نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:03 ان میں سے کسی ایک کے پاس بھی وہ حدیث نہیں ہے اور باہر کا ایک آدمی کرتا ہے کہ صاحب اس نے فن حدیث بین کی کس بنیاد پر کہہ رہا ہے فوراں پکڑا جائے گا اس لئے محدثین نہیت آسانی سے کسی بھی جھوٹ بولوالے والے کو پکڑ دیتے تھے اور چھوٹنے نہیں دیتے تھے یہیہ بن معین کے سامنے امام یہیہ بن معین بہت مشہور آدمی ہیں ان کے سامنے ایک مرتبہ کسی نے حدیث پیش کی اور جو سند 0:33 معروف ہے صحت کے ادبار سے اس سند سے اس نے حدیث پیش کی جیسے ہی وہ حدیث پڑھ چکا یہ کہتے ہیں کہ یہ جھوٹ ہے یہ گڑی ہوئی حدیث ہے اور اس کے بعد کہتے ہیں کہ دیکھو میں اس وقت اس کی دلیل تو نہیں دے سکتا مگر حدیث گڑی ہوئی ہے اس کو میں جانتا ہوں تو ایسا ذوق ہو گیا تھا جیسے سونے چادی کے شکے چلتے تھے تو اس کے پہچاننے والے لوگ ہوتے تھے ان کے پاس ذوق ہوتا تھا ہاتھ میں لیا اور پہچان لیتے تھے ہمارا ہی ایک ساتھی تھا 1:05 عبداللطیف نام کا بھی موجود ہے وہ ایک زمانے میں کنڈرٹری کرتا تھا اور اس وقت چاندی کے پیسے چلتے تھے وہ بتاتا ہے کہ شام کو سارے کنڈرٹر لوگ جب آ کر کے میرے پاس پیسے جمع کرتے تو کابتے رہتے تھے کیونکہ پیسے جمع کرتے میں گنتا یاتا گنتا یاتا گنتے گنتے گنتے الگ کر دیتا گنتے گنتے گنتے کسی ایک سکے کو الگ ڈال دیتا جس سکے کو الگ ڈالتا کرتا ہے کہ یہ جالی ہے اس کو لے جاؤ یہ کھوٹا سکہ ہے 1:35 اب وہ کسی کے پاس بھی جا کے کوشش کرتے کہ اس کو صحیح ثابت کرنا اس ثابت نہیں ہوتا تھا اگر کہ صرف ہاتھ میں آیا وہ ڈک پہنچ دیتا تھا یہ غلط ہے تو اس طرح کی مہارت ہو جاتی ہے تو فن حدیث کے سلسلے میں ایمنا کو اسی طرح کی مہارت کی اتنا زیادہ ان کا احساس درست ہو چکا تھا کہ جیسے ہی کوئی غلط حدیث کسی نے بیان کی وہ فوراں پکڑ دیتے تھے تو اس طریقے سے احادیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد 2:04 تھوڑی سی صحابہ اکرام کے زمانے میں جمع ہوئے اس کے بعد تابعین نے اس کو جمع کیا اس کے بعد ایمیدین کا زمانہ آیاتا ہے اور انہوں نے حدیث کو جمع کیا اور مختلف قسم کی بیاضوں میں ان کو جمع کر کے رکھا آج بھی وہ بیاضیں بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں سیکڑوں کی تعدادیں موجود ہیں اور حدیث کا زخیرہ ان کتابوں کے اندر موجود ہے ان سارے زخائر میں اللہ تعالی نے 2:33 چھے ائمہ کو اور ان کی کتابوں کو جو فضیلت عطا کی وہ باقی لوگوں کو عطا نہیں ہو سکی باقی لوگ اس درجے کو نہیں پہنچ سکے آپ جانتے ہیں آج بھی دیکھتے ہیں لوگ پڑھتے ہیں ایک ہی درجے میں ایک ہی کلاس میں بہت سارے لوگ پڑھتے ہیں مگر سب کی حیثیت اخصا نہیں ہوتی ان میں سے کوئی بہت اوچھے درجے کے نکل جاتا ہے اور بعض ایسے ہوتے ہیں جو بلکل ہی نیچے درجے کے ہوتے ہیں بعض درمیانی درجے کے ہوتے ہیں 3:02 اسی طریقے سے احادیث کے پڑھنے والوں نے بہت بڑی تعداد میں احادیث پڑھی اور سیکھی لیکن ان میں سے چند ائمہ کو جو مرتبہ اور مقام حاصل ہوا وہ باقی لوگوں کو حاصل نہیں ہو سکا اور بہرحال اللہ تعالیٰ کی اس میں مسئلہ ہے ہندوستان میں پڑھنے والے کتنے لوگ ہمیشہ ہیں لیکن شاہ علیہ اللہ ایک ہی پیدا ہوئے ان سے پہلے اور ان کے بعد ان کے دریائے کا کوئی انسان نہیں پیدا ہوئے تو یہ تو اللہ تعالیٰ کی مرضی اور تقسیم ہے 3:33 یہ ائمہ جو اتنی بڑی تعداد میں پیدا ہوئے اور ان میں سے ان کا جو اللہ تعالی نے انتخاب کیا تو اس کے ذریعے سے اللہ تعالی نے اپنے اس دین کو محفوظ رکھا جو دین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا تھا اور اس کی سب سے بڑی حکمت یہی ہے کہ جب تک لوگ زبانی روایت کرنے کی طاقت رکھتے تھے ان کا ذہن اور ان کی صلاحیت اس کے مطابق تھی اس وقت تک زبانی رہا لیکن جیسے ہی 4:02 لکھنے پڑھنے کا زمانہ آیا اس کے لکھے جانے کی طرف توجہ ہوئی اور جیسے جیسے یہ کام آگے بڑھتا گیا نو کا ذہن یاد کرنے کی محنت اور کوشش سے فارغ ہوتا گیا لیکن جب تک وہ فارغ ہوا اس وقت تک کتابیں لکھر کے تیار کر دی گئی ہیں تاکہ دین بہر صورت محفوظ رہے ان عیمہ کا ذکر اس مجلس کے اندر مقصود ہے لیکن میں نے یہ ساری تفصیلات اس لئے آپ کے سامنے رکھیں تاکہ احادیث کے مطلق ایک مجمل 4:31 خاکہ آپ کے سامنے آ جائے کہ کس طریقے سے اس کا وجود ہوا دین میں اس کی حیثیت کیا ہے اور پھر کس طریقے سے اس میں خلل ڈالنے کی کوشش کی گئی اور کس طرح عیمہ نے اس کو صاف کیا اور ہر طرح کی خلل سے پاک کر کے جمع کیا اب جن چھے عیمہ کو اللہ تعالی نے یہ مرتبہ و مقام دیا ہے ان عیمہ میں سب سے بلند مرتبہ اور مقام امام بخاری رحمت اللہ علیہ کا ہے پوری امت میں 5:00 ایک ہی امام بخاری ہو سکے ان کے درجے کا کوئی انسان نہ ان سے پہلے ہوا اور نہ ان کے کوئی بات ہوا اس لئے کہ اللہ تعالی نے ان سے جو کام لینا تھا پورا کرا دیا اب اس کام کی ضرورت ختم ہو گئی اس لئے اللہ تعالی نے اس ایک انسان کو اس مرتبے اور درجے کا پیدا کیا بخاری امام بخاری رحمت اللہ علیہ کے متعلق بڑی ساری تفصیلات ہیں مختصرا میں آپ کے سامنے بتاتا ہوں کہ امام بخاری رحمت اللہ علیہ 5:30 کہ والد جو تھے وہ خود بھی اچھے خاصے بڑے محدث تھے اور ان کی والدے بھی بڑی بزرگ اور بڑی ہی صالح خاتون تھیں یہ پیدا ہوئے پلے بڑھے تقریباً چار برس کی عمر تھی کوئی بیماری آئی اور اس کے نتیجے میں ان کی آنکھ جاتی رہی نابی نہ ہو گئے ان کی والدے نے رو رو کر کے دعائیں کی اللہ تعالیٰ سے بڑی بڑی دعائیں کی ایک روز خوب رات کو رو کر کے دعائیں کی اور اس کے بعد سو گئے 6:03 خواب دیکھتی ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام آئے ہیں خلید الرحمن اور وہ خوشخبری دے رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہاری دعاؤں اور تمہاری گریہ و زاری کے نتیجے میں تمہارے بیٹے کی آنکھ پلٹا دی اٹھا نیت کھلی تو اٹھیں وہاں سے اور اٹھ کر کے جا کر دیکھا تو یہ مدے سے تاک رہے تھے نگاہیں پلٹائیں اور اللہ تعالیٰ نے واقعی ان کی دعا قبول کر لی اس سے اندادہ ہو سکتا ہے 6:33 کہ وہ کتنی صالح اور کتنی نیک خاتون تھے ان کے والد نے اچھا خاصا مال بھی جمع کر رکھا تھا اور کہا کہ اس میں ایک پیسہ بھی حرام یا مشتبہ قسمتا نہیں ہے میں نے اپنے آمدی میں ایک پیسہ بھی ایسا نہیں آنے دیا ہے جو کہ حرام ہو یا مشتبہ ہو شک و شبہ والا ہو دلکل خالص اور پاک کمائی ہے اور جب امام مخاری رحمت اللہ علیہ تھوڑی سی عمر میں پڑھنے کا لائق ہوئے تو ان پر یہ مال خرج کرنا شروع کیا 7:03 چھے برس کی تقریباً عمر تھی چھے یا ساتھ کی اس وقت پڑھنا شروع کیا گیارہ برس کی عمر تھی وہ آگے بڑھے پڑھ رہے تھے تو استاد کے ہاں جاتے تھے اور آتے تھے دوسرے جتنے شاگرد تھے سب کے سب کاپی لے کر کے جاتے جیسا کہ میں نے بھی بتایا ہے استاد عملہ کرتا اور وہ کاپی پر نوٹ کرتے امام بخاری رحمت اللہ علیہ ایسے ہی خالی ہاتھ چلے آتے خالی ہاتھ چلے آتے جب چند دن یہی حالت دیکھی استاد نے 7:32 تو کہا کہ اوہ لڑکے اگر پڑھنا ہو تو کافی کلم لے کر کے آؤ اور اس کو نوٹ کرو ورنہ اس طرح خالی ہاتھ آنے جانے سے کیا فائدہ ہے کیا حاصل کر سکتے ہو امام بخاری نے کہا کہ آپ کیا سننا چاہتے ہیں اب تک آپ نے جتنی حدیثیں پڑھائیں یہ سب سن لی ہے اور انہوں نے سنا دیا استاد حیرت میں رکھے کہ یہ چھوٹا سا لکا اور اس کے حافظے کا یہ حال ہے اور اس طریقے سے اس کو حدیث یاد ہے اس کے بعد بڑی قدر کرنے کے اس کے بعد انہی استاد سے 8:05 یا کسی دوسرے استاد سے تقریباً اسی عمر میں ایک اور پالا پڑ گیا استاد نے دبانی حدیث بیان کی تو وہاں مخاری نے کہا کہ جو حدیث آپ جس طرح بیان کر رہے ہیں وہ ایسے نہیں ہیں وہ حدیث ایسے نہیں ایسے ہیں استاد بگڑ گئے کیا بات کرتے ہو انہوں نے کہا کہ جا کرتے ہیں آپ کاپی دیکھیں اب استاد نے لا کر کے جب اپنی کاپی دیکھی تو واقعی وہاں استاد سے غلطی ہو رہی تھی اور انہوں نے اس کو صحیح بتایا تو اس طرح کے حیرتناک حافظے کے مالک تھے 8:39 سولہ برس کیا کچھ اور عمر ہوئی تو اس کے بعد والدین حج کے لیے آئے وہ بھی حج کے لیے آئے والدین حج کے کے واپس چلے گئے مگر یہ حجاز ہی مٹھائے گئے اور بڑے بڑے اسازے سے علم حاصل کرنا شروع کیا اس طریقے سے کچھ عرصہ گزرا تو انہوں نے حجاز اور یمن اور شام اور مصر اور مختلف ممالک اس وقت جو عالم اسلام کے اندر مرکز کے حجزت رکھتے تھے علمی حیثیت سے ان تمام علاقوں میں 9:07 چکر لگایا اور ہر جگہ کی احادیث حاصل کی ہیں اور پھر قریبی زمانے میں انہوں نے لکھنا شروع کر دیا کتابیں لکھنا شروع کی ہیں بہت سی کتابیں ان کی ہیں اور پھر اسی جمانی کے عالم میں انہوں نے صحیح بخاری کو لکھنا شروع کیا صحیح بخاری کے سلسلے میں انہوں نے جو احتمام کیا ہے وہ بڑا عجیب احتمام ہے اس کا اندازہ آپ اس سے کر سکتے ہیں کہ انہوں نے صحیح بخاری سولہ سال کے اندر لکھ کر کے تیار کی ہے 9:38 اس کتاب کے لکھنے میں سولہ سال انہوں نے صرف کیے ہیں اور جب مسعودہ تیار ہو گیا تو اس کو صاف کرنے کے لیے انہوں نے جو مقام انتہب کیا وہ کیا تھا روزہ نبی مسجد نبی کا روزہ نبی ممبر اور قبر نبی کے درمیان بیٹھ کر کے وہ اس کا مسعودہ تیار کیا کرتے تھے اس کے لکھنے میں انہوں نے کس طریقے سے کام کیا ہے سوچتے تھے غور کرتے تھے 10:07 اور سوچنے اور غور کرنے کے بعد نشان لگاتے تھے نوٹ کرتے تھے یا باب لکھتے تھے یعنی ایسی بھی صورتحال پیش آئی کہ رات میں سوئے ہوئے ہیں کوئی بات ذہن میں آئی اٹھے چراغ دلایا اور اس کو نوٹ کر دیا پھر سو گئے پھر کوئی بات ذہن میں آئی پھر اٹھے چراغ دلایا پھر اس کو نوٹ کر دیا بعض دفعہ ان کو ایک رات میں سولہ سولہ مرتبہ اٹھ کر یہ کام کرنا مگر وہ یہ کام اسی انداز سے کرتے تھے 10:37 کہ پورے غور و فکر کے بعد اور سوچ سمجھ کر کے تب کوئی حدیث نقل کرتے تھے یا کوئی باب منقیب کرتے تھے اس سلسلے میں محدثین نے ان کا یہ بھی احتمام لکھا ہے کہ وہ ہر حدیث کو درج کرنے سے پہلے غسل کرتے دور کرتے نماز پڑھتے اس کے بعد حدیث درج کرتے تھے یہ بڑی عجیب بات تھی لیکن بڑی محلق کی بات بھی تھی اور اس بات کو لے کر کے ہمارے اس زمانے میں 11:07 لوگوں نے بڑا استیزہ کیا ہے مجاک اڑایا ہے کہ صاحب یہ کتنا غسل کرتے رہے ہوں گے اور کتنی مرتبہ نماز پڑھتے رہے ہوں گے مگر جب آدمی اندھا ہو جائے مخالفت میں تو اس کو کچھ سمجھ میں نہیں آتا ہے کہ کیا کام ہے اس کی کیا تفصیلات ہیں ابھی میں نے آپ کو بتایا کہ صحیح بخاری انہوں نے سولہ سال کے اندر لکھی ہے سولہ سال کے کتنے دن ہوتے ہیں میں نے اس کا حساب نوٹ کر لکھ لیا ہے عربی تاریخ میں 11:35 ایک سال جتنے دنوں کا ہوتا ہے اس کے حساب سے سولہ سال کے جو دن ہوتے ہیں وہ پانچ ہزار چھے سو انناسی دن ہوتے ہیں پانچ ہزار چھے سو انناسی دن ہوتے ہیں امام بخاری نے سعی بخاری کے اندر جتنی حدیث جمع کی ہیں بعض تو کئی کئی مرتبہ ہیں اور بعض ایک ہی مرتبہ ہے تو جتنی دورہ کا حدیث ہیں اگر ان کو چھوڑ دیا جائے 12:03 تو ایسی صورت میں ان کی حدیثیں صحیح بخاری کتنی ہوتی ہیں چار ہزار ہوتی ہیں تو پانچ ہزار چھے سو انناسی دن میں اگر چار ہزار حدیثیں لکھی گئی ہوں تو ایک دن میں کتنی مرتبہ غصہ کرنا پڑے گا اور کتنی رکعت پڑنی پڑے گی حساب لگائیے اور جو حدیثیں دھورا کر کے انہوں نے لکھی ہیں اگر ان کا بھی علف سے حساب لگا لیا جائے تو ایسی صورت میں سات ہزار کچھ سو حدیثیں ہوتی ہیں سات ہزار کچھ سو حدیثیں ہونے کا م 12:35 پندرہ سو چھانوے حدیثیں ایسی