♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & Remindersصوتبعض نمازیوں کی خطاؤں پر تنبیہadmin·4 views·5 months agoBy: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء#Audio#IslamHouse#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراءالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اپنی نمازوں کی حفاظت کرو اور خاص طور پر نمازِ اثر کی0:34اور نماز کی حالت میں اللہ تعالیٰ کے سامنے انتہائی عدب و احترام اور وقار کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ سن چودہ سو سترہ ہجری کا یہ نیا سال شروع ہو چکا ہے تو اس مناسبت سے ہم انشاءاللہ تعالیٰ اپنے آج کے درست سے نماز کے مسائل کتاب السلاح شروع کریں گے اور جب تک اللہ نے چاہا نماز کے مسائل جب تک ختم نہیں ہوں گے اس کو جاری رکھیں گے تو انشاءاللہ تعالیٰ دو درست1:14کوشش کریں گے کہ نماز کے متعلق ہوا کریں اور دو درست جو ہیں وہ عقیدے کے متعلق ہوا کریں گے انشاءاللہ نماز کی فرضیت نماز کا وجوب اور نماز کی اہمیت یہ باتیں جو ہیں ایک مطبع گزر چکی ہیں اسلامی سینٹر شکرہ میں پروگرام ہونے ہیں تو اس کی کیس نے آپ کو دی گئی تھی تو یقیناً آپ نے سنی ہوں گی یا آپ اس کو دوبارہ اس حفظ کے سن بھیجئے تاکہ وہ معلومات آپ کو دوبارہ نئے سیرے سے تازہ ہو جائیں1:47تو میں ان باتوں کو دوبارہ دھورانے کی ضرورت محسوس نہیں کرتا تاکہ مر وقت جو بچ جائے آج کے درست میں میں یہ بات واضح کرنے کی کوشش کروں گا کہ جس طرح اللہ تعالی نے نماز پڑھنے کو فرض قرار دیا ہے اسی طرح نماز کی اصلاح کرنا اور نماز کو درست طریقے سے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق پڑھنا یہ بھی واجب قرار دیا گیا ہے2:20نماز کے مسائل جو ہمارے آئندہ درسوں کے اندر آئیں گے اس کا ایک مختصر سی جلد جو ہے میں آپ کو بتا دیتا ہوں جو اگر اللہ نے چاہتا تو انشاءاللہ زندگی نے وفا کی تو وہ مسائل ہم بیان کریں گے مثال کے طور پر نماز کے اوقات ادان کے مسائل نماز کی شرطیں نماز پڑھنے کا طریقہ قیام رکوع سجدیت شوقت السلام وغیرہ کے مسائل کن کاموں سے نماز باطل ہو جاتی ہے وہ کون سے کام ہے جن سے نماز میں کوئی حرج نہیں ہوتا یا جن سے نماز میں کوئی خلل نہیں2:49نفل نمازیں کون سی ہیں نمازیں استخارہ نمازیں تحییت الوضو نمازیں تحییت المسجد نمازیں چاشت نمازیں ترابی وغیرہ وغیرہ اسی طرح جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے مسائل امامت کے مسائل اگر بھول ہو جائے نماز میں تو سجدہ صاحب کے مسائل قضاء نمازوں کے مسائل جمعہ کی نماز کے مسائل عیدین کی نماز کے مسائل میدان جنگ میں جو نمازیں خوف پڑھی جاتی ہے اس کے مسائل3:15اسی طرح سے سفر کے دوران جو نماز قصر پڑھی جاتی ہے اس کے مسائل چاند یا سورج کو گرہن لگ جائے تو اس وقت جو نماز خصوف پڑھتے ہیں اس کے مسائل بارش طلب کرنے کے لیے جو نماز پڑھی جاتی ہے نماز استثقاء اس کے مسائل اسی طرح سے اگر میت کے اوپر جو نماز جنادہ پڑھی جاتی ہے اس کے مسائل اور کشتی میں نماز پڑھنے کے مسائل جہاز میں نماز پڑھنے کے مسائل سوالی پر نماز پڑھنے کے مسائل یہ سارے مسائل انشاء اللہ تعالی3:43ہم اپنے آئندہ درست کے اندر جو ہے وہ بحث کے اندر لائیں گے لیکن آج کے درست میں بہرحال میں نماز کو درست کرنے کی اہمیت کے موضوع پر گفتگو کروں گا ایک تو وہ نماز ہے جو لوگ ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی پڑھتے ہیں ایک وہ نماز ہے جو لوگوں کو ذراست کے اندر ملی ہے ایک وہ نماز ہے جو لوگوں نے اپنے باپ دادا سے سنی ہے اپنے بھائیوں کو اور اپنے قدوسیوں کو یا اپنے دوست و احباب کو پڑھتے وہ دیکھتے ہیں تو اس طرح پڑھ4:18آپ نماز پڑھنے مسجد میں جاتے ہیں تو دیکھ رہے ہیں کہ لوگ رکوع سجدہ کرتے ہیں تو آپ بھی کر رہے ہیں اور ایک وہ نماز ہے کہ جو آدمی مسائل کو سمجھتے بوچھتے قرآن اور حدیث کا متعلق کر کے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا پورا نقشہ اپنی نگاہ کے سامنے رکھ کر نماز پڑھے تو ان دونوں نمازوں میں فرق ہوگا کہ نہیں ہوگا بہت بڑا فرق آپ کو نظر آئے گا ایک وہ نماز جو دیکھا دیکھی پڑھی جائے4:46وراثت کے اندر ملی ہوئی نماز اور ایک وہ نماز کے جو آدمی مسائل کو سبج بوجھ کر قرآن حدیث کی روشنی کے اندر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محمدی نماز کا نقشہ اپنے سامنے رہ کر نماز پڑھے تو یقیناً آسمان اور زمین کا فرق آپ کو نظر آئے گا تو میں یہ چاہتا ہوں کہ ہم سب بھائی جو ہیں وہ نماز پڑھنے کی کوشش کریں کہ جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھ کر دکھائی ہے یا جس نماز کے پڑھنے کا آپ نے حکم5:18اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اقوال اور اپنے افعال کی ذریعے نماز کے مسائل کو اس قدر واضح انداز کے اندر بیان کیا ہے کہ کوئی قصر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی نہیں چھوڑی حتیٰ کہ ایک مرتبہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ممبر پر کھڑے ہو کر نماز پڑھ کر دکھائی ایک مرتبہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو اپنی امت کو ممبر پر کھڑے ہو کر نماز پڑھ کے دکھائی تا5:51حدیث کے لفظ کیا ہے فرماتے ہیں صحابی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ممبر پر نماز پڑھی آپ نے تقبیر کہی لوگوں نے بھی آپ کے پیچھے تقبیر کہہ کے نماز بھی ہوتی ہے شروع کر لی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ممبر پر ہی رکوع کیا ممبر پر ہی رکوع کیا رکوع کے بعد پھر جب آپ اٹھے اور دوبارہ جب سجدے کے لیے جانے لگے تو آپ پچھلے پاؤں واپس آئے ممبر سے اترے اور نیچے آ کر آپ نے سجدہ کیا تو اس طرح اللہ کے رسول6:21اے لوگو میں نے یہ کام آج اس لیے کیا ہے ممبر پر نماز اس لیے پڑھ کر دکھائی ہے تا کہ تم میری نماز کا طریقہ سیکھ لو اور میری اختیار کرو میرے نقشے قدم پر چلنے کی کوشش کرو نماز کے معاملے میں یہ حدیث بخاری مسلم کے اندر موجود ہے اور صحیح حدیث ہے اور صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا نقشہ6:53حدیثوں کے اندر اس طرح کھینچا ہے اس طرح بیان کیا ہے کہ ان کو پڑھ کر یوں معلوم ہوتا ہے کہ انسان گویا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی آنکھوں کے سامنے نماز پڑھتا وہ دیکھ رہا ہے جو آدمی حدیثوں کو پڑھتا ہے کہ جس کے اندر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا نقشہ جو ہے وہ بیان کیا گیا ہے نماز جو ہے اس کو درست طریقے کے ساتھ پڑھنا سنت رسول کے مطابق پڑھنا بہت ہی لازمی اور ضروری ہے جس طرح نم7:24لازمی اور ضروری اور فرض ہے اسی طرح نماز کی اصلاح کرنا اور محمدی طریقے کے مطابق نماز پڑھنا یہ بھی واجب ہے اسی لیے آپ جب ان حدیثوں کا مطالعہ کریں گے کہ جن کے اندر نماز کی صدیرت بیان کی گئی ہے کہ اگر آپ نماز پڑھیں گے تو آپ کو اتنا اور اتنا ثواب ملے گا تو وہاں