نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:02 کہ نبی نے کہا کہ مجھے جو خواب میں دیکھا وہ مجھے دیکھا وہ مجھے دیکھا یعنی نبی کو زندہ دیکھا اس کی تعویر بہت بانی کر کے فرما دیں اور امام بخاری کی ماں نے ابراہیم کو جو خواب میں دیکھا اس کی بھی تعویر کریں سائل جعفر طالب اصل میں آپ خواب نہیں دیکھتے ہوں گے اس لئے آپ کوئی صحیح بات نہیں آتی ہوگی خواب میں دیکھنے کا کیا معنی ہوتا ہے یعنی جس نے مجھے خواب میں دیکھا ہے اس نے دیکھا کس طریقہ ہے 0:33 دیکھیں سوال کے اندر بڑا غریب معنی دیا گیا ہے جس نے مجھے خواب میں دیکھا یعنی نبی کو زندہ دیکھنا ہے یہ معنی تو آپ کر رہے ہیں حدیث کے اندر تو یہ بات نہیں کہی گئی ہے حدیث میں تو یہ کہا گیا ہے کہ جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے مجھے دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت نہیں اختیار کر سکتا یعنی اس کا خواب سچا ہے اور جو صورت خواب میں دیکھائی گئی ہے 1:07 وہ میری صورت ہے شیطان کی بناوٹی صورت نہیں ہے اس کے یہ معنی ہے کہ بیداری میں دیکھا خواب میں دیکھا تو خواب میں دیکھا ہے لیکن خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم دیکھا تو واقعی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا ہے کسی دوسری چیز کو نہیں دیکھا ہے وہاں کوئی غلط فہمی نہیں چلے گی تو یہ چیز تو ممکن ہے اور جب کوئی شخص اس طرح کی چیز خواب میں دیکھتا ہے تو اس کو کسی ذریعے سے بتایا جاتا ہے یا اس کے دل میں یہ علقہ کیا جاتا ہے کہ یہ فنان ش 1:39 بے سوا بے نمازی کے ساتھ دوستانے تعلقات نہیں رکھ سکتے ہیں 2:14 گہرا دوست اس پر نہیں بنا سکتے ہیں باقی ایک انسانی ضرورت کے تحت جو معاملہ آتا ہے اس معاملے میں آپ اس سے مل سکتے ہیں بات کر سکتے ہیں اور اگر آپ مقاطعہ کرتے ہیں اس مقاطعے سے پائدہ پہنچتا ہے تو پھر مقاطعہ کرنا بہتر ہے جزاکماللہ خریقون السائل کیا کسی کتب ستہ ستہ کی کسی کتاب میں جہاد ہندکی حدیث آتی ہے 2:45 اور وہ جہاد کب ہوگا جزاکم اللہ خیر جزاکم خطب ستہ میں سننسائی کے اندر جہاد ہندو کی حدیث ہے اور اس میں کس وقت یہ جہاد پیش آئے گا اس کی تفصیل نہیں بتائی گئی ہے اور البتہ یہ کہا گیا ہے کہ جو شخص ہندوستان کا غزوہ کرے گا اس کے لئے فضیلت ہے کہ اگر وہ مارا گیا تو افضل شہدہ میں سے ہوگا اور اگر وہ پلٹ کر کے واپس آیا غازی بن کر کے 3:15 تو وہ جہنم سے آزاد ہے بے نماز کی بھی دیکھنے والے اور رشوت پور کے ساتھ کیسے برچاہ کیا جائے وہ رشوت مانگتا اب اسے پتھر دے دیئے یہ سال کی طرف سے بڑے پڑھے شفیر شوہ اور بڑے پور جو پرکے سے ایک قیست آئی ہے اس میں وہ کچھ علماء کے الفاظ کے ساتھ سوال کرنا چاہتے ہیں یہ لگیں ان کی زبان میں سوال 5:19 اب اس میں رہنمائی کیا فرمائی جائے گی انہوں نے قرآن مجید کو لکڑی بنا دیا اور انسان کو عورت بنا دیا ہے برال جو کچھ کیا ہو تو آپ نے سن لیا مگر اس سے کم اس کم یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ فقہ حنفی کی کتاب سے جس مسئلے کا حوالہ دیا گیا تھا اس مسئلے کو یہ آج بھی مان رہے ہیں اور اسی کو ثابت کرنے کے لیے ایک 5:54 اقل کے نام پر بے اقلی کی دلیل دی ہے بھئی آپ لکڑی کھڑی کریں کسی کے سامنے یا بندہ کھا کریں کیسے نماز ٹوٹے گی آپ اس کو پہلے بتائیے اگر اسی طرح سے نماز ٹوٹتی ہے تو وہ جو حرم کے اندر بیٹھے دست دے رہے ہیں کم سے کم لوگوں کو یہ تو بتلائیں کہ لوگوں کے سامنے سے گزر ہوگے تو نماز ٹوٹ جائے گی کیوں نہیں بتاتے ہیں سارے حرم میں لوگ لوگوں کے سامنے سے گزرتے رہتے ہیں خیر یہ ایک الگ مسئلہ ہے اور اس طرح کے لغو 6:26 کسی سنت سے یا کسی حدیث سے ثابت نہیں کیا سکتا مسئلہ کیا تھا الاشواہ والنظائر جو ہنکی مذہب کی کتاب ہے اس کتاب میں لکھا ہوا ہے کہ اگر کوئی آدمی سامنے قرآن اس کے ہو اور اس میں سے ستر دو ستر پڑھ لے یا کچھ پڑھ لے تو اس کی نماز باطل ہو جائے گی قرآن مجید سامنے ہو اور اس میں سے وہ کچھ پڑھ لے تو اس کی نماز باطل ہو جائے گی لیکن اگر کوئی عورت چاہے وہ اجنبی ہی کو نہ ہو 6:58 مادر ذات ننگی ہو کر کے اس مسلی کے سامنے آئے اور دونوں ٹانگ پھیلا کر کے سو جائے اور مسلی اس کی شرمگاہ کے اندرونی حصے تک دیکھے اور اس کی وجہ سے اس کی طبیعت بگڑ جائے اور اس کی حالت کا خرابی آ جائے تو بھی اس کی نماز باطل نہیں ہوگی الاشباہ والنظار میں یہ مسئلہ لکھا ہوا ہے یہی مسئلہ حضرت سے پوچھا گیا تو انہوں نے اس مسئلے کا 7:26 انکار کرنے کے بجائے اس بات کا اقرار کیا کہ یہ مسئلہ موجود ہے اور اس مسئلے کی توجیہ یہ ہے جو ابھی آپ نے سنی اب آپ خود اپنی اقل سے اس بارے میں غور کر سکتے ہیں کہ اس قسم کے گندے مسئلے لکھنے کا کیا حاصل ہے اور اس قسم کا گندہ عقیدہ رکھنے کا کیا حاصل ہے کہ عورت کے آجانے سے تو نماز نہ ٹوٹے بلکہ طبیعت کے بلڑ جانے سے بھی نماز نہ ٹوٹے اور قرآن مجید کے پڑھنے سے نماز ٹوٹ جائے 7:56 کیونکہ قرآن مجید کو پڑھے گا تو اللہ تعالیٰ سے تعلق کٹ جائے گا اور عورت کو دیکھے گا تو اللہ تعالیٰ سے تعلق جڑا رہے گا اس قسم کا بدقماشی کا جنب ان کے بعد کہنے کا مقصد یہی ہے کہ قرآن پر توجہ چلی جائے گی تو یہ اللہ تعالیٰ جواب کٹ گئی لیکن عورت پر اگر توجہ چلی گئی دل اور نظر اور شرم کا اثر کے ساتھ تب بھی اللہ تعالیٰ سے آپ کا تعلق جڑا ہوگا تو بہودگی کا اس بات بہودگی سے گندگی کا اس بات گندگی سے اس 8:36 یا اسی لئے دین میں اس حضرت کی رائے کو دخل دینے سے منع