♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوتسراقہ بن مالک کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قصہadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعَيِنُهُ وَنَسْتَغْفِرُ وَنَعُودُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِن سَيِّئَاتِ اَعْمَلِنَا مَنْ يَحْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُذِلَّذَا وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا حَادِيَذَا وَأَشْحَدُ اَللَّا إِلَهَ إِذَا اللَّهُ وَحْدَهُ ذَا شَرِيكَذ0:44وَأَشْحَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا أَبْدُهُ وَرَسُولُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِي حَدِي مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَا1:23وَكُلَّ بِدَعَةٍ ضَلَالَ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اللہم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ینفعنا وزدنا علما سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحكیم2:03رَبِّ شَرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَحْلُ الْأُقْدَةَ مِنْ لِسَانِي يَقَّهُ قَوْلِي أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّخِيمِ وَاللَّهُ يَحْكُمْ لَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِهِ وَهُوَ سَرِيءُ الْحِسَابِ2:41اور اللہ فیصلہ کرتے ہیں کوئی ان کے حکم کو ٹالنے والا نہیں اور وہ جلد حساب لینے والے ہیں اللہ مالک کی توفیق سے گزشتہ پانچ دروس میں اس موضوع کے متعلق گفتگو ہوئی کہ ہر چیز کا مالک اللہ ہے3:29بات کے سمجھانے کی غرصے اللہ کی توفیق سے اس موضوع کے تین حصے کیے پہلے حصے میں کتاب و سنت کی روشنی میں نو باتیں بیان کی گئیں نمبر ایک ہر چیز کے خالق اللہ ہے نمبر دو ہر چیز کے مالک اللہ ہے4:10نمبر تین قائنات کا نظام چلانے والے تنہا اللہ ہیں نمبر چار عزت و ذلت تنہا اللہ کے ہاتھ میں ہے نمبر پانچ ساری قائنات کے راضق تنہا اللہ ہیں نمبر چھے اللہ کی مشیعت میں کسی کا دخل نہیں4:43اللہ جس بات کا ارادہ فرمائے قن کہیں اور وہ ہو جائے نمبر آٹھ اللہ کے فیصلے کو ٹالنے کی کسی میں طاقت ہے نمبر نو اللہ پریشانوں کی لاچاروں کی بے سہاروں کی التجاؤں اور گدارشات کو سننے والے5:20گفتگوں کے دوسرے حصے میں چند ایک واقعات اللہ کی توفیق سے پیش کیے گئے جن سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ دنیا والوں نے کچھ چاہا عرش والے رب نے کچھ اور چاہا اور ہوا وہ جو تنہا عرش والے رب نے چاہا دنیا والوں کے منصوب خاک میں مل گئے6:00ان کے پروگرام ختم ہو گئے حکم چلا تو میرے اللہ کا چوا اس بارے میں ایک واقعہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا دوسرا واقعہ حضرت یوسف علیہ السلام اور ان کے بھائیوں کا تیسرا واقعہ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فیرون کا چوتھا واقعہ بھی6:35حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فرعون کے متعلق اس کے بعد رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت پاک کے حوالے سے سفر حجرت کا واقعہ جبکہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بک رضی اللہ تعالی عنہ غار میں موجود تھے مکہ کے کافر7:14آپ کو قتل کرنے کے ارادے سے غار کے اوپر کھڑے ہیں لیکن اللہ کے حکم سے ان کی نگاہوں میں اتنی طاقت نہ رہی کہ اپنے قدموں کے نیچے غار میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبک رضی اللہ تعالی عنہ کو دیکھ پائے اور اس سے پہلے7:44سیرت پاک کے حوالے سے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنے گھر سے نکلنے کا واقعہ بھی بیان کیا مکہ کے جوان آپ کے قتل کے ارادے سے معاذ اللہ آپ کے دروازے کے پاس کھڑے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم8:14سورہ یاسین کی آیات مبارکہ پڑھتے ہوئے مٹی مٹھی میں لے کر ان کی طرف پھینکتے ہیں اور اللہ کے فضل و کرم سے وہ سارے کے سارے نوجوان اس بات کی