Lectures & Remindersفيديورزق کی کنجیاں - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں رزق کی کنجیاں اور رزق کیسے حاصل ھوتا ھے، بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اور استغفار کرو دوسرا آدمی آیا اس نے کہا کہ میرے علاقے میں قہد سالی ہے بارش نہیں ہو رہی ہے آپ ذرا سا مدد کیجئے دعا کیجئے انہوں نے کہا جاؤ توبہ اور استغفار کرو تیسرا آیا تیسرا نے کہا مجھے اولاد نہیں ہو رہی ہے دعا کیجئے انہوں نے کہا جاؤ توبہ اور استغفار کرو چوتھا آیا چوتھے نے کہا کہ میرے باغ میں اس سال پھل نہیں آئے ہیں میرے لئے دعا کیجئے کہ پاکہ کشی کی نوبت نہ آئے انہوں نے کہا ٹھیک ہے جاؤ تم توبہ اور استغفار کرو0:30چاروں نے آکے اپنی اپنی مصیبت بیان کی اور حسن بصری رحمہ اللہ نے چاروں کو ایک علاج بتایا تو حسن بصری رحمہ اللہ کے شاگردوں میں ربی رحمہ اللہ ہے انہوں نے کہا کہ اے حسن بصری مریض چار آئے بیماریاں چار اور علاج آپ نے ایک دیا یہ کون سا نسخہ ہے کون سا ٹبلیٹ ہے کہ ہارٹ بھی سوگر بھی سردی بھی بخار بھی اور کینسر بھی بڑے بڑے امراض میں ایک کون سا ٹبلیٹ0:59چار مریض چار بیماریاں علاج آپ نے ایک کہا توبہ اور استغفار کرو تو انہوں نے کہا کہ ایسا ہے میں نے یہ علاج اپنی طرف سے نہیں دیا ہے چاروں بیماریوں کا ایک علاج ہے اللہ نے فرمایا فَقُلْ تُسْتَغْفِرُ رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا توبہ کرو اللہ غفور و رحیم ہے يُرسلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا بارش برزائے گا مسلد ہر بارش تمہیں مال بھی دے گا تمہیں اولاد بھی دے گا زمین کے خزانے تمہار1:27اب اس نے پھلوں کی کمی کی شکایت کی اس نے اولاد کی کی اس نے رزق کی تنگی کی کی میں نے تو وہی بات بتائی جو اللہ نے کلام اللہ میں اپنی کلام میں بتائی ہے معلوم یہ ہوا کہ رزق کی جو پہلی کنجی ہے جو اللہ سے آپ حاصل کریں وہ توبہ اور استغفار ہے اللہ نے فرمایا حضور علیہ السلام کا تذکرہ کرتے ہوئے وَيَا قَوْمِ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَى اللَّهِ1:55میری قوم کے لوگوں اللہ سے توبہ الاستغفار کرو پھر اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرو تمہارے اوپر اللہ تعالیٰ موسنہ دھار بارش برسائے گا اور تمہاری قوت میں اضافہ کرے گا آج2:17ہم اتنے زیادہ مادہ پرستی میں آگے ہیں کہ دنیا میں فلان کے پاس ہتھیار ہے فلان کے پاس ایپ سولہ ہے فلان کے پاس اگنی اور فلان کے پاس کون کون میزائلہ ہیں وہ اڑا دے گا پوری دنیا کو انسان مرعوب ہوتا جا رہا ہے اللہ کی قوت آپ نہیں جانتے فَإِذَا نَفِقَ فِسْتُورِ نَفْقَةٌ وَاحِدَا ایک سور بھوکا جائے گا پوری کائنات تباہ ہو جائے گی دوسرا سور بھوکا جائے گا اٹھ جائیں گے لوگ2:44اللہ کی قوت سے آپ غافل ہو گئے اور دنیا کی قوتوں سے محروب ہو گئے اللہ نے فرمایا کہ توبہ اور استغفار کرو وَيَزِدِكُمْ قُوَّةً إِلَىٰ قُوَّتِكُمْ میں تمہیں قوت سے نوازوں گا تمہیں شان و شوکت سے نوازوں گا آج مسلمانوں