♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioریاکاری کی حرمتadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00موسیقی موسیقی0:35اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا عبد اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا1:11موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی1:56اعوذ باللہ من الشیطان الرحیم بسم اللہ الرحمن الرحیم حُبی و حرم الرحیم اجارت کو جائز کیا اور صوب کے حرام قرار دیا کی توفیق سے آج کے درس میں صوب کے بارے میں کچھ بات کہنے کی کوشش کرنا ہے2:53اور اللہ سے اس اندید پر اعتداء کرتا ہوں اللہ مالک ٹھیک ٹھیک بات کہنے سننے سمجھانے سننے کی توفیق ادا فرمائے ہم سب کو اور سارے مسلمانوں کو ساری مددی صوب کی لعنت سے مکمل طور پر محفوظ رکھیں3:37صوب کے نتائج راہ کی توفیق سے کتاب سنت کے روشنوں میں آپ کو ارز کرنا ہے ان سے پہلے ایک بات یہ سمجھ دیجئے کہ صوب کو حرام قرار دینے میں اسلام کو نئی چیز بھی آیا اسلام سے پہلے آسمانی مباحث میں4:26دہا سی دیدر انسانی تحضیب میں سوڑ نہ تسندیدہ تھا نہ جائزہ حرام تھا یہ موضوع بجائے خود مستقل موضوع ہے لیکن اس کے متعلق شعار باتوں صرف اختصار سے سنیے جیسا زمانہ میں اسیام سے تحضیب جو بڑی بڑی تحضیبیں تھیں ان سعید جنہوں نے تحضیب کی5:08ایک ریمیوں کی تحقیق تمیشنل انسائیٹیوٹی آف سوشل سانسز میں ہے انہیں نامیوں ریمیوں کے نزدیک ہیں ریمیوں کے نزدیک سود قابل مدمت تھا دوسری بات دنیا میں دہسیت فلسفی جن ریمیوں نے بہت بڑی شہرت کائی انہوں سے بہت مشہور ریمیوں میں بہت خاص بہت مشہور ہیں6:01ارسو اور افراکل اور افراکل اور افراکل تو کے بارے میں ان سائٹوں کو دیا آپ امریکانہ میں ہے کہ یہ دونوں کے دونوں سوٹھی مضمت کرتے تھے تو ایسی بات اس بارے میں اسیان سے کہوئے دو آسنونی مذاہد تھے جو اگرچہ میں اب منسوخ ہو چکے ہوں اور دن میں یہ گئے انہوں نے تب دیئی تھی ان میں سے6:42یہودیت اور مصرانیت عدیان میں اس بارے میں انسائیٹوٹوڈیہ امریکانہ میں ہوئے عیسائیت، یہودیت اور اسلام ان کی بات ہے انسائیٹوٹوڈیہ امریکانہ کی عیسائیت، یہودیت اور اسلام دلوں مذاہب میں حصول حرام ہے اور اس نوے کے نتائج چاہتے بات7:27آنسو کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی باعث سے پہلے قابط اللہ مکہ کے قریش میں دوبارہ بنانے کا ارادہ کیا تو انہوں نے کسنے ہی فیصلہ کیا اس گھر کی کامیر میں وہ مال شامل ہی جرمیں جو صوبی جرائے سے کمائے کیا تو انہوں نے فیصلہ کیا مکہ کے مشیطوں میں8:09مکہ کے کافروں میں جو چار ماتن عرض کی اصل معروف کی طرف آنے سے پہلے ایک مردہ خرفن ہو جائے بعد ابتدام ہوئی عرض کی سود کو حرام قرار دینے یہ صرف اسیان میں نہیں اس سے پہلے عدیان نبی شریف حرام تھا اور عدیان سابقہ دنوں میں نہیں بیٹھے ترانی تحریر میں ان دنوں میں سود کی مجمع کی8:46چار باتیں اور اس کی نمبر ایک یعنی ارمانیوں کے ہیں سود قابل مجمد تھا نمبر دو ارسو اور افیقون سود کو قابل مجمد قرار دیتے ہیں نمبر تین عبید اوفائیت مسلموں کی گراہی سے مطابق یہودیت اور مصرانیت میں بھی سود حرام تھا اور نمبر چار مکہ کے کافر9:25مکہ کے مصرف صوب یا کمائی کو اتنا گمبا سمجھتے ہیں کہ ان کے ہاں وہ اس قابل نہ چھوئی کہ باطلہ کی تعمیر پر عرش کی جائے اب ان چار باطل کے بعد اصل موضوع کی طرف آتے ہیں اور وہ موضوع یہ ہے کتاب سنت کی روشنی میں صوب کی کیا حیثیت ہے10:02اور اس بارے میں کتاب سنت میں بہت کچھ ہے اور ان کے لئے سب باتوں کے بیان کرنے کے لئے کتنے ہی گروپ کی ضرورت ہے اختصار سے اللہ کی توفیق سے چند باتیں شمار کر کے ارز کرتا ہوں توجہ سے سنئے یاد کیجئے ممبر ایک10:42اللہ نے صورت کو حرم کرا دیا۔ اللہ نے تجارت کو حوال کرا دیا۔ اور صورت کو حرم کرا دیا۔ یہ بے رکھ جائے۔ جانتے میں وقتی اور میں جانتا۔ کیا باہر ہے اللہ کی؟ تو کون ہے؟ کچھ شرم کر۔ ترہ ترہ کی بکواس کرتا۔ کیا تو اللہ سے بیادہ علم رکھتا؟11:31تجھے تو یہ بتانی تیرے انگر کے عزش ہے تو کاؤنات کو کیا سنی ہوگا تجھے اپنے حال سے بے خبر ہے اپنے مستقبل کی دنیا کیا خبر ہوگی کیا کیا بکواس کر کے سورج کے دنم میں ملیس ہوتا ہے فیچر بھی فکر ہے زائن کہ تجھے تو اپنے حال کا بتانی تجھے فیچر کو کیا جائے گا سکیت کے مطابق پہلی بات بھی ارز کر رہا ہوں12:09اللہ نے اسے حرام کرا دیا اسی بارے میں اگلیسی آقا کریمہ نے فرمایا اے ایمان بھائیو اللہ سے بھرے اگر تم مالے ہو جس سے باقی ہے اس کو چھوڑ جائے رکھ جائے آقا کریمہ کی اتدامی12:54آیتِ کریمہ کی اتباع میں کس سے خطاب ہے؟ سمجھو آیتِ کریمہ کے آخر میں کیا کرنا ہے؟ اگر ایمان کیا کرے؟ سوچتے چھوڑ جائے اندر سوچتے نہ چھوڑے آیتِ کریمہ اس کے مطابق کیا تھا ایسا بارتی؟ ایک مفصل13:38اللہ نے بیان فرمایا اس آیتِ قریمی کی تفسیر میں فرماتے ہیں اللہ نے بیان فرمایا14:18ایمان نے کمیون لے دی سیدھی معاملہ کرے گا دوسری بات سود ان گناہیں میں سے ہے جو وہاں مڑے گناہ ہیں سب جانتے ہیں گناہ کچھ کبیرہ ہیں کچھ تبیرہ کچھ سوکے ہیں کچھ مڑے ہیں اور سود ان گناہیں میں سے ہے جو وہ مڑے ہیں اور بڑا گناہ بھی پھر نڑے میں سے بھی کچھ گناہ مہت بڑے ہیں15:02ہر سون ان دنائے ویسے ہیں جو کبیرہ ہیں اور کبیروں میں سے نہیں محمد ہے قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں اگر سون نہیں چھوڑنا اگر سون نہیں چھوڑنا اگر سون نہیں چھوڑنا اگر سون نہیں چھوڑنا15:43رکوع میں تنخواہ تھی، چیخ لہے تھے، اللہ نے اولادوں میں جنی بچت دی، اب اسی اللہ کی بغالب کر رہے ہیں، بس شرم ہے، اللہ کے عطا کرنے پر شک گزار بننا چاہیے تو نہ کرنا، یہ لوگ غیر صحیح نہیں کرتے، اگر میری جوان میں چند پکے آگئے ہیں کس میں لئے، اللہ میں، اگر میرے پاس کچھ دائر پہن جمع ہو چکی ہے کس میں لئے ہیں،16:23میرے ایسے کتنے خیرات لگ رہے مجھے سلخات جو کرے گی میرے سر میں سونے جو کھیل ہیں میرے ایسے گزا رہے اگر اللہ کا ایک معانا فرمائی ہے تو میں اسے زیادہ قابضہر بن جائوں حقیق ہے کتنی غماطت ہے کتنی بدبختی ہے مالک کی آناد کے مینے در انگیز کی معافرمائی در قبر بستہ حقیق انتقال ہے17:11سَعْدَنُ يُحَرْ بِاللَّهِ وَرَسُولِ اگر سُون نہیں سوئے گا تو کیا کریں؟ ہاں اس کے رسول کے ساتھ لڑائی کے یہ تجار ہو جائے کون برمائی کا لائے جو اللہ کا مقابلہ کر سکے؟ ہے کوئی؟ مختلق سامنے اس کی واضح و عائد کو سن کر پھر اگر مگر کریں تیری بذلختی میں کیا شک ہو سکتا؟ امام نایت رحمہ اللہ18:00ان کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا عرض کی حضرت میں نے ایک شخص کو دیکھا کہ اس نے نشا کیا اور وہ نشا کی حالت میں ایسے دکھائی دیتا ہے ایسی اس طرح رکا کرتا ہے گویا کے چاند کو پکرنا چاہتا ہے پک گیا نشا خوشمت ختم کرتا ہے تو میں نے کہا اگر شراب سے کوئی بری چیز ہوئے18:44جو انسان کے تیج میں داخل ہو تو میری بیوی کے خلاف کیا مقصد اس کے خلاف میں انسانی تیج میں داخل ہونے والی سب سے بدترین چیز سب سے ملی چیز کیا ہے اب رکھ جائیے اس طرح خلاف کہنا بہت بڑی حماقت ہے کیوں کہ کیا غصور ہے بدبخ شراب اس نے بھی خلاف دیئے ایسی بات کرنا کوئی19:18اسلام نے قسم دی جانے اور اپنے ناظروں کی طرف آتے کہنے والا اگر شراب سے ملی کوئی چیز تو انسان کے پیج میں داخل ہوتی ہو تو میری بیوی کے طلاق ہے اور یہاں تو کیا پریشان ہوا کہ ناظر نائید سے کہنے والا ناظر میری بیوی کے طلاق ہو ہاں یا نہیں کہا سمجھ رہے ہیں چاہتے اس نے چاہتا ہے کہ اگر طلاق سے کوئی بیوی چیز ہو19:57اے شراب سے کوئی بڑی چیز ہو میری دیوی کو طلاق اب پریشان ہے کہ کہیں گے ایسا نہ ہو کہ کوئی چیز ہو امام الناعیق رحمہ اللہ نے فرماک کر جانا امام الناعیق رحمہ اللہ نے فرماک کر جانا کوئی جواب نہ دیا پھر آیا جنداز فرمانے لگے امرأت تطالق میری دیوی کو طلاق انی تصفح تطابع20:43وَسُلَّتَ نَبِيِّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَمْ اَرَ شَيْءًا اَشَرَّ مِنَ الرِّمَاءِ وَأَمَّا اللَّهَ قَازَنَ فِيهِ بِحَرْدٍ فَرْمَانَ وَجِعْنَا نَوْنِ بَعْتِتِ تَعَدْنِ تَدَبِّرْ فِيهَا بَعْتِ نَبِيِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُسْنَّتْنِ غَرِفِرْ مِنْ اللَّهِ لِبِ21:23یہ شراب سے گری ہے جس کے پرنوائی کو اللہ نے علامہ جنگ سنایا کیا معلوم ہوا سور کبیرہ گناہ ہے اور کبیرہ گناہ نہیں بھی بڑے گناہ ہیں انہوں سے بھی بہت بڑے گناہ ہیں حدیث پاک بسم اللہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس گناہ کی فائدہ کو ایک سے زیادہ حادیث میں بیان کرنا ہے22:11سنی سمجھی ریاضت امام احمد رحمہ اللہ ریاض کرتے ہیں اللہ اللہ اللہ تعالیٰ اس حدیث راہیم اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مرحم ربا اگر رجل اشب من سکت لفلافی زن مرحم ربا23:01سود کا ایک درہن آدمی کھائے اسے بتا ہو کہ یہ سود ہے فرما چھتیف مرتبہ بدکاری کرنے سے زیادہ بڑا دلہ کہاں مستقبل کا جھوٹا فکر کرنے والے یہ حدیث انہوں نے بھی سنی چھتیف مرتبہ سے چھتیف مرتبہ بدکاری سے بڑا دلہ ایک جہن سود کا تھا اور سب جانتے ہیں بدکاری کی سزا کیا ہے23:46غیر شادی شدہ ہے سو، سو کوڑے ایک سال کی جواب کرتے ہیں۔ اور شادی شدہ ہے پتھر مال مال کے اس زائد کی زندگی کو ختم کرتے ہیں۔ ان دلوں چھتیس مرحبہ بدکاری کے برابر نہیں ہے۔ فرمائے چھتیس مرحبہ بدکاری سے بھی زیادہ سنگیر ہے۔ اور اندویسی حدیث نے فرمایا کہ محمد بن ماجار احوالیہ روایت کرتے ہیں۔