Lectures & Remindersفيديورزق کی کنجیاں - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں رزق کی کنجیاں اور رزق کیسے حاصل ھوتا ھے، بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00رزق دے گا آپ نے فرمایا تمہیں دنیا میں جو روزی دی جاتی ہے اپنے کمزوروں کی وجہ سے دی جاتی ہے تم علم جو حاصل کرتے ہو اس علم کی برکت سے علم حاصل کرنے والے کی برکت سے تمہارے پورے گھر کو روزی دی جاتی ہے ابھی جو میں نے حدیث پیش کیا مسند احمد اور ترمیزیہ اور حاکم کی یہ دو بھائیوں نے جب ایک علم حاصل کرتا تھا اور دوسرا محنت و مشقت کرتا تو محنت و مشقت کرنے والے نے شکوا کیا0:29نبی صلی اللہ علیہ وسلم0:57چند چیزیں تھی جن سے بندے کی روزی بڑھتی ہے کہ تقوی ہے توبہ اور استغفار ہے گناہوں سے مغفرت طلب کرنا اللہ کی راہ میں خرچ کرنا اللہ پر توقع حاصل کرنا اسی طرح سے رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے ساتھ شرع علم حاصل کرنا یہ اسباب ہیں جو اللہ تعالی جو آسمان و زمین کا مالک ہے اس کے خزانوں کا مالک1:26کہ جب ان کو اختیار کریں گے وہ خزانے آپ کے لئے کھول دیے جائیں گے اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں شرعی اسباب اور وسائل کی کو اختیار کرنے کی بنا پر اختیار کرنے کی ہمیں توفیق عطا فرمائے اور رزق کی کنجیاں ہمیں ان ذرائع سے عطا فرمائے جن ذرائع سے اللہ کی رضا مندی حاصل ہو سکتی ہو اور اللہ تو ہمیں حلال روزی عطا فرمائے1:53حرام روزی سے بچا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم دعا کرتے اللہم مکفنی بحلالی کان حرامی وغننی بفضلی کان من سواق حلال حاصل کرو حرام سے دور رہو اللہ ہماری اور آپ کی نیکیاں قبول فرمائے آمین وصل اللہ علیہ وآلہ نبینا محمد وعلیہ وصحبہ اجمعین کچھ پوچھنا ہے کوئی سوال تو ایک آس سوال کر لیجئے اور انشاءاللہ یہ پروگرام ہمارا ہوتا رہے گا منقید ہوگا بسم اللہ الرحمن الرحیم2:40آپ سود کے بارے میں بات کر رہے تھے تو یہ گاڑی جو لیتا ہے آدمی قسطوں کے اوپر تو وہ تقریباً ایک لاکھ روپے پہلے لے لیتے ہیں اس کے بعد وہ اس کی قسطیں کرتے ہیں تو یہ سود میں آئے گا؟3:13کچھ محلت تک تو سود نہیں ہے بعد میں سود ہے جیسے گاڑیاں ہیں آپ نے دس لاکھ روپے کی گاڑی لی دس لاکھ کی آپ نے گاڑی لیا تو قسطیں اس کی بات دی جاتی ہیں قسطوں میں آپ اسے ادا کریں گے اور جو قسطیں بات دیتی ہیں وہ گورمنٹ یا جو بینک والے وہ اپنے سود کو جوڑ کر بات دی ہیں نا تو ظاہر سی بات ہے کہ سود لینا اور دینا دونوں حرام ہیں3:42اس لیے اس قسم کا سودا نہیں کرنا چاہیے خاص طور سے ہم اور آپ تو فارن میں ہیں باہر ہیں ہمارے ملک کی ہندوستان پاکستان کی شاید پاکستان میں بھی صورتحال ہو ان آری جو ایک آنٹ ہے آپ اس سے لاکھوں کا اور اربوں کا کام کیجئے کوئی ٹیکس نہیں کوئی رکاوٹ نہیں ہے4:01یہ تو دشواری ان کے لئے ہے جو اپنے ملک میں رہ کے دولت کمائے تو گورنمنٹ پوچھے کہ کہاں سے لائے ہمارے لئے تو الحمدللہ اللہ نے اس پاک سرزمین پر روزہ آزر کرے ایناری ایک آنڈ میں بھیجیے جائیے گاڑی خریدیے فلیٹ خریدیے پلانٹ لیجیے کوئی یہ مسئلہ نہیں ہے لیکن وہ سودا جو جس میں سود کا احتمال ہو اس کو نہیں کرنا چاہیے وہ حرام ہے ٹھیک ہے اور کوئی سوال کسی کے پاس چلیے سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ و بحمدہ4:43بسم اللہ الرحمن الرحیم توبہ استغفار کی کون چی دعا ہے یا کس طرح سے کی جائے جو کہ صحیح حدیث اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہو دیکھیں توبہ اور استغفار کی دعا یا اس کا جو طریقہ ہے سب سے پہلی چیز کو لا الہ الا انت سبحانکہ انی کنتو من الظالمین یہ دعا پڑھتے رہیے دوسری چیز کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب سلام پھیر لیتے تو کیا کہتے تھے تین بار5:13اسی طرح سے جس بھی انداز میں آپ اللہ سے گناہوں کی مغفرت طلب کرنا چاہے کریں لیکن یہ دعا نبی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھتے تھے اللہ میرے گناہوں کو ماف کر دے جو میں نے آگے کیا جو پیچھے کیا جو کھل کر کیا جو چھپ کر کے کیا یا اسی طرح سے5:42نماز میں آپ جب بڑھتے دونوں صددوں کے بیچ کیا کہتے اللہم اغفر لی ورحمنی وعافنی وحدنی ورزقنی دوسری بات میں کہتے ہیں وجبرنی تو آپ سے استغفار مختلف انداز میں ثابت ہے رب اغفر لی ولوالدی وللمؤمنین یوم یقوم الاساب قرآن میں ہے نا یعنی اسی طرح ربنا اغفر لنا والے اخوالنا الذین سبقونا بالایمان رب اغفر لی یعنی توبہ اور استغفار جس انداز میں چاہے اللہ سے کرے6:11اور استغفراللہ استغفراللہ یہ تو عام آپ کی دعا ہے ہر نماز کے بعد استغفراللہ اللہ اللہ اللہ اسی طرح سے ایک بڑی اہم جو دعا ہے استغفار کی وہ میں آپ کو بتا دوں بلکہ وہ تو ہر آدم کو یاد کر لینی چاہیے اس کو سید الاستغفار کہتے ہیں وہ نہ یاد ہو تو انشاءاللہ میں اس کو ہے میرے کمپیوٹر میں پھر ان کر کے اگر یاد رہا تو لے آوں گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں وقار مسلم کی روایت ہے کہ جس نے6:43سید الاستغفار کو دن کے کسی حصے میں یقین قلب کے ساتھ پڑھا اور دن میں مر گیا تو جنتی ہے رات کے کسی حصے میں یقین قلب کے ساتھ پڑھا رات میں مر گیا تو جنتی کیا ہے اللہم انت ربی لا الہ الا انت خلقتنی وانا عبدک وانا علا اہدیکا ووعدیکا ماستتعتو اعوذ بکا من شر ما سناتو ابوء لکا بنعمتک علیہ وابوء بذنب فغفر لی فانہو لا یغفر الدنوب الا ان7:13یہ ہے سید الاستغفار یہ اللہ تو میرا رب ہے تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں اے اللہ تو نے مجھے پیدا کیا میں تیرا بندہ ہوں7:23اور میں اپنی طاقت اور قوت کے لحاظتے تیرے آدھو پیمان پر قائم ہوں میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں اور تیری ساری نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں اللہ میرے گناہوں کو بخش دے اگر تو نہیں بخشے گا تو کون بخشے گا یہ سید الاستغفار ہے اور اس کا اختصار کے ساتھ اس کا مطلب ہے اس کو آپ یاد کر لیے دن میں بھی پڑھئیے رات میں بھی فلت رکھی ہوئی ہے انشاءاللہ7:48اور بہت سارے سیغے ہیں استغفار پر انشاءاللہ مستقل کوئی ایک پروگرام ہو تو ساری چیزیں آپ کے سامنے آئیں بسم اللہ الرحمن الرحیم بسم اللہ الرحمن الرحیم انڈیا میں بینک جو دوسرے لوگوں کے ہوتے ہیں اس میں دو لاکھ کوئی تین لاکھ پڑا رہتا ہے تو وہاں جو منافع ملتا ہے یا سوز وغیرہ جو یہ پیسہ کہاں آدمی وہاں چھوڑ بھی نہیں پاتا ان کے پاس وہ پیسہ کدھر کرے گا کیا کرے گا یہ8:22بڑا اہم سوال ہے کہ بینک میں جو ہم پیسہ رکھتے ہیں کیونکہ یہاں ہم دو چال در سال رہیں گے تو پیسے رکھ دیتے ہیں بینک میں کٹھا کوئی کاروبار کریں گے تو پھر وہ سود جو ملتا ہے اس کو کیا کریں کہاں خرچ کریں ظاہر سے بات ہے کہ وہ سود حرام ہے آپ اس کو خود نہیں استعمال کر سکتے کسی کو کھلا پلا نہیں سکتے نہ تو خرچ کر سکتے اللہ کی راہ میں تو اسے ایسی جگہ پر خرچ کریں جہاں آپ کو عجل و ثواب کی کوئی امید تو نہ ہو لیکن کوئی نقص8:48مال کو تو ضائع نہیں کریں گے جلانا اور کٹا پھیکنا تو ہے نہیں تو اہل علم نے استحادی یہ فتوہ دیا کہ اس کو راستہ بنوا دیں گلی کوچا یا کما وغیرہ یعنی عام شوصل یا رفاعی کام کر دیں جس سے لوگوں کا فائدہ ہو جائے آپ کے استعمال میں بھی نہ آئے اور نہ وہ کوئی کھائے پیے کیونکہ حرام ہے کیسے کسی کو کھلائیں یہی اہل علم کا استحادی فتوہ ہے ہندوستان میں سود کی رقم کہاں خرش کریں اس تعلق سے9:13اس سلسلے میں ہمارا استاد ڈاکٹر فرور امان صاحب کی بڑی مشہور کتاب بڑی بہترین ہے سود اور ہندوستان میں سود کا حکم ایک نسخہ اس کا دعویٰ سنٹر کلابری میں ہے اس کو آپ دیکھئے پڑھئے سارے اشکالات اور سارے فتحوں کا مسائل کا اس میں حل پیش کیا انہوں نے ٹھیک ہے پھر انشاءاللہ آئندہ ہماری گفتگو ہوئی سبحان اللہ و بحمد سبحانک اللہ و بحمد کشار اللہ علیہ اللہ انتہاستغفرک و عطاقیعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةرزق کی کنجیاں8 / 81رزق کی کنجیاں - 19:432رزق کی کنجیاں - 29:433رزق کی کنجیاں - 39:434رزق کی کنجیاں - 49:435رزق کی کنجیاں - 59:436رزق کی کنجیاں - 69:437رزق کی کنجیاں - 79:438رزق کی کنجیاں - 89:43