Lectures & Remindersفيديوقیامت کی چھوٹی نشانیاں - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی چھوٹی نشانیوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00یہ چھے نشانیاں قیامت کی ہیں یہ قیامت کی چھے نشانیاں ہیں اور یہ تقریباً چھےوں نشانیاں جو شمار ہوتی ہیں وہ جہے کہ قیامت کی چھوٹی چھوٹی نشانیوں میں سے ہیں یا قیامت کے قریب ہونے کی نشانی ہیں جہاں تک پہلی نشانی کے تعلق ہے یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اس دنیا سے رخصت ہو جانا وہ تو ہر ایک کو معلوم ہے0:25مخاری شریف وغیرہ میں ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں اور قیامت ایسے ہی میرے گئے ہیں یعنی جتنا فاصلہ ان دونوں انگلیوں کے بیٹھ میں ہے میرے اور قیامت کے بیٹھ میں اتنا ہی فاصلہ ہے یعنی مطلب یہ ہے کہ میرے بعد اب قیامت کے قریب ہونے کی نشانیاں شروع ہو جائیں گی0:55میری آمد کے بعد قیامت کے قریب ہونے کی نشانیاں شروع ہو جائیں گی تو پہلی نشانی قیامت کی چھوٹی نشانیوں میں یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہے جو گیارہ ہجری کے اندر واقع ہو چکی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا کے اندر تیسر سال رہ کر کے جس میں تیس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم نبوت کا وقت گزارا ہے اس دنیا کو ایمان کی اور امن کی1:23دولت سے نواز کر کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے رخصت ہو چکی آپ صلی اللہ علیہ وسلم زمانے میں بھی بعض ایسی نشانیاں پیش آئی ہیں جو قیامت کی نشانیاں شمار کی جاتی ہیں ان میں سے ایک نشانی چاند کا دو ٹکڑے ہو جانا بھی ہے چاند کا دو ٹکڑے ہو جانا بھی ہے اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں رشاد فرماتا ہے قیامت نزدیک آگئی1:53اور چاند پھٹ گیا قیامت قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا یہ کب پھٹا ہے چاند نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت ابھی کہاں تھے مکہ مکرمہ میں تھے آپ منہ کے اندر موجود تھے کہ مکہ کے مشرقین نے آپ سے مطالبہ کیا کہ اگر آپ جادوگر نہیں ہیں اور یقیناً آپ صلی اللہ علیہ وسلم جادوگر2:23نہیں تھے اور نہ ہی جادو کو آپ کوئی علم جانا تھا سیکھا تھا اور نہ ہی جادو کو آپ جانتے تھے ظاہر بات اس کی حرمت کو جانتے تھے اس کے تمام طریقوں کے غلط ہونے کو جانتے تھے یہ مطلب نہیں ہے لیکن کہنا کا مطلب اس طریقے سے جادوگر جادو سیکھتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس جادو کا علم نہیں تھا یقینا آپ جادوگر نہیں تھے لیکن چونکہ آپ سے معجزات کا ظہور ہوتا تھا اس لئے کافر یہ سمجھتے تھے کہ یہ کیا ہے جادوگر ہیں2:53تو کیا کہا کافروں نے کہ اگر آپ چاند کو دو ٹکڑے کر دیں اس لیے کہ جادوگر کا اثر زمین ہی پر رہتا ہے آسمان پر نہیں ہوتا جادوگر کا جو اثر ہوتا ہے وہ کہاں زمین ہی پر رہتا ہے آسمان تک اس کا اثر نہیں پہنچتا اگر آپ چاند کو دو ٹکڑے کر دیں تو ہم آپ پر ایمان لانے کے لیے تیار ہیں3:18آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوال کیا دوبارہ ان سے کیا تم لوگ یقینی طور پر ایمان لیا ہوگے انہوں نے کہا ہاں ایمان لیا ہوں گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاد کی طرف اپنی شہدت کی اونگلی سے اشارہ کیا اور ایسے فرمایا تو ادھا چاد مشرق اور ادھا مغرب کی طرف ہوا یہاں تک کی پہاڑ کے عربے پہنچ گیا اس کے بعد آپ نے فرمایا یہ لو گواہی دو کہ میں اللہ کا رسول ہوں3:48لیکن پھر بھی مشرک آپ کے اوپر ایمان لانے کے لئے تیار نہیں ہوئے آپ پر ایمان لانے کے لئے تیار نہیں ہوئے بلکہ یہ کہنے لگے اوہ اس کا جادو تو آسمان پر بھی جل جایا کرتا ہے اللہ تبارک و تعالی نے ان کی تردید میں قرآن مدید کے نصور قمر نازل فرمائی کہ اقتربت الساعت و انشق القمر و این یرو آیت یعرض و یقولو سحر مستمر4:15چاند دو ٹکڑے ہو گیا اور قیامت قریب آ گئی تو آپ ﷺ کی زندگی میں بھی قیامت کی بعد نشانیاں ظاہر ہوئی ہیں جیسے چاند کا دو ٹکڑے ہونا جسے اللہ تعالیٰ نے قیامت کے قریب ہونے کی علامت قرار دی4:39اسی طریقے سے بیت المقدس کا فتح ہونا بھی قیامت کی ایک نشانی ہے جو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ کے زمانے میں سن سولہ حجری کے اندر فتح ہو چکا ہے سن سولہ حجری کے اندر فتح ہو چکا میں اس کی تفصیلی طرف نہیں جانا چاہتا اسی طریقے سے قیامت کی ایک نشانی جو بخاری شریف اس حدیث کے اندر ابھی ہم نے آپ کے سامنے رکھا کہ چھے نشانیاں شمار کرو اس میں ایک نشانی ہے کہ عام موت کا واقع ہونا بھی ہے5:08اور یہ بھی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نہوں کے زمانے میں شام کے علاقے میں اٹھارہ ہجری کے اندر پیش آیا تھا عمواز جو بیت المقدس کے قریب ایک شہر تھا وہاں تعون یا کالرہ کی بیماری پیدا ہوئی اور تھوڑے ہی دنوں میں پورے شام کے اندر5:31فیل گئی جس سے بہت سے مسلمان انتقال فرمائے ہیں حتیٰ کی بعض روایات میں آتا ہے کہ پتیس ہزار مسلمانوں کی وفات اس مرد میں ہوئی تھی کتنے پتیس ہزار جن میں حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ بھی شریک تھے حضرت معاد ابن جبل رضی اللہ تعالی عنہ5:57حیث حارث ابن حشام ان تمام لوگوں کی موت اسے طاعون عمواز کے اندر واقع ہوئی ہے تو آپ نے فرمایا کہ ایک عام موت بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ہے جو آئی اور ختم ہو چکی ہے اسی طریقے سے آپ نے قیامت کی ایک نشانی یہ بھی بتائی کہ مال کی بڑی کثرت ہو جائے گی یہاں تک کہ انسان اپنا صدقہ لے کر کے نکلے گا اس کا صدقہ خبول کرنے والا کوئی نہیں ملے گا6:26اور یہ صورتحال ایک بار پیش آ چکی ہے اور دوبارہ پھر پیش آنے والی ہے پہلی بار کب پیش آئی ہے حضرت عمر ابن عبد العزیز رضی اللہ تعالیٰ رحمہ اللہ کے زمانے میں حالانکہ ان کی خلافت تقریباً صرف تیسی مہینے رہی ہے لیکن اس کے باوجود مال کی فراوانی اس قدر ہو گئی تھی کہ بساوقات آدمی اپنا صدقہ لے کر کے مجد کے پاس آتا تھا6:55ایک آدمی کے پاس رکھ کر گیا تھا کہ اسے غریبوں میں تفصیم کر دوں لیکن شام کو دوبارہ اپنا صدقہ آ کر کے واپس لے لیتا تھا کوئی اسے قبول کرنے والا ملتا نہیں تھا اسی طریقے سے یہ صورتحال دوبارہ بھی پیش آئے گی وہ کب حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے دمانے میں جب مہدی کا اس دنیا میں ورود ہوگا تو7:21پھر اس دنیا کے در اتنی رفاعیت پیدا ہوگی اتنی مالداری ہوگی کہ کوئی زکاة لینے والا انسان نہ ملے گا اسی طریقے سے قیامت کی چھوٹی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ جھوٹے نبی ظاہر ہوں گے بخاری شریف میں ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت ہمایا قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی7:50جب تک کی تیس کے قریب جھوٹے نبی دجال نہ ظاہر ہو جائیں اور سب سے بڑا آخر میں کون آئے گا مسیح دجال آئے گا اور آپ کے زمانے ہی سے کچھ لوگوں نے نبوت کا دعویٰ کرنا شروع کر دیا تھا مثال کے طور پر مثال کے طور پر مسیلمہ کذاب اسود انسی طلحہ الاسدی سجاہ جو عورت تھی8:21ان تمام لوگوں نے آپ کے زمانے میں یا آپ کے وفات کے فوراً بعد نبوت کا ان لوگوں نے دعویٰ کیا تھا اسود عنسی کا قتل آپ کے وفات سے پہلے ہی ہو چکا تھا جو یمن کا رہنے والا تھا اور مسیلمہ قداب کہاں کا تھا یمما کا رہنے والا تھا یمما کہاں ہے آج ریاض کے بعد جو خرج کا علاقہ ہے وہ یمما کا علاقہ کہا تھا جس کا جو قتل کب ہوا ہے کب8:52موسیقاعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةقیامت کی چھوٹی نشانیاں4 / 71قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 18:552قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 28:553قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 38:554قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 48:555قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 58:556قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 68:557قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 78:55التالي: الحلقة 5→