Lectures & RemindersSeerah & Historyفيديوتاریخ ھندو دھرم - 11admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ھندو دھرم کی تاریخ خود ان کی کتابوں سے تفصیل کے ساتھہ بیان کی گئی ھے۔ By: سيد معراج رباني Source: IslamHouse.com · سيد معراج رباني#IslamHouse#Video#سيد معراج ربانيالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اور انہیں مسلمان ہی نہیں سمجھتے جو اولیاء اللہ کو برا بھلا کہتے ہیں ہم اولیاء الشیاطین کو برا کہتے ہیں معاف کیجئے گا اب آپ تحقیق کریں کیا اولیاء الرحمن اللہ کے اولیاء کور ہیں اور ان کی صفتیں کیا ہیں اور اولیاء الشیاطین کون ہیں اور ان کی صفتیں اور ان کے عمال اور ان کے ایمان و رقیدے کیا ہیں اب آپ یہ آپ کی مرضی ہے0:22سعودی عرب میں عام طور سے یہ دیکھا گیا ہے کہ سورہ فاتحہ اور دوسری سورہ کے بیچ میں وقفہ کرتے ہیں کیا یہ درست ہے اگر یہ درست ہے تو اس کی دلیل قرآن حضیث کی روشنی میں برائے گا دیکھیں وقفہ وقفہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود فرماتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم آمین کے بعد میں تھوڑی دیر وقفہ اتنا وقفہ کرتے تھے بسم اللہ کہہ کے پھر سورہ فاتحہ کی ابتداء کرتے تھے اور یہ وقفہ چند سانسوں کا ہوتا تھا اگر یہ وقفہ اس لی0:49کہ اس وقفے میں لوگ سور فاتحہ پیچھے پڑھ لیں نعوذ باللہ یہ نیت ہے تو یہ بدت ہے یہ سعودی عرب میں ہو چاہے جہاں دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو یہ بدت ہے اور یہ گمراہی ہے سمجھ آ رہی ہے کی نہیں آ رہی ہے وقفہ بسم اللہ کے لئے اور سانس روکنے کے لئے سانس لینے کے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور یہ جائز ہے لیکن ایسا وقفہ کہ وہ وقفہ نہ ہو وہ کوئی ما شاء اللہ کوئی سورت پڑھ لیں تو یہ جائز نہیں ہے اور یہ بلکہ یہ بدت ہے عیس1:26دنیا میں ہوگا تو وہ اہلِ حدیث ہوں گے یا مقلد ہوں گے یا کون سے فرقے سے تعلق ہوں گے میرے عزیز وہ قرآن و سنت اللہ اور اس کے رسول نے جو فرمایا ہے اس کے مطابق وہ فیصلہ کریں گے یہ اور بات ہے یاروں نے اپنی اپنی کتابوں میں اپنے اپنے مذہب کے طریقے سے بیان کرنے کی کوشش کی ہے مثلاً در مختار کے مقدمے میں جو فقہِ حنفی کی مارکت العارہ کتاب ہے1:52اس میں یہ بات لکھی بھی ہے کہ جب حضرت عیسیٰ آئیں گے تو وہ ہنفی مذہب کو فالو کریں گے ہنفی مذہب کے مطابق فیصلے نعوذ باللہ کریں گے کیونکہ یہی مذہب وہ ہے جو قیامت تک باقی رہنے والا ہے اور یہی مذہب اللہ کے نبی کا پسندیدہ مذہب ہے نعوذ باللہ تو وہ بھئی قرآن و سنت کے مطابق فیصلے کریں گے وہ نہ ہنفی ہوں گے نہ مقلد اقلد نہیں