خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 سارے بول سکتے ہیں اگر عمام موجود ہیں تو عمام تو خاموش رہیں گے دیکھیں حضرت اگر میں کوئی اشکال ہے تو میں بول کر کچھ سکنا نا سنے نا ایک منٹ سنے منٹ ایک منٹ میں آپ کی بات کے جواب دے رہا ہوں ایک درس ہے نا درس میں آپ کو ان کو کسی بھی شخص کو سوال کر سکتا ہے 0:29 لیکن جب اگر علماء کے درمیان مسکوح ہو رہی ہو تو پھر عوام کا یا مطلب لوگوں کا یہ حق فرض ہے تو وہ خاموش رہیں علماء خاموش ہیں علماء اگر بول رہے ہیں تو عوام خاموش ہو یہ ایک مجلس کے آداب ہے اگر ایسے درس کی شکل ہے تو ہر بندہ باری باری سوال کر سکتا ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے 0:54 اگر علماء اجازت دیں کہ اگر کسی کو کوئی ہو مسئلہ وہ ٹھیک ہے وہ ٹھیک ہے لیکن اگر علماء بھی بول رہا ہو اور عوام بھی بول رہی ہو پھر پھر صحیح ہے یہ تحریریں جو ان کے لکھی ہوئی ان کے سائن موجود ہیں اس پر تو وہ بات نہیں کر رہے ہیں ان کے علماء نا اور وہ مطلب بڑک مار رہے ہیں سب کے سامنے 1:26 چھوڑیں تیاریوں کو ساتھا کاغذ لائیں میں سائن کر کے دیتا ہوں جو مرضی بات ہے یہ کیا بات ہے یہ اس طرح کی باتیں مناسب باتیں ہیں یہ اس طرح کی مقصد ہے حال تو نہیں ہوتا نا یہ چار طریقے میں تو انہی کی لکھی ہوئی ہیں یہ لوگوں کے سائن موجود ہیں لوگ کی آزمی پولیس آگئی تو پھر کیا ہوگا نا اندر کرنے دیں گے نا باگ کرنے دیں گے 1:53 اوچھا دیئے یہ پولیس آ جائے شوہر جواب اٹھاؤ کہ ہم کا زندہ باہر کریں نعرے بھی جا رہے ہیں نعرے بھی جا رہے ہیں نعرے بھی جا رہے ہیں نعرے بھی جا رہے ہیں نعرے بھی جا رہے ہیں نعرے بھی جا رہے ہیں نعرے بھی جا رہے ہیں 2:16 لیکن سوہر یہ چیز نہیں ہوتا ہے 2:49 ہمارا عظم صحیح ہے باپا 3:19 موسیقی 3:59 ہم سب اس طرح ان کے ساتھ ہیں اگر ہمیں وہ مطبق کرتے ہیں تو ہم ان کے ساتھ ہیں 7:25 میں یہ بات لانا چاہتا ہوں کہ یہ جامعہ مسجد انبکر صدیق جو ہے دیوبندی علاقہ کی مسجد اس میں رمضان المبارک کی آخری تاریخوں میں انہوں نے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے اپنے کچھ مناظر بھی 10:22 ایک علیاء الغمن صاحب تھے اور دوسرے علماء انہوں نے اہل حدیثوں کے بارے میں مختلف قسم کی باتیں کی اور ان میں ایک جو بات تھی کہ یہ اٹھارہ سو چھاسی کی پیداوار ہے انگریزوں نے ان کو ایجاد کیا ہے تو دوستوں نے پھر مجھے فون کیا تو غالباً انتیسویں رات کو یہاں ہماری مسجد میں اعلان بھی ہوا کہ جو بھی آئے سوال کرے اور ان سوالوں کے جواب قرآن عزیز کی روشنی میں دیے جائیں گے 10:50 اور دیوبندیوں کی اور ہنفیوں کی تاریخ کے بارے میں بھی ذکر کیا جائے گا تو میں الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم کے ساتھ آیا اور اس میں کہ اہل حدیث