طاقت نہیں رکھتے کہ اللہ کے نبی ان کے سامنے سے گزر رہے ہیں اور وہ انہیں دیکھ سکتے ہیں سیرت پاک کے حوالے سے8:50دو واقعات اور سنیے اور ان دو واقعات کے بعد انشاءاللہ الرحمن گفتگو کا تیسرا حصہ بیان کرنے کی کوشش کروں سحی بخاری میں ہے حضرت سراکہ بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں اور ان کا بیان کردہ یہ واقعہ اس وقت کا ہے9:25جبکہ یہ سراکہ مسلمان نہ تھے سراکہ بیان کرتے ہیں قریش کے بیجے ہوئے نمائندے ہمارے پاس آئے اور یہ جو سراکہ تھے ان کا گاؤں یا ان کی بستی مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ کے درمیان تھے نہ مکہ کے رہنے والے نہ مدینہ کے درمیان راستے کے کسی گاؤں کے رہنے والے تھے10:01بیان کرتے ہیں ہمارے پاس قریش کی طرف سے بیجے ہوئے آدمی آئے اور انہوں نے بتلایا کہ جو شخص محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ابو بکر رضی اللہ تعالی ان کو قتل کرے گا معاذ اللہ یا گرفتار کرے گا ان میں سے ہر ایک کے بدلے میں10:39اسے سو اونٹ دیے جائے معاذ اللہ دونوں کو قتل کرے دو سو اونٹ دونوں کو گرفتار کرے دو سو اونٹ پائے سراکہ کہتے ہیں میں اپنی قوم بنو مدرچ ان کے آدمیوں کے ساتھ ایک مجلس میں بیٹھا تھا ایک آدمی آیا اور کہنے لگا اے سراکہ11:16میں نے ابھی ابھی دور سمندر کے ساحل پر چلتے ہوئے سائے دیکھے ہیں اور میرا خیال ہے کہ وہ وہی لوگ ہیں جن کی گرفتاری یا قتل کرنے کے عوض مکہ کے قریش نے دو سو اونٹ انعام دینے کا وعدہ کیا سراکہ کہتے ہیں11:53جب اس آدمی نے یہ بات کہی مجھے پتا چل گیا کہ واقعتاً وہ وہی ہے لیکن میں نے اس سے کہا نہیں نہیں وہ نہیں بلکہ وہ جو سائے تمہیں دور سمندر کے کنارے نظر آ رہے ہیں وہ تو فلا فلا آدمی ہے ابھی ہمارے پاس سے گزرا ہے وہ آدمی سمجھا کہ سراکہ جو خبر دے رہا ہے جرست ہے سراکہ خود بیان کرتا ہے کہ تھوڑی دیر میں رکا12:35پھر میں مجید سے اٹھا اپنے گھر میں داخل ہوا اور اپنی باندی اپنی لونڈی کو خپ دیا میرے گھوڑے کو تیار کرو اور ساتھ یہ کہا کہ ٹیوے کی اوٹ میں ٹیوے کے پیچھے میری سواری کو تیار کرنا کیوں تاکہ کوئی اور شخص اس مہم میں میرا ساتھی نہ بن سکے13:12اور میں تنہا انعام کا مستحق تھے زونڈی کو خکم دیا ٹی وے کی اوٹ میں میری سواری تیار کرو زونڈی نے سواری تیار کی سراکہ کہتے ہیں میں نے اپنا نیدہ لیا گھر کی پچھوی جانب سے گھر کے پچھوارے سے میں نکلا باہر سے نہیں نکلا تاکہ کسی اور کو خبر نہ ہو جائے13:51سمجھ رہا ہے کہ دو سو اونٹ بہت بڑی دعوت ہے اب موقع آیا ہے تو ایسا نہ ہو کہ میرے نکلنے کی کوئی اور خبر پا کر وہ پکڑ لے یا میرا شریک بن جائے اور جو انام ہے وہ ففٹی ففٹی ہو جائے سواری کو تیار کر بات سمجھ رہے ہیں سواری کو تیار کروانے کا حکم دیا تیویٹی اوٹ میں14:26اور خود نکلا گھر کے پچھوارے سے سیدھے دروازے سے نہیں نکلا اور تیسرا کام کیا کیا خود کہتا ہے کہ میں نے اپنے نیزے کی انی کو اس طرح نیزہ اسی طرح پکڑا جاتا ہے کہتا ہے نیزے کی انی کو نیچے کیا کیونکہ وہ انی جو ہے نیزے کا کنارہ جو ہے وہ چمکتا ہے جب نیزہ تھامیں15:01جاؤں گا دور سے نظر آئے گا کوئی بھاگم باغ آ کے میرے ساتھ شریک ہو جائے گا نیوے کی امی کو نیچے کر کے اپنی سواری تک پہنچا یقین ہے کہ انام ملا چاہتا ہے اور کوشش کر رہا ہے کوئی اور شریک نہ ہوگا ان تینوں احتیاطی تدابیر کے بعد سراکہ15:36اپنی سواری اپنے گھوڑے کے پاس پہنچتا ہے اس پر سوار ہوتا ہے اور سر پٹ گھوڑے کو دوڑاتے ہوئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبک رضی اللہ تعالی عنہ ان کے قریب پہنچ جاتا ہے اب کیا ہے درہ دیکھئے اور ہم بعد کیا کر رہے ہیں یاد کرویجئے16:14کیا ہوتا ہے جو زمین والے چاہتے ہیں وہ ہوتا ہے یا جو عرش والے چاہتے ہیں وہ ہوتا ہے سب بولو ہوتا وہ ہے جو عرش والے رب چاہے اب ذرا غور کرو اور توجہ سے سنو اور یہ جو واقعہ ہے صحیح بخاری میں کچھی پکی بات نہیں صحیح بخاری میں سوراکہ خود بیان کرتا ہے فَعَصَرَتْ بِفَرَسِ فَخَرَرْتُ عَنْهَا16:52اپنی منزل اپنے ٹارگٹ اپنے