہیں وہی سمندر54:26جہاں موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم کے لیے خوشک راستہ ہے وہی سمندر فرعون اور اس کی قوم کی تباہی کا سبب بنتا ہے فرعون غرق ہوتا ہے ہمارے محاورے میں منتے کرتے ہوئے مرتا ہے ایماندار بننا چاہتا ہے لیکن اس وقت کا ایمان اسے کسی قام نہیں آتا اب غور کیجئے55:05پانی کا کام جو ڈبونا ہے اس کے حکم سے ہے پانی نے تب ڈبونا ہے جب عرش والے کی طرف سے حکم ہو اگر عرش والے کی طرف سے حکم نہ ہو تو پانی کیسے ڈبو سکتا ہے پانی پابند ہے پانی غلام ہے عرش والے کا اور غلام کی کیا مجال ہے اپنی مردی سے کوئی کام کر سکے قرآن و سنت میں کتنے ہی واقعات ہیں55:42جو اس حقیقت کو آشکارہ کرتے ہیں قائدہ و قلیہ کو لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہیں لیکن بدبختی ہے بہت سے لوگوں کی وہ اس بات کو بھول جاتے ہیں بہت سے زمین والے یہ سمجھتے ہیں کہ زمین کے معاملات زمین والوں کی مرضی سے ہیں کسی کا جینا کسی کا مرنا بہت سے لوگ یہ سمجھ چکے ہیں کہ یہ لوگوں کی مرضی سے ہے56:20بات ایسی نہیں خود ہمارے حبیب اکرم نبی مکرم رسول معظم صلی اللہ علیہ وسلم ان کی صیرت متحرمیں کتنے واقعات ہیں جو اس حقیقت کو واضح کرتے ہیں اللہ نے انہیں بچانا چاہا کوئی انہیں عذیب نہ پہنچا سکا سارے اکٹھے ہوئے حجت کا واقعات اس میں کتنے دروس ہیں57:00نبوت کے چودویں سال سفر کے مہینہ کی چھبیس تاریخ کو مشیقین مکہ کے سردار کیا فیصلہ کرتے ہیں معاذ اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ان کی زندگی کو ختم کرنا ہے اور بدنصیب یہی سمجھتے ہیں کہ کسی کی زندگی کو ختم کرنا یہ ان کے اختیار میں ہے بڑے بڑے جان بڑے بڑے بہادر57:40بڑے بڑے طاقتور رسولِ معظم صلی اللہ علیہ وسلم کے دروادے پہ کھڑے ہیں کہ جب نکلیں معاذ اللہ آپ کو ختم کر دینا ہے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے حکم سے اپنے گھر سے نکلتے ہیں سورہِ یاسین اس کی ان آیات کی تیراوت کرتے ہیں وَجَعَلْنَا مِمْ بَيْنِ اَيْدِيهِمْ صَدًّا58:15ہم نے ان کے آگے بھی سد بنایا بند بنایا اور ان کے پیچھے بھی بند بنایا ہم نے ان کی نگاہوں پہ پردہ ڈال دیا اب وہ دیکھ نہیں سکتے اور اپنے دست مبارک میں مٹی لیتے ہیں اور اس کو اس طرح پھینک دیتے ہیں جتنے اس انتظار میں کھڑے ہیں58:51کہ جب بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم گھر سے نکلے گے یک بار بھی حملہ کر کے معاذ اللہ ان کی زندگی کو ختم کر دیں گے اللہ کے فضل و کرم سے اس وقت ان کی دیکھنے کی قوت سلب ہو چکی ہے کھڑے ہیں انتظار میں مسلح ہیں تیار ہیں چاکوں چوبن ہیں لیکن59:22اللہ نے دیکھنے کی جو قوت و طاقت ہے اس کو سلب کرویا ہے اور اس بات کو سمجھنا تو کچھ مشکل نہیں ہم جو دیکھ رہے ہیں کیا اپنی مرضی سے دیکھ رہے ہیں کون ہے جو اس بات کا دعویٰ کر سکے کہ جب تک چاہوں دیکھتا رہوں گا کیا اللہ اس بات پر قادر رہیں کہ ہم رات کو سوئیں دن کو اٹھیں تو بینائی ختم ہو چکی ہوگی ابھی گزشتہ دنوں میں گزشتہ دنوں میں ریاض ہی میں60:00ایک پاکستانی نوجوان رات کو سویا دن کو اٹھا تو دیکھنے کی قوت سے محروم تھا اور اب تک تڑپ رہا ہے ابھی میں نے دو دن پہلے اس کے متعلق دریافت کیا اب تک اس کی بینائی واپس نہیں آئی اچھا خاصا صحت مند ہے قوت و طاقت ظہری طور پر بہت زیادہ ہے رات کو سویا دن کو اٹھا بینائی سے کافی حد تک محروم ہو چکا تھا60:41اللہ کے لئے کیا مشکل ہے راہ مالک الملک ان موجوانوں کی قوت و بینائی کو اتنے عرصہ کے لئے سلم کرویتے ہیں جس عرصہ میں اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گزر رہے اور پھر حجر کا واقعہ مفصل اور طویل ہے اور اس میں کتنے ہی دلوس و عبر ہیں اشارہ سے بات کرتے ہوئے گزرتا ہیں آج صلی اللہ علیہ وسلم غار میں پہنچتے ہیں مشکل61:26جو آپ کی تلاش کر رہے ہیں آپ کو ڈھونڈ رہے ہیں وہ بھی اسی غار کے اوپر پہنچتے ہیں اور درہا گوھر کیجئے اگر اللہ نہ چاہتے تو وہ غار پہ نہ پہنچتے لیکن قدرتِ الٰہیہ کا ظہور ہونا تھا کہ غار اس میں رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے مخلص ساتھی اور خادم صدیق دونوں موجود ہیں62:06اور قریش جو آپ کے خون کے پیاسے تھے وہ اسی غار کے اوپر کھڑے ہیں صحیح بخاری میں ہے حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کرتے ہیں یا نبی اللہ لو افسر احدهم تحت قدمیں یا افسرنا اے اللہ کے رسول62:43صلی اللہ علیہ وسلم اگر ان کافروں میں سے کسی نے اپنے قدموں کے نیچے اپنے قریب مہنوں کے ہیں صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کو دیکھ رہے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جواب میں کیا فرماتے ہیں ما ظنک بسمین اللہ ثالثہما اے ابو بکر ان دو کے متعلق تیرا کیا خیال ہے63:22جن دو کے ساتھ تیسرا ان کا اللہ ہو اگر یہ غار کے اوپر کھڑے ہیں اور ہم سے دلکل قریب ہیں تو پھر کیا ہوا ہمارے ساتھ اللہ ہے اور جب ہمارے ساتھ اللہ ہے اور اللہ کی مشیط ہم کو بچانا ہے تو اگرچہ یہ غار کے کنارے پر پہنچ چکے ہیں تو پھر کیا ہوا اور قرآن کریم میں بھی اللہ نے فرمایا63:58اگر تم محمد کی مدد نہ کرو تو کیا ہوا؟ اگر تم64:29محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد نہ کرو تو کیا ہوا فَقَدْ نَصَرَهُ اللَّهُ پس بے شک ان کی مدد اللہ نے کی اِذْ اَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفَرُوا جب کافروں نے انہیں نکال دیا یعنی مکہ سے ثانی اثنین جب دو میں سے ایک محمد تھا صلی اللہ علیہ وسلم اِذْ هُمَا فِي الْغَارِ جب محمد اور سدید65:03صلی اللہ علیہ وسلم دونوں غار میں تھے جب محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھی سے فرما رہے تھے لا تحذن ساتھی غم نہ کر اگرچہ یہ سارے لوگ ہمیں مارنا چاہتے ہیں اور یہ غار کے قریب پہنچ چکے ہیں پھر بھی غم نہ کر65:37بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے اللہ نے اتمنان و سکون محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ نازل کیا اور لشکروں کے ساتھ مدد کی جن کو آپ نے نہیں دے گا66:12اور اللہ نے کافروں کی بات کو نیچا دکھایا اور اللہ نے کافروں کی بات کو نیچا