کون ہیں اہل حدیث قرآن اور حدیث کو ماننے والے ہیں اس کو واضح کیا اور پھر دیوبندیوں میں ہیاتی اور مماتی دو گروپ ہیں اس کے بعد یہ دونوں گروپ ہنفی ہیں ہنفیت کا دعویٰ کرتے ہیں فقہ ہنفی کو ماننے والے ہیں تو میں نے اللہ کی توفیق سے یہ جو ہیاتی ہیں 11:22 ان کا شرک ان کی کتابوں سے واضح کیا جو مماتی ہیں ان کے اکابر علماء دیوبند ان کا شرک جو تھا وہ اس کو واضح کیا اور فقہ حنفی اس میں جو قرآن اور حدیث سے مسائل تقراتے ہیں قرآن اور حدیث کے خلاف ہیں فقہ حنفی کے بہت سارے مسائل ان میں سے میں نے چند کا تذکرہ کیا اس میں ان کے تصور اقبال صاحب انہوں نے میں نے فضائل صدقات کا ایک حوالہ دیا تھا 11:52 جس میں انہوں نے یہ لکھا ہے کہ اے اللہ اللہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وہ لکھ رہے ہیں کہ میں کچھ نہیں ہوں میں جھوٹا ہوں جو تو ہے وہ میں ہوں میں اور تو خود شرک در شرک ہے تو انہوں نے فضائلِ صدقات میری طرف بھیئی دی کہ اس پر فیصلہ ہو جائے گا وہ اللہ کے فضل سے میں نے ساری لوگوں کے سامنے اور ان میں سے بہت ساری لوگ گواہ ہیں اس بات کے کہ ایک شخص اللہ کی ذات بہت عالی ورفہ ہے انسان اللہ کس طرح بن سکتا ہے 12:21 جبکہ یہ انسان کو بھی اللہ ہی شمار کرتے ہیں تو انہوں نے فضائلِ صدقات مجھے دی میں نے صفحہ پانچ سو اٹھاون پر اگر وہ کتب خانہ فیضی کی چھپی ہوئی ہے اس سے واضح کیا کہ یہ آپ کی تحریر موجود ہے اور اس میں انہوں نے یہ بات لکھی ہے کہ جو تو ہے وہ میں ہوں میں اور تو شرک ہے یہ اللہ کو مخاطب کر کے انہوں نے بات دی اس پر انہوں نے پھر تحریر کی کہ ہمیں کچھ پتا نہیں ہمارے علماء آپ سے بات کریں گے 12:51 تو یہ تحریر یہ آپ اس کو کریں یہ تحریر جو تھی جس پر پانچ پانچ پانچ افراد ان کے اور پانچ افراد ہمارے بقائدہ سائن ہوئے اور مسجد کے کموں بیش ساٹھ ستر افراد جو تھے وہ اس بات کے گواہ تھے اور یہ تحریر کہیں گے آپ سی ڈی پر خود دیکھ لیجئے گا اب جب یہ تحریر ہو گئی تو ان کے علماء پریشان ہو گئے انہوں نے ان کو ڈانٹا 13:21 کہ آپ نے سائن کیوں کیے آپ کون ہوتے ہیں سائن کرنے والے اس کے بعد پھر وہ ہمارے پیچھے انہوں نے جھوڑ لگائی کہ آپ ابھی موضوع تیہ نہیں ہوا ابھی یہ نہیں ہوا وہ نہیں ہوا میں نے ان کے قاضی عمران محمود ہے ماسٹر صدیق صاحب کا بیٹا یہاں اس مسجد کے وہ غالباً متولی ہیں نکال ریجسٹرار بھی ہیں اس کو بلایا اور اس وقت موجود تھے سلطان محمود صاحب بھی تھے اور یہ جعوید خان صاحب کے دو تین بھائی بھی موجود تھے 13:52 اور ایک آدھ کوئی اور بھی موجود تھا اس میں ان سے میں نے کہا کہ آپ اپنی فقہ ہنپی کے وہ دس مسئلے ہم سے لے لیں تاکہ کل آپ یہ نہ کہیں کہ ہمیں مسئلے بتائی نہیں گئے اور ہم کس پر گفترو کریں گے تو اس نے بڑی رہونت کے ساتھ یہ کہا