مقصود کے قریب پہنچتا ہے کیا ہوتا ہے سواری کو ٹھوکر لگتی ہے اور سراکہ سواری کے اوپر سے نیچے گر جاتا ہے سواری کو چگانے والا کون ہے جب تک چگانے والے کا حکم سواری کے چلنے کا رہا17:33سواری چلتی رہی سراکہ کے گھر سے اللہ کے حبیب تک اور اللہ کے حبیب کے ساتھی تک پہنچ گئی اور پھر اس کے بعد آسمان والے رب کا حکم ہے سواری کو ٹھوکر رکھتی ہے اور سراکہ جو سواری پر سوار ہے وہ سواری کے دیچے سراکہ کہتا ہے میں اٹھا اب وہ جو دو سو18:09اونٹ کے انام ملنے کا شوق ہے نا وہ صبر نہیں کرنے دیتا فکمت سراکہ کہتا میں اٹھا اور میرے پاس جو تیر تھے میں نے ان سے فال نکالی جاہریت میں لوگ ایسا کرتے تھے اور اب بھی بعض بے وکوف مسلمانی کا دعویٰ کرنے والے ایسے کام کرتے اب تیروں سے فال نکال رہا ہے اللہ کی حکمت18:46اس کا فار نکالنے کا جو طریقہ تھا اس سے بھی یہی بات معلوم ہوئی کہ سراکہ اپنے مشن میں کامیاب نہ ہو اب کہتا ہے میں تیروں کی کم ماننے والا تھا میں دوبارہ اپنی سواری پہ سوار ہوا اپنے گھوڑے پہ سوار ہوا یہاں تک کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے19:27اتنا قریب ہو گیا حتی اذا سمیت قراءت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتا ہے میں اپنی سواری پہ سوار ہوا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اتنا قریب ہو گیا20:02کہ آپ قرآن کریم کی جو تلاوت کر رہے تھے آپ کی قرآن کی آواز میرے کانوں نے سنی وَهُوَ لَا يَلْتَفِتْ اور آپ قرآن کے دوران قرآن کریم کے تلاوت کے دوران ادھر ادھر نہیں دیکھ رہے تھے اور ابو بکر وہ بہت زیادہ دیکھ رہا تھا اور کیوں نہ دیکھے کہ ابو بکر20:38اب ان کے ساتھ جا رہا ہے جو اللہ کے بعد ابو بقر کے ہاں سب سے زیادہ محبوب عظیم اور اسے خدشہ ہے کہ ایسا نہ ہو کہ اس آنے والے کافر کی وجہ سے میرے محبوب کو کوئی نقصان پہنچ جائے ابو بقر پریشان ہے بہت زیادہ فکر مند ہے21:13اور اسی فکر میں ادھر ادھر دیکھ رہا اب کیا ہوتا ہے سراکہ خود بیان کرتا ہے کہتا ہے کہ جب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اتنا قریب ہوا21:48کہ میں آپ کی قرآن کریم کو سن سکتا تھا میری سواری کے دونوں ہاتھ زمین کے اندر دنس گئے یہاں تک کہ گھٹنوں تک میری سواری کے اگلے دونوں ہاتھ یا دونوں ٹانگیں زمین کے اندر چلی گئے سواری چلے تو کیسے چلے سواری میں خود چلنے کی طاقت ہے قابعہ کے رب کی قسم22:25نہ سواری میں ہے نہ کسی اور میں چلنے والے تب تک چلتے ہیں جب تک چلانے والے کا حکم نہ ہو تو کون چل سکتا کوئی چل سکتا ہے قابعہ کے رب کی قسم ان کے حکم کے وغیر کوئی نہیں چل سکتا سواری کی اگلی دونوں ٹانگیں زمین میں دنس جاتی ہے اور سراکہ کہتا ہے اس قدر دنس گئی کہ گھٹنوں تک23:05قریباً آدھی آدھی ٹانگیں زمین کے اندر جا چکی ہے اب کیا ہوتا ہے فَخَرَرْتُ عَنْدْهَا سُرَاقَ نیچے اور سواری کی دونوں ٹانگیں آدھی آدھی زمین کے اندر دوسری مرتبہ گرا سُرَاقَ خود کہتا ہے سُمَّ ذَجَرْتُهَا میں نے اپنی سواری کو پھر ڈانٹا وہ جو دو سو اونٹ پانے کا شوق ہے نا23:50وہ سبر نہیں کرنے دے رہا دوسری مرتبہ گرا اور سواری کی دونوں اگوی ٹانگیں آدھی آدھی زمین میں گز چکی ہیں پھر کیا کہتا ہے اٹھا اور سواری کو پھر ٹانٹا فنحدت سواری پھر اٹھی کہتا ہے کہ ابھی سواری اٹھی تھی کہ اس کے دونوں ہاتھ یا اگوی ٹانگیں جب زمین سے نکلی24:29تو ایسے محسوس ہوا کہ ساری فدا میں دعا ہی دعا سراکہ کہتا ہے اب پھر میں نے فال نکالنے کے لئے تیر پھینکے نتیجہ وہ نکلا جو مجھے ناپسند تھا سراکہ کہتا ہے اب میں نے سمجھا کہ معاملہ میرے بس سے بہر ہے فَنَا دَيْتُهُمْ بِالْأَمَانِ سراکہ کہتا ہے میں نے آواز دی امان25:11میں آپ کو کچھ نہیں کہنا چاہتا رک جاؤ میری بات سنو فوقفو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھی رک گئے فراقبت فرسی حتی جئتہم اللہ اکبر سراکہ کہتا ہے میں اپنی سواری پہ سوار ہوا اور ان کے پاس حاضر ہوں25:44لوگوں غور کرو سواری وہی ہے جگہ وہی ہے وقت وہی ہے لیکن پہلے سواری میں اس قدر طاقت نہیں کہ سراکہ کو اٹھائے اللہ کے نبی کے پاس پہنچ سکے گر رہی ہے تانگیں زمین میں دنس رہی ہیں لیکن اب سراکہ کا ارادہ بدلا اللہ نے سراکہ کی سواری کو طاقت عطا فرمائے26:25ہائے میرے اللہ اس بات کو ہم بولے ہوئے قابعہ کے رب کی قسم ہماری بہت زیادہ پریشانیوں کا سبب اس حقیقت سے غفلت اگر یہ بات ہمارے دنوں میں اتر جائے زندگیوں کے نقشے بدلیں یا نہ بدلیں سب بولو وہی سواری ہے وہی جگہ ہے وہی وقت ہے سراکہ کہتا ہے اپنے گھوڑے پہ سوار ہوا26:59یہاں تک میں ان کے پاس پہنچ گیا فَوَقَعَ فِي نَفْسِي وَوَقَعَ فِي نَفْسِي اَن سَيَظْحَرْ اَمْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ فَوَقَعَ فِي نَفْسِي حَتَّى لَقِيتُ مَا لَقِيتُ مِنَ الْحَبْسِ27:37سوراکہ کہتے ہیں میرے دل میں یہ یقین ہو گیا کہ میں جو ان تک پہن نہیں سکا کوئی طاقت ان کی مدد کر رہی ہے اور لازمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قوت و اتدار پائیں گے28:21سراکہ کہتا ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ آپ کی قوم نے آپ کی گرفتاری پر یا آپ کے قتل پر سو اونٹ کا انعام رکھا ہے29:00اور میں نے انہیں یہ بھی بتلایا کہ ان کے بارے میں لوگوں کے کیا کہ عذاب اور ارادے ہیں اور میں نے درخواست کی خدمت کا موقع دیجئے کھانے کی کوئی چیز قبول کیجئے یا راستے میں ضرورت کا کوئی سامان فرمائیے میں آپ کی خدمت میں بیش کروں اللہ اکبر29:35لوگو غور کرو رک جاؤ سراکہ کس نے یہ سے آیا سب گوھر اور کتنا یقین تھا گھوڑے کو تیرے کے پیچھے تیار کروایا گھر کے پیچھے دروازے سے نکلا یا پچھواڑے سے نکلا نیوے کی انی کو نیچے کیا تاکہ انام میں کوئی اور شریک نہ ہو جائے یہ یقین تھا کہ نہیں کہ فوراں دو سو30:12اونٹ انام ملنے والا ہے اب یہی سراکہ اس کے دل کی کیفیت کس قدر بدل چکی ہے ترخواست کر رہا ہے کھانے کی کوئی چیز فرمائیے سفر کے لیے کسی سامان کی ضرورت ہو تو حکم دیجئے سراکہ کے دل کو بدلا تو کس نے بدلا کائنات کے مالک اللہ دلوں کا مالک بھی تو اللہ ہے جیسے چاہے جسمک چاہے30:50جس کا چاہے بدل دے سراکہ کہتا ہے انہوں نے میری فرمائش کو قبول نہ کیا اور مجھ سے کسی چیز کا سوال نہ کیا الا ہماری خبر کو چھپائے رکھنا خدمت کا ارادہ رکھتے ہو تو بس اتنی بات ہے کہ ہماری خبر اس کو چھپائے رکھنا اور بعد روایات میں ہے31:35کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب جب سراکہ پہنچا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سراکہ کے بارے میں اشوال رب سے فریاد کی کیا کہا اللہم مکفناہو بما شد اے اللہ سراکہ کے شر سے جیسے آپ چاہیں ہمیں بچا دیں اور ایک دوسری روایت میں ہے32:17آپ نے سراکہ کے بارے میں یہ دعا کی اے اللہ اسے نیچے گرا یہ سوار ہو کے آ رہا ہے ہمیں گرفتار یا قتل کرنے کے لیے اے اللہ اسے نیچے گرا اللہ کے نبی نے اللہ سے فریاد کی اللہ نے قبول فرمائی اور وہ نیچے گرا ایک اور روایت میں ہے سراکہ آہدر صلی اللہ علیہ وسلم کی32:58خدمت میں درخواست کرتا ہے زادے سفر یا سواری اس کا حکم دیجئے میں آپ کی خدمت عالیہ میں پیش کروں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اور حضرت ابوبک رضی اللہ تعالی عنہ نے جواب میں فرمایا لا حاجت لنا فی ذالک ہمیں اس کی کوئی ضرورت نہیں اور ایک دوسری روایت میں ہے33:36سراکہ کہتا ہے یا نبی اللہ مرنی بما شک اے اللہ کے نبی جس بات کو چاہو اس کا مجھے حکم دو رک جاؤ اس حدیث کے الفاظ پر غور کیجئے سراکہ کن الفاظ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کر رہا ہے یا نبی اللہ34:15اے اللہ کے نبی اس کے دل کی کائنات بدل چکی ہے کی نہیں جگڑا تو اسی بات کا تھا نا کہ یہ نبی ہیں کی نہیں سراکہ سمجھ چکا ہے کہ یہ اللہ کے سچے نبی ہیں اور باعواد بلند آپ کو اس لقب سے خطاب کر رہا ہے اے اللہ کے نبی جو بات چاہو اس کا مجھے ختم دو34:54آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اسی جگہ ٹھہرے رہو اور کسی کو ہمارے پیچھے نہ آنے دے راوی بیان کرتا ہے کہ عجب معاملہ تھا دن کے پہلے حصے