Lectures & Remindersفيديوتخلیق انسان کا مقصد - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی تخلیق کا مقصد مفصل بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00ہوا ہے کہ ہم کچھ باتیں سنیں اور اس کے اوپر عمل کریں بلکہ وہ کوئی اور مقصد لے کے آکے بیٹھا ہے کسی اور نیت سے وہ بیٹھا ہوا ہے یا چلتے چلتے اس نے آواز سنی اور کھڑا ہو کر کے وہ اس بات کو سن رہا ہے اس کا مقصد اس مجلس میں شرکت نہیں تھا تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میرے فرشتوں بھلے اس کی نیت کچھ اور رہی ہو اس مجلس میں بیٹھنے کی وجہ سے ہم نے اس کے بھی گناہ کو معاف فرما دیا تو میرے عزیزوں میرے دوستوں اور بھائیوں ایک تو یہ0:29کہ دنیا کی جنجالوں میں اور وہ دنیا جسے اللہ تعالیٰ نے دار العمل قرار دیا ہے ابتلا اور آزمائش کا گھر قرار دیا ہے اور فتنوں کی جگہ ہے یہ قدم قدم پہ فتنیں قدم قدم پہ مسائل قدم قدم پہ ایمان اور عمل کو برباد کرنے والی چیزیں اس دنیا کے اندر موجود ہیں اور قدم قدم پہ شیطان کے حملیں ایسے ماحول سے نکل کر اللہ کے کسی گھر میں بیٹھ کر0:59اللہ عز و جل کا تذکرہ سننا اللہ عز و جل کی حمد و سنہ سننا اللہ اور اس کے رسول کے بیانات کو سننا رب کی قسم ہے دنیا کی تمام نعمتوں میں سب سے بڑی نعمت یہ ہے ایک دفعہ کا واقعہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی کے اندر حاضر ہوئے دیکھا کہ کچھ لوگ قرآن کی تلاوت کر رہے ہیں کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ عبادات کے اندر لگے ہوئے ہیں کچھ لوگوں کو دیکھا وہ اللہ عز و جل کی تسبیحات میں مشغول ہیں1:29لیکن وہی پر ایک جماعت کو دیکھا جو بیٹھ کر رب کے قرآن کو پڑھ رہی ہے اور ایک آدمی انہیں پڑھا رہا ہے سیکھ رہے ہیں احکامات کو اور سکھلا رہے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ تو ان عبادت گزاروں کی مجلس میں بیٹھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نہ ان تسبیح اور ان حمد و سنہ کرنے والوں کی مجلس میں بیٹھے بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سب سے بہترین مجلس یہ ہے جہاں قرآن کو پڑھا اور پڑ1:58اللہ کے احکام کو سیکھا اور سکھلایا جاتا تو میرے عزیزوں ہم یہاں جمع ہوئے ہیں آج کی یہ شب آج کی یہ رات اس لیے سماری گئی ہے اور اس مجلس میں اکٹھا ہوئے ہیں اس کا مقصد یہ ہے کہ ہم اپنے ایمان اور اپنے عمل کی کچھ باتیں اللہ اور اس کے رسول کی کچھ باتیں سن کر اپنے ایمان کے اندر زیادتی کریں اور وہ شیطانی قلعیاں وہ شیطانی زنگ اور وہ گرد و غبار جو ایمان کو لگ جاتے ہیں عامال کو لگ جاتے ہیں دنیا کی حرص2:28اور دنیا کی لالچ اور اس کی تمامیں تمام کی وجہ سے جو دل نکتہ سیاہ ہو جاتے ہیں اور اس کے اندر نکتے پڑ جاتے ہیں اس سیاہی کو مٹایا جائے اس سیاہی کو ختم کیا جائے اس لیے ہم یہاں بیٹھے ہیں اللہ عز و جل سے دعا کریں کہ اللہ تبارک و تعالی ہمارے دل کے احوال کو درست فرمائے اور ہمارے عامال کو صحیح فرمائے اور اللہ تعالی ہمیں اندر کو سوارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں2:58اللہ تعالیٰ تمہاری شکل و صورتوں کو نہیں دیکھتا نہ تمہارے مال و دولت کی طرف نظر کرتا ہے بلکہ اللہ سب سے پہلے تمہارے دل کو دیکھتا ہے تمہارے دلوں کو دیکھتا ہے اور کیوں اس لیے کہ یہ دل یہ مرکز ہے دل یہ سنٹر ہے دل یہ تمام چیزوں کا مرکز ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں3:28اگر یہ ٹکڑا جو جسم کے اندر ہے گوشت کا اگر یہ درست رہا تو پورا جسم درست ہوتا ہے اگر یہ بگڑا تو جسم کے پورے آزا بگڑتے ہیں تو دل وہ جو مزغہ ہے وہ جو گوشت کا لتھڑا ہے وہ دل ہے تو میرے عزیزوں یہ دل کو سجانے اور سمارنے کی مجلس ہے بظاہر آپ کو کچھ نظر نہیں آئے گا بظاہر3:57آپ کو کچھ دکھائی نہیں دیتا ہے کہ کیسے کیا ہوتا ہے یہ ایک روحانی چیز ہے یہ ایک ایسی چیز ہے جس کا کوئی جسم نہیں ہے یہ لطیف چیز ہے سجنے اور سبرنی کی اس کا پتہ آپ کو دنیا میں بھی لگے گا اور مرنے کے بعد جب یہ آنکھیں بند ہوں گی اس وقت آپ کو اندازہ لگے گا کہ ہم جن مجلسوں میں بیٹھتے تھے اور اللہ عز و جل کی تعلیمات کو سنتے اور سنا دیتے اس کے کتنے فوائد اور کتنے اس کے برکات تھے اور کتنے اس کے فیضان تھے4:26اس لیے یہ مجلس بپا کی گئی ہے کہ ہم اپنے دلوں کی اصلاح کریں اپنے اپنے گریبانوں میں مہڈال کر کے سوچیں اور اس دنیا کے اندر جو دنیا فانی ہے جو ایک دن ختم ہونے والی ہے جس کے اندر کوئی ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آیا میرے عزیزوں میرے بھائیوں میرے دوستوں بڑے بڑے قارون بڑے بڑے حامان بڑے بڑے شداد بڑے بڑے فیرون بڑے بڑے شہنشاہ بڑے بڑے سکندر اور بڑے بڑے سورما ب�4:54لیکن کوئی اس دنیا کے اندر باقی نہیں بچا سب چلے گئے اس دنیا کو چھوڑ کر کے چلے گئے ان کے اوپر موت غالب آگئی اور وہ چلے گئے اور وہ جیسا عمل کرتے تھے وہ اس کا عجر اللہ تعالیٰ کیا ان کو ملے گا عذاب کی شکل میں یا ثواب کی شکل میں جوزخ کی شکل میں یا جہنم کی شکل میں لیکن آپ ذرا سوچیں کہ جس جگہ آپ بیٹھے ہیں یا جہاں آپ اپنا مسکن بنائے ہوئے ہیں جہاں آپ کے مکانات آپ کے گھر ہیں5:24جہاں آپ کی کھیتیاں آپ کے باغات ہیں ذرا آپ غور کریں اس پر بھی کسی زمانے میں کسی کی بادشاہی رہی ہوگی کسی کی حکمرانی رہی ہوگی لیکن آج وہ ویران پڑے ہوئے ہیں اس زمین کا ایک ٹکڑا کیا ایک ذرہ بھی وہ لے کر کے نہیں گئے ایک ذرہ بھی وہ لے کر کے نہیں گئے اللہ عز و جل نے فرمایا ہے قرآن کریم میں کہ اے اللہ کے بندوں ہم نے تمہیں تنہا پیدا کیا ہے اور تمہیں تنہا ہمارے پاس واپس آنا ہے5:51تنہا ہمارے پاس واپس آنا ہے اس لیے ہم غور کریں کہ ہم اس دنیا سے اتنا لیں جتنی ہماری ضرورت ہوں جتنی ہماری حاجت ہوں جتنی ہماری ضرورت ہو ضرورت پوری ہو گئے اس سے زیادہ ہم اس دنیا سے حاصل نہ کریں اس لیے کہ بنی آدم کا پیٹ جتنا بھی حاصل کر لیں وہ اس دنیا سے بھرنے والا نہیں ہے اور جتنا تم حاصل کرو گے اس دنیا سے جتنا تم حاصل کرو گے اس کا حساب