Family & SocietyLectures & Remindersویڈیومسلمان عورت کا پردہ - 5admin·6 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں چھہ آیات قرآنیہ اور پندرہ احاديث نبویہ سے عورتوں کے پردہ کی فرضیت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00تک آپ کے پاس وقت ہے جتنی چاہیں پڑیں کوئی روکنے والا نہیں اللہ تعالیٰ عمل خیار کی توفیق سے نوازے0:37آج کل برے صغیر کے ملکوں میں رشوت کی لین دین عام ہے یہاں تک کہ اگر ہم سرکاری اداروں میں نوکری حاصل کرنا چاہے تو بغیر رشوت کے کوئی سنوائی نہیں ہوتی یہاں تک کہ اگر ہم کوئی ذاتی تجارت کرنا چاہے تو سرکاری آفیسر کسی نے کسی معاملے میں پھسا کر رشوت کا معاملہ کرتے ہیں رشوت کا مدالبہ کرتے ہیں ایسی صورت میں ہم کیا کریں کتاب و سنت کی روشنی میں1:06جواب مطلوب ہے اور رشوت کے بعد سود سے متعلق ایک سوال ہے شیخ زفر عدیل صاحب حفظہ اللہ دونوں کے جوابات دیں گے کیونکہ موضوع ایک ہی ہے کہ ہم یہاں سعودی عرب میں کام کر رہے ہیں جب تک ہم یہاں آئیں اپنا مکان بنانا چاہتے ہیں اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب ہم بینکوں سے سود پر پیسے لیتے ہیں بعض دفعہ ان سودی قرضوں کو دینے میں یا لینے میں بھی ہمیں رشوت دینے کی ضرورت پڑتی ہے1:36ہماری وضاحت فرمائے کہ ہم ایسے صورت میں کیا کریں شیخ زفر علی حفظ اللہ اس کا جواب دیں گے رشوت کے تعلق سے تقریر میں آپ نے آیات اور حادث سنی کہ رشوت لینے اور دینے والے دونوں پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت بھیجی ہے لیکن سوال میں جو بات پوچھی گئی ہے وہ یہ کہ ہمارے ملک میں نوکری حاصل کرنے کے لیے2:21یا اور اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئے کبھی کبھی رشوت دینے کی ضرورت پڑتی ہے اور بغیر رشوت دیئے ہوئے اپنے حقوق بھی نہیں ملتے تو ایسی صورت میں علماء امت نے یا کہیے کہ بکثرت محققین علماء نے یہ فتوہ دیا ہے کہ اگر اپنا حق حاصل کرنا ہو اور دوسروں کے حقوق نئے مارنے ہو اور اس کے لئے رشوت دینے کی ضرورت پڑے تو رشوت دینا جائز ہے2:52اپنا حق حاصل کرنے کے لئے نہ کہ دوسرے کے حقوق مارنے کے لئے دوسری بات بینک سے کس طرح کا ہے سودی قرد لینا یہ تو پہلے ہی ذکر کر چکا ہوں کہ قرد لینا اور اس میں سود کا لیندین یہ جائز اور درست نہیں ہے اگر آپ کا مدد جب تک آپ سعودی عرب میں رہنا چاہتے ہیں اس وقت تک کے لئے موز یا بدھا ہوا نہیں3:33تو نئے بات یہ مگر سود لے کر کے یا دے کر کے اپنے مکان کو تحمیل میں کرنا یا اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے اصل یہ ہے کہ اگر آپ کچھ دنوں کے لیے لے رہے ہیں تو پھر اس کے بعد ضرورت پڑھنے پر پھر اس کی تجدید کر لیجئے مگر یہ کہنا3:56کہ ہم اتنی مدت تک رہیں گے سعودی عرب میں اور اتنی مدت تک رہنے کے لئے ہم کو سود دینا پڑتا ہے تب وہ ہمارے لئے مقرر ہوگا تو بغیر سود دیئے ہوئے بغیر دیئے ہوئے مکانوں میں رہیے اور اگر سود لینے اور دینے کی ضرورت پڑے تو اس مکان کو چھوڑ کے دوسرے مکان میں منتقل ہو جائیں مگر صرف اسی مکان میں رہنے کی خاطر ہم حرام کام کریں اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی یہ تو مسئلہ ہوا ہے4:33سود لینے اور دینے کا اب ہمارے بہت سارے سیوں کے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ ان کا بینک بینس بڑی بھاری تعداد میں ہے تو وہ بار بار گوھار کرتے ہیں کہ ہمارے بینک میں سود ہے تو ہم اس سود کی رقم کا کیا کریں کیا ہم اس سے کسی قریب