Aqeedah & TawhidLectures & Remindersفيديوتوحید کے ثمرات - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں توحید کے ثمرات اور زندگی پر اس کے اثرات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00ان کو آگے لا رہی ہیں ان کو اسلامی رہنما کا تاثر دے رہی ہیں ان کے پیچھے نمازیں پڑھ کر ان کی تقاریر کروا کر بھائیو اسلام یہ کب چاہتا ہے دیکھئے جب بھی اسلامی تحریک اٹھے گی یہ تو ہو سکتا ہے کہ اصحابِ کحف کی طرح ہمیں بھاگ جانا پڑے اس معاشرے سے غار میں جا کر چھپ جانا پڑے یہ بھی ممکن ہے کہ ہمیں کفار اصحابُ لخدود کی طرح زندہ جلا دیں0:28اور یہ بھی ممکن ہے کہ مالک عذاب لے کر آئے اور سب مشرقین کو ہلاک کر دے قومِ نوح کی طرح قومِ عاد کی طرح اور یہ بھی ممکن ہے کہ محمد رسول اللہ ﷺ کی طرح ہمیں کامیابی نصیب ہو ہم جہاد کریں لیکن کسی بھی مرحلے پر شرک اور مشرقین سے کمپرومائز نہیں ہے ان کے ساتھ ان کو مسلم رہنما ہونے کا تاثر دینا یہ جائز نہیں ہے0:56بھائیو یہ اتقاضیں ہیں جو میں نے آپ کے سامنے رکھے ہیں صرف اللہ کی خاطر آپ کے سامنے بیان کیا ہے ہو سکتا ہے کسی بھائی کو کوئی تکلیف ہوئی ہو لیکن بھائیو جب ایک بات بیان کرنی ہے تو پھر لازم ہے کہ وہ حق ہو یہ میرے ذمہ تھی جو میں نے آپ کے سامنے بیان کر دی یہ توحید کو قبول کر لینے کے بعد یہ کشمکش برپا کرنا اور اس کشمکش پر ایک جماعت حضب اللہ کا بنانا ایک حضب الشیطان کا بنانا یہ ذمہ داری ہے ہماری1:25اور اللہ کامیابی دیتا ہے امام محمد عبدالوہاب رحمت اللہ علیہ کو دیکھئے کس بات پر ان کی تحریک اٹھی ہے کوئی کتاب اٹھا لیجئے کتاب التوحید کو اٹھائیے اصول سلاطہ کو اٹھائیے قشف الشبہات کو اٹھائیے پہلی بات یہ کرتے ہیں کہ اللہ تم پر رحم کرے جان لو1:43کہ اللہ وعدہ اللہ شریک ہے اور وعدہ اللہ شریک کا یہ اور یہ مطلب ہے مشرقین کے یہ نظریات ہیں یہ مشرقین کے نظریات ہیں ان نظریات کا حامل مشرق ہے ملت سے خارج ہے ان کی ہر کتاب یہاں سے شروع ہوتی ہے اور یہی پر ختم ہوتی ہے اور یہ اسی شخص کو نصیب ہوگا جو اس قرآن میں غور کرے گا بھائیو یہ قرآن اللہ کا کلام ہے یہ قرآن حکیم نور ہے مالک نے وہ کلام نازل کیا2:15جس میں ہدایت اور گمراہی کو کھول کر بیان کر دیا مالک چیلنج فرماتی ہے کہ اگر یہ کلام کسی انسان کا کلام ہوتا اس میں اختلاف کسیر ہوتا یہ الحمد سے لے کر ون ناس تک ایک ہے کبھی نہ سوچنا کہ کوئی مولوی اس کے اندر سے یا علی ملت کی دلیل نکال لے گا اور دوسرا اس کی نفی کرے گا نہیں ایک بات مالک نے بیان کی اگر مختلف بات بیان کی تو پھر یہ قرآن اللہ کی بجائے کسی غیر کا ثابت ہو جائے گا2:44مالک تو چیلنج کرتے ہیں کہ اگر یہ کلام کسی انسان کا ہوتا اختلاف کسیل ہوتا یہ نور ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سراجم منیرہ ہیں چمکتے ہوئے سورج ہیں قرآن مجید پر غور کیجئے احادیث پر غور کیجئے اور جب آپ غور کریں گے حق آپ کے سامنے واضح ہو جائے گا اس حق کو قبول کیجئے اس لیے کہ کل اللہ کے حضور پیشی ہے3:09اللہ کے حضور جانے کے بعد پوری زندگی کا حساب دینا ہے بس ہم یہی دعا کرتے ہیں3:33جزاک