نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 سلام اس پر جو بھوکا رہ کے اوروں کو کھلاتا تھا سلام اس پر جس کی سادگی بھی درس عبرت ہے سلام اس پر جس کی ذات فخر آدمیت ہے اللہم صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا مولانا محمد بارک اللہ محمد والعالی وصحبہ اجمعین دوستو بزرگو اور بھائیو آج کے اس خطبہ جمعہ میں نبی محترم 0:29 حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ حجت الوداع جو خطبہ حجت الوداع کے نام سے مشہور ہے اس خطبے کے ترجمے کی اور اس کی مختصر تفصیلات اور اس کی شرح پیش کرنے کی سعادت حاصل کرنے جا رہا ہوں چونکہ موسم بھی ہے اور وقت کا تقاضی بھی ہے کہ ہمارے بہت سارے احباب جو اس سال 0:56 اللہ وعدہ الاشریق میں جنہیں حج کرنے کی توفیق بخشی تھی اور وہ حج کر کے تشریف لا چکے ہیں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان کے حج کو حج مبرور بنائے ان کے حج کو قبول فرمائے اور ان کی جدوجہز کو قبول فرمائے اور ان کے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم سب کو اللہ تبارک و تعالی ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم سب کو حج کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بہت پہلے کا میرا وعدہ اپنا بھی تھا کہ میں کسی خدوے میں 1:25 حجت اللہ کا جو خطبہ ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حج کا جو آخری خطبہ ہے میں اس کا ترجمہ لوگوں کے سامنے پیش کروں اس وعدے کے پیش نظر میں نے محسوس کیا کہ چونکہ اس موسم کی مطابقت سے کہ اشور حج بھی ختم ہو رہے ہیں اس کی مناسبت سے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ خطبہ جو آپ نے میدان عرفات میں 1:54 یا میدان مینہ میں جو آپ نے دیا ہے اور فرمایا ہے وہ مختلف اور دیگر نصیحتیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حج کے درمیان کی ہیں میں انہیں اپنے احباب کے سامنے پیش کروں کیونکہ وہ خطبہ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ نہائیت ہی جامع اور نہائیت ہی مانع اور نہائیت ہی مختصر لیکن ایجاز اور عجاز سے بھرا ہوا وہ خطبہ ہے جو آنے والی تمام نسل انسانی کے لیے تمام نسلوں کے لیے 2:24 عام طور سے اور مسلمانوں کے لیے خاص طور سے مشعل راہ ہے یہ خدبہ تاریخ انسانی تاریخ انسانی کے لیے نہائیتی بے نظیر اور بے مثال خدبہ ہے اس خدبے میں نہائیتی جامع اور معنی انداز میں حسین و جمیل اسلوب کے ساتھ اسلام کے اصول اور ضابطوں کو بیان کیا گیا ہے جاہلی رسم و رواج کی نفی کی گئی ہے انسانی زندگی کے 2:53 انفرادی اور اجتماعی اسی طرح سے معاشرتی و معاشی اور سیاسی اور عمرانی فکری اور عملی پہلوں کو نہائیتی ایجاد اور اختصار کے ساتھ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا ہے اور خاندان کی بنیادی اکائی یعنی مرد اور عورت کے حقوق سے لے کر انسانی اجتماع کے اہم ترین مسائل کا نہائیتی اچھے اور نہائیتی سلجھے اور لطیف انداز میں 3:22 مصبت طریقے سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے حل پیش فرمایا ہے غرض یہ وہ تعلیمات ہیں جو انسانیت جو کوئی بھی بشر انسان کوئی بھی انسان اس طرح کی تعلیمات پیش کرنے سے خاصر ہے آئیے میں ان خدبات کی 3:42 مختصر ان خدوات کے ترجمے پیش کرنے سے پہلے اور ان میں جو بیان کیے گئے امور اور احکام ہیں ان کا نچوڑ اور لبے لباب بیان کرنے سے پہلے میں آپ کے سامنے مختصر طور پر اور نہائیت اختصار کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حج کے وہ اس واقعے کو بیان کروں جو اس خدوے سے مربوط ہے اور جس کے اندر نہائیت عبرت اور نہائیت نصیحتوں کی موتیاں ہمارے لئے موجود ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سن دس حجری 4:10 چھبیس زیقادہ کو سید العرب والعجم حج بیت اللہ کا ارادہ کر کے مکہ کی طرف نکلتے ہیں اور یہ وہ ایام اور یہ وہ اوقات ہیں جب جزیرت العرب میں دعوت کی تبلیغ مکمل ہو چکی تھی اور اللہ نے اہل ایمان کی ایک ایسی جماعت پیدا فرما دی جو دعوت کی زامن اور اسے زمین کے کونے کونے میں 4:38 پھیلانے اور کونے کونے تک پہنچانے کی کفیل ہو چکی تھی اللہ کی بھٹی ہوئی مخلوق کو مرکز توحید و سنت نصیب ہو چکا تھا اسلام کے عقائد اور عامال شریعت و معاشرت نعیشت و عمرانیت سیاست و ریاست کی علمی اور عملی تکمیل ہو چکی تھی فرزندان اسلام کا موجزن سمندر نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم رکاب تھا دائیں بائیں آگے پیچھے انسانوں کا سمندر 5:07 کھانٹے مارتا ہوا نظر آ رہا تھا اور تا حد نظر جہاں تک نظر جاتی تھی جہاں تک نظر جاتی تھی پروانوں کا ایک حضوم تھا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے جلوں میں لیے دیا تھا اور مدنی تاجدار آفتابِ ماہتابِ نبوت و رسالت بیچ میں جلوہ فرما تھے چاروں طرف لبائک اللہم لبائک لبائک لا شریک لکا لبائک ان الحمد والنعمت لکا والملک لا شریک لکی صدائیں اور حسن آفریم 5:36 صدائے بلند ہو رہی تھی پورا کارمہ پورا قافلِ حج جو تھا گویا انہ صلاتی و نسکی و محیائے و اماتی للہ رب العالمین کا عملی مظہر اور نمونہ بنا ہوا تھا ذوالحلیفہ یعنی