نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم والحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین ومن تبعهم باحسان الى يوم الدین اما بعد برادران اسلام آج کی اس ملاقات میں 0:50 اختصار کے ساتھ عشرہ ذو الحجہ یعنی ذو الحجہ کے شروع کے دس دنوں کے مناقب اور فضائل اور ان میں کی جانے والی عبادتوں کا بیان سب سے پہلے ماہ ذو الحجہ کے شروع کے دس دنوں کی فضیلت 1:30 اس پر امام بخاری رحمہ اللہ نے عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے ایک حدیث روایت کی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا 2:01 ایام الاعشر قالوا یا رسول اللہ ولا الجهاد في سبیل اللہ قال ولا الجهاد في سبیل اللہ الا رجل خرج بنفسه و ماله فلم يرجع من ذلك بشیء یعنی عشرائی ذو الحجاقہ نیک عمل اللہ تعالیٰ کو تمام دنوں کے نیک 2:32 اعمال سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ ہے لوگوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول کیا اللہ کے راستہ میں جہاد کرنا بھی زیادہ محبوب اور پسندیدہ کام نہیں آپ ﷺ نے فرمایا جہاد بھی نہیں مگر ایسا شخص 2:59 جو اپنی جان و مال کے ساتھ نکلا اور لوٹا ہی نہیں نیز عشر ذو الحجہ کی فضیلت پر امام احمد بن حمل رحمہ اللہ نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے ایک روایت کی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 3:31 یعنی اللہ تعالیٰ کے نزدیک عشرائے ذو الحجام عمل جتنا قابل تعظیم اور پسندیدہ و محبوب ہے 4:01 اتنا اور کسی دنوں میں نہیں اس لیے ان میں زیادہ سے زیادہ لا الہ الا اللہ اللہ اکبر اور الحمدللہ پڑھتے رہیں ان ایام میں کی جانے والی عبادتیں بہت ہیں ان میں سے چند عبادتوں کا اختصار کے ساتھ 4:33 ذکر کر رہے ہیں ان دنوں میں حج اور عمرہ کی ادائیگی سب سے زیادہ پسندیدہ کام ہے اور اس کی فضیلت پر بہت ساری حدیثیں آئی ہیں ان میں سے ایک حدیث سماعت فرمائیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا العمرت إلى العمرت کفارت لما بينهما 5:06 والحج المبرور ليس لہو جزاء الا الجنہ ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک عمرہ دوسری عمرہ تک کے درمیانی گناہوں کا کفارہ ہے اور مقبول حج یعنی جس میں کسی قسم کے گناہ کا ارتکاب نہ ہو 5:37 کا بدلہ جنت کے علاوہ اور کچھ نہیں ایک دوسرا عمل یہ ہے کہ ان دنوں میں پہلی تاریخ سے لے کر نو ذی الحجہ تک روزہ رکھنا اور بالخصوص یوم عرفہ یعنی نو ذی الحجہ کا روزہ رکھنا روزے کی فضیلت پر بہت ساری حدیثیں آئی ہیں 6:12 ان میں سے ایک حدیث یہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مَا مِنْ عَبْدٍ يَصُومُ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا بَاعَدَ اللَّهُ بِذَلِكَ الْيَوْمِ وَجْحَهُ عَنِ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا کوئی بندہ اللہ کے راستہ میں ایک روزہ رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس ایک روزے کے سبب اس کے چہرے کو 6:39 جہنم سے ستر سال کی مسافت تک دور کر دیتا ہے یوم عرفہ کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے صیام یوم عرفہ احتسب على اللہ ان یکفر السنة التي قبلہ والتی بعدہ میں اللہ تعالی سے امید رکھتا ہوں کہ عرفہ کے دن کے روزہ کو 7:09 وہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے ان دنوں میں جہاں بہت سارے اعمال اور بھی ہیں ان میں سے ایک اہم عمل یہ ہے کہ ان دنوں میں تکبیر پڑھتے رہیں تکبیر کا جو صیغہ ہے یا تکبیر کے جو الفاظ ہیں وہ یہ ہیں کہ اللہ اکبر اللہ اکبر 7:38 لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر واللہ الحمد یہ پہلے ذوالحجہ سے یعنی جب سے ذوالحجہ کا چاند نظر آئے اس وقت سے لے کر تیرا تاریخ سورج غروب ہونے سے پہلے تک اس کا وقت ہے اس سلسلے میں اختصار کے ساتھ یہ بتا دینا بھی مناسب سمجھتے ہیں 8:09 تکبیر کی دو قسم ہے ایک ہے تکبیر مطلق اور ایک ہے تکبیر مقید تکبیر مطلق یہ ہے کہ پہلے ذلحجہ سے لے کر نو ذلحجہ یعنی یوم عرافہ کے فجر سے پہلے تک یہ غیر حاجیوں کے لئے 8:41 اور حاجیوں کے لئے پہلے ذو الحجہ سے لے کر قربانی کے دن یعنی عید الاضحا کے دن ظہر سے پہلے تک یہ ہے تکبیر مطلق اور اس کے بعد شروع ہوتی ہے تکبیر مقید یعنی تکبیر مقید کی ابتدا حاجیوں کے لئے نو ذو الحجہ یعنی یوم عرفہ کے دن فجر کی نماز سے 9:09 ابتدا ہوتی ہے اور غیر حاجیوں اور حاجیوں کے لیے جو میدان عرافات میں ہوتے ہیں یا مشاعر مقدسہ میں ہوتے ہیں ان کے لیے عید کے دن ظہر سے تکبیر مقید کی ابتدا ہوتی ہے تکبیر مقید کا مطلب یہ ہے کہ ہر فرد نماز کے بعد اس تکبیر کو 9:40 پڑھی جائے ان دنوں میں اور بھی بہت سارے اعمال ہیں اختصار کے پیش نظر ان کا ذکر نہیں کیا گیا لیکن خصوصی طور پر ان دس دنوں میں اللہ تعالیٰ سے خالص توبہ کرنی چاہیے اور جہاں نوافل ہیں وہاں پر فرائض کی پابندی مزید کرنی چاہیے دوسرے ایام کے بنسبت 10:11 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں نفل اور فرائض اور دیگر عبادتوں کے کرنے کی توفیق بخشے واللہ اعلم وصل اللہ علی نبینا محمد والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
عرض النص كاملًا