♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & Remindersصوتنماز کے مکروہ کامadmin·4 views·5 months agoBy: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء#Audio#IslamHouse#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراءالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين وصلات والسلام علی سید الانبیاء و امام المتقین نبینا محمد و علی آلہ و اصحابه اجمعین اما بعد گزشتا درس میں ہم نے نماز کے مسائل میں یہ پڑا تھا کہ نماز کی حالت میں بوقت ضرورت کون سے کام جائز ہے آج کے درس میں یہ پڑیں گے یا یہ آپ کے سامنے بیان کیا جائے گا کہ نماز کی حالت میں کون سے کام مکروح ہیں0:36نماز آپ جانتے ہیں گزشتہ درس میں بھی میں نے آپ کو بتایا تھا کہ یہ ایک عظیم عبادت ہے بلکہ عبادات میں سے سب سے افضل ترین عبادت ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کے قرب کا ذریعہ ہے اس میں انسان اپنے رب سے گفتگو کرتا ہے اور اپنے رب سے ہم کلام ہوتا ہے اپنے رب کی ملاقات کے لیے اس کے دربار میں حاضر ہوتا ہے اللہ کے گھر میں تشریف لاتا ہے اور آپ جانتے ہیں کہ جس وقت انسان1:12کسی بڑے سے ملاقات کرنے کے لئے جائے دنیا کے اندر یہ آپ دیکھ لیں کسی وزیراعظم سے ملنا ہو کسی صدر سے ملنا ہو وزیر سے ملنا ہو بادشاہ سے ملنا ہو تو انسان جب جاتا ہے تو بڑا احتمام کر کے جاتا ہے دو دن تو اس کو تیاری میں لگ جاتے ہیں کبھی جسم کی سوائی کرتا ہے کبھی کپڑے سلواتا ہے کبھی کچھ کرتا ہے کبھی کچھ کرتا ہے نئے جوڑا خریدتا ہے اور پھر جب جاتا ہے بڑے وقار کے ساتھ جاتا ہے اس کے دربار میں شاہی دربار1:43تو بڑے عدب کے ساتھ حاضر ہوتا ہے بڑے وقار کے ساتھ حاضر ہوتا ہے اور بڑا خیال کرتا ہے کہ کہیں مجھ سے کوئی ایسی حرکت نہ ہو جائے جو بادشاہ کو ناغوار گزرے تو جب یہ دنیاوی بادشاہوں کا یہ حال ہے کہ انسان دنیاوی بادشاہوں کے سامنے دنیاوی عمراء کے سامنے دنیاوی بڑے لوگوں کے سامنے جاتا ہے تو بڑے عدب کے ساتھ جاتا ہے تو رب العالمین کے سامنے جب انسان جائے جو سارے شہنشاہوں کا شہنشاہ ہے جو شہر ب2:13اس کے سامنے جب انسان آئے رب العزت کی بارگاہ میں حاضر ہو تو کس قدر زیادہ وقار ہونا چاہیے کس قدر زیادہ سکون ہونا چاہیے کس قدر زیادہ توجہ اور حضور قلب ہونا چاہیے کس قدر زیادہ عدب ہونا چاہیے کس قدر زیادہ وقار ہونا چاہیے یہ ہم سب کو سوچنا چاہیے نماز کی حالت میں یا مسجد کے اندر نماز نہ بھی پڑھ رہے ہوں کوئی ایسی حرکت نہیں کرنی چاہیے جو مسجد کے آداب کے خلاف ہو جو اللہ کے پاک گھر2:42یا جو نماز کی آداب کے خلاف ہو یا جس میں تحرین کا پہلو نکلتا ہو اور اگر نماز کی حالت میں انسان کوئی ایسی کام کرے گا جو نماز کے آداب کے خلاف ہیں تو جس قدر کام کرے گا جس قدر ایسی حرکتیں کرے گا اسی قدر نماز کے اندر کمی واقعہ آ جائے گی سواب کم پڑ جائے گا مکروہ کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایسا کام جو درست نہیں ہے مناسب نہیں ہے لیکن اگر وہ کر لیا جائے تو بہارال عبادت باطل نہیں ہوتی3:13یہ مطلب ہے مقروع کا حرام کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اگر وہ کام کر لیں گے نماز کی حالت میں تو نماز باطل ہو جائے گی آپ کو نئے سیرے سے دوبارہ نماز پڑھنی پڑھے گی اور یہ آئندہ درس میں یہ ان کاموں کا ذکر ہوگا جن کے کرنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے اور مقروع کا مطلب یہ ہے کہ کرنے تو نہیں چاہیے دوسرے نہیں ہے کسی صورت کے اندر بھی کمال عدب کا تقاضی یہ ہے کہ انسان ان کاموں سے بچے اور دور رہے لیکن دل فرد اگر ہو جائے وہ کام تو بہرحال ثوابی3:43لیکن نماز باطل نہیں ہوگی بہرحال نماز کو دھرانا نہیں پڑے گا تو وہ کام آج کے درس میں بیان ہوں گے نمبر ایک بغیر ضرورت کے دائیں یا بائیں جانکنا یہ مقروع ہے نماز کے اندر کیونکہ نماز میں انسان اللہ کے سامنے کھڑا ہوتا ہے اور سامنے اللہ تعالیٰ کی رحمت ہوتی ہے سامنے اللہ کی رحمت ہوتی ہے تو انسان اپنی توجہ سامنے قبلے سے ہٹا کر دائیں طرف جانکنا شروع کر دے بائیں طرف جانکنا شروع کر دے تو اس میں بے عددی ہے4:13اس میں بے عدبی ہے سو عدبی ہے اس کے اندر اور گزشتہ درس میں حدیث گزری تھی حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نماز کی حالت میں جھاکنا یہ کیسا ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے کہ شیطان انسان کی توجہ نماز سے ختم کر کے دائیں بائیں لگا جاتا ہے اچانک4:43یہ عدی صحیح بخاری کے اندر ہے تو بغیر ضرورت کے دائیں یا بائیں جانکنا یہ درست نہیں ہے اور یہ جانکنا دو قسم کا ہے ایک ہے کہ حصی طور پر اپنے جسم کے ساتھ جانکنا جیسے سر کو آدمی دائیں طرف گمالے بائیں طرف گمالے یہ حصی طور پر اور یہ ایک ایک معنوی طور پر جانکنا یعنی دل کے اندر اپنی توجہ نماز سے ہٹا کر اللہ سے ہٹا کر کسی دوسرے کام کی طرف لگا دینا یہ بھی جانکنا ہے تو یہ دونوں قسم کے جانکنے بغیر ضرورت کے منع ہیں5:15اور اگر دل کا جھانکنا انسان جھانک لے یعنی توجہ نماز سے ہٹا کر دنیاوی کاموں کے اندر لگا دیں تو اس کا علاج بھی اللہ کے رسول نے بتلایا ہے کیا ہے علاج کہ اپنے بائیں کندے کی طرف انسان عوض باللہ تین مرتبہ پڑھ کر بائیں کندے کی طرف موں کر کے تھوڑا سا تھوک لے تین مرتبہ پھونک پان لے جس میں ہلکی ہلکی تھوک ہو یہ ہے علاج تو پہلا کام جو نماز کے حالت میں مقروح ہے بغیر ضرورت کے دائیں بائیں جھانکنا تو نگاہ کا اصل مقام5:49اصل جگہ جہاں پر نگاہ ہونی چاہیے وہ کیا ہے سجدے کی جگہ سجدے کی جگہ اصل ہے نمبر دو جو کام نماز کی حالت میں مقروح ہے اپنی نگاہ کو آسمان کی طرف اٹھانا یا چھت کی طرف اٹھانا یا پنکھوں کا نظارہ کرنا چاہے انسان کھڑا ہو یا رکوع کے اندر ہو یا سجدے کی حالت میں ہو ہر حال میں بہرحال مقروح ہے اپنی نگاہ اوپر اٹھانا6:17حضرت انس ابن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا ما بالو اقوامن یرفعون ابصارہم ما بالو اقوامن یرفعون ابصارہم ایلس سماء فی صلاتیہم ان لوگوں کا کیا حال ہے جو اپنی نگاہ آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں نماز کی حالت میں یعنی ان کو کیا ہو گیا لوگوں کو سوچتے نہیں وہ سمجھتے نہیں کہ نماز پڑھ رہے ہیں وہ اللہ کے سامنے کھڑے ہیں اور پھر اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں او6:46صحابی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے بہت سختی کیسے معاملے کے اندر حتیٰ کہ آپ نے یہاں تک فرما دیا لَيَنْتَهُنَّ عَنْ ذَلِكَ أَوْ لَتُخْتَفَنَّ أَبْصَارُهُمْ کہ جو لوگ اپنی نگاہیں اوپر اٹھاتے ہیں یا تو اس حرکت سے باز آ جائیں یا پھر ان کی آنکھوں کو اچک لیا جائے گا یعنی اللہ تعالیٰ اگر نراز ہو گئے انسان جانتا ہے کہ نماز کی حالت میں اوپر نگاہ اٹھانی درست نہیں ہے مکرو7:16تو اللہ تعالیٰ کہیں نراز ہو کر اس کو یہ صدا نہ دے دے کہ اس کی آنکھ اوپر کی اوپر ہی رہ جائے اوپر سے اللہ اس کی آنکھ کو کھینج لیں اور اس کو اللہ اندہ کر دیں بنائی سے اللہ محروم کر دیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ وعید سنائی اس شخص کے حق میں کہ جو اپنی نگاہ کو اوپر اٹھاتا ہے نماز کی حالت کے اندر یہ حدیث صحیح بخاری کے اندر ہے تو اس سے معلوم ہوا کہ نماز کی حالت میں اپنی نگاہ کو آسمان کی طرف نہیں اٹھانا چاہئے یہ مقرو7:48بہت سے لوگوں کو آپ نے دیکھا ہوگا کہ جس وقت وہ دعاِ قنوط پڑھتے ہیں ویتر کے اندر ویتر کے اندر آخری رکت میں جس وقت وہ رکوع سے اٹھنے کے بعد دعاِ قنوط پڑھتے ہیں اللہمہدینا فی منہدیت اور ہاتھ اٹھا کر اپنی جگہ اوپر اٹھا لیتے ہیں اللہمہدینا فی منہدیت وعفینا فی اوپر اسمان کے طرف دیکھتے ہیں تو یہ درست نہیں ہے چاہے انسان دعاِ قنوط کے اندر ہو یا قیام کے اندر ہو یا رکوع کے اندر اوپر دیک8:18تو انسان کو اپنی نگاہ سجدے والی جگہ پر رکھنی چاہیے نمبر تین جو کام نماز کی حالت میں مقروح ہے بغیر ضرورت کے اپنی آنکھوں کو نماز کے اندر بند کرنا یہ بھی مقروح ہے اس میں اصل علماء کا اختلاف ہے کہ آیا آنکھیں بند کرنا نماز میں یہ درست ہے یا درست نہیں ہے بعض علماء اکرام کہتے ہیں کہ یہ درست ہے بعض کہتے ہیں یہ مقروح ہے8:43لیکن علامہ ابن قیم رحمت اللہ علیہ نے جو بات فرمائی وہ زیادہ صحیح معلوم ہوتی ہے وہ یہ کہتے ہیں کہ اگر تو آنکھیں کھولنے کی صورت میں آپ کی توجہ نماز سے ہٹتی ہو آپ کے خوشیوں اور خدوع کے اندر خلل پڑتا ہو جیسے مثال کے طور پر آپ آنکھیں کھولے ہوئے ہیں اور سامنے سیجے والی جگہ پر کوئی پھول بھوٹے ہیں وہاں پر کوئی نقش و نگار بنے ہوئے ہیں یا کوئی ایسی چیز پڑی ہے کبلے کی طرف کے جو آپ کی توجہ نماز سے ہٹاتی ہے اور9:14تو وہاں پر مجبوری ہے تو آپ وہاں پر ضرورت کے تات اپنی آنکھ کو بند کر سکتے ہیں اور اگر کوئی ایسی ضرورت موجود نہیں ہے تو پھر بغیر ضرورت کے اپنی آنکھیں بند کرنا یہ درست نہیں ہے یہ مقروح ہے ایک حدیث میں آتا ہے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی نماز میں کھڑا ہو تو اپنی آنکھیں مت بند کرے یہ حدیث توبرانی کے اندر ہے9:45المعجم الاسطل طبرانی لیکن بارال اس کی سنت کے اندر ایک راوی ہے جو ضعیف ہے تو سنت کے اطباعات یہ حدیث ضعیف ہے بعض علماء کہتے ہیں کہ یہ مجوسیوں کی عادت ہے مجوسیوں کو کہا جاتا ہے پارسی لوگ جو آگ کی پوجہ کرتے ہیں کہ جس وقت وہ آگ کی پوجہ کرتے ہیں تو اس وقت آنکھیں بند کر کے کھڑے ہو جاتے ہیں اور بعض کہتے ہیں کہ یہ یہودیوں کی عادت تھی کہ نماز میں جب وہ یہودی نماز پڑھتے تھے تو اپنی آنکھیں بند کر لیتے تھے تو اسلام نے ہمیں حکم دیا کہ ہم10:15اپنی آنکھیں کھول کر رکھیں تاکہ مسلمانوں کا ایک الیدہ طریقہ رہے اور ہماری ان کے ساتھ مشابہت نہ ہو جائیں آنکھیں بند کرنے کی صورت کے اندر تو بہرحال خلاصہ یہ ہے کہ اگر وہاں پر کوئی ضرورت ہے تو آنکھیں بند کر سکتا ہے ضرورت کے بقدر ضرورت جیسے سامنے کوئی چیز پڑی ہے یا قبلے کی طرف کوئی ایسے نقش و نگار بنی ہوئے ہیں جو توجہ ہٹاتے ہیں نماز سے تو وہاں پر ضرورت کے تعداد اگر آنکھیں بند کر لے تو گناہ نہیں10:45سلام پہننے تک آنکھیں باندھی رکھیں تو یہ بارال یہ تو درست نہیں ہے یہ تو مقروح ہے بعض لوگ کی عادت ہوتی ہے جب نماز میں کھڑے ہوتے ہیں تو وہ نماز میں کھڑے ہوتے ہیں تو سر نیچے ڈال کر آنکھیں باندھ کر کے کھڑے ہو جاتے ہیں تو یہ غلط ہے بارال آنکھیں کھڑی ہونی چاہیے سر بھیر کو نیچے نہیں ڈالنا چاہیے بلکہ اپنے جسم کے مطابق سر کو اس طرح رکھیں اور اپنی نگاہ سجدی جگہ پر رکھیں یہ ہے اصل طریقہ نمبر چ11:18چیز کی طرف دیکھنا کہ جو نماز کی حالت میں انسان کو غافل کرتی ہو یا نماز سے توجہ ہٹاتی ہو یا ایسا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا کہ جس کے پہننے کی شورت میں انسان کی نماز خراب ہوتی ہو جیسے مثال کو تو پر کسی کپڑے پر کوئی نقش و نگار بنے ہوئے ہیں کوئی پھول بوٹے بنے ہوئے ہیں یا کوئی تصویریں بنی ہوئی ہیں تو ایسا کپڑا پہن کر بھی نماز پڑھنا درست نہیں ہے ایسی چیزوں کی طرف دیکھنا درست نہیں ہے حضرت عائشہ رض11:50ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کپڑے کے اندر نماز پڑی اس کپڑے پر کچھ نقش و نگار بنے ہوئے تھے اس کپڑے پر کوئی نقش و نگار بنے ہوئے تھے تو جب نماز پڑھ کر فارغ ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے فرمایا اس کپڑے کے ان نقش و نگار نے تو مجھے نماز سے غافل کر دیا میری توجہ نماز سے ہٹا دی اس چادر کو ابو جہم کے پاس لے جاؤ12:22اور اس کی موٹی چادر میرے پاس لے کر آؤ یہ ابو جام ایک صحابی تھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے انہوں نے یہ چادر بطور حدیعہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجی تھی جس پر یہ نقش و نگار بنے ہوئے تھے تو جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ نماز پڑھی اس چادر کے اندر تو آپ کی توجہ نماز سے ہٹ گئی اس چادر کے اندر مشبول ہو کر تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ چادر اتار دی نماز پڑھ کر12:52فرمایا کہ اس نے مجھے غافل کر دی نماز سے یہ چادر اس صحابی کو واپس کارو اور اس کو کہو کہ اس کے بدلے میں کوئی دوسری موٹی چادر دے دے کہ جس کے اندر کوئی نقش و نگار نہ بڑھ کے سادہ چادر ہو یہ حدیث جو ہے یہ صحیح بخاری کے اندر موجود ہے تو اس سے دو مسئلے معلوم ہوئے ایک مسئلہ تو یہ معلوم ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس چادر کے اندر نماز نہیں پڑھی یا اس چادر کے اندر نماز پڑھنے کو مقروض سمجھا کہ جو چادر نماز سے توج13:25تو ایسا کپڑا پہننا ایسی شٹ پہننا ایسی ٹوپ پہننا یا ایسی کمیز پہننا یا کوئی بھی کپڑا ایسا پہننا کہ جو نماز سے انسان کو غافل کرے نماز کی حالت میں وہ درست نہیں ہے بلکہ اس کو اتاز دینا چاہیے کوئی دوسرا کپڑا پہننا چاہیے سادہ اور دوسرا مسئلہ یہ بھی معلوم ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کا کتنا خیار لگتے تھے اپنے صحابہ کا کتنا خیار لگتے تھے اب اگر اللہ کے رس13:54فرماتے کہ اس چادر کو واپس کھا رہو مجھے نہیں چاہیے تو ہو سکتا تھا اس صحابی کے دل میں کوئی بات آ جاتی جس نے یہ طفے کے طور پر بھیجی تھی کہ میں نے اللہ کے رسول کو طفہ دیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو واپس کر دیا اس کا دل ٹوٹ جاتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا دل بھی رکھا فرمایا کہ اس کو کہو کہ اس کے بدلے میں کوئی دوسری چادر مجھے دے دے یہ نہیں کہ اس کو واپس ہی کر دے کہ مجھے نہیں چاہیے فرمایا کہ اس کو لے جاؤ اس14:24نمبر پانچ جو کام نماز کی حالت میں مکروح ہے یا جس حالت میں نماز مکروح ہے کہ سامنے کوئی ایسی چیز پڑی ہو جو نماز سے توجہ ہٹاتی ہو تو اس چیز کو بھی ہٹا دینا چاہیے سامنے قبلے کی طرف یا مثال کے طور پر سامنے سجدے کی حالت سجدے والی جگہ پر کوئی ایسی چیز ہو جو نماز سے انسان کو غافل کرتی ہو تو اس چیز کو بھی ہٹا دینا چاہیے اس حالت میں نماز پڑنے بھی مکروح ہے اس کی دلیل سعی بخاری کے اندر حدیث موج14:55کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک پردہ لٹکا رکھا تھا گھر کے کونے میں اور اس پردے پر کچھ نقش و نگار بنے ہوئے تھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ کر جب فارغ ہوئے تو آپ نے فرمایا اے عائشہ امیتی قرامہ کی اپنے اس پردے کو ہٹا دو یہ پردہ جو تم نے لٹکا رکھا ہے اس کو ہٹا دو فَإِنَّهُ لَا تَزَالُ تَصَویرُهُ تُعْرَضُلِ فِي صَلَاتِ کیونکہ اس کی تصویریں15:25مجھے میرے سامنے آتے رہے نماز کی حالت کے اندر اور میری نماز کو وہ خراب کرتے رہے تو اس پردے