♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & Remindersصوتنماز عیدین كے احكامadmin·3 views·5 months agoاس خطاب میں نماز عیدین كا طریقہ اور اس سے متعلق دیگر احكام بیان ہوئے ہیں By: ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · ابو سعد قطب محمد اثری#Audio#IslamHouse#ابو سعد قطب محمد اثریالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00الحمد للہ رب العالمين والعاقبت للمتقین والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین معزز و محترم سامعین آج کی اس نصیشت میں میرا ایک بڑا اہم موضوع ہے جو آپ تمام کے خدمت میں گوش و گزار کرنا چاہتا ہوں اور آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں0:31سب سے اہم مسئلہ ہے صلاة عیدین جہاں آپ کے خدمت میں مغیر رمضان کے متعدد اور متنوع مسائل ہم نے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے وہیں آج آپ کے خدمت میں ہم صلاة عیدین کی حقیقت اور اس کی اہمیت اور ساتھی اس کا حکم اور اس کے فضائل اور اس کی حکمتیں بیان کرنے کی1:02کوشش کریں گے آئیے سب سے پہلے عید کا معنی سمجھیں لغت میں عید کے معنی بار بار آنے کے ہیں بار بار عید کا مطلب ہے بار بار آنا کیونکہ وہ ہر سال فرہ و امبیسات کے ساتھ بار بار آتی ہے عید بار بار آتی ہے اس لیے اس کا نام عید پڑا یعنی سال میں اپنے وقت پر وہ برابر آتی رہتی ہے1:31اس لیے اسے یہ مقام دیا گیا اسلام میں عید ان دنوں کا بار بار آنا ہے شریعت نے جسے عید قرار دیا ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر احسان کرتے ہوئے روزے اور حج جیسے عظیم فرما برداری کی بجا آوری کے بعد انہیں خوشیوں اور مسررتوں کا موقع فراہم کرتا ہے یہاں ایک نقطہ بیان کرنے کی ضرورت ہے کہ ہماری شریعت نے ہمیں دو عیدیں عطا کی ہیں1:59اور وہ دو عیدیں بڑی اہم عبادت کے بعد ادا کی جاتی ہیں ایک ماہ رمضان کے روزے کے اختتام پر اور دوسرا حج کے بعد یعنی یہ اللہ کی عظیم فرما برداری کے بعد گویا ہم اپنی خوشی و مسررت کا اظہار کرتے ہیں کہ اللہ نے ہمیں ایسا موقع عنایت فرمایا کہ ہم نے اس کی بھرپور فرما برداری کی اور اللہ تعالی نے2:27ہمیں جو خوشی کا موقع دیا اسی فرما برداری کے نتیجے میں دیا اسلامی عیدیں صرف دو ہی ہیں دو ہی عید ہیں اور الگ الگ جو الفاظ ادا کیے گئے ہیں کہ جیسے جمعہ کو عید کہا جاتا ہے یا اور بھی نئے ایجادات میں سے بھی عید بنے ہیں جس روز شادی ہوتی ہے اس روز کو بھی عید کا درجہ دیا گیا اور ایسے ہی اس کو عید الزواج کہتے ہیں یا جو ہے عید میلاد النبی کہتے ہیں2:57دیگر عیاد ہمارے اس موجودہ دور میں پائے جاتے ہیں لیکن اسلامی عیدیں صرف دو ہی ہیں نمبر ایک عید الفطر جو ہر سال ماہ رمضان کے بعد شوال کی پہلی تاریخ کو منائی جاتی ہے اور دوسری عید عید الاضحا ہے جو ہر سال ذلہجہ کی دس تاریخ کو منائی جاتی ہے آئیے اس کی تاریخی حیثیت کو صحابے کرام رضی اللہ تعالی عنہ3:24نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جو کچھ سنا اور دیکھا ہے اس بارے میں بھی سماعت کر لے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو دیکھا کہ اہل مدینہ کے دو دن ایسے ہیں جن میں وہ خوشی میں کھیل و کود کرتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریافت کیا یہ خوشیوں کے دو دن کس بنیاد پر ہیں تو اہل مدینہ نے کہا یہ ہمارے جاہلیت کے دور کے دو دن ہیں جس میں ہم کھیل کود کرتے تھے3:53تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک اللہ نے ان دو دنوں کے بدلے