پر یہ بھی شرطیں لگائی گئی ہیں کہ اس نماز کا مکمل ثواب ملتا ہے کہ جو نماز آدمی اچھے طریقے سے پڑھے مکمل طریقے سے پڑھے آئیے ایک دو دی سے سن7:54آپ نے فرمایا کہ جو مسلمان آدمی فرضی نماز کے وقت اچھے طریقے سے وضو کرتا ہے ان لفظوں پر ذرا غور کیجئے حدیث کے لفظوں پر اچھے طریقے سے وضو کرتا ہے رکوع اور سجد مکمل طریقے سے کرتا ہے تو ایسی نماز کا اللہ کیا سوابطہ کرتے ہیں کہانت کفارتا لما قبلہ من الظنوب اس نماز سے پہلے جتنے صدیرہ گناہ ہو چکے ہیں اللہ سارے ہی معاف کر دیتے ہیں یہ صحیح مسلم کی حریث ہے اسی طرح سے8:23حضرت عبادہ بن سامیت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول سے سنا آپ نے فرمایا پانچ نمازوں کو اللہ نے فرض کیا ہے من احسن وضو اہنہ جو اچھے طریقے سے وضو کرے وصلہن لوقتین اور وقت پر نماز پڑے حدیث کے لفظ اچھے طریقے سے وضو کرے اور وقت پر نماز پڑے واتم رکوع اہنہ وسجود اہنہ رکوع سجد مکمل طریقے سے کرے کانا لہو علاللہ احد ایسے انسان ایسے نمازی کے بارے میں اللہ نے اپنے اوپر لاز8:54کہ ایسے انسان اور ایسے نمازی کو اللہ ضرور بخش دیں گے جو انسان یہ کام نہ کرے اچھے طریقے سے وضوح نہ کرے رکوع سجدیں ناقص کرے تو ایسے انسان کے بارے میں اللہ نے اپنے اوپر کوئی ذمہ نہیں لیا چاہے تو اللہ اس کو معاف کر دیں چاہے تو بخش دیں یہ حدیث ابودعود کے اندر موجود ہے تو ان حدیثوں کے اندر آپ نے جس طرح کے ملاحظہ کیا اور سنا ہے کہ اللہ کے رسول نے نماز کی جو فضیلت یا ثواب بیان کیا ہے وہ مشروط بیان کیا ہے کہ یہ ثواب تب آدمی9:23کہ جب آدمی نماز مکمل طریقے سے پڑھے سنت رسول کے مطابق پڑھے رکوع سجے مکمل طریقے سے کرے وضو مکمل طریقے سے کرے اور جس قدر آدمی نماز کے اندر پتائیاں کرے گا اسی قدر ثواب کے اندر بھی کمی ہوتی چلی جائے گی اور نماز قدوس کرنے کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی ہوتا ہے کہ حدیث کے اندر آتا ہے ابو دعوت ترمزی اور دیگر حدیث کی کتابوں میں سیدیس موجود ہے حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں اللہ کے رسول نے فر9:55اور انہوں نے آ کر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مکہ تل مکرمہ میں دو دن تک نمازیں پڑھائیں پہلے دن بھی پانچ نمازیں پڑھائیں اور دوسرے دن بھی پانچ نمازیں پڑھائیں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تو گویا اللہ تعالیٰ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو بیجا دنیا میں نماز سکھا کر کہ نماز کے یہ آداب ہیں یہ ارکان ہیں یہ شرطیں ہیں اور نماز پڑھنے کا یہ طریقہ ہے جاؤ میرے نبی کو جا کر سکھا کے10:27چنانچہ جبرائیل علیہ السلام نے آ کر اللہ کے بتائے و طریقے کے مطابق دو دن تک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو امامت کرائی اور نمازیں پڑھائیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل سے سیکھ کر پھر اپنی امت کو سکھایا کہ تم نے نمازیں اس طرح اور اس طرح پڑھنی ہیں اور آپ نے ارشاد فرمایا سی بخاری مسلم مسند احمد کے اندر حدیث موجود ہے سلو کمار ایتمونی اسلی آپ نے فرمایا کہ نماز اس طریقے سے پڑھو کہ جس طرح تم مجھ10:58نماز اس انداز کے ساتھ پڑھو کہ جس طرح مجھے نماز پڑھتے دیکھتے ہو یعنی نماز کے اندر اپنی مرضیاں نہیں کرنی کہ جس کے جی میں آئے جیسے چاہے رکوع کرے جیسے چاہے سجدہ کرے جیسے چاہے قیام کرے نہیں ایسی بات نہیں ہے فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہ نماز اس انداز کے ساتھ پڑھو اس طریقے کے ساتھ پڑھو کہ جس طرح تم مجھ کو نماز پڑھتے دیکھتے ہو تو گویا اس سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے نم11:28اور محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو سکھائی اپنی امت کو کہ نماز تم نے اس انداز کے ساتھ پڑھنی ہے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اقوال سے اور اپنے افعال سے نماز کا طریقہ سکھایا یعنی اپنی حدیثوں کے ذریعے اپنی زبان سے نماز کا طریقہ سکھایا کہ اس طرح اس طرح کرو اور پریکسٹیکل طور پر عملی طور پر نماز پڑھ کر بھی دکھائی کہ تم نے نماز اس طرح پڑھنی ہے اور اللہ تعالی نے قرآن کے اندر فرما11:58جس چیز سے تم کو روک دیں اس سے رک جاؤ تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہماری نمازیں تب ہی قبول ہو سکتی ہیں اللہ کی بارگاہ کے اندر کہ جب ہم نمازوں کو اس انداز کے ساتھ پڑھیں گے کہ جس انداز کے ساتھ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازیں پڑھ کر دکھائی ہیں اور بے قائدہ نماز جس میں آدمی سنت کا خیال نہ رکھے اور اچھے طریقے سے نہ پڑھے یقین جانیے کو اللہ کی بارگاہ کے اندر قبول ہی نہیں ہوتی آئیے حدیث سنیے حضرت ابو حریر12:31ایک مرتبہ ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا دیکھیں میرے سامنے یہ ساری حدیثیں عربی کے اندر لکھی ہوئی ہیں اور ساری صحیح حدیثیں ہیں میں صرف آپ کو ترجمے پڑھ کر سناؤں گا آج کے درس میں تاکہ عربی عبارتیں پڑھنے کے اندر ہمارا وقت جو لگے گا اس سے ہم بچ جائیں اور وقت اختصار کے پیشنے میں تو میں صرف ترجمے پڑھ کر سناؤں گا حدیثوں کے فرماتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا اور اس نے13:00صلی اللہ علیہ وسلم بھی مسجد کے اندر تشریف فرما دی جب وہ آدمی نماز پڑھ کے فارغ ہوا آ کر کہتا ہے السلام علیکم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فرمایا جاؤ تم دوبارہ جا کر نماز پڑھو تم نے نماز نہیں پڑھی وہ آدمی گیا جا کر دوبارہ نماز پڑھی پھر آیا کہا السلام علیکم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فرمایا جاؤ دوبارہ نماز پڑھو تمہاری نماز نہیں ہوئی13:31وہ دوبارہ گیا پھر نماز پڑھی پھر آیا کہا السلام علیکم فرمایا وعلیکم السلام جاؤ دوبارہ نماز پڑھ تمہاری نماز نہیں ہوئی بعض حدیثوں کے اندر آتا ہے کہ تین مرتبہ کے بعد اور بعض حدیثوں میں آتا ہے کہ دو مرتبہ کے بعد اس آدمی نے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو ٹوٹی پھوری نماز آتی تھی وہ تو میں نے پڑھ کر دکھا دی ہے اب آپ ہی مجھے سکھا دیجئے کہ نماز کس طرح پڑھی جاتی ہے اللہ کے رسول نے پھر اس کو نماز پڑھن14:01جب تم نماز پڑھنے کا ارادہ کرو مکمل طریقے سے وضوح کرو پھر قبلہ کی طرف اپنا روح کر لو پھر جو تمہیں قرآن آتا ہے سورہ فاتحہ اس کے بعد جو کچھ پڑھنا ہے وہ پڑھو تم اس کے اندر پھر تم رکوع کے اندر چلے جاؤ رکوع بڑے اتمنان کے ساتھ بڑے توجہ کے ساتھ بڑے سکون کے ساتھ کرو پھر رکوع سے اٹھ کر کھڑے ہو جاؤ اور سیدھے کھڑے ہو جاؤ14:32سم مسجد پھر تم سجدے کے اندر چلے جاؤ حتی تطمئن ساجدہ سجدہ بھی مطمئن طریقے سے سجد کرو سم مرفع پھر تم سجدے سے اٹھ کر بیٹھ جاؤ حتی تطمئن جارسہ اور مطمئن ہو کر بیٹھ جاؤ جلد باتی نہیں کرنی سم مسجد پھر تم سجدے دوسرے کے اندر چلے جاؤ حتی تطمئن ساجدہ اور مطمئن طریقے سے سجدہ کرو سم مفعل ذالک فی صلاة کے کلیہ پھر باقی ساری نماز بھی تو اسی انداز کے ساتھ پڑھو اور ا15:03کے اندر جو لفظیں عدیث کیے وہ یہ ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ فیضہ فعل تضالی کا اگر تم اس طرح کرو گے فقط تمت صلات کا تو تب تمہاری نماز جو ہے وہ مکمل شمار ہوگی اور اگر تم اس کے اندر کچھ کتائی کرو گے کچھ نقص کرو گے تو اس طرح اتنا ہی تمہارا عدیث جو ہے وہ کم ہو جائے گا اب یہ حدیث جو ہے ذرا قابل گور ہے قابل توجہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس آدمی کو ہر مرتبہ فرماتے ہیں کہ تمہاری نماز نہیں ہوئی جا کر دوبارہ نماز کرو15:33لیکن اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تمہاری نماز نہیں ہوئی تو اس سے کیا معلوم ہوا کہ ایسی نماز کہ جو آدمی بے قائدگی کے ساتھ پڑھے رکوع سجد مکمل نہ کرے اور نماز کے اندر جہاں وہ پوری سپیڈ کے ساتھ گاڑی چلائے تو پھر ایسی نماز جہاں وہ اللہ کی بارگاہ کے اندر جہاں وہ قبول نہیں ہوتی اور ایسی نماز ناقص شمار ہوتی ہے جس طرح کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جاؤ تم دوبارہ نماز پڑھو تمہاری نماز نہیں ہوئی اور بڑ16:03نمازیوں کی یہی حالت ہے کہ جب وہ نماز پڑھتے ہیں جس طرح کہ آپ اکثر مشاہدہ کرتے ہیں مسجدوں کے اندر تو مکمل طریقے سے سنت رسول کے مطابق نماز بہت کم پڑھتے ہیں جر سے وضوح کیا اور اللہ حکمر کہہ دی نیت کا پتہ ہی اور صورت فاتحہ جو ہے وہ الحمدللہ پڑھی ہے اور پھر بلہ زوالین جو ہے وہاں پر جا کر سراب ہوتا ہے اور جب صورت اکلاس وہ بھی کتر کتر کر پڑھتے ہیں اور رکوع کے اندر جاتے ہیں16:31اور پھر جب رکوع سے اڑتے ہیں تو وہ سیدھا بھی نہیں کھڑا ہوتے تھوڑا تھا اشارہ بھی اوپر دیتے ہیں پھر نیچے فورا نہیں اور ایک سجدہ جو ہے ابھی اس سے فارق ہوتے ہیں تو دوسرے سجدے کا پتہ ہی نہیں بہرحال اس قدر خراب نماز لوگ پڑھتے ہیں اور پھر افسوس کی بات یہ ہے کہ مقتدی عزرات وہ تو جو کرتے ہیں بعض امام بھی اللہ سب کو دعا دے اس قدر غلط نمازیں پڑھاتے ہیں کہ دیکھ کر جو ہے بہت افسوس کا اظہار کرنا پڑتا ہے کہ بعض مقت17:01کہ امام پھر بھی آ کر ان سے آگئی ہوتا ہے تو ایسی ہی نمازوں کو دے کر دیا ہے علامہ اکبار رحمت اللہ لے نے یہ شیر کہا تھا کہ تیری نماز بے سرور تیرا امام بے حضور ایسی نماز سے گزر ایسے امام سے گزر تو حقیقت بات یہ کہ آج اکثر لوگوں کی یہی حالت ہے جبکہ حدیثوں کے اندر آتا ہے کہ اللہ کے رسول نے کیا فرمایا آئیے حدیث سنیے حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں17:31اللہ کے حصور نے فرمایا سب سے بدترین چور وہ ہے جو نماز کی چوری کرتا ہے سب سے برا چور وہ ہے جو نماز کی چوری کرتا ہے چور تور بھی ہیں ایک وہ ہے جو سونے کی چوری کرتا ہے ایک وہ ہے جو ریالات کی چوری کرتا ہے ایک وہ ہے جو رکوں کی چوری کرتا ہے لیکن سب سے برا چور کون ہے جو نماز کی چوری کرتا ہے تو صحابہ اکرام کہنے لگے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کی چوری کیا ہوئی نماز کی چوری بھی ہوتی ہے تو آپ نے فرمایا ہاں نماز کی چوری یہ کہ18:02نماز کے رکوع سجدے مکمل طریقے سے نہ کرے تو یہ نماز کی چوری ہے وہ نماز کا چور ہے یہ حدیث مسند احمد کے اندر داروین ابن خزیمہ غصد رکحاکم اور تبرانی کے اندر موجود ہے اور صحیح حدیث ہے یعنی رکوع جو ہے سنت تو یہ کہ آدمی مکمل طریقے سے کرے اپنی پیٹ کو سیدھا کرے اس کے اندر تسبیحات پوری پڑے لیکن جو آدمی رکوع سے چھوڑی سی چوری کر لی مکمل رکوع نہ کیا سجدہ گیا تو اس کے اندر بھی پوری طرح پری پیٹ کو سیدھا نہیں18:31ایسے آدمی کے متعلق اللہ کے رسول نے فرمایا کہ یہ نماز کا چور ہے اور چور بھی کوئی معمولی چور نہیں بلکہ نمبر ون چور ہے یہ اشتہاری مجرم ہے تو ایسے ایسی چوری سے اللہ ہم سب کو محفوظ فرمائے اور حدیث کے اندر آتا ہے کہ حضرت عبد الرحمن بن شبل رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئے کی طرح ٹھونگے مارنے سے منع کیا کوئے کی طرح چونچ بارنے سے منع کیا مر19:03تو جلدی جلدی وہ سجدے کے اندر ایک سجدہ کیا فوراں دوسرا سجدہ مار دیا جس طرح کہ کووہ جب کھانا کھاتا ہے تو دانا اٹھاتا ہے ایک چونچ ماری فوراں دانا اٹھاتا ہے پھر فوراں دوسری چونچ مار دیتا ہے کووہ ایسے ہی کھانا کھاتا ہے نا ایسے تو نہیں کرتا کہ وہ چونچ رہا کر کھانا کھاتا رہتا ہے یہ تو نہیں کرتا کووہ وہ دانا اٹھاتا ہے پھر فوراں دوسری تیسری چونچ مارتا جاتا ہے دانا اٹھانے کے لئے تو اللہ کے ح19:28یعنی آدمی جلدی جلدی سجدے کرتا جائے کووے کی طرح چونچ مارتا جائے اور سجدے کے اندر کوئی اتمنان نہ کرے کوئی فیر کو سیدھا نہ کرے کوئی تشبیحات نہ پڑے اس سے اللہ کے سور نے منع فرمایا اسی طرح سے حضرتِ انس رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں اللہ کے سور نے فرمایا یہ نماز منافق کی نماز ہے کہ وہ بیٹھا رہتا ہے اول وقت پر نماز نہیں پڑتا انتظار کرتا رہتا ہے کہ کب سورج گئے غروب ہونے کے قریب ہو اثر کے بعد جب سورج19:58اللہ کا ذکر بہت ہی کم کرتا ہے تو ایسی نماز کو اللہ کے ساتھ نے منافق کی نماز قرار دیا کہ آدمی اول وقت پر نماز نہ پڑھے نماز کو جانبوت کے لیٹ کر دے بغیر کسی عذر کے اور دوسرے پر جب نماز پڑھے تو اللہ کا ذکر نہ کرے بے توجہ کی کے ساتھ غفلت کے انداز کے اندر اور کووے کی طرح چاٹھوں گے مار کر سلام پھیر دے تو ایسی نماز کے بارے میں اللہ کے ساتھ فرماتے ہیں یہ مسلمان کی نماز نہیں بلکہ یہ منافق کی نماز ہے تو ان باتوں کو سن کر جو20:29ہم سب مسلمانوں پر یہ واجب ہو جاتا ہے کہ ہم سب بھائی اپنی نمازوں کی اصلاح کرنے کی کوشش کریں اب میں آپ کے سامنے چند حدیثیں پڑھ کر سناوں گا مختلف مسائل سے متعلق جن سے آپ کو اندازہ ہوگا کہ نماز کے مسائل بعض اس قدر خطرناک مسائل ہیں یعنی نماز کے اندر جو بعض لوگ غلطیاں کرتے ہیں وہ اس قدر خطرناک غلطیاں ہیں کہ اگر ان کی اصلاح نہ کی جائے تو معاملہ کہاں تک پہنچ جاتا ہے اور لوگوں کے اندر آج کس قدر غفلت پائی جاتی ہے نماز21:02بعض لوگوں کو آپ نے دیکھا ہوگا کہ جس وقت وہ نماز پڑھتے ہیں امام کے ساتھ تو رکوع یا سجدے کے اندر وہ امام سے پہلے ہی سار اٹھا لیتے ہیں ابھی امام رکوع کے اندر ہی ہوتا ہے وہ پہلے ہی اٹھ کر کھڑے ہوتے ہیں یا امام ابھی سجدے میں ہی ہوتا ہے کہ وہ پہلے ہی اٹھ کر بیٹھے ہوتے ہیں یہ کوئی معمولی جرم نہیں ہے معمولی گناہ نہیں بلکہ بہت بڑا گناہ ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں اللہ کے رسول نے فرما21:32امام سے پہلے ہی اپنے سر کو اٹھا لیتا ہے اللہ سے نہیں ڈرتا کہیں کہیں اللہ اس کی شکل و صورت کو گدے کی شکل نہ بنا دیں کہیں اللہ اس کے سر کو گدے کے سر میں تبدیل نہ کر دیں کہ ایسا انسان اللہ سے نہیں ڈرتا جو اپنے سر کو امام سے پہلے اٹھا لیتا ہے یہ بخاری مسلم ابو دعوت ترمزی نسائی ابن ماجہ کے اندر حدیث موجود ہے اور طبرانی کے اندر جو