Lectures & RemindersSeerah & Historyفيديوسیرت ائمہ اربعہ - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی سیرت، ان کا تقوی اور لازوال کارناموں پر مفصل روشنی ڈالی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00یہی ہے کہ گزرنا حرام ہے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کسی کو پتہ چل جائے کہ نمازی کے آگے سے گزرنے کا کتنا بڑا گناہ ہے تو وہ چالیس برس تک ٹھہرنا گوارہ کرے گا لیکن نمازی کے آگے سے گزرنا گوارہ نہیں کرے گا جہاں تک فاصلے کی بات ہے اس سلسلے میں مجھے علم نہیں ہے کہ کتنا فاصلہ ہونا چاہیے تب رہا کہ اگر مطلب یہ ہے کہ تا حد نظر جہاں اس کی نظر جاتی ہے اگر اس حد تک0:27اس کے فاصلے سے دور گزر رہا ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ میری اپنی خیال کی کوئی حرج نہیں ہے بقیہ آپ بڑے لوگوں سے پوچھ لیں علماء سے اللہ آپ کو جزائے خیر کرے یہ کیا ہے باڈی اسپیر کیا ہے یہ مار کر نماز پڑھنا جائز نہیں ہے کیا مطلب باڈی اسپری وغیرہ خوشبو وغیرہ جائز ہے کوئی حرج نہیں ہے ہمارے بچے کا نام گھر والے محمد0:56تالس رکھ دیئے ہیں کیا یہ نام ہو سکتا ہے محمد تالس محمد تو صحیح ہے تالس تو علف لام سے یہ نام میرے علم میں نہیں ہے اس لئے مجھے نہیں معلوم ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے محمد تو اچھا نام ہے آپ محمد ہی رکھیں تالس کی کیا ضرورت ہو ہٹا دیں1:15ہمارا ایک ساتھی ورکشاپ میں کام کرتا ہے کفیل سے اتفاق ہوا تھا ٹکٹ اقامہ کفیل کا ہوگا مگر کفیل اقامہ ٹکٹ کا پیزہ نہیں دیتا ہمارے دوست کے مینڈ میں یہ بات بیٹھی ہوئی ہے کہ کفیل ہمارا حق مارتا ہے اس لیے دس یا بیس ریال کبھی کبھار مار لینا مشکل نہیں اس مسئلے کو قرآن حدیث کی روشنے میں واضح کریں تاکہ ہمارے دوست کو حقیقت سے آگائی ہو جائے اگر کفیل گندگی کھا رہا ہے پیشاپ پیخ1:42اگر وہ آپ کا حق مار رہا ہے تو خیامت کے دن اس کو چاہے وہ کوئی بھی ہو کوئی بھی ہو حرم کا امام ہی کیوں نہ ہو وہ اللہ کے سامنے اس کو کھڑا ہونا پڑے گا اور آپ کے حق کو وعدے کے مطابق دینا پڑے گا تو آپ وہ گندگی نہ لیں نہ وہ گندگی کھائیں آپ اسے پرہیز کریں اللہ آپ کو جزائے خیرتہ فرمائے کیا پالتو کتے کا شکار حلال ہو سکتا ہے پالتو کتا پالتو کتا جسے پالتو کتا ہی نہیں بلکہ قرآن میں یہ ہے وہ پالتو بھی ہو اس کو آپ نے سکھایا2:12ایسا کتہ جسے آپ نے بسم اللہ کر کے شکار پر چھوڑا اب وہ پکڑ کے آن لا رہا ہے اور وہ مر گیا شکار تو آپ کے لئے جائز ہے لیکن اگر وہ زندہ ہے تو آپ کے لئے زباہ کرنا بسم اللہ اللہ کر کے یہ جائز ہے2:25اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین اللہ آپ کو تندرستی ادا فرمائے اللہ آپ کو بھی تندرستی ادا فرمائے علم میں اضافہ دیں اللہ آپ کو بھی لمبی زندگی دے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم رفیدین ہمیشہ کرتے تھے کہ کبھی کبھی چھوڑتے بھی تھے یا ہمیشہ رفیدین کرتے تھے قرآن حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ رفیدین کرتے تھے کبھی نہیں چھوڑتے تھے یہی صحیح حدیثوں سے ث2:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی تاریخ کیا ہے اور سال بتا دیجئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے بارے میں تاریخ کے بارے میں اختلاف ہے کہ آپ بارہ ربی لوال کو پیدا ہوئے یا نو ربی لوال کو پیدا ہوئے لیکن جو ماہرین تاریخ ہیں انہوں نے جب3:07انگریزی تاریخ جو اسوی کی ہے اس سے اور اس کو جب جوڑا اور آداد اور شمال نکالے تو صحیح تاریخ نو ربیل اول آتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نو ربیل اول کو پیدا ہوئی ہے جہاں البتہ کچھ مورخین کا یہ بھی خیال ہے کی بارہ ربیل اول کو البتہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں کسی کو اختلاف نہیں ہے بلکہ تمام مورخین اور اصحاب سیر اس بات پر متفق ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بارہ ربیل اول کو وفات پائے ہیں آپ کی موت بارہ ر3:37دوسرا سوال کیا ہندوستان میں نورانی راتیں کرتے ہیں اس کے بارے میں معلوم کریں نورانی راتیں یہ نورانی راتیں اللہ کے نبی کو نہیں معلوم تھی اللہ کے نبی کو معلوم تھی لیکن اللہ کے نبی نے تو ہمیں نورانی راتیں جو جو تھی وہ بتلا کے گئے ہیں مثال کے طور پر تاک راتیں رمضان کی یہ نورانی ہوتی ہیں3:59ہے نا یہ نورانی البتہ یہ جو میراج کی نورانی راتیں شب برات کی نورانی راتیں اور فلانے کی نورانی یہ نورانی نہیں یہ جہنمی راتیں اس لیے اس میں عبادت عبادت کرنا بیداد اور گمراہی ہے اس سے بچنا چاہیے اور جو لوگ پندرہ شابان کو بھی خوب خٹا خٹ مارتے ہیں کوئی صحیح روایت موجود نہیں ہے یہ تمام سب خرافات ہیں اچھا چار امام میں کسی ایک کی تخلید ضروری ہے کیا4:26اما ساری رمایڈ ختم ہو گئی پتہ ہی نہیں چلا کہ سیتا مرتی کیا عورت یہ چاروں اماموں نے کہیں یہ نہیں کہا ہے کہ میری تقلید کرو سمجھ رہے ہیں میرے بھائی بلکہ سبوں نے کہا ہے اتباع کرو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تو جب یہ بیچارے منع کر کے گئے ہیں تو خامخواہ اب ان کے پیچھے لگ رہے ہیں بیچاروں کے4:46ہے کی نہیں خامخواہی بیچارے تو دامن جھاڑ رہے ہیں انکار کر رہے ہیں پھر بھی ہم ان کے پیچھے لگے ہوئے ہیں نہیں ہم مانیں گے ہم کریں گے جبکہ یہ بیچارے یہ کہہ رہے ہیں کہ تم قرآن و سنت کی اتباع کرو میرے پیچھے پیچھے نہ چلو پھر بھی لوگ جو ہے چار سو برس کے بعد اُبھار اُبھار کر کے مان رہے ہیں غلط بات ہے ایک آدمی جو دین علم میں کچھ سال پڑھا ہے کہہ رہا ہے کہ ہر فرض نماز کے بعد جو دعا امام کے ساتھ لوگ آمین کے ساتھ م5:16کیا یہ بات صحیح ہے آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کیا یہ بات صحیح ہے کیا آپ نے اس سے بھی پوچھا کہ تو اس کی کوئی دلیل دے گا اس کی کوئی دلیل نہیں کہ ہاتھ اٹھا کر جو امام کے ساتھ دعا مانگی جاتی ہے وہ سنت موکدہ ہے یا سنت یہ غلط ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے یہ بدت ہے البتہ آپ اپنی دعا مانگو آپ کے لئے حلال ہے جائز ہے آپ ہمیشہ اللہ سے مانگو آپ کو کس نے منع کیا5:46لیکن ہمارے یہاں جو اسلام علیکم ورحمت اللہ اسلام علیکم ورحمت اللہ کہنے کے بعد اللہم آمین کہہ کر کے جو امام صاحب پتہ نہیں کیا مانگ تو پھر پیچھے موزن کہتا برحمتی کا یارم الرحمین چلو اللہ اللہ خیر سے اللہ چلے جاتے یہ غلط ہے ایسا نہیں کرنا چاہیے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم فرض نماز کے علاوہ پانچوں وقت کتنی یہ تو ہو گئی نا بھی سوال اشتہاد کے لئے کن شرائط کا ہونا ضروری ہے تفصیلی جواب دے کر مشکور فرمائیں یہ م6:15نہ میرے اندر اجتحاد کے شرائط ہیں نا مجھے پتا ہیں آپ اہل علم سے درخواست کریں انشاءاللہ اور اصولی کتابوں کی طرف رجوع کریں آپ کو پورے اجتحاد کے شرائط انشاءاللہ معلوم ہو