موجودہ وقت میں جس کا نام ابیارِ علی ہے ابیارِ علی نبیِ محترم صلی اللہ علیہ وسلم پہنچتے ہیں وہاں عصر کی نماز ادا کرتے ہیں اور رات بھر وہی پر آپ قیام فرماتے ہیں 6:01 صبح ہوتی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ آج رات میرے رب کی طرف سے ایک آنے والا آیا اور اس نے کہا کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس مبارک وادی میں نماز پڑھو اور کہو کہ حج میں عمرہ داخل ہو چکا ہے گویا یہ اصل میں یہ حج میں عمرے کی عباہیت تھی عمرے کی عباہیت یعنی حج میں عمرے کو داخل ہونے کے جائز ہونے کا ثبوت اور حکم ملا تھا اللہ وحدہ اللہ شریف تھے کیونکہ زمان جاہلیت میں 6:30 حج کے دنوں میں عمرہ کرنے کو حج کے دنوں میں عمرہ کرنے کو حرام سمجھا جاتا تھا کفار و مجرکین حج کے ایام میں صرف حج کرتے تھے عمرہ نہیں کرتے تھے لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حج فرمایا کہ آنے والا اللہ کی طرف سے آیا اور اس نے مجھے حکم دیا کہ حج عمرے میں داخل ہو چکا ہے پھر مدنی تاجدار جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زہر سے پہلے دوسرے دن غسل کیا 6:59 سر اور بدن میں خوشبو لگائی جس میں خوشب جس میں جس میں مشک ملا ہوا تھا پھر آپ نے احرام کی ایک چادر پہنی تہبند کی شکل میں اور دوسری چادر آپ نے اوڑھی پھر دو رکع زہر کی نماز پڑھی اور مسلحی پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج اور عمرے کا احرام بادھا اور دونوں میں قرآن کیا یعنی حج اور عمرے کو ساتھ میں احرام بادھا یعنی حج قرآن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اور فرمایا اللہم لبائی کا اللہم لبائی کا 7:26 اے اللہ میں عمرے اور حج کے لئے حاضر ہوں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لبیق پکارا پھر مسلے سے نکل کر اوٹنی پر سوار ہوئے اور پھر لبیق پکارا اس طرح تقریباً ایک لاکھ چوبیس ہزار یا اس سے بھی زائد صحابہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ مکہ کی طرف رما دوا ہوئے ہفتہ بھر کا یہ سفر ایک ہفتہ مکہ تک پہنچنے تک لگا ایک ہفتے کے بعد 7:51 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کے قریب پہنچے مکہ کے قریب پہنچے وادیہ ذی طوا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے راج گداری اور وہیں فجر کی نماز پہ کر غزل فرمایا اور پھر مسجدِ حرام میں داخل ہوئے یہ اتوار چار ذی الحجہ کی صبح تھی جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ کے اندر داخل ہو رہے ہیں آپ نے بیت المقدر آپ نے آپ نے اللہ کے گھر کا تواف کیا خانِ کعبہ کا تواف کیا صفا اور مروعہ کی سوی کی پھر بالائی 8:19 پھر مکہ کے بالائی حصے میں جہون کے پاس آپ نے قیام فرمایا اور دوبارہ پلٹ کر آپ نے پھر تواف نہیں کیا البتہ احرام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا برقرار تھا کیونکہ آپ قارن تھے آپ حج قرآن آپ نے کیا تھا یعنی حج اور عمرے کا احرام آپ نے اکٹھا بازا تھا اور اس کی وجہ یہ تھی کہ آپ کے ساتھ حدی یعنی قربانی کا جانور بھی موجود تھا ترانچہ جو بھی اپنے ساتھ قربانی کا جانور لائے تھا 8:45 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے لوگوں کو یہ حکم دیا کہ اپنا احرام باقی رکھیں البتہ جو لوگ قربانی کا جانور ساتھ نہیں لائے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ تواف اور سعی کے بعد میں اپنے سر کو مڑا لیں اور پورے طور پر حلال ہو جائیں اور اپنے اس عمل کو عمرہ قرار دے لیں خواہ انہوں نے حج کی نیت کی ہو 9:08 یا حج کی نیت سے حرام بادا ہو یا عمرے کی نیت سے حرام بادا ہو یا حج اور عمرے دونوں کی نیت سے حرام بادا ہو چونکہ ان کے پاس جانور نہیں ہے اس لیے وہ تواف اور سائی کر کے سر کو مڑا لیں اور حلال ہو جائیں اس طرح سے یہ حج سمتوں کی دلیل تھی اور حج سمتوں کا حکم تھا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صفحہ پہاڑی پر مروہ پر یہ حکم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مروہ پہاڑی پر یہ فرمایا 9:37 پہلے وہ بات معلوم ہو جاتی جو بعد میں معلوم ہوئی ہے تو میں حدی یعنی قربانی کے جانور اپنے ساتھ نہ لاتا اور اسے عمرہ قرار دے دیتا اور حلال ہو جاتا چنانچہ جن لوگوں کے پاس حدی نہیں کی وہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس حکم پر وہ حلال ہو گئے اور انہیں سروں کو مڈا لیا پھر آپ آٹھ ذلہجہ تربیہ کے دن منہ تشریف لے گئے اور جو لوگ حلال ہو چکے تھے وہ بھی وہ بھی حج کا احرام باز کر منہ گئے وہاں آپ نے زہر اور عصر 10:06 مغرب عشاء اور فجر کی نمازیں پڑھیں اور چار رکعت والی نمازیں قصر کر کے دو دو رکعت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھیں پھر سورج تولو ہونے کے بعد منہ سے چل پڑے اور عرفات تشریف لائے اور وہاں وادیہ نمرہ میں آپ کے لئے خیمہ لگایا گیا تھا آپ نے اسی خیمے میں قیام کیا سورج جھلا تو قصوہ اوٹنیم پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوار ہو کر وادیہ عرمہ میں تشریف لے گئے آپ کے اردگیت صحابہ اکرام جمع تھے آپ نے ان کے اندر کھڑے 10:36 جس کی تفصیل انشاءاللہ تبارک و تعالی میں میں آگے بتانے کی کوشش کروں گا خدبے کے اور یہی وہ مہم خدبہ ہے عرفات کی نوی ذلہجہ کا یہ خدبہ جس کے اندر نہائیت ہی جامع اور مانے طریقے سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے وصول اور ذاتیں بیان فرمائے ہیں جو آج تک اور قیامت کی صبح تک آنے والی نسلوں کے لیے نشل رہا ہیں انشاءاللہ تعالی اسے میں آگے بیان کرنے کی کوشش کروں گا خدبے کے بعد 11:00 حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اذان دی اور پھر اقامت کہی اور نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعات زہر کی نماز پڑھائی پھر اقامت کہی گئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعات عصر کی نماز پڑھائی دونوں کو زہر کے وقت ہی میں جمع تقدیم کے طور پر اکٹھا کیا اور ان دونوں کے درمیان کوئی نماز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں پڑھی 11:20 پھر میدانِ عرفات میں تشریف لائے اور اوٹنی کا رخ قبلے کی جانب کیا اور مسلسل وقوف فرمایا یہاں تک کی سورج ڈوب گیا اور تھوڑی زردی چلی گئی پھر روانہ ہو کر مزدلفہ تشریف لائے اور وہاں مغرب اور عشاء کی نماز ایک ازان اور دو اقامت سے پڑھی اور درمیان میں کوئی نماز نہ پڑھی پھر آپ لیٹ گئے اور فجر تک لیتے ہی رہے پھر صبح تڑھ کے فجر کی نماز پڑھی اور مشارِ حرام آگئے اور وہاں پر 11:47 قبلہ رخ ہو کر دعا تکبیر اور تحلیل اور توحید کے اندر مشغول رہے یہاں تک کی خوب اجالہ پھیل گیا سورج تلو ہونے سے قبل آپ منہ کیلئے روانہ ہو گئے اور جمرہ کبرا آ کر ساتھ کنکریوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمرہ کبرا کو ماری ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہتے جاتے اس جمرے کو کنکری مارنے تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم لبیق پکارتے رہے اور کنکری مارنے کے ساتھ ہی تلبیہ پکارنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بند کر دیا 12:14 پھر آپ اپنے ڈیرے پر منا میں تشریف لائے اور اپنے دست مبارک سے سو اوٹوں میں سے تیر سٹھ اوٹ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے ضبا کیے تیر سٹھ اوٹ ضبا کیے اور باقی اوٹ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ضبا کیے پھر آپ کے حکم سے ہر اوٹ کا ایک ایک ٹکڑا کاٹ کر ہنڈی میں ڈالا گیا اور پکایا گیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اور صحابے کرام نے اس میں سے گوشت کھایا اور اس کا شوربہ پیا قربانی کے بعد 12:40 حجام کو بلائے گیا اور سر کا داہنا حصہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مڑوایا پھر بایا حصہ مڑوایا اور اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کپڑے پہنے احرام اتار دیا کپڑے پہنے خوشبو لگائی اور توافع افادہ کے لیے بیت اللہ تشریف لے گئے توافع افادہ کرنے کے بعد میں صحیح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں تھی اس کے بعد ظہر کی نماز پڑھی 13:03 بنو عبد المطلب کے پاس آئے جو لوگ زمزم کا پانی پلا رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے بنو عبد المطلب تم لوگ پانی چھیچو کیونکہ اگر یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ لوگ تمہارے پانی پلانے کے اس کام میں تمہیں مغلوب کر دیں گے تو میں بھی تم لوگوں کے ساتھ چھیچتا چنانچہ انہوں نے آپ کو ایک گول پانی دیا اور آپ نے اس سے پانی زمزم کا پانی نوٹ فرمایا اس کے بعد منہ تشریف لائے اور وہاں ایام تشریف 13:33 یعنی گیارہ بارہ تیرہ زلحجہ تک ملا کے اندر آپ ٹھہر کر تینوں جمرات کو روزانہ سورج ڈھلنے کے بعد کنکری مارتے تھے اور کنکری مارتے رہے جمرہ سورہ سے شروع کرتے اسے ساتھ کنکریوں اور پھر ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہتے پھر جمرہ اسطا پر جاتے اسے بھی ساتھ کنکریوں اور وہاں بھی تکبیر کہتے پھر جمرہ قبرہ پر جاتے اور اسے بھی ساتھ کنکریوں اور وہاں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر تکبیر کہتے 14:01 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دسویں تاریخ یعنی یوم النہر کو بھی ایک خطبہ دیا اور ایک بجوے بلیل خطبہ فرمایا پھر ایام تشریق کے درمیانی بارہ ذریعہ کو بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خطبہ دیا جس میں وہ میدان عرفات کی کہی گئی باتوں کی تاقید تھی اور اس میں مزید نصیحتیں بھی شامل تھی تیرہ تاریخ جو ایام تشریق کا تیسرا اور حج سے واپسی کا دوسرا اور آخری دن ہے یہ منگل کا دن تھا 14:29 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جمرات کو کنکری ماری اور منہ سے کوچھ فرمایا مقام ابتح میں زہر اور آسو اور مغرب اور عشاء کی نمازیں پڑھیں اور چونکہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کا عمرہ باقی تھا 14:44 اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بھائی عبد الرحمن ابن ابو بکر کو حکم دیا کہ اپنی بہن کو مسجد تنعیم مقام تنعیم سے لے جا کر کے احرام پہ دھوا کر کے اور عمرہ کرا کے لاؤ وہ عمرہ کرنے چلی گئی ادھر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز