نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم 0:31 صحیح اسلامی عقیدہ اور اس کے منافع امور من جانب فضیلت الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز حفظه اللہ کے انوان سے یہ کیسے پیش کرتا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ وحدہ والصلاة والسلام على من لا نبی بعده وعلى آله وصحبه 1:02 صحیح عقیدہ دین اسلام کی بنیاد ہے اور ملت اسلامیہ کی اساس اسی پر قائم ہے اس لئے میں نے مناسب سمجھا کہ آج میری تقریر اسی موضوع پر ہو یہ بات کتاب سنت کے دلائل شرعیہ سے واضح اور ثابت شدہ ہے کہ انسان کے تمام اقوال و افعال اسی وقت صحیح اور بارگاہ الہی میں مقبول ہوں گے 1:32 جبکہ اس کا عقیدہ صحیح اور درست ہو اگر کسی شخص کا عقیدہ صحیح نہیں ہے تو اس کے سارے اقوال و عامال بیکار ہیں اور عند اللہ ان کا کوئی اعتبار نہیں جیسا کہ اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا وَمَن يَكْفُرْ بِالْاِيمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَوَاسِرِينَ 2:02 جس کسی نے ایمان کی روش پر چلنے سے انکار کیا تو اس کا سارا کارنامہ زندگی ضائع ہو جائے گا اور وہ آخرت میں دیوالیہ ہوگا 2:31 اور تم سے پہلے گزرے ہوئے تمام انبیاء کی طرف یہ وحی بھیجی جا چکی ہے کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارا عمل ضائع ہو جائے گا اور تم خسارے میں رہو گے اس مفہوم کی آیتیں بہت زیادہ ہیں اللہ تعالیٰ کی کتاب مبین اور اس کے رسول امین صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میں 2:59 جو صحیح عقیدہ پیش کیا ہے اجمالی طور پر وہ اے ہے اللہ تعالیٰ پر ایمان اس کے فرشتوں اس کی کتابوں اس کے رسولوں اور روز آخرت پر اور اس بات پر ایمان کی اچھی بری تقدیر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے یہ چھے چیزیں صحیح عقیدہ کی بنیاد ہیں جنہیں لے کر اللہ کی کتاب نازل ہوئی ہے 3:29 اور انہی کے ساتھ اللہ تعالی نے اپنے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا ہے نیز وہ تمام غیبی امور جن کے متعلق اللہ اور اس کے رسول نے خبر دی ہے اور جن پر ایمان لانا غروری ہے سب کے سب انہی سے متفرہ ہوتے ہیں ان چھے بنیادوں کے دلائل کتاب سنت میں بہت زیادہ ہیں ان میں سے 3:59 بعض یہ ارشاد باری تعالیٰ ہے 4:29 نیکی یہ نہیں ہے کہ تم نے اپنے چہرے مشرق کی طرف کر لیے یا مغرب کی طرف بلکہ نیکی یہ ہے کہ آدمی اللہ کو اور یوم آخر اور ملائکہ کو اور اللہ کی نازل کی ہوئی کتاب اور اس کے پیغمبروں کو دل سے مانے 5:03 رسولؐ اس ہدایت پر ایمان لایا جو اس کے رب کی طرف سے اس پر نازل ہوئی اور جو لوگ اس رسولؐ کو ماننے والے ہیں انہوں نے بھی اس ہدایت کو دل سے تفلیم کر لیا ہے یہ سب اللہ اور اس کے فرشتوں 5:34 اور اس کی کتابوں اور اس کے رسولوں کو مانتے ہیں اور ان کا قول یہ ہے کہ ہم اللہ کے رسولوں کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کرتے 6:03 اے لوگو جو ایمان لائے ہو ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسول پر اور اس کی کتاب پر جو اللہ نے اپنے رسول پر نازل کی ہے 6:33 اور اس کتاب پر جو اس سے پہلے وہ نازل کر چکا ہے جس نے اللہ اور اس کے ملائکہ اور اس کی کتابوں اور اس کے رسولوں اور روز آخرت سے کفر کیا وہ گمراہی میں بھٹک کر بہت دور نکل گیا 7:02 کیا تم نہیں جانتے کہ آسمان زمین کی ہر چیز اللہ کے علم میں ہے سب کچھ ایک کتاب میں درج ہے اللہ کے لیے یہ کچھ بھی مشکل نہیں ان اصولوں پر دلالت کرنے والی صحیح حدیثیں بھی 7:30 تثرت سے وارد ہوئی ہیں مثلاً وہ مشہور حدیث جس کو امام مسلم رحمت اللہ علیہ نے امیر المؤمنین حضرت عمر بن قطاب رضی اللہ تعالی عنہ سے اپنی جامع صحیح میں روایت کی ہے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایمان کے متعلق 8:00 دریافت کیا تو آپ نے فرمایا کہ ایمان یہ ہے کہ تم ایمان لائو اللہ پر اس کے فرشتوں پر اس کی کتابوں اس کے رسولوں اور یوم آخرت پر اور اس بات پر کہ اچھی بری تقدیر اللہ کی طرف سے ہے اس حدیث کو شیخین امام بخاری و مسلم 8:29 رحمت اللہ علیہما نے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی روایت کیا ہے ایک مسلمان پر اللہ تعالیٰ کے حق میں اور آخرت کے متعلق جن امور کا اعتقاد رکھنا واجب ہے اور اس کے علاوہ غیب سے متعلق دوسری جن چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے وہ سب 8:57 یہی چھے بنیادوں سے متفرہ ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کا مطلب یہ ہے ہم اس بات پر ایمان رکھیں کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی بھی معبود برحق اور عبادت کا مستحق نہیں ہے اس لیے کہ صرف اللہ تعالیٰ بندوں کا خالق ان کا محسن 9:26 ان کو رزق عطا کرنے والا ان کے ظاہر و باطن سے واقف اور اپنے فرما برداروں کو جزائے خیر اور نافرمانوں کو سزا دینے پر قادر ہے اسی عبادت کی خاطر اللہ تعالی نے جن اور انسان کو پیدا فرمایا ہے اور ان کو اسی کا حکم دیا ہے چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے 9:55 وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ 10:43 یا ایوہ الناس عبدوا ربكم الذي خلقكم والذین من قبلكم لعلكم تتقون الذي جعل لكم الارض فراشا والسماء بناء واترزقا لكم 11:27 اختیار کرو اپنے اس رد کی جو تمہارا اور تم سے پہلے جو لوگ گزر چکے ہیں ان سب کا خالق ہے تمہارے بچنے کی توقع کسی صورت سے ہو سکتی ہے وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے زمین کا فرش بچھایا آسمان کی ٹھپ بنائی 12:03 اوپر سے پانی برسایا اور اس کے ذریعہ سے ہر طرح کی پیداوار نکال کر تمہارے لئے رزق بہم پہنچایا پس جب تم یہ جانتے ہو تو دوسروں کو اللہ کا مدد مقابل نہ چہراؤ کسی حق کی تعلیم و تبلیغ اور اس کی منافع چیزوں سے جرانے کے لئے اللہ تعالی نے اپنے رسول بھیجے 12:32 اور کتاب نازل فرمائی جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ أُمَّةٍ رَسُولًا أَنِ عَبُدُ اللَّهَ وَاجْتَنِبُ الطَّاغُونَ ہر امت میں ایک رسول بھیج دیا اور اس کے ذریعہ سے سب کو خبردار کر دیا کہ اللہ کی بندگی کرو اور طاغوت کی بندگی سے بچو 13:04 اور سورہ انبیاء نے فرمایا تم سے پہلے جو بھی رسول بھیجا اس کو یہی وحی بھیجی ہے کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں ہے پس تم لوگ میری ہی بندگی کرو اور سورہ فوت نے فرمایا 13:43 کتاب احکمت آیاتوں ثم فصلت من لدن حکیم خبیر اللہ تعبد من اللہ کی آیتیں فختہ اور مفصل ارشاد ہوئی ہیں ایک دانہ اور باخبر حقیقی طرف سے کہ تم بندگی نہ کرو مگر صرف اللہ کی 14:22 میں اس کی طرف سے تم کو خبردار کرنے والا بھی ہوں اور بشارت دینے والا بھی اس عبادت کی حقیقت یہ ہے کہ تمام مراسم عبودیت جن کے ذریعے سے لوگ عبادت کرتے آئے ہیں مثلاً دعا خوف امید نماز روزہ اربانی نظر وغیرہ اور عبادت کی دیگر قسموں کو 14:52 کمالِ محبت اور سر افزندگی اور خوف و امید کے جذبہ کے ساتھ اللہ کے لئے خاص کر دیا جائے اور اللہ تعالیٰ کی عظمت و جلال کے سامنے انتہائی خضو و خشو اختیار کیا جائے قرآنِ مجید کا بیشتر حصہ اسی بنیادی عقیدہ کے متعلق نازل ہوا ہے لطال کے طور پر 15:20 اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان مبارک لہذا جنہاں ہی کی بندگی کرو دین کو اسی کے لئے خالص کرتے ہوئے خبردار دین خالص اللہ کا حق اور اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد 15:48 وَقَضَى رَبُّكَ أَن لَا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّا تیرے رب نے فوصلہ کر دیا ہے کہ تم لوگ کسی کی عبادت نہ کرو مگر صرف اس کی اور یہ آیتِ کریمہ فَلِعُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ اللہ ہی کو پکارو اپنے دین کو 16:17 اس کے لئے خالص کر کے خواہ تمہارا یہ فعل کافروں کو کتنا ہی ناغوار ہو اور صحیح ہے ان میں حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا بندوں پر یہ حق ہے کہ وہ صرف اسی کی عبادت کریں 16:45 اور اس کے ساتھ کسی کو شریف نہ پہرائیں نیز ایمان باللہ میں یہ داخل ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر جو کچھ واجب اور فرض قرار دیا ہے یعنی اسلام کے پاتھ ظاہری ارکان ان پر بھی ایمان لایا جائے اور وہ یہ ہے کلمہ شہادت یعنی اس بات کا اقرار 17:15 کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا زکاة ادا کرنا رمضان کے روزے رکھنا اور صاحب استقاءت کے لئے بیت اللہ کا حج کرنا ان کے علاوہ دوسرے فرائض جو شریعت متحرہ میں ثابت ہیں 17:43 سب پر ایمان لانا ضروری ہے ان سارے ارکان میں سب سے اہم اور عظیم رکن اس بات کی گواہی دینا ہے کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں لا الہ الا اللہ کے اقرار کا لازمی تقاغہ یہ ہے 18:12 کہ عبادت کو صرف اللہ تعالیٰ کے لئے خاص کر دیا جائے اور اس کے علاوہ کسی اور کی عبادت نہ کی جائے یہی معنی ہے لا الہ الا اللہ کے اس لئے کی لا الہ الا اللہ کا مطلب ہی یہ ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں لہذا اللہ کے سوا جس کی بھی عبادت کی جائے گی 18:42 خواہو انسان ہو یا فرشتہ جن ہو یا کچھ اور بہرحال وہ معبود باطل ہے اور معبود برحق بس اللہ تعالیٰ کی ذات پاک ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد پاک ہے لَا نِتَبِعَنَّ اللَّهُ وَالْحَقُّ وَعَنِّهِ اس لیے کہ اللہ ہی حق ہے اور وہ سب باطل ہیں 19:17 جنہیں اللہ کو چھوڑ کر یہ لوگ پکارتے ہیں اس سے پہلے یہ بات بیان کی جا چکی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جن اور انسانی کو کسی اغین مقصد کے لیے پیدا کیا ہے اور اسی کے لیے اپنے رسول بھیجے اور کتابیں نازل کی لہذا اس بات پر خوب غور کر کے اس کو اچھا 19:47 اچھی طرح سمجھ لو تاکہ تم پر واضح ہو جائے کہ اس اہم ترین بنیاد دین کے بارے میں کس طرح آج اکثر مسلمان انتہائی خطرناک حد تک جہالت کا شکار ہو چکے ہیں یہاں تک کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کی عبادت میں دوسروں کو شریک ٹھہرا لیا اور اس کے مخصوص حقوق میں 20:16 دوسروں کو شامل کر لیا فاللہ المستعان لیز اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے میں یہ بھی شامل ہے کہ ہم اس بات پر ایمان وقت ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس کائنات کا خالق اور مدبر ہے اور اپنے علم قدرت کی بنیاد پر جس طرح چاہتا ہے وہ خود سارے معاملات کا انتظام فرماتا ہے اور یہ ہے کہ 20:46 وہ دنیا و آخرت اور سارے جہان والوں کا مالک ہے اس کے علاوہ کوئی خالق اور پروردگار نہیں ہے اس نے اپنے بندوں کی اصلاح کے لیے اور ان کو دنیا و آخرت کی صلاح اور نجات و کامرانی کی راہ دکھانے کے لیے اپنے رسول بھیجے اور کتابیں نازل کی اور یہ کی ان ساری باتوں میں 21:15 اللہ کا کوئی شریک نہیں اللہ کا ارشاد ہے اللہ ہر چیز کا خالق اور وہی ہر چیز پر نگہ بان ہو اللہ تعالی نے فرمایا 21:39 موسیقی 22:04 اَلَا لَهُمْ خَلْقُ وَالْأَمْرُ تَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ در حقیقت تمہارا رب اللہ ہی ہے جس نے آسمان اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا پھر اپنے عرش پر مستوی ہو گیا جو رات کو دن پر دھاپ دیتا ہے اور پھر دن رات کے لیے پیچھے دوڑا کلا آتا ہے 22:37 جس نے سورت اور چاند اور تارے پیدا کیے سب اس کے فرمان کے تابے ہیں خبردار ہو اسی کی خلق ہے اور اسی کا عمر ہے بڑا بابرکت ہے اللہ سارے جہانوں کا مالک و پروردگار ایمان باللہ کے مفہوم میں یہ بھی شامل ہے کہ اللہ تعالیٰ کے تمام اسماء حسنہ 23:07 اور آلہ صفات جن کا قرآن پاک میں ذکر آیا ہے اور وہ رسول امین صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں ان سب تر ایمان لایا جائے بغیر ان میں تحریف یا قاتل کرتے ہوئے یا ان کی کیفیت متعین کرتے ہوئے یا ان کو کسی اور چیز سے مشابہ قرار دیتے ہوئے 23:36 ہم پر واجب ہے کہ ان صفات پر اسی طرح ایمان لے آویں جس طرح یہ وارد ہوئی ہیں ان کی قیفیت کی تائین کی جستبو کے بغیر بلکہ یہ صفات جن عظیم اور عالی معامل پر دلالت کرتی ہیں ان پر ایمان لایا جائے اس لیے کہ وہ اللہ کی صفات ہیں ہم پر واجب ہے 24:03 کہ ان صفات سے اللہ تعالیٰ تو متفق سم ہے جس طرح وہ اس کی ذاتِ بات کے لیے موجود اور اس کے شایانِ شان ہیں اور اس کی مخلوقات کی کسی صفت سے مشابہ نہ ہوں جیسا کی اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ 24:32 سائنات کی کوئی چیز اس کے مشابہ نہیں اور وہ سب کچھ سننے والا اور دیکھنے والا ہے اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے فَلَا تَضْرِبُوا لِلَّهِ الْأَمْثَالِ إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ وَأَلَا تَعْلَمُ اللہ کے لئے مثالیں نہ درہو اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے 25:04 یہی اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کرام اور دین حق کی اتباع میں ان کے نقش قدم پر چلنے والے حضرات تابعین کا یہی عقیدہ رہا ہے 25:33 بیان کیا ہے اور ان کے علاوہ دوسرے اہل علم و ایمان حضرات نے بھی لکھا ہے امام عوضائی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ امام زہری اور مکہون رحمت اللہ علیہنا سے اللہ تعالی کی صفات کے متعلق وارد ہونے والی آیتوں کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے کہا 26:01 ان آیات کو اسی طرح رہنے دو جس طرح وہ نازل ہوئی ہیں ولید بن مسلم رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں کہ امام مالک اور امام اوزائی لیس ابن ساد صفیان سوری رحمہ اللہ سے اللہ تعالی کی صفات سے متعلق وارد نصوص شرعیہ کے بارے میں دریافت کیا گیا تو ان سبوں نے جواب دیا 26:31 کہ ان کو بغیر قیفیت و قنہ جاننے کی جستجو کے جس طرح وارد ہوئی ہیں اسی طرح تسلیم کرلو امام عوضائی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جبکہ ہمارے درمیان تابعین حضرات بڑی تعداد میں موجود تھے ہم کہا کرتے تھے کہ اللہ تعالیٰ عرش پر ہے 26:59 نیز صفات الہی کے متعلق وارد احادیث پر بھی ہم ایمان رکھتے تھے اور جب امام مالک رحمت اللہ علیہ کے شیخ حضرت ربیعہ بن ابو عبد الرحمن سے استواء کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ استواء زبان میں کوئی غیر معروف چیز نہیں مگر اس کی قیفیت کی تائین کرنا 27:29 عقل کی دسترس میں نہیں ہے اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ ایک پیغام ہے رسول پر اس کو اچھی طرح پہنچا دینا واجب اور ہمارے لئے اس کی تصدیق کرنا لازم ہے اسی طرح جب امام مالک رحمت اللہ علیہ سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہیں نے فرمایا اس طرح معلوم ہے 27:58 مگر اس کی قیفیت مجھول ہے اس پر ایمان لانا واجب ہے اور اس کے متعلق سوال کرنا بیداد ہے پھر آپ نے سائل کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا میرا خیال ہے کہ تم شرطفند آدمی ہو اور اس کو مجلس سے نکلوا دیا اسی طرح کی بات ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے 28:29 امام عبداللہ ابن مبارک رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہم اپنے رب کو اس حیثیت سے جانتے ہیں کہ وہ اپنی مخلوق سے جدا آسمانوں کے اوپر عرش پر ہے رہا فرشتوں پر ایمان تو اس کی دو صورتیں ہیں ایک تو ان پر اجمالی ایمان اور دوسرا تفصیلی ایک مسلمان اجمالی طور پر اس بات پر ایمان رکھے 28:59 کہ اللہ تعالیٰ کے فرشتی ہیں جن کو اس نے اپنی اطاعت و فرما برداری کے لیے پیدا فرمایا ہے اللہ تعالیٰ نے ان کا وفد بتایا ہے کہ وہ برگزیدہ بندے ہیں اور کسی بات میں اللہ تعالیٰ کے حکم سے ترتابی نہیں کرتے بلکہ ہمیشہ اللہ کے تابع فرمان رہتے ہیں 29:26 یَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يَشْفَعُونَ إِلَّا لِمَنِ اِرْتَضَا وَهُمْ مِنْ خَشِيَتِهِ مُشْفِقُونَ جو کچھ ان کے سامنے ہے اسے بھی وہ جانتا ہے اور جو کچھ ان سے اوجھر ہے اس سے بھی وہ باخبر ہے وہ کسی کی سفارش نہیں کرتے بجز اس کے جس کے حق میں 29:56 تفارش کننے پر اللہ راضی ہو اور اس کے خوف سے وہ درتے رہتے ہیں ان کے مختلف درجات ہیں کچھ کے وہ ہیں جو عرشِ الٰہی کو اٹھائے ہوئے ہیں اور کچھ وہ ہیں جو جنت و جہنم کی نگرانی پر معمور ہیں اور کچھ بندوں کے عامال کا ریکارڈ تیار کرنے میں مصروف ہیں 30:25 اور ان فرشتوں پر تفصیلی اینام رکھیں گے جن کا اللہ نے یا اس کے رسول نے نام کے ساتھ ذکر کیا ہے جیسے جبرائیل، نیکائیل، مالک یعنی داروغ زہنم، اسرافیل جو نفق سور کے لئے معمور ہیں ان کا احادیث صحیحانی ذکر آیا ہے صحیح حدیث میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ 30:54 تعظیم و احترام کے جذبہ کے ساتھ محبت رکھتے ہیں اور ان کو تمام اہل ایمان کی مائیں سمجھتے ہیں اور ان سب کے لیے اللہ سے رضا طلبی کی دعا کرتے ہیں اور رواقص کے طریقہ سے اظہار برائت کرتے ہیں جو اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بغض رکھتے ہیں اور ان کو گالیاں دیتے ہیں 31:22 اور اہلِ بیت کی محبت میں غلو سے کام لیتے ہیں اور ان کو اللہ تعالیٰ نے جو مقام بخشا ہے وہ انہیں اس سے اوپر اٹھاتے ہیں اور اسی طرح اہلِ سنت والجماعت نواسب کے طریقہ سے بھی بیزاری کا اظہار کرتے ہیں جو کی کسی قول یا عمل سے اہلِ بیت کو تکلیف پہنچاتے ہیں اس مختصر کی تقریر میں 31:51 جو کچھ ہم نے بیان کیا ہے وہی صحیح اسلامی عقیدہ ہے جس کے ساتھ اللہ تعالی نے اپنے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا ہے یہی فرقہ نادیہ یعنی اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے 32:19 یعنی میری امت میں برابر ایک گروہ حق پر قائم رہے گا جس کو اللہ کی تائید حاصل ہوگی لوگ ان کا ساتھ چھوڑ کر ان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے 32:47 رسول اللہ ﷺ نے ایک اور حدیث میں فرمایا افترقت الیہود على 71 فرقہ وافترقت النسارہ على 72 فرقہ وستفترق هذه الامہ على 73 فرقہ کلها في النار إلا واحدة فقال السحابہ من هي يا رسول اللہ 33:13 قال من كان على مثل ما انا علیہ و اصحابی یہود اکہتر فرقوں میں تقسیم ہوئے اور نصارہ بہتر فرقوں میں بٹ گئے اور یہ امت تہتر فرقوں میں منقسم ہو جائے گی سب کے سب دوزخی ہوں گے سوائے ایک کے صحابہ نے ارض کیا وہ کون کا فرقہ ہوگا اے اللہ کے رسول آپ 33:42 صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ جو میرے اور میرے صحابہ کے طریقہ پر ہوگا یہی وہ عقیدہ ہے جس پر ہمیشہ مضبوطی سے قائم و دائم رہنا چاہیے اور اس کی خلاف وردی سے جرتے رہنا چاہیے جو لوگ اس عقیدہ صحیحہ سے منحرف ہیں اور اس کے برعکس طریقہ پر چلتے ہیں ان کی بھی بہت سے قسمیں ہیں 34:13 تو بتوں مورتیوں فرشتوں اولیاء جنوں درختوں اور پتھروں اغیرہ کی پرستش کرتے ہیں انہوں نے تو انبیاء و رسول کی دعوت کو سرے سے قبول ہی نہیں کیا بلکہ اس کی مخالفت کی اور اس کے متعلق حریفانہ و معاندانہ موقف اختیار کیا جیسا کہ قریش اور عربوں کے مختلف گروہوں کا ہمارے نبی 34:42 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت حق کے ساتھ رویہ رہا وہ اپنی حادث روائی کی دعا اپنے معبودان باطل سے کرتے تھے مریضوں کو شفا بخشنے اور دشمنوں پر غلبہ عطا کرنے کی بھی دعائیں ان سے کرتے تھے ان کے لئے قربانیاں اور نظرانیں پیش کرتے تھے لیکن جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے 35:12 ان کو اس سے روکا اور عبادت کو صرف اللہ تعالیٰ کے لئے خاص کر دینے کا حکم دیا تو ان کو یہ بات عجیب سی لگی اور انہوں نے کہا جیسا کہ ان کی زبانی اللہ تعالیٰ نے قرآن فاق میں فرمایا اجعل الالہت الہ واحدا انہا دان شیء عجاب 35:41 کیا اس نے سارے خداوں کی جگہ بس ایک ہی خدا بنا ڈالا یہ تو بری عجیب بات ہے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم برابر ان کو اللہ کی طرف بلاتے رہے اور شرک سے ان کو دلاتے رہے اور اپنی دعوت کی حقیقت ان کے سامنے بیان کرتے رہے تا آکی اللہ تعالی نے 36:10 ان میں سے جن کو چاہا ہدایت بخشی پھر آخر کار وہ فوج در فوج اللہ تعالیٰ کے دین میں داقل ہو گئے اور رسول اللہ ﷺ اور آپ کے صحابہِ کرام اور حضراتِ تابعین کی مسلسل دعوت و تبلیغ اور طویل جہاد کے بعد اللہ تعالیٰ کا دین سارے عدیان پر غالب ہو گیا 36:39 پھر حالات نے پلٹا کھایا اور جہالت نے خلق خدا کی اکثریت پر اپنا پنجا گاڑا یہاں تک کہ اکثر لوگ دین جاہلیت کی طرف لوٹ گئے انبیاء اور اولیاء کے احترام و تاغیم میں غلو کرنے لگے اور ان سے دعائیں کرنے اور مدد طلب کرنے لگے اور اس جیسے دوسرے مشرکانہ امور میں مبتلا ہو گئے 37:08 اور انہوں نے لا الہ الا اللہ کے مطلب کو فراموش کر دیا اور اس کو اس طرح نہیں سمجھا جیسا کہ کفار عرب نے سمجھا تھا واللہ المستعان یہ شرک برابر لوگوں میں فیلتا رہا اور آج تک فیل رہا ہے اس کا سبب جہالت کا غلبہ اور اہد نبوت سے دوری ہے آج کے مشرقین کو بھی 37:36 وہی شبہہ لاحق ہے جو پہلے کے مشرقین کا شبہہ تھا وہ کہا کرتے تھے کہ یہ معبودان باطل تو اللہ کے نزدیک ہمارے سفارشی ہیں قرآن نے ان کا قول نقل کیا ہے ان کی عبادت صرف اس لیے کرتے ہیں 38:12 کہ وہ اللہ تک ہماری رسائی کرا دیں اللہ تعالیٰ نے ان کے اس شبہہ کو رد کرتے ہوئے فرمایا کہ جس میں اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کی خواہ وہ کوئی ہو تو وہ مشرک اور کافر ہو گیا اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے 38:54 لوگ اللہ کے سوا ان کی پرستش کر رہے ہیں جو ان کو نہ نقصان پہنچا سکتے ہیں اور نہ نفع اور کہتے ہیں کہ یہ اللہ کے پاس ہمارے سفارشی ہیں اس کا رد کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا 39:21 سبحانہ وتعالی عما يشركون 39:51 واضح طور پر بتا دیا کہ اس کے علاوہ کسی اور کی جیسے انبیاء و اولیاء و غیرہ کی عبادت آئین شرک اکبر ہے خواہ اس کا ارتکاب کرنے والے اس کا کچھ اور نام رکھ لیں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے 40:24 رہے اولو جنہوں نے اس کے سوا دوسرے کو ترپرست بنا رکھا ہے اور اپنے فعل کی یہ توجیح کرتے ہیں کہ ہم تو ان کی عبادت صرف اس لیے کرتے ہیں کہ وہ اللہ تک ہماری رسائی کرا دیں گے اللہ تعالی نے ان کا رد کرتے ہوئے فرمایا ان اللہ یحکم بینہم فی فیہ 40:54 یقیناً ان کے درمیان ان تمام باتوں کا فیصلہ فرما دے گا جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں اللہ کسی ایسے شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو جھوٹا اور منکر حق ہو پس اللہ تعالی نے واضح فرما دیا کہ غیر اللہ سے دعا 41:30 اور خوف و امید کے ذریعہ اس کی عبادت کرنا اللہ تعالیٰ سے کفر ہے لیف اللہ تعالیٰ نے ان کے ازام کو جھٹلایا کہ ان کے معبودان باطل انہیں اللہ سے قریب کرنے والے ہیں اثر حاضر میں مارک سولیمن اور دوسرے داغیان الہاد و کفر کے ملحد توروکار جن افکار و آرہ کو اپنائے ہوئے ہیں 41:59 وہ بھی مستلزمِ کفر اور انبیاء علیہ السلام کے لائے ہوئے صحیح عقیدہ سے متفادن ہوں خواہ وہ ان کو اشتراکیت یا شسلزم یا باسزم یا کسی اور نام سے یاد کرتے ہوں اس لیے کہ ان ملہدوں کا بنیادی عقیدہ لا الہ والحیات مادہ ہے یعنی کوئی معبود نہیں اور مادہ ہی زندگی ہے 42:29 نیز ان کے بنیادی اقائد میں جنت و بوزخ کا اور تمام ادیان کا انکار شامل ہے جو بھی ان کی کتابوں اور لٹریچر کا مطالعہ کرے گا اور ان کی حقیقت کا سواق لگانے کی کوشش کرے گا اس کو اس بات کا اچھی طرح یقین ہو جائے گا اس میں کوئی شباہ نہیں کہ یہ عقیدہ تمام آسمانی مذاہب 42:59 کے منافع ہے اور اس کے ماننے والوں کو دنیا اور آخرت میں بدترین انجام سے دوچار کرنے والا ہے بعض اہل تصوف کو باطنیت کا ان کے مضعومہ اولیاء کے متعلق یہ عطیدہ بھی سراسر خلاف حق ہے کہ وہ تدبیر کائنات اور دنیا کے انتظامات میں اللہ تعالیٰ کا ہاتھ بتاتے ہیں 43:27 وہ اپنے ان معبودوں کو اوطاب اغواف اقطاب وغیرہ دوسرے خودصاختہ ناموں سے یاد کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کی ربوبیت میں یہ بدترین شرک ہے اور حق تو یہ ہے کہ زمانہ جاہلیت کے عربوں کے شرک سے بھی ان کا شرک بدتر ہے اس لیے کہ وہ صرف اللہ کی عبادت میں شرک کرتے تھے 43:55 اور اس کی روبیت میں شرک نہیں کرتے تھے پھر ان کا شرک خراخی کے زمانے تک محدود تھا اور تنگی و پریشانی کے وقت وہ عبادت کو اللہ کے لئے خالص کر دیتے تھے جیسا کہ ان کے متعلق اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے 44:27 جب یہ لوگ کشتی پر سوار ہوتے ہیں تو اپنے دین کو اللہ کے لئے خالص کر کے اس سے دعا ماتے ہیں پھر جب وہ انہیں بچا کر خشکی پر لے آتا ہے تو اقایت یہ شرک کرنے لگتے ہیں جہاں تک اللہ تعالی کی ربوبیت کا تعلق ہے تو وہ اس کا یہ اطراف کرتے تھے 44:57 کہ وہ صرف اللہ تعالیٰ کے لئے مخصوص ہے جیسا کہ ان کے متعلق اللہ تعالیٰ نے فرمایا اور اگر تم ان سے پوچھو کہ انہیں کس نے پیدا کیا ہے تو یہ خود کہیں گے کہ اللہ نے اور فرمایا 45:30 ان سے پوچھو کون تم کو آسمان اور زمین سے رفق دیتا ہے یہ سماعت اور بینائی کی قوتیں کس کے اختیار میں ہیں 46:05 کون بے جان میں سے جامدار کو اور جامدار میں سے بے جان کو نکالتا ہے کون اس نظم عالم کی تدبیر کر رہا ہے وہ غرور کہیں گے کہ اللہ کہو پھر تم حقیقت کے خلاف چلنے سے پرہیس کیوں نہیں کر دے اس معنی کی آیات کثرت سے وارد ہوئی ہیں آج کے مشرکوں نے پہلے کے مشرکوں کے مقابلہ میں 46:35 دو طریقوں سے اضافہ کیا ایک تو باغ لوگوں نے اللہ تعالیٰ کی ربوبیت میں شرک کیا ہے دوسرے یہ کہ یہ لوگ تنگی وہ فراخی ہر دو حالت میں شرک کرتے ہیں جیسا کہ ہر وہ شخص یہ بات جانتا ہے جس کو ان کے ساتھ رہنے اور ان کے حالات کے بارے میں جانچ پرتال کرنے کا موقع ملا ہو 47:03 اور مصر میں حسین اور بدوی کی قبر ادم میں عید روس کی قبر یمن میں حادی کی قبر شام میں ابن عربی اور عراق میں عبدالقادر جیلانی کی قبروں اور ان کے علاوہ دوسری مشہور قبروں پر جو کچھ کیا جاتا ہے اس کو دیکھا ہو کہ کس طرح عوام ان کے بارے میں غلو کا شکار ہوئے ہیں 47:30 اور اللہ تعالیٰ کے بہت سے حقوق میں ان قبر والوں کو شریک و صحیم بنا لیا ہے بہت کم لوگ ہیں جو عوام کو ان چیزوں سے روکتے ہوں اور ان کے سامنے توحید کی حقیقت بیان کرتے ہوں وہ توحید جس کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ سے پہلے کے انبیاء مبعوث ہوئے ہیں 48:00 وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاضِعُونَ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو سمح عطا کرے اور ان کے درمیان داعیان حق کی تعداد میں اضافہ کرے اور مسلمانوں کے عرباب حل و عقد اور علماء کو اس شرک اور اس کے اسباب کے اضالہ اور اس کے خلاف جد و جہد کرنے کی توفیق انائف فرمائے بے شبہ اللہ تعالیٰ 48:30 بڑا سننے والا اور نہائیت قریب ہے جہمیہ اور معتذلہ اور ان کے ہم مثلت دوسرے اہلِ بدعت کے عقائد بھی اسماء و صفات کے متعلق صحیح عقیدِ اسلامی سے متصادم ہیں جو کہ اللہ کی صفات کا انکار کرتے ہیں اور تمام صفاتِ کمال سے اللہ تعالیٰ کی ذات کو 49:00 آری اور معطل سمجھتے ہیں جس کے نتیجہ میں اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات پاک کا معدوم اور جمادات و ناممکرات کی قبیل سے ہونا لازم آتا ہے اللہ تعالی ان کے اس نظریہ سے بالا و برتر ہے اسلام کی منافع چیزیں ہر مسلمان بھائی کو یہ بات جاننی چاہیے 49:30 کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے تمام بندوں پر یہ واجب قرار دیا گیا ہے کہ وہ دین اسلام کو اپنائیں اور مضبوطی سے اس پر قائم رہیں اور اس کی مخالف چیزوں سے درتے رہیں اور ان سے بچتے رہیں اسی بات کی دعوت دینے کے لیے اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا ہے 49:58 اللہ تعالی نے بتا دیا کہ جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کی وہ ہدایت یافتہ ہے اور جس نے اس سے موڑا وہ گمراہ ہوا بہت سی آیتوں میں اللہ تعالی نے ارتداد کی طرف لے جانے والی چیزوں اور شرک و کفر کی دیگر قسموں سے آگاہ فرمایا ہے علماء کرام نے مرتب کے احکام کے ذنب میں بتایا ہے 50:26 کہ اسلام کی ضد اور منافی بہت سے ایسے امور ہیں جن کا ارتکاب کر کے ایک مسلمان دائرہ اسلام سے خائج ہو جاتا ہے اور اس کے جان و مال کی حرمت ختم ہو جاتی ہے ان منافی اسلام امور میں دس بہت خطرناک اور کثیر الوقوع ہیں جہاں میں ان کو مختصراً معمولی توبیحات کے ساتھ بیان کرتا ہوں 50:56 تاکہ تم خود بھی ان سے بچتے رہو اور دوسروں کو بھی ان سے ڈراتے رہو اللہ تعالیٰ ان کے ارتکاب سے ہمیں اپنی حفاظت اور امان میں رکھے اولاً اسلام کی منافع چیزوں میں پہلی چیز اللہ تعالیٰ کی عبادت میں شرک کرنا ہے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے 51:25 اللہ بس شرک ہی کو معاف نہیں کرتا اس کے ماں سوا دوسرے جس قدر گناہ ہیں وہ جس کے لئے چاہتا ہے معاف کر دیتا ہے اللہ تعالی نے فرمایا 51:55 اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کہہ رہا اس پر اللہ تعالیٰ نے جنت حرام کر دی اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہے ایسے ظالموں کا کوئی مددگار نہیں مرگوں سے دعائیں مانگنا ان کی دعائی دینا ان کے لئے نظریں ماننا اور قربانی پیش کرنا اس شرک میں داخل ہے 52:32 دون جس نے اپنے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کچھ واسطے بنا لیے اور ان سے دعائیں مانگی اور ان سے شفاعت طلب کی اور اسی پر بھروسہ کیا تو وہ دل اجماع کافر ہو گیا سون جس نے مشرکوں کو کافر نہیں سمجھا یا ان کے کافر ہونے میں شک کیا یا ان کے مذہب کو صحیح سمجھا 53:01 تو وہ شخص کافر ہے جس نے یہ سمجھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی اور کا طریقہ زندگی زیادہ مکمل اور جامع ہے یا یہ عقیدہ رکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ حکمرانی سے بہتر اور کوئی طریقہ حکمرانی ہے تو وہ کافر ہے مثلا وہ لوگ 53:30 جو تاغوتی نظام حکومت کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیش کردہ طریقے حکمرانی پر ترجیح دیتے ہیں پنجم جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی شریعت کی کسی چیز کو ناپسند کیا خواہ اس پر وہ عمل ہی کیوں نہ کرتا ہو وہ شخص کافر ہو گیا اس لیے کہ اللہ تعالی نے فرمایا 53:57 ذَلِكَ بِعَنَّهُمْ كَرِهُمَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَالَهُمْ کیونکہ انہوں نے اس چیز کو ناپسند کیا جسے اللہ نے نازل کیا ہے لہذا اللہ نے ان کے عامال غائے کر دیئے ششم جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کی کسی چیز کا یا اس کی 54:26 جزا و سزا کا مزاق اڑایا اس نے کفر کا ارتکاب کیا اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے اے نبی آپ کہہ دیجئے کہ کیا