Aqeedah & TawhidLectures & Remindersفيديوتوحید کے ثمرات - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں توحید کے ثمرات اور زندگی پر اس کے اثرات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00کسی دل نے نہیں سوچی پھر جنت کے درجے ہیں0:30ان درجوں کے لئے محنت کرنا اور اس کامیابی کے لئے محنت کرنا اور پھر بھائیوں ناکام ہونے کے صورت میں بدترین عذاب ہے ایسا عذاب ہے جس کا آج ہم تصور نہیں کر سکتے آگ میں جلنا دنیا کی آگ سے انتر گناہ تیز آگ ہوگی اور اس میں جلنا ہوگا مالک فرماتے ہیں کہ ایک خال جل جائے گی مالک دوسری خال پیدا کریں گے عذاب میں کمی نہیں ہوگی کھولتا ہوا پانی ہوگا1:00جب وہ چہرے کے قریب آئے گا چہرے کی خال اس میں گر جائیں گی انسان بھونٹ بھرے گا اس کی آتے بہار آ جائیں گی تو یہ جو نتیجہ نکلے گا یہ جو کامیابی اور ناکامی ہوگی یہ کس بنیاد پر ہوگی تھا یہ توحید کی بنیاد پر اگر ہم نے اللہ پر صحیح ایمان لے آئے صحیح ایمان کا مظاہرہ کیا تو یقیناً کامیابی ہے رسول اللہ ﷺ ارشاد فرماتے ہیں صحیح بخاری مسلم کے روایت ہے1:29کہ ایک حق اللہ کا بندے پر اور ایک بندے کا اللہ پر اللہ کا حق بندے پر یہ ہے کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرے اور بندے کا حق اللہ پر یہ ہے کہ اگر وہ شرک نہ کرتا ہو اللہ اس کو عذاب نہ دے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا کہ اللہ کے رسول ﷺ بتائیے قیامت کے دن نجات کس بات پر ہوگی2:02نمازیں ہم پڑھتے ہیں روزیں رکھتے ہیں حج ہم نے کیا ہے جہاد ہم کرتے ہیں آخر وہ کون سی بات ہے وہ کون سا کلمہ ہے جس پر نجات ہوگی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ وہ وہ کلمہ ہے جو میں نے اپنے چچا ابو طالب کو پیش کیا تھا ابو طالب کو کس بات کی دعوت دی تھی اس کے آخری وقت نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس گئے اور اس کو کہا چچا2:29میرے کان میں لا الہ الا اللہ کہہ دیں قیامت کے دن میں اللہ کے حضور آپ کے گواہی دوں گا اور ابو طالب نے اس بات کو ماننے سے انکار کر دیا تھا تو بھائیو یہ وہ کلمہ ہے جس کی بنیاد پر نجات ہوگی جس کی بنیاد پر قیامت کے دن پاس اور فیل ہونے کے فیصلے ہوں گے تو ہمیں سب سے زیادہ فکر اپنے اس زندگی کی ہونی چاہیے2:57سب سے بڑی فکر یہ ہونی چاہیے کہ اس امتحان میں ہم کامیاب ہو جائیں بھائیو یہ نمازیں یہ روزیں یہ حج یہ قربانیاں یہ عمرے یہ سب اسی وقت درست ہوں گے اسی وقت قابل قبول ہوں گے جب ہمارا عقیدہ درست ہوگا جب اللہ پر ایمان صحیح ہوگا دیکھئے سورة الانام میں اللہ نے نبیوں کے نام لی ہے اور انبیاء کون سے ابراہیم علیہ السلام3:24اسحاق علیہ السلام یعقوب علیہ السلام دعوت علیہ السلام سلیمان علیہ السلام ایوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام موسیٰ علیہ السلام حارون علیہ السلام جلیل القدر نبی ہیں ذکریہ علیہ السلام یحییٰ علیہ السلام عیسیٰ علیہ السلام علیہ السلام ان کی تعریفیں کی کلوں من السالحین یہ سب کے سب نیک تھے اسماعیل علیہ السلام یسا علیہ السلام یونس علیہ السلام اور لوت علیہ السلام3:55تعریف کرنے کے بعد مالک قانون کی انتہائی بالادستی ان لفظوں میں بیان کرتے ہیں اگر یہ بھی شرک کرتے ان کی عمال بھی ضائع ہو جاتے ہیں قانون کی انتہائی بالادستی معصوم ہستیاں جن کی ساری زندگی مالک کی توحید بیان کرنے میں گزری مالک کی توحید کو انہوں نے بیان کیا4:24لیکن مالک نے بتا دیا کہ اپنے نمازوں پر فخر