کو ہٹا لو یہ عدی صحیح بخاری کے اندر ہے تو اس سے بھی معلوم ہوا کہ سامنے قبلے کی طرف یا سامنے سجدے والی جگہ پر کوئی ایسی چیز بڑھی ہو کوئی پردہ وغیرہ یا کوئی ایسا کالین وغیرہ جس سے انسان کی توجہ نماز سے ہٹتی ہو تو اس کو ہٹا دینا چاہیے اس حالت کے اندر نماز پڑھنی مقروح ہے اور اسی لئے کوشش کرنی چا15:56لیکن افسوس کی بات ہے کہ آج کل مسلے مسجدوں کے اندر کالین وغیرہ ایسے آگئے ہیں جن پر پھول بوٹے بنے ہوئے ہیں اور بڑے رنگین ہیں وہ اور کعبہ شریف کی تصویر بنی ہوئی ہے مسجد نبوی کی تصویر بنی ہوئی ہے تو انسان جب نماز پڑھتا ہے تو وہ اس کو منار ہی گنتا رہتا ہے کہ کتنے منار ہیں اس کے وہ اس کے پھول بوٹے گنتا رہتا ہے کہ یہ پھول جب بڑا اچھا ہے16:21تو یہ افسوس کی بات ہے کہ یہ نہیں ہونا چاہیے تھا یہ درست نہیں ہے اللہ کے رسول نے تو وہ کپڑا اتار دیا تھا اور وہ پردہ ہٹوا دیا تھا کہ جس کے اندر نقش و نگار تھے تاکہ نماز خراب نہ ہو اور اسی لیے مسجدوں کو زیادہ مزین کرنا اور زیادہ پھول بھوٹے بنانا یہ سب مقروع ہے مسجد سادہ ہونی چاہیے جس طرح احادیث کے اندر آتا ہے اور یہ بھی ایک بہت بڑی افسوس کی بات ہے کہ آج ہماری مسجدیں بھی بالکل خلاف سنت نقش و نگار کرتے ہیں بہت زیادہ16:51اتنا اتنا پیسہ خرچ کرتے ہیں مسجدوں پر بڑے بڑے لمبے منار اور شیشے کا کام کرتے ہیں وہاں پر اور پتہ نہیں کیا کیا کیا کیا جاتا ہے تو یہ سب درست نہیں ہے سادگی کے ساتھ مسجد بنانی چاہیے کیونکہ مقصد تو اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا ہے نہ یہ کہ انسان کی توجہ ساری ان پھول بھوٹوں کے اندر ان نقش و نگار کے اندر اور ان جڑے ہوئے شیشوں کے اندر ہو یہ درست نہیں ہے سادگی کے ساتھ مسجد بنانی چاہیے اور ایسے مسلح پر نواز پڑھنی چ17:21تاکہ توجہ اس کی نقش و نگار کے اندر نہ جائے اور اس لئے میں نے بعض لوگوں کو دیکھا ہے جو اچھے سمجھدار لوگ ہیں وہ جب ایسے مسلح پر نماز پڑھتے ہیں تو وہ اس کو الٹا کر کے نماز پڑھتے ہیں الٹا مسلح کو الٹا کر لیتے تاکہ نماز کے اندر توجہ ان پھول پھولوں کی طرف نہ جائے نمبر چھے جو کام نماز کی حالت میں مقروح ہے کہ نماز کی حالت میں سجدے کی حالت کے اندر اپنے بازو کو مکمل طور پر زمین پر بچھا دینا یہ مقروح ہے17:53ہتھیلی تو لگانا ہی ہے زمین پر لیکن اپنی کونی بھی زمین پر لگا دے کہ پورا بازو زمین پر بچ جائے یہ مقروع ہے نماز کے اندر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس بات سے روکا کرتے تھے کہ کوئی آدمی نماز کی حالت میں اپنے بازو کو اس طرح پھیلا دے کہ جس طرح جانور اپنے بازو کو پھیلاتا ہے18:24یہ حدیث صحیح مسلم کے اندر ہے تو جانور جس طرح اپنے بازو کو پھیلاتا ہے اور ایک حدیث کے لفظ یوں ہیں حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اعتدی روح السجود کہ سجدے کے اندر ٹھیک ٹھاک ہو کر سجدہ کرو برابر ہو کر سجدہ کرو وَلَا يَبْسُطُ اَحَذُكُمْ زِرَاعِي اِن بِصَوَةَ الْقَلْبِ اور فرمایا کہ اس طرح اپنے بازو مت پھیلاؤ کہ جس طرح کتا پھیلاتا ہے18:54جس طرح کتا بیٹھتا ہے تو دیکھا ہے نا آپ نے اس کے دو اگلے بادو اس طرح پھیلا کر بیٹھتا ہے دیکھا نا کبھی کتے کو بیٹھا جب بیٹھتا کتا تو اگلے دو بادو آگے نکلے ہوتے ہیں پھیلے ہوتے ہیں زمین پر اس طرح بچھا کر بیٹھتا ہے تو اس طرح سجدے کے حالت میں اللہ کرسول اللہ نے منع کیا ہے یہ مقروع ہے اس طرح سجدہ کرنا اصل مقام یا اصل صحیح طریقہ کیا سجدہ کرنے کا کہ آپ بادو اٹھے ہونے چاہیے صرف دو ہتھی19:24کہ سجدہ کتنے حصوں پر کرنا چاہیے کتنے آزا پر سات آزا کون کون سے دو پاؤں دو گھٹنے دو ہاتھ اور ایک چیرہ چیرے کے اندر ناک اور پشانی دونوں شامل ہیں ناک اور پشانی تو یہ سات حصے یہ زمین پر لگنے چاہیے اور باقی سات جسم سے جسم کا زمین سے اٹھا ہونا چاہیے دو پاؤں دو گھٹنے اور دو ہتھیلیاں اور ایک چیرہ چیرے کے اندر ناک اور19:58پشانی بہت سے لوگ ناک کو بیچارے کو تکلیف نہیں دیتے وہ ناک کو اٹھا کر ہی رکھتے ہیں ناک کو زمین پر نہیں لگاتے تو یہ بات درست نہیں ہے ناک کو بھی زمین پر لگانا چاہیے اور پشانی کو بھی زمین پر لگانا چاہیے اور سجدہ کھل کر کرنا چاہیے میں نے بتایا تھا آپ کو اس وقت کہ سجدہ کرنے کا جو صحیح طریقہ ہے کہ ران یہ پیٹ کے ساتھ نہیں لگنی چاہیے20:26اور نہ یہ ہاتھ کی کونیاں زمین پر لگنی چاہیے اور نہ ہی پیٹ کے ساتھ لگنی چاہیے بڑا کھل کر سجدہ کرنا چاہیے جب انسان اکیلا نماز پڑھ رہا ہو اور اگر جماعت کے اندر ہے تو پھر بھی بارک کوشش کرے اپنی طاقت کے مطابق لیکن اس طرح کے ساتھ والے کو تکلیف نہ ہو ساتھ نمازی کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کتنا کھل کر سجدہ کرتے تھے میں نے بتایا تھا کہ نیچے سے بکری کا بچہ بھی گزرنا چاہتا تو گزر سکتا تھا20:55کر کے دکھائے گا اس طرح سجدہ سنت کے مطابق تعلیم کے لیے آپ میں سے کوئی آئے گا یہاں پر سجدہ کر کے دکھائے تاکہ سب کو پتا چل جائے کیونکہ یہ مسائل کئی مرتبہ آتے ہیں لیکن پھر بھی میں دیکھتا ہوں کہ لوگوں کے اندر جو ہے وہ بعض لوگوں کے اندر شرور پیدا نہیں ہوتا پھر بھی وہ دیکھیں ہم نے نماز کا پورا طریقہ آپ کو بتا دیا ہے پورا طریقہ نیتر سو جو رہے نماز کا پورا طریقہ ہم بیان کر چکے ہیں اپنے درسوں کے اندر کہ الل21:21شروع سے لے کر آخر تک ایک ایک بات آپ کے سامنے احادیث کی روشنی میں واضح کی ہے تو چاہیے تو یہ تھا کہ ہم سنت کے مطابق نماز پڑھتے کہ دیکھنے والے کو بھی پتا چلتا ہے کہ یہ آدمی یہ سنت کے مطابق نماز پڑھ رہا ہے یہ کوئی جاہل آدمی نہیں ہے بلکہ یہ احادیث کے مطابق نماز پڑھ رہا ہے یہ کہ اگر آدمی سنت کے مطابق ایک ایک کام ٹھہر ٹھہر کر اعتدال کے ساتھ کرے تو دیکھنے والا بھی سمجھتا ہے کہ یہ نماز پڑھ رہا ہے الل21:50تو اگر کوئی انسان درسوں کے اندر دو ساتھ آ رہا ہو اتنی تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بھی اگر اس کی نماز بھی درست نہ ہو تو پھر بہرحال یہ اچھی بات نہیں ہے بلکہ اس پر افسوس کیا جانا چاہیے تو آپ میں سے کوئی آئے گا یہاں پر جوا کر سجدہ کر کے دکھائیں اس کے بعد اکعا بھی نماز کی حالت میں مقروح ہے اکعا اکعا کا مطلب کیا ہے یہ بیٹھنے کی خاص چیفیت ہے یہ بھی نماز کے اندر مقروح ہے اور وہ اس کی صورت یہ ہے کہ آدمی اپنے دونوں پاؤں22:22دونوں پاؤں کو پیچھے مور لے پاؤں کا اوپر والا ایسا نیچے آ جائے اور ان کے اوپر بیٹھ جائے آدمی دونوں پاؤں کا روح سیدھا پیچھے کی طرف کر لے یہ ایک صورت ہے اکعا کی جو مقروع ہے نماز کے اندر کوئی کر کے دکھائے گا کیسے یہ صورت جو ہے اکعا کی اور یہ جو صورت ابھی آپ نے دیکھی کہ دونوں پاؤں پیچھے مور لے اس لیے بھی مقروع ہے کہ اس کے اندر آدمی مطمئن ہو کر نہیں بیٹھتا پاؤں جو ہے اس میں مطمئن نہیں ہوتا آدمی ب22:54یہ اس میں مستقر یعنی اتمنان کے ساتھ آدمی نہیں بیٹھتا اور دوسری صورت اکعا کی ہے کہ کتے کی طرح نعوذ باللہ آدمی بیٹھے اللہ نے انسان کو معزز بنایا ہے تو اس کے ساتھ اس جانور کے ساتھ مشابہت نہیں کرنی چاہیے جو کہ ایک اچھا جانور تصور نہیں کہہ جاتا اور اس کی صورت یہ کہ آدمی اپنی پندلیاں اور اپنے ران دونوں کھڑے کر لے پندلیاں اور ران دونوں کھڑے کر لے اور اپنے دونوں کولوں کے اوپر بیٹھے اور دونوں ہاتھ زمین پر لگا لے یہ ہے23:25جیسا کتا دو طرح