کیا اور اللہ کی بات وہ بلند ہے واللہ عزیز الحقیق اور اللہ غالب حمد والد کیا بات اس واقعہ سے واضح ہوئی اور کتنی باتیں ہیں66:47لیکن جو بات اب کہہ رہا ہوں مکہ والوں نے مارنا چاہا اور شوالے نے بچانا چاہا کس کی مشیت کس کا ارادہ کس کا حکم کس کا فیصلہ غالب رہا اور اسی صفحہ حجرت میں جس طرح کہ صحیح بخاری میں ہے اور حدیث کی دوسری کتابوں میں بھی ہے سراکہ بن مالک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب آتا ہے67:25اور مختصر طور پر اس کا واقعہ اس طرح ہے سوراقہ خود بیان کرتا ہے کہ قریش کی طرف سے قاصد آئے انہوں نے بتلایا کہ جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ ان دونوں میں سے کسی ایک کو برکتار کرے گا یا قتل کرے گا اس کے لئے سو اونٹھ جس تجو میں ہیں کہ یہ انعام حاصل کرے68:08اور انعام کا دلالج ہے بساقات بہت سے لوگوں کو اللہ کی نافرمانی پر ادارتا ہے اور اس کی ایک مثال ہمارے ملک میں جو پرائز بانڈ ہے اچھے بڑے دیندار اپنے دین کا ستیہ ناس کر رہے ہیں ساری سودی کاروائی ہے ٹھیک ہے جی کیا کر رہی ہے پرائز بانڈ انعام کا دلالج ہے کتنے ہی لوگوں کا بیڑا غرق کرتا ہے اب جس طرح ہو رہی ہے بہت سے لوگوں کی طرف68:51کسی طریقہ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے ساتھی حضرت سدیق رضی اللہ تعالی عنہ یا ان کو گرفتار کیا جائے یا ان کو معاذ اللہ قتل کیا جائے سراکہ کہتا ہے میں اپنی قوم بنو مدلج ان کے ساتھ بیٹھا تھا کسی آنے والے نے کہا کہ وہ دور سمندر کے ساحل کی طرف جو سائے نظر آ رہے ہیں69:27وہ وہی ہیں جن کی قریش کو تلاش ہے سراقہ کہتے ہیں میں نے کہا نہیں وہ نہیں وہ کئی اور لوگ ہیں ابھی تھوڑی دیر پہلے ہمارے پاس سے گزرے کہنے والا یہ بات سن کے چگا گیا سراقہ وہ سمجھ گیا اپنے دل ہی میں کہ واقعتاً وہ سائے جو دور سے نظر آ رہے ہیں وہ انہی کے ہیں جن کی قریش کو تلاش ہے70:06سراکہ اپنی خادمہ کو حق دیتا ہے کہ میری سواری کو تیار کر سراکہ اپنی خادمہ کو حق دیتا ہے میری سواری کو تیار کر خادمہ سواری کو تیار کرتی ہے اور تیوے کے پیچھے تاکہ کوئی اور دیکھ نہ پائے تھوڑی دیر کے بعد سراکہ اٹھتا ہے میری کی جو امی ہے اس کا رخ نیچے کی طرف کرتا ہے70:48اپنی سواری پہ سوار ہوتا ہے اس سے اپنی سواری کو دوراتے ہوئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب پہنچ جاتا ہے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب پہنچتا ہے سواری کو ٹھوکر لگتی ہے سواری بھی گر جاتی ہے اور سراکہ بھی گر جاتا ہے اب سراکہ اپنے تیر نکالتا ہے یہ جو اب ہمارے ہاں بھی71:27کچھ بے وکوف لوگوں میں رواج ہے فال نکالنا یہ مشرقین کی عادت ہے اسلام میں یہ بات نہیں اور بہت سے شہروں میں ریلوے سٹیشن کے سامنے کچھ بدنصیب بیٹھے ہوتے ہیں لوگوں کی قسمتیں بتلا رہے ہیں اور بدنصیبوں کو اپنی قسمت کا کل پتہ نہیں یہ جہالت کی باتیں ہیں مشرقوں کی عادتیں ہیں اسلام کا ان باتوں سے کھل تعلق ہے سراقہ جوہر کے تیروں کو نکالتا ہے72:06کہ میں معاذاللہ اس شکار کو قابو میں لاسکوں گا کے نہیں اللہ کی حکمت یہ بات نکلتی ہے یہ تمہارے بس کا روگ میں تراکہ انعام کا جو نشہ ہے وہ تو بہت تیز ہوتا ہے بلوگون یہ بات جوے کے تیروں میں نکلنے کے دوبارہ اپنی گھوڑی کی طرف آتا ہے اس کو دھسکارتا ہے اور اس کے72:46اس کو اٹھاتا ہے اور اس پر سواب ہوتا ہے سوراقہ خود بیان کرتا ہے کہ جب میں گھوڑی پر سواب ہوتا ہوں دیکھتا ہوں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بہت زیادہ قریب پہنچ چکا ہوں ہر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ رہے ہیں قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہیں اور دائیں بائیں نگاہیں اٹھا کے نہیں دیکھتے اور صدیق حضرت ابوبک رضی اللہ تعالی عنہ73:24وہ بہت زیادہ دیکھتے ہیں انہیں فکر ہے اپنے حبیب کی کہ کہیں انہیں کوئی گزر نہ پہنچ جائے سراکہ خود کہتا ہے کہ جب میں قریب پہنچا ہوں میری گھوڑی کی جو تانگے ہیں وہ زمین میں دھنسنا شروع ہو جاتی ہے حتیٰ کہ گھوڑی کی تانگے زمین میں دھنس چکی ہیں اور میں گھوڑی سے نیچے زمین پر گل چکا ہوں اور کوئی اس پر تعجب نہ کرے74:07کہ گھوڑی کی تانے زمین میں کس طرح دھنس گئی ہے اگر کسی بے عقل کی عقل میں یہ بات نہ آئے تو وہ بلند بالا پہاڑوں کو دیکھے ان کو زمین میں کس نے دھنسا کے رکھا ہے جو اللہ ہزاروں میٹر اوچھے پہاڑوں کو زمین میں دھنس آ سکتے ہیں تو گھوڑی کی کیا حیثیت ہے اور پھر بھی بات سمجھ میں نہ آئے تو ہمارے جو میسنز ہیں یا انجینئرز ہیں74:46وہ پیلرز کو زمین میں ڈنساتے ہیں کی نہیں دو میٹر چار میٹر دس میٹر دیس میٹر ڈنساتے ہیں کی نہیں تو کیا معاذ اللہ اللہ ان جیونوں سے بھی زیادہ کمزور ہیں بعض بے اقل لوگ بڑی اشاری سے کہتے ہیں کیسے ممکن ہے اور معلوم نہیں کہ ان کا یہ کہنا ان کی بے وقوفی کے ثابت کرنے کے لئے کافی طریقہ ہے معاذ اللہ اللہ اتنے کمزور ہیں کہ گھوڑی کی ٹانگوں کو زمین میں ندن کھا سکیں75:24سراکہ کہتے ہیں گھوڑی کی ٹانگوں کو اللہ نے زمین پر دنسا دیا پھر گرتا ہے پھر جھوے کے تیر نکالتا ہے اور پھر یہی بات نکلتی ہے یہ بات تمہارے بس میں نہیں لیکن انعام کا نشہ ہے کہ چین نہیں لینے دیتا اپنی گھوڑی کو غصے ہوتا ہے اٹھاتا ہے گھوڑی پھر اٹھتی ہے پھر اس پر سرار ہوتا ہے سراکہ خود کہتا ہے76:05کہ گھوڑی کے قدموں کی وجہ سے جب گھوڑی کے قدم زمین پہ لگتے ہیں اٹھ کے لگتے ہیں اتنی زیادہ غدار ہے گھوڑا کے ساری فضا دھواندار ہے اب سراکہ کے ہوش ٹھکانے آتے ہیں اب سمجھتا ہے کہ معاملہ میری قدرت سے باہر ہے خود کہتا ہے فَنَا دَوْتُهُمْ بِالْأَمَانِ میں نے76:41محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے اور آپ کے ساتھی سے درخواست کی مجھے امان دیجئے ذرا غور کیجئے مارنے کے لئے آیا ہے اور اپنے لئے امان کا طلبگار بن چکا ہے کس ارادے سے آیا اور کس مرحلہ میں پہنچ چکا ہے ہر بار ربایات میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب جب سراکہ پہنچ رہا تھا آپ اپنے اللہ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں77:20اور درخواست کرتے ہیں اے اللہ آپ جیسے چاہیں سراکہ کے فتنہ سے ہمارے لئے کافی ہو جائے اور کیا اللہ بندوں کے لئے کافی نہیں بندوں ہی بن نصیب ہیں کہ وہ اس حقیقت سے غافل ہیں اللہ تو کافی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم دعا کرتے ہیں77:55اے اللہ سراکہ کے شروع و فتن سے ہمارے لئے کافی ہو جاؤ اور واقعیتا اللہ کافی ہو گئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سراکہ امان کی درخواست کرتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم عامر بن فہیرہ کو حق دیتے ہیں اس کو امان لکھ دو اب وہی سراکہ درخواست کر رہا ہے78:33زاد سفر پیش خدمت ہے سواری پیش خدمت ہے قول کیجئے آپ فرماتے ہیں ہم اس کی کوئی ضرورت نہیں اور ایک روایت میں ہے سراکہ کہتا ہے راستے میں میرا غلام ہے اور وہ میرے جانور چرا رہا ہے بطور نشانی یہ میرا تیر لے جائے اور جس چیز کی ضرورت ہو اس سے کہیے79:08کہ وہ آپ کی خدمت میں پیش کرے آپ فرماتے ہیں ہمیں کوئی ضرورت نہیں اب سراکہ ہے چاہتا ہے کہ خدمت کا کوئی موقع ملے سراکہ کے دل کی قائنات بدل چکی ہے اور ذرا غور کیجئے کون سراکہ وہی سراکہ جو قید کرنے کے لیے یا مارنے کے لیے آیا اس کے دل کی قائنات بدل چکی ہے اور ایک روایت میں ہے سراکہ کہتا ہے یا نبی اللہ79:44مرنی بناشق اے اللہ کے نبی آپ جو چاہتے ہیں اس کا مجھے حکم نہیں اور درہا اس بات پہ غور کیجئے سارا جھگڑا سارا تنابع کس بات پہ ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نبی ہیں کے نہیں سراکہ کی نگاہ میں یہ جھگڑا بھی ختم ہو چکا ہے سراکہ بہت دور آگے نکل چکا ہے80:23اپنی زبان سے اعلان کر رہا ہے اقرار کر رہا ہے اعتراف کر رہا ہے کہ یہ اللہ کے نبی ہے کچھ بات سمجھ میں آرہی ہے یا نبی اللہ مرنی بماشی اے اللہ کے نبی آپ جس بات کا چاہتے ہیں مجھے حق دیجئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سراطہ رحمت ہے مجسمہ شقت ہے سراکہ کو80:59اپنی خدمت سے نوازتے ہیں وگرنا وہ اس کے محتاج نہ تھے کیا فرماتے ہیں سراکہ ہماری جو خبر ہے اس کو چھتائے رکھنا اور کسی کو ہمارے پیچھے نہ آنے دینا اور جس طرح کے میں نے ابھی کہا وہ اس بات کے محتاج نہ تھے جو اللہ سراکہ کے قریب آنے کے بوجود مشیقین مکہ کے غار کے کنارے پر آنے کے بوجود81:35ان کو بچا سکتا ہے بعد میں نہ بچائے گا لیکن رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم سراکہ پر شکر کرتے ہوئے اس پہ احسان فرماتے ہوئے اس کو اس خدمت کا موقع عطا فرماتے ہیں سراکہ ہمارے متعلق کسی کو خبر نہ ہونے دینا اور ہمارے پنچے کسی کو نہ آنے دے اور حضرت انیس82:10رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں سراقہ کی حالت کو دیکھو دن کے ابتدائی حصہ میں اس بات میں کوشا تھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو گرفتار کرے یا معاذ اللہ قتل کرے اور دن کے دوسرے حصہ میں وہی سراقہ کیا بن چکا ہے اللہ کے نبی کے لئے چوکیدار بن چکا ہے کہ جس راستہ سے82:45اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم گزر چکے ہیں اب ان کے تعاقب میں ان کا پیشا کرتے ہوئے کوئی اور شخص