پڑھی اور تھوڑا لیٹ گئے اور آپ نے آرام کیا حضرت عائشہ جب واپس آئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوچھ کا اعلان فرمایا کہ اب چلا جائے چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وس 15:12 آپ صلی اللہ علیہ وسلم خانے کعبہ تشریف لائے اور آپ نے توافے افادہ کیا یعنی الودائی تواف کیا اور اس کے بعد فجر کی نماز پڑھی اور پھر کوچ کا اعلان ہوا اور مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو گئے اتنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ مدینہ تشریف لائے اور جب مدینہ قریب آ گیا اور اس کے مدینہ کے آثار اور اس کے نقوش دکھائی دینے لگے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دفعہ فرمایا اللہ اکبر اللہ اکبر 15:40 اللہ اکبر اور فرمایا یعنی اللہ کے سوا کوئی بھی معبود برحق نہیں اس کا کوئی شریک اور ساجی نہیں ساری بادشاہت اسی کے لیے اسی کے لیے تمام قسم کی حمد و سنا ہے اور وہی اللہ ہر چیز کے اوپر قادر ہے 16:10 لوٹنے والے ہیں توبہ کرنے والے ہیں رب کی بارگاہ میں رب کی عبادت کرنے والے ہیں اپنے رب کے دربار میں سجدہ کرنے والے ہیں اس کی حمد و سنہ اور تاریخ بیان کرنے والے ہیں اللہ نے اپنے وعدے کو سچ فرمایا اپنے بندے کی مدد کی اور تنے ترہا اللہ نے ساری کفر کی جماعتوں کو شکست ادا فرمائی شکست ادا فرمائی اس کے بعد اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب فوج در فوج امہ لوگ 16:36 اسلام کے اندر داخل ہونے لگے تو اس وقت اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ آخری حج کرنے کے بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عصامہ بن زید کے ہمراہ تقریباً سات سو صحابہ کو بھیجا اور کہاں جا کر کے روم کی سردرین کو روٹ کر کے چلے آؤ چنانچہ یہ فوج تیار ہوئی اور مدینے سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر مقام جرف پر اس فوج نے قیام کیا پڑاؤں ڈالا 17:01 اتنے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بیماری کی اطلاع ملتی ہے تو وہ فوج وہی پر بھیر جاتی ہے یہاں تک کہ وہ فوج مسلسل وہاں قیام پذیر ہوتی ہے یہاں تک کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری وقت آتا ہے اور آپ اس دار فانی سے پوچھ کر جاتے ہیں آخری اس فوج کی روانگی کا سہرا حضرت حلیفت المسلمین حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کے 17:28 سر آتا ہے صحابہ اکرام کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بھیجا تھا لڑائی کرنے کے لیے اس لیے ابھی اس کو روک لیا جائے نبی کی وفاد کے بعد مدینہ کے قبائل مدینہ کے ارگز رہنے والے جو قبیلے ہیں وہ قبیلے باغی اور سرکش ہوتے ہیں مسلمانوں کے اوپر مسئیبت کا وقتہ پڑا ہے اس لیے ان فوجیوں کو روک لیا جائے تاکہ مدینہ کی حفاظت کریں لیکن خلیفت المسلمین حضرت 17:52 حضرت ابو بکر صدیق ربی اللہ تعالیٰ ہوں یہ جواب دیتے ہیں واللہ لا احل اخدتن اقدہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی قسم ہے اللہ کی قسم ہے ابو بکر کے چیتھڑے اُپڑ جائیں ابو بکر کی بیٹی آئیشہ آئیشہ کے گوشت اور پوچھ کو بھیڑیے مدینے کی گلیوں میں رونتے ہیں لیکن میں اس جرح کو کبھی نہیں کھول سکتا جس جرح کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے باندھا ہے 18:18 اس فوج کو نبی نے روانی کی کا حکم دیا تھا اور روانہ ہونے سے پہلے نبی رحمہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کائنات سے رخصت ہو گئے تو کیا ہوا مدینہ کی حفاظت ہم تنہیں تنہا کریں گے لیکن اس فوج کو ہم نہیں روک سکتے کیونکہ وہ فوج نبی نے روانہ کی تھی میں بھی حکم دیتا ہوں حضرت امیر المومنین اسامہ بن زید گھوڑے پہ بیٹھے ہوئے اس کی باپ پکڑے ہوئے امیر المومنین جا رہے وہ حکم دے رہے ہیں 18:40 اور عصامہ بی زید جو غلام کے بیٹے تھے وہ نیچے اترنا چاہتے ہیں لیکن ابوبکر صدیق کو یہ بھی گوارہ نہیں وہ کہتے ہیں عصامہ تجھے نبی نے اس گھوڑے پر بٹھایا ہے ابوبکر اس کی طاقت نہیں رکھ سکتا کہ تو نبی کا بٹھایا ہوا تجھے گھوڑے سے نیچے اتار کر کے میں بات کروں اس لیے گھوڑے کے ساتھ چلتے چلتے نصیحتیں کرتے ہیں اور اس طرح سے وہ فوج جو ہے روم کے لیے روانہ ہوتی ہے غرص کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ نبی کریم صلی الل 19:07 مختصرتی جھلکیاں تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری زندگی کی ابتدائی مرحلے تھے میں نے یہ کڑیاں آپ تک پہنچائی ہیں اس بیچ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میدانِ عرفات میں جو خطبہ پیش فرمایا منا کے اندر جو تعلیمات دی امت کو اور وہ تعلیمات آلہ تعلیمات جو سمجھئے کہ آخری زندگی کی وہ تعلیمات تھی تمام عالم انسانیت کے لیے تمام دنیا کے لیے انشاءاللہ تبارک و تعالی 19:35 اس کا مکمل ترجمہ اور اس کا مکمل نکور اور اس کی مکمل لبے لباب اس کی گفتگو بے ذن اللہ اگلے خدمے میں بیان کرنے کی کوشش کروں گا اللہ وحدہ اللہ شریف سے دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی ہمیں اور آپ کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو پیغمدر اسلام جناب محمد الرسول اللہ 19:52 صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیاری پیاری سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ کی اقتداء اور پیروی اور اتباع کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے حقیقی محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بارک اللہ لنا و لکم فی القرآن عظیم و نفعنا و یاکم بل آیت و ذکر الحکم انہو تعالی جوادون کریم و ملکم و روح الرحیم نحمد 20:21 وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شَرُورِ عَنفَسِنَا وَمِن سَيِّعَاتِ عَمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَنَشَهْدُ وَلَّا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَنَشَهْدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ ج 20:51 اللہ تعالیٰ نے کہا 21:19 اللہم بارک علی محمد و علی محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی ابراہیم انکا حمید مجید تمام قسم کی حمد و سنا اس اللہ حضر لا شریف کے لئے لایک و زیبا ہے جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا فرمایا اور بیش بہات رود و سلام از ذات مبارکہ مقدسہ پر جو ساری کائنات کے لئے رشد و ہدایت بنا کر کے بھیجے گئے 21:48 عزیزان محترم نوجوان دوستو بذرگو اور بھائیو حسب وعدہ آج کے خدوے جمعہ میں انشاءاللہ تبارک و تعالی نبی آخر الزمہ حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری حج جسے حجت الودا کہتے ہیں اس میں کیے گئے آپ کے آخری کلمات اور آخری خدبات ہم سمات کریں گے 22:19 اور ان خطبوں کے ترجمے کی سعادت حاصل کرنا میں آج کے خطبے میں چاہتا ہوں میدانِ عرفات جہاں کے ذروں ذروں پر انوارِ الٰہی کی برکہ ہو رہی تھی آپ ﷺ تقریباً دیر لاکھ صحابہ کے جھرموٹ میں ہیں دائیں اور بائیں دائیں طرف مہاجرین صحابہ ہیں تو بائیں طرف 22:48 انسار صحابہ کھڑے ہوئے ہیں اور ان کے اردگرد انسانوں کا سمندر انسانوں کا اٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے منادی کرا دی جاتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے کہ لوگ گوش بڑا آواز ہو جائیں اور لوگ خاموش ہو جائیں کیونکہ تیغمبر اسلام سید الارب والعجم خطیب آدم حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطاب فرمانے والے ہیں 23:18 لوگ اپنے خیموں میں بیٹھے ہوئے میلوں تک پھیلا ہوا لوگوں کا مجمع ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اوٹنی پر کجاوہ کسا جاتا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اوٹنی کے اوپر بیٹھ کر کے خدبہ دیتے ہیں خدبہ مسنونہ کے بعد نبی علیہ السلام نے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا اور یہاں سے خدبے کی ابتدا ہوتی ہے یا ایوہ الناس اسمعوا قولی 23:48 فَإِنِّي لَا أَدْرِي لَعَلِّي لَا أَلْقَاكُمْ بَعْدَ عَامِ هَذَا بِهَذَا الْمَوْقِفِ عَبَدًا اے لوگو میری بات غور سے سنو کیونکہ میں نہیں جانتا کہ اپنے اس سال کے بعد اس مقام پر تم سے پھر دوبارہ ملاقات کر سکوں گا مجھے اس بات کی خبر نہیں ہے کہ میں پھر دوبارہ اس جگہ پر اس میدانِ عرفات میں تم سے آئندہ سال ملاقات کر پاؤں گا اے لوگو 24:18 تمہارا خون اور تمہارا مال ایک دوسرے پر اسی طرح حرام ہے جس طرح تمہارا آج کا دن حرام ہے یہ رمعہ اور جاری مہینہ تمہارے لئے حرام ہے یہ مقدس شہر یعنی خان کعبہ مکہ تمہارے اوپر حرام ہے جس طرح سے آج کا دن حرام ہے بیت اللہ حرم کعبہ حرام ہے مہینہ جو سلحجہ کا ہے وہ حرام ہے اسی طرح 24:46 ایک مسلمان کا خون دوسرے مسلمان کے اوپر حرام ہے ایک مسلمان کا مال ایک دوسرے مسلمان کے لئے کیا ہے حرام ہے اے لوگو سن لو جاہلیت کی ہر چیز میرے پاؤں تلے روت دی گئی ہے یعنی جاہلیت کا جو نظام تھا وہ سارا نظام درہم برہم ہو چکا ہے اور اسے ختم کر دیا گیا ہے جاہلیت کا خون انتقام بھی ختم کر دیا گیا کہ جاہلیت کے زمانے میں 25:15 جو تم باپ داداؤں سے ایک دوسرے کے خون کے بدلے لیتے چلے آ رہے تھے ہم نے آج اس نظام کو ختم کر دیا ہے اور ہمارے خاندان کا سب سے پہلا خون جسے میں ختم کر رہا ہوں وہ ربیہ ابن حارس کے بیٹے کا خون ہے جسے قبیل حزیل نے دودھ پیتے ہوئے قتل کر دیا تھا جو میں نے اس کے خون کو معاف کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سے ابتدا فرمائی اور اپنے سے ابتدا اپنے داد سے فرما رہے ہیں 25:44 اور اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسی طرح جاہلیت کا وہ سود جو باپ داداؤں سے عدا ہوتا تھا اور باپ کا کھایا ہوا دادے پر دادے کا کھایا ہوا سود پوتا لکڑ پوتا جو ہے عدا کرتا تھا وہ سود بھی میں سب سے پہلے میں اپنا سود ختم کر رہا ہوں یعنی عبداللہ ابن عبد المطلب کا سود میں ختم کر رہا ہوں اور اب یہ سارے کا سارا سود ختم ہے اس طرح سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے 26:12 اپنے خاندان کا سب سے پہلا سود معاف کیا اور امت کے لوگوں کو اور اس زمانے میں جو سود در سود کا معاملہ چل رہا تھا مسلمانوں کو یہ تعلیم دی کہ اے مسلمانوں سود یہ نہائیت ہی گھڑیا اور نہائیت ہی بری چیز ہے بلکہ اللہ اور اس کے رسول سے ایک قسم سے جنگ کا اعلان ہے اللہ اکبر اتنی عالی تعلیمات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میدان عرفات کے اندر دے رہے ہیں اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے لوگو 26:42 فَاتَّقُوا اللَّهَ فِي النِّسَاءِ فَإِنَّكُمْ أَخَذْتُمُوهُنَّ بِأَمَانَةِ اللَّهِ وَاسْتَحْلَلْتُمْ فُرُوجَهُنَّ بِكَلِمَةِ اللَّهِ وَلَكُمْ عَلَيْهِنَّ اللَّهَ يُعْتِئَنَّ فُرَشَكُمْ أَحَدًا تَكْرَهُونَهُ فَإِن فَعَلْنَا ذَلِكْ فَضْرِبُوهُنَّ ضَرَبًا غَيْرَ مُبَرَّحٍ وَلَهُنَّ عَ 27:11 کیونکہ تم نے انہیں اللہ کی امانت کے ساتھ لیا ہے عورتیں اللہ کی امانت ہیں تم نے اللہ کی امانتوں کو اپنے ذمہ لیا ہوا ہے اور اللہ کے کلمے کے ذریعے اس عورت کی شرمگاہ کو تم نے اپنے لئے حلال کیا ہے ان پر تمہارا حق یہ ہے عورتوں کے اوپر اے مردو تمہارا حق یہ ہے کہ وہ تمہارے دستر پر کسی ایسے آدمی کو نہ آنے دیں جو تمہیں گوارہ نہیں ہیں 27:41 ایسے آدمی سے اپنے بسترے کو نہ رو دائیں تمہارے سوا کسی کو بھی اپنے بسترے پر نہ طلب کریں اور اگر وہ ایسا کر لیں یعنی اگر یہ غلطی ان سے ہو جائے تو تم انہیں مار سکتے ہو لیکن سخت مار نہ مارنا سخت مار نہ مارنا اور تم پر ان کا حق یہ ہے اور عورتوں کا مردوں کے اوپر حق یہ ہے کہ تم انہیں بھلائی کے ساتھ کھلاؤ اور بھلائی کے ساتھ انہیں 28:10 پناؤ جو تم کھاتے ہو اور جو تم پہنتے ہو اللہ اکبر یہ بھی تعلیم دیکھیں ایک انسانی معاشرے اور انسانی سوسائیٹی کے لیے کتنی عالی تعلیم ہے اور عورتوں کا کیا مقام ہے جو اسلام نے اسلام نے اور پیغمبر اسلام جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایا ہے اللہ اکبر ایسی تعلیم کسی بھی دھرم 28:33 اور کسی بھی مذہب کے اندر موجود نہیں ہے جو الحمدللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ مساوات اور یہ برابری اور عورتوں کے اس مقام اور مرتبے کو بتلایا ہے اپنے اس آخری خدمے میں اور لوگ تو لوگ تو لوگ تو عورتوں کو خاص طور سے ایسے نازک اور اہم موڑ پر بھول جاتے ہیں اور ان کی کوئی ان کے ایک حق اور حقوق کا بیان اور تذکرہ کہیں نہیں ملتا ہے کہیں نہیں کسی دھرم میں ہوتا ہے لیکن نبی احمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھیں 29:01 کہ جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم آلہ تعالیمات اپنے امت کو آخری خطاب میں فرما رہے ہیں اس میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کا خصوصی طور سے ذکر کیا یہ خود عورتوں کے عزت و مقام اور ان کے مرتبے کے لیے سب سے بڑی چیز ہے اور سب سے بڑی دلیل ہے اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسی میدانِ عرفات کے اندر آپ نے فرمایا وَقَدْ تَرَتُكُمْ مَا لَنْ تَضِلُّوا بَعْدَهُ اِنْ اِعْتَسَمْ 29:29 کہ اے لوگو میں تمہارے درمیان وہ چیز چھوڑ کے جا رہا ہوں اگر تم نے اس کو مضبوطی کے ساتھ پکڑے رکھا تو تم کبھی بھی گمراہ نہیں ہو سکتے ہو اور وہ کیا ہے وہ اللہ سی کتاب قرآن کریم ہے قرآن کریم کو میں چھوڑ کر کے جا رہا ہوں اس کو تم مضبوطی کے ساتھ پکڑ لینا تم ہرگز گمراہ نہیں ہوگے لیکن الاما والحبیب آج وہ معززت زمانے میں مسلمہ ہو کر وہ معززت زمانے میں 29:59 مسلمہ ہو کر اور ہم خار ہوئے تاریخ قرآن ہو کر آج قرآن ہمارے سینوں میں موجود نہیں ہمارے ذہن و دماغ میں موجود نہیں اور قرآن کو ہم نے صرف ہم نے صرف دعا تعویز اور گندے پلیتے اور قرآن کو ہم نے صرف ایسال سواب اور مردوں کو بخشنے بخشوانے کے لیے اور جھار پھونک تک کے لیے محدود رکھا ہے کہ اگر کوئی مر گیا تو اس کی تعویزیں بنا بنا کر کے اور اس کی گندے بنا بنا کر کے لوگوں کو تقصیر کرو 30:27 یا اگر کوئی مر گیا تو اس کے سرحانے یا اس کی خبر پر باقاعد وظیفے یا جو ہے لے لے کر کے جا کر کے قرآن پڑھو اور اگر کوئی بیمار ہو گیا کسی کو جن بھوت پکڑ لیا تو اس کی تعویزیں بنا بنا کر کے پھیرو اس طرح سے قرآن کو ہم نے استعمال کرنا شروع کیا وہ قرآن جس نے اس انسانیت کو میراج زندگی عطا کی ہے وہ قرآن 30:49 جس نے پیغمبر اسلام جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی وہ مقام اور مرتبہ اسی قرآن کے ذریعے سے ملا جس کو ملا وہ بھی صاحب مقام و مرتبہ جس رات میں وہ قرآن اترا وہ رات بھی تمام راتوں سے سب سے زیادہ افضل اور سب سے زیادہ اعلا ہو گئی تو میرے عزیز اس قرآن کی برکت سے آج ہم نے اپنے آنکھوں کو پھیر لیا اور ہمارے دریانے سے بھی شیطان صفت غلمہ اور ملانے موجود ہیں جب 31:17 قرآن کی بات آتی ہے تو کہتے ہیں کہ تم قرآن نہیں سمجھ سکتے اس لیے کہ قرآن سمجھنے کے لیے بہت بڑے علم کی ضرورت ہے اور بہت بڑے تجربے کی ضرورت ہے بڑے بڑے علماء جو ہیں وہی قرآن کو سمجھ گئے تمہارے سمجھ میں قرآن نہیں آسکتا ہے اس لیے قرآن کو چھوڑ دو ہم نے جو بتلایا ہے برطوطی کے اوپر چلو تو اس طرح سے شیطان صفت یہ مولوی اور شیطان صفت یہ لوگ امت کو قرآن سے دور رکھ رہے ہیں اور 31:41 صرف اس کو جزدانوں میں لپیڈ کر صبح شام اگر بتیس رگاتے ہیں اور اس کو چوم چام چڑھ کر کے اس کو تاخوں کی زینت بنائے ہیں بس حرام ہے اس طرح سے