میں دن کے پہلے حصے میں یہ سراکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ کرنے کے لئے اپنی سواری پہ سوار35:32اپنے ہاتھ میں نیدہ تھامے ہوئے نکلتا ہے اور دن کے آخری حصے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ چوکی داری کر رہا ہے کہ کوئی اس راستے پر ان کے تعاقم میں نہ جائے جو جائے گا سراکہ اس کا کام تمام کرے گا دن کے ابتدا حصے میں کیا تھا اور دن کے آخری حصے میں کیا ہو چکا تھا36:10سراکہ کے دل کی کیفیت کس نے بدلی اللہ ایک اور واقعہ سنیے اور اسی واقعہ کے بیان پر گفتگو کے دوسرے حصے کو اللہ کے فضل و کرم سے مکمل کروں گا صحیح بخاری میں ہے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ ان وہ بیان کرتے ہیں ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ36:47غزوہ ذات الرقع میں تھی ایک غزوے کا نام ہے ذات الرقع اور ذات الرقع رقع ہوتا ہے کپڑے کے ٹکڑے اس سفر میں حضراتِ صحابہ کو پیدل چلنا پڑا وسائل کی کمی تھی جوتیاں تک نہ تھی پاؤں میں چلتے چلتے زخم ہو جاتے تو پاؤں پر کپڑے کی پٹیاں مان کر اپنے سفر کو جاری رکھے37:26تو غزبے کا نام ہے غزبہ ذات الرقاع حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزبہ ذات الرقاع میں تھے اور ہمارا طریقہ یہ تھا کہ جہاں کہیں سایہ دار درخت ہوتا راستے میں وہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مخصوص کر دیتے ہیں37:59تاکہ آپ وہاں آرام فرمائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم دوران سفر ایک سایہ دار درخت کے دیچے آرام فرما تھے اور آپ کی تلوار درخت کے ساتھ لٹکی ہی ایک مشرق آیا اس نے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار تھامی میان سے نکالی اور کہنے لگا تخافونی38:36کیا تو مجھ سے ڈرتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا میں تجھ سے نہیں ڈرتا وہ مجھ سے کہنے لگا اگر تو مجھ سے ڈرتا نہیں تو اس وقت تجھے مجھ سے کون بچا سکتا ہے میرے ہاتھ میں ننگی تلوار ہے تو نیچے ہے کون بچا سکتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا39:17اللہ مجھے بچانے والے اللہ ہے ایک دوسری روایت میں ہے اور اس کو امام ابو بکر الاسماعی نے بیان کیا ہے فَسَقَتَ السَّيْفُ مِنْ يَدِهِ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے بچانے والے اللہ ہیں تو ننگی تلوار جو اس مشرق کے ہاتھ میں تھی39:55اس کے ہاتھ سے زمین پر گر گئی ہاتھ میں یہ قوت ہے کس نے عطا کی اور جب اللہ یہ قوت چھین لے کوئی اس قوت کو باقی رکھ سکتا ہے کتنے لوگ ایسے نہیں کہ گلاس پانی کا اوپر نہیں اٹھا سکتے ہیں کہ نہیں ایسے ان سے قوت چھینی ہے کس نے تو کہ اللہ تلوار اس کے ہاتھ سے نیچے نہیں گرا سکتا فَسَقَتَ السَّيْفُ مِنْ يَدِ40:36اس کے ہاتھوں میں اتنی طاقت نہ رہی کہ تلوار کو تھام سکے اب کیا ہوتا ہے وہی تلوار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھام لیتے اور ارشاد فرماتے ہیں اب تم بتلاؤ کون ہے جو میری تلوار کے وار سے تمہاری گردن کو بچائے41:19اب وہ مشرق کیا کہتا ہے کن خیر آخر دن آپ اچھے تلوار کے تھامنے والے بننے ہیں میں تو برا تھا تلوار تھامی اور آپ کو قتل کا ارادہ کیا ہے آپ تو ایسے نہیں کن خیر آخر دن آپ اچھے تلوار کے تھامنے والے بننے ہیں آپ نے فرمایا اتشحد41:51کیا تو اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اللہ کے سوا کوئی مشکل کشا نہیں اللہ کے سوا کوئی حاجت روا نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں وہ مجھ سے کہنے گا اللہ میں اس بات کی گواہی نہیں دیتا42:28اللہ اقاتلک وَلَا أَكُونَ مَا قَوْمٍ يُقَاتِلُونَك میں مسلمان تو نہیں ہوتا اللہ کی توحید اور آپ کی رسالت کا اقرار تو نہیں کرتا لیکن میں اس بات کا آپ سے وعدہ کرتا ہوں اگر آپ نے میری جان بخش دی مجھے چھوڑ دیا ساری زندگی43:02آپ کے خلاف غڑائی نہ کروں گا اور کسی ایسی قوم کی مدد نہ کروں گا جو آپ سے جنگ کریں گے فَخَلَّا سَبِدَهُ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو معاف کر دیا اپنی قوم کے پاس آیا اور کہنے لگا جِئْتُكُمْ مِنْ اِن دِخَيْرِ النَّاسِ اے میری قوم کے لوگو آج میں ایک ایسے شخص کے پاس آیا ہوں43:38جو دنیا کے تمام انسانوں میں سے سب سے بلند و بازا ہے لوگوں غور کرو ننگی تلوار ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم زمین پر یا لیٹے ہیں یا تشریف فرما ہیں اور مشتک تلوار ننگی تھا میں کھڑا ہے اور ارادہ برا ہے اور برے ارادے کو پورا کرنے کا وسیلہ ذریعہ موجود ہے44:17اب بچایا تو کس نے بچایا تلوار اس کے ہاتھ سے گرائی تو کس نے گرائی اللہ واللہ یحکم لا معقب الحکم اللہ فیصلہ وہ کرتے اور ان کے فیصلے کو کوئی ٹالنے والا نہیں اللہ مالک اپنے فضل کرن سے اس حقیقت کو سمجھنے اور ساری زندگی یاد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے44:51اے اللہ اپنے فضل کرم سے ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما ایک ساتھی نے سوال کیا ہے کہ وہ کسی مصیبت میں مقتلا ہوئے تو انہوں نے نظر مانی کہ جب تک اللہ تعالی میری یہ مصیبت دور نہ کریں گے نہ میں نے نماز پڑھنی ہے نہ سجدہ کرنا تو اس بارے میں کیا حکم ہے جواب یہ ہے45:35جواب سے پہلے یہ ہے کہ اللہ ہر انسان کو بدبختی سے بچا اتنی محرومی کی بات ہے کہ ایک مصیبت پہلے آئی اور دوسری مصیبت اس سے بہت بڑی اس نے اپنے لئے خود رہی لیکن شاید اس کی خوش قسمتی ہے کہ اس نے سوال پوچھی ہے یہ نظر حرام ہے ایسی نظر کہ نماز نہیں پڑھنی سعیدہ نہیں کرنا کفر کی بات ہے46:11اور مسئلہ یہ ہے کہ جو گناہ کی نظر ہو وہ پوری نہیں کر دی اس نظر کا پورا کرنا بہت بڑا گناہ ہے ایسی نظر ماننا کفر کی نظر ہے اور اس کا پورا کرنا اور بڑا گناہ ہے اس بائی کو چاہیے فوراں توبہ کرے نماز شروع کرے سجدے کرے اور اللہ سے اس نظر کے متعلق معافی مانگو اور ایک اور بات سمجھیں اس موقع پر46:50جو مصیبتیں ہم پر آتی ہیں نمبر ایک ان کے متعلق بات یہ ہے یہ ہمارے گناہوں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ہے دنیا میں اس وقت انسانوں میں ہمارے ساتھ جو سب سے زیادہ شفقت اور پیار کرنے والا تھا وہ ہماری مائیں ہوتی ہیں ساری دنیا کی ماؤں کی شفقتوں کو جمع کیا جائے47:25اور شوالِ رب کی ہمارے ساتھ شفقت اس سے بھی زیادہ ہے اب مجھ پہ جو مصیبت ہے آپ پہ جو مصیبت ہے اتنے زیادہ مہربان اللہ نے ظلم کرتے ہوئے لائی ہے یہ میرے اور آپ کے پاپ ہیں ہماری سیاحتاری ہے ہمارے گندے کرتوت ہیں جن کی وجہ سے ہم مصیبتوں کا شکار ہیں تو بجائے اس کے کہ ہم اپنا مہتم کریں اللہ سے ناراض ہو رہے ہیں48:05اللہ کے یہ بلندوبادہ مثال ہے بات سمجھانے کے یہ بچہ نالائک بےہیہ اپنی سارے حقوق ماں باپ سے پورے کروائے اور تعلیم میں صفر ہو ماں باپ ماریں تو اب ناراض ہو جائے ہے اسے حق ناراض ہونے کے گدھے سب چیزیں لیتے رہے پہننے کے یہ بات کھانے کے یہ پیسے اب جو تمہاری ذمہ داری تھی پڑھنا وہ پوری نہیں تھی48:40اب پٹائی ہوئی تو ناراض ہو گیا ہے اسے حق لوگو اللہ کے جو حقوق میرے اور آپ کے ذمہ ہیں وہ ان حقوق سے بہت زیادہ ہیں جو ماں باپ کے اپنی اولاد پر ہیں ہم جو اپنی اولاد کو دیتے ہیں اللہ ہمیں جو دیتا ہے اس سے زیادہ یہ تھوڑا ہے بولو اللہ جو عطا کرتے ہیں اس کا تو کوئی ٹکا نہیں ہے49:13پہلی بات تو یہ ہم پہ جو مسئیبت آتی ہے وہ ہماری سیاہکاریوں کی وجہ سے اپنا ماتم کریں اپنے آپ کو کوسیں اپنے آپ کو ڈانتے اے نالائک اتنے گندے ہو مالک کا کھاتے ہو مالک کا پیتے ہو مالک کی زمین پہ چلتے ہو مالک کی ہوا ہمیشہ کھاتے ہو اور ان کی نافرمانی کرتے ہیں کتا جس گھر سے روٹی کھائے49:47اس گھر والوں کے ساتھ وفاداری کرتا ہے اور تو مالک کا کھانکے اس کا بے وفا اب جب مصیبت آئی تو ناراض ہوتا ہے پہلی بات یہ ہے مصیبت کے آنے پہ اللہ پہ ناراض نہ ہو اپنا محاسبہ کریں نمبر دو کتنی مصیبتیں ایسی ہیں کہ ان میں ہمارے لئے بڑی خیر ہوتی ہیں اللہ نے اچھی تنہا لگائی اب گھر کا نقشہ بدل رہا ہے50:24کس طرح بدل رہا ہے شیطان کی طرف گھر میں بے ہیائی کا سادو سامانہ رہا ہے بھرکے