کیا گیا ہے بزاک اللہ خیر حضرت الشیخ اس موضوع پر ان تین حنیف اور اس سے انحرافات کی موضوع پر اسی جدہ دعویٰ سینٹر میں کچھ مدت پہلے مفصل خطاب فرما چکے ہیں اس درس میں حضرت الشیخ نے اسی حوالے سے گفتگو کی تھی تو بعض احباب نے اتراز کیا اور آپ نے پوری تفصیل سنی وہ قصد نیچے موجود ہے اب اس کے بعد دوسرا سوال اسی قصد کے ذریعے شیخ حضرت نے پیش کرتے ہیں اب اس کا جواب م 11:06 میں تو کچھ نہیں کر رہا ہوں خاموش بیٹھا ہوا ہوں میں سو کچھ نہیں بتا رہا ہوں 11:36 کہا کہ نہیں آپ اپنے دل سے اس کے دل میں جواب ڈالتے جا رہے ہیں اس لئے یہاں سے تشریف لے جائیے یہ تو یعنی واقعہ کا خلاصہ ہوا اب اس میں بیش میں وہ کچھ تاریخ بھی کر ڈالی ہے لمبی چوڑی اسیر مالٹا جنہوں نے بیٹھ کر وہاں پر پرانے مجید کا ترجمہ لکھا کوئی کتاب نہیں تھی یہ نہیں تھا وہ نہیں تھا اور محدد نے دماغ سے لکھا شیخ الحند صاحب نے پرانے مجید کے یہ ترجمہ لکھا ہے وہ ترجمہ کیا ہے 12:07 وہ ترجمہ ان کا اپنا ترجمہ نہیں ہے پہلے تو باتیں سمجھئے شاہ عبدالقادر یا شاہ رفی الدین شاہ رفی الدین نمت اللہ علیہ نے قرآن مجید کا ترجمہ لکھا ہے اور انہوں نے اس زمانے کی زبان استعمال کی ہے جو لوگوں کے لئے سمجھنی مشکل تھی تو اس زبان کو انہوں نے اس ترجمہ کے اندر درست کیا ہے آگے کو پیشے پیشے کو آگے کر دیا ہے جیسے کہ زبان رما ہو جائے جیسے کہ انہوں نے ترجمہ کیا ہے 12:36 اور جس نے پورا کیا اوپر اس کے احد کیا تھا اس کا اللہ سے اب ایک ڈھنگا ترجمہ شارف الدین کا تھا جس میں کی عبارت کا رت سمجھنا مشکل ہوتا تھا تو اس کو رما زبان میں لانے کے لیے کہ جس نے وہ بات پوری تھی جس پر 13:07 اللہ سے عہد کیا تھا اس طرح کا روحان ترجمہ کرنے کے لئے شیخ علند صاحب نے اس ترجمے کو کہ نوک پلک درست کیے تو اگر سرے سے وہاں پر کوئی ترجمہ اور کوئی کتاب ہی نہیں تھی تو یہ نوک پلک کیسے درست کیا اب یا تو یہ بات غلط تھے کہ انہوں نے وہاں بیٹھ کر ترجمہ لکھا اور صحیح ہے کہ ہندوستان نے بیٹھ کر ترجمہ لکھا یا یہ بات غلط تھے کہ وہاں کوئی کتاب نہیں تھی بہرحال مشاہد کو ان کے درجے سے اوپر لے جانے 13:39 یا ان کے دماغ کو آسمان پر ثابت کرنے کے لیے اس بات کی انہوں کو ہمیشہ ضرورت پڑی ہے کہ جھوٹ سے کام لیں اور یہ جھوٹ کبھی کبھی بالکل تاریخی طور سے واضح ہو جاتا ہے ترجمہ کی بنیاد ہی غلط ہو جائے گی پوری کی پوری اگر وہ بیلا کتاب سامنے رکھتے ہوئے ترجمہ کریں تو یہ تو ایک جانبی بات کی ہے بات جو اثر سوال کرنے کی ہے وہ یہ ہے کہ صاحب حضرت خرید صاحب اپنے شاگرد کے سینے میں جوابات ڈالتے چلے جا رہے ہیں 14:08 اور وہ پھڑا پھڑ جواب دیتا چلا جا رہا ہے اس کے بارے میں ظاہر بات ہے کہ ہم کیا وضاحت کر سکتے ہیں ہم لو تو اس میدان سے واقف ہی نہیں ہیں اور اس میدان کی عبجد ہی نہیں جانتے ہیں تو ہم اس بارے میں وضاحت کیا کر سکتے ہیں اچھا ہم عبجد کیا جانے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سیکڑوں صحابہ آئے آپ نے ان کو زبان سے تعلیم دی بتایا کسی صحابی کے بارے میں یہ منقول نہیں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے 14:38 اپنے دل سے اٹھا کر کے اس کے دل میں بات ڈال دی اور اس کو بات سمجھنا گئی پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تشریف لے جانے کے بعد سب سے افضل بشرت تھے وہ حضرت عبقر علیہ اللہ تعالیٰ نہوں تھے وہ حضرت عمر اللہ تعالیٰ سے حجت کر رہے ہیں وہ کہتے ہیں کہ کیسے آپ لڑائی کریں گے ان لوگوں سے جو کہ کلمہ اللہ علیہ اللہ کی قائل ہیں اور زکاة نہیں دے رہے ہیں تو حضرت عبقر علیہ اللہ تعالیٰ کہتے ہیں کیسے لڑائی نہیں کریں گے جب زکاة اسلام کا 15:10 تو ہم کیوں یہ لڑائی نہیں کریں گے خوچت ہو رہے ہیں غصے سے اور وہ ڈپٹ رہے ہیں تمہیں رضی اللہ تعالیٰ نہوں کو اصوارن اصوارن فی الجاہلیہ خوارن فی الاسلام جاہلیت پر چڑھ بیٹھنے والے تھے اور اسلام میں بائم آئے کر رہے ہو یہ بحث ہو رہی ہے اور یہ قوت نہیں کہ صاحب اٹھا کے اپنے دل سے مار دیں ان کے دل پر معاملہ ختم ہو جائے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی کچھ نہیں آیا سمجھ میں صحابہ کرام کو بھی نہیں سمجھ میں آیا ان میں سے کسی بھی 15:38 شخص کو یہ قوت تو حاصل نہیں ہوئی کہ یہ کام کر ڈالے آ کر کے سہارنپور کے خلید صاحب کو یہ قوت حاصل ہو گئی کہ اپنے شاگرد کے سینے میں عباد ڈال دیں اب بتائیے اتنے بڑے بڑے لوگوں کے سامنے تو انبیاء بھی چیت ہیں ہم لوگ کیا کر سکتے ہیں انبیاء بھی ان کا پانی بھڑے ہیں اس لئے کہ انبیاء بھی یہ کام نہیں کر سکے تو ہم لوگ کیا کر سکتے ہیں تو یہ مشاہد کے بارے میں غلو کرنے کا نتیجہ ہے کہ مشاہد کے لئے ایسی ایسی 16:10 خصوصیت ثابت کی آتی ہے کہ جس کی زد جا کر کے صحابہ پر پڑتی ہے اور انبیاء پر پڑتی ہے ابھی نبی کے بارے میں کوئی ایسی بات کہے تو یہی لفظ چھوٹے ہیں لیکن اب نبی صاحب کے بارے میں پڑتے جا رہے ہیں 16:42 لیکن ضعیف احادیث کسنے کا فائدہ مطلب ضعیف کو صحیح کیوں نے لکھا امام مسلم نے تو یہ بات نہیں کہی ہے اور میں نے امام مسلم کے بارے میں یہ بات کہی بھی نہیں ہے امام ابو دعوت کے بارے میں یہ بات کہی ہے کہ بعض احادیث جو ضعیف تھیں اس کو انہوں نے نقل کیا ہے اور اس کے بارے میں بیان کیا کہ حدیث ضعیف ہے کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ایک مجموع پر یا ایک موضوع پر دو طرح کی حدیث آ جاتی ہیں 17:12 تو وہاں بتانا پڑتا ہے کہ فلاں مضمون کے ذریعے جو حدیث آئی ہے وہ صحیح نہیں ہے فلاں کے ذریعے جو حدیث آئی ہے وہ صحیح ہے اس کی ایک مثال لے لیجئے رقانہ بن عبدالعزید رقانہ بن عبدالعزید نے اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاق دی اس کے بعد بہت زیادہ غمرین ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے آپ نے پوچھا کیف تلقتہا تم نے کیسے طلاق دی ہے انہوں نے کہا کہ تین طلاقیں دے دی ہیں 17:42 کہاں کہ ایک ہی مجلس میں واحد ایک ہی مجلس میں دی ہے کہاں کہ ہاں ایک ہی مجلس میں دی ہے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا یہ تو ایک ہی طلاق ہوئی تم چاہو تو رجعت کر لو چنانچہ انہوں نے رجعت کر لی یہ حدیث بالکل اسی طریقے سے مصند احمد گندر مروی ہے اہلی جلد میں ابن عباس صلی اللہ علیہ وسلم کی مصند میں اب اسی واقعے کو بعض دوسرے لوگوں نے ذرا سا ہٹ کر کے بیان کیا ہے 18:13 کہ انہوں نے اپنی بیوی کو بتہ طلاق دی بتہ طلاق جو ہوتی ہے وہ تین طلاق تو بھی بولتے ہیں اور اس طلاق تو بھی بولتے ہیں کہ ایک آدمی نے طلاق دی اس کے بعد عدد گزر گئی تو بتہ ہو گئی یعنی اس نے نکاح کو کٹ دیا یا یہ کہ تین زمانوں نے تین طلاق دی تو تیسری طلاق کے ذریعے سے نکاح کا تعلق ختم ہو گیا تو اس کو بھی بتہ بولتے ہیں اور کبھی ایسا بھی ہوتا کہ آدمی 18:44 صرف یہ کہتا کہ میں نے طلاقِ بتہ دی لیکن طلاقِ بتہ سے اس نے کیا مراد لیا یہ واضح نہیں ہوتا تو اب اسی کے واقعے کو بعض لوگوں نے ان الفاظ سے بیان کیا ہے کہ انہوں نے اپنے بیوی کو طلاقِ بتہ دی تو امام و دعوت نے اس واقعے کو ذکر کرتے ہوئے ایک حدیث ذکر کی ہے جس میں کیا کہا گیا ہے کہ انہوں نے طلاقِ بتہ دی اور ایک اور حدیث ذکر کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ تین طلاق دی 19:14 تو وہ کہتے ہیں کہ تین طلاق دینے والی جو حدیث ہے وہ ضعیف ہے اور بتہ کے لفظ سے طلاق دینے والی جو حدیث ہے وہ اس کے مقابل میں قوی ہے اور اس کی بنیاد وہ نے یہ بنائی ہے کہ اس حدیث کو جس میں بتہ کے لفظ ہے خود رکانے کے گھر کے لوگ بیان کرتے ہیں اور گھر کے لوگ معاملات کو زیادہ گہرا جاتے ہیں تو وہاں پر انہیں یہ بیان کرنا پڑا کہ یہ حدیث ضعیف ہے یہ حدیث صحیح ہے کیونکہ اس کے بغیر معاملہ صاف نہیں ہو سکتا تھا 19:44 ایک ہی مضمون پر جب دو حدیثیں مروی ہیں تو جیسے یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ کونسی حدیث درست ہے ویسے یہ بھی بتانے کی ضرورت ہے کہ دوسری حدیث صحیح نہیں ہے تو اس طرح کی ضرورت پڑتی ہے اس قسم کی ضرورت کہتا تو انہوں نے بعض جگہ پر ضعیف حدیث ذکر کی ہے یہ بتانے کے لئے کہ یہ ضعیف ہے اللہ خیر 20:17 اور حدیث کے بارے میں علم رکھنا ضروری ہے آپ دوسرے لفظوں میں اگر یہ پوچھتے کہ کیا عام مسلمانوں کو اپنے دین کا علم رکھنا ضروری ہے تو اس صورت میں جواب دینے بھی ضرورت نہیں پڑتی بھئی جب قرآن اور حدیث ہی دین ہیں تو ظاہر بات ہے کہ دین کو جاننے کے لئے قرآن حدیث وہ جاننا پڑے گا اب جو آدمی اپنے حالات کے مطابق جتنا علم حاصل کر سکتا ہو اور جس ذریعے سے حاصل کر سکتا ہو حاصل کرے 20:47 اگر اس کے پاس یہ ذریعہ ہے کہ علماء سے پوچھ کے حاصل کرے تو علماء سے پوچھ کے حاصل کرے اگر یہ ذریعہ اس کے پاس ہے کہ کیسے سن کر کے حاصل کرے تو اس کے ذریعے سے حاصل کرے اگر یہ گنجائش ہے کہ وہ احادیث کا ترجمہ پڑھ کر کے ان کے معنی و مطالب کو سمجھے تو یہی کرے اگر اس کی گنجائش ہے کہ وہ عربی زبان میں سمجھے تو یہ اور درست ہیں تو بقدر ضرورت آدمی کو دین جاننا ہے اور دین نام ہے قرآن اور حدیث کا 21:17 اس سے زائد جو کچھ ہے وہ دین نہیں ہے دین سے زائد ہے میں تو تصویر کھینے کو جائز نہیں سمجھتا ہوں آدمی اگر حالات کی روشنی میں مستر ہے جیسے پاسپورٹ بنوانا ہے 21:51 یا اقامہ نکلوانا ہے یا اس طرح کی ایسی ضرورت ہے جو تصویر کے بغیر پوری نہیں ہو سکتی تو اللہ تعالیٰ نے بیان کر دیا کہ اللہ تعالیٰ نے تفصیل بتا دی ہے کہ کیا چیزیں تم پر حرام ہیں سوائے اس کے جس کے لئے تم مستر ہو جاؤ تو ایسا آدمی اتنی حد تک مستر اتنی حد تک کر سکتا ہے اس سے آگے نہیں کر سکتا 22:22 تعالیقا جو بیان کی ہیں اس تعالیق سے کیا مراد ہے نیز کیا اس میں کوئی حدیث ایسی ہے جو غیر بھی ہو مسلم میں تو تعالیق کے ساتھ حدیث شاد و نادری شاید ہے کہیں وہ مل جائے مل جائے ورنہ نہیں ہے مخاری میں باب کے اندر بہت سی حدیث انہوں نے تعالیقا روایت کی ہیں تعالیقا جو حدیث روایت کی ہیں ان کے بارے میں بعض کے محدثین نے پوری تفتیش کر ڈالی ہے 22:53 اور اس سے یہ ثابت ہوا ہے کہ کوئی بھی تعلق ضعیف نہیں ہے سب صحیح ہیں اور مصنفن یعنی صندق کے ساتھ دوسی قطب میں مروی ہیں جنہاکم اللہ خیر آپ کے سوال آپ کے سامنے کی زبان میں پیش کرتے ہیں اس بات کا تو کوئی ذکر نہیں ہے وظیفہ کیا ہے وظیفہ جو کرنا ہے 25:35 اس کا تو کوئی بیان اور ذکر نہیں ہے کہ اس کے بارے میں کچھ کہا جائے سکے لیکن کم او کم اس بیان سے یہ واضح ہے کہ جس وظیفے کا بھی انہوں نے تذکرہ کیا ہے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یا صحابہ اکرام سے ثابت نہیں ہے کیونکہ وہ یہ بتاتے ہیں کہ ہمارے کچھ بزرگوں اور مشاہد کا وظیفہ ہے تو اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وظیفہ ہے یا صحابہ اکرام کا وظیفہ ہے تو اس کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حوالہ ہونا چاہیے بزرگوں اور مشاہد کے 26:04 آپ کسی اور پر کے حوالہ دیں