نہ کرنا حج اور عمرے پر فخر نہ کرنا قانون کی بالادستی یہ ہے کہ انبیاء کے آمال کے ساتھ بھی اگر شرک ہوا تو اس کے لئے معافی نہیں ہے قیامت کے دن اس شرک کے لئے کسی کے پاس کوئی عذر نہیں ہوگا صورت العراف میں دیکھئے مالک ارشاد فرماتی ہے کہ ہم نے بنی آدم کی پشت سے اس کی اولاد کو نکالا4:54اور اس سے اس بات کا اقرار لیا کہ میں تمہارا رب نہیں ہوں اور پوری دنیا نے میں نے اور آپ نے اس بات کا اقرار کیا کیوں نہیں ہم اقرار کرتے ہیں اللہ نے دو عذر دور کیے پہلا عذر5:24ایسا نہ ہو کہ تم قیامت کے دن یہ عذر کرو کہ اللہ ہم تو بھول گئے تھے ہم تو غافل ہو گئے تھے ہم دنیا میں آ کر دنیا کے ریال میں ریال کے کمانے میں کوٹھیاں بنانے میں اپنے کریکٹر کو اور اپنے مستقبل کو سوارنے میں یوں مصروف ہوئے ہمیں بچوں کی یوں فکر ہوئی کہ صبح اور شام مالک ہم تو دنیا کماتے رہے ہمیں اس بات کے سوچنے کی محلت ہی نہیں ملی5:56کہ تو ہمارا رب ہے مالک فرماتی ہے پہلا عذر تو یہ یا تم یہ بہانہ کرو کہ شرک تو ہمارے بڑے کرتے چلے آئے جو ہم سے پہلے تھے ہم تو ان کے بعد ان کی اولاد تھے6:23جو ہمارے باپ نے کیا جو ہمارے دادے نے کیا جو ہمارے مولوی نے کیا مولوی کے مولوی نے کیا اللہ اسی راستے پر ہم نے جلنا تھا اللہ قصور تو باطل لوگوں کا جو ہم سے پہلے ہو گزرے ہیں جو ہمارے بڑے تھے ہمارا تو قصور نہیں ہے ان دو عذر کے علاوہ آج دنیا میں کوئی عذر نہیں ہے یا تو لوگ دنیا میں اتنے مشغول ہیں دنیا کمانے میں یوں مصروف ہیں6:57کہ ان کے پاس سوچنے کے محلت نہیں ہے سوچنے کا وقت نہیں ہے کہ رب کس کو کہتی ہے الہ کس کو کہتی ہے اللہ کو رب مان لینے کے بعد اللہ کو الہ کہہ دینے کے بعد اس کے تقاضے کیا ہیں جیسے میں اپنے باپ کو باپ کہوں ماں کو ماں کہوں کسی کو بیوی کہوں کسی کو بیٹی کہوں تو بھائیو حد لفظ کے تقاضے ہوتی ہیں7:21ہر لفظ کا ایک مفہوم ہوتا ہے مجھے ماں کے ساتھ جو سلوک کرنا ہے وہ بچی کے ساتھ نہیں وہ بیوی کے ساتھ نہیں ہر لفظ کے اپنے تقاضے ہیں اللہ کو رب کہہ دینے کے بعد اللہ کو الہ مان لینے کے بعد پھر اس کے تقاضے رب زلجلال مجھے تو محلت ہی نہیں ملی سوچنے کی تو یہ عذر قیامت کے دن کام نہیں آئے گا اور دوسرا عذر یہ بھی بالکل یہی دو عذر ہیں7:50کہ لوگ اپنے ماحول کو دیکھ رہے ہیں اپنے گھر بار کو دیکھ رہے ہیں کہ وہ کس گھرانے میں پیدا ہوئے ہیں جو ان کے باپ کا مذہب تھا وہی خود قبول کیے بیٹھے ہیں یہ سوچنے پر تیار ہی نہیں کہ ہمارا باغدہ کا دین غلط ہو سکتا ہے اور یہ عذر شیطان نے ہر دور میں آزمایا نوح علیہ السلام جب اپنی قوم میں آئے تو قوم کو یہی محسوس ہوا8:19کہ اگر ہم نے نبی کی بات مان لے تو ہمارے بزرگ چھوڑ جائیں گے ان کے سردار انہیں یہ تلقین کرتے ہیں کہ نوح کو چھوڑ دو ود سوا یغوس یعوک اور نصر کو نہ چھوڑنا ان کے ساتھ چمٹ جاؤ قوم یہ سمجھتی تھی کہ توحید کی بات مان لینے کا مطلب یہ ہے کہ اپنے پنچتن کو چھوڑ دو حالانکہ بھائیو یہ پنچتن کون تھے یہ ود سوا یغوس یعوک اور نصر8:48صحیح بخاری کی روایت ہے ابن باس رضی اللہ عنہ روایت کرتی ہے کہ یہ قوم نو کے صالحین تھے یہ آدم رضی اللہ عنہ کی وہ اولاد تھی جو نیکی کرتے تھےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةتوحید کے ثمرات2 / 81توحید کے ثمرات - 19:022توحید کے ثمرات - 29:023توحید کے ثمرات - 39:024توحید کے ثمرات - 49:025توحید کے ثمرات - 59:026توحید کے ثمرات - 69:027توحید کے ثمرات - 79:028توحید کے ثمرات - 89:02التالي: الحلقة 3→