Lectures & RemindersSeerah & Historyفيديوسیرت ائمہ اربعہ - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی سیرت، ان کا تقوی اور لازوال کارناموں پر مفصل روشنی ڈالی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00وہ تمہارا سگا ہے بولو سگا وہی ہے جو خون کا اصل جہاں ہے جڑ جڑ جڑ تو امام صاحب کی کٹ کر دین ہونے شاخوں میں گھوم رہے ہیں تو شاخوں میں تم نسبت کس کو کر رہے ہیں پورا دین امام ابو عنیبہ کی طرف لوگوں کو بتلایا جا رہا ہے جبکہ انہوں نے پورا دین امام صاحب سے0:21انہوں نے جڑ کاٹ دی ہے امام صاحب کی امام صاحب کی جڑ سے الگ ہیں یہ کہتے ہیں پیروکار ہیں ہم امام ابو الحسن اشری اور ابو منصور ماتریدی کے اور یہ دونوں اہل سنت الجماعت کے خلاف عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں اور یہ کہتے ہیں اور کیا ہوا0:38اور طریقہ سوفیہ میں ہم کو انتصاب حاصل ہے سلسلہ آلیہ حضرات نقشبندیہ چشتیہ اور سلسلہ بہیہ قادریہ طریقہ مردیہ مشایخ سہروردیہ رضی اللہ عنہم کے ساتھ یہ دیکھو ہاتھ کنگن کوارسی کیا ہے علماء اقائد دیوبند اہل سنت جھوٹ بولنے والے پر کروڑوں لانتیں اور اللہ ان کو ہدایت ادا فرمائے ہم ہمیشہ ہدایت دیگی دعا کریں1:08ہمارا کام نہیں ہے کسی کے اوپر لانتان کرنا اللہ ان بھائیوں کو ہدایت نہ فرمائے ہم یہی کہتے ہیں کہتے ہیں کہ یہ غیر مقلد ہیں ایک بے آقل نے کوئی دلیل کہیں اقل ہو تو دلیل دیں کسی نے پوچھا کہ حضرت یہ چار اماموں کی مثال کہنے لگے اگر تم کو ریاض سے اگر ہائل جانا ہو1:33اور تم بس اسٹاپ کہنے لگے میں اس اسٹاپ پہ آیا میں نے دیکھا کہ چار بسیں کھڑی ہوئی ہیں میں نے کہا یہ بس کہاں جائے گی کہنے لگے ہائل جائے گی یہ بس کہاں جائے گی ہائل جائے گی یہ کہاں جائے گی ہائل جائے گی بولے یہ کہاں جائے گی بولے ہائل جائے گی کہنے لگے چاروں ہائل جائے گی تو فرق بولے یہ لیکزری بس ہے یہ اسپیشل بکس ہے یہ پسنجر ہے یہ ایکسپریس ہے یہ لوکل بس ہے لیکن بسیں چاروں کہاں جا رہی ہیں ہائل ہی جا رہ2:02تو ہم جو بس پہ بیٹھ لیں لگزری بس پہ امام آزم کے بس پہ بیٹھے ہوئے ہیں یہ جا رہی ہے جنت کو ہم نے کہا بیٹا مثال تو بڑی اچھی دی تم نے لیکن ہمیں ذرا بتلاو ان چاروں بسوں سے بھی پہلے کوئی بس اس بس اسٹاپ پہ تھی یا نہیں تھی جو جنت میں جانی والے بھئی جو لوگ ان سے پہلے تھے کیا وہ پیدل ہی بھاگے جا رہے تھے اما اگر وہ پیدل ہی جا رہے تھے تو بہت اچھے تھے وہ جنت پا کے گئے وہ2:31تجھے لگزری ہے اور یہ اور ایک صاحب کہنے لگے میں اختلاف کیوں کرتے ہو اسلام کے چار دروازیں اسلام کے اسلام ایک گھر کی طرح ہے اسلام ایک گھر کی طرح ہے چار دروازیں اس دروازے سے جو آ رہا ہے وہ بھی گھر ہی میں آ رہا ہے2:47اسلام ایک شہر کی طرح ہے جس شہر کے چار دروازے اس دروازے سے جو آ رہا ہے وہ بھی شہر میں آ رہا ہے اس دروازے سے جو آ رہا ہے وہ بھی شہر میں آ رہا ہے اس دروازے سے جو آ رہا ہے وہ بھی شہر میں آ رہا ہے اور اس دروازے سے جو آ رہا ہے وہ بھی شہر میں آ رہا ہے تو چاروں ایک ہی شہر میں آ رہے ہیں تو پھر جھگڑا کیسے بات کا اختلاف کیسے بات کا یہ جدے میں ایک آدمی نے شباہ کی اللہ ہم نے کہا ماشاءاللہ سوال تو واقعی شباہ بڑا سب کو واقعی صحیح3:17انہوں نے کہا کہ واقعی تم نے شبہات و امت کو گمراہ کرنے کے لیے ہم تم سے یہ پوچھ رہے ہیں کہ یہ بتلاؤ کہ یہ چاروں دروازے چاروں امام ہیں تو یہ چاروں مذہب کب یہ اس کی پیدائش ہوئی ایجاد کب ہوئی تو انہوں نے کہا کہ چار سو برس کے بعد چار سو برس کے بعد یہ چار مذہب بنائے گئے ہیں اماموں بیچارے تو مر گئے ان کا تو کہیں پتہ لتا نہیں وہ غریب تو ان کے اوپر3:42چار سو برس کے بعد یہ مذہب بنائے تو بولے چار سو مذہب چار سو برس کے بعد یہ چاروں مذہب بنائے گئے تو سوال یہ ہے کہ یہ جو شہر اسلام کا تھا چار سو برس پہلے کیا اس میں کوئی دروازہ نہیں تھا ہے کی نہیں تو بولے اب کیا کر رہے ہیں اب فصیل نہیں ہے کہ آپ کیا کر رہے ہیں بولے تھا تو بولے تو وہی دروازہ بتاؤنا امت کو یہ تو بعد میں کھولے گا ان کی کیا ضرورت ہے بھائی4:11وہ دروازہ بتاؤ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھولا تھا اس شہر میں داخل ہونے کے لیے تو یہ بڑا گھما پھیرا کے بیچارےوں کو کچھ نہیں ملتا ہے کہتے ہیں جی غیر مقلد جو تقلید نہیں کروگے تو پھر یہ ہوگا کہ تم اپنے مرضی کے مطابق جو چاہوگے کروگے بے راہ روی پیدا ہوگی ان سے کہہ دو آج اپنے آپ کو سواد عظم کہتے ہو دنیا میں کہتے ہو کی نہیں کہتے ہو پاکستان ہی کو لے لو بہت اکثریت ہے4:40تو اکثریت ہے ہندوستان میں بھی اکثریت ہے تو پھر اللہ کی رحمت تو اکثریت پر نازل ہونی چاہیے کی نہیں ہونی چاہیے پھر یہ لانت کیوں برس رہی ہے کیوں جوتے ہم کھا رہے ہیں بولو اکثریت ہے یہاں دیکھو مملکت سعودی عربیہ کے اندر کتاب و سنت کے ماننے والوں کی اکثریت ہے کی نہیں ہے امن و سکون کی برکہ برس رہی ہے کی نہیں برس رہی ہے ایک طرق بھر کر کے سونا لے کے چلے جاؤ تمہارا اقامہ کاغذ صحیح ہو5:10ہر ریاض سے تم دمام جاؤ کوئی تمہیں ٹچ کرنے والا نہیں ہے کہ گاڑی میں اس ٹرک میں کیا ہے یہ ہے امن و شانتی جس کے بارے میں اللہ نے فرمایا ہے کہ جو لوگ ایمان ہیں وَلَمْ يَلْبِسُهُمْ وَلَمْ يَلْبِسُهُمْ وَلَمْ يَلْبِسُهُمْ اَنی انہوں نے اپنے ایمان کو ظلم سے نہیں خلط ملت کیا تو صحابہ نے کہا5:35ہم میں کون ہے جو ظلم نہیں کرتا تو آپ نے فرمایا میں یہ تھپڑ مارنا کسی کو گالی یہ ظلم نہیں بلکہ حضرت لقمان نے جو اپنے بیٹے سے کہا تھا شرک سب سے بڑا ظلم ہے یہاں یہ ظلم مراد ہے کہ اپنے ایمان کو اگر تم نے ظلم سے نہیں خلط ملت کیا ہے تو انہی کے لیے امن اور شانتی ہے اور انہی کے لیے ہدایت بھی ہے تو اللہ کے فضل سے ہدایت بھی مملکت سعودی عربیہ کے اندر ہے6:04اور شانتی بھی اللہ کے فضل سے یہاں موجود ہے کیوں اس لیے کہ یہاں توحید و سنت کی حکمرانی ہے یہاں توحید و سنت کا راج ہے اور جس دن توحید و سنت کی دعوت اس ملک سے ختم ہوگی اور یہاں کے عمراء اور یہاں اللہ نہ کرے یہاں کے بادشاہ اس سے موڑیں گے اللہ ظلت و رسوائی توپ دے گا یاد رکھو تک توحید و سنت کی سرخ روئی موجود ہے اللہ کے رحمت اور اس کے کرم کی برکہ برس رہی ہے اور جس دن ختم اس دن سب کچھ ختم یاد رکھو6:36تو یہ ہے یہ ہے اصل چیز سمجھ لیں آپ تو اکثریت اور اقلیت نہیں یہ اس پر ناز نہ کرو بلکہ اکثر قرآن میں آپ دیکھیں اکثریت کو جاہل اکثریت کو بیمان اکثریت کو جہنمی اکثریت کو جو ہے برباد بتلایا گیا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا اس لئے