بیٹھتا ہے ایک تو کتا جو ہے وہ اپنے دونوں آگے جو بازو تن کو پھلا کر بیٹھتا ہے دوسری طور پر کتا کے بیٹھنے کی اس طرح ان کو کھڑا کر کے رکھتا ہے سمجھیں آدمی اپنے دونوں پاؤں اور اپنے دونوں کولے ان کے اوپر بیٹھے اور پندلیاں اور ران دونوں کھڑیوں اور دونوں ہاتھ زمین پر لگا لے یہ بھی مقروع ہے صورت لیکن بارال کرتا تو کوئی نہیں لیکن بارال اس سے منع کیا گیا ہے نمبر سات اول کے اس سے پہل23:59صحیح طریقہ کیا بیٹھنے کا سنت کی مطابق اتحیات کے اندر یا دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کا صحیح طریقہ کیا کہ آدمی اپنا دائیں پاؤں کھڑا رکھے اور اس کی انگلیاں نیچے سے قبلے کی طرف ہوں اور بائیں پاؤں پر آدمی بیٹھے یہ ہے صحیح طریقہ بیٹھنے کا دائیں پاؤں آدمی کھڑا رکھے اور نیچے سے انگلیاں مڑی ہوں قبلے کی طرف اور بائیں پاؤں پر آدمی بیٹھے یہ صحیح طریقہ ہے ہاں یہ کچھ بیٹھ24:33اپنے کپڑوں کے ساتھ یا اپنے جسم کے ساتھ یا جہاں پر نماز پڑھ رہا ہے وہاں جگہ کے ساتھ کھیلے بغیر ضرورت کے کھیل کود نماز کے اندر منع ہے کیونکہ حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی نماز کی طرف کھڑا ہوتا ہے تو سامنے اللہ کی رحمت ہوتی ہے تو کنکریوں کے ساتھ مت کھیلے آدمی نماز کے اندر کیونکہ کچھی مسجدیں ہوتی تھی25:04تو سجدے والی جگہ پر یہاں جہاں پر نماز پڑھ رہا ہے وہاں پر کنکنیاں اگر پڑھیں تو ان کے ساتھ مت کھیلے کھیلنا منع ہے نماز کے اندر یہ حدیث سنن ابن ماجہ کے اندر موجود ہے اور اللہ ملبانی نے اس کی صندت کو برال ضعیف قرار دیا ہے اس حدیث کی صندت کو اور کپڑے سے کھیلنے کی مثال کیا ہے کہ آدمی کپڑے کے ساتھ کھیل کود کرے اس کی کئی صورتیں ہو سکتی ہیں جیسے میں نے آپ کے سامنے ہی رمال پہننا ہوا ہے اس کو شماغ کہتے ہیں عربی25:44بار بار حرکت دیں رمال کو یا بار بار اس کی چونچو جائے اوپر اس کو صحیح کریں بار بار اس کو صحیح کریں یا بار بار توپی کبھی آگے کریں کبھی پیچھے کریں یا انسان کھڑا ہوا ہے اور بار بار یہ اس کو بار بار بازوں کو ہلائے یا اپنے توپ کو یا کمیز کو بار بار سیدھا کریں یا کبھی شلوار کو اوپر کریں کبھی نیچے کریں26:11تو یہ ساری حرکتیں جو ہے نماز کے اندر کپڑوں کے ساتھ اس طرح کی حرکتیں یہ درست نہیں ہیں یہ ممنوع ہیں اس لئے نماز کے اندر عجر میں کمی واقع ہوتی ہے اور جسم کے ساتھ کھیلنے کی مثال آدمی اپنی داڑی کو خجلائے داڑی کے اندر انگلیں ڈال کر داڑی کو خارش کرے یا آدمی اپنے ناک کے اندر انگلیں ڈال کر گھمائے انگلی کو یہ جسم کے ساتھ کھیلنے کی مثال ہے یا اپنے سر کے اندر ہاتھ ڈال کر اس کو سر کو خجلائے یا بار بار26:43اور خاص طور پر اچھی جگہ پر ہاتھ تو کوئی بات نہیں لیکن بری جگہ پر ہاتھ لے جانا نماز کی حالت میں یہ تو اور بھی زیادہ بری بات ہے نماز کے اندر تو بہرحال یہ حرکتیں جو ہیں نماز کے اندر درست نہیں ہیں یہ حرکتیں نماز کے اندر درست نہیں ہیں یہ مکروح ہیں یہ سارے کام بہت سے لوگوں کو آپ نے دیکھا ہوا کہ نماز کے اندر وہ ہاتھ چند سیکنڈ ہی رکھتے ہیں بس یہاں پر باندھ کر اور باقی وہ ہاتھ چھوڑ کر ہی رکھتے ہیں کبھی کھارش کر لی کبھی داڑ27:15کبھی ٹوپی کو صحیح کر لیا کبھی بٹن بند کر لیے اور کبھی کچھ کر لیا کبھی کچھ کر لیا تو یہ ساری حرکتیں جو ہے نماز کے اندر یہ نماز کے آداب کے خلاف ہیں اور جگہ کے ساتھ کھیلنا ابھی آپ نے سن لیا کہ کنکریاں پڑی ہوئی ہیں تو ان کو آگے پیچھے کرنا یا مسلحہ جو ہے کبھی اس کو آگے کرنا کبھی سمیٹھ دینا کبھی پھیلا دینا مسلحہ کو جہاں پر نماز پڑھ رہا آدمی تو یہ ساری باتیں جو ہیں یہ درست نہیں ہیں اس سے نماز کے اندر فرق پڑت27:46ایک مرتبہ آدمی کر لے جس طرح کی حدیث میں آتا ہے کہ ایک مرتبہ کنکریاں اٹھا سکتے ہو ایک مرتبہ اجازت ہے تاکہ اپنی جگہ ہموار کر لو نماز پڑھنے کے لئے کوئی مشکل نہیں نمبر آٹھ جو کام نماز کی علت میں مقروح ہے کہ نماز کی علت میں اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے پہلو پر رکھنا دونوں پہلووں پر ہاتھ رکھنا یعنی اپنی کمر پر یا اپنے پہلووں پر یا پیٹ کے اوپر دونوں جانبوں میں ہاتھ رکھنا یہ مقرو28:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں اختصار سے منع کیا اختصار کا مطلب یہ ہے خاصرہ عربی کے اندر کہتے ہیں یہ پیلو کو یہ جو پیٹ کا درمیانہ حصہ ہے اس کو کہا جاتا ہے خاصرہ عربی کے اندر تو اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا کہ آدمی اپنے ہاتھوں کو یہاں پر رکھے جیسے آدمی اس طرح اپنے ہاتھ رکھ کے نماز پڑھے ایک ہاتھ رکھے ہیں دونوں ہاتھ رکھے ہیں یہ دونوں ممنوع ہیں تو بہرحال یہ درست نہیں ہے نماز کے اندر28:48دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ کے اوپر باندھ کر رکھنا چاہیے جس طرح کے احادیث کے اندر آتا ہے نمبر نو جو کام نماز کے حالت میں مقروح ہے کہ اگر بجلی چلے گئی بجلی منقطع ہو گئی اور گرمی لگ رہی ہے تو آدمی خجور کی بنی پنکھی آدمی پکڑ لے نماز کے حالت میں اور اپنے آپ کو ہوا دینے شروع کر دے نماز کے اندر تو یہ بھی مقروح ہے کیونکہ اس میں بہت زیادہ حرکت ہو جائے گی جو نماز کے اندر نہیں ہونی چاہیے اور کثیر حرکت اس29:20تو اس لیے یہ جو ہے یہ درست نہیں ہے بغیر ضرورت کے یہ مقروح ہے نمبر دس جو کام نماز کی حالت میں مقروح ہے اپنی انگلیوں کو انگلیوں میں داخل کرنا اور انگلیوں کو چٹخانا انگلیوں کے پٹاکے نکالنا جس کو کہا جاتا ہے آئیواز انگلیوں کو چٹخانے کی یہ جو ہے یہ مقروح ہے نماز کے اندر حضرت بعض ضعیف حادیث کے اندر اس کا ذکر آتا ہے حضرت قعب بن عجرہ رضی اللہ تعالیٰ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا29:53اس نے اپنی انگلیاں انگلیوں کے اندر داخل کی ہوئی ہیں فَفَرَّجَ رَسُولُ بَيْنَ اَصَابِعِ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی انگلیوں کو کھول دیا یہ حدیث سنن ابن ماجہ میں لیکن اس کی صند بارال ضعیف ہے اللہ مالبانی نے اس کو ضعیف قرار دیا اور ایک دوسری حدیث میں آتا ہے حضرت علی بن عبی طالب رضی اللہ عنہ فرماتی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لَا تَفْقَعْ اَصَابِعَكْ وَأَن تَ30:22تو بہرحال یہ حرکتیں نماز کے اندر درست نہیں ہیں کیونکہ یہ نماز کے آداب کے خلاف ہیں آدمی اپنی انگلے چٹکھائے گا تو ساتھ کھڑے نمازوں کے تکلیف ہوگی اور مسجد کے بھی آداب کے خلاف ہیں نماز کے اندر تو اور بھی زیادہ مکروح ہے نماز کے اندر نہ بھی ہو تو مسجد کے اندر کرنا ویسے ہی مکروح ہے نماز نہ بھی پڑھ رہا ہو تب بھی مسجد کے اندر کرنا یہ مکروح ہے اور جب نماز باہر مسجد کے اندر کرنا مکروح ہے تو نماز کے اندر تو بھی لولا مکروح30:49حضرت قعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب انسان وضوح کر لے اچھے طریقے سے وضوح کرے اور پھر مسجد کی طرف جائے تو مسجد میں جا کر اپنی انگلیوں کو انگلیوں میں داخل مت کرے جب تک انسان مسجد میں موجود ہوتا ہے جتنی دیر وہ بیٹھا رہتا ہے گویا وہ نماز کے اندر ہی ہوتا ہے عجر کے ادبار سے تو اس لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ مسجد کے اندر آدمی31:19ایسی حرکت نہ کرے انگلیوں کو چچھانا یا انگلیوں کو انگلیوں میں داخل کرنا یہ حدیث سننتی المزیم ہے اور اللہ مالبانی نے اس کو صحیح قرار دیا نمبر گیارہ جو کام