Lectures & Remindersفيديوماں باپ کے حقوق - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ ماں باپ کا حق اللہ کے حق کے فورا بعد ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00آپ کا نام لیا جائے اور آپ پہ درود نہ بھیجے بہت سارے لوگ ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سنتے ہیں اور درود نہیں بھیجتے جبریل امین نے کہا کہ اس کی ناک خاک آلود ہو جس نے آپ کا نام سنا اور آپ پہ درود نہ بھیجے بہت سارے لوگ نبی کی محبت میں کہتے ہیں یا رسول اللہ یہ درود نہیں ہے درود کیا ہے0:24نماز میں جو درود پڑھتے ہیں یہ ہے درود ابراہیمی اسی طرح سے صلی اللہ علیہ وسلم یہ چھوٹا درود ہے0:45اللہم صلی علی نبینا محمد مبارک وسلم اللہم صلی علی نبینا محمد یعنی جس بھی انداز میں آپ درود بھیجیں یہ درود ہے اللہ تعالی اور اس کے فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پہ درود بھیجتے ہیں اس لئے مومنوں تم بھی درود بھیجو لیکن یا رسول اللہ کا نا یا مدد کے لئے پکارنا یہ درود نہیں ہے یہ تو کھلا ہوا شرک ہے1:13اس پہ ثواب نہیں ملے گا الٹا گناہ ملے گا درود بھیجی آپ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس میں خاص طور سے جب جمعہ کا دین ہو تو تم مجھ پر کسرس سے درود بھیجا کرو کیونکہ تمہارے درود مجھ تک پہنچا دیے جاتے ہیں تو وہ انسان بدنصیب ہے اور اللہ کی فٹکار کا سبب ہے فٹکار اس پر ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سنے اور درود نے بھیجے تیسری بار جو آپ نے آمین کہی وہ کیوں کہی1:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جبرائیل امین نے پھر بددوا دی کہ جس نے رمضان المبارک کا مہینہ پایا یہ رمضان کا مہینہ ہے اس مناسبت سے آپ اس تناظر میں دیکھیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جبرائیل امین نے پھر بددوا دی کہ جس نے رمضان المبارک کا مہینہ پایا2:04اور اس میں توبہ اور استغفار کر کے نیکی اور بھلائی کر کے اپنی مغفرت نہ کرا سکا ہو اس پر بھی اللہ کی فٹکار ہو میں نے کہا آمین تین بدنصیب ہیں جو بڑھاپے میں ماں اور باپ کو پائیں اور ان کی ناقدری کریں ان کی خدمت کر کے جنت کا اپنے آپ کو مستحق نہ بنا لیں ان پہ بھی اللہ کی فٹکار جو نبی کریم2:27صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سن کے درود نہ بھیجیں ان پہ بھی پھٹکار اور جو لوگ اس رمضان المبارک کی ناقدری کریں اس میں توبہ استغفار تلاوہ سیام تراویر تحجد اور اسی طرح سے قیام اور دوسرے خیر کے جو کام ہیں صدقہ و خیرات ان کے ذریعہ اللہ کی رضا مندی کو نہ حاصل کر سکے ان پر بھی اللہ کی پھٹکار ہے کتنے بڑے بدنصیب ہیں لوگ آپ حیرت کریں گے کہ ایسے بھی بدنصیب ہیں جنہوں نے2:54جائدات کی خاطر اپنے والد کو قتل کر دیا ہے ایک واقعہ شاید آپ نے پڑھا ہوگا اخباروں میں کہ ایک شخص بہت ہی بالدار تھا اس کے ایک اولاد تھی جلدی اسی آپ کے قریب بھی شہر کی بات ہے شاید دمہ میر جو اہلی کی ممکن ہے خبر ہو ایک اولاد تھی لڑکا ذرا سا نشہ وغیرہ استعمال کرتا تھا بوڑھا باپ تھا3:20اس کے جو برے ساتھیوں نے کہا کہ تم کب تک اس بڑھے کے مرنے کا انتظار کرو گے جب تک بڑھا نہیں مرے گا جہازات کے مالک نہیں بنو گے ایسا کرو کہ لے جاؤ اس کو کہیں ٹھیکل دو اٹھا کے اس