ہیں جو کی سولہ سال کے دنوں سے زیادہ ہوتی ہیں سولہ سال میں جتنے دن ہوتے ہیں اس سے پندرہ سو چھانوے حدیثیں زیادہ ہوتی ہیں تو گویا سولہ سال کے اندر پندرہ سو چھانوے دنوں میں ان کو دو مرتبہ غصہ کرنا پڑا اور باقی دنوں میں صرف ایک مرتبہ غصہ کرنا ہوا اور ایک مرتبہ دورکت نواز پڑھنی ہوئی اب اتنے دن جو ہیں پندرہ سو چھانوے دن 13:06 سولہ برسوں کے اندر تو گرمی کے اندر آ جائیں گے گرمی کے اندر دو مرتبہ غصر کرنا کونسی مشکل بات ہے آپ جب حساب لگائیے تو حساب انہوں کو ٹھیک ٹھاک آتا ہے اس میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی ہے لیکن جو لوگ اعتراض کرنا چاہتے ہیں ان کے لئے بہت بڑی بات بن جاتی ہے کہ صاحب اتنا غصر کیسے مرتبہ کیسے کر لیا کیسے کر لیا اس کا حساب لگا لیجئے اور دیکھ لیجئے کیسے کر لیا کونسی مشکل بات ہے حدیث نبی کے لئے جس نے ات 13:38 اس کے لئے دن میں ایک مرتبہ غصر کر لینا اور دو رکعت نماز پڑھ دینی یا کبھی دن میں دو مرتبہ غصر کر لینا اور چار رکعت نماز پڑھ دینی یہ کونسی مشکل بات ہے تو بھارال امام بخارید احمد اللہ علیہ نے ان احادیث کو اس احتمام کے ساتھ درج کیا اور کہا کہ میں نے اس صحیح کے اندر کوئی حدیث اس وقت تک درج نہیں کی ہے جب تک کہ مجھے کامل طریقے سے اتمنان نہیں ہو گیا کہ حدیث صحیح ہے جب مکمل اتمنان ہو گیا تو اس کے بعد میں نے 14:09 کہ حدیث کتاب کے اندر درج کی اور میں نے اس کو اپنے درمیان اور اللہ کے درمیان حجت کھڑایا ہے اس کتاب کی مقبولیت کا اندازہ آپ اس سے کر سکتے ہیں کہ اس امت میں اجماع ہے تقریباً اس بات پر کہ اللہ کی کتاب کے بعد سب سے زیادہ صحیح کتاب صحیح بخاری ہے یہ مقام اس امت کے اندر کسی اور کتاب کو نہیں مل سکا 14:41 حالانکہ سعی بخاری سے پہلے امام مالک نے معطہ لکھی تھی اور اس بات پر بھی علماء کا اتفاق ہے کہ معطہ کے اندر کوئی حدیث ضعیف نہیں ہے معطہ کی ساری حدیثیں صحیح ہیں لیکن پھر بھی معطہ کو یہ مقام نہیں حاصل اس کا جو کہ سعی بخاری کو حاصل ہوا تو یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان کے اوپر بہت بڑا فضل اور بہت بڑا انعام تھا ذہانت و فتانت ان کی عجیب تھی بغداد میں ایک مرتبہ ترشیف لائے تو پورا بغداد امٹ پڑا 15:11 اور وہاں پہ جو بڑے بڑے علماء تھے بڑے بڑے محدثین کیونکہ ابھی امام بخاری نوجوان تھے ان لوگوں نے سوچا کہ اس کا انتہان لینا چاہیے دیکھیں اس کے اندر کچھ لیاقت و قابلیت ہے یا ایسے ہی بڑی شورت حاصل ہو گئی ہے چنانچہ جب وہ آئے بیٹھے تو ایک مجلس منقض کی گئی ان محدثین نے کیا کیا تھا کہ اپنے سو شاگردوں کو تیار کیا تھا اور ہر شاگرد کو دس دس حدیثیں دی تھی 15:41 اور کس طریقے سے تردیب دیں کہ سند اور متن وغیرہ سب اُلڑ پلڑ دیا اس حدیث کی سند اس حدیث کے ساتھ جوڑ دی اس حدیث کا جو مضمون ہے وہ اس سند کے ساتھ جوڑ دیا اور کوئی چیز پہلے تھی اس کو بعد میں کر دیا کوئی چیز بعد میں تھی اس کو پہلے کر دیا اس طریقے سے آگے پیچھے سب کردھر کر کے سو شاگردوں کو تیار کیا یا دس شاگردوں کو تیار کیا مجھے یاد نہیں آتی بات برال ایک خاصی تعداد کو 16:10 انہوں نے تیار کیا اور کہا تو ان کو تیار کیا اور یہ کہا کہ جب وہ بیٹھیں تو تم لوگ یہ حدیث پوچھنا دیکھیں کیا کرتے ہیں اب جب امام بخاری بیٹھ گئے مجلس جم گئی تو اس کے بعد ایک آدمی اٹھا اور کہتا کہ حضرت نے کچھ حدیثوں کے متعلق سوال کرنا چاہتا ہے اور اس کے بعد اس نے ایک حدیث پڑھی اور وہی غلط سند غلط متن الٹی پڑھٹی کر کے پڑھی تھی پڑھ چکا امام بخاری نے کہا کہ مجھے نہیں 16:43 اب جو اہل علم تھے وہ تو سمجھ گئے کہ یہ شخص بہت گہرہ علم رکھتا ہے اور جو زیادہ اہل گہرے علم والے نہیں تھے انہوں نے کہا کہ یہ لیجیے صاحب بڑا مشہور آدمی بڑی شہرت اس کی اور پہلی حدیث ہی نہیں آیا اس کے بعد دوسری حدیث کے ساتھ ہی ہوا تیسری حدیث کے ساتھ ہی ہوا دس حدیثیں سنا کر کے وہ آدمی بیٹھ گئے اس کے بعد دوسرا آیا اس نے بھی یہی سوال کیا 17:13 اور اس وقت بھی یہی معاملہ چلا گھرس دس آدمی جو تیار کیے گئے تھے انہوں نے اپنی اپنی الٹی پلٹی حدیثیں سنا دی اور اس کے بعد بیٹھ گئے اب جب کوئی اور سوال کرنے والا نہیں تھا تو امام بخاری اٹھے اب انہوں نے اس موقع پر جو بات کی اسے سن کر کے سارے کے سارے لوگ دنگ رہ گئے کیوں انہوں نے پہلے کو مخاطب کیا کہا کہ تم نے جو پہلی حدیث پڑھی تھی اور اس طریقے سے پڑھی تھی 17:43 جیسے اس نے پڑھی تھی ویسے ہی پڑھ کے سنایا پہلے کہ تم نے جو پہلی حدیث پڑھی تھی اور اس طریقے سے پڑھی تھی وہ ایسے نہیں ہے وہ اس اس طریقے سے ہے اب اس کی سند بھی صحیح کی اس کے مطلب کو بھی صحیح کیا دوسری حدیث جو تم نے پڑھی تھی اور اس طریقے سے پڑھی تھی تو یہ حدیث ایسے نہیں ہے وہ حدیث اس طریقے سے ہے تیسری حدیث جو تم نے پڑھی تھی اور اس طریقے سے پڑھی تھی تو وہ ایسے نہیں ہے یعنی جتنی حدیثیں اس نے پڑھی تھی 18:13 اسی ترتیب کے ساتھ اور اسی تفصیل کے ساتھ امام بخاری نے وہ حدیثیں پہلے سنائی کہ تم نے یوں پڑھی ہیں اور یہ حدیث اس طریقے سے نہیں بلکہ اس طریقے سے جب سارے لوگوں کے جواب سے افاری ہوئے تو سارے لوگ اش اش کرتے رہ گئے یہ دیکھئے اس آدمی کے حج کی قوت کا اور علم کی قوت کا یہ حال ہے کہ ابھی سامنے جو دس آدمیوں نے سو حدیثیں الٹی پڑٹی پڑھی ہیں وہ بھی ان کو اسی طریقے سے یاد ہو چکی ہے 18:43 اور اس کو وہ سنا کرتے تو اس کو صحیح طریقے سناتے اور بتاتے ہیں امام مقارن احمد اللہ علیہ کے تعلق سے بعض خواب بھی بڑے عجیب قسم کے پیش آئے ایک مرتبہ یہ امام اسحاق بن داہوے ان کو استاد ہیں اور بڑے عیمے میں شمار ہوتے ہیں ان کے سامنے ان کی مجلس میں بیٹھے تھے تو انہوں نے اپنی یہ خواہش ظاہر کی کہ اگر کوئی آدمی یہ کرتا 19:12 کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح احادیث کو جمع کر دیتا اور ضعیف احادیث سے الگ کر دیتا تو بڑے کام کی جید ہوتی طلبہ اس سے استفادہ کرتے اور امت اس سے استفادہ کرتی کہ ان کے اس کے سامنے خالص احادیث ہوتے اس میں کسی قسم کی ضعیف کی ملاوٹ نہ ہوتی انہوں نے اپنے اس خواہش کا اظہار کیا امام بخاری رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں کہ فوقع فی قلبی یہ بات میرے دل میں بیٹھ گئی کہ واقعی یہ کام کرنے کا ہے 19:41 اور کرنا چاہیے اس کے بعد انہوں نے خواب دیکھا خواب دیکھا کہ نبی علیہ السلام تشریف فرما ہے اور میرے ہاتھ میں پنکھا ہے اور میں پنکھا جھیل رہا ہوں اور آپ کے اوپر جو مکھیاں بیٹھنا چاہتی ہیں ان کو میں پنکھے کے ذریعے سے بھگا رہا ہوں یہ خواب دیکھا ظاہر بات ہے کہ یہ بڑی خوشی کی بات ہو سکتی ہے اور ایک طرح کا تاجب بھی ہو سکتا کہ آخر یہ منظر کیوں دیکھا تو تعبیر کرنے والے لوگوں سے 20:12 تعبیر پوچھی گئی تو انہوں نے کہا کہ آپ کوئی ایسا کام کریں گے کہ جس کے ذریعے سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ تعلق جو غلط باتیں کہی جاتی ہیں ان کی چھٹائی کریں گے ان کو صاف کر دیں گے اور جو صحیح چیز ہے اس کو برقرار رکھیں گے اب ان کی یہ خواہش اور زیادہ بڑھ گئی کہ صحیح احادیث پر مستمل ایک کتاب لکھنی چاہیے چنانچہ اس کے بعد انہوں نے صحیح بخاری کو لکھا اور لا کر کے امت کے بڑے بڑے علماء کو پیش کیا 20:42 اور ان لوگوں نے ان حادیث کے صحیح ہونے نے امام بخاری رحمت اللہ علیہ سے اتفاق کیا اس کے بعد انہوں نے بخاری کا درس دینا شروع کیا تو اپنی زندگی میں اس کتاب کو نوے ہزار لوگوں کو پڑھایا تھا یہ کتاب جو صحیح بخاری ہے نوے ہزار افراد کو انہوں نے اپنے زمانے میں پڑھائی تھی اس طریقے سے انہوں نے یہ خدمت انجام دی اب اس کے ذریعے جو شہرہ ہوا 21:12 اور جو ان کی عدمت ثابت ہوئی تو بڑے بڑے لوگوں نے لالش کرنی شروع کر دی بخارا کا جو والی تھا اس نے چاہا کہ میرے لئے یا میرے لڑکوں کے لئے امام بخاری جو ہے وقت دیں اور آ کر کے میرے گھر میرے بچوں کو پڑھا جایا کریں امام بخاری نے علم کو ضریل کرنا اور خصوصاً علم حدیث کو ضریل کرنا گوارہ نہیں کیا کہا کہ یہ نہیں ہو سکتا میں آ کر کے تمہارے شہدادوں کو حدیث پڑھاؤں 21:42 الگ مجلس کے اندر یہ نہیں ہو سکتا اس نے پھر کوشش کی اور کہا کہ اچھا ٹھیک ہے اگر آپ میرے گھر نہیں آ سکتے ہیں تو آپ جس مسجد میں درس دیتے ہیں اسی مسجد کے اندر آپ ایک وقت اور ایک حلقہ خاص کر دیجئے اور اس میں میرے بچے جا کر کے آپ سے پڑھ لیا کریں گے کہا کہ یہ بھی نہیں ہو سکتا تمہارے بچوں کا درجہ وہی ہوگا جو کہ ایک عام مسلمان کا ہوگا میں ان کے لئے کوئی امتیاز اس مسئلے میں قائم نہیں کر سکتا 22:14 یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث ہیں میں اس کے سلسلے میں یہ کام ہرگز نہیں کر سکتا وہ بگڑ گیا اور بادشاہ لوگ بگڑتے ہیں تو جو کچھ کرتے ہیں وہ معلوم ہیں چنانچہ ان کو بخارہ سے نکال دیا اور کس طریقے سے نکالا جھوٹے لوگ جھوٹی حرکتیں کرتے ہیں اور اسی کا ذریعے سے شہرت بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو حمد لگائی کہ امام بخاری نے یہ فتوہ دیا ہے یہ فتوہ دیا ہے کہ اگر ایک لڑکا 22:46 اور ایک لڑکی دونوں ایک ہی بکری کا دودھ پی لیں بکری کا دودھ پی لیں تو دونوں کے درمیان حرمت ثابت ہو جائے گی اور نکاح جائز نہیں ہوگا یہ فتوہ دیا ہے لہذا ایسے آدمی کو شرط بات یعنی طاقت اور جھوٹ دونوں کو استعمال کیا اور لطفہ یہ ہوا کہ جب امام بخاری کے اوپر یہ تحمد لگائی گئی تو اس تحمد کے لگانے میں ابو حفظ قبیر حنفی یہ سب سے آگے آگے تھے یہ حضرت سب سے آگے آگے تھے 23:19 اور آج تک جو متشدد قسم کے خنفی ہیں وہ لکھتے ہیں کہ امام بخاری اسی لائق تھے کہ ایسا ہی فتوہ دے امام بخاری اسی لائق تھے کہ اسی قسم کا فتوہ دے جبکہ امام بخاری کے لائق کوئی جانش نہ ہو تو کوئی شخص بخاری کے ترجمہ ابواب کو اٹھا لے کہتے ہیں کہ فقل بخاری ترجمہ ابواب ہے ہی امام بخاری کی فقاحت ان کے ترجمہ ابواب میں ہے حدیث نوٹ کرنے سے پہلے جو باب لگاتے ہیں 23:50 اور احادیث سے جو مسائل مستنبت کرتے ہیں اس کے اندر ان کی فقہات ہے بڑے بڑے ایمیں ان کے اس سنبات کے سامنے حیرت زدے ہیں ایسے ایسے مسائل جو کسی امام کو نہیں سوجے ہیں وہ امام بخاری نے احادیث کے ذریعے سے مستنبت کر کے بیان کیا ہے ان کے بارے میں یہ بدماش آج بھی بعض لوگ زندہ ہیں جنہوں نے یہ لکھا ہے کہ صاحب امام بخاری اسی علاقے پر ایسی بات ہے تو بہائی وہ ہوتی ہے جو سر پچھڑ کے بولتی ہے اور 24:22 بدماشی وہ ہوتی ہے جو طاقت کے ذریعے سے انجام دی جاتی ہے تو یہ طاقت اور بےہائی اور جھوٹ تینوں باتوں کا استعمال کر کے امام بخاری کو وہاں سے نکالا گیا بہرحال اللہ کے بندے تھے اللہ کی زمین تنگ نہیں تھی وہاں سے چلے گئے اور خرپنگ نامی مقام میں جا کر کے انہوں نے قیام کیا اور اس کے بعد بھی ان کو تنگ کرنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا کی 24:51 اے اللہ تعالی یہ زمین اپنی کشادگی کے بوجود میں روپر تنگ ہو گئی ہے لہذا فتنے میں پڑھنے سے پہلے پہلے مجھ کو اپنی طرف اٹھا لے یہ دعا کی اور دو سے دن کا انتقال انتقال کے بعد بھی اللہ تعالی نے ان کی ایسی نشانی ظاہر کی کہ کم لوگوں کو یہ نشانی نصیب ہوتی ہے یا شاید ہی کسی کسی کو نصیب ہو گئی جب ان کو دفن کیا گیا 25:23 تو ان کی قبر سے مشکل کی خوشبو آ رہی تھی یہ واقعہ میں نے امام بخاری کے متعلق پڑھا اور ہمارے ہاں مولا عبد الرحمن صاحب محدد مبارک خوری رحمت اللہ علیہ جنہوں نے