گے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جس وظیفے کا یہاں ذکر کیا گیا ہے جس کی طرف اشارہ کیا گیا ہے وہ وظیفہ احادیث سے ثابت نہیں ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اور صحابہ کرام سے وہ وظیفہ ثابت نہیں ہے ایک بات پر یہ ہوئی ہے اب اسی بار دوسری بات متفرد ہوتی ہے کہ وظیفے جو ہیں یہ اللہ تعالیٰ کی عبادت ہیں اور اللہ تعالیٰ کی عبادت کے سسلے میں 26:32 جو بات بڑی تفصیل کے ساتھ ثابت ہے اس کو فقہ نے دو لفظ میں کہہ دیا ہے کہ عبادات کے اندر ہر چیز ممنوع ہے جب تک کی وہ ثابت نہ ہو عبادات کے اندر کوئی بھی کام ممنوع ہے جب تک کی ثابت نہ ہو اور دنیاوی معاملات میں ہر کام درست ہے یا جائز ہے جب تک کی اس کی معاملات ثابت نہ ہو تو وظیفہ ظاہر بات ہے کوئی دنیاوی کام تو نہیں ہے روٹی کمانے کا ذریعہ تو نہیں ہے اگرچہ لوگوں نے روٹی کمانے کا ذریعہ بنا لیا ہے 27:04 مگر وہ کوئی ایسا کمائی کی طرح کی چیز نہیں ہے اب جب یہ دنیای معاملات سے نہیں ہے بلکہ یہ عبادات میں سے ہے اور اس کا ثبوت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اور دوسرے لوگوں سے نہیں ہے تو ظاہر بات ہے کہ عبادت خود بدعت ہوا عبادت کے اندر کسی چیز کو ثابت کرنا اور داخل کرنا جو ثابت نہ ہو وہ بدعت ہے تو یہ بدعت خود بدعت ہوا تو جب یہ بدعت خود بدعت ہوا 27:33 تو اس کے آگے ساری بات جانے دیئے اس کا استعمال ہی درست نہیں ہوا اب اس کے بعد اس میں جو اور بات کہی گئی ہے اس کا بھی معاملہ رکھ لیجئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جتنی دعائیں یا جتنی عبادتیں ذکر کی ہیں بیان کی ہیں اس میں کہیں کسی اجازت کا ذکر نہیں ہے جو صبح صبح یہ کنمات کہے اس کے لئے فضیلت جو شام کو یہ کہے اس کے لئے فضیلت ہے جو شخص سوتے وقت یہ کہے اس کے لئے فائدہ ہے 28:04 جو شخص فلا کلمات سو مرتبہ کہے اس کے لئے فائدہ ہے آپ جتنی احادیث دیکھیں گے ان میں اسی انداز سے کہا گیا ہے کہ جو شخص ایسا کہے اس کے لئے فضیلت ہے گویا ہر مسلمان کو اس کے کہنے کی ترغیب دی گئی ہے اور اس کی اجازت دی گئی ہے اور کسی بھی مسلمان کو اس بات کا پابند نہیں کیا گیا ہے کہ فلا شخص اجازت دے کے آتا سکتے ہیں اب مشایخ سے اجازت لینے کی بات 28:33 اور مشاہد کی طرف سے اجازت دینے کی بات یہ جو کہی گئی ہے یہ بداتے خود صلاح و شریعت ہے اس کے بعد جو شرائط رکھے گئے ہیں کہ فلاں فلاں شرط یا فلاں فلاں چیز سے پریز کرنا ہے اس کا کیا معنی ہے یہ پابندی کیا مطلب ہے یہ پابندی تو ایسی ہے جس کا پابند شریعت نے ہر مسلمان کو ہر حالت میں کیا ہے کوئی مسلمان حرام مال نہ کھائے 29:05 یہ کسی وظیفے کے استعمال کے لئے مشروط نہیں ہے ہمیشہ ہر حالت میں اس کو اس بات کا پابند کیا گیا ہے کہ حرام بال نہ کھائے نماز کی پابندی کریں یہ کسی وظیفے کو چالو کرنے کے لئے نہیں کہا گیا ہے نماز بلاتے خود فرض ہے اور اس کو بہر ادا کرنا ہے اسی طریقے سے جتنی شرطیں بیان کی گئی ہیں وہ شریعت میں تو عامت المسلمین کے لئے عامت الحالات میں لازمی اور ضروری قرار دی گئی ہیں تو اس کو کسی وظیفے کو چالو کرنے کے لئے شرط قرار دینے کیا معنی ہے 29:34 کیا اس سے یہ سمجھا جائے کہ بقیہ مسلمان جس وظیفے کو نہیں کرنا چاہتے ہیں اور یہ سارا کام کرتے ہیں اس قسم کی خامخواہ کی باتیں اور شرطیں لگا جاتی ہیں اچھا اس میں ایک شرط یہ بھی لگائی گئی ہے کہ بزرگوں اور سالحین کی مجلس میں بیٹھے اور بیداد سے پرہز کریں جب یہ وظیفہ خود ہی بیداد ہے تو بیداد سے پرہز کرنے کا مانا ہوا اگر کوئی شرعی وظیفہ ہوتا شرعیت سے ثابت ہوتا تو ایسی صورت میں اس طرح کی بات 30:07 کہی جاتی تو شاید اس کی گنجائش نہیں تھی بزرگوں کے حوالے سے جو باتیں ہوتی ہیں وہ بڑی پرخطر ہیں اور قرآن مجید کے مخالف ہیں قرآن مجید میں اللہ تعالی نے بہت صاف صاف کہا ہے اتبعو ما انزلہریکن من ربکن ولا تتبعو من دونی اولیاء تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے جو چیز نازل کی گئی ہے اس کی پیروی کرو اور اس کے ماں سوا بزرگوں کی پیروی مت کرو صاف صاف کہا گیا ہے 30:39 جو چیز اللہ کے طرف سنادل کی گئی ہے ابھی آپ نے سنا کی وہ کیا ہے قرآن مجید ہے اور قرآن مجید کا بیان ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا یہ دو چیزیں اللہ کے طرف سنادل کی گئی ہیں ان کی پیروی کا اللہ تعالیٰ حکم دیتا ہے اور اس کے بعد بہت صاف اور دو ٹوپ لفظوں میں کہتا ہے اس کے علاوہ اولیاء کی یعنی بزرگوں کی پیروی مت کرو صاف صاف بنا کیا گیا ہے یہ جو بقواس ہوتی ہے 31:08 کہ بذرموں سے سنا ہے بذرموں سے سنا ہے بذرموں سے سنا ہے یہ خالص بقواس ہے اور اس آیت کے پھلے ہوئے مخالف ہے ظاہر بات ہے کہ اس کو کوئی اسلامی بات نہیں کہہ سکتے ہیں جزاک اللہ خیر احباب زیادہ شریف بیٹھ جائیے کھڑے کھڑے تھاک جائیں گے اگر تھاک چکے تو بس کریں بس کریں یہ چلیئے پھر تو پھر شاید صاحب حکمہ میں پیش کرتے ہیں سیال کی زبان نہیں اور کہنے والے کی زبان سے ہی یہ بیان سن کر کے 35:11 تو ایک واقعہ یاد آگیا ایک واقعہ یاد آگیا مرزا غلامت قادیانی کے مرنے کے بعد قادیانیوں نے لاہور میں ایک اجتماع کیا کہ صاحب مرزا صاحب کے حالات پر رشنی ڈالیں اس موضوع پر انہوں نے اجتماع کیا اور اس میں مسلمان علماء کو بھی بلایا مولا صلی اللہ علیہ وسلم نے صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی بلایا اور سوچا کہ بہرحال ان کے حالات پر جب رشنی ڈالنے کی بات کہی جائے گی تو کوئی نہ کوئی