تمہارے لیے اس سے بہتر خوشی منانے کا دن متین کر دیا ہے اور وہ عید الاضحا اور عید الفطر ہے یہ حدیث امام ابو دعوت نے اور امام نسائی نے اور دیگر محدثین نے بھی بیان کیا ہے اور یہ حدیث صحیح ہے عید جو منانے کی حیثیت ہے اس کی ایک شکل یہ ہے کہ ہم نماز ادا کریں4:23لیکن پہلے جان لیں کہ صلات عیدین کا حکم کیا ہے اس کا پڑھنا نہ پڑھنا واجب ہے لازم ہے ضروری ہے چھوڑنا ہے کیا کرنا ہے تو یہ یاد رہے کہ تمام مسلمان مرد و عورت کے لیے صلات عیدین سنت مؤقدہ کا درجہ ہے سنت مؤقدہ ہے اگر پڑھتے ہیں تو ٹھیک ہے اگر کسی سے چھوٹ بھی جائے تو وہ گنہگار نہیں ہوگا اتنا ہے لیکن اس کی تاقید آئی ہوئی ہے ضرور پڑھنی چاہیے4:51صلاة عیدین کا وقت اور جگہ یعنی کب پڑھیں کہاں پڑھیں صلاة عیدین کی ادائیگی کا وقت اس وقت شروع ہوتا ہے جب سورج ایک نیزہ بلند ہو جائے اور سورج ڈھلنے تک اس کا وقت رہتا ہے سورج ڈھلنے تک یعنی بارہ بجے بارہ دس بارہ پندرہ ایسا اور اگر سورج ڈھلنے کے بعد لوگوں کو عید کا علم ہو تو وہ دوسرے دن اس کے وقت پر نماز پڑھ لیں ہاں جیسے آپ کو پتہ نہیں چلا5:18کہ چاند نظر آیا تھا کہ نہیں آیا تھا دور درازی کی وجہ سے کبھی کبھی برسات کے موسم میں بدلی کی وجہ سے اور آپ کو وہ خبر بعد میں حاصل ہوئی حالانکہ موجودہ دور میں جو انتہائی ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے اور ہر طرح کی میڈیا آپ کے ہاتھ میں اور ساتھ میں ہے تو ایسا ہونا ممکن کم ہے لیکن پھر بھی یہ مسئلہ اپنی جگہ پر برقرار ہے تو اگر ایسا ہو جائے کہ زوال کے بعد آپ کو خبر ہو5:44تو آپ دوسرے دن اس کی نماز ادا کریں اور قربانی کا جانور عیدالعزہ کی نماز کے بعد ہی زبا کریں یعنی عیدالعزہ کی نماز پڑھنے کے بعد ہی زبا کریں اسے پہلے نہیں صلاة عیدین شہر سے قریب میدان میں پڑھی جائے اور اگر کوئی عذر ہو جیسے بارش تو مسجد میں بھی ادا کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے عیدین کی نماز کی قیفیت یعنی آپ عید نماز پڑھنے جائیں تو کیسے پڑھیں جب نماز کا وقت ہو جائے تو امام آگے بڑھے اور بغیر اعلان6:13لوگوں کو دو رکعت نماز پڑھائے پہلی رکعت میں تکبیر تحریمہ کے بعد سات تکبیر زوائد کہے اور دوسری میں قیام کے بعد پانچ تکبیر زوائد کہے کل بارہ تکبیرات ہیں پھر سور فاتحہ کی جہری قیرت کرے اور اس کے بعد پہلی رکعت میں سور عالی اور دوسری میں سور غاشیہ پڑھے اور باقی نماز عام نماز کی طرح ادا کرے رکوع سجدے کی جو قیفیت عام نماز کی ہے ویسے ہوگی پھر سلام پھیرنے کے بعد وہ لوگوں سے مخاطب ہو اور ایک خطبہ دے6:43رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خطبے کی دو قسم ہوتے تھے خطبے راتبہ یعنی جیسے خطبے جمع جو دو خطبوں پر مشتمل ہوتا اور نماز سے پہلے دیتے اور خطبے استسقا جو ایک خطبے پر مشتمل ہوتا اور آپ اسے بھی نماز سے پہلے دیتے خطبے عیدین اور کسوف جو ایک خطبے پر مشتمل ہوتا اور آپ اسے نماز کے بعد دیتے نمبر دو خطبے عارضہ جو کسی واقعے کے رنما ہونے کے7:12بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے جیسے مخزومیاں خاتون کے بارے میں آپ نے خطبہ دیا جب اس کی چوری کی سزا معاف کرانے کی بات آئی تکبیرات عیدین عام مسلمانوں کا عیدین کے ایام میں گھروں بازاروں راستوں اور مساجد وغیرہ میں بلند آواز سے تکبیر پکارنا سنت ہے لیکن عورتیں اگر مردوں کے بیچ ہوں تو تکبیرات آہستہ سے کہیں یعنی یہ بھی بڑا7:41بڑا اہم کام ہے جو آج لوگ جس کی لوگوں کے ہاں اہمیت کم ہے یا لوگ اس کو اہمیت کم دیتے ہیں یہ تکبیرات کا خیال