جامع ترمیدی کی شرح لکھی ہے ان کے بارے میں بہت سے افراد سے میں نے سوال ہمارے اپنے گاؤں کے بھی افراد تھے اور دوسری کے بھی وہ کہتے ہیں کہ جب ان کا انتقال ہوا اور ہم لوگ گئے ان کی مٹی دینے کے لیے تو ان کی قبر سے ان کی قبر کی مٹی سے 25:56 نہیک امدہ قسم کی خوشبہ رہی تھی کہا کہ ہم لوگ تھوڑی تھوڑی سے لے کر کے آئے تھے اس کو سمکھتے رہتے تھے ایسی امدہ خوشبہ تھی تو اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کی نیکی اور ان کی صالحیت کا اظہار کبھی کبھی ایسے بھی کرتا ہے کہ مرنے کے بعد بھی بعض بعض نشانی دکھا دیتا ہے جس سے ان کی عظمت اور ان کی صالحیت دونوں کا ظہور ہوتا ہے تو امام بخاری رحمت اللہ علیہ اب ان کے بارے میں تو بڑی بڑی کتابیں لکھی گئی ہیں 26:25 اور ان کے مناقب و مرتبوں کو بیان کرنے کے لئے تو بہت سارا وقت چاہیے ائمہ نے بے حد ان کی تعریف کیے اور کھل کر کے یہ بات کہیے کہ ہماری آنکھوں نے ان جیسا انسان نہیں دیکھا اب امام بخاری رحمت اللہ علیہ کے بعد دوسرا مقام و مرتبہ آتا ہے امام مسلم رحمت اللہ علیہ کا ان کی صحیح مسلم بھی صحیح ہیں ان کے یعنی صحیح بخاری کے بعد سب سے آلہ درجے کی شمار ہوتی ہے اور صحیح بخاری اور صحیح مسلم مل کر کے 26:57 دونوں کو صحیحین کہا جاتا ہے بعض بعض حضرات نے صحیح مسلم کو صحیح بخاری پر بھی ترجیح دی ہے لیکن صحیح بات یہ ہے کہ صحیح مسلم کے مقابلے میں صحیح بخاری کا مرتبہ بلند ہے اور زیادہ ہے اور امام مسلم جو تھے ان کے اساددہ میں سب سے زیادہ اہمیت امام بخاری رحمت اللہ علیہ کو حاصل تھی وہ امام مسلم کے استاد تھے اور امام دار قطنی نے لکھا ہے کہ لولا البخاری لما جاء مسلمن و لا راہ 27:27 اگر بخاری نہ ہوتے تو مسلم کی چلت سلطہ ہی نظر نہ آتی ہے تو بخاری کے ترجمہ ابواب کو اٹھا لیں کہتے ہیں کہ فقہ البخاری ترجمہ ابواب ہے ہی امام بخاری کی فقہت ان کے ترجمہ ابواب میں ہے حدیث نوٹ کرنے سے پہلے جو باب لگاتے ہیں اور احادیث سے جو مسائل مصنبت کرتے ہیں اس کے اندر ان کی فقہت ہے بڑے بڑے ائمیں ان کے اس اسنبات کے سامنے حیرت زدے ہیں ایسے ایسے مسائل 27:58 جو کسی امام کو نہیں سوجے ہیں وہ امام بخاری نے احادیث کے ذریعے سے مصمت کر کے بیان کیا ہے ان کے بارے میں یہ بدماش آج بھی بعض لوگ زندہ ہیں جنہوں نے یہ لکھا ہے کہ صاحب امام بخاری اسی علاقے پر ایزی پڑی تو بہائی وہ ہوتی ہے جو سر پچھو کے بولتی ہے اور بدماشی وہ ہوتی ہے جو طاقت کے ذریعے سے انجام دی جاتی ہے تو یہ طاقت اور بہائی اور جھوٹ تینوں بعدوں کا استعمال کر کے امام بخاری کو وہاں سے 28:29 نکالا گیا بہرحال اللہ کی بندے تھے اللہ کی زمین تنگ نہیں تھی وہاں سے چلے گئے اور خرطنگ نامی مقام میں جا کر انہوں نے قیام کیا اور اس کے بعد بھی ان کو تنگ کرنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ اللہم قد ذاقت علی الارض بما رحبت فقد بذنی علی کے غیر مفتون اے اللہ تعالی یہ زمین اپنی کشادگی کے بوجود میں روپر تنگ ہو گئی ہے 28:58 لہذا فتنے میں پڑھنے سے پہلے پہلے اس کو اپنی طرف اٹھا لیں یہ دعا کی اور دو سے دن کا انتقال انتقال کے بعد بھی اللہ تعالیٰ نے ان کی ایسی نشانی ظاہر کی کہ کم لوگوں کو یہ نشانی نصیب ہوتی ہے یا شاید ہی کسی کسی کو نصیب ہو گئی جب ان کو دفن کیا گیا تو ان کی قبر سے مشکل کی خوشبو آ رہی تھی یہ واقعہ میں نے امام بخاری کے متعلق پڑھا اور ہمارے ہاں مولا عبدالرحمن صاحب محدد 29:32 مبارک خوری رحمت اللہ علیہ جنہوں نے جامع ترمدی کی شرح لکھی ہے ان کے بارے میں بہت سے افراد سے میں نے سوال ہمارے اپنے گاؤں کے بھی افراد تھے اور دوسری کے بھی وہ کہتے ہیں کہ جب ان کا انتقال ہوا اور ہم لوگ گئے ان کی مٹی دینے کے لیے تو ان کی قبر سے ان کی قبر کی مٹی سے نہیت امدہ قسم کی خوشبو آ رہی تھی کہا کہ ہم لوگ تھوڑی تھوڑی سے لے کر کے آئے تھے اس کو سونگتے رہتے تھے ایسی امدہ خوشبو تھے تو اللہ تعالیٰ 30:02 اپنے نیک بندوں کی نیکی اور ان کی صالحیت کا اظہار کبھی کبھی ایسے بھی کرتا ہے کہ مرنے کے بعد بھی بعض بات میں شانی دکھا دیتا ہے جس سے ان کی عظمت اور ان کی صالحیت دونوں کا ظہور ہوتا ہے تو امام بخاری رحمت اللہ علیہ اب ان کے بارے میں تو بڑی بڑی کتابیں لکھی گئی ہیں اور ان کے مناقب اور مرتبوں کو بیان کرنے کے لئے تو بہت سارا وقت چاہیے ائمہ نے بے حد ان کی تعریف کی ہے اور کھل کر کے یہ بات کہی ہے کہ ہماری آنکھوں نے 30:32 ان جیسا انسان نہیں دیکھا اب امام بخاری رحمت اللہ علیہ کے بعد دوسرا مقام و مرتبہ آتا ہے امام مسلم رحمت اللہ علیہ کا ان کی صحیح مسلم بھی صحیحین کے یعنی صحیح بخاری کے بعد سب سے آلہ درجہ کی شمار ہوتی ہے اور صحیح بخاری اور صحیح مسلم مل کر کے دونوں کو صحیحین کہا جاتا ہے بعض بعض حضرات نے صحیح مسلم کو صحیح بخاری پر بھی ترجیح دی ہے لیکن صحیح بات یہ ہے کہ صحیح مسلم 31:03 کہ مقابلے میں صحیح بخاری کا مرتبہ بلند ہے اور زیادہ ہے اور امام مسلم جو تھے ان کے اسادے میں سب سے زیادہ اہمیت امام بخاری رحمت اللہ علیہ کو آتا تھا وہ امام مسلم کے استاد تھے اور امام دار قطنی نے لکھا ہے اگر بخاری نہ ہوتے تو مسلم کی چلت فرق کہیں نظر نہ آتی وہ امام مسلم کو امام مسلم بنایا امام بخاری نے یہ بھی بہت بڑے ماہر ہوئے 31:34 افن رجال افن حدیث میں بڑی عظمت ان کو حاصل ہوئی امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے لکھا ہے بیان کیا کہ میں نے بخاری کو چھے لاکھ حدیثوں میں سے چھانٹ کر کے تیار کیا ہے اور یہ نہیں کہ ساری صحیح حدیثیں اس نے درجہ ہی کر دی ہیں بہت سی صحیح حدیثیں تھیں مگر میں نے ان کو درجہ نہیں کیا امام مسلم کہتے ہیں کہ مین سحیح مسلم کو