Lectures & Remindersفيديوماں باپ کے حقوق - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ ماں باپ کا حق اللہ کے حق کے فورا بعد ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو ناظرین اکرام یہ درس آپ کے خدمت میں جبیل دعویٰ این گرڈنٹ سنٹر کے جانب سے پیش کیا جا رہا ہے اس درس کا عنوان ہے حقوق والدین اس درس کو آپ کے خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں مولانا انصار زبیر محمد حفظ احلہ ہماری آڈیو ویڈیو کیسٹ حاصل کرنے کا پتہ نوٹ فرمالیں الجبیل دعویٰ این گرڈنٹ سنٹر پوسٹ آفیس ووکس نمبر 15800:29جبیل 31951 دوبائی پلزہ نیر اکشہری پلزہ 14 سٹریٹ دمام ٹیلی فون نمبر 833 2209 ہندوستان میں ہماری آڈیو اور ویڈیو کیسٹ حاصل کرنے کا پتہ نوٹ فرمالیں المرکز الاسلامی اور چارمنار بک سنٹر نمبر 17 بارڈی چارمنار مسجد روڈ شواجے نگر بینگلور 51 لیجئے دوستو0:59افدر سماعات 401:28وخیر الہدی هدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم والشر العمور محدثاتها وكل محدثة بدعہ وكل بدعہ ضلالة وكل ضلالة في النار اعوذ باللہ من الشیطان الزجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایوہ الذین آمن اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن الا وانتم مسلمون یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة1:57وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا2:25اسلام ابھائیو موزز دوستو اور ساتھیو2:54اللہ رب العالمین کی توفیق سے آج بروز سنیچر بیس رمضان المبارک چودہ سو چوبیس ہجری اور پندرہ نومبر اس سال رمضان کی پہلی طاقرات میں ہم والدین کے حقوق کے موضوع پر آپ سے گفتگو کریں گے اور اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ3:25اگر یہ تاک رات ان راتوں میں سے ہے جسے شب قدر کا نام دیا جاتا ہے اگر آج ہی شب قدر ہے تو اس میں ہماری خصوصی دعا یہی ہے کہ ہمارے اور ہم میں سے ہر شخص کے والدین کی مغفرت فرما اور ان پہ اپنی رحمتیں نازل فرما اللہم انکا افو ان تحب الافو افا افو انی اس دنیا کی عظیم ترین نعمت انسان کے والدین ہیں3:55ظاہر سے بات ہے کہ اس وقت میں والدین کے سارے حقوق کا احاطہ تو نہیں ہو پائے گا لیکن چند ایسے نکات یا چند ایسی پائنٹ یا ایسے اشارات آپ کو دیے جائیں گے جن کے ذریعہ آپ والدین کے حقوق کو پہچان سکیں گے اس وقت ایک بہت بڑا مسئلہ ہے سلکتا ہوا مسئلہ کہ انسان اپنے بچوں کی خاطر اپنی بیوی کی خاطر والدین کو ڈانٹا ہے پھٹکارتا ہے4:26یا اسی طرح سے ان کو گھر سے الگ کر دیتا ہے بہت سارے واقعات سانحات آپ دیکھتے ہوں گے اللہ رب العالمین کا فرمان ہے وَقَذَا رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُ اِلَّا اِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَانًا اِمَّا يَبْلُغَنَّ اَحَدَهُمَا الْكِبَرُ اَوْ كِلَاهُمَا فَلَا تَقُلْ لَهُمَا اُفٍّ وَلَا تَنْهَرْهُمَا وَقُلْ لَهُمَا ق4:55کہ تمہارے رب کا یہ فیصلہ ہے یہ حکم ہے کہ عبادت اور بندگی صرف اللہ کی کرو اور تمہارے ماں اور باپ یا ان دونوں میں سے کوئی ایک اگر بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کو اف بھی مت کہو انہیں ڈانٹو جھڑکو نہیں بلکہ رحمت اور شفقت کا بازو ان کے لئے پھیلائے رکھو اور اللہ سے دعا کرو کہ یہ اللہ جس طرح انہوں نے5:25بچپن میں مجھ پر رحم کیا تھا اسی طرح آج تو ان پر رحم فرما ایک بچہ پیدا ہوتا ہے اس کے ماں باپ کے اتنی مشقت اٹھاتے ہیں چاہیں تو اٹھا کے پھیک دیں چاہیں تو مات ڈالیں چاہیں تو بھوکا رکھیں بچہ کچھ جانے گا لیکن اولاد کی محبت میں وہ ہر تکلیف ہر دکھ اور ہر غم کو برداشت کرتے ہیں تو انسان جب جوان ہو یا تندرست اور توانا ہو اور ماں یا باپ بڑے ہو جائیں یا ضعیف یا5:53ناتما یا نحیف ہو جائیں تو ایسا نہ ہو کہ انہیں ڈانتے پھٹکارے بلکہ اللہ سے دعا کرے کہ رب برحمہما کما رب بیان سغیرہ اے اللہ تعالیٰ تو ان پہ اسی طرح رحم فرما جس طرح انہوں نے مجھ پر بچپنے میں میری بہترین تربیت کی تھی تو ان پہ اپنی رحمتیں نازل فرما انسان دنیا میں کسی بھی بلندی پہ پہنچ جائے اس کی بلندی میں اس کی ڈگری یا اس کی کوشش سے زیادہ6:22اللہ کی توفیق اور والدین کی تربیت کا دخل ہے ماں باپ کی صحیح تربیت ہی انسان کو پہنچاتی ہے علامہ اقبال دنیا کے مشہور فلسفی اور شائر تھے انہوں نے اپنی والدہ سے خطاب کر کے کہا کہ تربیت سے تیری میں انجم کا ہم قسمت ہوا انجم ستاروں کو کہتے ہیں کہ تیری اتنی اچھی تربیت کہ ستاروں کی قسمت مجھے ملی بلندی پہ رہنے والی6:49تربیت سے تیری میں انجم کا ہم قسمت ہوا گھر میرے اجداد کا سرمایہ عزت ہوا اگر کسی کو ترقی ملتی ہے کامیابی ملتی ہے اہدا منصب علم دولت چاہے دنیا کی کسی بھی حیثیت کا وہ مالک ہوتا ہے تو اس میں اس کے ماں کا اس کی ماں کا اس کے باپ کا والدین کا پورا پورا دخل ہوتا ہے اس لئے اللہ نے فرمایا کہ وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ حُسْنًا7:19ہم نے انسان کو وسیعت کیا ہے حکم دیا ہے کہ اپنے والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرے بہترین صلح رحمی کرے بہترین اسلوب اختیار کرے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا بخاری شریف کی روایت ہے عبداللہ ابن عمر مشہور صحابی اس کے راوی ہیں انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا7:47اللہ کو سب سے زیادہ کون سا عمل پسند ہے کون وہ عمل ہے جو اللہ کو سب سے زیادہ پسند ہے آپ نے کیا فرمایا وقت پر نماز پڑھ لی جائے نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا اللہ کو سب سے زیادہ پسند ہے یہ عمل فرماتے ہیں کہ میں نے دوسرا سوال کیا8:13اس کے بعد دوسرے نمبر پہ سب سے اچھا سوال سب سے اچھا جو ہے عمل اللہ کو کون سا نظر آتا ہے یعنی اللہ کس عمل سے بندے کے خوش ہوتا ہے تو آپ نے فرمایے کہ والدین کے ساتھ نیکی اور بھلائی کرنا انہوں نے تیسرا سوال کیا پھر تیسرے درجے کا کون سا عمل ہے جس سے اللہ تعالیٰ بہت زیادہ خوش ہوتا ہے آپ نے فرمایے کہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنا8:42یعنی وقت پہ نماز پڑھ لینا والدین کی خدمت کرنا اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنا اللہ کے دین کی سربلندی کی خاطر اسلام کے تحفظ اور بقا کی خاطر مسلمانوں کی شان و شوقت کے تحفظ کی خاطر قرآن کے تحفظ کی خاطر دین کے نفاظ کی خاطر اللہ کی راہ میں اپنی جان اور مال کو قربان کرنا9:07والدین کی خدمت کرنا اور وقت کی پابندی کرتے ہوئے جماعت سے نماز ادا کر لینا یہ عمال اللہ کو سب سے زیادہ پسند ہے ترمیدی کی روایت میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ رضا رب فی رضا الوالدین و سختہو فی سختہما اللہ رب العالمین کی رضا مندی اسی وقت انسان کو حاصل ہوگی جب اس کے ماں باپ راضی ہوں اور جب انسان کے ماں باپ ناراض ہو جائیں گے تو اللہ تعالی ناراض ہو جائے گا9:37انسان کو اگر اللہ کی رضا مندی چاہیے تو اپنے والدین کو خوش رکھے والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بس ابن حکیم نے سوال کیا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میری بھلائی کا ماں اور باپ ان دونوں میں سب سے زیادہ مستحق کون ہے ماں اور باپ پھر ان دونوں میں درجہ کس کاعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةماں باپ کے حقوق1 / 71ماں باپ کے حقوق - 110:062ماں باپ کے حقوق - 210:063ماں باپ کے حقوق - 310:064ماں باپ کے حقوق - 410:065ماں باپ کے حقوق - 510:066ماں باپ کے حقوق - 610:067ماں باپ کے حقوق - 710:06التالي: الحلقة 2→