اللہ4:04توحیدی انداز میں آپ کے سامنے توحید کی اہمیت اور اس کے تغاظے کلمہ توحید کیا چاہتا ہے وہ ساری چیزیں آپ کے سامنے بڑی ہی مختصر انداز میں آپ کے سامنے پیش کی ہیں اللہ رب العامین آپ کو اور تمام لوگوں کو ہمیں ان کے کلمات کو سننے کے بعد اس پر عمل کرنے کی توفیق نایت فرمائیں میں ساتھ ہی ساتھ میں اس ویب سائٹ کا بھی شغریہ دا کرنا چاہتا ہوں جس پر ہمارا یہ سارا پروگرام نشر ہوا اس رات مستقیم ویب سائٹ پر4:35اللہ رب العالمین انہیں بھی جزائے خیر عطا فرمائے جنہوں نے یہ راستہ مہیا کیا اور ہمارے اس پروگرام کو اسے ویب سائٹ پر نشر کرنے کے انہوں نے اجازت دی اللہ رب العالمین انہیں جزائے خیر دے اور ان کی اطلاع کے لئے میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ہمارا جو پروگرام ہوگا انشاءاللہ اس سارے پروگرام جو مستقبل میں بھی ہوں گے انشاءاللہ اس سرات مستقیم پر ہمارے ان پروگرام کو وہ لوگ بھی سن سکتے ہیں اور انشاءاللہ ان سے دوبارہ ان پروگرام5:01اس ویب سائٹ پر اسے نشر کرنے کی کوشش کی جائے گی5:28انہیں انعام کے طور پر تشریح انعام کے طور پر انہیں کتاب کی شکل میں انشاءاللہ اور عزیز انعامات دی جائیں گی اس لئے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور بیٹھ جائیں تشریف رکھیں اس کے بعد حاضری کئی انعامات ہیں اور اس طریقے سے گولڈن سوال جو آپ لوگوں کے سامنے رکھا گیا اس کا بھی انعام آپ کے سامنے پیش کیا جائے گا اس لئے آپ لوگ صبر سے کام لیں جتنا اتنا وقت آپ نے دیا تھوڑا اور سے ہی اس لئے آپ لوگ صبر سے کام لیں6:05جو انہاں بھی مقابلہ کروایا گیا اس میں الحمدللہ کافی تعداد شریک ہوئی جن حضرات نے سو نمبر حاصل کیے وہ چھبیس لوگ ہیں ان حضرات میں اول دوم اور سوم کی تعین کے لیے جیسا کہ اعلان کیا گیا تھا کہ اگر سب کے نمبرات ایک جیسے ہوں گے تو انشاءاللہ قرآن دازی کے ذریعے اسٹیج پر فیصلہ قرآن دازی کے ذریعے ہوگا اس لیے اول اور دوم اور سوم کی تعین کے لیے آپ لوگوں کے6:33یہاں پر قرآن دازی کی جا رہی ہے جن کا نام نکلے ان سے گزارش ہے کہ وہ آئیں اور اپنا انام لیتے جائیں شیخ یہ جو ہے وہاں انامات بھی لیتے لگے نا بیٹھ جائے نا بیٹھ جائے آپ لوگ کیوں بھئی پہلا انام جس کچھ نصیب بندے کو ملا ہے وہاں ہیں محمد نصم الدین صاحب ہندوستان سے ان کا تعلق ہے اور جمیل کے ہیں وہ محمد نصم الدین صاحب وہ جہاں کہیں بھی ہوں آ کر کہ اپنا انام حصول کر لیں جی ہاں یہ پہلا انام ہے محمد نصم الدین صاحب7:26اگر ہیں تو جلدی آنے کی کوشش کریں اور یہ بھی اعلان کیا گیا تھا کہ جو صاحب پروگرام کی دن غائب رہیں گے انہیں انام سے محروم قرار دے دیا جائے گا اس لئے آپ لوگ جلدی آنے کی کوشش کریں ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ جلدبادی میں آپ محروم ہو جائیںعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةتوحید کے ثمرات8 / 81توحید کے ثمرات - 19:022توحید کے ثمرات - 29:023توحید کے ثمرات - 39:024توحید کے ثمرات - 49:025توحید کے ثمرات - 59:026توحید کے ثمرات - 69:027توحید کے ثمرات - 79:028توحید کے ثمرات - 89:02