24:30حضرت ابو حرور رضی اللہ تعالیٰ حدیث کے راوی ہیں حضرت ابو حرور رضی اللہ تعالیٰ حضرت ابو حرور رضی اللہ تعالیٰ25:17ایسے ہے کہ کوئی اپنی ماں سے ماں سے بدکاری کرے یہ صوب کی سب سے ہلکی قسم ہے در وقت یہ نام بدل کے سمجھ دینا بس بیوہ پا رہا ہے بکری کہنے سے صفحہ دکھنی نہیں ہے خندی کے بیش گائے کہنے سے خندی گائے گو جائے صوب کے سب تر قسمیں ہیں کرنا ان قسموں میں سے سب سے ہلکی قسم یہ ہے کہ اپنی ماں سے26:02محاضرات محاضرات دوسری بات یہ ارز کر رہا ہوں سور بڑا گناہ ہے بڑے گناہوں میں سے ایک اور بڑے گناہوں میں سے ایک اسی بات بھی معاملات کرنے والا کس سے یہ سزائے ہیں یہ دنیا میں ہی آخرت ہے اور جو دنیا میں سزائے ہیں ایک طرح دیکھو جیو جو دنیا میں سزائے ہیں تو ایسی ہیں26:54ایک شخص پر ناظر ہوتی انہیں بھی معاملہ کریں اور کچھ ایسی ہیں معاشر پر اس سوسائٹی پر ناظر ہوتی بھی نہیں جس سوسائٹی میں صوب عام ہو جائے لوگ کہتے ہیں کچھ بیماریاں متعلق ہوتی ہیں کچھ خرابی ایسی ہیں کرنے والے کو بھی نقصان اور جس سوسائٹی میں عام ہو جائیں ان کو بھی نقصان اچھوں کو بھی یہ دیکھیں صوب انہیں خرابی میں سے27:36سوٹ کی وجہ سے سارے معاشر پر آنے والی جو سزا ہے اس کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اشاعہ سنی مانے روایہ رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ دبران کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ما ظاہر فی قومی28:14جب کسی قوم میں دو داکھیں ظاہر ہو جائیں دو داکھیں عام ہو جائیں مرتشور ہو جائیں کیا کیا؟ بدکاری اور سود تو یہ قوم اپنے آس و آزاد کو دعوت دے گی28:57بے بیماریوں کا عام ہونا اس لئے اعزاز میں جس معاشرے میں بے بیماریاں آ جائیں لئے اعزاز دوسر بولو ہوسا کیا کہ عذاب کو آگاہ دے دیتے تھے خبر کر رہا ہے اللہ ہمہ بدکار ہمیشہ بھی عذاب جانے ہوئے بچے گئے کہ اس کے علاوہ تو بھی معاملہ کرویا گئے29:47کہیں گے سنو یاد رکھیں یہ بات سنو معاملہ کرنے والے کیوں چیز بھی معاملہ کرتے ہیں کہ میں یاد رکھوں یہی ہونے بات ہے اب دیکھو ساتھ سوری ہوگی یا مدینہ والے کی اچھی طرح سبق یاد کرو سبق کی طرح یاد کرو اور یہ اصل سبق تو وہ ہیں جو اللہ نے بتوائے اللہ کے نبی نے بتوائے صلی اللہ علیہ وسلم صحیح حدیث ہے30:38امام ابن ماجہ رحمہ اللہ علیہ وآلہ وسلم ابن مسعود رحمہ اللہ علیہ وآلہ وسلم31:25اگر یہ تو بھی معاملہ کر رہا ہے اور تیرے انجام کی مبین وائے نے اللہ کے حکم سے اللہ کی وحی سے تہلے سے خبر دے دی ہے تیرا انجام تنگستی ہے تو سکھ آسکتا ہے تو چین آسکتا ہے لوگوں گوھر تو کرو مثال سے بات سنجھانے کی کوشش کرتا ہوں اللہ کرے کہ مثال ٹھیک ہے ہزار رویال توٹے دیا سو مل بھی گیا32:03کتنی ہوئے اور وہ سمجھتا ہے ہاں کتنا قائدہ ہوا چھوڑو مولی صاحب کی بات کو ان کو کیا سمجھتا ہے اللہ نے کسی ایسی بیماری میں مرتبہ کر دیا ہزاروں اس پر خرچ ہو گیا جو جیب میں تھے وہ تو چاہے گے اب لوگوں سے خیرات ماننے پر مجبور ہیں کبھی اس کے سرائے والوں کی طرف ماننے کے نگاہیں اٹھاتا ہے کبھی بھائیوں کی طرف کبھی دوستوں کی طرف اللہ اس بات پر قادر ہوتی نہیں32:44اپنے جائم میں بس تیسر زیادہ کر اللہ تجھے ایسی بیماری میں مبتلا کر دے نہ بونس رہے نہ اثر ذر رہے لاکھ ریال سوپ لے دے بس ہزار ریال نہیں جائے اللہ گاڑی کا ایسا حادثہ کر دے ساری زندگی کے لیے معذور ہو جائے کوئی نیچے آجا گاڑی کے لاکھوں کو دیئے زندگی پڑ جائے33:31کائنات کا نظام چلانے والا کی ہے یہ محمد کا رب ہے صلی اللہ علیہ وسلم غور نہیں کرتا منطلع