حدیث ہے اس کے لفظ یہ ہے کہ اللہ کے سور نے فرمایا22:01کہ وہ انسان جو اپنے سر کو امام سے پہلے اٹھا لیتا ہے نماز کی حالت میں کیا اللہ سے نہیں درتا کہ کہیں اللہ اس کے سر کو اب یہ عدیثیں جو ہیں ان سے اندادہ ہوتا ہے کہ یہ کس قدر بڑا گناہ ہے یہ کس قدر بڑی غفلت ہے شریعت کی نگاہ کے اندر اللہ کے سننے کتنی بڑی وعید اور دمکی اور سزا سنائی ہے اس انسان کو جو نماز کے ان مسائل کے اندر غفلت کرتا ہے اور یہ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا22:32کہ لوگ اس سجنے میں بہت غفلت کرتے ہیں امام جب رکوع کے اندر ہوتا ہے امام نے رکوع سے سر اٹھانا ہے تو امام کیا کہتا ہے اللہ اکبر ابھی وہ ال یعنی علی فرامی بولتا ہے کہ وہ اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں سیدھے ابھی اللہ اکبر ہی میں امام پورا نہیں کرتا لوگ بعض لوگ سیدھے اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور پھر جب امام رکوع سے اٹھ کر کھڑا ہوتا ہے لوگ بھی کھڑے ہوتے ہیں پھر جب امام نے سجنے میں جانا ہوتا ہے تو بعض لوگ اتنی جلد23:01اب امام تھوڑا تھا جھکنے کے قریب ہوتا ہے کہ وہ پہلے سجدے میں ساتھ رکھ لیتے ہیں جا کر امام ابھی راستے میں ہی ہے وہ پہلے سجدے میں پہنچے ہوتے ہیں تو یہ بہت بڑا گناہ ہے جس طرح کہ ابھی آپ نے سنا ہے کہ اس کی کیا سزا اللہ کے رسول نے سنائی ہے اسی طرح سے رکوع اور سجدے کی حالت کے اندر اپنی پیچھ کو سیدھا نہ کرنا یہ بھی بہت بڑا گناہ ہے حضرت ابو مسعود بدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں اللہ کے رسول نے فرمایا لا تجزی23:29اس انسان کی نماز جو ہے وہ کافی نہیں ہوتی یا اللہ کے ہاں مکمل طور پر قبول نہیں ہوتی کہ جو انسان رکوع اور سجدے کے اندر اپنی پیٹھ کو سیدھا نہ کرے نہ بہت زیادہ اوپر اور نہ بہت زیادہ نیچے بلکہ درمیان میں جو اپنی پیٹھ کو رکوع اور سجدے کے اندر سیدھا نہیں کرتا اللہ کے ساتھ فرماتے ہیں کہ اس کی نماز جو ہے اللہ کے ہاں مکمل طور پر قبول نہیں ہوتی یا کفائت نہیں کرتی یہ مسند احمد ابو دعوت اور ترمدی نسائی ابن ماجہ وغیر24:01تووے کی طرح چونچ مارنے سے منع کیا اور اس کا مطلب میں نے ابھی آپ کے سامنے بیان کیا ہے اسی طرح سے فرماتے ہیں اللہ کے سور نے جانور کی طرح اپنے بازوں کو پھلانے سے منع کیا نماز کی حالت میں جس طرح کے کتا جو ہے وہ جب بیٹھتا ہے تو اپنے بازوں کو پوری طرح اس طرح پھلا کر بیٹھتا ہے پورے بازوں اس کے زمین کے ساتھ لگے ہوتے ہیں تو اللہ کے سور نے اس طرح نماز کی حالت میں سجدے کی حالت میں اس طرح بازوں کو پھلانے سے منع کیا تو سنت کیا ہے سجدے کی ح24:31اور نہ ہی زمین کے ساتھ لگنے چاہئے بلکہ یہ بادو اس طرح اٹھے ہونے چاہئے اور آدمی سجدہ کھڑ کر کرے حدیث میں آتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس وقت سجدہ کرتے تو اس قدر کھڑ کر سجدہ کرتے تھے کہ آپ کے پیٹ کے نیچے سے اگر بکری کا بچہ بھی گزرنا چاہتا تو گزر جاتا یہ اللہ کے رسول کے سجدے کا نقشہ ریسو کے لئے بیان کیا گیا ہے آج تو مثال اگر مرگی کا بچہ بھی گزرنا چاہے تو وہ نہیں گزر سکتا بع25:00اللہ کے رسول نے اس طرح بادوں کو پھلانے سے منع کیا سجدے کی حالت کے اندر لیکن یہ بات ذہن میں کہیں کہ اگر آپ جماعت کے ساتھ ماد پڑھ لیں تو پھر وہ اپنے بادوں کو پوری طرح پھلائیں کہ دائیں بائیں جو ہیں آپ کے ان کو تکلیف ہو اپنے وجود کے مطابق یعنی کوشش کریں کہ اپنا بادوں کو پھلائیں یہ حدیث جو ہے یہ مسند احمد ابودہ نسائی ابن ماجہ اور ابن خزامہ اور ابن حفان وغیرہ کے اندر موجود ہے اسی طرح سے حضرت علی بن شہبان فرماتی ہے کہ ہم الل25:32اور ہم نے آپ کے پیچھے نماز پڑھی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے نماز کے دوران اپنی آنکھ کے اشارے کے ساتھ اس طرح کر کے آنکھ کے کنارے کے ساتھ آپ نے ایک آدمی کو دیکھا جو پیچھے صف کے اندر نماز پڑھ رہا تھا جب وہ نماز پڑھ کے فارغ ہوا اللہ کے رسول نے نماز پڑھا کے فارغ ہوئے تو آپ نے اس کو فرمایا اے انسان تم اپنی نماز کے اندر جو ہے رکوع اور سجدے کے اندر اپنی پیٹ کو کیوں نہیں سدھا کرتے آپ نے اس کو ڈانٹا اور اس کو سر26:00اور اس کو تنبیہ فرمائی کہ تم نماز کے اندر اپنی رکوع سجدے کے اندر پیٹ کو کیوں نہیں سیدھا کرتے یہ حدیث محمد ابن ماجہ ابن خزیمہ وغیرہ کے اندر موجود ہے بلکہ حضرت طلق بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا لا ينظر اللہ إلى صراط عبدین اس بندے کی نماز کی طرف تو اللہ نظر رحمت سے دیکھتے ہی نہیں کہ جو انسان رکوع سجدے کے اندر اپنی پیٹ کو سیدھا نہیں کرتا اور حضرت یہ تورانی قبیل کے اندر موج26:29جو رکوع کے اندر اپنی پیٹ کو سیدھا نہیں کرتا تھا اور سجدہ بھی اس قدر حلقہ کرتا تھا کہ کوئے کی طرح وہ چونچ مارتا تھا تو اللہ کے رسول نے اس کو دیکھ کر فرمایا کہ اگر یہ انسان اسی حالت کے اندر مر جائے تو یہ محمدی طریقے پر نہ مرے اگر اس کی موت اسی حالت میں آ جائے تو یہ میرے طریقے پر نہ مرے کیونکہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا تو طریقہ یہ نہیں ہے نماز پڑھنے کا کہ آدمی رکوع کے اندر اپنی پیٹ کو سیدھا نہ کرے یا سجدہ ج27:01اور حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں رضی اللہ تعالیٰ عنہ اللہ کے سور نے فرمایا بساوقات آدمی ساٹھ ساٹھ تک نمازیں پڑھتا رہتا ہے لیکن اس کی نماز مکمل طریقے سے قبول نہیں ہوتی اور اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ بعض اوقات وہ رکوع تو پورا کرتا ہے لیکن سجدہ پورا نہیں کرتا یا سجدہ پورا کرتا ہے تو رکوع پورا نہیں کرتا تو اس وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کی نمازیں مکمل طریقے سے قبول نہیں فرماتے اس کو ابو قاسم علیہ السبحانی نے بیان کیا ہے یہ صحیح حدی27:35امار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول سے سنا اللہ کے رسول فرماتے ہیں بساوقات ایسی ہوتا ہے کہ آدمی نماز پڑھ کر فارغ ہوتا ہے سلام پھیرتا ہے تو اس کو نماز کے دس میں اسے کا ثواب ملتا ہے بساوقات نماز کے نومے اسے کا ثواب ملتا ہے بساوقات نماز کے آٹھ میں اسے کا ثواب ملتا ہے بساوقات نماز کے ساتھ میں اسے کا ثواب ملتا ہے بساوقات نماز کے چھتے اسے کا ثواب ملتا ہے بساوقات نماز کے پانچ میں اسے کا ثواب م28:05بساوقات نماز کے تیسرے عصے کا ثواب ملتا ہے یہ عدیث ہے یہ ابودعود نسائی اور ابن حبان کے در موجود ہے یعنی جتنے نمازی جماعت کے اندر نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں تو سب کو ایک برابر ثواب نہیں ملتا بلکہ جس نے اچھی نماز پڑھی ہے اسی قدر اس کو ثواب زیادہ ملے گا اور جس قدر کسی نے نماز کے اندر غفلت کی ہے نماز کے اندر کتائیاں کی ہیں نماز کے اندر غلطیاں کی ہیں نماز کے اندر بے توجہ کی ہے تو اسی قدر اس کو ثواب کم ملے گ28:32تو نماز کے جو سواب ملتا ہے وہ انسان کو نماز کی ادائیگی پر ملتا ہے اگر