نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 اتراز کرتے ہیں تو پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو انہوں نے لیا لیتے ہی اس کی برکتیں ظاہر ہوئیں اور پیارے رسول کی برکتیں ظاہر ہوئیں کہ ان کی گدہی کا لفظ آتا ہے جس پہ وہ آئی تھیں آتے وقت چونکہ قہز زدہ اور فقر زدہ تھیں سب اس وجہ سے آدمی بھی کمزور اور سواریاں بھی کمزور لیکن ان کی گدہی اور ان کی سواری سب سے زیادہ کمزور لیکن جب پیارے رسول کو لے کر کے چلیں 0:28 تو وہ گدہی جو پیچھے نہیں چل پاتی تھی وہ سب سے آگے نکل گئی پھر حضرت حلیمہ کا دودھ اس قدر اُبھر آیا اور اس قدر اُچھل آیا کہ پہلے کبھی اس طرح کی بات نہیں تھی جس سے ان کا خود اپنا لڑکا اور پیر رسول صلی اللہ علیہ وسلم سیر ہوتے تھے پھر پہنچے بکرییاں چرانے جاتے تھے ان کے بچے دوسروں کی بکرییاں بھی جاتی تھی چرنے چونکہ قہد سالی کا زمانہ تھا 0:56 ان کی بکریوں خالی پیٹ واپس آتی تھی حضرت حلیمہ کی بکریوں پیٹ بھر کر کے واپس آتی تھی اور زیادہ زیادہ دودھ دیتی تھی لوگ کہتے اپنے چرواہوں کو کہ جا کر کے تم بھی وہیں چراؤ جہاں حلیمہ سعدیہ کی بکریوں چرتی ہیں یہ سب مختصر ذکر ہے بعض صحیح روایتوں میں آیا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سے حضرت ایک اجمالی ذکر ہے کہ حضرت حلیمہ کے ساتھ 1:20 بہت کچھ اللہ تعالیٰ نے برکت نازل فرمائے پیارے رسول کی برکت سے بہت کچھ ان کو خیرات اور بھلائیاں ملی پھر آگے چل کر کے وہ بھلائی خود حواظن کے پورے قبیلے کو پیارے رسول کی ذات سے ملی کہتے ہیں کہ جب وہ دیریں کہتی ہیں پہلے تو چاہتی تھی کہ زیادہ سے زیادہ دن تک رہیں لیکن جب یہ حادثہ شق صدر ہوا ان کو خوف لگا کوئی ایسی حالت ہو گئی خدا نہ خواست آپ سخت بیمار ہو گئے 1:48 تو پھر میری بدنامی کی بات آئی جلدی سے لے کر آئیں اور حضرت آمنہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ سے کہتی ہیں کہ میں آپ کی امارت میں واپس کر کے بری الزمہ ہو رہی ہوں اور جا رہی ہوں پھر کہتے ہیں پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہ میں نے اپنی ماں سے تمام وہ قصہ بیان کیا تو حضرت آمنہ کو ذرا سا بھی خوف محسوس نہیں ہوا 2:12 بلکہ کہنے لگیں کہ میں نے خواب دیکھا ہے کہ میرے بطن سے ایک نور نکلا ہے جس سے شام کے محل یہ خود پیارے رسول نے بیان فرمایا شام سے کہ محل روشن ہو گئے تھے یہ روایت صحیح سنت سے ثابت ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ خود حضرت آمنہ اللہ تعالیٰ نے ان کے دل میں پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کا کہ مقدمات ان کے دل میں ڈال دئیے تھے جس سے اس حادثے سے ان کو خوف نہیں ہوا اور یقین تھا 2:41 کہ یہ کوئی آسیبی یا شیطانی چیز نہیں ہے صحیح مسلم کی روایت میں حضرت عرص بن مالک جو خادم رسول ہیں وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حضرت جبریل آئے آپ بچوں کے ساتھ کھیل رہے تھے آپ کو زمین پر لٹایا اور پھر وہی قصہ صحیح مسلم کے ذریعے سے بیان کیا انہوں نے جو قصہ شق صدر کا ہوا پھر سونے کے تشت میں ذکر 3:09 مسلم شریف کی روایت میں کہ سونے کے تشت میں زمزم کے پانی سے اسے دھویا یہاں بھی بعض لوگ اس سے استدلال کرتے ہیں جیسے کہ پوچھتے ہیں لوگ کہ زمزم کے پانی کے فوائد کا استفادہ کیسے کیا جائے تو ظاہر نظر یہی جواب دیا جاتا ہے کہ ما او زمزم لما شوربالہو پیار رسول اللہ فرما ہے کہ زمزم کا پانی جس مقصد کے لئے پیا جائے اللہ تعالیٰ مقصد پورا کریں گے بیماری کو دوری کے لئے بھوک کو دور کرنے کے لئے 3:36 کسی غم کو دور کرنے کے لئے کسی خاص مقصد کی تکمیل کی غرض سے پی آجائے کہ اللہ تعالیٰ میں زمزم پی رہا ہوں مجھے امتحان میں پاس کر دیں میرا یہ کام ہو جائے تو انشاءاللہ وہ ہوگا لیکن اس روایت سے جو صحیح روایت ہے اس سے استدلال کرتے ہیں کہ زمزم کے پانی کو عام برکت کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے جیسا کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا ہم زمزم کے پانی کو آنکھ میں ڈال کر کے اللہ سے آنکھ کے شفاہ کی دعا کر سکتے ہیں کیا گھ 4:05 کے لئے شفا حاصل کر سکتے ہیں تو انشاءاللہ اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ زمزم کے پانی کی ایک خاصیت ہے اس سے یہ استفادہ کیا جا سکتا ہے زمزم کے پانی سے دھویا پھر سینہ جوڑ دیا حضرت انس کا بیان ہے پوری روایت کے بعد پھر آخر میں حضرت انس کا بیان ہے مسلم شریف کے روایت میں 4:25 کہ پیارے رسول کے صدر مبارک یعنی سینے میں دھاگے سے جو سیا گیا تھا آپ کا سینہ مبارک میں نے آپ کے سینہ مبارک میں وہ اثر دیکھا مدینہ کی زندگی میں جب آپ مدینہ میں ہیں حضرت علیہ السلام چھوٹے تھے جب پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں آئے صحیح روایتوں میں آئے کہ قدمہ رسول اللہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں آئے تو میری عمر دس سال کے تھی پیارے رسول کا 4:51 کہ وفات ہوئی تو میری عمر بیس سال کی تھی وہ کہتے ہیں کہ میں نے سینے کا اثر پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سینے میں دھاگہ سے سینے کا اثر دیکھا روایتوں میں ذکر ہے کہ جیسا کہ میں نے ذکر کیا کہ بہت کچھ برکتیں ان کو حاصل ہوئیں اس کے بعد پھر غزوِ ہنین میں آپ کی برکت تمام حواظن قبیلے کو ملی آپ با برکت اس میں کوئی شک نہیں آپ کا تھوک مبارک آپ کا پسینہ مبارک سب کچھ مبارک 5:21 حوازن کے قبیلے جو پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلافت مکہ کے موقع پر اکٹھا ہو کر کے اور مسلمانوں پر حملہ کرنا چاہتے تھے جب پیارے رسول کو خبر لگی تو وہ پیارے رسول نے خود پہل کی اور وہاں پہنچے اللہ کے حکم سے مسلمانوں کو کے دل میں غرور آیا اللہ تعالی نے کثرت کے غرور کو توڑا پہلے مسلمانوں کی اس وجہ سے ہر مسلمان یہاں عبرت کی چیز ہے کہ ہر مسلمان کو 5:50 اللہ کی مدد