سے چدر چدر سے دپٹہ دپٹے سے رسی نقشہ بدل رہا ہے اللہ نے خیر کا ارادہ فرمایا نوکری سے جواب ہو گیا کچھ ہوش ٹکانے آ جائے اب پتہ نہیں اس میں کتنی خیر تھی بیگم بدماشی کے قریب آ چکی تھی آدمی کی نظریں شاید یا گندی ہو چکی تھی51:08اللہ نے نظر کرم فرمائی تنابے کھینچوئی اب آیت کریمہ کا ورد ہو رہا ہے جی آیت کریمہ پڑھو عرشت کے ابو کو جواب ہو گیا اب وہ جو ڈیک ویکٹ تھے وہ سارے غائب ہو رہے ہیں اب پیسے ہی ہارے تو باقی چیزیں شاید یہ کچھ ہوشتک آنے آ جائے ہر مصیبت بری نہیں کئی مصیبتوں میں ہماری یہ بڑی خیر ہے51:41قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں شاید کہ تم کسی چیز کو برا سمجھو اور وہ تمہارے یہ بہتر ہو اور شاید کہ تم کسی چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے یہ بری ہو اللہ جانتے ہیں اور تم نہیں جانتے تو دوسری بات یہ کہہ رہا ہوں52:14ہر مصیبت کو برا نہ جانے پتہ نہیں اس میں کتنی خیر یوسف علیہ السلام ان کے بھائیوں نے جب انہیں کوئے کی تاریکیوں میں پھینکا وہ پھینکنا ان کے لئے اچھا ہوا یا برا ہوا بولیے یہ پھینکنا سبب بنا مصر میں جانے کا کافلہ آیا کوئے سے نکالا مصر میں جا کے بیچے اللہ نے کتنی عزت سے نوازا52:49یہ پھیننا ان کے لئے باعث رحمت بن گیا تو مصیبت آئے پہلی بات اس بارے میں یہ کہی اپنے گناہوں پر نادی دو دوسری بات اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو شاید کہ اللہ اس مصیبت میں اس کے لئے کتنی خیر کر دے اور تیسری بات یہ ہے کہ مصیبت کے آنے پر اللہ سے بہت زیادہ فریادے کریں بہت زیادہ دعائیں کریں53:20مصیبت کے مطابق اور بھی کتنی ہی باتیں ہیں اور شاید کہ ہماری آٹھ یا نو کیسٹیں اس بارے میں ہیں جو ساتھی کفسی سے بات سننا چاہیں ان کیسٹوں کو سنیں اللہ ہماری کے اپنے فضل و کرم سے ہم تمام کے تمام گناہوں کو معاف فرمائیں ہم پر جو مصیبتیں ہمارے گناہوں کی وجہ سے آ چکی ہیں اللہ ان مصیبتوں کو دور فرمائیں اور جو مصیبتیں ہمارے گناہوں کی وجہ سے53:49ہم پر آنے والی ہیں اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرماتے ہوئے ہمیں ان مصیبتوں سے معافود رکھے کیا ہر نماز سے پہلے نیت ضروری ہے جواب یہ ہے کہ نیت کا یہ طریقہ وہ ہے جو کہ ہندو پاک اور بنگلہ دیش کے بہر سے لوگوں میں جاری ہے اور وہ طریقہ یہ ہے کہ لوگ نماز سے پہلے کہتے ہیں چارک النماز نماز فرض54:27پیچھے امام کے موکردہ کی طرف اس طرح زمبی عبارت بولتے ہیں قسم کی نیت کے متاجر جواب دینے سے پہلے بعد یہ سمجھنے ضروری ہے کہ دین کی جو باتیں ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سب امت کو بدلہ دی کوئی بات بدلہ بغیر نہیں چھوڑی نماز وہ تو توحید کے اقرار55:03اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کے اقرار کے بعد اسلام کا سب سے بڑا رکن ہے نماز کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو اندھیرے میں نہیں چھوڑا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز سے پہلے اس قسم کی نیت کرنا بلکل ثابت نہیں اور جو بات اللہ کے نبی سے ثابت نہ ہو اس کی حیثیت کیا ہو سکتی ہے55:42او بات جو عبادات میں کی جائے اور اللہ کے نبی نے نہ کی ہو اسی کا نام بدعت ہے اور بجائے ثواب کے اللہ کی ناراضگی والا اور عذاب والا وہ کام ہوتا ہے تو آدمی کیا کرے دل میں ارادہ کرے دل میں عظم کرے کہ میں اللہ کے لئے نماز پڑھا یہ ہے نیت جو شرعی طریقہ ہے زبان سے کچھ بولنا جس طرح کہ میں نے کہا ہے نبی کریم صلو اللہ علیہ وسلم سے56:17اور آپ کے صحابہ سے ساتھ دوسرا سوال یہ ہے نماز تسبیح کا وقت وہ اوقات جن میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے ان اوقات میں نماز تسبیح پڑھی جا سکتا ہے اور جن اوقات میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں فجر کی نماز کے بعد سورج کے نکلنے تک اس وقت نماز پڑھنے کی اجازت ہے جب سورج پوری گزرنی پہ ہو نماز نہیں پڑھنی اثر کی نماز سے دیکھ کر سورج کے غروب ہونے تک56:50اور غروب ہوتے وقت نماز کی اجازت ہے