اچھے طریقے سے نماز پڑھے تو سواب پورا ملے گا اور جس قدر وہ گلتیاں کرتا جائے گا اسی قدر سواب کے اندر بھی کمی ہوتی جائے گی اور حضرت حریث بن قبیصہ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ کے اندر آیا اور میں نے اللہ سے دعا کی کہ اے اللہ مجھے کوئی نیک ساتھی عطا فرما فرماتے ہیں کہ پھر اللہ نے میری دعا کو قبول فرمایا تو اللہ نے مجھے حضرت ابو حریرہ رضی29:02تم اللہ کے رسول کے ساتھی ہو مجھے کوئی اللہ کے رسول کے حدیث سناؤ جو اچھی تھی حدیث ہو فرماتے ہیں کہ حضرت ابو رہرہ نے فرمایا کہ سنو پھر میں نے اللہ کے رسول سے یہ حدیث سنی آپ نے فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن بندے کے نام عامال میں سے سب سے پہلے جس چیز کا حساب کتاب ہوگا وہ نماز ہوگی بندے کے نام عامال میں سے قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب کتاب ہوگا وہ نماز ہوگی اگر تو نماز درست نک29:33نماز کی امتحان میں وہ کامیاب ہو گیا تو پھر باقی امتحان جو ہیں اس کے اندر بھی انشاءاللہ کامیاب ہو جائے گا اور اگر نماز خراب نکل آئی نماز کے امتحان کے اندر صفر آ گیا تو پھر بعد والے جو امتحان ہیں اس کے اندر بھی بہت مشکلات پیش آئیں گی تو اس لیے ہم سب بھائیوں کو اللہ سے در جانا چاہیے اور اپنی نمازوں کی اصلاح کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ نماز اس انداز کے ساتھ پڑھیں کہ جس انداز30:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھ کر دکھائی ہے تاکہ قیامت کے دن جو نماز کا سب سے پہلے امتحان ہوگا اس کے در ہم کامیاب ہو سکیں اور حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالی نے فرماتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مٹوہ نماز پڑھائی نماز پڑھا کا جب آپ فارغ ہوئے تو آپ نے اپنے مقدیوں میں سے ایک آدمی کو فرمایا اے میرے صحابی تم اپنی نماز کو اچھی تھی کیسے کیوں نہیں پڑھتے اور آپ نے فرمایا کہ سنو جس وقت30:33نماز کی حالت کے اندر اپنی آگے کی چیزوں کو دیکھتا ہوں اسی طرح نماز کی حالت میں اللہ مجھے میری پچھلی چیزیں بھی دکھاتا ہے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خوبی تھی آپ کا یہ موجزہ تھا کہ نماز کی حالت میں جس طرح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے آگے کی چیزیں نظر آتی تھی اسی طرح اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے پیچھے ہونے والی چیزیں بھی دکھاتا تھا نماز کی حالت میں آپ اپنے پیچھے کوئی صحابی نماز کے اندر غ31:01فرماتے ہیں حدیث کے لفظ یہ مسلم نسائی بغیرہ کے اندر حدیث موجود ہیں اللہ کے رسول نے نماز پڑھائی زہر کی جب آپ نے سلام پھیرا تو آپ نے نماز نمازیوں کے اندر جو آخری سب تھی اس میں سے ایک آدمی کو بلایا اور اس کو آپ نے ڈانٹا اور فرمایا کہ تم اللہ سے کیوں نہیں رہتے تم نماز کے حالت میں اللہ سے ہم کلام ہوتے ہو اور پھر بھی تم اللہ کے سامنے کھڑے ہو کر نماز کو اچھی طریقے سے ادا کیوں نہیں کرتے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کس قدر خشو خضو کے ساتھ31:32حضرت مطرف اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں فرماتے ہیں میں نے اللہ کے رسول کو دیکھا رسول صلی اللہ علیہ وسلم جس وقت نماز پڑھا کرتے تھے تو آپ کے سینہ مبارک سے اس طرح رونے کی آواز آیا کرتی تھی کہ جس طرح ہنڈیا سے اُبلنے کی آواز آتی ہے جس طرح ہنڈیا چولے پر رکھی گئی ہو تو اس کے اندر سے اُبلنے کی جس طرح آواز آتی ہے اس طرح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سینہ مبارک سے نماز کی حالت میں رونے کی آواز آیا کرتی تھی یہ اب32:04جنگِ بدر کی رات جو تھی میں نے اللہ کے رسول کو دیکھا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اکیلے آدمی تھے جو ساری رات اللہ کی بارگاہ کے اندر کھڑے نماز پڑھتے روتے رہے کہ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں فتح عطا فرمانا تو یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا نقشہ میں نے آپ کے سامنے بیان کیا ہے اور صحابہ اکرام نے ہمیں بتایا ہے اور آج آپ کی امت کی نمازوں کی جو حالت ہے وہ بھی سب کے سامنے ہیں تو اس لئے ہم سب بھائیوں کو کو32:33بعض لوگ جو ہیں وہ نماز کی حالت کے اندر اپنی جہالت کی وجہ سے اپنی نگاہ کو آسمان کی طرف اٹھا لیتے ہیں یہ بھی بہت بڑا گناہ ہے حضرتِ انس رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتی ہے اللہ کے رسول نے فرمایا ایسے لوگ جو نماز کی حالت میں اپنی نگاہوں کو آسمان کی طرف اٹھاتی ہیں مجھے خطرہ ہے کہ کہیں اللہ ان کی نگاہوں کو اوپر ہی نہ اچھک لے پھر ان کی نگاہیں واپس ہی نہ آئیں اللہ ان کی بنائی کو ہی ختم کر دے کہ جو لوگ نماز کی حالت میں اس33:03یہ بخاری ابودعوت نسائی اور ابن ماجہ کے اندر حدیث موجود ہے اسی طرح سے بعض لوگ جو ہیں وہ نماز کی عدد کے اندر دائیں بائیں جاکتے ہیں یہ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا شکرے کے اندر میں نے ربیعہ مسجد میں میں ہر جمعہ ایک آدمی کو دیکھتا ہوں نماز جمعہ سے فارغ ہو کر جب وہ نماز پڑھتا ہے سنت پوری طرح وہ دائیں بائیں آپ نے دیکھتا ہے کہ دائیں کیا ہو رہا ہے بائیں کیا ہو رہا ہے تو ایسا نمازی اس کے بارے میں اللہ حضور نے کیا فرمایا آئی حدیث33:40مسجد کا جائزہ لیتا ہے کہ نمازی کیا کر رہے ہیں تو یہ بہت بڑا گناہ ہے حضرت حارث عشری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں اللہ کے رسول نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت یحییٰ علیہ السلام کو پانچ چیزوں کا حکم دیا کہ ان پر خود بھی عمل کریں اور اپنی قوم کو بھی عمل کرنے کا حکم دیں ان پانچ چیزوں میں سے ایک چیز یہ بھی تھی کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت یحییٰ علیہ السلام کو فرمایا کہ آپ خود بھی عمل کرو اور اپنی قوم کو بھی کہو اللہ تمہیں نماز34:09کیونکہ اللہ تعالیٰ اپنی نگاہ کو بندے کی نگاہ پر گار دیتا ہے جب بندہ نماز پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اپنی نگاہ کو اپنی پوری توجہ کو نمازی کے اوپر مرکوز کر دیتا ہے جب تک کہ بندہ اپنی نگاہ کو دائیں بائیں نہ پھیرے اس وقت تک اللہ بھی متوجہ رہتا ہے نمازی پر جب بندہ اپنی نگاہ کو دائیں بائیں پھیر لیتا ہے تو پھر اللہ بھی اپنی نگاہ کو پھیر لیتا ہے اور اپنی توجہ بندے سے ختم کر دیتا ہے یہ34:39اور جیگر عزیز کی کتابوں بھی موجود ہیں اور حضرت عائشہ فرماتی ہے کہ میں نے اللہ کے رسول سے پوچھا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے حالت میں بساوقات جو آدمی دائیں بائیں جاک لیتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے اللہ کے رسول فرماتے ہیں کہ یہ اصل میں شیطان کی طرف سے ہوتا ہے کہ شیطان جپڑ کر بھی آپ بندی کی توجہ ختم کر دیتا ہے نماز سے اور انسان دائیں بائیں جاک لیتا ہے کیونکہ نمازی