نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 الحمد للہ الذي خلق الإنسان من عدم وأصبغ عليه وافر النعم والصلاة والسلام على أشرف الأنبیاء والمرسلین قولاً وفعلاً وسلطاً وبرراً أما بعد فقد أمر الله عز وجل ببر الوالدین والحسان لیهما قال تعالی وقضا ربك ألا تعبدوا إلا إیاه وبالوالدین احسانا 0:27 اِمَّا يَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلَا هُمَا فَلَا تَقُلْ لَهُمَا أُفٍّ وَلَا تَنْهَرْهُمَا وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا وَقْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الظُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ وَقُلْ رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِ سَغِيرًا وقال النبی صلی اللہ علیہ وسلم عن عبد 0:55 ایل عمل احب الى اللہ قال الصلاة على وقتها قلت ثم ایل قال بر الوالدین قلت ثم ایل قال الجہاد فی سبیل اللہ معزز دوستو محترم ساتھیو اللہ رب العالمین نے تمام لوگوں کے حقوق متعین کیے ہیں اللہ نے اپنا حق اپنے نبی کا حق اور ساتھ ہی والدین کی حقوق 1:25 زوجین کے حقوق پڑوسیوں کے حقوق ایسے ہی ماتحتوں کے حقوق یا ایسے ہی جانوروں کے حقوق اللہ رب العالمین نے تمام لوگوں کے حقوق اور ان حقوق کی آدائیگی کے حدود اور قیود متعین کیے ہیں ہمیں چاہیے کہ ہم اس کا احترام کریں ہماری نششت کا آج جو گفتگو کا محمر ہے وہ ہے بررالوالدین والدین کے ساتھ اچھا برتاو کرنا 1:55 والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اللہ رب العالمین نے جہاں والدین کی حقوق کو بیان فرمایا سب سے پہلے اللہ نے اپنا حق بیان فرمایا اور فرمایا اس دنیا میں سارے حقوق پر اللہ رب العالمین کا حق مقدم ہے یعنی سب سے پہلے ہمیں اس دار فانی میں اور اپنی اس زندگی مستعار میں 2:23 ہمیں چاہیے کہ ہم سب سے پہلے اپنے رب کی حقوق ادا کریں رب کے حقوق میں یہ شامل ہے کہ ہم اس کے علاوہ کسی کی عبادت نہ کریں اس کے علاوہ کسی اور کے سامنے ہاتھ نہ پھیلیں اس کے علاوہ کسی اور کے سامنے سجدے نہ کریں اس کے علاوہ کسی اور کو نہ پکاریں یہ عبادت کی بڑی قسمیں ہیں ہمیں سب سے پہلے اللہ رب العالمین کا حق ادا کرنا چاہیے اس کے بعد اللہ نے اپنے حق کی ادائیگی کے بعد اللہ رب العالمین نے 2:52 فرمایا وبالوالدین احسانا اور اپنے والدین کے ساتھ خسن سلوک کرو اچھا برتاؤ کرو اس لیے کہ جیسے اللہ کے تمہارے اوپر بڑے بڑے احسانات ہیں ایسے تمہارے والدین کی بھی تمہارے اوپر بڑے احسانات ہیں اللہ رب العالمین نے ان کے احسانات کو دیکھتے ہوئے اور ان کی کرم فرمائیوں کو دیکھتے ہوئے ان کے لیے آپ کے لیے ان کی خدمات کو دیکھتے ہوئے ان کی پریشانی اور جو دقتیں تمہارے لیے اٹھائی ہیں 3:21 ان تمام کو دیکھتے ہوئے اللہ رب العالمین نے والدین کی حقوق کو اپنے حق کے بعد بیان فرمایا ہے ایسے ہی ایک حدیث میں جو افضل عمل کا درجہ دیا گیا ہے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال کیا آپ سے دریافت کیا کہ اللہ کے نبی ایل عمل احب الاللہ اللہ کے نزدیک کون سا عمل بڑا پیارا ہے بڑا محبوب ہے 3:51 اللہ کو یہ عمل بہت محبوب ہے بہت پیارا ہے کہ نماز کو نماز کے وقت میں اس کے صحیح وقت میں ادا کیا جائے یعنی اس وقت کو بے وقت نہ بنایا جائے اسے تاخیر سے نہ پڑھا جائے اس کو اس کے اولے وقت میں ادا کیا جائے یہ اللہ کو بہت پسند ہے پھر فرماتے ہیں میں نے دوسرا سوال اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا 4:17 کہ اللہ کے نبی یہ بتائیے اس کے بعد کون سا عمل اللہ کو زیادہ محبوب ہے کہا والدین کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا ان کا خیال لکھنا ان کی پریشانیوں کا ریک کرنا اگر ایسی حالت میں والدین جب بوڑھے ہو جائیں