نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 اہدنامہ اور بیست کے بعد بھی آپ کہا کرتے تھے کہ اس طرح کا اگر کوئی اہدنامہ اسلام میں بھی ہو اسلام میں بھی ہو تو میں انشاءاللہ اس میں پیچھے نہیں رہوں گا یہ بھی پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا ایک واضح پہلو ہے کہ آدمی کو چاہیے ایک عالم ہے تو لوگوں میں گھل مر کے ان کے خاص کاموں میں گھس کر کے اور پھر اپنے اخلاق حسنہ کو پیش کرے تاکہ وہ 0:29 لوگ اس سے اثر لیں دور بیٹھ کر کے لوگوں کی تبلیغ کرنا اس قدر کامیاب نہیں ہو سکتا جس طرح اس کے اندر گھس کر کے آدمی کام کر سکتا ہے آپ کی مبارک زندگی جاہلیت زدہ لوگوں کے درمیان ایک نور اور روشنی کی حیثیت تھی اس میں کوئی شک نہیں پھر آپ کی شادی کا موقع آیا اللہ تعالی نے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ جین کا ذکر آیا کہ انہوں نے 0:57 آپ کو گاڑھے وقت پر آپ کو دلاسہ دیا آپ سے ان کی اور آپ کی ان سے شادی ہوئی انہی کے بطن مبارک سے آپ کی تمام اولاد تھیں حضرت ابراہیم کے جو ماریہ قبطیہ سے پیدا ہوئے تھے آپ اس وقت بھی تجارت کرتے اور متعدد اولاد کی کفالت کا مسئلہ بھی تھا سب کچھ آپ کرتے جب آپ چالیس سال کے ہوئے تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو نبوت کے شرف سے نوازا 1:27 اب نبوت کے مقدمات اور دیباشوں کا آغاز ہوتا ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عبداللہ بن عباس اور دوسرے صحابہ سے مروی ہے کہ آپ پر وحی کا جو سلسلہ شروع ہوا وہ سب سے پہلے خواب کے ذریعے سے شروع ہوا آپ جو کچھ خواب میں دیکھتے صبح روشن کی طرح آپ کے سامنے وہ کھل کر کے آ جاتا تھا بین ہی وہی چیز پیش ہوتی یا پیش آتی سامنے 1:58 آنکھ کھلنے کے بعد جو پیار رسول نے خواب میں دیکھا ہوتا تھا پھر آخر حضرت جبریل علیہ السلام کے آنے کا وقت اور مبارک گھڑی آئی سعی بخاری کی لمبی روایت میں حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس وقت آپ جب سچے خواب دیکھنے لگے پھر آپ کے دل میں اللہ تعالیٰ نے خلوت گزینی کو اللہ تعالیٰ نے رچاب ساتھ دیا اور آپ خلوت کی محبت میں 2:27 اللہ کی عبادت میں تنہائی بھی آپ کو بھلی لگنے لگی آپ نے غارِ حرہ کو اس کے لئے چُنا اکیلے وہاں جا کر کے رہتے اور اللہ کی عبادت کرتے لیکن ساتھ آپ اپنا توشہ اور پانی لے کر کے جاتے جب توشہ اور پانی ختم ہو جاتا تو حضرت خدیجہ کے پاس واپس آتے اور پھر توشہ اور پانی کھانے پینے کی چیز لے کر کے غارِ حرہ میں چلے جاتے یہاں تک کہ اسی غار میں آپ پر وہی آن پہنچی حضرت جبریل آئے اور کہا کی پڑھو 2:57 جیسا کی آیتِ کریمہ اقراب اس میں ربک اللہ دی خلق پڑھنے کا حکم دیا کہ رسول نے کھل کر کے کہا کہ میں پڑھا لکھا آدمی نہیں ہوں امی کے معنی جو شخص لکھ کر کے پڑھ نہ سکے اور پڑھ کر کے لکھ نہ سکے پڑھنا بھی نہ جانتا اور لکھنا بھی جانتا لیکن امی کے معنی جاہل کا ترجمہ کرنا غلط ہے ایک پڑھا لکھا آدمی ایک نہ لکھنے اور نہ پڑھنے والا آدمی بھی 3:25 زبانی بہت کچھ یاد رکھتا ہے بہت کچھ عقل کی چیزیں اس کے ذہن میں ہوتی ہیں بہت ہی عقل مند ہوتا ہے تو جو ترجمہ کیا جاتا ہے کہ پیار رسول ایک جاہل تھے یا جاہل قوم کے تھے اس میں کوئی شک نہیں کہ قوم جو تھی نا پڑھی لکھی تھے لیکن اس میں جاہل نہیں تھے اس میں بڑے بڑے عقل مند بھی تھے تو پیار رسول نے فرمایا میں پڑھا لکھا آدمی نہیں ہوں آپ فرماتے ہیں کہ پھر جبریل نے مجھ کو پکڑا اور ایسا زوردار بھینچا کہ میں بے ط 3:54 یہاں تک کہ حضرت جبریل علیہ السلام نے کہا اقرا بسم ربک اللہ خلق خلق الانسان منالک اللہ کے نام سے پڑھو جس نے پیدا کیا انسان کو انسان کو خون سے کے لتھڑے سے پیدا کیا آپ اس کے بعد ہرہ پہاڑی سے اتر کر کے حضرت خدیجہ کے