ہوں گے وہ متبع سنت ہوں گے کیا ہوں گے وہ متبع ہوں گے2:20آدم علیہ السلام کو دعا اللہ نے دنیا میں سکھائی یا جنت میں دعا میں2:25وسیلے کی کیا جگہ ہے دعا میں وسیلے کی کیا جگہ ہے جیسے حضور کے صدقے میں قبول کر یہ کہنا جائز ہے یا نہیں اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں فرمایا جب آدم نے اللہ سے کلمے سیکھے اور ظاہر ہے کہ آدم جب دنیا سے جنت سے نکالے گئے اور دنیا میں آئے تو اس وقت اللہ سے انہوں نے دعا کی اور وہ کلمات اللہ نے دنیا میں سکھائے ہیں وہ اللہ رب العزت نے فرمایا کہ اللہ نے سکھائے ان کو ظاہر ہے کہ وہ نبی تھے اور نبی کے باہر وہی2:54آتے ہی رہتے ہیں اور نبی کہتے ہی ہیں اس کو جس کے پاس اللہ کی وحی آتی ہو تو اللہ نے اپنے نبی کو یہ سکھایا اور آخری نبی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر جب قرآن اتارا تو اس حقیقت کو قرآن کے اندر نوٹ فرما دیا نوٹ فرما دیا تاکہ ہم جیسے لوگ اس کو دلیل پکڑ سکیں3:18اور یہ بھی مسلحت ہو سکتی ہے کہ تاکہ دنیا گمراہ نہ ہو جو اس طرح گمراہ کیا جاتا ہے کہ نبی کا نام دیکھا تو اس کے حوالے سے یہ گمراہیت کی بات ہے دعا میں وسیلہ یا صدقہ وغیرہ یہ تمام سب بیدات اور خرافات ہیں اللہ رب العزت فرماتا ہے وَإِذَا سَالَكَ عِبَادِي أَنِّي فَإِنِّي قَرِيبُ جب میرا بندہ مجھ سے پکارتا ہے تو میں اس سے قریب ہوں میں اس کی پکار کو سنتا ہوں وسیلہ جو ہے نا وسیلہ3:43اسلام کے اندر تین چیزوں کے اندر جائز ہے تین چیزوں کا لینا جائز ہے اس کے علاوہ بقیہ تمام سب چیزیں بدات اور شرکیہ وسیلے ہیں نمبر ایک اللہ کے ناموں کا وسیلہ جیسا کہ اللہ نے فرمایا اللہ کے پیارے پیارے نام ہیں تو اے لوگو انہی پیارے ناموں کے ذریعے سے وسیلے سے اللہ کو پکارو اللہ سے دعا کرو تو اللہ کے ناموں کا وسیلہ لینا اے رزاق اے غفار4:09اے ستار میں گنہگار میں بدکار میں فقیر تو مجھے روزیاں دے میرے عیبوں کو اے ستار تیرے ناموں کا وسیلہ تیرے رحمت ہے کی نہیں اس طرح جائز ہے نمبر دو اپنے آمال صالحہ کا وسیلہ لینا یہ بھی جائز ہے جیسا کہ سعی بخاری کی روایت میں تین غار والوں کا واقعہ غار میں تین آدمیوں کا واقعہ مشہور ہے وہ آپ کو پتا ہے نمبر تین کسی صالح اور اچھے نیک بزرگ آدمی سے دعا کروانا4:35دعا کروانا اور اسے یہ درخواست کرنا کہ آپ اللہ سے میرے لئے دعا کرو یہ جائز ہے4:41اور جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس صحابے کرام آتے تھے اور کہتے تھے کہ آپ ہمارے لئے دعا کریں کہ اللہ بارش اتارے اللہ بیٹا دے اللہ بیٹی دے تو اس طرح کسی نیک سے دعا کروانا یہ بھی جائد ہے تو یہ تین چیزیں ہیں جن سے دعا لینا