Lectures & Remindersویڈیوتخلیق انسان کا مقصد - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی تخلیق کا مقصد مفصل بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:04بسم اللہ الرحمن الرحیم0:55اللہ تعالیٰ1:28تمام قسم کی حمد و سنہ کی بریائی اور بڑائی اس اللہ حضورﷺ کے لئے لائق و زیبا ہے جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا فرمایا اور بیش بہادر رود و سلام اُز ذاتِ مبارکہ متحرہ پر جن کا نام نامی اسم گرامی احمد مشتبہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم2:00برادران اسلام نوجوان دوستو بزرگو اور بھائیو اور قابل احترام اسلامی ماں اور بہنوں آج بتاریخ آٹھ سفر چودہ سو چھبیس جری مطابق اٹھارہ مارچ سن دو ہزار پانچ عیسوی کے اس پروگرام میں جو مسجد الامام بخاری رحمہ اللہ کے اندر مناقض ہو رہا ہے2:50اس پروگرام میں جس موضوع پر آپ حضرات سے مختصر سی گفتگو کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہوں وہ موضوع ہے انسان کی تخلیق کا مقصد ہم اس دنیا میں کیوں پیدا کیے گئے ہماری پیدائش کا مقصد کیا ہے اللہ رب العزت ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے مالک کونوں مکانیں ہماری کیا ذمہ داری ہم پہ ہمیں سونپی ہے انشاءاللہ تبارک و تعالی3:29اس موضوع پر آپ حضرات سے تھوڑی دیر گفتگو کروں گا اس کے بعد سوالات و جوابات ہوں گے اس کے بعد یہ مجلس ختم ہوگی اللہ عز و جل سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری اس مجلس کو قبول فرمائے اور جتنے بھی حاضرین حاضرات ہیں سامعین سامعات ہیں اللہ تعالی ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے اور اللہ عز و جل ہم سب کو جنت الفردوس میں جگہ دا فرمائے4:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کے گھروں میں جب بھی کوئی کسی گھر میں کوئی قوم جمع ہوتی ہے اکٹھا ہوتی ہے اور اس کے اندر اللہ کے قرآن یا اللہ تعالیٰ کے احکام کو پڑھتے اور پڑھاتے ہیں وہ قوم پڑھتی اور پڑھاتی ہے4:34تو اللہ تبارک و تعالی کا سکون اس مجلس پر اہل مجلس کے اوپر نازل ہوتا ہے اللہ کا امن اور سکون اتمنان اہل مجلس کے اوپر آسمانوں سے اترتا ہے اور فرشتے اس مجلس کے اندر بیٹھنے والوں کو اپنے پروں سے گھیر لیتے ہیں5:04فرشتے اس مجلس کے بیٹھنے والوں کو اپنے پروں سے گھیر لیتے ہیں اور اللہ تعالیٰ اس مجلس میں شریک ہونے والوں کے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے اور ایک دوسری روایت میں ہے کہ جب مجلس ختم ہوتی ہے اور اہل مجلس اپنے گھروں کو جانے کا ارادہ کرتے ہیں تو اللہ کی طرف سے ندہ دینے والا پکارنے والا یہ پکار کر کے کہتا ہے کہ اے مجلس کے اندر شریک رہنے والوں5:35اپنے گھروں کی طرف پلٹ جاؤ اللہ نے تمہارے گناہوں کو معاف کر دیا میرے عزیزوں میرے دوستوں اور بھائیوں اور اسلامی ماں اور بہنوں اس طرح کی مجالس کا بپا کرنا اور اس طرح کی مجالس میں شریک ہونا یہ کئی فائدوں سے خالی نہیں ہے کئی فائدے اس کے اندر ہیں یقیناً تکنالوجی کا دور ہے اور6:03اور آواز کو سننے اور سنانے کے وسائل اور ذرائع بہت ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ بعض لوگ اس طرح کی مجلسوں میں شریک نہیں