♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersManners & Spiritualityصوتقیام اللیل كے آدابadmin·2 views·5 months agoاس خطاب میں قیام اللیل كے آداب و كیفیت پر گفتگو ہو ئی ہے By: ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · ابو سعد قطب محمد اثری#Audio#IslamHouse#ابو سعد قطب محمد اثریالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00الحمد للہ رب العالمين والعاقبت للمتقین والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین معزز دوستو محترم ساتھیو اللہ رب العالمین نے ہمیں ماہ رمضان سے نواز کر اپنا بہت بڑا احسان و کرم اور فضل کا ثبوت دیا ہے0:34اس لئے ہمیں چاہیے کہ اس مہینے کی دن اور اس کی راتوں کو اپنی عبادتوں کا مرکز اور محور بنا دیں عام مہینوں سے ہٹ کر اللہ رب العالمین نے اس مہینے میں عبادت کا عجر و ثواب بھی انتہائی زیادہ رکھا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جب پوچھا گیا1:08افضل عمل کیا ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا تھا افضل الصلاح بعد الفریضتی صلاة اللیل کی فرض نماز کی ادائیگی کے بعد سب سے بہتر اور افضل نماز رات کی نماز ہے قیام اللیل ہے آج میری گفتگو کا محور قیام اللیل ہے ہمیں چاہیے1:39کہ ہم کوشش کر کے ماہ رمضان کی نراتوں میں عبادت کر کے اپنے رب کو راضی کر لیں اور زیادہ سے زیادہ عجر و ثواب بٹور لیں اس لیے کہ یہ موقع زندگی میں بار بار نہیں آتا اور نہ ہی ہماری زندگی کی کوئی ایسی گارنٹی ہے کہ ہم ہر سال اسے حاصل کر سکیں آج کے آج کی اس نششت میں میں2:08ماہ رمضان کی راتوں میں قیام اللیل کے ذریعے کیسے فائدہ اٹھایا جائے اس کے آداب کیا ہیں اس پر آپ کی توجہ مفضول کرانا چاہتے ہیں آئیے سب سے پہلی چیز یہ ہے کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قیام اللیل کا طریقہ یہ تھا کہ آپ لمبا قیام کرتے تھے اور2:36کافی دیر تک آپ پھہرے رہتے اور قرآن کی تلاوت کرتے حتیٰ کی بعض روایتوں سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ آپ کا قیام اتنا طویل ہوتا تھا جس سے آپ کے پیر میں ورم آ جاتا تھا ہمیں بھی چاہیے کہ ہم ان راتوں میں لمبے لمبے قیام کے ذریعے اپنے رب کو راضی کریں اور ایسا کیوں ناممکن ہے کیونکہ بعض اوقات یہ دیکھا بھی جاتا ہے3:04کہ ہمیں ایک معمولی چیز کی حصول کے لیے گھنٹوں لائن میں کھڑا رہنا ہوتا ہے اور ہم اسے برداشت بھی کرتے ہیں دوسری اہم بات یہ ہے کہ اپنی اس عبادت کو شیطان اور شیطان کے مکرو فریب کے نظر ہونے سے بچانا چاہیے کہیں ایسا نہ ہو کہ اپنی اس عبادت کو ہم اپنے لیے ریا اور سمعا اور لوگوں میں ناموری کے خاطر اس کو سپرد کر دیں3:32جس سے پتا چلے اس عبادت کی روح نکل گئی اور یہ عبادت عبادت نہیں رہی بلکہ اللہ کی ناراضگی کا سبب بھی بن گئی اس لئے ہمیں چاہیے کہ یہاں ہمارے اندر بہت عظیم اخلاص کی ضرورت ہے کہیں یہ عظیم عبادت ریا اور نمود کے سپرد نہ ہو جائے اس کے حوالے نہ ہو جائے اس لئے اپنے آپ کو اس سے بھی بچانا ہے تیسری بڑی اہم بات یہ ہے اس کے عدب میں سے کہ ہمیں چاہیے کہ جب امام دعا کریں4:00اور ان کی دعا پہ اگر رونا آئے تو آواز کو بہت بلند کر کے نہ روئیں بہت چیخ و پکار کی سما نہ بنا دیں اور