پاس آئے آپ کا دل خوف سے کانپ رہا تھا بشر تھے 4:15 بشریت کا تقاضہ آپ کے اوپر آ سکتا ہے آ سکتا تھا جو لوگ پیارے رسول کو بشر نہیں کہتے ہیں قیلن و قرآن کا بھی انکار کرتے ہیں ایسی قوم بھی ملتی ہے مسلمانوں میں جو پیارے رسول کو بشر نہیں کہتی ہے چند شبہوں کی بنا پر حضرت خدیجہ سے کہا کہ مجھے کپڑا اڑھا دو اڑھا دو زمیلونی زمیلونی لوگوں نے آپ کو کپڑا اڑھایا جب آپ کا ڈر جاتا رہا تو آپ نے حضرت خدیجہ سے تمام قصہ بیان کر کے فرمایا مجھے اپنی 4:44 حضرت خریدہ نے دراسہ دیا اللہ کی قسم آپ کے ساتھ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا آپ تو اللہ کے احکام کی تعمیل کرتے ہیں اللہ آپ کو کبھی رسوہ نہیں کرے گا آپ رشتہ ناتا جوڑتے ہیں کمزوروں کا بوجھ اٹھاتے ہیں آخر تک کی بات انہوں نے کہی اس کے بعد یہاں حضرت خدیجہ کا موقف اور ان کا مبارک رویہ بھی امت کے لئے عبرت کی چیز ہے حضرت خدیجہ نے آپ کو اپنے چچائزاد بھائی 5:14 ورقہ کے پاس جانے کا مشورہ دیا ورقہ بن نوفل کے پاس آپ کو لے گئیں ورقہ بن نوفل جاہلیت میں ان لوگوں میں سے تھے جن کو اللہ تعالیٰ نے توفیق دی کہ جا کر دین حق ڈھونڈیں تو لوگوں کو دین حق اس وقت عیسائیت ہی ملی عیسائی ہو گئے تھے عبرانی زبان لکھتے پڑھتے تھے عمر رسیدہ تھے نابینا بھی ہو گئے تھے ان سے حضرت خدیجہ نے کہا کہ بھائی جان اپنے بھتیجے کی باتیں سنیں ورقہ بن نوفل نے کہا کہ تم میں کیا دیکھتے ہو 5:43 پیارے رسول نے جو کچھ دیکھا تھا بیان فرمایا اور عقاب النوفل نے سن کر کے پیارے رسول سے کہا یہ وہی ناموس وہی مقدس ہستی وہی فرشتہ ہے جسے اللہ تعالی حضرت موسیٰ پر بھیجا کرتا تھا اور پھر ان کو یقین ہو گیا کہ آپ رسول ہیں نبی ہیں اسی وجہ سے حالانکہ وہ دعوت رسول کے اعلان سے پہلے ان کا انتقال ہو گیا لیکن علماء نے ان کو 6:09 اور حدیث شریف میں آیا ہے کہ پیر رسول نے فرمایا حضرت ورقہ جنت کے باغات میں اور جنت کے نہروں میں ہیں تو صحابہ اکرام کے تراجم میں حضرت ورقہ ابن نوفل کا ذکر اسحابہ وغیرہ میں ہے انہوں نے کہا کاش میں اس وقت جوان نہ ہوتا توانا ہوتا کاش اس وقت میں زندہ رہتا جبکہ تمہاری قوم تمہیں اس شہر سے نکال دے گی 6:36 آپ نے ورقہ سے پوچھا کیا یہ لوگ مجھے میرے شہر سے نکال دیں گے بخاری شریف کے روایت میں ورقہ نے کہا جب بھی کوئی اس طرح کا پیغام لے کر کہا ہے جیسا کی آپ لے کے آیا ہے تو قوم نے اس سے دشمنی کی اگر میں نے تمہارا زمانہ پا لیا تو میں بھرپور تمہاری مدد کروں گا اس حادثے کے بعد کچھ ہی دنوں کے بعد حضرت ورقہ کا انتقال ہو جاتا ہے اور کچھ دنوں کے لیے وہی کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے اس درمیان 7:07 کہانا شروع کر دیا جیسا کہ بعض روایتوں میں آیا حالانکہ ابھی پہلے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی کے اعلان کا یا لوگوں کی دعوت کا حکم نہیں دیا گیا تھا لیکن وحی کا سلسلہ منقطع ہو گیا کچھ لوگوں نے جن کو معلومہ کہتے ہیں ان کا شیطان غائب ہو گیا وحی کے کچھ دن رک جانے کی ایک حکمت علماء نے یہ بھی بیان کیا جیسا کہ ابن حجر آغان نے فتح الباری میں ذکر کیا ہے کہ آپ کا خوف جاتا رہے 7:33 دوبارہ وحی کا شوق اور انتظار دل میں پیدا ہو جائے اس وحی سے کچھ دن کے لیے وحی رک گئی اس واقعے میں بھی عبرت و نصائح کے جو بعض پہلو ہیں وہ یہ ہیں کہ اللہ رب العزت نے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اس وقت اس رس بھری جوانی میں جبکہ آدمی کو گمراہی کے بہت سے مواقع ہوتے ہیں اللہ تعالی نے توفیق دی اور آپ نے پوری دنیا سے کٹ کر کے اللہ کی عبادت کا ایک طریقہ جو اللہ نے دل میں ڈالا 8:01 وہ آپ نے نکالا اس کے توفیق دی دنیا سے کچھ دن انتہتا کر کے آپ نے صرف اللہ کی عبادت کی
عرض النص كاملًا