کے بعد جو قوت نہیں ہے مال تو ہے دولت ہے ہتھیار نہیں ہے لڑنے کے لئے پریشان ہے کیا ہے اللہ نے کہا کہ استغفار کرو توبہ کرو روزے بھی دوں گا قوت میں بھی تمہیں اضافہ کر دوں گا3:12وہ قوت تو تھی توبہ اور استغفار کہ لکڑی دے دیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ میں صحابی رسول لڑائی لڑ رہے ہیں مشرقین کو قتل کر رہے ہیں اللہ نے اسے تلوار کا کام دیا یہ قوت تو تھی توبہ اور استغفار کی برکت تو تھی آخر یہ چیز ہمارے اندر جب پیدا ہوگی تو اللہ کا وعدہ ہے کہ وَيَزِدْكُمْ قُوَّةً إِلَىٰ قُوَّتِكُمْ3:32تم مجرموں میں سے نہ ہو جاؤ گناہگار نہ بن جاؤ بدکاری نہ کرو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی لئے فرمایا کہ من اکثر الاستغفار جس نے کسرس سے استغفار کیا خوب توبہ کیا جعل اللہ من کل حم من فرجا اللہ تعالی اس کو ہر غم سے ہر مصیبت سے نجات دیں گے اور ومن کل دیق مخرجا اور اس کو ہر4:01تنگی سے نجات دیں گے اور اسے ایسی جگہ سے روزی دیں گے جس کے بارے میں وہ سوچ نہیں سکتا یہ رواق مسند احمد کی ہے اور اللہ مالبان رحمہ اللہ نے اس کو صحیح قرار دیا ہے معلوم یہ ہوا کہ توبہ اور استغفار گناہوں سے معافی طلب کرنا یہ انسان کے اور مومن کے کی قوت میں4:25اسلحے کی قوت مال کی قوت اولاد کی قوت ایمان کی قوت عقیدے کی قوت شان و شوقت کی قوت عظم اور حمد کی قوت یہ تمام قوتیں توبہ اور استغفار سے ملیں گی یعنی جو رزق کی پہلی کنجی ہے وہ توبہ اور استغفار ہے4:44اسی لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے صحیح مسلم کی روایت ہے کہ لوگوں تم اللہ سے توبہ کرو فَإِنِّي أَتُوبُ إِلَى اللَّهِ فِي الْيَوْمِ مِعَتَ مَرَّا میں اس دن میں سو بار اللہ سے توبہ کرتا ہوں یونس علیہ السلام4:59جب سمندر کی تاریکی میں راک کی تاریکی میں سمندر میں ڈال دئیے گئے تو انہوں نے کیا کہا لا الہ الا انت سبحانکہ انی کنتم من الظالمین عبادت کے علاوہ کوئی نہیں مگر تو اللہ تو پاک ہے میں ہی ظالموں میں سے ہوں اللہ نے کیا کہا فَلَوْ لَا اَنَّهُ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِينَ لَلَبِثَ فِي بَطْلِهِ اِلَى يَوْمَ يُبَثُونَ اگر یونس یہ تسبیح نہ بیان کرتے اگر مغفرت نہ طلب کرتے تو قیامت تک کسی مش5:28توبہ اور استغفار بڑی بڑی قید بڑی بڑی جیلوں سے اب سوچو رات کی تاریکی سمندر کی تاریکی پھر مشلی کے اندر کی تاریکی اللہ نے کیسے نجات دی توبہ اور استغفار سے آج مادیت اتنا ہم پر غالب آگئی ہائے دھن پیسہ پیسہ کرو بار زیادہ سے زیادہ پروجیکٹ ہو اور اس کے بعد پلانٹ ہو یہ وہ انسان مادیت کے پیچھے پڑا ہوا ہے اور اس کا ایمان اللہ سے اٹھنے جا رہا ہے5:57اور اللہ نے واضح طور سے بتا دیا کہ تمہیں رزق کیسے ملے گی اولاد کیسے ملے گی مال کیسے ملے گا دنیا اور آخرت میرا حق کیسے ملے گی پہلا ذریعہ توبہ اور استغفار اس کے بعد دوسری رزق کی دوسری کنجی اللہ کا تقوی اللہ کا تقوی ہونا چاہیے ایسا نہیں کہ آپ برائی کرو منکر کرو اور توبہ اور استغفار