کرنا چاہیے اور تکبیرات کے اوقات یہ بھی جان لیجئے کہ آپ تکبیر کب کہیں گے عید الفطر میں تکبیر کی ابتدا چاند دیکھنے کے بعد سے نماز عید ادا کرنے تک اور عید الاضحہ میں عشر زلحجہ کے چاند نظر آنے کے بعد سے تیرہ زلحجہ کے سورج غروب ہونے تک تیرہ زلحجہ کے سورج غروب ہونے تک8:11اور تکبیرِ مقید یعنی ہر نماز کے بعد کہی جانے والی تکبیر کی ابتدا غیر محرم کے لئے یومِ عرفہ کی نمازِ فجر کے بعد سے تیرہ ذلحجہ کے نمازِ عصر تک ہے غیر محرم یعنی جنہوں نے احرام نہیں باندھا ہے حج نہیں کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو ان کے لئے یومِ عرفہ کی نمازِ فجر کے بعد سے ذلحجہ کے نمازِ عصر تک ہے اور محرم یعنی حاجی کی تکبیرات8:39مقید کی ابتداء یوم النحر یعنی دس ذلحجہ کے نماز زہر کے بعد سے تیرہ ذلحجہ کے اثر تک ہے یہ تکبیرات کے اوقات ہیں ان کا خیال لکھئے گا کون حج میں ہے کون غیر حج میں ہے اس اعتبار سے ایک تکبیر عام ہے اور ایک تکبیر مقید ہے جو نماز کے بعد کہہ جائے تکبیرات کے کلمات آپ کیسے تکبیر کہیں تکبیر کے کلمات کو جوڑا جوڑا پکارا جائے9:07جوڑا جوڑا جیسے اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد یا تکبیرات کے کلمات پہلے میں تاق اور دوسرے میں جفت پکارے جائیں جیسے اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد یا تکبیر کے کلمات تاق پکارے جائیں9:35جیسے اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد یہ تکبیرات ہیں جو شریعت اسلامیہ سے ثابت ہیں اور اسی کو بار بار پڑھتے رہنا چاہیے صلات عیدین کے چند مسائل ہیں جنہیں میں آپ کے لئے ضروری سمجھتا ہوں10:01وہ یہ ہیں عیدین کے دن غسل کرنا نئے کپڑے پہننا اور خوشبو لگانا مستحب ہے دوسری چیز یہ ہے عورتوں کا بھی عیدگاہ جانا مسنون ہے حتیٰ کہ وہ عورتیں بھی جا سکتی ہیں جو ناپاک ہوں وہ خطبہ اور دعا میں شریک ہوں یعنی جو عورتیں ناپاک ہوں حید کی وجہ سے یا نفاس کی وجہ سے تو وہ عورتیں بھی جا سکتی ہیں عیدگاہ حاضر ہوں اور وہاں خطبہ سنیں اور دعا کریں عیدگاہ ایک راستے سے آنا اور دوسرے راستے سے جانا مسنون ہے10:30یعنی آنے جانے میں بھی راستہ بدلنا یہ بھی مسنون ہے عید الفطر کے دن عیدگاہ نکلنے سے پہلے چند تاک خجوریں کھانا مسنون ہے اور عیدالعدھا کے دن بغیر کھائے کچھ کھائے عیدگاہ جانا سنت ہے تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھائے تکبیر زوائد کے ساتھ عیدین اور استثقاء کی نماز میں اپنے ہاتھوں کو نہ اٹھائے اگر کسی کی نماز عیدین چھوٹ جائے تو وہ اس کو تو10:59اس کو اسی طرح جس طرح اس کا طریقہ بیان ہوا ہے یعنی جیسے ہم نے بیان کیا ہے اسی طریقے کا خیال کرتے ہوئے اس پر قضا کر لے نماز عیدین کی ادائیگی کے بعد آدمی عیدگاہ سے جا سکتا ہے لیکن خطبہ سننا افضل ہے بہتر یہ ہے کہ ایک آدمی بیٹھے اور خطبہ سماعت کرے ان دونوں عیدوں کے علاوہ ہجری یعیسوی سال کے آغاز پر شب میراج شب شعبان میلاد النبی میرج ڈے11:29برث ڈے یہ سب منانا بدات ہے خرافات ہے اس سے مسلمانوں کو بچنا انتہائی ضروری ہے اگر کسی ملک میں غیر شرعید کی پارٹی میں بلایا جائے تو اس میں شرکت کرنا جائز نہیں غیر شرعی پارٹی میں بلایا جائے تو اس میں شرکت کرنا جائز نہیں آپ کو بچنا چاہیے اللہ رب العالمین سے دعا ہے اللہ ہماری نعیدوں کو انتہائی مسررت اور انتہائی خوشی و انبساد کے ساتھ بار بار لائے11:57اور تمام مسلمانوں کو یہ موقع فرہم کرے اور ہمیں اچھے طریقے سے اللہ خوشیاں نصیب فرمائےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.