ہے کہ عرش والا رب اپنے نبی کی بات کو غلط ہونے دے تیری کھوٹی میں دنائی نہیں منطلع ہے سب غور کرو نبی نے آئے ایک بات فرمائیں اور عرش والا رب کی بات شہد میں ان کی بات غلط ہو جائے34:07کائنات کے رب کی قسم ایسا نہ ممکن ہے سود کی وجہ سے دنیا میں جو سزائے ہیں ان میں سے ایک اور سزائے یہ ہے کہ سود والے کی طرف سے سود والے کے لیے اللہ کی طرف سے ایمان جمع ابتدا میں یہ بات سن چکے ہیں اللہ مالک فرماتے ہیں34:45اگر سون نہیں چھوڑنا اللہ کے لئے اعلان جن کر دو ہائے میرے اللہ کہاں گئی لوگوں کی عقل اب جو اللہ کے ساتھ آنگار ہو اللہ کے ساتھ اس کی جنگاری ہو35:26اس کا بیڑا غرق ہوگا یا بیڑا پار ہوگا سمجھنے نہیں بات آرہے سودو آئے کہیے اللہ کی طرف سے وہ آنے جنگ ہے اب جس نے اللہ سے جنگ چھیڑی وہ بچے گا محلے میں کوئی چھوٹا سا چودری ہو تھانے میں عبادتوں میں ورہ اس کی واقفیت ہو اروسی پڑوسی اس سے کوئی اگر جائے اس کا ناک میں دن کرتا کہ نہیں36:09اتنے چاہتے ہیں کہ اس حبیث شعبی کی وجہ سے محلوں کو چھوڑ کے جا جائے چلے جائے ہوتا ہے کہ نہیں ظالم اللہ سے جنگ بتا کر کے جائے گا تو کہاں جائے تیرے باپ کی کوئی ہر زمین ہو تیرے باپ کا کوئی آسمان ہے اللہ کے آسمان کے نیچے سے نکل گا رشتے آسمان کے نیچے جوا جائے گا بچے گا تو کیسے بچے گا دنیاوی عذابوں میں سے36:48تیسرا آزاد ہے تو کتنے بات کو مختصر کرتا ہے جو صوبی کمائی کرنے والا ہے سن لیجئے اللہ کر لیجئے جو صوبی کمائی کھانے والا ہے مبین والے جو رحمتِ دعائم صلی اللہ علیہ وسلم رحمتِ عالمین ہیں اللہ کی ساری خدای میں اللہ کے بعد ان سے زیادہ مہربان کوئی نہیں انہوں نے بتایا ہے37:28حرام خور اللہ اس کی دعاوں کو قبول نہیں کرے ازائم صوبی میں انگاہ کرنے والے اللہ سے تجھے کی ضرورت ہے کہ نہیں بس یا کے دس ہزار دوگے بس اور دنیا میں کسی جیت کی ضرورت نہیں آفیت چاہتا ہے کہ نہیں صحت چاہتا ہے کہ نہیں اولاد کا نیک ہونا چاہتا ہے کہ نہیں چوہویس گھنٹے بلکہ ہر ہر وقت38:09تجھے اللہ کی ضرورت ہے کوئی ایسا جسے اللہ کی ضرورت نہ ہے بولو کوئی ہے جو حرام خور ہے اس کے مطلب پنکی بات یہ ہے اللہ اس کی دعا کو قبول نہیں کرے امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان اللہ تیب38:48اللہ تاک ہی تاک کسی کا کچھ قبول ہی نہیں کرے اور اللہ نے ایماندائیوں کو ان بیماتوں کا حکم دیا ہے جن باتوں کا رسول کو حکم دیا اور رسول کو کس بات کا حکم دیا39:22اللہ نے رسول کو حکم دیا تاقیدہ چیزوں سے کھاؤ اور نیک عمل کر رہو ایمان کو حکم دیا ایمان آئے ہم نے جو تاقیدہ چیزیں عطا فرمائی ہیں وہ کھاؤ اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے39:57آپ صلی اللہ علیہ وسلم40:33آدمی کیا ذکر کیا کہ اس نے لمبا سفر کیا ہے اپنی انگیزوں پر شمار کرتے جائیں پہلی بات لمبا سفر کیا ہے نمبر دو اس کے بال پر آگمبا ہیں آگمبا چہرہ گبار آیود ہے چہرے پر مٹی پڑی ہے تین بات یمد یدل ہی عرصہ میں اپنے ہاتھوں کو آسمان کی طرف پھیلائے ہوئے ہیں چار41:07یا رب یا رب پانچ ہی بات یا رب یا رب کہہ کے رب کو پکار رہا پانچ باتیں ہیں پانچوں ہی دعا کی قبولیت کا سبب بننے والے مسافر کی دعا تو یہ قبول ہے آدمی پرا گندہ حال ہو پریشان ہو اللہ کو زیادہ ترس