Lectures & Remindersفيديوجنت کے اوصاف - 12admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت اور اس کی نعمتوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00وَلَا هُمْ عَنْهَا يُنزَفُونَ نہ تو اس کے اندر غول کحول بدمزگی ہے اور نہ ہی اس کے پینے والے انسان اپنی خوش کو کھو بیٹھیں ایسا نہیں ہونے والا ہے تو جنت کی شراب کی یہ خوبی ہے اچھا اب آپ سوال کریں گے اور ایک آپ سے بھی سوال ہے دیکھیں کون اس کو یاد رکھتا ہے جنت میں سب سے پہلی وہ کیا چیز ہے جو کھانے کو ملنے والی ہے یہ یہ کہیے جنتیوں کا ناشتہ کس سے اللہ تعالیٰ کرائے گا سب سے پہلے0:37نہیں یہ کچھ قریب آئے ہیں لیکن پورا نہیں آ پائے ابھی ابو یاکو یہ قریب آئے ہیں ابو یاکو وہ بہت قریب آئے ہیں لیکن تھوڑی سی کمی رہ گئی ہے نہیں نا مشلی کلیجہ صحیح ہے لیکن کلیجہ نہیں آپ لوگ جو ہے درہا اندازہ لگائیں جو کلیجی رہا کرتی اس کے کنارے ایک چھوٹا سا ٹکڑا رہا کرتا ہے1:17وہ کھون تو ہے ہی وہ مکمل طور پر کھون ہے وہ تھوڑا سا ایک ٹکڑا رہا کرتا ہے اس کو عربی میں زائدہ کہتے ہیں تلیت اتنی بڑی رہا کرتی ہے ایک چھوٹا سا ٹکڑا اس کے چینل لٹکتا رہتا ہے جی ہاں نہیں نہیں وہ تو دل تو بڑا رہتا ہے ایک چھوٹا سا آپ اندرہ لگائیں وہ کبھی کبھی جو ہے وہ گوشت کٹنے والے ان کے ساتھ گر بھی جاتا ہے اور کبھی دیکھیں اتنا لٹکتا رہتا ہے جس کو عربی میں زائدہ کہتے ہیں1:46اس کو عربی میں کیا کہتے ہیں زائدہ کہتے ہیں تو سب سے پہلے ناشتہ جو ملنے والا ہے وہ کیا ہے وہی زائدہ ہے کلیجی سے بڑا ہوا جو حصہ ہے اسی سے ان کا ناشتہ ہوگا اور کھانا ایک بیل ہوگا جو زبا کیا جائے گا ایک بیل ہوگا جو زبا کیا جائے گا اسی کے گوشت کا کھانا ملے گا جو کہاں چر رہا ہے اس دنیا میں نہیں بلکہ جنت میں2:18جنت کی نعمتیں کھا رہا تو کتنا لذت دار ہوگا چنانچہ مسلم شریف محدد ثوبان رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ ایک یہودی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں حاضر ہوا اور کہتا ہے کہ اے ابو القاسم یہ بتائیے جنتی جب جنت میں داخل ہوں گے تو سب سے پہلے تحفہ انہیں کیا ملنے والا ہے کیا ناشتہ انہیں ملنے والا ہے تو آپ نے فرمایا زیادت قبض لحوت2:48مچھلی کے کلیجی کے سامنے جو زیادہ ہے زیادتی تھوڑا ٹکڑا ہے وہی اسے ناشتہ ہونے والا ہے تو پھر وہ فرماتا ہے اس کے بعد ان کا غیظہ کیا ہوگی کھانا کیا ہوگی اس کے بعد دوپار کے بعد دوپار کا کھانا کب ملے گا تو آپ نے فرمایا ان کے لئے جنت کا ایک بیل زباہ کیا جائے گا ایک بیل زباہ کیا جائے گا جو جنت کے اردگید رہ کر کے وہی سے کھاتا پیتا ہے اور پھر اس پر3:17پینے کے لئے کیا چیز ملے گی پینے کے لئے کیا چیز ملے گی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ وہ چشمہ جو سلسبیر ہے وہ سب سے پہلے چیز پینے