اللہ سے توبہ کرو6:57ہمارے سبھی ساتھیوں کو خوشی ہوئی کہ آپ الریاض میں تشریف لائے اور اپنے علم سے ہم کم پڑھے لکھے لوگوں کو نماز دیں اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو استقامت عطا فرمائے آمین امت مسلمہ کو جو کئی فرقوں میں بٹی ہے اور انتشار کا شکار ہے قرآن و سنت کو ہی مضبوطی سے پکڑنے کی توفیق عطا فرمائے آمین آپ کی قسطوں کے ذریعے ہم لوگوں کو کافی حد تک قرآن و سنت کو پڑھنے اور سمجھنے کا بہرحال سوال کریں یہ تو تس7:23اچھا آپ کو دیوبندی بریلوی کہتے رہتے ہیں نہ جانے کیا کیا کہتے رہتے ہیں بہرحال اور 786 بٹابان کے علاوہ کئی خرافاتوں میں ملویز رہتے ہیں تو سوال نمبر ایک تراوی کی نماز میں قرآن شریف دیکھ کر پڑھنے کی کوئی حدیث ہے جی ہاں اگر کسی کو نہیں یاد ہے تو صحیح بخاری کی روایت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے اپنے خادم زکوان کو یہ حکم دیا تھا کہ وہ قرآن لے کر کے لوگوں کو تراوی کی نماز پڑھایا کرے قیام اللہ پڑھ7:52اور جو لوگ اعتراض کرتے ہیں ان سے میں کیا بتاؤں مسائل پہ میں نہیں آنا چاہتا کیونکہ میرا مقصد عقیدے کی اصلاح ہے مسائل فقہ کے اندر تو ایسے ہیں یہ لوگ جو کہتے ہیں کہ قرآن نہیں یہ تو عمل کثیر فلاں ہیں چھوڑو یار چھوڑو بری بات ہے ہم لوگ جس جگہ کام کر ان کے ہاں یہ ہے کہ اگر عورت سامنے ہے اور اس کی شرمگاہ کھلی ہے اور اس کے اوپر نظر پڑ گئی تو نماز اس کی ہو جائے گی لیکن اگر قرآن کھلا ہے اور نظر پڑ گئی تو نماز اس کی ٹ8:21یہ فقہ کی موشقافیاں ہیں میں ان مسائل میں نہیں داخل ہونا چاہتا ہم لوگ جس جگہ کام کرتے ہیں اس سے تھوڑا دور مسجد ہے ہم لوگ مسجد کی اذان سے ورکشاب میں نماز جماعت کے ساتھ پڑھ لیتے ہیں کیا بغیر اذان ہماری نماز ہو جائے گی کیا مسجد کی اذان کافی نہیں ہے حدیث کی روشنی میں واضح کریں دیکھیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے انشاءاللہ اگر آپ قریب ہیں تو انشاءاللہ اسی اذان سے نماز ہو جائے گی آپ تکبیر کہہ کے نماز اپن8:51رکعت پر کرنا ہے یا فرض دو رکعت پر بھی کر سکتے ہیں تورک چار رکعت پر کرنا ہے یا فرض اس میں اہل علم کا اختلاف ہے بعض لوگ کہتے ہیں دو رکعت پر بعض لوگ کہتے ہیں آخری تشہد میں تورک کرے تو بہرحال میں سمجھتا ہوں کہ اس میں توسو ہے یعنی کہ9:08جیسی جی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اس تعلق سے دونوں صحابی تھے لیکن جو حسن بتلایا گیا جیسے امام شافی رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں کہ آخری جو رکعت ہے آخری اس میں تورک کرنا چاہیے چاہے وہ دو رکعت کی ہو یا چار رکعت کی ہو گھٹنا کھولنے سے کیا وضوح ٹوٹ جاتا ہے نہیں ایسی بات نہیں ہے9:31کیا ایک حدیث کچھ ایسی ہے جو سنت حسنہ جاری کرے گا اس کو سوا ملے گا اور جو اس پر عمل کرے گا بے شک یہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةسیرت ائمہ اربعہ5 / 111سیرت ائمہ اربعہ - 19:432سیرت ائمہ اربعہ - 29:433سیرت ائمہ اربعہ - 39:434سیرت ائمہ اربعہ - 49:435سیرت ائمہ اربعہ - 59:436سیرت ائمہ اربعہ - 69:437سیرت ائمہ اربعہ - 79:438سیرت ائمہ اربعہ - 89:429سیرت ائمہ اربعہ - 97:0610سیرت ائمہ اربعہ - 107:0611سیرت ائمہ اربعہ - 117:06التالي: الحلقة 6→