تو ان کا اور زیادہ حق ہو جاتا ہے جب وہ کمزور و ناتوہ ہو جائیں تو بچوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنے والدین کے ساتھ اچھے برتاؤ کریں 4:46 ثم اس کے بعد فرماتے ہیں کہ میں نے کہا کہ اے اللہ کے نبی اس کے بعد بھی بتائیے اور کونسا عمل اللہ کو بہت محبوب ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا الجہاد فی سبیل اللہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنا دیکھی آپ غور کیجئے سب سے پہلے اللہ نے اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث میں نماز کو وقت پر ادا کرنے کو افضل عمل قرار دیا پھر اس کے بعد دوسرا عمل 5:14 والدین کی خدمت کو قرار دیا تیسرا عمل اللہ کی راہ میں جہاد کو آپ نے قرار دیا اس سے پتا چلا کہ ہمیں اس کا خاص خیال لکھنا چاہیے اور یہی نہیں بلکہ والدین کی خدمت ان کا احتمام ان کا پاسو لحاظ کرنا ان کے عزت و عبرو کا خیال کرنا ان کو عزت دینا اور ان کو عزت اور شرف کے ساتھ اپنی نگاہوں میں بسائے رکھنا یہ یہی نہیں کہ دنیا میں آپ کی سرخروعی کی باعث ہے بلکہ آپ کا یہ عمل 5:43 جنت میں داخل ہونے کے لئے بھی سبب بن سکتا ہے جیسا کہ ایک روایت میں آیا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اپنے والدین کو بڑھاپے میں پائے ایک کو یا دونوں کو پائے اور وہ جنت میں داخل نہ ہو تو ایسے شخص کی ناک خاک آلود ہو جائے بل قسمت ہے شاہ سخت 6:09 جو اپنے والدین کو پائے اور جنت میں داخل نہ ہو جائے اس سے معلوم ہوا کہ آج جو ہمارا معاشرہ جل رہا ہے اور لڑکا اپنے والدین سے بھاگ جاتا ہے اپنے بیوی کا غلام ہو کر اس کا فرما بردار ہو جاتا ہے اور اپنے والدین کو در کنار کر دیتا ہے یہ انتہائی غم کی بات ہے یہ انتہائی پریشانی کی بات ہے یاد رہے کہ اللہ رب العالمین والدین کی دعا اور بددعا دونوں بچے کے حق میں قبول فرما لیتا ہے 6:38 اس لئے کہیں ایسا نہ ہو والدین کا دل دکھ جائے انہیں تکلیف پہنچ جائے اور وہ اپنی زبان سے اپنے پیاری اولاد کے لئے بددعا کر بیٹھیں اور وہ دعا یا بددعا ان کے حق میں قبول کر لیا جائے اس لئے بچنا چاہیے یہاں پر ایک بات اور بتانے کی ضرورت ہے کہ شریعت میں والدین میں والدہ کو زیادہ مقام دیا ہے کیونکہ ایک صحابی آئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ 7:07 من احق الناس بحسن صحابتی کہ کون ہیں لوگوں میں جو میرے حسن اخلاق کا اور اچھے برتاؤ کا زیادہ حق رکھتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا امک تمہاری ماں ہے قال ثم من وہ صحابی پھر فرماتے ہیں ان کے بعد کہا امک پھر تمہاری ماں پھر فرمایا ان کے بعد کہا تمہاری ماں تیسری بار کے بعد فرمایا تمہارے والد اس سے پتا چلا کہ والدین میں والدہ کو 7:36 اس حق کی آدائیگی میں مقدم رکھا گیا ہے اس لیے کہ وہ بہت ساری صعوبتیں برداشت کرتی ہیں حمل کی صعوبت اور پیدائش کی صعوبت اور دودھ پلانے کی پریشانی یہ ساری پریشانیاں اٹھاتی ہیں اس کے باوجود ماں جب بوڑھی ہو جاتی ہے تو باپ کے مقابل میں زیادہ کمزور ہوتی ہے اور اس کا کوئی مصدر رزق نہیں ہوتا اس کی کوئی تنخواہ نہیں ہوتی وہ کمزور بدن ہو جاتی ہے اس لیے وہ عاطفت 8:05 اور رحمت و شفقت کی زیادہ محتاج ہوتی ہے اسی کو پاسو لحاظ کرتے ہوئے اور اسی کا خیال کرتے ہوئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ مقام بیان فرمایا اللہ سے دعا ہے اللہ تعالی ہم تمام لوگوں کو اپنے والدین کے ساتھ احسان کرنے والا بنائے ان سے محبت کرنے والا بنائے ان کی خدمت کرنے والا بنائے اور ان کی نافرمانیوں سے اللہ ہماری حفاظت فرمائے اور ہم آدم ان کی خدمت اور ان کی دعائیں لینے والا بنائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ عل 8:34 وعلى آلہ وصحبہ اجمعین
عرض النص كاملًا