اپنے سامنے رکھنی چاہیے اللہم اللہ تکلینا نفسی طرف اتائنے انہوں نے کہا لن نغلب اليوم من قلعہ آج ہم کم نہیں ہیں آج تو ہم غالب ہو کر کریں گے لیکن ہوا ایسا جب پہلا حملہ ہوا تو مسلمان مغلوب ہوئے لیکن پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھتے گئے انا نبی اللہ کے دیبن ابن عبد المطلب آپ نے سنا ہوگا پیارے رسول نے 6:15 یہ نالہ لگاتے ہوئے اور آگے بڑھتے گئے اور لوگوں کو پکارا کہ درخت کے نیچے بیعت کرنے والے ہدیوی والے کہاں ہیں تو لوگ جیسے ایک بکری ایک گائے اپنے بچوں کی طرف دوڑ کر کے آئے اس طرح دوڑ کے آئے اور پھر انہوں نے جان فشانی سے جان توڑ کر کے جہاد کیا اور اللہ تعالی نے فتح دی پھر غنیمت کے بہت سے اموال ملے جس میں عورتیں اور بچے اور اسی طرح اونٹ اور بکریوں بہت کچھ ملی 6:43 مال و اموال غنیمت میں مسلمانوں کے ساتھ جو ہاتھ میں آئے اس کو لے کر کے آپ حنین سے واپس آئے مکہ کے راستے میں جغرانہ پہنچے اور وہاں آپ نے غنیمت کے مال کو مجاہدین میں تقسیم کیا تو حواظن کا وفد پیارے رسول کی خدمت میں حاضر ہوا سب اسلام لا چکے تھے اسلام لا چکے تھے انہوں نے پیارے رسول سے درخواست کیا اللہ کے رسول اور یہ بھی دیکھئے 7:16 رقت انداز انداز میں پیارے رسول سے درخواست کی اللہ کے رسول ہم آپ ہی کے قبیلے اور گھر کے افراد ہیں جو مسئیبت ہم پر نازل ہوئی وہ آپ پر مخفی نہیں ہم پر احسان کریں اللہ تعالیٰ آپ پر احسان کرے گا یہ کسی نے کہا پھر حوازن کے مشہور خطیب زہر ابن سورد کھڑے ہوئے پیارے رسول کو مخاطب کر کے کہا انہوں نے اے اللہ کے رسول قید خانے میں 7:42 جو عورتیں ہیں وہ آپ کی خالائیں اور آپ کو پالنے والی عورتیں ہیں جب ہم میں جب ہمارے درمیان آپ پل رہے تھے اگر ہم نے ابن ابی شمر جو غصانی بادشاہ تھے شام کی طرف کے نومان ابن منظر جیسے لوگوں کو جو شام کے بادشاہ تھے اگر ہم نے ان کو دید دودھ پلایا ہوتا اور پھر ان میں اور ہمارے درمیان وہی معاملہ ہو جاتا جو ہمارے اور آپ کے درمیان ہوا ہے اور ہم ان سے رحمت و شفقت کی التجاہ کرتے 8:12 تو یقیناً وہ ہماری امیدوں کو رائے گناہ کرتے ہیں آپ بھی ہماری امید کو رائے گناہ کیجئے پھر ایک بہت بڑا فصیح شیر پڑھا انہوں نے امنن انینا رسول رسول اللہ فی کرم فینن کلمرو نرجوہو و ننتظرو اے اللہ کے رسول احسان کیجئے آپ کرم والے ہیں آپ کے کرم کا ہم انتظار کر رہے ہیں لمبا شیر ہے پھر پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سن کر رقت میں آپ نے یہ فرمایا کہ دیکھو 8:40 جو ہمارے اور بنی مطلب کیونکہ غنیمہ مال غنیمت یہ مجاہدین کا حق ہے وَعَلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ میں اللہ تعالی نے پوری تفصیل سے بیان فرمایا ہے اس اعتبار سے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تقسیم کر دیا تھا پیارے رسول نے فرمایا کہ دیکھو جو مال میرے یا جو لوڈیاں یا جو غلام ہمارے اور بنی عبداللہ
عرض النص كاملًا