Lectures & Remindersفيديوجنت کے اوصاف - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت اور اس کی نعمتوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اور جب دوبارہ جا کے حضرت عبید علیہ السلام نے دیکھا تو کہا کہ اے اللہ تعالیٰ اس میں تو شاید ہی کوئی اب داخل ہو پائے اس میں تو شاید ہی کوئی داخل ہو پائے تو میں عرض کر رہا تھا کہ جنت اس وقت موجود ہے لیکن کہاں موجود ہے ہمیں اس کا علم نہیں ہے جنت سے متعلق ہمیں اور آپ کو ایک عقیدہ یہ رکھنا چاہیے کہ جنت کی نعمت جو ہے وہ ہمیشہ ہمیشہ رہے گی وہ وہ کبھی ختم0:30نہیں ہوگی اور نہ ہی جنتی جو اس میں داخل ہوں گے وہ کبھی اس سے نکلیں گے جو جنتی جنت میں چلے جائیں گے وہ جنت سے کبھی نکلیں گے نہیں نہ بڑھے ہوں گے نہ ان کے کپڑے گندے ہوں گے نہ ہی انہیں دنیا کے اندر اس قسم کی کسی چیزوں کا سامنا کرنا پڑے گا0:54جنت میں جو دنیا کے سامنا کرنا پڑتا تھا جیسے بھوک ہے پیاس ہے بیماری ہے پریشان حالی ہے کسی چیز کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا نہ وہاں چلچلاتی دھوب ہوگی اور نہ ہی وہاں چلچلاتی ہوئی شردی ہوگی وہاں کا موسم انسان کے مزاج کے موافق بلکل ایک سا ہوگا اسی لیے آپ سے آپ نے اس حدیث کو سنا ہوگا جو مسلم شریف کے اندر ہے کہ جب جنتی لوگ جنت میں چلے جائیں گے1:24اور جہنمی لوگ جہنم میں جائیں گے تو دونوں کے بیچ میں موت کو ایک میڈھے کی شکل میں لائے جائے گا اور پکارا جائے گا اے جنتیوں تم اس کو پہچانتے ہو تو کہیں کہ ضرور پہچانتا ہوں پکارا جائے گا اے جہنمیوں کیا تم اسے پہچانتے ہو کہیں کہ ہاں پہچانتا ہوں اور دونوں کے بیچ میں موت کو1:44میڑھے کی شکل میں ضباہ کر دیا جائے گا اور کہے گا کہ اے جنتیوں تمہیں اب جنت میں ہمیشہ رہنا اس سے کبھی نکلو گے نہیں اور اے جہنمیوں تمہیں جہنم میں ہمیشہ رہنا اس سے تم کبھی نکلو گے نہیں تو اس سے پتا چلتا ہے کہ جنت کی نعمت کیا ہے ہمیشہ رہنے والی ہے وہ کبھی ختم نہیں ہوگی اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے وَأَمَّ الَّذِينَ سُعِدُوا فَفِي الْجَنَّةِ2:09جو لوگ نیک بخت ہوئے وہ جنت میں خالدین فیہاں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے مَا دَامَتِ السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضِ جب تک زمین و آسمان باقی ہیں یعنی جنت کے زمین و آسمان باقی ہیں دنیا کے زمین و آسمان نہیں ہیں عطاء غیر مجذود یہ ایسی اللہ تبارک طرف سے ایسا عطیہ ہے ایسا حدیہ ہے جو کم ہونے والا نہیں ہے اسی طریقے سے ایک اور بات کا ذہن میں رکھ لیں کہ دیکھئے جنت2:39انسان کے کسی عمل کا بدلہ نہیں ہے جنت انسان کے عمل کا بدلہ نہیں ہے انسان کا جو عمل ہے وہ جنت میں جانے کا ایک سبب ہے لیکن جنت کی قیمت نہیں ہے کیوں اس لیے کہ جنت ایسی چیز ہے اس کی قیمت کوئی ادا نہیں کر سکتا اس لیے کہ جو انسان نیک عمل کرتا ہے بھی تو اللہ کی مہربانی سے ہے ہے گنے اللہ نے صحت دی ہے اللہ نے قوت دی ہے اللہ نے پانی دیا