نماز کی حالت میں مقروح ہے یا نماز اس حالت میں مقروح ہے یہ مسئلہ اچھی طرح سے سمجھ لیں کہ کھانا موجود ہو تب بھی نماز پڑھنا مقروح ہے اس حالت کے اندر کھانا سامنے موجود ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنی مقروح ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں ن31:50کہ جب کھانا رکھ دیا جائے اور نماز بھی کھڑی ہو جائے نماز بھی شروع ہو جائے تو پہلے کھانے سے ابتدا کرو یہ حدیث سی بخاری کے اندر ہے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی ایک دوسری حدیث ہے وہ فرماتی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے سنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کھانے کی مجودگی میں نماز نہیں ہوتی یہ حدیث بھی سی مسلم کے اندر موجود ہے32:19تو ان دو حدیثوں سے یہ بات معلوم ہوئی کہ کھانے کی مجودگی میں نماز درست نہیں ہے لیکن اس کی تفصیل ہے کچھ تفصیل یوں ہے کہ اس کے لئے تین شرطیں ہیں کہ جن تین شرطوں کی مجودگی میں کھانے کی صورت کے اندر کھانا سامنے مجود ہونے کی صورت کے اندر نماز درست نہیں ہے وہ تین شرطیں کیا ہیں پہلی شرط یہ ہے کہ کھانا سامنے مجود ہو دستر خان پر تیار ہو یہ پہلی شرط ہے32:54اگر کھانا موجود نہیں ہے تو انتظار کرنے کا فائدہ کوئی نہیں اگر کھانا ابھی پک رہا ہے ہنڈیا کے اندر تو آدمی کہ کب کھا کے جاؤں گا نماز پڑھوں گا تو یہ بات درست نہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جب کھانا رکھ دیے جائے تو جب کھانا سامنے موجود ہو اور بھوک بھی لگی ہو تو تب اس صورت کے اندر نماز پڑھنے مقروح ہے اور اگر کھانا حاضر نہیں ہے بلکہ پک رہا ہے تو جتنی دیر میں کھانا تیار ہوگا اتنی دیر میں وہ نم33:25اور دوسری شرط یہ ہے کہ کھانا موجود ہو اور دوسری شرط کہ کھانا کھانے کو شدت کے ساتھ جی چاہتا ہو بہت زیادہ بھوک لگی ہوئی ہے اور سمجھتا ہے کہ اگر میں نے اسی صورت کے اندر جا کر نماز پڑھی اور آنتیں کل والا پڑھ رہی ہیں بہت زیادہ بھوک لگی ہوئی ہے اگر اسی صورت میں میں نے جا کر نماز پڑھی تو ساری توجہ نماز میں میری قبصے اندر رہے گی ساری توجہ نماز کے اندر میری تو کھانے کے اندر رہے گی33:53تو اس صورت کے اندر پھر وہ پہلے کھانا کھا کر جائے یعنی شدت کے ساتھ بھوک لگی ہو اور نفس شدت کے ساتھ کھانے کو چاہتی ہو یہ دوسری شرط ہے اور تیسری شرط یہ ہے کہ کھانا کھانے پر قادر بھی ہو کھانا کھانے پر حصی طور پر یا شریط طور پر قادر بھی ہو اب اس کی ذرا وضاحت سنیو کیسے پہلی شرط ہم نے کیا بتلائی کہ کھانا سامنے دسترخان پر موجود ہو اگر کھانا موجود نہیں ہے پک رہا ہے تو پھر انتظار کرنے کا کوئی فائدہ34:24پہلے نماز پڑھ کے آئے اور دوسری شرط ہم نے بتائی کہ کھانا کھانے کو جی بھی چاہتا ہو نفس چاہتی ہو کھانا کھانے کو اور کھانا کھانے پر قادر بھی ہو تیسری شرط اگر کھانا بھی موجود ہے اور کھانا کھانے کو جی بھی چاہتا ہے لیکن کھا نہیں سکتا اجازت نہیں شریعت کی طرف سے اس کو جیسے مثال کو تو وہ روضہ رکھا ہوا ہے اب روضہ رکھا ہوا ہے سامنے کھانا بھی موجود ہے جی بھی چاہتا ہے کھانوں بھوک بھی لگی ہوئی ہے لیکن ک34:58روضہ رکھا ہوا ہے تو اس لیے وہ نماز کو لیٹ نہ کرے بلکہ جا کر نماز پڑھے کیونکہ یہاں پر انتظار کرنے کا فائدہ کوئی نہیں ہے اور اگر کھانا موجود ہے لیکن کھا نہیں سکتا کیونکہ کھانا اتنا گرم ہے کہ ابھی ابھی ہنڈیا سے باہر نکل رہا ہے وہ کھانا اور کھانا کو تھنڈا ہونے میں کچھ دیر لگے گی اور اتنی دیر میں وہ جا کر نماز بھی پڑھ سکتا ہے تو اس صورت کے اندر بھی وہاں پر انتظار نہ کرے بلکہ جا کر نماز پڑھ آ35:30جی بھی چاہتا ہے کھانے کو لیکن اس کو اجازت نہیں کھانے کی جیسے کھانا کسی دوسرے کا ہے کھانا اپنی ملکیت نہیں ہے کسی دوسرے کا کھانا ہے اب وہاں پر پہتا ہے دیکھتا ہے کہ اب میں بعد میں نواز پڑھوں گا تو یہ تو درست نہیں ہے کیونکہ کھانا اس کا اپنا نہیں ہے اور اگر کھانا بھی موجود ہے لیکن دشمن ساتھ کھڑا ہے ہر پر دشمن کھڑا ہے اس نے کہا کہ اگر کھانا کھایا تو میں تمہیں گولی مار دوں گا36:06مثال کے طور پر تو وہاں بھی کھانا کھانے پر قادر نہیں ہے تو اس لئے وہاں پر نماز پڑھ کے آئے تو بہرحال خلاصہ یہ ہے کہ تین شرطیں ہوں کھانا بھی موجود ہو سامنے حاضر ہو دستخان پر اور دوسری شرط کیا ہے کہ کھانا کھانے کو شدت کے ساتھ دلٹیاتا ہو اور تیسری شرطیں کھانا کھانے پر قادر ہو یہ تین شرطیں پوری ہو جائیں تو پھر اس صورت کے اندر کھانے کی موجودی میں نماز پڑھنی مقروح ہے36:33یہ کیوں مقروع نماز پڑھنی اس لیے کہ مقصد شریعت کا یہ ہے کہنے کا کہ نماز کے اندر توجہ انسان کی اللہ کی طرف رہے نماز کے اندر رہے اور اگر کھانے کی طرف توجہ رہے تو نماز آدمی کیا فائدہ پڑھنے کیسی حضرت عبداللہ بن عمر کے بارے میں آتا ہے نافع فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر کے سامنے کھانا رکھ دیا جاتا نماز شروع ہو جاتی تو حضرت عبداللہ بن عمر کھانا کھا کر پھر نماز کے لیے آتے اور اپنے کانوں سے وہ سن رہے ہوتے تھ37:01اور پھر آ کر نماز پڑھتے یہ حدیث صحیح بخاری کے اندر ہے حضرت عبداللہ بن عمر کا یہ فعل تو بہرحال اس کو عادت نہیں بنانا چاہئے آدمی کوشش کرے کہ آدمی پہلے کھانا کھالے نماز سے پہلے ہی اور اگر جان بوجھ کر یہ آدمی کھانا ایسے وقت پر لائے کہ جس وقت نماز کھڑی ہونی پھر تو درست نہیں اللہ تعالیٰ تو نیتوں کو جانتے ہیں بہت سے لوگ جو ہیں دکان بند کر کے نماز پڑھنے کے لئے مسجد کی طرف جانے کی بجائے چلے جاتے ہیں گ37:30وہ مسجد کے طور پر نہیں جاتے گھروں کے طور پر چلے جاتے ہیں اور وہاں پر جا کر کہتے ہیں خانہ کھا لیں خانہ موجود ہے اور اللہ کے حصول نے فرمایا کہ خانہ موجود ہو تو نماز نہیں ہوتی تو یہ تو بات بارال غلط ہے آدمی جانبوز کے لئے ایسا وقت اختیار کرے خانہ کھانے کے لئے جب نماز کا وقت ہے تو یہ تو ایک اتفاق ہے کہ اگر خانہ ایسے وقت میں آ گیا کہ آپ کی نماز کا بھی وقت ہے اور آپ کو خطرہ ہے کہ اگر میں اسی حالت میں نماز پڑھنے چلا گیا تو میری نماز خراب ہوگ37:58بارہ جو کام نماز کے حالت میں مقروح ہے یا جس حالت میں نماز مقروح ہے کہ انسان کو بولو براز کی حاجت ہو پیشاپ یا پخانے کی حاجت ہو اس صورت کے اندر بھی نماز پڑھنی مقروح ہے درست نہیں ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا لا صلاة بحضرت الطعام کھانے کی مجودگی میں بھی نماز درست نہیں ہے ولا وهو یدافع الاخباسان38:27اور جب دو خبیص چیزیں تنگ کر رہی ہوں اس صورت کے اندر بھی نماز درست نہیں ہے جب دو ناپاک چیزیں انسان کو تنگ کر رہی ہوں یہ حدیث صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر موجود ہے یہ حدیث صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر موجود ہے اور ایک حدیث کے لفظ یوں ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا يسلی وهو حاقن حتی یتخفف کہ جو آدمی بوجل ہو جب تک ہلکا نہ ہو جائے اس وقت تک نماز نہ پڑے سمجھ گئے بات جو آدمی بوجل ہے38:57وہ آدمی اس وقت تک نماز نہ پڑھے جب تک ہلکا نہ ہو جائے مطلب یہ ہے کہ جس کے پیٹ میں بولو براز ہو وہ نماز نہ پڑھے جب تک کہ وہ ان چیزوں سے فارغ نہ ہو جائے یہ حدیث مسند احمد ابو دعوت ترمزی وغیرہ کے اندر موجود ہے تو ان دو حدیثوں سے معلوم ہوا کہ اس صورت کے اندر