تین لاکھ حدیث میں حدیث ہوتی ہے یہ کیا ہوتی ہے اس کو آپ سمجھتے چلیے اس میں چکر پڑیاتا ہے 32:09 محدثین کے ندیق یہ اسطلاح ہے کہ ایک حدیث ہے اگر اس کو بیس آدمیوں نے سن کر کے بیان کیا ہے تو وہ اپنی اسطلاح اس کو بیس حدیث کہیں گے اگر سو آدمیوں نے سن کر کے اس کو بیان کیا ہے تو اپنی اسطلاح اس کو سو حدیث کہیں گے تو اس اعتبار سے اگر چند ہزار حدیثیں ہیں تو سند کے فیلاؤ کی وجہ سے وہ کئی لاکھ میں تقسیم ہو جاتی ہیں یا کئی لاکھ تک پہنچ جاتی ہیں اس اعتبار سے 32:39 چھے لاکھ اور تین لاکھ کہا گیا ہے امام مسلم کہتے ہیں کہ میں نے تین لاکھ حدیث میں اس کو منتخب کیا ہے صحیح مسلم کی بہت ساری خصوصیات ہیں جو صحیح بخاری سے ذرا خاصی ہٹ کر کہیں امام مسلم نے اپنی کتاب میں انوانات نہیں بادے ہیں بعد میں نووی نے انوانات بادے ہیں اور ان انوانات کے اندر بڑا گربر بھی کیا ہے حدیث کچھ ہے اس کا انوان انہوں نے کچھ اور باد دیا ہے کم از کم اگر امام مسلم باب 33:09 اس طرح کنوان ماتتے تو اس طرح کی گڑڑ میں ہوتی ہے لیکن بہرحال انہوں نے احادیث کو اس حساب سے جمع کیا ہے کہ ہر آدمی محسوس کر سکتا ہے کہ اب یہاں سے فلاں مضمون کی احادیث شروع ہوئی ایک حدیث وہ لاتے ہیں تو اس حدیث کے جتنے الفاظ اور جتنے طریقے اور جتنی سندے ہیں یکے بعد دیگرے سب وہ بیان کرتے چلے آتے ہیں اس سے فارغ ہو گئے تو اسی مضمون کی دوسری حدیث اس کے بعد تیسری حدیث اس طریقے سے انہوں نے بہت نفیس ترتیب سے 33:39 پوری کتاب تیار کی ہے نیسا پور کے رہنے والے تھے خان مخمش محلہ تھا اس محلے کے رہنے والے تھے ان کے والد بھی اچھے خاصے مالدار و زمیدار تھے اور کافی آمدنی تھی انہوں نے یہ کام کیا کہ اپنی آمدنی ساری کی ساری یا تو محتاجوں و غریبوں پر خرچ کی یا طالب علموں پر خرچ کی اور علم کے پیلانے پر خرچ کی انہوں نے بھی عالم اسلام کا دورہ کیا اور بڑے بڑے اسازے سے مل کر کے 34:08 احادیث حاصل کی اور پھر ان سے بھی بڑے بڑے علماء نے احادیث سیکھیں اس طریقے سے انہوں نے اپنی زندگی میں حدیث کی خدمت بڑے بلند پیمانے پر انجام دی اور بڑے اچھے مرتبے اور مقام سے دوچار ہوئے بغداد آئے وہاں پر نماز کا وقت ہوا بہترین قسمت کی پگڑی مادے ہوئے اور اس کا شملہ پیشے کی طرف لٹکائے ہوئے اس وقت صفے دریش تھے اور 34:37 نہیت بزرگ شخصیت محسوس ہوتے تھے نماز کا وقت ہوا اقامت کا جب وقت آیا تو کہا کہ صاحب امیر المومنین کا حکم ہے کہ نماز امام مسلم پڑھائیں گے چنانچہ انہی کو نماز پڑھانے کے لئے آگے پڑھا گیا اور انہوں نے نماز پڑھائی ان کے بعد امام ابو دعوت رحمت اللہ علیہ کا موقع و مرتبہ آتا ہے احادیث کے اندر وہ بھی نہیت ہی بلند پایا امام تھے پانچ لاکھ احادیث سے انہوں نے 35:08 سنن ابی دعوت کو ترتیب دیا اور اس میں سے چار ہزار حدیثیں ابو دعوت کے اندروں نے درج کی ہیں ان کا یہ بیان ہے کہ جس حدیث کے بارے میں میں نے کوئی کلام نہیں کیا ہے وہ حدیث یا تو صحیح ہے یا حسن ہے اس سے کم درجہ کی نہیں ہے بعض احادیث ایسی ہیں جس کو انہوں نے درج کیا ہے ضعیف ہیں لیکن یہ بتلایا ہے کہ حدیث ضعیف ہے اور اس کے ضعف کو بیان کرنے ہی کے لئے ہم اس کو درج کیا ہے اس طریقے سے 35:38 انہوں نے اپنی دانست میں سنن ابی دعوت ساری وہ حدیثیں جمع کی ہیں جو صحیح اور قابل قبول ہیں ایسی حدیثیں درجہ نہیں کی ہیں جو کہ صحیح اور قابل قبول نہیں ہیں لیکن دوسرے ایمانیں ان کی جو حدیثیں صحیح یا حضن کے درجہ کی ہیں اس پر بھی کلام کیا ہے اور اس کو بھی بتلایا ہے کہ بعض حدیثیں اس میں بھی ایسی ہیں جو قابل قبول نہیں ہیں بہرکہ عام طریقے سے ان کی حدیث صحیح اور حضن درجہ کی ہیں قابل قبول ہیں 36:07 اور انہوں نے ابواب بات کر کے فقہی مسائل کو بڑے نفیس طریقے سے مستمبت کیا ہے اور ترتیب دیا ہے اور انہی فقہی ابواب سے یہ واضح ہوتا ہے کہ کس طریقے سے احادیث سارے مسائل کو واضح کرتی چلی جاتی ہیں اور احادیث کے ہوتے ہوئے دوسرے مسائل کی ضرورت نہیں پڑتی ہے ابودعود کے اندر مغزوات اور جہاد وغیرہ کے تعلق سے بعض بعض بڑی نفیس احادیث موجود ہیں 36:36 اور اموال کے تعلق سے بھی بعض بعض بڑی ایسی احادیث موجود ہیں جو اور جمعوں پر نہیں ملتی ہیں اس طریقے سے بہت سی احادیث ان کے ہاں منفرد قسمتی ہیں امام عبود دعوت کے بعد امام ترمدی کا درجہ آتا ہے امام ترمدی رحمت اللہ علیہ نے بھی جو کام کیا ہے وہ نہایت مرالہ قسمتا ہے امام عبود دعوت کے مطلق تو بعض محدثین میں کہا ہے 37:05 جس طریقے سے حضرت دعوت علیہ السلام کے لئے لوہا نرم کر دیا گیا تھا قرآن بہن ہے کہ ہم نے دعوت علیہ السلام کے لئے لوہا نرم کر دیا تو جس طریقے سے دعوت علیہ السلام کے لئے لوہا نرم کر دیا گیا اسی طریقے سے امام ابو دعوت کے لئے احادیث نرم کر دی گئی یعنی ان کا جاننا اور ان پر عبور رکھنا یہ ان کے لئے آسان کر دیا گیا 37:36 امام ترمیدی رحمت اللہ علیہ نے جو کتاب لکھی ہے اس کے بارے میں ان کا بیان ہے جس کے گھر میں یہ کتاب موجود ہو گویا اس کے گھر میں ایک نبی ہے جو اقلام کر رہا ہے انہوں نے عجیب کمال کیا ہے احادیث کے جمع کرنے میں اور اس کمال کی بنا پر بعض علماء نے لکھا ہے کہ یہ اپنے فوائد کے اعتبار سے صحیحیں سے بھی آگئے ہیں 38:10 کمال کیا کیا ہے کہ وہ حدیث نقل کرتے ہیں سنت کے ساتھ اب اگر حدیث کے اندر کوئی راوی بھی قابل کلام ہے تو کہیں گے کہ یہ حدیث اس طریقے سے مروی ہے اور اس میں فلان راوی جو ہے اس پر یہ کلام ہے ایک بات تو یہ کرتے ہیں دوسرا یہ کہ وہ حدیث نقل کر کے بیان کرتے ہیں کہ حدیث حسن ہے یا صحیح ہے یا ضعیف ہے اس کے درجے کی بھی تعین کرتے ہیں پھر اس کے بعد یہ بھی کرتے ہیں 38:40 صحابہ کرام میں سے کچھ لوگ قائل ہیں یا زیادہ لوگ قائل