کلمہ خیر تو نکل ہی آئے گا 35:43 اس کو پکڑ دیں گے کہیں دیکھئے مولانا بھی ان کے بارے میں اس بات کے قائل ہے یہ سوچ کر کے ان کو بلایا اور مولانا تشریف لے گئے جب جانے کے لئے مستعید ہوئے تو بہت سارے لوگوں کو حیرت ہوئی اور کہا کہ مولانا کہا تشریف لے جا رہے ہیں کہا کہ جاؤں گا جب دشمن نے خود موقع دیا ہے ان پر عملہ کرنے کا تو کہو اس کو چھوڑو جاؤں گا وہاں پر اور دیکھتا ہوں کس طریقے سے کوئی دفاع کرتا ہے بارال مولانا گئے اور معمول کے مطابق 36:14 مولانا کا نام پھکارا گیا اس طرح پر تشریف لائیں اور مرزا صاحب کے حالات پر روشنی ڈالیں مولانا تشریف لے گئے اور ہم دو صلاة کے بعد انہوں نے مرزا صاحب کے حالات شروع کرتے ہوئے کہا کہ بھائی مرزا صاحب کے حالات پر روشنی ڈالنے کے لئے فرمائش کی گئی ہے اس موقع سے مجھے ایک شیر یاد آتا ہے مولانا اشار بہت پڑھتے تھے اور بڑی باتیں اشار کے اندر کہا دیتے تھے تو اس کے بعد مولانا نے دو انگلیاں اٹھائ 36:44 اور کہا کہ میرے محبوب کے دو ہی پتے ہیں میرے محبوب کے دو ہی پتے ہیں اب سننے والے منتظر ہیں کہ کیا وہ دو پتے ہیں پھر مولا علیہ السلام کہتے ہیں کہ میرے محبوب کے دو ہی پتے ہیں جب کئی مرتبہ کہ لیا اور سارے لوگ بلکل متوجہ ہوئے تو آخر میں کہتے ہیں کہ میرے محبوب کے دو ہی پتے ہیں زبان پر گالیاں مجنوسی باتیں اور کہا کر کہ اس کے سے 37:17 واپس ہو گئے سب لوگ محتاقتے رہ گئے کہ یہ کیا ہو گیا زبان پر گالیاں مجنوسی باتیں ہیں تو یہ جو آخری سوال ہے بلکل اس کا مصداق ہے کہ زبان پر گالیاں مجنوسی باتیں ہیں شیعوں سے کون متحصر ہے میں اسے بھی ذرا بتاتا چلوں امام ابو نیفہ رحمت اللہ علیہ کے متعلق تمام تاریخوں کے اندر آپ کو یہ بیان ملے گا کہ جب اباسی اور علوی تحریک چل رہی تھی 37:46 اور اپنے آخری دور میں تھی ابو عبداللہ صفحہ یہ ظاہر ہو چکا تھا جو کی عباسی نسل سے تھا اور جس کو خلیفہ بنایا جا رہا تھا تو اس وقت امام حنیفہ رحمت اللہ علیہ اس آدمی کی تائید کر رہے تھے جو علوی تھا اور وہ حیثیت علوی ہونے کے خلافت کا مدعی تھا اور اس سطح تک علوی حضرات پورے شیعہ بن چکے تھے یعنی وہ ایک سنی اور عباسی خلیفہ کے مقابل میں 38:16 ایک علوی اور شیعی مدعی خلیفہ کے وہ معید تھے اس کی تائید کر رہے تھے یہ ساری کتابوں کے اندر لکھا ہوا ہے اور اس کے بعد پھر جب زید بن علی نے خروج کیا ہے شیعہ یہ بھی تھے انہوں نے جب خروج کیا ہے تو اس خروج میں بھی یہ اس کی تائید کر رہے تھے اور اسی حرکت کے نتیجے میں خلیفہ منصور نے ان کو گرفتار کیا اور جنرل میں ڈال دیا تھا 38:48 تو اب آپ دیکھ لیجئے کہ صاحب شیعوں کی تائید کون کر رہا تھا محدثین کر رہے تھے کہ آپ کے اپنے امام صاحب کر رہے تھے اور بھی کئی حوالے ہیں امام صاحب کے اس سلسلے میں اگر اس کو بیان کیا جائے گا تو درد پیدا ہو جائے گا تو بہرحال وہ جو شیعیت کی زد لگا رہے ہیں امام بخاری رحمت اللہ علیہ پر اس کے سلسلے میں پہلے اپنا دامن دیکھ لینا چاہیے اس کے بعد کسی اور پر کوئی بات کہنی چاہیے دوسری چیز یہ ہے 39:19 کہ میں نے اس سے پہلے ایک تقریر کے اندر آپ کو بتایا تھا کہ صحیح بخاری میں صرف سولہ افراد ہیں جن پر کی شریعت کا اعظام بھگا ہے صرف سولہ افراد ہیں یہ نہیں کہ صحیح بخاری یا صحیح مسلم شریع راویوں سے پڑھی پڑھی ہوئی ہیں یہ بالکل احمقانہ بات ہے صرف سولہ افراد ہیں اور ان سولہ افراد کے بارے میں بھی یہ بات محقق ہو چکی ہے کہ وہ غالی شیعہ نہیں تھے 39:48 وہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرفداری کا کچھ رجحان رکھتے تھے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مقابلے میں باقی معاملات میں نہیں تو اگر ایسا آدمی ہے آج بھی کتنے لوگ ہیں جو کہ علوی ہیں اور کتنے لوگ ہیں جن کو تفضیلی کہا جاتا ہے سنیوں میں تفضیلی یعنی حضرت علی کو حضرت عثمان پر فضیلت دیتے ہیں تو یہ مسئلہ تو اس وقت سے لے کر کے آج تک بائی سے اختلاف بنا رہا اور آج تک اہل سنت میں 40:19 کچھ لوگ اس کے قائل لگے تو اگر اس طرح کے لوگ تھے اور اس بنا پر ان کے اوپر شریعت کا الزام لگا تو محض الزام لگا دینے سے ان کی احادیث کو چھوڑ دیا جائے اسنت نبی کو مرنے یا مٹھنے دیا جائے تو یہ قطن اقل کی بات نہیں ہوگی اور قطن صحیح بات نہیں ہوگی اس لیے جو انسان صحیح ہے سچا ہے اور اس کے اندر اس طرح کے بعض ایسے معاملے ہیں جو 40:48 لوگوں کے درمیان مختلفی ہیں تو محض اس مختلفی معاملے کی بنا پر اس کی سچائی کو چھوڑ نہیں دیا جائے گا ختم نہیں کر دیا جائے گا لہذا یہ جو تفسرہ کیا گیا ہے کہ عیسائی بخاری میں بہت سارے شیعہ ہیں اور وہ تقییہ کرتے تھے اور ایسا کرتے تھے ویسا کرتے تھے یہ سب گفت ہے وہ تقییہ نہیں کرنے والے شیعہ تھے وہ لوگ کے امام شافیر حمدللہ علیہ پر شیعہ کا اضام لگا دیا گیا اور انہیں کہنا پڑا 41:17 اگر آل محمد سے محبت کرنا یہی شیعیت ہے یہی رفض ہے تو جنہوں نے اس سے گواہ رہے کہ میں رافض ہوں کہنا پڑا کھل کر کے امام شافی کو تو محض آپ اپنی زبان سے کسی پر کوئی تانہ مار دیں اور اس کی بنا پر اس کی روایت چھوڑ دی جائے یہ تو قدری غیر معقول بات ہے اور غیر معقول انسان ہی ایسی بات کہہ سکتا ہے دوسری بات 41:49 کہ صحیح مسلم یا جامع ترمزی میں وہ حدیث قصہ ہے اور اسے شیعوں نے روایت کیا ہے اور اگر امام ترمزی کو موقع ملتا تو وہ اس کو بدل لیتے یہ بلکل غلط سی بات ہے امام ترمزی کو موقع ملا تو انہوں نے کتاب پندر درج کیا ہے انہوں کو زندگی ملی تو کتاب میں درج کیا ہے بدل دیکھا وہ اس کو صحیح جانتے تھے تو صحیح جان کر انہوں نے کتاب میں درج کیا ہے اور امام مسلم نے اس کو صحیح جانا ہے تو صحیح جان کر درج کیا ہے 42:19 یہ خامخوا کی ٹسوے بہانے والی بات ہے کہ صاحب امام صاحب جاہل تھے جہالت انہوں نے درج کر دیا اب میرے پاس جو علم آیا ہے اگر وہ علم امام صاحب پہتا درجہ نہیں کرتا اس نے کون سا راوی شیعہ ہے اور کس درجہ کا شیعہ ہے اگر اس کو بیان کرتے تو ساری حقیقت پھول جاتی ہے بس کہہ دیا کہ ایک راوی شیعہ ہے اور شیعہ تقیہ کرتے تھے ایسے ہوتے تھے ویسے ہوتے تھے یعنی ایک مجھہول بات پر ساری بنیاد رکھتی ہے 42:47 کیونکہ معلوم بات پر بنیاد رکھنا چاہیں گے تو بنیاد رکھی نہیں جائے گی پتھر چھٹک کہیں اور چلا جائے گا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جب آیت تطہیر نازل ہوئی جس میں اللہ تعالی نے خطاب کیا کہ اللہ تعالی چاہتا ہے کہ تم سے گندگی کو لے جائے اے اہل بیت اور تم کو انتہائی پاک کر دے یہ خطاب 43:15 ازواج متحرات کے خطاب کے ذمہن میں آیا ہے اس لیے یہ صاف بات ہے کہ اس سے مراد ازواج متحرات ہے لیکن ازواج متحرات کے علاوہ اور بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کا کوئی فرد اس میں شامل ہو سکتا کہ نہیں ہو سکتا ہے اس بات کو واضح کرنے کے لیے وہ لوگ جو اس لفظ میں بظاہر شامل نہیں ہو رہے تھے ان کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چادر میں لپیٹ لیا اور کہا کہ اللہ تعالی یہ بھی میرے اہلِ بیت ہیں ان سے بھی گندگی کو لے جا اور ان کو بھی پاک کر دے 43:44 اس میں حضرت علی تھے حسن حسین تھے حضرت فاطمہ تھیں ظاہر بات ہے کہ حضرت علی اس طرح سے اہلِ بیت نہیں کہہ جا سکتے تھے تو جو لوگ اس لفظ میں اپنے ظاہر کے ادبار سے شامل نہیں تھے ان کو بھی اس وزیرات میں شامل کرنے کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو لپیٹا اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کو بھی اس میں شامل کر دے یہ سیدھی سادھی بات ہے اور اس میں کسی قسم کا کوئی فساد کوئی خرافات نہیں ہے معلوم نہیں 44:13 اہلِ بحث سے یا یہ کی حضرت تعلیٰ اور ان کی اولاد سے کیوں یہ بیر ہے کہ وہ اس نیکی یا اس فضیلت اندر داخل نہ ہو سکیں اور اگر کسی حدیث کے ذریعے داخل ہو رہے ہیں وہ تو اس حدیثی کو جھوٹیوں میں رکھتے ہیں اچھا پھر بتایا کہ صحاب صحیح ہیں ان کو اس لیے صحیح ہیں نہیں کہا جاتا ہے تو اس میں ساری حدیثیں صحیح ہیں بلکہ اس لیے اس لیے کہ غالب حدیثیں صحیح ہیں ان کو سیاستیہ کہا جاتا ہے 44:44 مطلب یہ ہوا کہ سیاہ ستہ میں جو چار کتابیں ہیں ان میں تو ضعیف حدیث ہیں بخاری مسلمی بھی ضعیف حدیث ہیں اور صرف ضعیف نہیں کہہ رہا ہے یہ بات یہ نہیں کہہ رہی ہے کہ ضعیف حدیث ہیں اور صحیح حدیث ہیں یہ کہہ رہے ہیں کہ صاحب جھوٹی اور منگڑھت حدیث ہیں یہ اتنی بڑی جورت ہے کہ کوئی پڑا سے پڑا حنفی مولوی بھی آج تک اس کی جورت نہیں کر سکا ہے کہ صحیحین کے اندر گڑھی ہوئی حدیثیں گئے 45:13 یا قطب ستیہ کے اندر گڑھی ہوئی حدیثیں گئے میں نے جیسا کہ اشارہ کیا تھا صرف ایک حدیث سنن ابن ماجہ میں ہے جس کے متعلق کچھ لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ یہ گڑھی ہوئی ہے اور اسی بنا پر سنن ابن ماجہ کا درجہ ساری کتابوں سے زیادہ نیچے گر گیا کیونکہ اس طرح کی مشکوک حدیث وہ لے آئے ہیں جبکہ باقی کتابوں میں اس طرح حدیث نہیں ہے قطب ستیہ نے صحیحین کو صحیحین تو اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس کی کوئی بھی حدیث ضعیف نہیں ہے 45:43 اس کی ایک بھی حدیث ضعیف نہیں ہے سب بھی سب صحیح ہیں اور باقی چار کتابوں کو عام طریقے سے محدثین جو ہیں صحیح نہیں کہتے ہیں یہ تو احنافی نے صحیح کہا ہے محدثین تو ان کتابوں کو امہات ستیہ کہتے ہیں کتب ستیہ کہتے ہیں اور اس طرح کے نام لیتے ہیں احناف نے البتہ صحیح کہا ہے اور بار بار لکھا ہے اور جب ان کے خلاف احتجاج کیا گیا کہ بعض ضعیف حدیثیں بھی ہیں تو آپ اس کو صحیح صحیح کیسے کہتے ہیں 46:13 تو کہتے ہیں کہ عالی حدیثیں سے اس دن کو صحاک آیا دا ہے اچھا ضعیف حدیث میں اور جھوٹی حدیث میں بہت بڑا فرق ہے ایک آدمی کا دماغ کمزور ہے اور وہ کوئی حدیث بیان کرتا ہے اور تنہا بیان کرتا ہے تو شبہ ہوتا تو ہو سکتا ہے کہیں اس سے لفظ بدل گیا ہو کہیں غلطی کر دی ہو اس نے کہیں اس سے چونک ہو گئی ہو تو اس حدیث کو ضعیف کہتے ہیں یا اس طرح کی اور کمزوری پایا ہے تو اس کو ضعیف کہتے ہیں 46:44 ایک آدمی کڑھ کر کے ایک باد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف کہتا ہے تو اس کو موضوع اور گڑھی ہوئی اور منگڑھت حدیث کرتے ہیں تو اس طرح کی منگڑھت اور موضوع حدیثیں تو ان کتابوں کے اندر نہیں ہیں اگر ہیں تو ضعیف ہیں اور ضعیف کے اندر دونوں احتمال ہوتا ہے کہ آدمی اسے واقعی چوک ہو گئی ہو اور یہ بھی امکان ہوتا ہے کہ چوک نہیں ہوئی ہو بعض افراد کمزور ذہن کا آدمی بھی ایک چیز کو بہت مختلف یاد رکھتا ہے لیکن محدثین نے یہ اصول بنایا ہے 47:13 کہ جو بھی اس طرح ختمزور ہوگا اس کے حدیث ضعیف خراج دی جائے گی یعنی اس کو قبول نہیں کیا جائے گا اس سے رک جایا جائے گا بس اتنی سی بات ہے اب اس بات کو اگر آدمی یہ معنی پہنائے کہ حدیث گڑھی ہوئی ہے تو یا تو وہ بدماشی کر رہا ہے یا وہ نافاہمہ ہے اور دونوں صورتوں میں ایک فیصلہ محدثین کا جسے شاہ علیہ اللہ رحمت اللہ علیہ نے حجت اللہ البالغے کے اندر نقل کیا ہے 47:44 