ہوتے بلکہ وہ یہ کہتے ہیں کوئی بات نہیں کیسٹ ریکارڈ ہوگی ہم اسے سن لیں گے کوئی بات نہیں اتنی دیر میں ہم وہاں صرف ایک گھنٹہ دو گھنٹہ کرنے کے بجائے ہم گاڑی ہے ہمارے پاس کیسٹ خرید کر کے ہم اس پروگرام کی کارروائیوں اور تفصیلات کو سن لیں گے اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ بھی ایک فائدہ ہے6:32اور وہ یقیناً فائدہ اٹھا سکتے ہیں کیسٹ سے لیکن سب سے بڑا فائدہ سننے سے زیادہ فائدہ اس مجلس میں شریک ہونے کا جو سب سے بڑا فائدہ ہے اس بڑے فائدے سے وہ محروم رہتے ہیں اور وہ فائدہ یہ ہے کہ اس طرح کی مجلسوں کے اندر بزاتے خود حاضری دینا اور اس کے اندر شریک ہونا ہمارے گناہوں کا کفارہ ہے اس سے وہ محروم ہو جاتے ہیں ہم اور آپ بحیثیت انسان گنہگار ہیں7:02اللہ عز و جل کے معصیتکار ہیں اللہ عز و جل نے جو ہمیں ذمہ داری سوپی ہے ان ذمہ داریوں کے اندر ہم سستی اور کاہلی کرنے والے ہیں اور خطاکار لوگ ہیں گنہگار لوگ ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما کل بنی آدم خطا آدم کی ہر اولاد غلطی کرنے والی ہے آدم کی ہر اولاد خطا کرنے والی ہے وخیر الخطائین التوابون7:32لیکن سب سے بہترین غلطی کرنے والا سب سے بہترین خطاکار وہ ہے جو توبہ کرنے والا ہو تو اس مجلس کے اندر شریک ہونا اپنے آپ اور اپنے آپ کو اپنے گناہوں سے استغفار اور توبہ بلکہ گناہوں سے پاک ہونے کی زمانت ہے ایک روایت میں یہاں تک آتا ہے جو صحیح بخاری کی روایت ہے کہ فرشتے ایسی مجلسوں میں شریک ہوتے ہیں وہ پوری دنیا کے اندر پھرتے ہیں8:02اللہ عز و جل انہیں مقرر کرتا ہے کہ اس طرح کی دینی مجالس میں وہ شریک ہوں اور پوری رپورٹ اللہ تعالیٰ کو پہنچائیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب اس طرح کی مجلسیں بپا ہوتی ہیں اور اس میں اللہ کا ذکر ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس مجلس میں بیٹھنے والوں کا تذکرہ اس مجلس میں بیٹھنے والوں کا تذکرہ مجلس میں بیٹھنے والوں سے اچھے لوگوں میں فرماتا ہے8:29یعنی جو اس کے پاس ملائکہ مقربین ہیں جو اللہ عز و جل کے عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں اور وہ ملائکہ جو اللہ تبارک و تعالی کے حمد و سنا میں مشغول ہیں اللہ تبارک و تعالی اس مجلس میں اہل مجلس کا تذکرہ فرماتا ہے اور ایک دوسری روایت میں یہاں تک آتا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی سے فرشتے کہتے ہیں کہ اے اللہ عز و جل اس مجلس میں شریک ہونے والا اس نیت سے شریک نہیں ہوا ہے8:59کہ ہم کچھ باتیں سنیں اور اس کے اوپر عمل کریں بلکہ وہ کوئی اور مقصد لے کے آ کے بیٹھے ہیںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہتخلیق انسان کا مقصد1 / 141تخلیق انسان کا مقصد - 19:132تخلیق انسان کا مقصد - 29:063تخلیق انسان کا مقصد - 39:074تخلیق انسان کا مقصد - 49:075تخلیق انسان کا مقصد - 59:076تخلیق انسان کا مقصد - 69:077تخلیق انسان کا مقصد - 79:068تخلیق انسان کا مقصد - 88:499تخلیق انسان کا مقصد - 98:4910تخلیق انسان کا مقصد - 108:4911تخلیق انسان کا مقصد - 118:4912تخلیق انسان کا مقصد - 128:4913تخلیق انسان کا مقصد - 138:4914تخلیق انسان کا مقصد - 148:49اگلی: قسط 2→