ہے3:13اللہ نے آپ کو نعمتوں سے نمازا ہے تو جنت کسی کے کام کی قیمت نہیں ہے کسی کے عمل کی بلکہ جنت محض اللہ تعالیٰ کا عطیہ ہے چنانچہ بخاری شریف میں ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ تم میں سے کسی کو اس کا عمل جنت میں داخل نہیں کرے گا کسی کا عمل تم میں سے اسے جنت میں داخل نہیں کرے گا3:43صحابہ اکرام نے کہا اے اللہ قسول کیا آپ بھی اپنی عمل سے جنت میں نہیں جائیں گے کہا کہ میں بھی اپنی عمل سے جنت میں نہیں جاؤں گا اللہ تعالیٰ مجھے اپنی رحمت میں سائے میں لے لے اور اپنی رحمت سے جنت میں داخل کر دے تو اس چیز کو ہمیشہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ جنت کی قیمت کوئی ادا نہیں کر سکتا جنت اپنے عمل سے کوئی آدمی جنت کا وارث نہیں بن سکتا البتہ نیک عمل کرنا4:14اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کے سبب ہے اور جب اللہ تعالیٰ راضی ہوگا تو جنت میں اسے داخل کرے گا یعنی نیک عمل جنت میں جانے کے سبب اور ذریعہ تو ہے لیکن جنت کی قیمت نہیں ہے جنت میں داخلہ کب ہوگا والی سلام اس سے پہلے بتا چکا ہوں کہ جب لوگ پلسرات پر سے گزریں گے پلسرات پر سے گزر جائیں گے اور پلسرات پر سے گزر انہی لوگوں کا ہوگا پار انہی لوگوں4:44پل سرات سے پار وہی لوگ ہوں گے جن کا جنت میں جانا یعنی جن کا جہنم سے چھٹکارہ یقینی ہوگا جن کا چھٹکارہ جہنم سے یقینی ہوگا اور پل سرات پر سے گدر صرف مومنین کا ہوگا کافروں کا نہیں ہوگا یعنی وہ لوگ جنت میں جائیں گے خواہ فوراں جنت میں جائیں یا کچھ دیر کے بعد اپنے گناہوں کے ساتھ کر کے وہ لوگ جنت میں جائیں لیکن جن لوگ کا گدر پل سرات پر سے ہوگا وہ جنت میں جائیں گے اور جب5:14پلسرات پار کر لیں گے تو جنت میں داخل ہونے سے پہلے پہلے بھی ایک جگہ اور انہیں روکا جائے گا وہ کونسے جگہ ہے حدیث شریف مجھ سے کیا کہا ہے قنطرہ تو سے کیا کہا اسے قنطرہ قنطرہ کہ مانے چھوٹا پل کے ہوتا ہمارا اسے پلیا کہتے ہیں ہماری دعا میں کیا کہتا ہے اسے پلیا چھوٹی پلیا وہاں پر روکا جائے گا اور لوگوں کے آپسی جو اختلافات ہوں گے کسی نے کسی کو گالی دی ہوگی5:44کسی نے کسی کو برا کہا ہوگا کسی نے کسی کو تھپڑ مارا ہوگا یہ معمولی چیزیں جو رہ جائیں گی ان کا بدلہ وہاں پر لیا جائے گا اور جب وہاں سے پار ہوگے تو اب جنت میں جانے کا معاملہ ہوگا تو جنت کے دروازے بند ہوں گے جنت کے دروازے بند ہوں گے اس وقت انبیاء علیہ السلام بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف متوجہ ہوں گے اور شفاعت کی درخواست کریں گے آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب شفاعت کریں گے6:12تو سب سے پہلے دروازہ کس کے لئے کھولا جائے گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اور سب سے پہلے جنت میں کون سے لوگ جائیں گے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پر ایمان لانے والے اور آپ کے امتی جنت میں سب سے پہلے جائیں گے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے جب دروازہ کھولا جائے گا تو تم میں کا ہر شخص جنت میں اپنی جگہ اور اپنا مقام جنت میں اپنی جگہ اور اپنی مقام کو اس طریقے سے پہچانتا ہوگا کہ دنیا میں اپنے گھ6:42اپنے گھر کا راستہ اتنی آسانی سے معلوم نہیں ہوگا جتنا جنت مجھ سے اپنا راستہ معلوم ہوگا اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ہمیں اور آپ کو جنت میں داخل کرے ہمیں اور آپ کو جنت میں داخل کرے اور ان لوگوں ہمارا آپ کا شمار ہو جو اپنی جگہ کو اپنے اپنے مقام کو جنت میں آسانی سے پہچان لے دیکھئے جنت سے متعلق یہ باتیں ہوئیں اب چند ایسی باتیں آپ کو7:12میں جنت کی صفات جو آیات کے اندر اور حدیث کے اندر ہیں ان سے متعلق چند باتیں آپ کے سامنے رکھتا ہوں جنت کی صفت کیا ہے اور اس چیز کو ہمیشہ آپ پہلے بھی رکھیں کہ جنت کی جو صفت بیان کی جارہی وہ ہمارے اور آپ کے سمجھ کے مطابق ہے ورنہ جنت کی حقیقت ہم اور آپ نہیں جانتے ہم اور آپ جنت کی حقیقت نہیں جانتے اور نہ ہم یہ کہیں کہ دیکھو دنیا بھی موتی ہوتے ہیں اور جنت بھی موتی ہوں گے دونوں ایک طرح ہوں گے نہیں نہیں دونوں بڑا فرق ہے7:40دنیا میں انسان انگور کھاتا ہے نا بڑا لذیذ ہوتا ہے کھٹا انگور نہ ہو تو اچھا لگتا ہے کھانے میں اور بڑی بلائی میں غذا ہوتی ہے پیٹ پر بھی بہت ہلکا ہے اور موہ کے اندر بھی انگور بڑا ہی ہلکا لگتا ہے لیکن اس دنیا کا انگور آخرت کے انگور سے بہت مختلف ہے دونوں میں صرف نام کے اندر مشابہت ہے اس سلسلے میں دیکھئے8:10اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بیان فرمایا ہے کہ جنت کی جو دیوار ہے وہ کیسی ہے اس لئے دیکھیں جو باگچہ ہوتا ہے اس کے کنر کنر دیوار بھی تو ہوتی ہے اس میں کوئی مکان بنا رہتا ہے تو دیوار بھی تو رہتی ہے تو وہ دیوار کیسی ہوگی دیوار کی جو اینٹیں لگے گی وہ سونے اور چاندی کی ہوں گی دیوار کی جو اینٹیں ہیں وہ سونے اور چاندی کی ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ چیزیں تفصیل سے بیان فرمائی ہیں اللہ تعالیٰ نے یہ چیزیں8:40جو قرآن پر اور حدیث پر ایمان رکھتا ہے جو آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے شوق پیدا ہو اسے شوق پیدا ہو اور وہ سوچے کہ اس دنیا کے اندر رہ کر کے دو سال چار سال پانچ سال دس سال پچیس سال پچاتر سال سو سال دیڑھ سو سال کتنے سالوں رہے گا اگر ہم تکلیف برداشت کر لیں گے تو ہمیں اللہ تعالی آخرت کے اندر ہمیشہ کی نعمتوں سے نمازے گا وہ جنت جس کی دیوار کس کی ہوگی سونے اور چاندی کے اینٹ سے ہوگی9:11اور اس کا گارہ کیا ہوگا کسٹوری ہوگاعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةجنت کے اوصاف4 / 131جنت کے اوصاف - 19:182جنت کے اوصاف - 29:193جنت کے اوصاف - 39:184جنت کے اوصاف - 49:195جنت کے اوصاف - 59:186جنت کے اوصاف - 69:187جنت کے اوصاف - 79:188جنت کے اوصاف - 89:549جنت کے اوصاف - 99:5410جنت کے اوصاف - 109:5411جنت کے اوصاف - 119:5412جنت کے اوصاف - 129:5413جنت کے اوصاف - 139:53التالي: الحلقة 5→