اس راہ پر نہ جا سکے سارے واقع سے کیا ملتا ہے جس کو اللہ بچانا چاہے اسے کوئی گذن پہنچا سکتا ہے سارے مل جائے اور کتنے واقعات ہیں ان سب واقعات کو اس وقت چھوڑتے ہوئے جو دو تین واقعات بیان کی ہیں ان پر اتفا کرتے ہوئے83:25اس موضوع کا جو آخری اور تیسرا حصہ ہے اس کی طرف آپ کی توجہ مبزول کروانا چاہتا ہوں اور وہ حصہ یہ ہے کہ جب سب کچھ اللہ کے قبضہِ قدرت میں ہیں سب چیزوں کے مالک اللہ ہے سب کے رابق اللہ ہے جس کو وہ نفع پہچانا چاہیں کوئی نقصان نہیں پہچا سکتا اور جس کو وہ نقصان پہچانا چاہیں اس کو کوئی نفع نہیں پہچا سکتا83:59جس کو وہ مارنا چاہیں اس کو کل بچا نہیں سکتا اور جس کو وہ بچانا چاہیں اس کو کل مار نہیں سکتا جس کو وہ عزت دیں اس کو کوئی ضلیل نہیں کر سکتا اور جس کو وہ ضلیل کریں اسے کوئی عزت نہیں دے سکتا جب کیفیت یہ ہے تو کہنے والے کو اور سننے والوں کو کس کا غضاب بننا چاہیے جب کیفیت یہ ہے تو کہنے والے کو84:32اور سننے والوں کو کس کی بات کو ماننا چاہیے جب قیدیت یہ ہے تو کہنے والوں کو اور سننے والوں کو کس کو راضی کرنے کی کوشش کرنی چاہیے کتنی واضح سیدھی اور صاف بات ہے لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ ہم میں سے بہت سے بوجود اس بات کے کہنے سننے اور سمجھنے کے ہمارا کارگک یہ ہوتا ہے85:08تو ناراضی ہو جائے اللہ ناراض ہوتے ہیں تو ہوتے رہے جی داڑی کیوں نہیں رکھتے بیگم صاحبہ ناراض ہو جائیں گے اے خدا کے بندے اقل کر تیرا رب تیرا الہ تیرا مالک تیرا رادک تیرا خالق کون ہے تیری بیگم ہے یا اللہ ہے کچھ غور کر جی غلط آدات رسوم اور ٹرڈیشنز کو چھوڑ دیجئے بات ٹھیک ہے85:49لیکن برابری میں ناک کرتی ہے اے ظالم انسان تیرا رب تیری برابری ہے یا اللہ ہے سمجھئے اس بات کو سمجھئے اس بات کو خوب سمجھئے اس بات کو جب سب کچھ اللہ ہی کے قبضہ تدرک میں ہے تو میں ان کو ناراض کروں کسی اور کو راضی کرنے کی کوشش کیوں کروں میں کیوں ان کی نافرمانی کر کے کسی اور کی بات مانوں جس کو میں راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہوں86:32وہ مسکین تو اپنی جان کا بھی مالک نہیں اس کے قبضہ قدرت میں ہوا کیا جو میں نے اس سے لینا ہے سب کچھ تو اللہ کے قبضہ قدرت میں ہے اس کو چھوڑ کر میں کہاں جاؤں اور پھر اور بات ہے توجہ سے سنی اور یاد رکھئے جو اللہ کو راضی کرنے کے لیے لوگوں کی ناراضی کی پرواہ نہ کرے اللہ اسے لوگوں کے شرور و فتن سے87:12لوگوں کی سالشوں سے محفوظ رکھتے ہیں جو اللہ کو راضی کرنے کے لیے لوگوں کی ناراضی کی پرواہ نہ کرے اللہ اس کے لیے کافی ہوتے ہیں لوگوں کو راضی کرنے کے لیے اللہ کو ناراض کرے اللہ اسے لوگوں ہی کے سفر کرتے ہیں کہ وہی اس کا گوشت نوچ نوچ کر کھائے امام ترمدی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں87:51امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ ام المومنین آشا سردی کا رضی اللہ تعالی عنہ ان کی خدمت میں ایک چتھی ارسال کرتے ہیں اور اس چتھی میں تحریر کرتے ہیں او سنی و لا تکتری فا اخشا ان انسا اے مومنوں کی ماں مجھے