Lectures & Remindersفيديوتخلیق انسان کا مقصد - 11admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی تخلیق کا مقصد مفصل بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00یہ آیتِ کریمہ تین پڑیوں تین کاغذوں پر پرچیوں پر لکھے اور ایک پرچی اپنے گلے میں لٹکا لے اور ایک پرچی اپنے قمیس کے دامن میں لٹکا لے اور ایک پرچی اتنی لمبی انتہیں لمبے دھاگے میں باندھے کہ ناس کے نیچے لٹکے اس کا حیث کا خون بند ہو جائے گا عوض باللہ یہ کون سی حکمت ہے یہ قرآن اسی لیے آیا تھا کہ اسے پھاڑ پھاڑ کر تابید اور گنڈے بناو0:28ارے یہ قرآن وہ تعلیم ہے جس نے دنیا کے اندر حکمرانی سکھلائی ہے غلاموں اے غلاموں حکمرانی سکھلائی ہے اس قرآن نے غلامی نہیں سکھائی ہے اس لیے اللہ سے توبہ کرو اور ایسے لوگوں سے برات کا اظہار کرو صحیح طور پر مومن اور مسلمان موجود جزاک اللہ خیر جزاک اللہ خیر نماز کی زمان سے دینیت کا کیا حکم ہے نماز ہی نہیں زکاة بھی فرض ہے ہمارے اوپر کی نہیں فرض ہے مالک نصاب ہے تو زکاة فرض ہے کی نہیں فرض ہے1:01تو زکاة کی نیت کیسے کرتے ہیں نماز بھی فرض ہے اسلام کا ایک رکن ہے تو زکاة بھی فرض ہے اگر اللہ کے رسول نے نماز کی نیت بتلائی ہے تو زکاة کی نیت نہیں بتلائی زکاة آپ دیتے ہو کیسے دیتے ہو نیت کرتا ہوں میں ایک لاکھ روپے میں دھائی ہزار زکاة نکالنے کی اور پھر فلا فلا فلا آدمی کو تقسیم کرنے کی فلانے وقت یہ سب نکالتے ہو آپ بولتے ہو میرے بھائی1:36نیت دیکھو ہم اجمی لوگ ہیں اجمی سمجھتے ہو اجمی یعنی عربی نہیں ہے اجمی کا ترجمہ اردو میں گونگا ہوتا ہے عرب اپنے مقابلے میں سارے لوگوں کو اجمی کہتے تھے یہ گونگے لوگ ہیں یعنی اتنے فصی اور بلیغ تھے اور اہل زبان تھے یہ کہ ان کے مقابلے میں ساری زبانیں فیل تھیں یہ اپنے مقابلے میں کسی کو خاتر میں نلاتے تھے گونگا کہتے تھے تو ہم اجمی لوگ ہیں قرآن عربی میں نازل ہوا ہے2:06اس کے معنی اس کے ترجمے ہم اپنی زبان میں سمجھتے ہیں لیکن بعض الفاظ ایسے ہیں جس کے معنی اور مطلب ہم نہیں سمجھتے اسی میں نیت بھی ہے نیت کا جو اردو میں اصلی ترجمہ ہے اس کا ترجمہ ہے ارادت القلب ارادت القلب یعنی دل کا ارادہ کرنا دل کا قصد کرنا دل سے ارادہ جو دل کا ارادہ ہوتا ہے2:33آپ اپنے بسترے سے اٹھے فجر کی آذان سن کر ٹھیک ہے اور آپ نے آذان سنی آپ کے دل میں خیال آیا کہ میں نماز پڑھنے جا رہا ہوں یہ جو ارادہ ہے نا اب نماز پڑھنے جا رہا ہوں تو دل میں خیال آیا وضو بنانا ہے یہ ارادہ یہی نیت ہے ارادہ یہی تو ارادہ یا یہ نیت دل کی قیفیت کا نام ہے زبان کے حرکت کا نام میری بات سمجھ رہے ہیں آپ لوگ ارادہ دل کی قیفیت کا نام ہے3:03زبان کی حرکت کا نام نیت