جائد ہے یعنی نیک آدمی کی دعاؤں کا وسیلہ لینا یا اپنے آمالِ صالحہ کا وسیلہ لینا یا اللہ کے مقدس ناموں کا وسیلہ لینا جائد ہے اس کے علاوہ جو بھی ہیں وہ تمام سببیدات اور خرافات اور ش5:12آدمی جب مر جاتا ہے تو روح آسمان پر جاتی ہے اور جسم قبر پر اس طرح عذاب قبر صرف جسم پر ہوتا ہے یا روح پر بھی وضاحت فرمائیں اس ٹوپک پر میری تقریر انشاءاللہ ہونے والی ہے عذاب قبر کی حقیقت5:23وہ انشاءاللہ اس کے اندر میں تفصیلی گفتگو کروں گا خلیفت المسلمین کی ہم مسلمانوں کو کہاں تک ضرورت ہے اور اگر ضروری ہے تو اس کے لئے کیوں کوشش نہیں کی جاتی ہے جبکہ آپ نے فرمایا ہے اب جب آپ کا خلیفت المسلمین نہیں مل رہا ہے تو کس کو آپ خلیفہ بنائیں گے کس کو خلیفہ بنائیں گے بے شک کوشش کریں خلیفت المسلمین خلیفت امیر المسلمین کی کوشش کریں اللہ کے نبی نے یہ بھی فرمایا ہے5:53حضرت حضیفہ ابن ایمان سے یہ بھی فرمایا ہے کہ ایک زمانہ آئے گا کہ مسلمانوں کا کوئی خلیفہ نہیں ہوگا تو پھر جا کے درخت کی جڑوں کو دین کو بچاتے ہوئے درخت کی جڑ کو لازم پکڑنا لیکن اس فتنے سے دور رہنا یہ فتنوں کا دور ہے مسلمانوں میں ایک خلیفہ تھوڑی ہیں ہزاروں خلیفہ ہیں اسطورے والا بھی خلیفہ بنا ہوا ہے اسے بھی خلیفہ کہا جاتا ہے اور رسی پھینک کے بیعت کروانے والے بھی خلیفہ بنے ہوئے ہیں قبروں کے مجابر بھی خلیف6:21حکومت و سیازت میں وہ بھی خلیفہ بنے ہوئی ہیں لوگ بیعتیں کر رہے ہیں وہ بھی خلیفہ بنے ہوئی ہیں کن کن خلیفہ اللہ کے نبی نے تو فرمایا ہے مسلمانوں کا ایک خلیفہ ہوگا اور اس کے مقابلے میں اگر کوئی دوسرا خلافت کا دعویٰ کرتا ہے اور بیعت کا دعویٰ کرتا ہے فَاقْتُلُوا اَحْدَهُمَا تو ان میں ایک کو قتل کر دو قتل کرو ان لوگوں کو کرو قتل محلے محلے میں لاشیں بشیں گی پھر جس دیئے میں جان ہوگی وہ دیئے رہ جائے6:52ایسے نہیں خلافت ہوتی ہے میرے بھائی میرے عزیز پہلے توحید کو نافذ کرو وہ دین جو ابراہیم نے پیش کیا وہ دین جو موسیٰ عیسیٰ نے پیش کیا وہ دین جو نوح کو دے کر کے بھیجا گیا وہ دین جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لے کر کے آئے وہ دین دین توحید ہے اس کو قائم کرو اتحاد پیدا کرو اور ایک امیر بناو امیر بنا کر اس کے خلاف جہاد کرو انشاءاللہ تعالیٰ خلافت لوٹ آئے گی اللہ رب العزت تمہیں اس زمین کا مالک بنا دے گا7:26اگر کسی شخص کی ایک رکعت چھوٹ جائے کیا وہ چھوٹی ہوئی رکعت پوری کرنے سے پہلے سنا پڑھنا ضروری ہے نہیں نہیں پڑھے گا وہ ناصر الدین البانی رحمت اللہ علیہ کا فتوہ ہے کہ مرد کے ساتھ ساتھ عورتوں پر بھی سونا حرام ہے اور میں نے توفت الاروز کتاب میں پڑھا ہے اور اس حدیث میں