وسیعت کیجئے اور وہ وسیعت زیادہ لمبی نہ ہو88:33اگر وصیت لمبی ہوئی تو مجھے در ہے کہ میں بھول جاؤں گا آشا سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ جواب میں چتھی ارسال فرماتی ہیں اور اس چتھی میں تحریر فرماتی ہیں سمیعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من التمس بظلاللہ بسخت الناس کفاہ اللہ معونت الناس89:07جواب میں چتھی میں تحریر فرماتی ہے میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے ارشاد فرمایا جو شخص لوگوں کو ناراض کر کے اللہ کی رضا کو حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے89:46اللہ اس کے لئے لوگوں کے مقابلہ میں کافی ہو جاتے ہیں اب بتلائیے جس کے لئے اللہ کافی ہوں اس کی کوئی اور حاجت اور ضرورت باقی رہ سکتی ہے جس کے لئے اللہ کافی ہوں لوگ اس کا کیا بھی بات سکتے ہیں فرمائے جو شخص اللہ کی رضا کو چاہتے ہوئے لوگوں کو ناراض کرتا ہے اللہ اس کے لئے کافی ہوتے ہیں اور جو شخص90:27لوگوں کو راضی کرنے کے لئے خوب توجہ سے سنیے یہ الگ بات ہے لیکن بات توجہ سے سنیے شاہد کہ ہمارے سوچ میں سمجھ میں اور عمل کے انداز اللہ بدل دے اور جو شخص لوگوں کو راضی کرتے ہوئے اللہ کو ناراض کرتا ہے اللہ اسے لوگوں ہی کے سفرد کر دے جن کو رہنے کرنے کے لئے اللہ کو ناراض کیا91:03ہمارے عرف میں وہی اس کے سر میں جھوٹیاں ماتے ہیں جن کے لئے اپنے آخرت کو برداد کیا اپنے مالک کو ناراض کیا وہ بھی اس پر ناراض ہو جاتے ہیں اللہ مالک الملک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے اور سننے والے کو یہ حقیقت سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے کہ سب کچھ ایک اللہ ہی کے قبضہ قدرت میں ہے وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمين91:35آج کے خطبہ جمعہ میں جو بات بیان کی گئی اس کا خلاصہ یہ ہے نمبر ایک کہ اللہ کی مشیعت میں اللہ کے ارادوں میں اللہ کے حکم میں اللہ کے فیصلوں میں اللہ کا کوئی شریک نہیں دوسری بات جو بیان کی گئی وہ یہ تھی کہ قرآن و سنت میں کتنے ہی واقعات ہیں جن سے یہ بات92:11واضح طور پر معلوم ہوتی ہے کہ جس کو اللہ نے بچانا چاہا اسے دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہ پہنچا سکے اور اس سلسلہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اور فرام کا واقعہ اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حجرت کے واقعہ کو مختصر طور پر بیان کیا اور تیسری بات92:45اللہ کی توفیق سے یہ بیان کی گئی کہ جب سب کچھ اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے ہر چیز کے مالک اللہ ہے ہر چیز کے رادک اللہ ہے نفع نقصان کے مالک ایک اللہ ہی ہے تو کیوں نہ ہم سب اپنے تمام آمال کے کرتے وقت اپنا ٹارگٹ یہ رکھیں کہ ہم پر ہمارے اللہ راضی ہو جائے اللہ مالک النلک93:15اپنے فضل و کرم سے کہنے والے اور سننے والوں کو جو ٹھیک بات کہی گئی ہے اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے93:48اللہ حافظAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.