آتا ہے کہ ہاتھ اٹھا کے دعا کرے بڑا اللہ کو پیار آتا ہے41:45اللہ کی پیارے نام رب رب کہتے بکارے اللہ کو بڑا پیارا تھا لیکن فرمایا ان تاج باتوں والا اس میں ایک خرابی ہے اس کا کھانا حرام کی کمائی کا ہے اس کا پینہ حرام کی کمائی کا ہے اس کا عباس بھولو حرام اس کی پرورش حرام سے کیا فرمایا کس نے فرمایا اور کیا فرمایا42:21اس کی دعا قبول ہو تو کیسے اب تک بتاؤ کھانا حرام پینا حرام پہننا حرام غلا حرام سن چکے ہیں آپ پہلے اب سوٹی کمائی آیتی سنی جائیں تو کون کھائے سوٹ جسے42:56دس فیصد کے علاوہ اور دنیا میں اللہ سے اور کوئی کام نہ سور کی وجہ سے دنیا میں اور بھی صلاح ہے ان تین صلاحوں کے بعد آخرت کی صلاح سنیے سور البقرہ میں فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ43:36فرما جو سود کھاتے ہیں کل قیامت کے دن ایسے اٹھیں گے کہ شیطان نے چھو کر انہیں خبتی بنا دیا خوش حواس چھکا لینا کتنی زندگی اور رسوائی ہوگی ساری انسانیت کے سامنے دیواندی کے آگن میں اٹھایا جائے اور دیواندی کا سبب بیماری نہ ہو کیا ہو سود ہو تو کوئی اس پر درست کھائے گا کتنی زندگی ہوگی44:20اور فرمایا اللہ تعالیٰ نے دیوانگی کے آیم میں حشر میں ان کا اٹھا جانا اس کا سبب کیا ہے؟ قل حشر میں دیوانگی کے آیم میں اٹھا جانے کا سبب یہ ہے کہ انہوں نے دنیا نے کہا44:53کہ یہ جو تجارت ہے کاروبار ہے یہ بھی تحصیل کی طرح یہ بھی بکواس کرتے ہیں کیوں نہیں فرمایا کہ دیوانگی کے آئین میں ان کے اٹھا جانے کا سبب کیا ہے انہوں نے کہا کہ اللہ نے تجارت کو حوال قرار دیا اور صورت کو حرام قرار دیا اب جندے چیزوں میں اللہ اتنا زیادہ فرق بیان کرے جو اس فرق کو مٹانے کی45:30دنیا میں کوشش کریں تو اللہ نے اسے جو عقب بھی کی اس نے استعمال کی بھئیو تو سزا کیا ملے گی کل قیامت کے دن دیوانوں کی طرح اٹھے سود کے نتائج سود وہ گناہ ہے کہ اس کی وجہ سے صرف کھانے والا اور کھانے والے ہی لانتی نہیں بنتے بلکہ ان کے ساتھ46:14جو سعودی معاملہ لکھنے والا ہے اور سعودی معاملہ تو گاہنے والا ہے وہ بھی لعنتی ہے اور کس نے کہا وہ لعنتی لدین والا صلی اللہ علیہ وسلم میں ہے حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتے ہیں46:52رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کے کھانے لائے پر سود کے کھیانے لائے پر سودی معاملہ تحریر کرنے لائے پر اور سودی معاملہ پر دونوں گواہی دینے لائے پر سب پر غانت رکھ جائے یہ وہ کس نے غانت کی ہے47:30یہ سراتہ و رحمت مجسمہ شفقت انہیں مار مار کے زخمی کر دے ان پر واند دے بولو اب جب سود کھانے والے سود کھانے والے سودی معاملہ تحرور کرنے والے سودی معاملہ پر اپنی گلہ لینے والے جب ان سب پر واند کی ہے تو ان کے سینہ پاک میں شفقت و محبت کے بارے دور48:10ان کے خلاف کتنا غلط ہوگا داست سمجھ میں نہیں آ رہا ہے اور جن کے خلاف ان کے سینہ پاک میں اتنا غصہ ہوگا کل انہی کی شفاعت کریں گے انہی کو اپنے حوضِ قوسر سے پانی پی آئیں گے اس شخص مسلمانی کا دعوے دار ہے مدینہ آئیے کی شفاعت کا خواہش مند ہے ان کے حوضِ قوسر سے پانی پینے کے لئے دعا کرتا ہے48:44اور کام وہ کرتا ہے جس پر وہ اتنے غمناک ہو سود کی تباہت کے نتائج اتنی ہی باتیں ہیں یہ پانچ باتیں کتاب سنت کی روشنی میں بیان کی ہیں یہ انہوں پر اتفاہ کرتا ہوں ایک مرتبہ پھر سنیے نمبر ایک سود اللہ مالک نے اسے حرام کرا دیا نمبر دو اسیان کی نگاہ میں جو بہت بے گناہ ہے49:24ان بڑے گناہوں میں سے جو بہت بڑے گناہ ہیں ان میں سے ایک سود ہے نمبر تین سودی معاملہ کرنے والے ان کی وجہ سے دنیا میں بھی عذاب ہیں اور آخرت میں بھی تو نمبر تین دنیاوی عذاب جو ہیں ان میں سے ایک عذاب اس سوسائٹی میں ہے جس میں سود آگ ہو جائے اور تین عذاب50:01ان کے یہ بیان کیا کہ خود سودی معاملہ کرنے والے ہیں اہل آزاد ان کے بارے میں یہ بیان کیا کہ زیادہ سے زیادہ سودی معاملات کریں ان کا انجام تندس نمبر دو ان کے اللہ کی طرف سے ایوان جنگ نمبر تین ان کی دعاوں کی ان کے دعاوں کے قبول نہ ہوں گے کی خبر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تحیہ سے دے دی50:35اور بات کا چوتھا حصہ پخروی عذاب سود کھانے والوں کے لئے یہ ہے کہ قل قیامت کے دن اٹھائے جائیں گے دیوانوں کی طرح پاگلوں گی اور پانچویں بات یہ بیان کی سود کھانے والا سود کھانے والا سودی معاملہ اٹھنے والا سودی معاملہ پر گلہ ہی دینے والا یہ سارے کے سارے51:05ان پر مدینہ راہیہ نے لعنت کی ہے صلی اللہ علیہ وسلم بات کے ختم کرنے سے پہلے ذرا یہ سنیے کہ ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات سحابہ اور امت کے نیک لوگ حرام سے بچنے کا کتنا احتمال کرتے ہیں اور اس داروں میں بھی بہت سے واقعات ہیں انہی واقعات میں سے پہلا واقعہ امام احمد51:48رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہما ان سے ایک آدمی جس کا نام ابو الحوراء السادی ہے سوال کرتا ہے اپنے نانائے محترم کون ہوں وہ رسول کریم سے سنو اپنے نانائے محترم کی کوئی بات یاد ہو تو سنائیں52:25حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں سنو جو سر میں کان ہیں ان کے ساتھ ساتھ دو کے کانوں سے سنو فرماتے ہیں صدقہ کی کھجوریں تھیں میں نے بچپنے میں چھوٹی مرکے تھیں ان کھجوروں میں سے ایک کھجور کو اٹھایا اور اپنے موں میں ڈال لیا اور سب جانتے ہیں کہ صدقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر53:05اور آئے رسول پر حرام اور منی حسن نے کیا کیا کہ وہ صدقہ کی ایک حجور اپنے دکھتنے میں اپنے موں میں ڈال حضرت حسن فرماتے ہیں فَانْتَغَاهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَابِهَا تاکہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیارے نواز حسن کے موں سے53:43ہاتھ ڈال کے اس کجور کو باہر نکال لیں ایک آدمی نے کہا اے اللہ کے رسول اگر بچہ ایک کجور کھائے تو گھر گیا ہوا فرمائے ہم آل رسول صدقہ نہیں کھائے اللہ اکبر مسلمان تیری مسلمانی کو کیا ہو گیا اللہ کے نبی کو یہ گواروں نہیں54:21کہ ان کا ننہ منہ نیاسہ بچپنی میں صدقہ کی ایک حجور اپنی پیٹ کے اندر داخل کرے اور تو اپنی معصوم بچوں کو حرام کیا رہا ہے ان کے پیٹوں میں حرام جائے رہا ہے اور جس پیٹ میں حرام جائے گا وہ حرامی یوگوں آئے کام کرے گا یا حیال کے یوگوں آئے کام کرے کیوں کانٹے بیچ رہا ہے جو کانٹے بیچے گا55:01جو کانٹوں دو ہوگا وہ آن پائے گا کانٹوں سے سیر دادا ہوں گے تو اس بات کی خواہش نہیں رکھتا کہ تیری آیات نیت بنیں کیا بنانا