ان اوقات کے علاوہ جس طرح دیگر نمازیں پڑھے جا سکتے ہیں اسی طرح نماز تسبیح بھی پڑھی جا سکتے ہیں ایک سوال یہ ہے سوال نہیں درخواست ہے کل ساتھی بے روزگار ہیں انہوں نے سب ساتھیوں سے درخواست کی ہے کہ دعا کریں اللہ تعالیٰ انہیں حلال باب فراہ روزی عطا فرمائے ایک سوال یہ ہے57:22کہ اگر کوئی شخص قیصد کے ذریعے قرآن کریم سن رہا ہو تو جہاں سجدہ کی آیت کریمہ آ جائے کیا سجدہ کرے کہ نہ کرے جواب یہ ہے کہ وہ سجدہ کرے دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص باودو ہے اور اس نے کپڑا کے اوپر سے شرمگاہ کو ہاتھ رگا دیا تو ودو باقی ہے یا ٹوٹ جاتا ہے جواب یہ ہے کہ اس طرح ودو نہیں ٹوٹتا ہاں اگر کوئی شخص بغیر کپڑا کے57:55شرمگاہ کو ہاتھ لگا لے اس صورت میں ودو ٹوٹ جاتا ہے اگر کپڑا کے اوپر سے لگے تو پھر شرمگاہ کو اس صورت میں جبکہ وہ کپڑا کے اوپر سے چھوا جائے تو ودو باقی رہتا ہے ایک سوال یہ ہے کہ مجبوری کے لیے جو تصویر وغیرہ آدمی اپنے پاس رکھتے ہیں شناختی کارڈ کی پاسپورٹ کی اقامہ کی اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ وہ ہماری اس بات کو معاف فرمائیں ایک شخص نے58:36سر پر وگ لگائی ہے سوال یہ ہے کہ وہ سر کا مسا کیسے کرے جواب یہ ہے کہ سر پر وگ لگانا جائز نہیں اس شخص نے یہ سوال پوچھا ہے اچھا سوال پوچھا ہے اور سوال کی پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ اس شخص کو دین کی فکر ہے اس لیے پوچھا ہے اسی کی فکر کے متعلق اس کی فکر کی قدر کرتے ہوئے یہ بات بتلاتا ہوں کہ وگ لگانی جائز نہیں ایسا اللہ نے سر بنایا ہے ویسے ہی رکھیں59:19بطروں کا پڑھنے کا جو طریقہ اس کے مطابق سوال یہ ہے سوال ہے تو جواب یہ ہے کہ بطروں کا پڑھنے کا جو طریقہ ہے اس کے دو طریقے ہیں اگر تین رکت پڑھنی ہے ایک طریقہ تو یہ ہے کہ تینوں رکتیں اکٹھی پڑھی جائیں اور دوسری رکت میں تشہد میں نہ بیٹھیں جس طرح مغرب میں بیٹھتا ہے اس طرح نہ بیٹھیں بلکہ تیسری رکت کے لیے کھڑا ہو جائیں اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ دو رکت پڑھ کے اسلام پھیرنے اور پھر اس کے بعد ایک رکت پڑھ59:50ایک صاحب کے والد صاحب ہمارے بھائی اکرام صاحب کے والد صاحب بیمار ہیں انہوں نے درخواست کی ہے کہ دعا کیجئے اللہ تعالیٰ انہیں شفاع کاملہ آج لاتا ہے اللہ تعالیٰ انہیں اور سب بیماروں کو شفاع کاملہ آج لاتا ہے اور یہ ہے کہ اگر کوئی شخص بدعقیدہ ہو اس کے ساتھ مسجد میں تعاون کرنا چاہیے کہ نہ چاہیے اگر کوئی شخص مسجد کو60:21شرک کی پھیلنے بدعت کے پھیلنے کے لیے استعمال کرے ایسی مسجد میں تعاون نہیں کرنا چاہے جو شخص مسجد کو کتاب و سنت کی نشر و اشاعت کے لیے بنائے آدمی اس کے ساتھ جتنا بھی تعاون کرے تھوڑا ہے اور جو کوئی مسجد نام تو ہو مسجد تو وہاں شرک اور بدعت کی تربیج کرے اس کے ساتھ تعاون کرنا جائز نہیں60:54اور شاید تو کہے کہ ابھی تو مسجد کی فضیلت بیان ہو رہی تھی اب سارے پانسا پلٹ گیا ہے مدینہ طیبہ میں منافقوں نے مسجد بنائی بنائی کے نہ بنائی اللہ کے نبی کو وحی آئی اس مسجد کو کیا کیا جلا کے حتم کر دی اور مسجد کا نام ہوا مسجد درار وہ مسجد جس میں اسلام اور مسلمانوں کے یہ خیر نہیں درار ہے61:26تو جہاں شرق اور بدعت کی ترویج ہو اس مسجد میں اسراب اور مسلمانوں کی یہ خیر ہے یا ضرر ہے بات بات ہے سونے کا جو نساب ہے وہ ساڑھے سات تولے ہیں دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کے پاس ساڑھے سات تولے سے تھوڑا ہو تو وہ سونے کی زکاة دے کے نہ دے اچھی طرح سمجھئے جو سونے کا نساب ہے اس میں جو ڈالر ریال پونڈ روپے تکے62:01وہ سارے شریک کر دیں کہ ہمارے پاس ریال یا روپے یا ڈالر یا پاؤنڈ یا ٹکے ہوتے ہیں یہ بھی اصل میں سونا ہے جس حکومت نے یہ نوٹ جاری کیے ہوتے ہیں اس کی طرف سے گارنٹی ہے جب چاہو گے اس کے وقت سونا مل جائے تو سونا کا نساب جب اس کی زکاة دینی ہے تو اس کو ان روپوں پاؤنڈوں ڈالروں ٹکوں کے ساتھ جمع کرنا ہے62:34بات واضح ہے کہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.