♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & RemindersAudioماہ رمضان میں واقع ہونے والے اہم واقعاتadmin·3 views·5 months agoاس ریكارڈنگ میں ماہ رمضان میں واقع ہونے والے عہد نتوی كے اہم واقعات By: ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · ابو سعد قطب محمد اثری#Audio#IslamHouse#ابو سعد قطب محمد اثریTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00الحمدللہ معز من اتاعه و مذل من عصاه والصلاة والسلام علی امام المجاہدین و قائد الغر المحجلین نبینا محمد و علی آله و صحبه اجمعین اما بعد فقد قال اللہ عز و جل ان اللہ اشترا من المؤمنین انفسهم و اموالهم بأن لهم الجنة یقاتلون فی سبیل اللہ0:28فَيَقْتُلُونَ وَيُقْتَلُونَ وقال اللہ عز و جل في موضع آخر یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا حَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَى تِجَارَةٍ تُنجِيكُمْ مِنْ عَظَابٍ أَلِيمٍ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ اِن كُنْ0:56وَيُدْخِلْكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِيمٍ تَحْتِهَا الْأَنْهَارِ وَمَسَاكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّاتِ عَدْنِ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ وَأُخْرَا تُحِبُّونَهَا نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ وعن ابی ذر رضی اللہ عنہ قال قلت يا رسول اللہ ایو العمل افضل قال الایمان باللہ والجهاد في سبيله1:24معزز دوستو محترم ساتھیو ماہ رمضان جہاں روزے کے ذریعے اللہ رب العالمین کو رازی کرنے کا ایک ذریعہ ہے اور افطار کرنے اور کرانے اس کے علاوہ قیام اللیل اور دیگر بہت سارے عملوں کے ذریعے اللہ کو خوش کرنے کا اللہ کو رازی کرنے کا ایک سبب ہے وہیں پر اگر اسلام کے خاطر1:54اللہ کے توحید کے خاطر مسلمانوں کے عزت و آورو کے خاطر اگر یہ ضرورت پڑ جائے کہ اس ماہ مبارک میں ہمیں اپنے جان کا نظرانہ پیش کرنا پڑے اور اپنے مال کا نظرانہ پیش کرنا پڑے تو ہمیں اس کے لئے بھی تیار رہنا چاہیے کیونکہ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ اس ماہ رمضان میں مسلمانوں نے نہ صرف یہ کی روزہ اور قیام اللہ کو اپنی زندگی کا مشغلہ بنایا تھا2:23حالات جب ان کے سامنے ایسے کھڑے ہوئے تو انہوں نے اپنے جسم و جان کو بھی اللہ کے حوالے کرنے کی کوشش کر دی اور سرفروشی کی تمنا لے کر آگے بڑھے تھے یہ وہ ماہ رمضان کا سترہ ہوا دن تھا اور سن دو ہجری کی تاریخ اور سن تھی2:53جب مدینہ کے قریب اور مکہ کے راستے میں ایک مقام پر مسلمان اور کفار سے مدبیڑ ہوا اس مدبیڑ کو اس جنگ کو اسلام نے جنگِ کبرا کا لقب دیا ہے غزوِ کبرا کا لقب دیا ہے اور یہ ایک فیصلہ کن جنگ تھی مسلمانوں کی اس میں بڑی عزت ہوئی آگے چل کر مسلمانوں کے راستے ہموار ہوئے دشمن3:21جو ہمیشہ مسلمانوں کو دہشت اور خوف میں رکھا تھا اس کے سارے زعم اور اس کے سارے حمم سب کمزور پڑ گئے اور مسلمانوں کا روب و دب دبا قائم ہو گیا اس مہینے میں اسی وجہ سے مسلمانوں نے دو عیدیں منائی ایک عید جنگِ بدر کی کامیابی اور فتحیابی کی تھی اور دوسری عید ماہِ رمضان کے روزوں کے اختتام کی تھی مسلمانوں کو اللہ نے سن دو ہجری میں3:50دو دو عیدیں ایسی عنایت کی جو ان کے زندگی کی خوشیوں کی بڑی اہم خوشی تھی ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس سوال کیا کہ اے اللہ کے رسول صف سے افضل عمل کیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ پر ایمان لانا اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنا یعنی افضل عامال میں سے یہ عمل ہے کہ اگر ضرورت پڑ جائے4:20انہوں نے مکہ کو فتح کیا قرآن کریم نے4:50اس کی بشارت پہلے دی تھی اور مسلمانوں کی یہ اتنی بڑی کامیابی تھی کہ تاریخ اسے بار بار یاد کرتی ہے اس لیے میرے عزیز دوستو ماہ رمضان میں جہاں ہمیں اس طرح کی ہم بھوک5:07اور پیاس کے شدت برداشت کرتے ہوئے جہاں ہم اپنے رب کو راضی کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہی ہماری یہ بھی کوشش رہے کہ اسلام کی سربلندی کے خاطر اگر ایسی ضرورت اور ایسا موڑ آ جائے تو ہم اس کے لئے بھی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے تیار رہیں اس لئے یہ مہینہ محض روزے ہی کا مہینہ نہیں بلکہ ہمیں اپنے جان کے نظرانہ پیش کرنے کا بھی مہینہ ہے یہ ہماری5:32فتحیابی اور کامرانی کا بھی مہینہ ہے اس لیے ہمیں اس کا خاص خیال لکھنا چاہیے آپ کے علم کی خاطر ایک بات اور عرض کرنا چاہتا ہوں کہ قرآن نے جہاں کہیں بھی بیان کیا ہے جہاد کے معاملے اور موضوع کو تو وہاں پر مال کو مقدم رکھا ہے یعنی پہلے مال اس کے بعد میں نفس کی جانبازی کرنی ہے اس لیے اللہ نے جن بھائیوں کو مال دیا ہے انہیں چاہیے کہ جہاد مال کے ذریعے ہو جہاد نفس کے ذریعے ہو6:01دعوت اللہ کے ذریعے ہو جہاد قلم کے ذریعے ہو جہاد زبان کے ذریعے ہو اور جہاد ہر اعتبار سے اپنی صحیح رائے کے ذریعے ہو جہاد امر بالمعروف اور ونہ ان المنکر کے ذریعے ہو یہ سب جہاد کے اقسام ہیں ہمیں چاہیے کہ جن جن اصولوں کو ہم جن جن جہاد کے کاموں کو ہم جن جن جہاد کے انواع و اقسام کو ہم اپنی زندگی میں لاغو کر سکتے ہیں بلا کسی تاخیر کے6:30ہمیں چاہیے کہ ہم اس کا احتمام کریں اور ہر طرح سے دامِ دھرمِ قدمِ سخنِ ہر طرح سے اس اسلام کی مدد کرنے کے لیے اور غریب مسلمانوں کو6:40اور مسلمانوں کے عزت و عابروں کے حفاظت کے لئے ہمیں اپنی پوری کوشش کرنی چاہیے اور مکمل جد و جہد کرنی چاہیے اللہ سے دعا ہے اللہ ہم تمام لوگوں کو نیک بنائے اور اس مہینے میں اللہ کی رضا کے خاطر ہر چھوٹی بڑی چیز کی قربانی پیش کرنے کا جذبہ عطا فرمائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعینAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.