وہ میں آپ کو سنائے دیتا ہوں تاکہ معلوم ہوگی اس طرح کی بکواس کرنے والے کا درجہ اور مقام کیا ہے یہ لکھا ہے کہ جو آدمی صحیحین کے معاملے کی توہین کرتا ہے وہ کیا ہے بدتی ہے گمراہ ہے اور مومنین کے بجائے 48:13 کسی اور کا راستہ کھڑے ہوئے ہیں تو شیعے کیا تھے اس کو تو چھوڑ دیجئے آپ خود کیا بن رہے ہیں اس پر توجہ دیجئے اور اپنے آپ کو صحیح کیجئے سیدھی سی بات ہے 48:47 کتب ستہ کے محدثین یا اس کے بعد دیگر جو محدثین تھے وہ کسی امام کے مقلد نہیں تھے تقلید تو ان کے ہاں حرام تھی یہ محدثین ہی نے کہا ہے کہ تقلید سے بھاگو یہ گمراہی ہے اور تقلید کرنے والا ہلاک ہونے والے کے راستے میں ہے 49:19 صاحب کا پندت جی نے اب خود اس سوال پڑھ لی جی مجھے ہندی تو صحیح نہیں آتی جی آکر صاحب پڑھتے ہیں سوال پڑھیں اجمعے والے مہین الدین چشتی غریب نواز کی پیدائش کے پہلے سے کیا اسلام ہندوستان میں پہنچا ہوا تھا یا غریب نواز نے اسلام پھیلایا اور براہ مہربانی غریب نواز کس عقیدے کا آدمی تھا 49:51 اس کے بارے میں بتائیے عبد الرحمن سابقہ پنڈیت ان کے بارے میں میں نے یہ تو نہیں پڑھا کہ یہ کیا تھے کیا نہیں تھے کیونکہ ان کے حالات میں نے پڑھے نہیں ہیں باقی ہے کہ جس زمانے میں یہ ہندوستان میں پہنچے ہیں اس کے بہت پہلے سے ہندوستان میں اسلام پھیلا ہوا تھا محمد بن قاسم جہاد کرتا ہوا گیا تھا تو اس نے تقریباً پورے سندھ میں اسلام کا ایسا بول بالا کر دیا تھا 50:21 کہ آج تک وہاں اسی نوے فیصد مسلمان آباد ہیں تو اسلام تو اسی وقت پہنچ گیا تھا یہ تو کئی صدی کے بعد ہندوستان نے پہنچے ہیں اس کے بعد یا اس سے پہلے بہت سے عرب تجار جو مسلمان تھے وہ جنوبی ہندو میں گئے اور وہاں پر جہاں انہوں نے اپنے تجارت کے مراقص قائم کیے وہیں اسلام کی دعوت و تبلیغ بھی کی اور خلافت راشدہ کے زمانے ہی میں وہاں اسلام پھیلنا شروع ہو گیا تھا 50:48 تو یہ سمجھنا کہ انہوں نے جا کر کہ اسلام پھیلایا ہے یہ بلکل بیکار سی بات ہے اور پھر یہ سمجھنا کہ صوفیاء کرام نے جا کر کہ اسلام پھیلایا ہے یہ بھی بڑی غلط بات ہے اسلام کس طرح سے پھیلا تھا ہندوستان میں اس کا دو نقشہ آپ کے سامنے پیشتہ دیتا ہوں محمود غزنوی نے حملے کی ہندوستان پر اس نے بلند شہر کو فتح کیا تو اس کے فوجوں کی فتح کو دیکھ کر کے دس ہزار ہندو مسلمان ہوئے تھے 51:18 بہت بڑی تعداد اس زمانے کے لحاظ سے تھی دس ہزار ہندو صرف بلند شہر سے مسلمان ہوئے تھے یہ ایک واقعہ ملتا ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ فاتحین کی فتوحات سے اسلام کس طرح پھیلتا تھا دوسرا واقعہ جو ہے غوری کا ہے اس نے ہندوستان کو فتح کیا پرتوی راج کو شکست دی اس کے بعد وہاں اسلام کس طریقے سے پھیلا تھا اس زمانے میں جبکہ تھوڑی سی عبادی تھی 51:46 چار لاکھ ہندو مسلمان ہوئے تھے اس کے تلوار کی کارڈ دیکھ کر کے اور مسلمانوں کی بہادری دیکھ کر کے چار لاکھ ہندو مسلمان ہوئے تھے کس صوف ان لوگوں کو مسلمان بنایا ہے یہ تو جاتے تھے اپنے زاویے میں بیٹھ جاتے تھے نظرانِ اصول کرتے تھے اور بابا جی سے پھول پاکرا لیا کرتے تھے آنے والے انہوں نے کیا اسلام پھیلایا ہے جزاک اللہ خیر سوالات تو بہت اچھے اچھے اور بہت علمی ہیں 52:19 مکت بھی کافی بیچوں کا ہے ایک دو سوال آخر میں پیش کرتے ہیں ان سوالوں سے پہلے اندر پروگرام کے عادہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے تمام احباب کو معلوم ہے لیکن اس کے ساتھ ان احباب کا شکریہ دا کرنے برہ مناسب اور مورانی ضروری ہے یہ جو احباب ہمارے اس پروگرام میں تعاون کرتے ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا جو کسی انسان کا شکر گزار نہیں بلکہ بھی ناشکرہ ہے تو اس میں سب سے محترم آقید صاحب ہم شکر گزار ہیں کس پروگرام میں برے پیش پی 52:47 افضل صاحب، شریف صاحب، حافظ ریاض صاحب، حمایو صاحب، انجینئس کیلز صاحب، فضل صاحب، محمد غوث، محمد عبران، صادق صاحب، امتیاز، بادشاہ، عبد الرحمن اور خاص طور پر زیادہ ٹریکٹر میں کام کرنے والے دو جسمیں برے معامل محمد صاحب انٹرنیٹ پر اپنے پیغام کو اس دروز کے پیغام کو آگے پھیلاتے ہیں ہم ان کے تمام دل کی اتحادارائیوں سے ممنون و مشکور ہیں اور اس کے ساتھ فضلت و شیخ کی ویڈیو کے سٹوک دارے میں 53:14 اب آخری صورت جو تو شخص ہم کریں گے اسی بخاری کی نسبت سے تو بہت سو سوال بخاری کے بارے میں آئے ہیں امام بخاری احمد اللہ کس مسلک سے تھے یہ بھی وضاحت فرما دیں کہ ایمہ محدثین میں بھی کسی نہ کسی مسلک یعنی حنفی شعفی مالکی حملی میں سے کسی مسلک کی ہوتے تھے جزاک اللہ خیر 53:44 وہ سب کے سب چودیس دنیا سے پہلے ہی اس دنیا سے گزر چکے ہیں اب ظاہر بات ہے کہ وہ تقلید میں شامل ہونے کے لیے اپنی خبروں سے توٹ کر کے نہیں آئیں گے اور جس وقت ان کی وفات ہوئی ہے اس وقت تقلید کا کوئی رواج نہیں تھا تقلید ایک فلی ہوئی بیدات ہے اور محدثین کے بارے میں یہ تعلق رکھنا کہ وہ بھی اس بیدات سے جڑے ہوئے رہیں گے یہ بہت غلط کام ہے محدثین اسلام کی صحیح پہروی کرتے تھے لہذا وہ کسی ایسی غلط چیز سے نہیں ہوتے تھے 54:17 جزاک اللہ خیر آخر سوال جی کیا قطب ستہ کی حدیث کی کتابیں تقریباً ایک ہی زمانے میں لکھی گئیں اگر ایک ہی زمانے میں لکھی گئیں ہیں تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ بخاری شریف جامعہ کتاب ہے یا کوئی دوسری سنن ابو دعوت آج سوال بنایا کہتا ہوا سیل ہے شقیل احمد بھئی ایک ہی زمانے میں نہیں ہیں کچھ آگے پیشے ہیں لیکن دوسری صدی حجری کے آخر سے یہ سلسلہ شروع ہوتا ہے 54:46 امام مالک نے البتہ اس سے پہلے لکھا ہے اور امام حمد الحنبل نے بھی اس سے کسی قدر پہلے لکھا ہے لیکن وہ ایک تسلسل کے ساتھ یعنی زمانے کے تسلسل کے ساتھ وہ لکھی گئی ہیں اس وقت سے مثلا لکھی جانی شروع ہوئی تو تقریبا آدھی صدی کے اندر یا پون سدی کے اندر وہ کتابیں لکھ کر کے تیار ہو گئی ہیں یا زیادہ زیادہ ایک صدی کے اندر اندر کتابیں کچھ پہلے کچھ آگے لکھی گئیں اور اس طریقے سے مکمل ہو گئیں 55:15 تو یہ ہے ان کی تاریخ لکھی جانے کی اور کیا اس سوال میں تھا؟ 