ہمیں چاہیے کہ ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کریں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی روتے تھے لیکن آپ کے رونے کا انداز یہ تھا کہ آپ کے سینے سے ایسے آواز نکلتی جیسے کہ کسی ہاڈی میں کوئی گرم پانی پک رہا ہو یہ صورتحال ہوتی تھی ہمیں اس کا خیال کرنا چاہیے4:29اور مسجد کو چیخ و پکار سے بچانا چاہیے تاکہ ہماری دعائیں جو ہے کسی ریا نمود کے شکار نہ ہو جائیں چوتھی بات یہ ہے کہ ہاتھ اٹھا کر اگر دعا مانگتے ہیں تو اپنے دعا کے اختتام پر اپنے ہاتھ کو اپنے چہرے پر نہ پھیریں اس کو نہ پوچھیں اس لیے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ چیز ثابت نہیں ہے اس لیے اس عدب کا بھی لحاظ کریں پانچویں چیز یہ ہے کہ قیام اللہ سے پہلے4:57اتنا زیادہ کھانا نہ کھالیں کہ آپ سست ہو جائیں اور آپ عبادت کے لائق نہ رہ جائیں آپ کی طبیعت میں آپ کے دماغ میں مزاج میں سستی یا نیت پیدا ہو جائے جس سے اس عبادت کی روح نکل جائے اور آپ اس عبادت کو صحیح انداز سے ادا نہ کر پائیں چھٹی چیز یہ ہے کہ ہماری اولاد کا بھی ہم پر حق ہے اور یہ واجبی حق ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس کا حکم دیا ہے اس لئے ہمیں چاہیے کہ ایک عظیم اپنے اولاد کی تربیت کی خاطر انہیں بھی5:27نماز باجمات اور قیام میں اپنے ساتھ رکھنا چاہیے اور اپنے بگل میں رکھنا چاہیے اور انہیں بچپن ہی سے اللہ کی فرما برداری کا عادی بنانا چاہیے ساتھویں چیز یہ ہے کہ جب ہم قیام اللہ کے لئے نکلیں تو خوب زینت کر کے جائیں اچھے کپڑے پہن کر جائیں اور اپنے رب زلجلال کے سامنے حاضر ہوتے ہیں اس لئے خوب بن سمر کر جانا چاہیے اور خوب خوشبو لگا کے جانا چاہیے5:56اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا یا بنی آدم خدو زینتکم عند کل مسجد کہ اے بنی آدم اے آدم کے اولاد انسانوں تم ہر مسجد کے وقت جب بھی مسجد جاؤ تو زینت کر کے جایا کرو آٹھویں چیز یہ ہے کہ ہمیں اپنی زبان کی حفاظت کرنی چاہیے اور وہ امام جو ہمیں قیام اللیل کی امامت کریں ان کے بارے میں غیبت کرنا یا ان کے بارے میں ان کا مزاک اڑانا یا6:23ایسی ویسی باتیں کرنا اس سے گریز کرنا چاہیے اور کوشش کرنی چاہیے کہ ہمیں ان تمام چیزوں سے بچ کر کے اپنی عبادت کا خیال کریں اور زیادہ سے زیادہ ہم اس کا پاسو لحاظ رکھیں آخری بات ان مہنوں کے لیے بھی ہے جو مسجد میں قیام اللہ کرنا چاہتی ہیں وہ جا سکتی ہیں شریعت نے ان کو اجازت دی ہے لیکن ان کو چاہیے کہ وہ باوقار انداز میں جائیں نہ وہ کسی فتنے کا سبب بنے نہ ان سے کوئی فتنہ پیدا ہو اور6:51اس طرح سے وہ مسجد جائیں وہ بھی عبادت کر سکتی ہیں اور ان کو بھی چاہیے کہ اپنے ساتھ چھوٹے بچوں کو نہ لائیں جس سے چیخ و پکار کا ماحول پیدا ہو اور خود عبادت متاثر ہو دوسروں کی بھی ہو اللہ رب العالمین سے دعا ہے اللہ تعالی7:05اس ماہ مبارک میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عمل خیر کی توفیق نصیب فرمائے اور ہمیں اس کی عدب کی اور اس کے پاس و لحاظ کی توفیق نصیب فرمائے وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین وصل اللہ علیہ نبینا محمد وعلی آلہی وصحبہ اجمعین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.