شخص نے اپنے باپ سے کہا کہ ٹھیک ہے میں آپ کو گھومانے لے چلتا ہوں کسی دن لے گیا چلی آپ کو تفریح کرالاتا ہوں بڑھا خوش ہوا کہ میرا بیٹا کتنا لائق ہے کہ مجھے تفریح کیلئے لے جا رہا ہے لے گیا اور جو3:48یہاں پہ شہروں میں بنے ہوئے ہیں وہ مکانات جن کا کوئی وارث نہیں ہوتا ان میں اس کو لیا کے ڈال دیا کرسی پہ بٹھایا جو عربیہ ہوتی ہے ڈھکیلنے والی اور ڈھکیلا اور بھا گیا کہ چلو اب تمہارا ٹھیکانہ یہی ہے جس کا کہیں ٹھیکانہ نہیں ہوتا تو حکومتوں کے ہیں لاوارثوں کا ٹھیکانہ ہے لے گیا اس گھر میں ڈال دیا اس گھر میں ابھی ڈال کے وہ گاڑی سے باہر آیا تھا کہ باہر ہائیوے روڈ پر آیا گاڑی تیز تھی4:14ایک ٹریلا آ رہا تھا دونوں کی ٹکر ہوئی اور فوراً اس کی موت ہو گئی پیچھے سے ایک دوسرا آدمی آیا جو یتیم خانے میں کسی لاوالت خانے میں کسی سے ملنے کے لیے آیا تھا کہہ رہا ہے کہ ابھی میں آ رہا ہوں اور روڈ پہ میں نے ایک بہت بڑا حدثہ دیکھا کہ ایک نوجوان ادھری سے نکل کر گیا ہے اور فلا جگہ ٹریلا سے اس کی ٹکر ہوئی اس کی کار کی اور مر گیا اس بڈے نے سوچا کہ شاید وہ میرا ہی بیٹا ہے تھوڑی دیر کے بعد اس سے خبر دی گئی4:43بڑے میاں وہ تمہارا ہی بیٹا ہے جو تمہیں یہاں ڈھکیل کر کے گیا ہے غور کیجئے کہ اتنے جلدی اللہ رب العالمین نے دکھا دیا والدین کی ناقدری کا انجام ابھی اس نے دولت کی نیت سے اسے ڈھکیلا کہ لے جاؤ اس کو وہاں بند کر دوں گا اس کی خدمت لوگ کریں گے اور میں جائیدات کا وارث بن جاؤں گا5:03ابھی نیت کے ساتھ اس کو اس گھر میں ڈال کے آیا تھا لاوارس خانے میں کہ اللہ نے اس کو فوری طور سے اس کا نتیجہ دکھا دیا کہ تم اپنے ماں باپ کی ناخدری کرو گے یہ نتیجہ ہے اس لئے میرے بھائیوں اللہ کا خوف رکھو اللہ سے ڈرو اور آخرت کی فکر کرو ماں اور باپ کی خدمت کے ذریعے اللہ کی جنت کو خریدو یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ جن کے والدین زندہ ہیں وہ تو خدمت کر لیں گے5:33اور نیکی اور بھلائی کے ذریعے اللہ کی رضا مندی پا لیں گے اگر کسی کے والدین دنیا سے چلے گئے تو وہ کیا کرے بچارہ چلے گئے اور وہ خدمت نہیں کر سکتا کیا اس کے لئے بھی کوئی راستہ ہے اس کے لئے بھی بہت سارے راستے ہیں صحیح العدب المفرد میں اللہ معالبان رحمہ اللہ نے اس حدیث کو ذکر کیا ہے ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انسان کی قبر میں6:04اس کا درجہ ایک دن کسی دن بلند کر دیا جائے گا وہ کہے گا کہ اللہ روز تو میں اس حالت میں نہیں رہتا تھا آج میری قبر میں میرا درجہ بلند ہو گیا میرے عذاب میں تخفیف ہو گئی میری نعمتوں میں اضافہ ہو گئی یہ کیسے روز تو میں اس حالت میں نہیں رہتا تھا تو اللہ تعالیٰ پوچھیں گے کہیں گے کہ ولدن استغفر لک تیرے بیٹے نے دنیا میں تیرے لیے مغفرت کی دعا کی ہے تو آج اگر آپ نے ہاتھ اٹھا کر کے6:32اپنے والدین کے لئے اللہ سے دعا کیا آپ کے والدین دنیا میں نہیں ہیں قبر میں ہیں قبر میں اللہ تعالیٰ ان کا درجہ بلند کر دے گا قبر میں ان کے عذاب میں تخفیف کر دے گا ان کا مرتبہ بڑھا دے گا کب یہ اس شخص کے لئے جس کے والدین نہیں ہیں اور جس کے والدین ہیں اس کی تفصیل تو ابھی آپ سنتے آئے ہیں جس کے والدین نہیں ہیں وہ ان کے لئے دعا مغفرت کرے ان کی طرف سے6:57صدقہ و خیرات بھی کر سکتا ہے ان