55:59 اس میں آپ کو ایک ہی حدیث تقریباً ہر کتاب کے اندر ملے گی عام طریقے سے احادیث مقرر ہیں جو حدیث بخاری مسلم ہیں وہ آپ کو باقی دوسری کتابوں میں مل جائے گی تو بیشتر حدیثیں مقرر ہیں لیکن ہر کتاب میں کچھ ایسی حدیث بھی آ گئی ہیں جو کی دوسری کتابوں کے اندر نہیں ہیں یعنی کچھ تھوڑی سی حدیث جو ہیں ہر کتاب کے اندر منفرد ہیں آپ اگر دین سیکھنا چاہتے ہوں 56:28 احادیث کے ذریعے سے تو بخاری سب سے زیادہ صحیح کتاب ہے اس کو اگر لے لیں اس کا مطالعہ کریں تو آپ کے دین کی تقریباً پنچانوے فیصد ضرورت صرف اسی ایک کتاب سے پوری ہو سکتی ہے اس طرح سے جو سب سے زیادہ صحیح کتاب ہے اس کتاب کے ذریعے سے آپ اپنی حاجت دین کی تقریباً پنچانوے فیصد پوری کر سکتے ہیں اور بہت سی حادیث ایسی ملے گی جو آپ کے عمل سے آگے ہیں 56:57 یعنی جس پر آپ عمل نہیں کر رہے ہیں اور وہ حدیث موجود ہیں باقی جو پانچ فیصد ہیں شاید اس سے تو آپ کو ثابتہ ہی نہیں پڑے لیکن آپ کو ثابتہ پڑے تو ان کتابوں کے اندر آپ کو وہ حدیث مل جائیں گی اور اگر ان حدیث کو آپ پڑھنا چاہیں تو ایک سہولت یہ بھی ہے کہ مسلمانوں نے جتنے فنون لکھے ہیں ان سارے فنون میں سب سے زیادہ آسان ہی کتاب ہیں یہ حالت یہ تھی 57:29 میں خود پڑھاتا تھا فقہ کی کتاب پڑھاتا تھا ایک گھنٹے میں چند سطریں ہوتی تھی یعنی آدھا صفحہ پورا نہیں ہو پاتا تھا جبکہ وہ موٹا موٹا لکھا ہوا تھا اور اسی ایک گھنٹے میں کئی صفحہ سعی بخاری کے پڑھا دیتا تھا سعی بخاری کے کئی صفحے جتنی دیر میں ہوتے تھے فقہ کا آدھا صفحہ بھی نہیں ہو پاتا تھا دونوں میں اتنا فرق تھا اور مشکل اور آسان کا یہ فرق تھا تو احادیث عام طریقے سے آپ کو بلکل آسان م 58:01 اور یہ بات برکل معقول بھی ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی مراد آسانی کے ساتھ بیان کرنے کا جو فن اللہ تعالی نے دیا تھا وہ کسی اور کو نہیں مل سکا تھا اس لئے آپ جو بات بیان کرتے تھے بلکل سہل اور آسان ہوتی تھی اور باقی دوسرا آدمی جب مراد بیان کرتا تو اس میں مشکلات اور پیشنیاں پیدا ہوتی تھی اگر پانچ فیصد دس فیصد آدیز ایسی ہوں جن کے سمجھنے میں کوئی دشواری یا مشکل پیش آئے تو آپ 58:31 دوسرے اہل علم سے رجوع کر کے اس کو بھی سمجھ سکتے ہیں اور آج کل جو فساد پیدا ہو گیا ہے اس سے بچنے کے لئے اس کی ضرورت ہے کہ ایک حدیث کو ایک ستاب سے سنجھیں تو پھر اس کو دوسرے سے بھی سمجھیں تاکہ یہ کوئی غپلہ نے مار دیں یہ برکل بہت صاف ہے کہ لوگوں کے علماء کے غپلے سے بچنے کے لئے ایک ہی حدیث کو آپ دو آدمی یا تین آدمی سے پوچھ لیے آپ کے سامنے صحیح بات واضح ہو جائے گی آج کل ایک عجیب بات لوگوں نے اُلا رکھی ہے 59:02 قساب قرآن کا اور حدیث کا سمجھنا بہت مشکل ہے اور کچھ لوگوں نے اور آگے بڑھ کر کے بڑی فتنے کی بات کی ہے کہ جو قرآن یا حدیث کو سمجھنا چاہے گا وہ گمراہ ہو جائے گا اللہ تعالیٰ کیا فرماتا ہے کہ اس قرآن میں کوئی شبہ نہیں متقیوں کے لئے ہدایت ہے آپ کرنے کے ساتھ گمراہی ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا 59:32 یہ قرآن سب سے زیادہ سیدھے راستے کی ہدایت کرتا ہے آپ کہتے ہیں سب اس سے گمراہ ہو جاؤ گئے یہ اللہ تعالیٰ کو بھی جھڑانے کی کوشش کی گئی ہے معلوم نہیں دین کے نام پر کیا تماشاں چلائے جا رہا ہے اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے اور سب کی رحمہ فرمائے 60:05 مجھے یہ وہ سوال کرتے ہیں کتنی نگات لوگوں سے بہت ساری آدمی کا چیز ہے 60:33 تو آپ ان سے یہ پوچھئے اگر کبھی موقع ہو تو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو پاکستان میں نہیں رہے تم پاکستان میں کیوں رہتے ہو 61:04 جزاکم اللہ خیر بھائی کا سوال برسلار کر رہے ہیں کیا سوال ہے جی انسائل کا سوال ہے کیا بخاری کی حدیث بغیر تحقیق کے قبول کر لینا کیا یہ تقلیب نہیں ہے تقلیب کیسے کہتے ہیں کسی شدکی بات دین کے سلسلے میں بغیر دلیل کے قبول کر لیا ہے امام بخاری نے جو حدیث نقل کی ہیں 61:44 ان حدیث کے سسلے میں تبقتم بعد تبقتن جتنے علماء ہیں سب نے تحقیق کی آپ کا ذوق چاہے تجی چاہے تو آپ بھی تقلید کر لیجئے تو اس طریقے سے جب تقلید یہ تحقیق عام طریقے سے کر لی گئی ہو تو اس کا قبول کرنا تحقیق نہیں ہے تقلید نہیں ہے اس کو قبول کرنا اتباع و پیروی ہے جزاک اللہ خیر یہ آخر اعلان ہے ادارے کی طرف سے 62:12 کہ سابقا جو پروگرام جنت کی راہ گزرے ہے اس کے بعد والا پروگرام جہنم کی راہ اس سے منسلک ہے جب تک آپ جہنم کی راہ نہیں سنیں گے تو جہنم کی راہ کو نہیں ملے گی تو تمام آباد کے اندر پروگرام کی دعوت ہے اس کے ساتھ ہم دل کی اتحاد رائیوں سے آپ کے افضلت و شیخ کے ممون و مشکور ہیں اللہ سے دعا کر اللہ ترہ ہمارے اندر بھی پروگرام اسی طرح جاری ساری رکھے وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمين نکال شیخ کی واپسی
عرض النص كاملًا