تمہیں دینا پڑے گا اس کا حساب تمہیں اللہ تعالیٰ کے ہاں دینا پڑے گا6:20آج ہی عشاء کی نماز میں آپ نے قرآن کریم کی وہ آیت کریمہ سنی ہے جس میں اللہ رب العزت فرما والا تسالن یومئی ذن عن النعیم وہ قیامت کے دن اللہ تبارک و تعالی نے جو نعمتیں اس دنیا میں تمہیں عطا فرمائی ہیں ان نعمتوں کے بارے میں تم سے سوال کیا جائے گا ساری نعمتیں تمہارے سامنے ہوں گی اللہ رب العزت پوچھے گا ہم نے یہ عطا کیا تھا6:50تم نے کیا کیا ہم نے یہ عطا کیا تھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں بندے کا قدم بندے کا پیر اپنی جگہ سے ہل نہیں سکتا حتی یہاں تک کی چار چیزوں کے بارے میں اس سے پوچھ نہ لیا جائے چار چیزوں کا جواب جب تک وہ بندہ نہیں دے لے گا تب تک قیامت کے دن اپنی جگہ سے وہ ہل نہیں سکتا اللہ کا سامنا ہوگا7:18رب زلجلال عرش پر جلبہ فرما ہوگا اور قیامت کے میدان میں عرش پر اترے گا اللہ کو سب دیکھیں گے سوائے کفار اور مشرقین کے سب دیکھیں گے اللہ تعالیٰ اترے گا اور ہر ایک سے اللہ تعالیٰ سوال کرے گا اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ اور اس کے درمیان کوئی دوسرا ٹرانس لیٹر نہیں ہوگا مترجم نہیں ہوگا ہم ہوں گے اللہ ہوگا آپ ہوں گے اللہ ہوگا7:48چار چیزوں کے بارے میں پوچھے گا اللہ اس کی عمر کے بارے میں پوچھے گا میرے بندے میں نے تجھے عمر کی ایک مقررہ مدت عطا فرمائی تھی تیس برس کی چالیس برس کی ساٹھ برس کی سو برس کی اسی برس کی ایک سو بیس برس کی تو نے اس عمر کو کہاں گمایا ہے کیا کیا تم نے اس عمر میں اس زندگی کو تم نے کس چیز کے اندر صرف کیا ہے اس کے مال کے بارے میں پوچھا جائے گا8:17کہ فی مقتصدتا کہاں سے تُو نے اس کو حاصل کیا ہے اور کہاں تُو نے اس کو خرچ کیا ہے یہ مال جس کی لالچ اور جس کی حرس اور حوث میں ہم شب و روز لگے ہوئے اور کمپنی فیکٹری مارکیٹ ہر چیز مشغول ہیں ہم اور اپنا ایک ایک منٹ اپنا ایک ایک گھنٹہ8:39اس چیز میں صرف کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح سے دس روپے اور مل جائیں دس ریال اور مل جائیں کسی طرح سے یہ دولت کمال ہیں یہ دولت کمال ہیں نہ حلال کی فکر ہے نہ حرام کی فکر ہے بس مال مال مال کی فکر ہے اور اس کو سمیٹ رہے ہیں اسی کے اندر لگے ہوئے ہیں یہ مال آپ کہاں سے خرید یہ مال آپ کہاں سے حاصل کر رہے ہیں اس کے بارے میں پوچھا جائے گا اور یہ مال خرچ کہاں کیا جا رہا ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةتخلیق انسان کا مقصد2 / 141تخلیق انسان کا مقصد - 19:132تخلیق انسان کا مقصد - 29:063تخلیق انسان کا مقصد - 39:074تخلیق انسان کا مقصد - 49:075تخلیق انسان کا مقصد - 59:076تخلیق انسان کا مقصد - 69:077تخلیق انسان کا مقصد - 79:068تخلیق انسان کا مقصد - 88:499تخلیق انسان کا مقصد - 98:4910تخلیق انسان کا مقصد - 108:4911تخلیق انسان کا مقصد - 118:4912تخلیق انسان کا مقصد - 128:4913تخلیق انسان کا مقصد - 138:4914تخلیق انسان کا مقصد - 148:49التالي: الحلقة 3→