کی طرف سے حج بھی کر سکتا ہے اور بہت سارے خیر کے کام کر سکتے ہیں ابودعود میں یہ روایت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس کو صحیح قرار دیا ہے کہ ایک آدمی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا کہیں سے دور دراز سے ایک آدمی آیا اور اس نے کہا یا رسول اللہ انہوں میں توفیت ولمتوس ہے میری ماں مر گئی7:25میری ماں دنیا سے چلی گئی لیکن اس نے کوئی وسیعت بھی نہیں کیا کہ میں اس کو نافذ کروں اور اسے کچھ ثواب پہنچے اب یہ بتائیے کہ کیا میں اپنی جائداد میں سے اپنے مال میں سے صدقہ کروں تو کیا میری والدہ کو اس کا ثواب پہنچے گا آپ نے فرمایا کہ نام ہاں تم صدقہ کرو تمہاری ماں کو عجل مل جائے گا تو اگر کسی کے ماں باپ نہیں ہیں تو وہ صدقہ و خیرات کرے اس کے ماں باپ کو عجل مل جائے گا7:53دعویٰ اور استغفار اور ان کے لئے دعا مقبرت کرے اس کے ماں باپ کو عجل مل جائے گا اس طرح سے انسان اپنے مردہ ماں باپ کے لئے دعا اور ان کے لئے صلح رحمی کا سبب بن سکتا ہے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا یہ واقعہ شاید ابودعود یا مسلم میں موجود ہے کہ ایک مرتبہ کہیں جا رہے تھے ایک دیہاتی ایک گوھار آدمی ملا دیہاتی کو آپ نے دیکھا ہوگا بددوں کا رہنہ سانہ8:24رکے سواری سے اترے اور اپنی جو پگڑی تھی وہ اس کے سر پر رکھ دیا انہوں نے اور جو سواری تھی ان کی گھوڑے کی یا خچر کی وہ سواری بھی اسے دے دیا صحابہ اکرام کو حیرت ہوئی کہ اے یہ دیہاتی آدمی تھوڑے پر راضی ہو جاتا آپ نے پگڑی بھی دے دیا پگڑی دینا کوئی معمولی بات نہیں ہے انتہائی عزاز اس کو دے دیا آپ نے اور سواری بھی دے دیا کوئی اگر آپ کو کسی گاڑی سے جا رہا اور آپ کو اپنی گاڑی دے دے لے جاؤ میں پ8:54ہے کی نہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی سواری اس کو دے دیا پگڑی بھی دے دیا صحابہ اکرام نے کہا کہ دہاتی آدمی تھوڑے پر راضی ہو جاتا اتنا دینے کی کیا ضرورت تھی تو انہوں نے کہا کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ والدین کے مرنے کے بعد ان کے ساتھ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ والدین کے دوستوں کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے اور یہ دہاتی میرے والد عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا دوست ہے9:24میں نے اپنے والد کے دوست کی قدر کی ہے اس لیے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ والدین کے ساتھ حسن سلوک کا ایک ذریعہ یہ بھی ہے کہ ان کے دوستوں کی قدر کی جائے ان کے دوستوں کی تعظیم و توقیر کی جائے ہمارا کیا مزاج ہے کوئی آدمی اگر آتا ہے کہ بھائی تمہارے والد سے میری دوستی تھی اور واسطہ دیتا ہے دوستی کا اگر نالائک لڑکا ہے تو کہے گا جاؤ میرے والد سے دوستی تھی سمجھو میرا کیا لینا ہے9:53جب میرے والد تباری دوستی تھی ہے کی نہیں بات ہم کتنے نافرمان ہیں انسان اس پہلوں پہ گوھر کرے کہ والدین دنیا سے چلے گئےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةماں باپ کے حقوق4 / 71ماں باپ کے حقوق - 110:062ماں باپ کے حقوق - 210:063ماں باپ کے حقوق - 310:064ماں باپ کے حقوق - 410:065ماں باپ کے حقوق - 510:066ماں باپ کے حقوق - 610:067ماں باپ کے حقوق - 710:06التالي: الحلقة 5→