جائیں گے اللہ آپ کو جزائے خیر ادا فرمایا آپ نے حقیقت بیان فرمایا ہے مگر یہ تقریر امام الناس میں نہیں علماء میں کرنے کی ہے اور جس کا کتاب کا آپ نے حوالہ دیا ہے اس مسننف کو پکڑ کر6:44اس کی تحقیق کریں اور دیوبندی علماء وہی عقیدہ بیان کرتے ہیں جو آپ نے امام آدم کا بیان کیا ہے البتہ بریلوی حضرات کا کہاں ہے بھئی اچھا تو اللہ آپ کو جزائے خیر دے یہ تقریر علماء میں تو ہی ہے ہمارے جو احباب سن رہے ہیں اللہ کے فضل سے سب لوگ سمجھ چکے ہیں انشاءاللہ بولو سمجھے ہیں کی نہیں سمجھے ہیں سمجھے ہیں7:10آج یہی شکوے ہم سے کیا جاتے ہیں کہ یہ میرے تعلق سے ایک آدمی نے اور لوگ بڑا جھوٹ بولتے ہیں اتنا جھوٹ بولتے ہیں اللہ کی قسم بات جو حق ہے اس کو نہیں بتاتے اب ایک صاحب ندوے کے ہیں بہت بڑے عالم ہیں بہت مشہور ہیں نام نہیں لوں گا میں مورا عاب الحسن ندوی صاحب کے بھانجے ہیں انہوں نے ایک تقریر میں کہا کہ حدیثیں ضعیب بھی ہیں7:33وہ ابو دعوت نے بھی روایت کی ہے ترمیزی نے بھی بیان کی ہے اور فلانے نے بھی بیان کی ہے تو ضعیف حدیثیں ان محدثین نے بیان کی ہیں اور یہ وہ باتیں ہیں جو علماء میں بیان کرنے کی ہیں اس کو عوامی لیبل پر پبلک پر کیوں بیان کیا جاتا ہے تو اگر وہ ضعیف حدیثیں ترمیزی ابو دعوت کے اندر موجود ہیں تو اگر فضائل عامال اور فضائل صدقات میں بھی موجود ہیں تو اس پر کیوں اتراز کیا جاتا ہے اوہ میں نے گالیا میں ہم ضعیف اور صحیح حدیثوں پر اتراز نہیں کرتے8:03اس کے اندر جو گند چھپی ہوئی ہے میں عقیدے کی ہم اس کو بیان کرتے ہیں کیا سمجھے جو عقیدے کی گند ہے اچھا یہ مولوی بھی ہوشیار ہے یہ عمام میں عقیدے کا ذکر نہیں کرتا وہیں گھوماتا ہے وہیں گھوماتا ہے کیا بس ترمیزی میں بھی صحیح فدیس ہیں نصیح میں بھی صحیح فدیس ہیں تو اگر حضرت جی نے اس میں صحیح فدیس نے ذکر کر دی تو کونسا جرم کر دیا بیٹا ذرا عقل سے کام لو بہکاؤ بت امت کو8:33جھوٹ مت بولو اس امت کے اندر یہ گند مت پھیلاؤ اس کے اندر بدعقیدگیاں ہم نے کھول کھول کا بیان کی ہیں اور اس نے بھٹکل میں تقریر کی ہے کہ میراج ربانی یہ قیستوں کو آگ لگا دو ہم نے کہا قیستوں سے پہلے ان کتابوں کو آگ لگاؤ جس کے اندر یہ گند ہیں استغفراللہ اس طرح جھوٹ تھوک کے بھاو بولتے ہیں ہماری بات سنو غور سے ہم ان بدعقیدگیوں کے خلاف اعلان جہاد کرتے ہیں9:02اب امت کے سامنے جا کے نہ کہو یہ اماموں کے خلاق اعلان جہاد کرتے ہیں یہی کہتے ہیں یہ اللہ کی قسم بھولے بھالے لوگوں کو یہی کہتے ہیں امام کو نہیں مانتے غولیوں کو نہیں مانتے بزرگوں کو نہیں مانتے پدی کیا پدی کیا یہ عربہ بڑا اے امام کا ماننے والا بے غیرت امام کے اوپر تو نجانے کتنی غلط تحمتیں تم نے اپنی کتابوں کے اندر لگائیں ہیں استغفراللہ جس سے بیچارہ امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ بری تھے وہ ہمارے امام تھے لیکن9:33اپنی گندگیوں کو بچانے کے لیے تم نے امام صاحب رحمت اللہ علیہ کی آن لی ہے نعوذ باللہ کل قیامت کے دن برات کاعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةسیرت ائمہ اربعہ3 / 111سیرت ائمہ اربعہ - 19:432سیرت ائمہ اربعہ - 29:433سیرت ائمہ اربعہ - 39:434سیرت ائمہ اربعہ - 49:435سیرت ائمہ اربعہ - 59:436سیرت ائمہ اربعہ - 69:437سیرت ائمہ اربعہ - 79:438سیرت ائمہ اربعہ - 89:429سیرت ائمہ اربعہ - 97:0610سیرت ائمہ اربعہ - 107:0611سیرت ائمہ اربعہ - 117:06التالي: الحلقة 4→