نماز پڑھنی مقروح ہے اس کے اندر ایک بہت بڑی حکمت ہے آپ جانتے ہیں کہ اگر آدمی رو کر رکھے گا اپنے اوپر کنٹرول کرے گا تو اس سے انسان کے جسم کے حساس آ39:27پشاپ اور پخانے کو روک کر رکھے تو انسان بیماری کا خطرہ ہوتا ہے کہ انسان کہیں جسم کے حساس ادا اس سے متاثر نہ ہو جائے اور آپ جانتے ہیں خاص طور پر پشاپ اگر آدمی روک کر رکھے زیادہ دیر تک تو بڑا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے تو اس لیے اللہ کے سون نے روکا اس بات سے کہ پہلے انسان فارغ ہوا ہمام سے اس کے بعد انسان نماز پڑھے اور دوسرے نمبر پر اس لیے بھی اس روکا کہ اگر اس حالت میں جا کر نماز پڑھے گا آدمی تو بڑی مشکل39:55نماز کے اندر نہیں حمام کے اندر ہوگی کہ کب نماز سے فارغ ہوں جا کر میں اپنے آپ کو فارغ کروں تو اس لیے نماز کے اندر توجہ نہیں ہوگی تو اس لیے مقروع ہے اس صورت کے اندر نماز پڑھنا حتیٰ کہ اگر آپ سمجھتے کہ اگر میں نے حمام کے اندر گیا تو میری جماعت نکل جائے گی تو جماعت نکل جائے تو نکل جائے آپ بعد میں اکیلے نماز پڑھ لیں لیکن اس صورت کے اندر نماز پڑھنی مقروع ہے اس صورت میں نماز پڑھنی مقروع ہے پہلے حمام سے فارغ40:25اس صورت کے اندر کہ میں ہمام کے اندر گیا تو مجھے پانی نہیں ملے گا گزو کرنے کے لیے تو تب بھی آپ پہلے ہمام سے فارغ ہوں پانی مل جائے تو اچھی بات الحمدللہ نہیں پانی ملتا تو اللہ نے اس کا بدل رکھا ہے کہ انسان تیموں کر کے نماز پڑھ لیں تیموں کر کے نماز پڑھنا پانی نہ ملنے کی صورت میں بغیر کسی قرہت کے جائز ہے لیکن ہمام کے حاجت ہونے کی صورت میں نماز پڑھنا یہ بالاتفاق مقروح ہے یہ مقروح ہے تو اس لیے انسان کو کوشش کرنی چ40:55کہ انسان اس صورت میں نماز نہ پڑے نمبر تیرہ جو کام نماز کی صورت میں مقروح ہے جس صورت میں نماز مقروح ہے کہ جب نیند کا غلبہ ہو رہا ہو تو تب بھی نماز پڑنا اس صورت میں مقروح ہے نیند کا غلبہ ہو رہا ہو تو تب بھی نماز پڑنا مقروح ہے سمجھتے ہیں نیند کا غلبہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ نہ فرماتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو نیند آ جائے جب تم میں سے41:30کسی کو نید آ جائے تو وہ سو جائے حتیٰ کہ نید ختم ہو جائے نماز کی حالت بھی بات ہو رہی ہے فرمائے کہ جس وقت تم میں سے کوئی نماز کی حالت اس طرح نماز پڑھے کہ نماز کے اندر اس کو اونگ یا نید آ رہی ہو لعلہو یزہب یستغفر فرہ یسوب بنفتہ شاید وہ نید کی حالت میں نماز کے اندر اپنی طرف سے استغفار پڑھ رہا ہو اور حقیقت میں اپنے خلاف کوئی بدعا کر رہا ہو ہو سکتا ہے نا42:00نیت کے علت میں تو کوئی پتہ نہیں ہوتا کہ آدمی کہاں پر پہنچا ہوگا ہے کیا پڑھ رہا ہے آدمی تو نیت کے علت میں نماز پڑھنی مقروح ہے یہ حدیث صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر ہے اور ایک حدیث کے لفظ یوں ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب قرآن تمہاری زبان پر بوجل ہو جائے اس وقت بھی نماز چھوڑ دو اور جا کر آرام کرو یہ حدیث صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر ہے قرآن بوجل ہونے کا مطلب کیا ہے کہ آپ نماز کے اندر کھڑے42:31نیم کا غلبہ ہے پتہ نہیں میں کیا پڑھ رہا ہوں کہ رات خلط ملت ہو رہی ہے تو اس صورت کے اندر نماز پڑھنی مقروح ہے آدمی آرام سے جا کر لیٹ جائے آرام کرے اس کے بعد آ کر نماز پڑھیں اب اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آدمی اس کا مطلب غلط ناظرین سمجھے کہ رات چار بجے تک انسان سلم دیکھیں اور پھر جب ایک گھنٹہ باقی رہ گیا نماز کے اندر آدمی اب جا کر سو جائے اب ایک گھنٹے کا نیم کہاں پر پوری ہوگی آٹھ گھنٹے سے کامل کم سو43:05اب آٹھ گھنٹے کی نیت ایک گھنٹے میں کیسے پوری ہوگی اب انسان کو جگایا جائے گا نماز پڑھو تو وہ نیم بہوشی کے حالت کے اندر نماز پڑھنے آئے گا اور اس حالت میں نماز شروع کر دے گا پھر کہہ کے اللہ کے رسول نے فرمایا کہ نماز اس حالت میں نہیں پڑھنی چاہیے کہ جب نید آ رہی ہو تو اب میں جا کر سو جاتا ہوں صبح دس بجے اٹھ کر نماز پڑھوں گا کیونکہ اللہ کے رسول کے حدیث موجود ہے کہ نیت کی حالت میں نماز پڑھنی مقرو43:35تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ انسان اپنی طرف سے ایسا سبب پیدا کرے کہ نیند آئے جانبوت کے نماز کے اندر یہ تو ہم نے خود اپنی طرف سے ایسا سبب پیدا کیا ہے کہ چار بجے تک ہم جاگتے رہے نافرمانی کے کام کرتے رہے اور ایک گھنٹہ باقی رہ گیا تو پھر ہمیں وہ عدیثیں یاد آنے لگ گئیں اور وہ عدیثوں سے اس وقت یاد نہیں آتی کہ اللہ کے رسول نے عشاء کے بعد باتیں کرنا مقروض قرار دیا ہے عشاء کے بعد جلدی سونا یہ سنت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وس44:05جو کام نماز کی حالت کے اندر مکروح ہے کہ نماز کے لیے ایک جگہ خاص کر لینا مسجد کے اندر کہ نماز پڑھوں گا تو اسی جگہ پڑھوں گا پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ سکتا ہے میں یہ جگہ نہیں چھوڑوں گا بعض لوگ جس طرح ایک جگہ خاص کر لیتے ہیں نماز کے لیے وہ کہتے ہیں کچھ بھی ہو جائے ساری دنیا آگے پیچھے ہو سکتی میں یہاں سے آگے پیچھے نہیں ہوں گا نماز کے اندر تو یہ مکروح ہے اور خاص طور پر مکہ مدینہ کے اندر حرامین کے ان44:33لوگ جو ہیں وہاں پر اپنی جگہ مخصوص کر لیتے ہیں خاص طور پر محسوس نبی میں چار سال تک میں نے وہاں پر دیکھا ہے پہلی نصاف کے اندر وہ لوگوں نے وہاں پر اپنی سیٹیں اوکی کی ہوئی ہیں بالکل وہاں پر کسی کے مجال نہیں کہ ان کی جگہ پر کوئی آ کر دوسرے نماز پڑھ لے اور حرم کے اندر خاص طور پر یہ ہوتا ہے کہ بڑے بڑے جو سیٹ لوگ ہوتے ہیں انہوں نے آگے اپنے رکھے ہوئے ہیں نمائندے ان کو پیسے دیتے ہیں چند سو ریال یا ج45:02اب سید صاحب آتے ہیں اس وقت جب نماز اینڈ کھڑی ہونے والی ہوتی ہے ان کی جگہ تو بالکل اوکے ہے اور وہاں پر وہ نماز جو ہے آ کر پڑھتے ہیں تو یہ بات بھی درست نہیں ہے یہ بات بھی غلط ہے اللہ کا گھر اس میں کسی کو یہ فرق نہیں ہے کہ کچھ سید کے اندر اور غریب کے اندر کوئی فرق نہیں ہے اللہ کے گھر میں سب کے لئے ایک برابر ہے تو جسے جہاں پر جگہ مل جائے وہاں پر نماز پڑھ لینی چاہیے اللہ تعالیٰ نے روکا حدیث کے اندر آتا ہے حدیث45:30حضرت عبد الرحمان بھی شبل فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کووے کی طرح چونچ مارنے سے منع کیا نماز کے اندر کووے کی طرح چونچ مارنا اس کا کیا مطلب ہے جلدی جلدی سجدہ کرنا کہ جیسے ایک کووہ جب دانا اٹھاتا ہے تو دانا اٹھاتا جاتا ہے چونچ مارتا جاتا ہے جلدی جلدی ایسے ہوتا ہے نا یہ اس لئے کہ دانا اٹھا کر سوچتا ہے رہتا ہے اور پھر بعد میں دوسرا دانا آدھے گھنٹے بعد اٹھا ہے نہیں بلکہ جلدی جلد46:03تو اس طرح اللہ تعالیٰ نے کوئے کی طرح نماز کے اندر چونچ مارنے سے منع کیا مطلب ہے کہ جلدی جلدی سجدہ اوپر نیچے اوپر نیچے اوپر نیچے یہ نماز کے اندر مقروح ہے کوئے کی طرح چونچ مارنا بلکہ توجہ کے ساتھ اتمنان کے ساتھ ہر رکن کو آئیسگی کے ساتھ آدمی ادا کرے اور جو پڑھا جاتا ہے اس کو سوچ متر پڑھے دوسری بات جس سے اللہ تعالیٰ نے روکا کہ جس طرح اونٹ ایک جگہ مخصوص کر لیتا ہے46:31اپنے بیٹھنے کے لیے اس طرح فرمائے کہ کوئی آدمی مخصوص کر لے جگہ اپنے بیٹھنے کے لیے یا نماز پڑھنے کے لیے اس سے بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے روکا اس سے بھی روکا ہے نماز نماز کے اندر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حدیث مسلک احمد کے اندر موجود ہے اور صحیح ابن حبان صحیح ابن خزیمہ وغیرہ کے اندر بھی موجود ہے یہ صحیح حدیث ہے تو اونٹ جس طرح جگہ خاص کر لیتا بیٹھنے کے لی47:01کہ جس جگہ آدمی نماز پڑھتا ہے یہ جگہ قیامت کے دن انسان کے حق میں گواہی دے گی اس لئے آدمی جتنی جگہ تبدیل کر کے نماز پڑھے گا اتنی زیادہ جگہ اس کے حق میں گواہی دے گی قیامت کے دن تو اس لئے اللہ کے سلوک نے فرمایا کہ آدمی کوشش کرے کہ جہاں پر فرض پڑھے ہیں جگہ تبدیل کر کے انسان وہاں پر نفل پڑھے سنت پڑھے تو جتنی جگہ تبدیل کر کے پڑھے گا اتنی اس کے اپنے فیدہ ہے اس کے اندر نمبر پ47:32سورة الفاتحہ کو ایک مرتبہ سے زیادہ پڑھنا یہ بھی مقروع ہے درست نہیں ہے کہ آدمی دو دو تین مرتبہ نماز کے اندر سورة الفاتحہ پڑھے ایک ہی رکت کے اندر کیام کے اندر کیونکہ اللہ کے سوچے یہ ثابت نہیں ہے اگر یہ خیر کا کام ہوتا تو نبی اکیس نے کرتے رکھا دیتے خالبتہ اگر کوئی ایسی ضرورت پیش آجائے جیسے انسان بھول گیا اس کو پتہ نہیں چاہتا کہ میں نے پڑھی کی نہیں پڑھے سورة الفاتحہ کیا نہیں پڑھی تو تب پڑھ سکت48:01اور اس نے آہستہ سے سورة فاتحہ پڑھ لی حالانکہ سنت یہ ہے کہ جہری پڑھنی چاہیئے تھی مغرب کی نماز میں عشاء کی نماز میں فجر کی نماز میں امام نے آہستہ موں کے اندر ہی سورة فاتحہ پڑھ لی اور سنت یہ ہے کہ جہری بلند واد سے پڑھنی چاہیئے تھی تو اس سورت کے اندر بھی وہ کیونکہ بھول گیا تھا دوبارہ جہری واد کے اندر پڑھ سکتا ہے لیکن بغیر ضرورت کے اس کو دھورانا یہ درست نہیں ہے مکروح ہے بعض لوگ کی آپ نے عادت ہے کہ دیکھا ہوگا48:30جب وہ صورت فاتح شروع کرتے ہیں تو وہ بار بار اس کو دھوراتے ہیں یہ ان کو بیماری ہوتی ہے وسوسے کی ان کو اپنے پر یقین نہیں آتا کہ میں نے پڑھی یا نہیں پڑھی الحمدللہ رب العالمین الرحمن الرحیم مالک یوم الدین مالک یوم الدین اور پھر دوبارہ نئی سلسلے شروع کرتے ہیں الحمدللہ رب العالمین یعنی مالک یوم الدین سے آگے وہ بمشکل ہی بڑھتے ہیں اور امام جائے رکوع تک پہنچ جاتا ہے یہ وسوسے کی بعض لوگوں کو بیماری ہوتی ہے ان کو49:00اپنے اوپر شاکی رہتا ہے کہ میں نے پڑھی کی نہیں پڑھی تو یہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے تو اس لیے کوشش آدمی کرے کہ جو پڑھ لی سمجھے کہ میں نے پڑھ لی شیطان کے پیچھے نے آدمی لگے اپنے اوپر یقین ہونا چاہیے کہ جو میں نے پڑھ لی یہ پڑھ لی ہے اور آدمی اپنی قرآن کو جاری رکھے نمبر سولہ جو کام نماز کی عرض میں مقروح ہے اپنے چیرے کو ڈھانپ کر نماز پڑھنا یہ مقروح ہے چیرے کو ڈھانپ کر نماز پڑ49:30کہ آدمی نماز کے اندر اپنے چیرے کو ڈھام کر نماز پڑے جب سردی لگ رہی ہے تو آدمی پورا چیرہ ڈھام کر نماز پڑے تو یہ درست نہیں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے روکا ہے نماز کی علت میں اسی طرح نماز کے اندر صدل منع ہے صدل کیا ہے صدل کا مطلب یہ ہے کہ آدمی اپنے کپڑے کو اپنے سر پر کپڑے کا درمیان والا ایسا اپنے سر پر رکھ لے اور دونوں سائیڈوں کو چھوڑ دے50:01حتیٰ کہ وہ زمین پر جا لگیں اس کو صدر کہتے ہیں جیسے میں نے یہ رمال لیا ہوا ہے درمیان والا ایسا سر پر ہے اور دونوں سائیڈوں سے کپڑے کو چھوڑ دیا جائے اور اتنا لمبا کپڑا ہو کہ زمین پر جا لگے یعنی لمبی چادر ہے کوئی تو اس صورت کے اندر بھی نماز پڑھنا منع ہے ایک صدر کی تعریف یہ بھی ہے جس طرح کہ علامہ ابن حسید جدری نے ان نہایا کے غریب الحدیث کے اندر کی ہے کہ آدمی چادر کو اپنے پورے جسم پر لپیٹ لے اور اس کے ہات50:31تو یہ بھی صدل کہلاتا ہے جو نماز کے دن مکروح ہے کیونکہ اگر آدمی خدا نہ خواستہ گر گیا تو کیسے اٹھے گا اندر تو بندہ ہوا ہے اور اوپر اس نے چادر لپیٹی ہوئی ہے اور دوسرے پر پر جب رفع جانے کرے گا تو کیسے کرے گا آدمی اوپر اس نے چادر لپیٹی ہوئی ہے اور بہرحال اسی طرح سے صدل کے ایک صورت یہ بھی ہے جس طرح علامہ میں بیان کی ہے کہ آدمی اپنے بازوں کو اپنے بازو جو ہے اپنے ہاتھ بازوں کے اندر سے نکال کر کمیز کے اندر د51:04ہوتا نا بازو کر لیتے ہیں تو یہ بھی درست نہیں یہ بھی صدل کے اندر شامل ہوتا ہے کہ آدمی اپنے بازو کو اندر سے نکال کر وہ کمیز کے اندر داخل کر لے اور یہ بازو بلکل ایسے تک جیسے پتا چلے کہ بازو ہے ہی نہیں اس کے تو یہ بھی صدل کی صورت ہے جو مقروح ہے تو بارال یہ صدل جو ہے یہ مقروح ہے یہ نماز کے اندر درست نہیں ہے یا مثال کے طور پر ایک صورت یہ بھی ہے صدل کی جسے علماء نے بیان کیا ہے کہ آدمی اچکن پہنے یا کوٹ پہنے یا شیروانی پہنے51:35بدو پہنتے ہیں وہ دیکھیں نا آپ نے وہ جو سردی والا پہنتے ہیں تو اس کے جو بازو ہوتے ہیں اس کے اندر سے بازو نہ داخل کرے بلکہ وہ ویسے ہی داخل ہے اپنے اس طرح یہاں پر اور یہ بھی ایک صورت ہے صدل کی جو علامہ نے بیان کی یہ دوبارہ یہ ساری صورتیں صدل کی ہیں جو نماز کے اندر مقروع ہیں درست نہیں ہیں اسی طرح سے نماز کی صورت میں نمبر سترہ جو کام مقروع ہے صرف چند ایک باقی رہ گیا ہے اس کے بعد ہمارا درست ختم ہے کہ اپنے بالوں کو سمیٹنا یہ نماز کے اند52:08یہ بادو جو ہیں انسان کے عزم کو سمیٹنا یہ بھی مطروح ہے نماز کے اندر اس کی دلیل حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے مجھے یہ حکم دیا کہ میں سات آزا پر سجدہ کروں اور میں اپنے کپنوں کو مت سمیٹوں یا اپنے بالوں کو مت سمیٹوں اس سے بھی اللہ نے مجھے منع کیا ہے یہ حدیث صحیح بخاری کے اندر موجود ہے بالوں کو سمیٹنا اس کی مثال کیا ہے اس کی مثال یہ کہ اپنے بالوں کو جمع کر کے52:38اوپر جورے کی طرح باندھ لے جیسے سیکھ باندھتے ہیں یا بعض عورتیں وہ جورہ بنا لیتی ہیں بالوں کو جمع کر کے اوپر باندھ لیتی ہیں یعنی اپنے بالوں سر کے بالوں کو جمع کر کے اوپر باندھ لینا یہ صورت ہے کہ بالوں کو سمیٹنا اور کپڑوں کو سمیٹنا کہ بار بار آدمی کپڑا پکڑ کر رکھے نماز کے اندر یہ کپڑا سمیٹنا ہے کپڑوں کو چھوڑ دیں اس کے حال پر کپڑے بھی اللہ کی عبادت کے اندر شریک ہوں وہ بھی نماز پڑھیں ک53:10اور بازو سمیٹنا اس کی مثال کیا ہے آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ بعض لوگ جب وضو کر کے فارغ ہوتے ہیں تو ان کے بازو آسینے اوپر ہی چڑی رہتی ہیں اور اسی صورت میں آ کر نماز شروع کر دیتے ہیں خاص تو پھر اس وقت جب کہ نماز شروع ہو وضو کرتا ہے نماز ہو رہی ہے ادھر تو جلدی سے وہ باگتا ہے وضو کر کے دور لگاتا ہے وہاں سے نماز کے اندر شریک ہونا ہے تو دور لگانا منع ہے آہست آہست نماز کے اندر آنا چاہیے وقار کے ساتھ آنا چاہیے جس طرح اللہ53:41بس مسجد کے اندر داخل ہونے کی ظاہر ہے وہیں سے اللہ اکبر کہہ کر وہ نماز کے اندر دوٹا ہو جاتا ہے شریک ہو جاتا ہے کیونکہ امام رکوع کے اندر گیا ہوتا ہے اور اس نے کوشش کرنی ہوتی ہے کہ میری یہ رکعت ضائع نہ ہو تو وہیں سے دوٹا آتا ہے بادو بھی اوپر چڑھے ہوئے ہیں آستینیں چڑھے ہوئے ہیں اور مسجد کے گیٹ سے داخل ہوتا ہے اس کے نیت شروع ہو گئی اللہ اکبر وہیں سے کہہ کر وہ نماز نیت کر کے شریک ہو جاتا ہے تو یہ ساری حرکت جویہ منع ہے اور بعض لوگ مس54:10تو یہ ساری حرکتیں درست نہیں ہیں اللہ کے سننے روکا ہے ان باتوں سے فرمایا کہ آہستہ سے وقار کے ساتھ نماز کیلئے آؤ جو مل جائے الحمدللہ اگر کوئی رتن فوت ہوگی تو بعض میں اس کو پوری کرنا تو یہ اس طرح نماز پڑھنی درست نہیں ہے بلکہ اپنے بازوں کو نیچے کر لینا چاہیے آسینوں کو سمیتنا مقروح ہے نمبر اٹھارہ جو کام نماز کے حالت میں مقروح ہے کہ اپنی پشانی کو بار بار صاف کرنا نماز کے اندر یہ بھی مقروح ہے حضرت ابو حریرہ ر54:47کہ آدمی نماز سے فارغ ہوتے وقت نماز کے حالت میں اپنی پیشانی کو بار بار صاف کرے یہ بھی درست نہیں ہے یہ حدیث ابن ماجہ میں لیکن اس کے صند بہرحال علم آلبانی نے اس کو ضروری قرار دیا ہے اور فرماتے ہیں کہ صحیح بات یہ کہ حضرت عبداللہ بن مسعود پر یہ حدیث موقع ہے یعنی ان کا قول ہے یہ کہ بار بار پیشانی کو صاف نہیں کرنا چاہیے تاکہ پیشانی اللہ کے راستے میں خاک علود ہوتی ہے تو ہونے دیں اس کو55:16بعض لوگ کہتے ہیں تو ٹنکا بھی لگ جائے تو اس کو صاف کرنے لگ جاتے ہیں تو یہ درست نہیں ہے اس کو چھوڑ دیں اس کے حال پر اسی طرح سے نماز کی حالت میں جو کام مقرور ہے کہ نماز کی حالت میں دائیں یا بائیں مائل ہونا دائیں یا بائیں مائل ہونا سمجھتے ہیں مائل ہونا کبھی آدمی دائیں پاؤں پر کھڑا ہو جائے اس طرح کر کے اور کبھی بائیں پاؤں پر کھڑا ہو جائے تو یہ درست نہیں ہے کیونکہ اس کے اندر کثیر حرکت ہوتی ہے آدمی کو سیدھا کھڑا ہونا چ55:45بوڑا آدمی ہے تو ایک الیدہ بات ہے مجبوری ہے اور وہ کسی جو تو سہارا لینا چاہتا ہے تو کوئی مشکل نہیں ہے بوقت ضرورت لیکن بغیر ضرورت کے کبھی دائیں طرف ہونا کبھی بائیں طرف ہونا یہ درست نہیں ہے دیکھیں میں یہ بات کہنا چاہوں گا آپ کو کہ آدمی جب نماز پڑھے تو دیکھنے والا یہ سمجھے کہ یہ آدمی نماز پڑھ رہا ہے یہ وردش نہیں کر رہا یہ وردش نہیں کر رہا یہ فرق ہونا چاہیے مسجد کے اندر اور ایکسس آج ہاؤس کے اندر وردش کے اندر اور56:16بہت سے لوگ نماز اس طرح پڑھتے ہیں کہ نعوذ باللہ یہ سمجھ میں آتا ہے کہ یہ کوئی بس حرکتیں ہی کر رہے ہیں نماز نہیں پڑھ رہے ہیں تو یہ بات درست نہیں ہے آدمی کبھی دائیں طرف ہو جائے کبھی بائیں طرف ہو جائے کبھی ناک کے اندر انگلیاں گسا دے کبھی کپڑے کے ساتھ کھیلنا شروع کر دے کبھی دائیں طرف دیکھنا شروع کر دے یہ ساری حرکتیں نماز کے اندر مقروح ہیں اور یہ نماز کے آداب کے خلاف ہیں اسی طرح سے نماز کی حالت کے اندر جمائی لینا56:44حضرت ابو سعید خضری فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو کوشش کرے کہ اس کو روکے ورنہ شیطان داخل ہو جائے گا موں کے اندر یہ حدیث صحیح مسلم کے اندر ہے تو سنت یہ کہ آدمی اپنی موں پر ہاتھ رکھے اور یہ شیطان کی طرف سے ہوتی ہے جس طرح حدیث کے اندر آتا ہے تو آدمی اپنی ہاتھ کو رکھے اور روکنے کی کوشش کرے بہت سے لوگ57:11یہ نماز چندری خاص نہیں بلکہ نماز سے باہر بھی ہو تو تابیت جمائی ہے تو روکنا چاہیے اس کو بہت سے لوگ اس کو روکتے نہیں ہیں اور ایک حدیث میں یوں آتا ہے جو صحیح مسلم کے اندر ہے کہ جب آدمی آ کرتا ہے روکتا نہیں ہے تو شیطان ہستا ہے شیطان ہستا ہے تو اس لیے یہ درست نہیں ہے اس کو روکنا چاہیے اور جو نہیں جانتا مسئلہ اس کو بتانا چاہیے کہ بھئی یہ مسئلہ اس طرح ہے روکیں اس کو یہ درست نہیں ہے اور اس میں خطرہ بھی ہوتا ہے کہ کہیں کوئی جانور اندر نہ چلے57:41تو دیکھیں اللہ کہہ سکتا ہے کہ ہر کام کے در حکمت ہے نبی علیہ السلام کہہ سکتا ہے کہ ہر کام حکمت ہے تو اگر مکھیوں کا زمانہ ہو یا مکڑیوں کا زمانہ ہو اور آدمی اس طرح نہ روکے تو بہرحال خطرہ ہوتا ہے کہ کوئی جانور کے اندر نہ چلے جائے اسی طرح سے نماز کے اندر یہ مقروح ہے کہ آدمی ایسی صف کے پیچھے نماز پڑے کہ جس صف کے اندر جگہ باقی ہو ایک صف کے اندر جگہ باقی ہے اس جگہ کو چھوڑ کر آپ پیچھے نماز شروع کر58:13جس طرح کے حادیث کے اندر رہتا ہے اسی طرح سے آخری بات بلکہ آخری سے پہلی بات کہ نماز کی حالت میں یہ بھی مطروح ہے کہ آدمی اپنی پشانی کو خاص کر لے یا کچھ ایسی جگہ کو خاص کر لے کہ اس جگہ پر آپ کی پشانی لگے گی بس اور کوئی دوسری پشانی نہیں لگ سکتی سجدہ کے لیے جیتے شیعہ ذرات کرتے ہیں کہ جب وہ نماز پڑھتے تو ان کے پاس آپ نے دیکھا ہوا کہ ایک وہ ٹھیکری ہوتی ہے جس کو ٹھیکری کہلیں یا ایک مٹی کی ڈیلی ہوت58:42یا ایک اس قسم کی کچی لکڑی کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے جب وہ نماز پڑھتے ہیں تو اس کو آگے رہ کر اس پر سجدہ کرتے ہیں کہتے ہیں یہ ہماری پشانی اسی کے لئے خاص ہے اس لکڑی کے اوپر یا اس مٹی کی اس ٹھیکری کے اوپر کوئی دوسری پشانی نہیں لگنی چاہیے یہ ان کیا ایک عقید ہے تو بہرحال اور اس کو وہ کہتے ہیں ان نجف الاشرف یعنی معزز تیلہ اس کا انہوں نے نام رکھا ہوا ہے تو یہ سب بلاد خرافات ہیں سب تو اس قسم کی کوئی حقیقت نہیں ہے اور آخری ب59:12یا پلکوں کے ساتھ اشارہ کرنا یا ہاتھوں کے ساتھ اشارہ کرنا اس قسم کے اشارے جو نماز کے اندر درست نہیں ہیں مقروح ہیں تو بہرحال یہ چند ایک کام تھے جو ہم نے آج کے درس میں آپ کے سامنے بیان کی ہیں جو نماز کے اندر مقروح ہیں اور ان کے کرنے سے نماز کے اندر فرق پڑتا ہے تو ایسے کموں سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ انسان کی نماز اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں اور مکمل آدمی کو ثواب ملے مکمل ثواب ملے اور اسی صورت میں ملے گا جب آپ س59:40آہستہ آہستہ توجہ کے ساتھ سکون کے ساتھ وقار کے ساتھ پورے آداب کا خیال رکھتے ہوئے سوچ سمجھ کر نماز پڑھیں گے تو تب نماز کا پورا فرام ملے گا اور دیکھیں آدمی جب سنت کے مطابق نماز پڑھتا ہے تو آدمی کو بڑا سکون محسوس ہوتا ہے نماز پڑھنے کے آپ تجربہ کر کے دیکھیں آدمی جتنا زیادہ غفلت کرے گا اسی قدر بیچینی ہوگی اور جس قدر توجہ کے ساتھ آدمی نماز پڑھے گا سکون کے ساتھ پڑھے گا اسی60:09اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب بھائیوں کو اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق اطاف فرمائیں اور اللہ تعالیٰ ہماری نمازوں کو قبول فرمائیں اور سنت کے مطابق ہم سب کی نمازیں ہو جائیں وآفد و دعوانا الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی نبینا محمد60:44موسیقی61:07اِذْ قَالَ يُوسُفُ لِأَبِيهِ يَا أَبَتِ إِنِّي رَأَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا وَالشَّمْسَ وَالقَمَرَ رَأَيْتُهُمْ لِي سَاجِدِينَ قَالَ يَا بُنَيَّ لَا تَقْصُصْ رُؤِيَاكَ عَلَىٰ إِخْوَتِكَ فَيَكِدُوا لَكَ كَيْدًا إِنَّ الشَّيْطَانَ لِلْإِنسَانِ عَدُومٌ مُبِينٌ61:34وَكَذَلِكَ يَجْتَبِيكَ رَبُّكَ وَيُعَلِّمُكَ مِن تَأْوِيلِ الْأَحَادِيثِ وَيُتِمُّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ وَعَلَىٰ آلِ عَعْقُوبَ كَمَا أَتَمَّهَا عَلَىٰ أَبْوَيْكَ مِن قَبْلُ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَابَ وَإِنَّ رَبَّكَ عَلِيمٌ حَكِيمٌ62:04لَقَدْ كَانَ فِي يُوسُفَ وَإِخْوَتِهِ آیَاتٌ لِسَّا إِذْ قَالُوا لَيُوسُفُ وَأَخُوهُ أَحَبُّ إِلَىٰ أَبِيْنَا مِنَّا وَنَحْنُ عُصْبَةٌ فِي ضَلَالٍ مُبِعٍ اُقْتُلُوا يُوسُفَ اَوِ طَرَحُوهُ أَرْضًا يَخْلُ لَكُمْ وَجْهُ أَبِيْكُمْ وَتَكُونُوا مِن بَعْدِهِ قَوْمًا صَالِحِينَ62:39موسیقیعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.