نہیں تو نیت کہنا نہیں چاہیے نیت کہنے کا حکم نہیں ہے بلکہ دل میں نیت کرنے کا حکم تو نیت کے بغیر کوئی عمل صحیح نہیں ہے نیت کے بغیر کوئی عمل صحیح نہیں ہے غسل کرنا ہو تو نیت کریں وضو کرنا ہو تو نیت نماز پڑھنا ہو تو نیت اور نیت دل کی ارادہ کا نام ہے نیت3:33تو قصد کرنا یہی نیت ہے آپ نے قصد کر لیا یہی نیت اسے زبان سے کہنا یہ نیت نہیں ہے اگر زبان سے کہنا درست ہوتا تو یقیناً جس نبی نے ہمیں سنہ سبحانک اللہم پڑھنا بتلایا ہے نماز کے شروع میں ہمیں ضرور بتلاتا کہ میری امت کے لوگوں جب سنت کی نیت کرنی ہو تو اس طرح نیت کرو زہر کی نیت کرنی ہے تو اس طرح کرو فرض کی کرنی ہے تو اس طرح کرو ترابی کی کرنی ہے تو اس طرح کرو عشاء کی کرنی ہے تو اس طرح کرو4:03اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے زبان سے کرنا یہ بدعت ہے یہ جو نبی سے ثابت نہ ہو وہ بدعت ہے وہ دین نہیں ہے اس لیے اے لوگو ایسی چیز سے پرہیز کرو جو بدعت ہے جسے شیطان نے ایجاد کیا ہے یہ اسلام نے اللہ نے رسول نے اس کو نہیں بتلایا سمجھائی کی نہیں ہے اور عجیب و غریب معاملہ ایک بات اور بتاؤں دو بدعتیں عجیب و غریب بڑی شدت کے ساتھ ہمارے4:34ہماری قوم کے اندر رائج ہے کہ جس کا چھوڑنا اتنا ضروری ہے جس کی کوئی حد نہیں اور یہ دونوں شیطان کی لگائی ہوئی ہیں ایک اب عجیب و غریب نماز جیسی اہم عبادت جو توحید کے بعد ہمارے اوپر ہے شیطان نے اس کو برباد کرنے کا مکمل اسکیم بنا کر طریقہ بتلا کے رکھا ہوا ہے کیا شروع کرو تو بدا سے کیا آدمی آتا ہے تو سب سے پہلے کیا کرتا ہے5:01یہ ہاتھ لے جاتا ہے کان پر پکڑتا ہے بعض لوگ یہ کرتے ہیں بعض لوگ یہاں چھواتے ہیں یہ انگوٹھا یہاں کانوں سے لگاتے ہیں حالان یہ بھی غلط ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ ثابت ہے بولو نہیں انگوٹھے سے کان کو ٹٹولنا یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے نہیں تو انگوٹھے پکڑ یہ چھواتے ہیں اور اس کے بعد کہتے ہیں نیت کرتا ہوں میں چار رکعات نماز فتح واسطے اللہ تعالیٰ کے موہ میرا کعبہ شریف کی طرف پیچھے اس امام کے5:30ہے کی نہیں ایسے تو کہتے ہیں فرض اللہ تعالیٰ کے لئے یا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتنی دیر میں سور فاتحہ بھی گزر جائے ان کو پرواہ نہیں ہوتی یہ ضرور کہے گا کی نہیں کہے سنت بھی اکیلے کھڑا ہوگا تو اتنی دیر کے بعد پھر اللہ اوبر کہے گا یہ غلط ہے یہ ایک بیدت یہ ہے نمبر دو آخر میں ایک بیدت رکھی ہے شیطان نے اور وہ کیا ہے6:08جیسے ہی امام نے کہا اسلام علیکم ورحمت اللہ اسلام علیکم ورحمت اللہ ہمارے ملکوں میں جیسے ہی امام نے سلام پھیرا ویسے ہی پیچھے موزن کہتا ہے