بھی بیان کیا ہے اور اس سے بھی ثابت ہو جاتا ہے کہ عورتوں کو بھی سونا پہننا جاہیے کیا کیا سونا کی چیز پہننا جائز ہے جزاک اللہ خیر کیا سونا پہننا مر8:03لیکن قرآن اور حدیث کے اندر یہ بات موجود ہے کہ عورتوں کے لئے سونا پہننا جائز ہے سمجھ رہے ہیں کوئی حرج اس کے اندر نہیں ہے وہ ان کا اپنا ذاتی اشتہاد ہے وہ فرشتہ نہیں تھے وہ بھی غلطی کیے ہیں انسان تھے ان سے بھی غلطی ہوئی اللہ ان کی غلطیوں کو معاف فرمائے محترم ایک ساتھی آپ کے سخت لہجے کا شکوا کرتا ہے اور آپ سے اس موضوع پر بات کرنا چاہتا ہے یعنی دیوبندی ذہنیت کا ہے کیا طریقہ ہے اہلن و سہلن چاروں صلائے عام ہیں تشریف لائے8:31مجھے خوشی ہوگی کہ ہمارے بھائی تشریف لائیں اور اپنی غلط فہمی کو دور کریں سخت مزاجی یا سخت لہجے کا جو شکوا ہے یہ اصل میں ایک کرٹی سائز کرنے کا ایک طریقہ بنا لیا گیا ہے میرے دعوت اور میرے تبلیغ کے خلاف اور جسے بد مذہبوں نے بنایا ہے اللہ انہیں ہدایت ادا فرمائے سمجھ رہے ہیں اور یہ حق کو جھٹلانے کا ایک بہترین راستہ لوگوں نے اپنایا ہے لیکن انشاءاللہ8:57ان کے مکر اور ان کے یہ غیر محذب اور یہ الزامات انشاءاللہ دنیا سمجھ رہی ہے اور دنیا حق کو سمجھ رہی ہے اور دنیا کے گوشے گوشے میں اللہ کے فضل و کرم سے دعوت توحید و سنت عام ہو رہی ہے اور جس کی وجہ سے یہ بیچارے ان کو کہیں ٹھکانہ نہیں مل رہے یا بلبلہ رہے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت ادا فرمائے اور قرآن اور اندی تقلید کی جتنی بھی غلاظتیں ہیں ان سے نکل کر توحید و سنت کی شاہراہوں پر جمنے اور اس کے اوپر عمل کرنے کی توفی9:28ہمارے ادھر سبھی شرک بدت کرنے والے ہیں مسجد میں بھی امام زیادہ وہی ہے تو کیا ہم گھر پر نماز پڑھ سکتے ہیں پہلے آپ ان کو بتلائیں کہ جنابِعالی یہ عمل جو آپ کر رہے ہیں یہ شرک عمل ہے شرکیہ عمل ہے اور آدمی اس سے مشرک ہو جاتا ہے پہلے اس تک دعوت پہنچائیں کیونکہ بڑے بڑے جگادری ملے مولوی ہمارے ماحول میں ہیں غریبوں کو نہیں معلوم ہے کہ صحیح دین کیا ہے مدرسوں کے اندر وہ شروع بچپن سے فارسی پہلی دوسری سے لے کر فقہ اور9:54اور فرج داخل اور فرج خارج ان کو سمجھا سمجھا کر انہیں بالکلعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةتاریخ ھندو دھرم11 / 121تاریخ ھندو دھرم - 19:582تاریخ ھندو دھرم - 29:583تاریخ ھندو دھرم - 39:584تاریخ ھندو دھرم - 49:585تاریخ ھندو دھرم - 59:586تاریخ ھندو دھرم - 69:587تاریخ ھندو دھرم - 79:588تاریخ ھندو دھرم - 810:029تاریخ ھندو دھرم - 910:0210تاریخ ھندو دھرم - 1010:0211تاریخ ھندو دھرم - 1110:0212تاریخ ھندو دھرم - 1210:02التالي: الحلقة 12→