ایسی وجہ سے آج ہمارے ملکوں میں گمراہیاں اور ضلالتیں پھیلی ہوئی ہیں اور قدم قدم پر پھرتے اور قدم قدم پر جمعاتیں اور قدم قدم پر انتشار اور افتراق کی یہ امت شکار ہو چکی ہے بالخصوص ہمارے ملکوں کے اندر خاص طور سے اس طرح کا اختلاف اور اس طرح کا انتشار موجود ہے لیکن جو لوگ قرآن کو پڑھتے ہیں ج 32:11 جو لوگ قرآن کی تعلیمات کے اوپر عمل کرتے ہیں الحمدللہ ان میں کوئی اختلاف کوئی مذہبی اختلاف اور کوئی انتشار موجود نہیں ہے اور میں چیلنج کے ساتھ کہتا ہوں اور دعوے کے ساتھ کہتا ہوں کہ مملکت سعودی عربیہ اس دنیا کے اندر سب سے ایک 32:28 آئیڈیل ہے پورے دنیا کے اندر جہاں قرآن کی تعلیمات اور قرآن کو پڑھا جاتا ہے اور پڑھایا جاتا ہے تو اللہ کے فضل و کرم سے دیکھیں کہ نہ یہاں جلسے اور جلوس ہوتے ہیں نہ یہاں جھوٹیوں میں مسلمانوں کی دالیں بڑھتی ہیں نہ یہاں قتل و خون ایک مسلمان ایک دوسرے ایک مسلمان کو کرتا ہے نہ یہاں مسجدوں کے اندر بمبلہ شیف ہوتی ہے نہ یہاں پر مسجدوں کے اندر جو ہے ایک دوسرے کو پاک کفر کے فتوے لگایا جاتے ہیں نہ یہاں جھگڑے اور 32:56 الحمدللہ امن ہے شانتی ہے کیوں اس وجہ سے کہ قرآن کی تعلیمات کو یہ پڑھتے ہیں قرآن کے تعلیمات کو یہ سمجھتے ہیں اور قرآن کے تعلیمات کے اوپر وہ عمل کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اللہ کے فضل و قرآن سے مذہبی طور پر یہ آوارگی جو ہمارے ملکوں میں پھیلی ہوئی ہے مذہبی طور پر یہ چیز یہاں موجود نہیں ہے اور بالکل امن اور شانتی ہے اور قرآن کے احکامات کے اوپر عمل ہو رہا ہے ہمارے ملکوں میں من مانی تعبیریں من مانی تشریحیں من مانی اپن 33:26 جتنے جو چاہا جو مرضی میں آیا قرآن کے ترجمے قرآن کی تقصیریں لکھ لکھ کر کے جتنی جماعتیں ہر ہر جماعت کے ملانوں نے اپنی اپنی تقصیریں لکھی ہیں اور اپنی اپنی مرضی سے تقصیریں لکھ لکھ کر کے امت کے اندر بگان پیدا کیا ہے یہ فلانی تقصیر یہ فلانی تقصیر یہ فلانی تقصیر جو تقصیریں ہمارے سلط نے لکھی ہیں جو تقصیریں جو صحابہ سے ثابت ہیں جو تقصیریں تابعین اور ترہ تابعین سے ثابت ہیں 33:51 جو تفسیریں علماء اور مشتہدین سے ثابت ہیں اس کے اوپر اختنا اور اس کے اوپر سبر نہیں ہوتا بلکہ ملانوں نے اپنے گیڑ ہیٹ کی مزید علق کرنے کے لیے اپنی مرضی سے وہ فلسفے اور وہ جنابِ علی وہ بگھارتے ہیں اس کے اندر کہ اللہ ماں والحبیظ کوئی عشق و محبت کے نام پر تفسیریں کر رہا ہے کوئی کہتا ہے یہ مسئلے قرآن اور حدیث میں نہیں ملیں گے یہ ہمارے محبت کی آواز ہے یہ ہمارا عشق بول رہا ہے ایسے لوگوں کو جھوٹے نکال کے پیٹ 34:21 یہ عشق کچھ نہیں ہے اسلام کے اندر اللہ اور اس کے رسول جنہیں اللہ اور اس کے رسول نے جو قرآن ہمیں دیا ہے اس قرآن کو اسی نظریہ سے سمجھو اور اسی دماغ اور اسی مداش سے سمجھو جس دماغ اور مداش سے صلف نے صحابہ نے ہمیں سمجھایا ہے اپنی منمانی تفصیلیں اپنی بگٹٹ چالے نہ چلو قرآن میں لیکن استغفراللہ امت مسلمہ بھی سو رہی تمہارے بھی رشتے قرآن سے کٹ چکے 34:49 ملانوں کے ہاتھ میں تم نے باگو دور مذہب کی تھما دی جو وہ فتوے دے اسی کو آمن نہ صدق نہ حلوے مانے سمجھ کے حضم کر جاتے ہو تمہیں توفیق نہیں ہوتی ہے کہ خود قرآن کو پڑھو خود قرآن کے ترجموں کو دیکھو خود اللہ وحدہ اللہ شریف کے کلام کو سمجھنے کی کوشش کرو اور اس طرح سمجھو ہم یہ بھی نہیں کہتے کہ اپنے اپنے دماغ سے جیسے ملانوں نے سمجھا ہے نہ اس طرح سے سمجھو جس طرح سے ہمارے صلح نے اس کی تفسیر کی ہے تفسیر ابن کثی 35:18 جو پوری دنیا کے اندر مارکت العارہ تفسیر جو ساری دنیا کے اندر متفق علیہ تفسیر سلط کی تفسیر حافظ انہیں کثیر رحمت اللہ علیہ کی جس کی تفسیر کو ہر فرقے کا آدمی تسلیم کرتا ہے لیکن جب اپنے منمانی آتی ہے ان فرقوں کو جب اپنی مرضی چلانی ہوتی ہے تو تفسیر انہیں کثیر کو بھی لپیٹ لپاٹ کر کے بازوں میں رکھ دیا جاتا ہے اور اپنے ملانوں دبابے چلاتے ہیں اور جہاں دوسری باتیں ہوتی ہیں موافق 35:46 وہاں تفسیر ابن کثیر کے حوالے لیے جاتے ہیں سمجھ آرہے ہیں کی نہیں آرہے ہیں تو اس تفسیر کو پڑھو اس کے اندر دیکھو اللہ صاحب حضرت حافظی میں کثیر رحمت اللہ نے کس طرح سے قرآن کی تفسیر قرآن سے احادیث سے کس طرح سے صحابے کرام سے تابعین تبع تابعین دیکھی ہے تو میرے عزیز اللہ کے نبی نے فرمایا کہ میں تمہارے درمیان وہ چیز چھوڑ کے جا رہا ہوں کہ اگر تم نے اس کو مضبوطی سے تھامے رکھا تو تم کبھی گمراہ نہیں ہو سکتے ہو 36:15 اسی طرح سے فرمایا اللہ کے نبی نے فرمایا 36:42 اب میرے بعد کوئی نبی اس کائنات کے اندر آنے والا میرے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں ہے اور تمہارے بعد اب کوئی دوسری امت بھی آنے والی نہیں ہے تمہارے بعد اب کوئی دوسری امت بھی اس دنیا کے اندر آنے والی نہیں ہے تو اے میری امت کے لوگو اپنے رب کی عبادت و بندگی کرو اپنے رب کی عبادت و بندگی کرو اللہ کے ساتھ اللہ ہی کی عبادت کرو اور کسی اور کی عبادت نہ کرو شرک نہ کرو اللہ رب علیہ السلام کے ساتھ 37:12 اور پانچوں وقت کی نمازوں کو ادا کرو اور سال میں ایک دفعہ ایک مہینے کا روضہ رکھو اور اپنے مالوں میں زکاة نکالا کرو اور اپنے دن کی خوشی کے ساتھ زکاة نکالا کرو خوشی اور نصرت کے ساتھ زکاة نکالا کرو یہ نہیں کہ زبردستی حکومت نکال رہی ہے تو خلاص ہم بھی نکالے دے رہے ہیں ورنہ 37:40 بعد ایسے بھی اسلامی ممالک ہیں جہاں پر حکومت جہاں زکاة نکالتی ہے بعد ایسے مسلمان ہیں اور بدبخت اور کم نصیب مسلمان ہیں جو زکاة نہ دینے کے خوف سے اپنے آپ کو شیعہ لکھوا دیتے ہیں کہ ہم شیعہ ہیں اللہ کی قوم بتا رہا ہوں ایسے بھی بدبخت لوگ ہیں جو اپنے آپ کو کہتے ہیں ہم شیعہ ہیں کیوں؟ شیعوں کے ہاں زکاة نہیں حکومت نکالتی ہے اس وجہ سے وہ اپنے آپ کو شیعہ لکھوا دیتے ہیں استغفراللہ تو زکاة ایسی اللہ کے ہاں مقبول نہیں 38:08 جو جب جبرن زبردستی تم اپنی مرضی کے خلاف نکالو نہ زکاة اللہ کی رضا اور خسنودی کے لئے نکالو اور تمہارا دن راضی اور خوش ہو اس طرح سے تم زکاة نکالا کرو اسی طرح سے اللہ کے نبی نے فرمایا اور اللہ کے گھر کا حج کیا کرو اور اپنے حکمرہ کی مسلم حکمرہ کی مسلم بادشاہ کی جہاں پر اسلامی حکومت قائم ہو 38:34 ان امیروں کی اور ان حکمرانوں کی اطاعت اور فرمابرداری کیا کرو جب تم یہ کر لوگے تدخلو جنت ربکم اپنے رب کی جنت میں داخل ہو جاؤ گے اللہ اکبر تو یہ نمونہ تیغمبر اسلام جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور تعلیم دی اپنی امت کے لوگوں کو اور آپ نے فرمایا وَأَن تُمْ تُسَالُونَ عَنِّي فَمَا أَن تُمْ قَائِلُونَ اے میری امت کے لوگو 39:01 اگر قیامت کے دن اللہ رب العزت نے میرے بارے میں تم سے سوال کیا تو تم کیا جواب دوگے پروردگار کو میرے بارے میں نبی فرما رہے میرے بارے میں اگر اللہ نے قیامت کے دن سوال کیا تو تم کیا جواب دوگے اور دوسری روایت میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آپ نے تین مرتبہ فرمایا آپ نے کیا یہ میری امت کے لوگوں کیا میں نے اللہ کے دین کو 39:30 صحیح ڈھنگ سے نہیں پہنچایا کیا میں نے اللہ کے دین کو نہیں پہنچایا کیا میں نے اللہ کے پیغام کو تم تک نہیں پہنچایا تین دفعہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ڈیڑھ لاکھ تقریباً مجبے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور اس کے بعد صحابے کرام کی اگلیاں اٹھ گئیں کالو تمام صحابے کرام نے بیک وقت ہو کر کے کہا نعم نشہدو انکا قد بلغتا و ادیتا و نسحتا یا رسول اللہ 39:57 اے اللہ کے نبی ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ نے اللہ کی امانت کو اچھی طرح سے ہم تک پہنچا دیا اور اللہ کے پیغام کو ہم تک تم آپ نے پہنچا دیا اور جو نصیحتیں تھیں اے اللہ کے نبی ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ نے وہ نصیحت ہم کو کر دی فقال بیت بحصب بابا تو اللہ کے نبی نے آسمان کی طرف انگلی اٹھائی 40:22 آسمان کی طرف اگلی اٹھا کر کے کہا اور لوگوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا جب صحابہ اکرام کہہ رہے تھے تو اللہ کے نبی آسمان کی طرف اگلی اٹھا کر کے صحابہ کی طرف اشارہ بھی کر رہے تھے اور آسمان کی طرف اگلی بھی اٹھائے ہوئے تھے کہ اے اللہ تو گواہ رہ اے اللہ تو گواہ رہ اے اللہ 40:49 تو گواہ رہا میں نے تیرے دین کو تیرے پیغام کو تیری رسالت کو اے اللہ میں نے اپنی امت تک پہنچا دیا اس طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ پیغام جو اللہ کا آخری پیغام تھا آخری دین تھا اپنی امت تک پہنچایا اور سیرت اور ساریخ کی کتابوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مزید خدوے عرفات اور مینا کے تعلق سے ملتے ہیں چنانچہ جن میں آلہ تعلیمات 41:14 اور جامع اور معنی بیانات موجود ہیں جو دنیا کے کسی دھرم اور کسی بھی مذہب کے اندر موجود نہیں ہیں کون نہیں جانتا کہ عیسائیت یعنی نصرانیت اور کرسچن کے اندر ٹوٹل انتشار یہ مذہب انتشار کا شکار ہے ٹوٹل دو پر 41:30 یہاں تک ہی اس عیسائیت نصرانیت کے اندر کالے اور گورے کی قبرستانیں بھی الگ الگ بنائی جاتی ہیں کالوں کی قبرستانیں الگ ہیں اور گوروں کی قبرستانیں الگ ہیں اور دنیا جانتی ہے کہ رومن کیتھولک جو ہیں اور پروشٹیٹانٹ جو ہیں اور دوسرے کرسچن ہیں ان کے درمیان کتنا اختلاف اور کتنا آپس کے اندر انتشار پایا جاتا ہے اور ہندووں میں اور غیر مسلموں میں جو خلفشار ہے 41:58 جو انتشار ہے وہ تو بیان کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے کیونکہ ان کے تو ہزاروں معبود ہزاروں معبود ہیں اور ہزاروں معبودوں کی پوجہ کرنے کی وجہ سے ان کے اندر تو سیرے سے اختلاف موجود ہے اور پڑا ہوا ہے اور دنیا جانتی ہے کہ وہ تو وہ قوم ہے جو بھائی بھائی کے ساتھ مل کر کے کھانا نہیں کھا سکتا اگر بھائی بھائی کے ساتھ ٹھالی میں ہندو جو اپنے بھائی کے ساتھ ٹھالی میں بیٹھ کر کے 42:25 کھانا نہیں کھا سکتے مگر جب بات کریں گے ہمارے ملکوں کے اندر 42:55 اگر برحمن کے اوپر کسی دلت کا کسی شوطر کا کسی شوطر کا اگر سایا پڑ گیا تو اس برحمن کے اوپر ضروری ہے کہ وہ جا کر کے غسل کرے ورنہ وہ ناپاک ہے اس طرح سے ہندووں کے اندر یہ تعلیمات اور ان کی منو سمرتی کے اندر ان کی کتابوں کے اندر اس طرح سے طبقاتی کشمکش اور اس طرح نیچ اوچ اور بھید بھاؤ کا موجود ہے
عرض النص كاملًا