Lectures & Remindersفيديوقیامت کی چھوٹی نشانیاں - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی چھوٹی نشانیوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00زیادہ ہو جائیں گی اور لوگ باجا سننے شروع کرنے گے اسی طریقے سے قیامت کی چھوٹی نشانیوں میں سے جو نشانی ظاہر ہوئی اور برابر بڑھتی جا رہی ہے وہ بدکلامی کا اور رشتہ داری کا توڑنا اور اپنے پڑوسی کا لحاظ نہ کرنا یہ بھی ہے ہے گری ہے اور بدکلامی کے بڑھنے کا معاملہ تو یہ ہے کہ بسا اوقات لوگ آپس میں جب ملیں گے تو سلام نہیں کریں گے بلکہ گالیاں دے کر ملاقات کریں گے ایک دوسرے سے آستے رہیں گے اس کے اوپر0:30ملاقات ہوگی تو گالیاں دے گے گزرے سے سلام کرنے کے بجائے تو بدقلامی کے پر جانا یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے اسی طریقے سے قیامت کی بڑی نشانی ایک ہے شرک کا ظاہر ہو جانا اور آج کون سا ایسا شہر ہے اللہ ماشاءاللہ سعودیہ کے کچھ شہروں کو چھوڑ کر کے بلکہ تمام شہروں کو جہاں ظاہر میں شرک نہیں ہے بلکہ دنیا کا شاید ہی کوئی شہر ہو جہاں پر شرک اور شرک کے اڈے نہ پائے جائیں شرک اور شرک کے0:59اسی طریقے سے ایک بڑی اہم چیز یہ ہے قیامت کی نشانیوں میں سے کہ لوگ دین کس سے حاصل کریں گے یہ میار ختم ہو جائے گا کسی علم والے سے آپ دین حاصل کر رہے ہیں یا بعلم سے آپ دین حاصل کر رہے ہیں یہ میار ختم ہو جائے گا کسی دیندار سے آپ دین حاصل کر رہے ہیں یا کسی جھوٹے سے آپ دین حاصل کر رہے ہیں یہ میار ختم ہو جائے گا کسی صحیح علم رکھنے والے سے آپ علم حاصل کر رہے ہیں یا کہ کسی1:30سحیل میں رکھنے والے سے نہیں آپ علم حاصل کر رہے ہیں یہ میار ختم ہو جائے گا ابھی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے اور جب بری طریقے سے دنیا کے در پھیل گیا ہے آج لوگ عجیب عجیب فتوے دینا شروع کرتے ہیں اور لوگ اسے لے کر اس کے اوپر عمل بھی کرتے رہتے ہیں اسی کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ نے کیا فرمایا قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے کہ دا تکلم الروع بدا ہے نا یہ روئے دا اور روئے بدا یہ بات کرنا شروع کرے گا دین کے معامل2:02جسے کچھ بھی نہیں آتا ہے لیکن دین کے بارے میں فتوہ دینا شروع کر دے گا تو قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی بڑی اہم یہ بھی ہے اسی طریقے سے قیامت کی بعد نشانیاں جبھی شروع ہی نہیں لیکن ان کے آثار ظاہر ہو گئے ہیں انہیں بھی دو چار آپ دیکھ لیں مثال کے طور پر ایک نشانی ہے کہ جزیر عرب کے اندر نہریں اور باغات کی کثرت ہو جائے گی اور یہ بھی بات ہوتے رہے ہیں2:30کہ ایسا پتا چلتا ہے بہت سے یہ حادیث سے کہ اس جدیرے کے اندر کبھی نہریں اور ندیاں بہتی تھیں اور بعض ایسے لوگوں سے ہماری ملاقات ہے وہ کہتے تھے کہ یہاں سے ظلفی تک ہم لوگ سامان پانی پر بہا کر لے جایا کرتے تھے اسی علغات میں لوگ موجود ہیں تو اس سے اور پہلے بلکہ اور پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے بھی تو اور بھی کہیں ہو سکتا ہے کہ نہریں بہت بہتی رہی ہوں2:59آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمان ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ جزیر عرب نہروں اور باغات سے نہ بھر جائے اللہ تعالیٰ قدرت سے کچھ بعید نہیں ہے کہ یہاں پر دوبارہ قدرت سے باریس ہونا شروع ہو جائے تو باغات ہو جائیں گے اور نہریں جاری ہو جائیں گی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے اسی طریقے سے قیامت کی ایک نشانی جو ابھی تک ظاہر نہیں ہوئی البتہ اس کے آثار ظاہر ہو رہے ہیں وہ کیا ہے3:29مردوں کا کم ہونا اور عرطوں کا زیادہ ہو جانا یعنی مردوں کی تعداد کم رہے گی اور عرطوں کی تعداد زیادہ رہے گی اور یہ چیز پڑھنا شروع ہو گئی ہے عام طور پر چائنہ وغیرہ چائنہ کے علاوہ عام طور پر دوسرے ملکوں میں عرطوں کی تعداد مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہے اور جب جس طریقے سے اس وقت دنیا جس روپر چل رہی ہے لڑائیاں فتنہ فساد مار پیٹ3:57یہی صورتحال چلتی رہی تو ظاہر بات ہے لڑائیوں میں دنگے اور فساد میں عام طور پر کون مارے جاتے ہیں مرد ہی مارے جاتے ہیں اور یہ بھی بات واضح رہے احادیث سے پتا چلتا ہے کہ ابھی ایسی لڑائیاں ہونے والی ہیں مسلمانوں میں اور کافروں میں کہ اتنے لوگ مارے جائیں گے کہ ان کے اوپر سے چڑیا بھی اگر اڑنا چاہے گی تو وہ بھی نہیں پار کر سکیں اتنے لوگ مریں گے4:27تو ظاہر بھائی جب اتنے لوگ مریں گے تو عورتیں زیادہ تو ہوئی جائیں گی تو قیامت کی ایک نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ عورتیں زیادہ ہو جائیں گے اور مرد کم ہو جائیں گے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ آپ نے بیان فرمایا قیامت کی نشانی میں سے ایک نشانی ہے کہ علم کم ہو جائے گا جہالت بہ جائے گی زنا بہت فیل جائے گا اور عورتیں زیادہ ہو جائیں گی4:56ہو جائیں گے یہاں تک کی پچاس عورتوں کا نگرہ صرف ایک مرد ہوگا پچاس عورتوں کا نگرہ صرف ایک مرد ہوگا اور یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمان بخاری اور مسلم کے اندر ہیں تو قیامت کی ایک نشانی وہ جو ابھی مکمل طور پر ظاہر نہیں ہوئی البتہ اس کے آثار ظاہر ہو گئے ہیں وہ کیا ہے کہ عورتوں کی کثرت اور مردوں کا کم ہونا5:21قیامت کی ایک نشانی جو کچھ داہر ہونا شروع ہو گئی ہے اور ابھی تک مکمل نہیں داہر ہوئی وہ یہ ہے کہ بارش تو کثرت سے ہوگی البتہ زمین سبزے کم اگائے گی بارش کثرت سے ہوگی اور زمین سبزے کم اگائے گی آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ لا تقوم الساعة قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ آسمان سے بارش ہو لیکن سبزے کم اگئے تو بارش کثرت سے ہوگی لیکن سبزے نہیں ہوگے5:49اسی طریقے سے قیامت کی وہ نشانیاں جو ظاہر ہوئی نہیں ہیں لیکن انقریب ہو سکتا ہے ظاہر ہو جائیں ان میں یہ ہے چاند کا بڑا ہو جانا یعنی حلال جو چاند پہلے دوسرے دن نکلتا ہے لوگ اسے دیکھیں گے تو ایک دن کا چاند انہیں پانچ دن کا چاند محسوس ہوگا آپ نے بیان فرمایا قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ چاند پھول جائے گا لوگ سمجھیں گے تو دس دن کا پانچ دن کا اور چار دن کا6:22چاند ہے اسی طریقے سے قیامت کی ایک نشانی یہ ہے کہ درندے اور جمادات بھی بات کرنا شروع کریں گے بھیڑیا انسان سے بات کرے گا پتھر انسان سے بات کریں گے اور اس کی بہت سی شکلیں تو اب آہستہ آہستہ ظاہر ہو گئی یہ کیسٹ ہے کیا یہ جمادی تو ہے نا لیکن بات کرتی بات نہیں کرتی کیسٹ ہے آواز سنتے ہی نہیں سنتے ہو سکتا ہے کہ آئندہ کوئی ایسی مشین یا اللہ تو اترا کوئی صورت پیدا کر دے کہ یہ لکڑی بھی آپ کے بارے میں6:55بتائیں اور آپ اس کے سامنے بولیں اور یہ آپ کی باتوں کا جواب دینا شروع کر دیں اب دیکھیں لوگ روبارٹ یہ چیزیں بنا ہی رہے ہیں کہ وہ دروازہ بھی کھول دے گا آپ کے لئے آپ کو کمرے میں بیٹھا بھی دے گا اور آپ کے لئے چاہی بھی پیش کر دے گا تو قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ درندے اور جمادات انسانوں سے بات کرنا شروع کریں گے ان چیزوں کو دیکھ کر کے انسان کو ایک مسلمان کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت پر ایمان لے آنا چاہیے7:24اسی طریقے سے قیامت سے پہلے ایسی ایسی مصیبتیں ایسی ایسی بیماریاں ایسی ایسی پریشانی ایسے سے فتنے ظاہر ہوں گے کہ انسان موت کی تمنا کرے کاش کہ ہم مر جاتے بس اور اپنے دل کے اندر غیرت رکھنے والا مسلمان اس وقت جو صورتحال مسلمانوں کی ہے بعض علاقوں میں وہاں دیکھ کر کہ تمنا کرتا ہے کاش کہ ہم مر جاتے تو ہم سے پہلے جو لوگ تھے ان کے اوپر تو یہ مصیبت نہیں آئی تھی لیکن ہمارا عام طور پر جو مسلمان ہے وہ ابھی7:54غفلت میں ہے اسے کوئی پرواہ نہیں ہے کہ دنیا مسلمانوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے ہمارے ملک میں ہمارے شہر میں ہمارے گاؤں میں ہمارے پڑوس میں ہمارے صوبے میں ہمارے صوبے کے بگل میں ہمارے مسلمانوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے اس کے اس کی پرواہ نہیں ہے تو یہ چیزیں قیامت کی نشانیوں میں ہیں اور قیامت کی بڑی بڑی چھوٹی چھوٹی نشانیاں بہت زیادہ ہیں لیکن وقت کی تنگی کوئی سو آپ کے سامنے ہم نے نہیں رکھا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہ8:23یہ لئے صحیح تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالیٰ ہم میں سے ہر شخص کا خاتمہ خیر پر کرے اللہ تعالیٰ ہم میں سے ہر شخص کو اس کی موت آنے سے پہلے پہلے اس سے صحیح توبہ کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو ان باتیں پر جو ہم نے سنا ہے اس کے اوپر اچھی طریقے سے عمل کرنے کی توفیق دے ربنا تقبل منا انکانت السمیع العلیم وطوب علینا انکانت التواب الرحیم وصل اللہ علی نبینا محمد مبارک وسلمعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةقیامت کی چھوٹی نشانیاں7 / 71قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 18:552قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 28:553قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 38:554قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 48:555قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 58:556قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 68:557قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 78:55