کی شادی کر سکتے ہیں کیا اس سود کی رقم سے ہم اپنے عراقی کے مسجد کا ہممان بنوا سکتے ہیں4:58یقیناً علماء کے اختلافات بہت ہیں اور بہت سے علماء نے جواز کا فتوہ دیا ہے5:28کہ ایک آدمی سود کی رقم نکال کر دے غریبوں میں تقسیم کر دے سڑک بنوا دے سرائے بنوا دے یا لوگوں کی ضرورت کے کوئی کام کروا دے یا غیر ضروری ٹیکس وغیرہ لگتے ہیں تو اس میں خرچ کر دے اس طرح کے فتوے بکثرت علماء کے بھی موجود ہیں ہمارے سامنے اصل سوال ان نصوص اور ان حکام کا ہے جو قرآن اور احادیث میں موجود ہیں5:58کہ جو سود تمہارا ہے باقی اسے چھوڑ دو اس کے قریب نہ جاؤ اسے اجتناب کرو غریبوں کی مدد کرنا کسی کی شادی کرانا غریبوں پر خرچ کرنا دین اسلام اس کی تعلیم دیتا ہے اور ترغیب دیتا ہے6:19غریبوں کی مدد کرنے کے لیے کسی کی شادی کرانے کے لیے کسی پر صدقات و خیرات کرنے کے لیے دین اسلام نے زکاة کا مصرف رکھا ہے صدقات کا مصرف رکھا ہے کہ سال میں مسلمان مالدار اپنے مال کی زکاة نکالیں اور یہ زکاة ان کے مسارف میں خرچ کی جائے گی جن میں مساکین ہیں فقراء ہیں آٹھ مسارف قرآن میں بیان ہوئے ہیں کہ ان میں خرچ کیا جائے گا6:47اسی طریقے سے کسی غریب کی شادی کرنی ہے اس پر ایک آدمی صدقات و خیرات کرے اس کی مدد کرے کیونکہ دین اسلام ایک دوسرے کا تعاون ایک دوسرے کے ساتھ مدد ایک دوسرے کی خیرخواہی کی تعلیم دیتا ہے مگر کیا آپ یہ ہیں جائز سمجھتے ہیں کہ ایک چیز جو مسلمانوں کے لیے حرام کر دی گئی خود آپ کے لیے حرام ہے وہ آپ کے دوسرے مسلمان بھائی کے لیے جائز ہو جائے گی7:16جو چیز حرام ہے کسی ماندار مسلمان کے لیے وہ چیز حرام ہے غریب مسلمان کے لیے بھی تو مسئلہ یہاں پر یہ نہیں ہے7:26اصل یہ ہے کہ جو چیز حرام ہے اس کو ہم کسی بھی مسلم پر خرچ نہیں کریں گے اگر وہ غریب ہے تو اس کے لیے سکات کے پیسے ہیں صدقات کے پیسے ہیں مسلمانوں کی طرف سے مدد ہے ان کے لیے چندہ ہے اس طریقے سے ان کا تعاون اور ان کی مدد ہوگی مگر حرام چیزوں کے ذریعے سے مسلمانوں پر خرچ کرنا ان کی مدد کرنا ان کو کھلانا ان کی شادی کرنا اس سے مسجد بنوانا اس کی گنجائش نہیں نظر آتی اس کے لیے7:55جائز صدقات و خیرات کیجئے اور اللہ سے ثواب کی امید رکھئے اپنے مال کی زکاة دیجئے اور اس سے غریبوں کی مدد کیجئے یہ اصل مطلوب ہے واللہ المعافی8:40رحمہ اللہ کا حفظہ اللہ کا فتوہ میں نے یہ پڑھا کہ اس کو لوگوں میں تقسیم کر دیجئے یا غریبوں میں تقسیم کر دیجئے یا ایسی ضرورتوں میں تقسیم کر دیجئے جس سے لوگوں کا فائدہ ہوتا ہو وہ مجبوری کی صورت میں کہ ایک آدمی اپنے اوپر خرچ نہیں کر سکتا تو انہوں نے ایسا فتوہ دیا ہے9:04انہوں نے مثال یہ دی کہ اگر کسی گھر میں زناکاری اور برائی ہو رہی ہو اور ان کو پکڑا جائے اور پھر اس میں سے جو پیسے موجود ملتے ہیں تو اب ان پیسوں کا کیا کیا جائے جبکہ وہ پیسے حرام کام کی وجہ سے پائے گئے ہیں تو کہا کہ اس حرام کام کے کرنے کی وجہ سے جو پیسے اکٹھا ہوئے ہیں ظاہر ہے حرام کاری کرنے والوں کو نہیں دیے جا سکتے9:28اب ان پیسوں کو کیا کیا جائے تو انہوں نے یہ فتوہ دیا کہ علماء نے یہ کہا ہے کہ ایسے پیسوں کو ایسی ضرورتوں میں خرچ کر دیا جائےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمسلمان عورت کا پردہ5 / 71مسلمان عورت کا پردہ - 19:422مسلمان عورت کا پردہ - 29:423مسلمان عورت کا پردہ - 39:424مسلمان عورت کا پردہ - 49:425مسلمان عورت کا پردہ - 59:426مسلمان عورت کا پردہ - 69:427مسلمان عورت کا پردہ - 79:41اگلی: قسط 6→