اللہم آمین ہے کی نہیں تھوڑی دیر کے بعد پھر برحمتک یارحم الرحمین صاحب چلو جمعہ کی ایسی ہوتا ہے کی نہیں ہوتا دعا مانگتے ہیں ہمارے لوگ آپ سب ہم ہی ہیں ہماری قوم ہیں ہمارے لوگ ہیں ہماری برادری ہے6:40سب کچھ ہم مسلمان ہیں ایک برادری ہے دعا بھی ہم مانگتے ہیں امام ہم درو دیوار تک رہے ہوتے ہیں ہم ادھر دیکھ رہے ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں اشارے کنائے دعا مانگ رہے ہیں اللہ کے بندوں یہ کیا ہے یہ جو دعا مانگ رہے ہیں اگر ہاتھ اٹھایا ہے تو کس کے دربار میں اٹھایا ہے کس سے مانگ رہے ہیں اگر میں آپ کے پاس آؤں اور میں کہوں بھائی عبد الرحمن مجھے دس روپے قرض دے دو یا دس روپے صدقہ کر دو7:13ایسے مانگوں یا ایسے مانگوں تو آپ مجھے دوگے چمات کھیے کے مارو گے بتمیز آدمی اب یہ مانگنے کا طریقہ ہے مو ادھر کیوں کر رہا ادھر کیوں دیکھ رہا ادھر ادھر کیوں دیکھ رہا ادھر کھجلا رہا ادھر کھجلا سلکے سے مانگ لیکن اگر میں آپ کے پاس آؤں میں کہوں بھائی عبد الرحمان میں بڑا غریب ہوں مسکین ہوں عاجز ہوں اللہ آپ کے بچوں کو سلامت رکھے دعا دوں آپ کو مجھے دس روپے دے دو تو آپ کا دل نہ بھی چاہے گا تو7:42عجز اور انکساری اور مسکینیت اللہ کے دربار میں لیکن آج بھی یہاں بھی دعا لوگ مانگتے ہیں ہماری قوم ہمارے ملکوں کے لوگ اللہ کی قسم ہے ادھر ادھر دیکھتے ہیں ان کو وہ دعا سلیقے سے نہیں مانگتے بتاؤ ایسی دعا قبول ہوگی تو یہ ایک بیداد شروع میں اور جیسے ہی نماز اہم ختم ہوئی ویسے ہی بیداد وہ شروع ہے بعض مسجدوں میں تو تھوڑی دیر کے بعد پھر امام صاحب اس میں الفاتحہ الفاتحہ بھی ہوتی ہے آج کل8:13اور اس کے بعد ہے نہیں آج کل رائج ہے کی نہیں رائج ہمارے ملکوں میں ہندوستان ہو پاکستان ہو بنگلہ دیش ہو یہ پیدا تھے سنت کیا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نہ آپ کو فرصت ہے نہ مولوی کو فرصت ہے اور مولوی بتائے تو اس کا جہنم کیسے بھرے گا اس لیے سنتیں ڈھوڑو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم8:43سلام پھیرنے کے بعد کیا کرتے تھے حدیث میں آتا ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةتخلیق انسان کا مقصد11 / 141تخلیق انسان کا مقصد - 19:132تخلیق انسان کا مقصد - 29:063تخلیق انسان کا مقصد - 39:074تخلیق انسان کا مقصد - 49:075تخلیق انسان کا مقصد - 59:076تخلیق انسان کا مقصد - 69:077تخلیق انسان کا مقصد - 79:068تخلیق انسان کا مقصد - 88:499تخلیق انسان کا مقصد - 98:4910تخلیق انسان کا مقصد - 108:4911تخلیق انسان کا مقصد - 118:4912تخلیق انسان کا مقصد - 128:4913تخلیق انسان کا مقصد - 138:4914تخلیق انسان کا مقصد - 148:49التالي: الحلقة 12→