جنتیوں کو ملے گی تو اس یہودی نے کہا کہ آپ نے یہ بات صدقہی ہے حالانکہ آپ اس کے تصدیق کے محتاج نہیں تھے یہ اس کا مطلب ہے کہ یہ چیز ان کی کتابوں کے در بھی پائی جا رہی ہے اچھا ایک اور چیز ہے باپ لوگ کہیں کہ جنتی جب کھانا کھاتے ہیں تو جو آدمی کھانا کہتا ہے اسے پیشاب کی ضرورت ب3:48اسے پیخانے کی ضرورت پڑتی ہے ادھر نہیں ہوگا تو کہاں جائے گا سارا ہوا کھولے گی ہوا کھولے گی تو بدبو آئے گی دیکار اور پسینے یہ دو دریئے سے اماملہ ختم ہو جائے گا دیکار کے دریئے اور پسینے کے دریئے سے اماملہ ختم ہو جائے گا کیا ہو اس لیے کہ یہ گندگی ہے اور جنت کے اندر گندگی نہیں پائی جاتی4:20اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ پہلی جماعت جو جنت میں داخل ہوگی ان کی شکل چوندہویں رات کے چاند کی طریقے سے ہوگی چمک رہی ہوگی لا يبسقون فیها وہ جنت میں تھکیں گے نہیں ولا ينتختون ان کو بلغم نہیں آئے گا غیرہ کے در کچھ فرق پڑ جائے تو بلغم آنا شروع ہوتا ہے نہ تو وہ اس میں تھکیں گے نہ انہیں بلغم آئے گا اور4:50ان کے فضلات دوسری حدیثت میں کیا ہے کہ وہ پسینہ اور ڈکار کی شکل میں ختم ہو جائیں گے چنانچہ ایک یہودی آتا ہے اور کہتا ہے کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ذرا مجھے آپ یہ بتائیے کہ آپ یہ سمجھتے ہیں کہ جنت میں لوگوں کو کھانے اور پینوں کے ملے گا اور جو آدمی کھاتا اور پیتا اسے قضا حجت کی بھی ضرورت ہوتی ہے اور یہ گندگی ہے اور جنت گندگی سے5:19پاک ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ان کی قضائے حاجت کیا ہے پسینہ نکلے گا دنیا پسینہ نکلتا تو اس سے بدبو ہوتی ہے اور ڈیکار آئے گی دنیا میں ڈیکار آتی ہے تو پیاد کھایا ہے تو بدبو ہوتی ہے جیسا کھانا کھایا ہوئے سے بدبو اس کے مو سے آئے گی لیکن جنت میں جب ڈیکار آئے گی تو اس سے کیا ملے گا انسان کو مجھ کی ایسی خوشبو ملے گی آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ ایک بار ڈیکار لے گا تو اس کا پی5:46برابر ہو جائے گا بالکل جس طریقے سے بغیر کھائے ہوئے رہتا ہے انسان برابر ہو جائے کرتا ہے جنت کے اندر جو برتن ملے گے کھانے کے لیے وہ سونے اور چاندی کے ہوں گے حضرت امیر سلمہ رضی اللہ عنہ کے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت ہمارا کہ یہ برتن کافروں کے لیے دنیا میں ہیں اور مومنین کو جنت میں ملنے والے ہیں اور یہ چیز جو دنیا کی چاندی ہے اور دنیا کا سونا ہے یہ اس سے مختلف ہوں گے6:16بلکہ اللہ تعالیٰ ایک خاص برطن بنائے گا چاندی بھی ہوگی اور شیشہ بھی رہے گا یعنی چاندی اگر ہے تو وہ شفاف نہیں ہے اور شیشہ ہے تو چاندی کی چمک اس میں نہیں ہے ہے نا لیکن اللہ تعالیٰ ایک ایسے مادے سے تیار کرے گا کہ چاندی اور شیشہ اس کے اندر دونوں پائے جا رہے ہیں چاندی بھی ہے اور شیشہ بھی ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد متعجیب ہے قرآن مجید میں وَيُطَافُ عَلَيْهِم بِصِحَافٍ مِّن ذَهَبٍ6:48وَأَقْوَابٍ وَفِيهَا مَا تَشْتَئِهِهِ الْأَنفُسُ وَتَلَذُّ الْعَاجُنِ وَأَنْتُمْ فِيهَا خَلِدُونَ يُطَافُ عَلَيْهِمْ ان کے اوپر سونے کی تشتریہ ہوگی اور سونے کے گلاس ہونگوں کا دور چلتا ہوگا اور اس میں جنت میں ان کو ہر وہ چیز ملے گی جس کی وہ خواہش کریں گے اور جس کی انہیں تمنا ہوگی7:14سورہ الدہر کہنا اللہ تعالی شاہ ترماتا ہے تو ان کے اوپر چادی چادی کے برطنوں کا دور چلے گا اور گلاس بھی ہوں گے اور گلاس کس کے ہوں گے وہ شیشے کہوں گے کیسا شیشہ7:43وہ شیشہ جو چاندی کے ساتھ ملا ہوا ہوگا یہ چیز ان کو ملنے والی ہے اسی طریقے سے اب آگے بڑھتے ہیں خانے کے علاوہ جنتیوں کو اس میں لباس کیا ملنے والا ہے دنیا کے اندر اللہ تعالیٰ نے مؤمنین کے اوپر جس قسم کا لباس حرام قرار دیا ہے وہ لباس جنت میں انہیں ملنے والا ہے مثال کے طور پر مردوں کے اوپر ریشم حرام ہے8:14مردوں کے اوپر ریشم حرام ہے اور ریشم ایک ایسا مادہ ہے کہ اتنا بہتر مادہ انسان کے جسم کے مناسب اور کوئی نہیں ہے اتنا نرم ہو اسی لیے ریشم مردوں کے اوپر حرام ہے لیکن اگر کسی مرد کو علرجی اور حساسیہ اور خجلی ہے علرجی حساسیہ اور خجلی ہے تو اللہ تعالیٰ نے ایسی شکل میں ایسی صورت میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشم پہننے کی اجازت8:45دی ہے اس لیے کہ جسم کے اوپر اس وقت بڑا ہی مناسب ہو لگتا ہے بڑا ہی نرم اور بڑا ہی ملائم ہوا کرتا ہے اب اگر کوئی چیز اس سے بھی بہتر ہے جسم کے لیے آرام دے ہے تو اللہ تعالی جنت میں وہ بھی انسان کو آتا فرمائے گا لیکن عمومی طور پر جنتیوں کا لباس کیا ہوگا ریشم کا ہوگا آگے بتلاؤں گا کہ دنیا کے اندر9:09جو چیزیں انسان کو ہیں اور جنت میں ملنے والی ہیں وہ صرف نام کے اندر تشابہ ہے لیکن قیفیت دونوں کی بالکل الگ الگ ہیں آپ خود گوھر کر لیجئے ایک باغ میں آپ جائیں آم کا باغ ہو اور امرود کا باغ ہو ایک درخت ہوگا اس کا آم کتنا لذیذ ہوتا ہے اور ایک درخت ہوگا اس کا آم کتنا کھٹا ہوا کرتا ہے ہوتا ہے نا اسی طریقے سے حالانکہ آم دونوں ہیں ایک ہی پانی سے دونوں کی سچائی ہو رہی ہے ایک ہی موسم میں دونوں9:41پیدا ہو رہے ہیں لیکن دونوں کی لذت میں بڑا فرق ہے نام ایک ہے درخت ایک ہی درخت ہے اسی طریقے سے دنیا کے اندرعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةجنت کے اوصاف12 / 131جنت کے اوصاف - 19:182جنت کے اوصاف - 29:193جنت کے اوصاف - 39:184جنت کے اوصاف - 49:195جنت کے اوصاف - 59:186جنت کے اوصاف - 69:187جنت کے اوصاف - 79:188جنت کے اوصاف - 89:549جنت کے اوصاف - 99:5410جنت کے اوصاف - 109:5411جنت کے اوصاف - 119:5412جنت کے اوصاف - 129:5413جنت کے اوصاف - 139:53التالي: الحلقة 13→