ہیں تابعین میں کون سے لوگ قائل ہیں کون سے لوگ اس کے قائل نہیں ہیں ایمہ دین میں کون سے لوگ اس کے قائل ہیں اور کون سے قائل نہیں ہیں اس طریقے سے وہ اس امت کے اوائل کا سلف کا مسئلہ اور مذہب بھی بیار کرتے جاتے ہیں اس مسئلے میں کہ کون سے لوگ قائل ہیں کون سے لوگ قائل نہیں ہیں یہ ایک مسئلہ بھی واضح ہو جاتا ہے یہ حدیث کی کسی اور کتاب میں بیان نہیں کیا گیا ہے اس کے بعد پھر انہوں نے ایک کام اور کیا ہے 39:10 کہ جب ایک مضمون کی حدیثوں بیان کر لیتے ہیں اور اس کے متعلق یہ تفصیلات بیان کر لیتے ہیں تو اس کے بعد کہتے ہیں کہ اس باب میں فلاں اور فلاں اور فلاں اور فلاں صحابی سے بھی حدیث مروی ہیں تو مختصر طور پر یہ بات معلوم ہو جاتی ہے کہ یہ جو حدیث گزری اس مضمون کی حدیث فلاں فلاں فلاں فلاں صحابی سے بھی مروی ہے تھوڑے سے لفظ میں ایک واضح سی بات لوگوں کو معلوم ہو جاتی ہے تو یہ خصوصیات 39:39 امام ترمیزی کے کتاب کی ہیں اور امام ترمیزی کا مرتبہ جو ہے علم حدیث میں اور فن حدیث میں وہ بڑا بلند ہے بلکہ جو تفصیلات لکھی جاتی ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ فن حدیث میں ان کا مرتبہ امام مسلم سے بھی زیادہ تھا اور امام بخاری کے بعد امام ترمیزی جیسا کوئی امام نہیں تھا تذکرانگاروں نے لکھا ہے کہ امام بخاری نے بخارا یا خراسان کو چھوڑا 40:08 تو امام ترمیوی جیسا کوئی امام نہیں چھوڑا ان کے درجہ کا کوئی آدمی نہیں چھوڑا تو ان کا درجہ اس کے اندر بہت بلند تھا یاد داشت اتنی قوی تھی کہ ایک مرتبہ سفر میں تھے جاتے ہوئے جو کتاب لے کر جانی تھی یا جو کاپی لے کر جانی تھی اس کے بیادوسی کا بھی بھول کر رکھ لی اور چلے گئے اب کسی پڑے محدث کے پاس پہنچے اور اس نے حدیث نوٹ کروانی چاہیے یا کچھ کہا تو انہوں نے کاپی نکال لی 40:38 اور اس کے بعد اس حدیث سنتے رہے اب جب احادیث سن چکے تو اس کے بعد اس استاد نے کاپی دیکھی تو بڑا تعجب کیا اور غصہ بھی ہوئے کہ میں تم کو کچھ سنا رہا ہوں اور تم کوئی اور کاپی لے کر کے بیٹھے ہوئے ہوں کیا تم نے سنا تو انہوں نے کہا کہ جناب غصہ مت ہوئیے میں گھول کر کے جو کاپی لانی تھے اس کے بعد اسی کاپی لے کر سلایا لیکن جو احادیث آپ نے سنائی ہیں اگر آپ سننا چاہتے ہیں سن لیجئے 41:09 اور اس کے بعد دو کافی جو اس محدث نے سنائی تھی اس کی ساری حدیث جو زبانی انہوں نے سنی تھی اس کو سنا دی یہ آپ نے سنا دی ایک مرتبہ سن کر کے دو کافی کی احادیث انہوں نے پلٹ کر کے سنا دی وہ حرزدے رہ گئے تو اس طرح کی قوت حافظہ ان کے اندر تھی اور اس طرح سے یعنی ان کا مرتبہ درجہ تھا کہ بخاری کے بعد ان کے درجے کا کوئی آدمی نہیں تھا البتہ ایک قوتہ ہی ان سے ہوئی 41:41 کہ ذرا وہ حدیث کے صحیح و ضعیف قرار دینے میں متساہل تھے سستی سے کام لیتے تھے جو حدیث عام تحقیق کے مطابق ضعیف ہونے کے درجے کی ہے اس کو وہ حسن قرار دے دیتے تھے اور اسی وجہ سے ان کی کتاب کا درجہ امام مسلم کی کتاب سے نیشے آ گیا یعنی وہ اپنے علم اور اپنی ذہنت کے ادبار سے تو ان سے انشے درجے کے تھے لیکن کتاب کے سلسلے میں ان سے نیشے درجے پر آ گئے کیونکہ انہوں نے کتاب میں سستی کو 42:12 جائز اور درست رکھ رہا ہے امام تنبی کے بعد امام نسائی کا درجہ آتا ہے درجہ تو ان کا بہت بعد نہ رکھا گیا ہے لیکن امام نسائی کی جو کتاب ہے میں نے اس کو غور سے دیکھا تو یہ عجیب حیرت ہوئی کہ اس کی عام احادیث وہی ہیں جو بخاری اور مسلم کی احادیث ہیں عام طور سے کم احادیث ایسی ہیں جو بخاری مسلم کے علاوہ ہیں ایک چیز تو یہ نظر آئی دوسری چیز یہ نظر آئی 42:41 بخاری اور مسلم کے بعد باقی جو چار کتابیں ہیں ان میں سے سب سے کم ضعیف احادیث اسی سے ہی سننسائی کے اندر ہیں تو یہ بھی بڑے بلند پائے کی کتاب ہے اور بلند پائے کہ یہ محدث تھے زمانے کے اعتبار سے باقی محدثین سے یہ کچھ پیشے تھے تین سو تین میں ان کی وفات ہوئی جبکہ باقی محدثین کی وفات اس سے بہت پہلے ہو گئی تھی آخری محدث جو ہیں 43:12 امام علی ماجہ اور یعنی چھے کتابوں نے بعض لوگ انہیں ماجہ کو شمار کرتے ہیں بعض لوگوں نے کچھ دوسری کتابوں کو شمار کیا ہے امام علی ماجہ نے جو کتاب لکھی ہے اس پر بہت زیادہ تنقید ہوئی ہے تنقید اس بنا پر ہو گئی کہ انہوں نے ایک حدیث ایسی نقل کر دی ہے جس کے بارے میں لوگوں نے کہا کہ یہ موضوع ہے گڑی ہوئی حدیث ہے صحیح نہیں ہے اب اس درجہ کی حدیث کو چونکہ انہوں نے کتاب میں درجہ کر دیا ہے 43:41 اس لئے وہ تنقید کا نشانہ بن گئی ہے حالانکہ یہ ایک ہی حدیث ہے باقی کسی حدیث کے بارے میں موضوع نہیں کہا گیا ہے یکی کتاب میں کی خصوصیت یہ ہے کہ باقی کتابوں کے اندر جو احادیث ہیں ان احادیث پر اضافے انہوں نے روایت کی ہیں اضافے بہت کافی روایت کی ہیں اس طرح سے بہت سی احادیث کے بہت سی اجدہ جو چھوٹے ہوئے ہیں وہ ان کی کتاب میں آگئے ہیں اور امام وزرائے نے کہا کہ یہ کتاب ایسی ہے 44:10 کہ اگر لوگوں کے ہاتھ لگ گئی تو بہت سے سنن اور بہت سے معاجم یہ معطل ہو کر کے رہ جائیں گے اس کے ہوتے ہوئے لوگ ان کتابوں کی ضرورت نہیں محسوس کریں گے تو بہرحال باقی پانچ کتابیں تو اس سے انچے درجے کی شمار کی گئیں لیکن اس کے علاوہ سیکڑوں سنن اور معاجم ہیں جو لکھی گئیں اور اس درجے کو نہیں پہنچ سکیں تو یہ کتب ستیہ کا ان کے مصنفین کے ساتھ ساتھ تھوڑا سا تعارف ہے اب اس سلسلے میں 44:39 آپ مزید معلومات چاہتے ہیں اور مزید تفصیلات چاہتے ہیں تو بہت سارے لوگوں نے ان پر کتابیں لکھی ہیں چھوٹی کتابیں بڑی کتابیں مفصل کتابیں مختصر کتابیں ان کو آپ حاصل کیجئے اور اس کے اندر آپ ان کی تاریخ پیدائش بھی تاریخ وفاد بھی کوشنوں کی تفصیلات بھی ساری چیزیں پائیں گے اور اس سے یہ اندازہ ہوگا کہ محدثین کو اللہ تعالی نے کس طرح توفیق دی کہ وہ اس کے دین کی 45:08 اس شکل میں حفاظت کریں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دین سے استفادے کی توفیق دے اور اس میں قرآن مجید جو اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے اور یہ احادیث جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے اللہ کی کتاب کا بیان ہیں ان دونوں سے ہمیں ان دونوں کو سمجھنے اور ان سے استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے 45:44 صفی الرحمن مبارک پری آپ کے سامنے سیح ستہ یعنی بخاری مسلم ابو دعوت فنزی ابن ماجہ اور سننسائی کے بارے میں تفصیلی دفتری فرما رہے تھے وہ یہ کتابیں احادیث کے لحاظ سے کسی تعارف کی محتاج نہیں لیکن پھر بھی فَإِنَّ ذِكْرَةً فَالْمُؤْمِنِينَ کے تحت آپ کی یاد ہانی کے لئے تاکہ آپ ان باتوں کے ان کتب کے حمیت کو سمجھیں اور صرف توجہ دیں 46:13 اب اس کے بعد سوال جو آپ کنششت شروع کرتے ہیں سوال آنے تک اینڈا پروگرام سے بہت ساری پوچھ رہے ہیں کہ اینڈا کیا پروگرام ہوگا اینڈا انشاءاللہ سات شعبان کو سات شعبان کو فضلت الشیخ عبدالمالی مجاہد ان کا خطاب اور ان کے ساتھ فضلت الشیخ حافظ خیلو محمود صاحب کا جن کا دو پروگرام پہلے جنت کی رہ کے موضوع پر مفسر خطاب ہوا تھا اب ان کا موضوع ہے 46:43 اس کے بعد دوئیس اکیس اور بائیس شہبان کو سالانہ تین روزہ اسلامی سمینار کا انقاعد ہو رہا ہے جس میں فضلت الشیخ دختور فضلاللہی صاحب جامعہ امام الکسعود سے دختور وسیع العباس جامعہ عمرالقرآن سے دختور حکمان السلفی شیخ نباز کی متلجم اسکیٹری اور جامعہ امام الکسعود کی مدرس فضلت الشیخ دختور حکمان اختر جامعہ داودیس خیریہ فضلت الشیخ کی شگیر 47:13 اور دکتور عبداللہ صدیق حضرت الشاہ کی یہ بھی شگرد ہیں اور جامعہ دعوت بھی اس خاری مطا میں مدرس اس کے علاوہ حضرت الشاہ زور رحمان العاظمی جامعہ اسلام اندینہ منورہ اور حضرت الشاہ دکتور تاہر محمود حضرت الشاہ میراج ربانی حضرت الشاہ عبدالمالک مجاہد حضرت الشاہ خوالی محمد صدیق صاحب اور ان تمام پرگرام کے رئیس یا ذمہ بات حضرت الشاہ صفیر رحمان مبارک پوری انشاءاللہ یہ بیس اکیس 47:42 اور 22 تاریخ ان کا مفصل خطاب ان علماء ہونے کا امکان ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اب سوالات جو آپ کی نشید شروع کرتے ہیں یہ سیاہ ستہ کی کتب انشاءاللہ نیچے موجود ہیں آج آپ کے لئے اس موقع پر خصوصی انشاءاللہ آپ سے تعامل کیا جائے گا ایک بات اکتمام سے درخواست ہے کہ کوشش کیا کریں متعلقہ موضوع کے متعلق ہی سوال لکھیں تاکہ اس میں اگر آپ کو بشکو شدہ یا وضاحت طلب ہے تو اس میں وضاحت کرنے میں آسانی ہو سیاہ ستہ کے حوالے سے سوال ہے حضرت 48:45 سنہاتو شیخ صفی رحمان عبارت پوری سینے پر ہاتھ باننے والی حدیث سیہ ستہ کتب میں سے کس کتاب میں ہے ہمیں اس میں شکو شدہ ہے 49:20 ممتاز مرتبہ اور مقام دیا لیکن ان کے علاوہ اور سیکڑوں کتابیں ہیں جو کہ محدثین نے لکھی ہیں اور موجود ہیں اس لئے کسی حدیث کو تلاش کرنے کے لئے کسی حد کے اندر محدود ہو جانے یا کر دینے کی ضرورت نہیں ہے سینے پر ہاتھ ماننے کے متعلق جو حدیث ہیں کتب ستے میں وہ تو سننہ بی دعوت کے اندر ہیں اور اس کے اندر یہ صاف طریقے سے بتایا گیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے 49:49 اپنے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر سینے کو پر بھالا تھا یہ حدیث ایک اور طریقے سے مصنف دحمد کے اندر بھی موجود ہے اور اس کے اندر بھی یہ بات صاف صاف طریقے سے بتائی گئی ہے کہ دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر بھالا تھا اس کے علاوہ اسی معنی کی ایک اور حدیث دوسرے طریق سے صحیح ابن خزیمہ کے اندر ہے صحیح ابن خزیمہ یعنی انہوں نے بھی اپنی کتاب میں صحیح احادیث ہی کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے 50:20 البتہ ان کے صحت کا میعار جو تھا وہ بخاری اور مسلم کے صحت کا میعار نہیں تھا اس لئے ان کی حدیث پر لوگوں نے کلام بھی کیا ہے لیکن بہرحال ان کے نزدیکوں چھئی ہیں تو صحیح ابن خدایمان بھی حدیث ہے اور اس کے اندر بھی سینے پر ہاتھ باننے کا ذکر ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سینے پر ہاتھ بانا وائل بنویل سے وہ حدیث ہے اس طریقے سے تین حدیث کا حوالہ میں نے آپ کو دے دیا ایک تو سنبی دعوت میں ہے دوسری موسید احمد میں ہے 50:49 اور تیسری صحیح نخزیمہ میں ہے تو اس قسم کی بات میں شک و شبہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور اگر کوئی آدمی کہے کہ اس طرح کوئی حدیث نہیں ہے تو اس کے معنی ہے کہ وہ جاہل ہے نہیں جانتا ہے 51:20 مشکات یا اس طرح کی جو کتابیں ہیں وہ سیاہ ستہ میں یا قطبِ حدیث کی مسند کتابوں میں شمار نہیں کی گئی ہیں قطبِ حدیث کی جو مسند کتابیں ہیں وہ اصل ہیں یعنی جس کے اندر مسننف نے اپنی سند سے احادیث کو بیان کیا ہے یہ کتابیں اصل ہیں مشکات تو بہت بعد میں لکھی گئی ہے اور پہلے جو لکھی گئی کتابیں تھیں ان کتابوں سے احادیث کو منتخب کر کے انہوں نے 51:49 اس کے اندر جمع کیا ہے اسی لئے حدیث کے آخر میں آپ پائیں گے وہ لکھتے ہیں کہ رواہ البخاری اس حدیث کو بخاری نے روایت کیا یعنی اصلاً یہ حدیث بخاری میں ہے اور وہاں سے لے کر ہم اس کو درجہ کر رہے ہیں رواہ مسلم اس حدیث کو مسلم نے روایت کیا یعنی اصلاً وہاں پر ہے اور ان سے لے کر حدیث جمع کی گئی ہے تو یہ عمل ایسے ہی ہے جیسے کہ آج کوئی آدمی بیٹھ جائے اور بخاری مسلم اگر ہے جو حدیث کی کتابیں ہیں ان سے حدیث لے کر ترطیب دے د 52:19 تو اس کو صحاستہ وغیرہ میں شمار نہیں کریں گے
عرض النص كاملًا