پر اللہ تعالیٰ پوری طرح متوجہ ہوتے ہیں اللہ کا تعلق کی35:09اور شیطان بھی گات لگا کر بیٹھا ہوتا ہے موقع کی تلاش میں ہوتا ہے کہ کس وقت موقع ملے فوراں جپڑ کر وہ اللہ کے ساتھ جو اس کا تعلق ہے اس کو ختم کر دے چنانچہ دیکھتا رہتا ہے شیطان گات میں بیٹھ کر جو ہی نمازی تھوڑی سی غفلت کرتا ہے دائیں پہیں جاگتا ہے تو شیطان جپڑ کر اس کا تعلق جو اللہ کے ساتھ ہوتا ہے اس کو کار دیتا ہے نمازی کی توجہ اللہ سے ختم ہو گئی اور پھر دنیاوی خیالات آتے ہیں اور شیطان وصف سے دنیا کے ڈ35:40اگر کوئی شخص دنیا میں کسی بادشاہ سے ملاقات کرنے کے لئے جائے کسی بڑے منسٹر سے یا پریزیڈنٹ سے ملاقات کرنے جائے یا کسی بڑے بادشاہ سے ملاقات کرنے جائے جب وہ بادشاہ سے بات کر رہا ہو اور مو اس نے دائیں طرف پھیر لے مو دائیں طرف پھیر لے اور بادشاہ سے بات کر رہا ہو بادشاہ اس کے سامنے بیٹھا اس سے بات کر رہا ہے ہم کا نام ہے اور توجہ دائیں طرف پھیری ہے بادشاہ سے بات کر رہا ہے تو کیا بادشاہ اس حرکت کو اپ36:10کبھی بھی اس کو اپنے لئے پسند نہیں کرے گا اس کو دربار سے نکلوا دے گا اور اس کو سزا دے گا کہ یہ اس کو بے عدوی شمار کرے گا یعنی گستاکی شمار کرے گا ایسے شخص کو گستاک شمار کرے گا کہ جو بادشاہ کی دربار میں آ کر اس قسم کے حرکت کرتا ہے کہ بادشاہ سے بات کرتے ہوئے دائیں بائیں جانتا ہے تو جب یہ دنیا کی بادشاہ اپنے لئے اس بات کو پسند نہیں کرتے تو جو اللہ تعالیٰ جو سارے بادشاہوں سے بھی بڑا بادشاہ شہنشاہ مطل36:37اس طرح اس بات کو گوارہ کر سکتا ہے کہ بندہ اس کے سامنے کھڑا ہو نماز کے حالت میں اس کے ہم کلام ہو اور پھر دائم بائیں دیکھ رہا ہو اور اس کی توجہ جائے نماز سے ہٹ جائے اسی طرح سے نماز کی حالت کے اندر کنکریوں سے کھیلنا یہ بھی درست نہیں ہے اصل میں آج کل تو کیونکہ مسجدیں جو ہیں اس کے اندر کالیم بچھے ہوئے ہیں پکی مسجدیں ہیں لیکن زمانہ قدیم کے اندر پرانے زمانے کے اندر اللہ کے رسول کے زمانے کے اندر جو مسجدیں تھی مسجد نبوی جو تھی37:07اس کا جو فرش تھا وہ بالکل مٹی کا فرش تھا اس کے اندر کنکریوں وغیرہ ہوتی تھی تو جب نمازی سجدہ کرتے تھے تو کنکریوں ہونے کی وجہ سے سجدہ کرنے کے اندر مشکل پیش آتی تھی تو لوگ کیا کرتے تھے کہ جب سجدے کے اندر جاتے تو کنکریوں آگے پیچھے کر لیتے تاکہ سجدے کے لئے جگہ ہموار ہو جائے برابر ہو جائے تو اللہ کے رسول نے اس سے بھی منع کر دیا حضرت معایکی فرماتے ہیں اللہ کے رسول نے فرمایا جب تم نماز پڑھ رہے ہو تو ک37:37اگر لازمی نہیں کرنا ہے تو صرف ایک مرتبہ کر سکتے ہو بس صرف ایک مرتبہ کنکریوں کو آگے پیچھے کر سکتے ہو اپنے سجدے کی جگہ بنانے کے لیے دوسری مرتبہ کنکریوں کو ہاتھ نہ لگاؤ تاکہ کثیر حرکت کے وجہ سے تمہاری نماز جو ہے اس کے اندر خلل نہ پڑے یہ عدیث بخاری مسلم فرمدی نصائی ابودعود ابن ماجہ کے اندر موجود ہے بلکہ حضرت جعبی فرماتے ہیں اللہ کے رسول نے فرمایا کہ آدمی کنکریوں کو ہٹانے سے اور کنکریوں کے سات38:07یہ ابن خزیمہ کے اندر حدیث موجود ہے اسی طرح سے نمازی کے آگے سے گزرنا اس لئے میں بھی لوگ بہت غفلت کا اظہار کرتے ہیں نماز پڑھ رہے آدمی اور اس کے آگے سے گزر جاتے ہیں اس میں کوئی گناہ نہیں سمجھتے حالانکہ حدیثوں کے اندر اللہ کے سور نے کیا فرمایا حضرت ابو جہیم رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتی ہے اللہ کے سور نے فرمایا اگر نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو پتہ چل جائے کہ نمازی کے آگے سے گزرنا کس قدر عظیم جرم اور گ38:37یا چالیس مہینے یا چالیس دن یہ سب کچھ علماء اکرام نے اس کی وضاحت کی ہے وہ چالیس سال تک کھڑا رہنا گوارہ کر لے لیکن اس نمازی کے آگے سے نہ گزرے اگر اس کو پتا چل جائے کہ نمازی کے آگے سے گزرنا کتنا بڑا گناہ ہے یہ حدیث بخاری مسلم عبدالطیرمزی نقائی اور ابن عماجہ کے اندر موجود ہے اور اسی لئے اللہ کے سور نے فرمایا کہ جب کوئی آدمی نماز پڑے تو اپنے آگے سترہ رہ کر نماز پڑے یعنی اپنے آگے39:04یا کوئی چیز آپ نے لکڑی وغیرہ کھڑی کر کے نماز پڑھے تاکہ اگر کوئی گزرنا چاہے تو اس سترے کے پیچھے سے گزرتا رہے اور اس کو گزرنے میں تکلیف نہ ہو حضرت ابو سعید خودری فرماتے ہیں میں نے اللہ کے سور سے سنا آپ نے فرمایا جب تم سترے کی طرف نماز پڑھے یعنی آگے تم نے کوئی چیز رکھی ہوئی ہے سترہ رکھا ہوا ہے نماز پڑھ رہے ہو اور پھر بھی کوئی تمہارے آگے سے گزرنا چاہتا ہے سترے کے درمیان سے گ39:35حرکت کرنا یہ منع ہے کوئی فضول حرکت لیکن یہاں پر اللہ کے سور اجازت دے رہے ہیں کہ اگر تم نواز پڑھ رہے ہو اور تمہارے آگے سے کوئی گزرنا چاہتا ہے تو تم اس کو اجازت نہ دو گزرنے کی بلکہ اس کو ہاتھ کر کے اس طرح روکو نواز کی علاقے فَإِنْ عَبَى فَلْيُقَاتِلْهُ اگر وہ لازمی گزرنا چاہے وہ کہے نہیں میں تو گزروں گا اسرار کریں گزرنے پر فَلْيُقَاتِلُ اللہ کے سور فرماتے ہیں پھر تم اس سے لڑو اس40:06کیونکہ وہ شیطانی حرکت کر رہا ہے جب تم اس کو روک رہے ہو نماز کے علاقے میں کہ نہ گزرو پھر بھی وہ کہتا ہے کہ نہیں میں گزروں گا اس طرح کرتا ہے تو گویا اس کے ساتھ شیطان لگا ہوا ہے اور یہ شیطانی حرکت ہے اس لئے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اس کو تم اپنی طاقت کے مطابق روکنے کی کوشش کرو اور لڑنے کا مطلب یہ نہیں کہ آدمی تیبت کا سر اس کے پیچھے پڑ جائے اس لئے نماز خراب ہوجائے گی مطلب یہ کہ اپنی طاقت کے مطابق اس کو روکنے کی کو40:39یہ حدیث ہے بخاری مسلم وغیرہ کے اندر موجود ہے جو میں نے آپ کے سامنے بیان کی ہے اسی طرح سے بعض لوگ یہ ہیں وہ جب مسجد میں آتے ہیں تو پیاز وغیرہ کھا کر یا لسن وغیرہ کھا کر آتے ہیں یا بجبودہ چیز کا کھا کر آتے ہیں اس سے بھی اللہ رسول نے منع فرمایا حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جو انسان لسن پیاز وغیرہ کھا لے وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے یہ بخاری اور مسلم کے اندر حدیث موجود ہے اور41:14تبرانی کے اندر جو حدیث ہے اس کے لفظی ہیں اللہ کے سن لے فرمایا یہ دو بدبوڑا درخت لسن اور پیاس ان کو کھانی سے بچو تم اور اگر تم کھالو تو مسجد میں آو اور اگر لازمی ہی کھانا چاہتے ہو تو اللہ کے سن فرماتے ہیں تو پھر تم ان کو پکا کر ان کی بدبوڑ مار کر تم کھاؤ اور پھر مسجد کے اندر آو یعنی یہ جو پیاس اور لسن کھانی سے جو منع کیا گیا ہے یہ یعنی مطلقا نہیں ہے بلکہ مسجد کے اندر اگر آپ آنا چاہے تو اس وقت کھانا منع ہے41:41اگر آپ مسجد میں آنا چاہتے ہیں تو کچھا پیاز یا کچھا لسن وغیرہ کھا کر نہ آئیں تاکہ آپ کے موزے جو بدبو آئے گی اس سے نمازیوں کو تکلیف نہ ہو اور فرشتوں کو تکلیف نہ ہو جس طرح کہ حدیث کے اندر آتا ہے مسلم کے اندر جو حدیث ہے اس کے اندر اللہ قصور نے فرمایا کہ پیاز اور لسن وغیرہ کھا کر آدمی مسجد میں آئے کچھا پیاز کھا کر فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ کیونکہ فرشتے جو ہیں ان کو بھی تکلیف ہوتی ہے وہ ب42:14اور حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے زمانہ خلافت کے اندر ایک مرتبہ جمعہ کا خطبہ دے رہے ہیں اپنے زمانہ خلافت کے اندر امیر المومنین عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جمعہ کا خطبہ دے رہے ہیں اور آپ نے جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے فرمایا اے لوگو میں دیکھتا ہوں کہ تم دو بدبودہ درخ کھاتے ہو پیاد اور لسن اور پھر تم مسجد میں بھی آ جاتے ہو جبکہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زمانہ میں دیکھا کرتا تھا کہ42:43مسجد میں کسی ایسے آدمی کو پا لیتے کہ جو پیاز جسم کھا کر آیا ہے اور اس کے موں سے بذبو آ رہی ہے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس کو مسجد سے نکلنے کا حکم دے دیتے تھے اس کو مسجد سے نکلوا دیتے تھے اور بقی کی سائٹ کے اندر اس کو بیج دیتے تاکہ جب تک اس کی بذبو ختم نہ ہو مسجد کے اندر واپس نہ آئے یہ حدیث کیوں ہے یہ مسلم نسائی اور ابن ماجہ وغیرہ کے اندر موجود ہے تو ان حدیثوں سے آپ نے کیا اندازہ لگایا کہ کوئی بھی بذبو43:13تاکہ نمازیوں کو اللہ کے بندوں کو اور اللہ کے فریشتوں کو تقریب نہ ہو اور یہاں پر ایک بات میں آپ کی توجہ کے لئے دلانا چاہتا ہوں آپ کی توجہ ایک بات کے لئے دلانا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ پیاز اور لسن ایک پاک چیز ہے ایک حلال چیز ہے جس کے اندر اللہ نے بہت زیادہ فائدے رکھے ہیں بہت سی بیماریوں کا علاج جو ہے پیاز اور لسن سے ہوتا ہے جس طرح کیا آپ جانتے ہوں گے تو جب ایک پاک چیز ایک حلال چیز ایک فائدہ مند چیز43:42اس کو کھا کر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کے اندر آنے سے منع کیا ہے کیونکہ اس کے اندر بدبو ہے تو پھر یہ سگرٹ نوشی جو ہے جو ایک اچھی چیز نہیں ہے آپ اس کو نپاک کہیں یا مکروہ کہیں یا جو کچھ بھی کہیں بہرحال اس کی کوئی بھی تاہید نہیں کرے گا سب کہیں گے کہ یہ بری چیز ہے اور اس کے اندر کئی قسم کے نقصانات ہیں جسمانی نقصانات ہیں مالی نقصانات ہیں آپ کے دینی نقصانات ہیں تو پھر یہ سگرٹ پی کر مسجد کے اندر آنا یہ تو بالاولہ44:13یہ تو اور بھی بہت بڑا گناہ ہے جب پیاز کھا کر لسم کھا کر بدبو ہونے کی وجہ سے مسجد میں آنے سے منع کیا گیا ہے تو پھر سگرٹ نوشی کر کے مسجد میں آنا یہ تو اور بھی بہت بڑا گناہ اور جرم ہے اس لیے جو لوگ سگرٹ نوشی کرتے ہیں پہلے نمبر پر وہ کوشش کریں کہ اس سگرٹ نوشی سے جان چھڑا لیں تو یہ سب سے بہتر ہوگا تاکہ ان کی صحت بھی محفوظ رہے ان کا مال بھی محفوظ رہے اور ان کا دین بھی محفوظ رہے قیامت کے دن حدیث میں آت44:39کسی بندے کی جان اس وقت تک نہیں چھوڑیں گے جب تک پانچ سوالوں کا جواب نہیں دے لے گا ان میں سے ایک سوال یہ بھی ہوگا مال کے متعلق سوال ہوگا کہ کہاں سے کمایا تھا کہاں پر خرچ کیا تھا اب یہ مال جو لوگ سگر نوشی کے اندر خرچ کرتے ہیں یقین انہیں اس کی جواب دی کیامت کے دن ہوگی پوچھا جائے گا تو اس لیے سب لوگوں کو اللہ سے ڈرنا چاہیے اور اس قسم کی گندی چیزوں کو چھوڑ دینا چاہیے کہ جس سے لوگ نفرت کرتے ہیں فرشتے نفرت کرت45:08نماز کے اندر جو کچھ گفتگو اللہ سے کرتا ہے اور اسی موہ کے ساتھ اس قسم کی بزبودہ چیز آدمی کھائے یا پیئے تو بہرحال یہ کسی مسلمان کو زیب نہیں دیتا اچھا نہیں لگتا اور اگر کوئی بہت بڑا ہی شیطان پیچھے لگا ہوا ہے تو کم از کم اتنا تو احترام ضرور کرنا چاہیے کہ مسجد میں آنے سے پہلے سیرٹ نہ پی کر آئے تاکہ نمازیوں کو اور اللہ کے فرشتوں کو تکلیف نہ ہو اسی طرح سے جمعہ کے دن بعض لوگ جو ہیں وہ جمعہ کی ن45:36اور کوشش یہ ہوتی ہے کہ صف سے پہلی صف میں جا کر نماز پڑھیں لوگوں کے کندوں کو پھلانتے ہوئے صفوں کو چیرتے ہوئے لوگوں کو تکلیف دیتے ہوئے جاتے ہیں پہلی صف میں یا اگلی صفوں میں بیٹھنے کے لیے اللہ کے رسول نے کیا فرمایا حضرت عبداللہ بن بصر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی زمانہ نبوی کے اندر جبکہ اللہ کے رسول ظلم جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے مسجد کے اندر آیا لیٹ آیا مسجد کے اندر اور لوگوں کے کندوں کو پھلانتا ہوا صف46:06فقط آزیت و آئین کا فرمایا یہی پر بیٹھ جاؤ ایک تو تم لیٹ آئے ہو اور دوسرے نمبر پر لوگوں کو بھی تکلیف دے رہے ہو لوگوں کی صفحہ کو چیتے ہوئے آ رہے ہو آپ نے اس کو ڈانٹا اور وہی پر بیٹھنے کا حکم دیا تو اس سے بھی لوگوں کو بچنا چاہیے بہت سے لوگ اس سلسلے میں بہت کتائی کرتے ہیں سب سے آخر میں آتے ہیں اور کوشش یہ کرتے ہیں کہ سب سے اگلی صفحوں میں جا کر بیٹھیں نمازیوں کو تکلیف دیتے ہیں یہ بھی بہت بڑا قناہ ہے ج46:34اسی طرح جمعہ کے دن جب امام خطبہ دے رہا ہو آپس میں گفتگو کرنا یہ بھی بہت بڑا گناہ ہے خطبہ چاہے عربی کے اندر ہو یا پنجابی کے اندر ہو یا پشتو کے اندر ہو یا ہندی کے اندر ہو یا اردو کے اندر ہو کسی بھی زبان میں خطبہ ہو رہا ہو بہرحال خطبے کے دوران گفتگو کرنا بہت بڑا گناہ ہے اسی طرح میں بہت سے لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ خطبہ امام دے رہا ہوتا ہے اور ان کی توجہ خطبے کے اندر نہیں ہوتی یا امام کی طرف47:04جمعہ کے دن جب امام خطبہ دے رہا ہو اور کوئی آدمی گفتگو کر رہا ہو اور تم اس کو کہہ دو کہ خاموش ہو جاؤ تو تبارہ جمعہ بھی گیا جتنے گفتگو کی اس کا جمعہ تو گیا لیکن جو خاموش کرائے گا اس کا بھی جمعہ بھی گیا اللہ کے حسن فرماتے ہیں تو اتنا بڑا گناہ ہے کہ جمعہ کے دوران خطبہ کے دوران گفتگو کرنے والا بھی گناہ گار ہوتا ہے اور گفتگو جو کر رہا ہو اس کو خاموش کرانے والا بھی گناہ گار ہے اگر آپ کسی کو دیکھ رہے ہیں ج47:35اس قدر سخت ترین احکامات اللہ کے رسول نے بیان فرمائے یہ بخاری مسلم ابو دعوت ترمزی نسائی بن عماجہ کے اندر حدیث موجود ہے جو میں نے ابھی آپ کو سنائی اور ایک دلچسپ واقعہ حدیث کے ذریعے آتا ہے ایک صحابی جن کا نام ہے حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ حدیث جو ہے یہ صحیح بن خدامہ کے اندر موجود ہے ابو ذر صحابی ان کو مسئلہ کا علم نہیں تھا مسئلہ کا پتہ نہیں تھا کہ جمعہ کے دوران بولنا منع ہے مسئلہ کا علم نہیں تھا فرماتے ہیں کہ48:03فرماتے کہ میں حضرت عبی بن کعب ایک صحابی تو اس کے پاس جا کر بیٹھ گیا میں بھی خطبہ سننے لگ گیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ جمعہ کے دوران صورت اتوبہ پڑھ رہے تھے فرماتے کہ میں نے اپنے پاس بیٹھے صحابی عبی بن کعب سے پوچھا کہ اے عبی یہ صورت کب نازل ہوئی تھی اللہ کے صورت خطبہ جمعہ دے رہے ہیں اور حضرت ابو ذر اپنے پاس بیٹھے صحابی عبی سے پوچھتے ہیں کہ یہ صورت کب نازل ہوئی تھی جو الل48:34اور بولنے والے کو خاموش کرانا بھی منع ہے تو انہوں نے مجھے اس طرح گھور کر دیکھا مجھے گفتگو تو نہیں کی لیکن گھور کر دیکھا مجھے کہتے ہیں میں خاموش