تم لوگ اللہ اس کی آیتوں 54:55 اور اس کے رسول کا مذاق ہوایا کرتے تھے اب عذرِ لنگ نہ بیان کرو تم لوگ تو ایمان کے بعد کافر ہو گئے ہفتم جادو اپنی مختلف اسموں اور نوعیتوں کے ساتھ مثلاً صرف اور عطف وغیرہ صرف اس عملِ سحر کو کہتے ہیں جس کے ذریعہ انسان کو اس کی پسندیدہ اور محبوب چیز کے بارے میں 55:26 متنفر کر دیا جاتا ہے جیسے شوہر کے دل میں بیوی کی محبت کی جگہ بغض اور نفرت پیدا کرنا اور عطف اس عمل سحر کو کہتے ہیں جس کے ذریعہ شیطانی طریقوں سے آدمی کو اس کی ناپسند چیز کی طرف مائل کر دیا جاتا ہے پس جس نے جادو کیا یا اس سے رضا مند ہوا وہ کفر کا مرتقب ہو گیا اس کی دلیل 55:55 اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد ہے وہ دونوں فرشتے جب بھی کسی کو تعلیم دیتے تھے تو پہلے صاف طور پر متنبہ کر دیا کرتے تھے کہ دیکھ ہم محض ایک آزمائش ہیں تو کفر میں مبتلا نہ ہو 56:24 مسلمانوں کے خلاف مشرکوں سے تعاون کرنا اور ان کو مدد بہن پہنچانا اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد ہے ان میں سے کوئی ان کو اپنا رفیق بناتا ہے تو اس کا شمار بھی انہی میں ہے یقیناً اللہ ظالموں کو اپنی رہنمائی سے محروم کر دیتا ہے 57:04 جس نے یہ عقیدہ رکھا کہ کچھ مخصوص افراد شریعت محمدی علیہ السلام کی تابندی سے آزاد ہو سکتے ہیں تو وہ کافر ہے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی دنیا تر کہ وَمَن يَبْتَغْ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ 57:34 اس فرما برداری یعنی اسلام کے سوا جو شخص کوئی اور طریقہ اختیار کرنا چاہے تو اس کا غلق طریقہ ہرگز قبول نہ کیا جائے گا اور آخرت میں وہ ناکام و نامراد رہے گا گہن اللہ کے دین سے عراض کرنا وہ اس طرح کہ آدمی نہ اس دین کو سیکھتا ہو اور نہ اس پر عمل کرتا ہو 58:04 اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا یہ قول ہے اس سے بڑا ظالم کون ہوگا جسے اس کے رب کی آیات کے ذریعہ سے نصیحت کی جائے اور پھر وہ ان سے مو فیر لے ایسے مجرموں کو 58:36 تو ہم انتقام لے کر رہیں گے یہ تمام امور اسلام کی ضد اور منافع ہیں اس میں کوئی فرق نہیں کہ کوئی شخص ان کا ارتکاب مذاقم کرتا ہے یا سنجیدہ ہو کر سوائے اس شخص کے جو استرار کی حد تک اس پر مجبور کر دیا گیا ہو یہ سب امور انتہائی خطرناک ہیں پھر بھی بسا اوقات لوگ ان کا ارتکاب کر بیٹھتے ہیں 59:06 لہذا ہر مسلمان کو اپنے حق میں ان چیزوں سے ہمیشہ درتے رہنا چاہیے توتھی قسم میں وہ شخص داخل ہے جس نے یہ سمجھا کہ انسان کے خود ساقتہ نظام اور قوانین شریعت اسلامی سے بہتر ہیں یا یہ عقیدہ رکھا کہ اسلامی شریعت اس دیسویں صدی کے لیے موضوع نہیں ہے 59:34 یا اس کو مسلمانوں کی پستی کا سبب سمجھتا ہو یا اس کو بندہ اور اللہ کے درمیان شخصی تعلق تک محدود تصور کرتا ہو بغیر اس کے کی دنیا کے دوسرے معاملات میں اس کا کوئی عمل دخل ہو نیز اسی چوتھی قسم میں وہ بھی داخل ہے جس نے یہ سمجھا کہ چور کا ہاتھ کاپنا اور شادی شدہ زناکار کو سنگ سار کرنے کا 60:04 یلا ہی قانون اثر حاضر کے لئے مناسب نہیں ہے اور ہر وہ شخص اس میں داخل ہے جس نے یہ عقیدہ رکھا کہ معاملات اور تاظیرات میں اللہ کی شریعت کے علاوہ کسی اور نظام یا قانون کے ذریعہ سے قیسلہ کرنا جائز ہے اگرچہ کہ وہ یہ عقیدہ نہ رکھتا ہو کہ وہ نظام قانون شریعت سے بہتر ہے اس لئے کہ در حقیقت 60:34 وہ شخص اس طریقہ سے اس چیز کو عملا جائز اور مباح سہرا لیتا ہے جس کی حرمت مسلمات دین میں سے ہے مثلا زنا شراب نوشی سود خوری اور شریعت کے علاوہ کسی اور نظام کے ذریعہ سے حکومت کرنا لہٰذا ایسے آدمی کے کافر ہونے پر تمام مسلمانوں کا اجماع ہے ہم اللہ تعالیٰ سے پناہ چاہتے ہیں 61:03 ایسی چیزوں سے جو اس کے غزب اور اس کے دردناک عذاب کا سبب بنیں اور درود و سلام نازل ہو خیر الخلائق اشرف الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر وزارت برائے اسلامی امور و اوقاف و دعوت و ارشاد مملکت سعودی عرب کا وسائل سنٹر آپ کی خدمت میں مبارک بات کہتا ہے 61:31 ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ہمیں اس قیصد سے فائدہ پہنچائے اور ہمارے لئے آخرت میں نیکی کا ذریعہ بنائے آمین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 62:00 وأن يجعله في مزان حسناتنا والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
عرض النص كاملًا