کرتے رہو6:21شراب بھی پیو توبہ بھی کرو یہ یا ایک حق میں جام ہو ایک حق میں توبہ ہو قرآنوں نہیں پہلا ذریعہ توبہ اور استقفار اور دوسرا ذریعہ تقویٰ ہے جس سے اللہ روزی بڑھاتا ہے اللہ رب العالمین نے فرمایا جو اللہ سے ڈرے گا اللہ کا تقویٰ اختیار کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو بڑی سے بڑی مسئیبت میں اس کو نجاتے دے گا6:51اور اسے ایسی جگہ سے روزی دے گا جس کے بارے میں وہ سوچ بھی نہیں سکتا وہ گمان بھی نہیں کر سکتا کہ یہاں سے میری روزی آئے گی اور یہی نہیں اللہ نے فرمایا عبداللہ ابن محسوس رضی اللہ عنہ کا ایک قول ہے کہ لوگوں سنو غموں اور دکھوں سے نجات7:08کی جو سب سے بڑی آیت ہے اگر تم یہ چاہتے ہو کہ تمہارا غم دور ہو جائے تمہارا دکھ دور ہو جائے تمہاری تکلیف دور ہو جائے تمہاری پریشانی دور ہو جائے تو تم کیا کرو اسی آیت کو پڑھو اس کے معنی پہ غور کرو اللہ تمہیں غموں سے نزاد دے گا آج ہر آدمی پریشان ہے وہ جس کی پچاس ہزار ریال تنخواہ ہے وہ بھی پریشان ہے جس کی پانچ سو ریال ہے وہ بھی پریشان ہے کیوں7:37اس لیے کہ دنوں سے تقوی7:39توبہ اور استغفار یہ رخصت ہو رہا ہے عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر تم دکھوں سے غموں سے نجات چاہتے ہو تو غور کرو اس آیت پر اللہ نے فرمایا اگر اس گاؤں کے لوگ بستیوں میں رہنے والے لوگ شہر کے باشندے اگر ایمان لائے8:08اختیار کریں تو ایسے صورت میں میں ان کے لئے آسمان و زمین کی برکتیں کھول دوں گا آسمان سے برکتیں اتاروں گا زمین سے برکتیں اتاروں گا لیکن انہوں نے کیا کیا انہوں نے جھٹلایا انہوں نے مجھے جھٹلایا میری نعمتوں کو جھٹلایا تو اس کے بعد کیا ہوا میں نے کیا کیا جتنا وہ جرم کرتے تھے میں نے اسی رہاستہ ان کی گرفت کی ہے8:34یعنی ظلم نہیں کیا ہے ان کے گناہوں کا میں نے بدلہ دیا ہے اور آسمان کی برکتیں بارش کی شکل میں رحمت کی شکل میں اللہ کی8:44اللہ کے انام کی شکل میں اور زمین کی برکتیں پھل پودے پھول مویشی جانور اور اسی طرح سے ہر وہ چیز جسے انسان استعمال کرتا ہے یہ زمین کی برکتیں ہیں اللہ رب العالمین نے فرمایا کہ یعنی اگر آسمان و زمین کی برکتیں چاہیے روزی میں اضافہ چاہیے تقوی اختیار کرو معاذ ابن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں9:13کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک بار فرمایا یا معاذ اتق اللہ حیث ما کنت واتم اس صیت الحسن تتمحوہ وخالق الناس بے خلق حسن معاذ تم جہاں بھی رہو اپنے دل میں اللہ کا تقوی اختیار کرو تنہائی میں رہو مجمع میں رہو بھیر میں رہو اللہ سے ڈرو اور گناہ کے بعد نیکی کر لیا کرو توبہ کرو نیکی کرو اور لوگوں سے اچھے اخلاق سے ملوعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةرزق کی کنجیاں3 / 81رزق کی کنجیاں - 19:432رزق کی کنجیاں - 29:433رزق کی کنجیاں - 39:434رزق کی کنجیاں - 49:435رزق کی کنجیاں - 59:436رزق کی کنجیاں - 69:437رزق کی کنجیاں - 79:438رزق کی کنجیاں - 89:43التالي: الحلقة 4→