ہو گیا چھوڑی در گزری میں نے پھر پوچھا بھئی یہ صورت کب نازل ہوئی تھی انہوں نے پھر مجھے اس طرح گھور کر دیکھا کہتے ہیں میں پھر خاموش ہو گیا چھوڑی در گزری میں نے پھر پوچھا بھئی بتاتے ہیں کہ انہوں نے یہ صورت کب نازل ہوئی تھی انہوں نے پھر مجھے گھور کر دیکھا49:02ابعی سے پوچھا کہ ابعی بتاتے کیوں ہیں کہ صورت کب نازل ہوئی تھی ابعی بن کعب نے فرمایا کہ اے ابو ذر آج تمہارا جمعہ تو باطل ہو گیا تم جمعہ کے عجر سے محروم ہو گئے فرماتے کہ حضرت ابو ذر کہتے ہیں مجھے یہ بات بڑی مشکل گزری میں سیدھا اللہ کے رسول کے پاس جا اور جا کر کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ ابعی بن کعب کہتا ہے کہ میرا جمعہ ہی نہیں ہوا میرا جمعہ ہی ضائع ہو گیا ہے آپ نے فرمایا کہ صدقہ ابعی ابعی نے سچ فرما49:30کہ تم نے جو جمعہ کے دوران تین مرتبہ جو گفتگو کی ہے اس سے تمہارے جمعہ کا عجب جو ہے وہ ضائع ہو گیا ہے تو اس سے معلوم یہ دی جو ہے جس طرح میں نے آپ کو بتایا کہ صحیح بن خزیمہ کے اندر موجود ہے تو جمعہ کے دوران جو ہے گفتگو کرنا یہ بہت بڑا گناہ کا کام ہے حضرت عبداللہ بن عمر بن آس فرماتے ہیں اللہ کے رسول نے فرمایا جو انسان جمعہ کے دن گسل کرے خوشبو لگائے اچھے کپڑے پہنے اور مسجد میں آ کر لوگوں کے کندوں کو نہ پھلانگے49:55اور جہاں پر جگہ ملے وہی پر بیٹھ جائے اس کو اللہ کتنا سوابت آ کرتے ہیں کہ گزشتہ جمعے سے لے کر اب تلق جتنی ایک ہفتے کے اندر چھوٹے گناہ ہو چکے ہیں اللہ سارے معاف کر دیتے ہیں اور جو انسان جمعے کے دن آئے مسجد میں آ کر گفتگو کرے خطبے کے دوران یا لوگوں کے کندوں کو پھلانگتا ہوا سبوں کو چیویتا ہوا جائے تو ایسا انسان جو ہے اللہ تعالیٰ اس کو جمعے کی بجائے زہر کا سوابت آ کرتے ہیں یہ حدیث کے لفظ ہیں اللہ تع50:25عجر جو ہے وہ ضائع ہو جاتا ہے یا عجر کے اندر جو ہے وہ کمی واقع ہو جاتی ہے تو بہرحال یہ آج کا درست تھا جس کے اندر ہم نے نماز کو جرس کرنے کی اہمیت اس کے اوپر گفتگو کی ہے اور آپ کو بتایا ہے کہ بعض نماز کے مسائل ایسے ہیں کہ جن کے اندر آدمی تھوڑی سی کتاہی کرے تھوڑی سی کفلت کرے تو معاملہ جو ہے وہ کس قدر خطرناک حد تک جو ہے وہ خراب ہو جاتا ہے اور کتنا بڑا گناہ انسان کو ملتا ہے تو اس لیے ہم سب بھائیوں کو یہ کوش50:56یہ جو درست یہاں پر ہوتے ہیں ان کے اندر ناغانہ کریں تاکہ ہم جو آئندہ دروس کے اندر نماز کے مسائل آپ کو سکھائیں گے آپ کو علم کے اندر یہ بات آئے کہ اللہ کے حسن کس طرح نماز پڑھا کرتے تھے اور حدیثوں کے اندر نماز پڑھنے کا جو نقشہ بیان کیا گیا ہے وہ کس طرح بیان کیا گیا ہے پانچ منٹ کے لیے میں آپ کا وقت اور لینا چاہوں گا کیونکہ یہ محرم کا مہینہ شروع ہو چکا ہے تو حدیث کے اندر جو ہے محرم کے مہینے میں روضہ رکھ51:24تو میں ایک دو دیسے آپ کو پڑھ کر سناؤں گا اس کے بعد اپنی بات کو ختم کروں گا حدیث کے اندر آتا ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں اللہ کے رسول نے فرمایا کہ رمضان و مبارک کے بعد سب سے افضل روزے نفلی روزے وہ محرم کے مہینے کے روزے ہیں ان کے اندر روزے رکھنا یہ رمضان کے بعد سب سے زیادہ درجہ رکھتا ہے نفلی روزوں کے اندر یہ حدیث ہے یہ مسلم کے اندر ابو داود ترمزی اور نسائی کے اندر موجود ہے اور خاص52:02اس کا بہت پڑا عجر ہے دس محرم کا روزہ جو کہ پرسوں آ رہا ہے یعنی سوموار کے دن کیونکہ دس محرم ہے آج آٹھ محرم ہے صبح نو محرم ہے اور سوموار کے دن پیر کے دن دس محرم ہے تو دس محرم کی روزے کے بارے میں اللہ کے رسول نے کیا فرمایا سنیئے حضرت ابو قتادہ فرماتے ہیں حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول سے دس محرم کی روزے کے بارے میں پوچھا گیا کہ اس کا کیا حکم ہے تو اللہ کے رسول نے فرما52:40ایک سال کے گناہ معاف کر دیتے ہیں گزشتہ ایک سال میں جتنے آپ سے گناہ ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ دس محرم کے روزے کی برکت سے معاف کر دیتے ہیں یہ صحیح مسلم کے اندر حدیث موجود ہے اور حدیث کے اندر آتا ہے کہ اللہ کے رسول نے فرمایا کہ اگر میں آئندہ سال زندہ رہا تو میں دس محرم کے ساتھ نو محرم کا روزہ بھی رکھوں گا لیکن اللہ تعالیٰ نے آئندہ سال سے پہلے ہی آپ کو اپنے پاس بلا لیا اور آئندہ سال آپ کو دیکھنا نصیب نہ ہوا تو بہرح53:11نو محرم کا روضہ رکھنے کی بھی خواہش کی بلکہ بعض عدیثوں کے اندر اللہ تعالیٰ نے فرمایا جو دس محرم کا روضہ رکھنا چاہے وہ سات نو محرم کا روضہ بھی رکھے تاکہ یہودیوں کی مخالفت ہو جائے یہ دس محرم کا روضہ کیوں مستحب قرار دیا گیا یہ شروع زمانہ اسلام کے درد دس محرم کا روضہ فرض تھا لیکن بعد میں اس کی فرضیت ختم کر کے اس کو صرف مستحب قرار دیا گیا اطلاع میں دس محرم کے دین اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ53:42شکست اتا فرمائی تھی اور حق کو اللہ تعالیٰ نے فتح اتا فرمائی تھی تو چونکہ یہ حق کی فتح کا دین ہے موسیٰ علیہ السلام کو اللہ نے فیرون سے اور اس کے لچکنوں سے نجات اتا فرمائی اس لئے موسیٰ علیہ السلام نے اس خوشی کے اندر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے دس محرم کا روزہ رکھا پھر اس کے بعد موسیٰ علیہ السلام کی قوم بنی صحیح کے اندر یہ روزہ رکھا جاتا تھا حتیٰ کہ جس وقت رسول اللہ علیہ السلام حجرت کر کے مکہ سے م54:10آپ نے پوچھا کہ اے یہودیوں تم دس محرم کا روضہ کیوں رکھتے ہو انہوں نے کہا کہ اصل میں موسیٰ علیہ السلام کو اللہ نے چونکہ نجات عطا فرمائی تھی ہم اس کا روضہ رکھتے ہیں شکرانے کے دور پر تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ موسیٰ علیہ السلام کا تعلق میرا تم سے زیادہ ہے لہذا اللہ کے سننے خود بھی روضہ رکھا اور اپنی امت کو بھی روضہ رکھنے کا حکم دیا اور آپ نے فرمایا کہ کیوں کہ ہم یہودیوں کی مخالفت بھی کرنا چاہت54:39تو بہرحال اگر کوئی یہ ثواب حاصل کرنا چاہے تو اس کے لئے میدان کھلا ہے صبح کا دن جو ہے نو محرم کا دن ہے اور صبح کے بعد جو دن ہے وہ دس محرم کا دن ہے اگر کوئی یہ دو روزے رکھ لے تو اللہ تعالیٰ ایک سال کے گناہ معاف کر دیں گے تو اللہ تعالیٰ سب کو عمل کی توفیق اطاف فرمائے تو بہرحال یہ اور اس کے علاوہ جو بعض لوگوں کے اندر جو ہے محرم کے مہینے کے اندر بہت سی باتیں مشہور ہو چکی ہیں بہت سی خرابات اور یہ اس قسم کے باتیں ان کی کوئی55:10حدیث کے اندر جو وجود ہے وہ صرف یہی روزے کا وجود ہے کہ دس مورم کا روزہ یہ بتایا گیا ہے اور یہ خوشی کا دین ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فتح عطا فرمائی تھی شکرانے کا دین ہے کہ اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کو فتح عطا فرمائی تھی حق کو فتح عطا فرمائی تھی اور اس لیے اللہ کے سور نے اس کا روزہ رکھا اور اپنی امت کو روزہ رکھنے کا حکم عطا فرمایا وآخر تعوانا الحمدللہ رب العالمينعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.