چاہتے ان کے حرام کی خوراک سے جو نسل پرمان چلے گی اس میں خیر ہوگی نہ ان کی خیر نہ تیری خیر نہ اس نوازی کی خیر جس میں حرام خور پرمان چلے گی55:46ایک اور راکعہ سنیے صحیح بخاری میں ہے عاشر صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کر دی ابوبک نے جس صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کا غلام تھا کچھ محنت کرتا کنا کے لاتا حضرت ابوبک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں پیش کرتا ایک دن کچھ رایا ان کی خدمت میں پیش کیا انہیں نے کھاویا کس نے گوزو56:27حضرت ابوبک رضی اللہ تعالیٰ کہنے لگا پتہ ہے میں نے آپ کو کیا کیا آیا ہے اور میں نے لگے کیا کیا آیا ہے کہنے لگا جہایت کے زمانے میں میں نے ایک شخص کو اٹکل پچوں سے ایک بات بتایا اس نے کوئی سوال کیا جس کو ہم اپنے رحمین نجومی کہتے ہیں چھوٹے مکار فردی ہوئے57:00کہنے لگا کسی نے بات پوچھی میں نے اتکر پچو سے بتا دیا اب آج اس سے ملاقات ہوئی تو اس نے اس بات کے محاجرے میں یہ چیز مجھے دی جو میں نے آپ کی خدمت میں پیش کی جیسے اس نے کہا ہوگا اللہ کے حکم سے بھی ایسے بات ہو گئی اس میں کیا قبال تھا ایک ہی جہالت کہنے لگا اسی بات کے عرض میں57:33آج اس نے رو دیا کہ میں نے آپ کو کیا ہے ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کیا کرتے ہیں صحیح بخاری میں فَأَدْخَيَا أَبُو بَكْرٍ رضی اللہ تعالی عنہ يَبَهُ فَقَاءَ كُلَّ شَيْءٍ فِي لَتْ حضرت ابو بکر نے اپنے موں میں ہاتھ دیا جو اندر جا چکا تھا کوشش سے قیر کر کے58:09اس کو بھر پہنچ دیا اور بعض تاریخی روایات میں ہیں اسی مجیس میں ایک شخص نے کہا حضرت اتنے تکالیف کی کیا ضرورت ہے خطبہ بنی والے بھی تو ہر جگہ مل جاتے ہیں اتنے تکالیف کی کیا ضرورت ہے ایک حکمہ تھا58:46اس ذاتی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر اس ایک لقمہ کو نکالنے کے لیے مجھے اپنی جان کی بازی لگانے کی ضرورت ہوتی اپنی جان کو قرمان کر دیتا59:17لیکن حرام کے اس ایک لقمے کو اپنے تیت میں نہ رہنے دی اور فرمانے لگے سمیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے اللہ کے نبی59:51صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان سنا ہے انسان کے جسم کا جو گوشت جہنم کی انسان کے جسم کا جو گوشت حرام سے پرورش پائے گا وہ جہنم کی آگ کا مستحق ہے اور مجھے بر ہوگا کہ اس ایک رکنہ کی وجہ سے میرے جسم کا کوئی حصہ پرورش نہ آ جائے اور میں جہنم میں چل آ جائے60:29وہ دو اس طریقے پہ آؤ قائنات کے رب کی قسم اس میں خیر ہے میری اس میں خیر ہے آپ اس میں خیر ہے ہماری اولادوں کی اس میں خیر ہمارے کنبوں کی اللہ مالک اپنے فضی و کرم سے حوال کمانے حوال کھانے حوال پہنے61:01اور حلال خرچ کرنے کی توفیق ادا فرمائے اللہ مالک اپنے فضل کرم سے ساری زندگی سوٹیوانت سے نکلی طور پر محفوظ فرمائے اللہ اپنے فضل کرم سے ہم ناوائکوں کو اتنا حلال عطا فرمائے کہ ان کی رحمت سے حرام سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دینیاد ہو جائے اللہ اپنے فضل کرم سے61:31کہنے اور سننے میں یہ غلطی ہوئی ہے اس کے نعاق فرما اور اللہ جو ٹھیک بات کہی اور سنی گئی ہے اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.