ہماری بڑی سٹڈی ہے ہماری بڑی رسرچ ہے تو میں نے کہا ٹھیک ہے آپ اتوار والے دن آپ سے بات ہوگی ساڑھے آٹھ بجے ایک چالہ تھا اب اس کے بعد پھر ان کے فون آنے شروع ہو گئے 14:23 اس پر بھی یہی سرار تھا کہ گفتور وہ کسی بھی طرح کالا جائے پھر کل ان کے علیاء دھومن صاحب مناظر ہیں سرگودہ سے تشریف لائے ایک یہ ماسید صدیق صاحب کے ہی بیٹے ہیں مولانا شفیق اور رحمان صاحب ہیں وہ آئے اور ایک تصور اقبال صاحب آئے اور ہمارے ساتھی مستی صدیق صاحب تھے وہ میرے گھر آئے تقریباً ساڑھے سات بجے سے لے کر پونے بارہ بجے دن کے وہ ہمارے ساتھ بحث کرتے رہے اور اس بحث کا نتیجہ 14:54 اس شکل میں نکلا یہ تحریر ہوئی اس کو کریں یہ تحریر لکھی گئی اس تحریر میں یہ لکھا گیا کہ اہلِ حدیث دس فقہ ہنفی کے مسائل پیش کریں گے جو ہنفی عالم ہے جو بندی عالم ہے وہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں اس کو ثابت کریں گے اس میں مزید تفصیل جو ہے کہ کتنے افراد ہوں گے اور کتنے کتنے منٹ بعد ہوگی یہ ساری تفصیل اس میں موجود ہے جب تحریر یہ ہوئی 15:31 تو انہوں نے پھر ایک اور نکتہ نکالا کہ اس میں ہمارے ان مسئلوں کی بات کی جائے کہ جو مفتا بھی ہیں جو فتوہ دیتے ہیں ہم نے ان کی اس بات کو بھی تسلیم کر دیا پھر وہ یہ بات کہنے لگے کہ ہماری وہ مسئلے ان کو ڈسکس کیا جائے کہ جو معمول بھی ہیں مقصد یہ کہ جن پر عمل کیا جاتا ہے اب ان کے مسائل اصل بات تو یہ تھی کہ جو ہمارا دعویٰ تھا 16:02 کہ ان کے مسائل قرآن اور حدیث کے خلاف ہیں یا یہ یہ بات کہیں کہ ہمارے مسئلے قرآن حدیث کے خلاف نہیں ہیں تو اس پر بات ہو جائے گی عمل کرنا یا نہ کرنا یہ کلیدہ مسئلہ ہے بات اتنی تھی کہ ان کے عقائد ان کے عامال قرآن اور حدیث کے خلاف ہیں فتح انپی کے بہت سارے مسائل قرآن اور حدیث کے خلاف ہیں کس بات پر گفتگو ہوئی تھی لیکن انہوں نے اصل میں اپنی جان چھڑانی تھی انہوں نے اس کا بہانہ بنایا 16:30 اور اس تحریر پر بھی انہوں نے دسخت نہیں کیے تو ہم نے ان کو یہ بات کہی میں نے اپنے ساتھیوں کو میسنگ دیا کہ آپ ان سے یہ بات کہیں کہ آپ نے اس تحریر کو کل جو تیار ہوئی اس پر سائن نہیں ہوئے تو آپ کی جو پچھلی تحریر ہے وہ بہار ہو گئی ساتھیوں نے مسجد میں اعلان کر دیا کل کے درس فران ہوگا اب یہ اگر درس فران کے لیے بھی لوگ آتے تو بیٹھ کر اتمنان سے درس سنتے اور سوال و جواب کرتے لیکن انہوں نے 17:05 مختلف علاقوں سے اپنے خاص قسم کے دوست آباب کے جو مدارس سے بھی متعلق ہیں علماء کی شکل میں بھی ہیں ان کو بلایا تاکہ یہاں پر شرارت کی جائے وگرنا بڑی آسان بات تھی کہ پانچ پانچ یا دس دس بندے بیٹھ جاتے اور بیٹھنے کے بعد جو گفتگو ہوتی وہ ریکارڈ ہوتی اور اس کے بعد ساری دنیا جاہے دی لیکن ابھی بات یہ جائے ہوئی شاہ صاحب نے جب یہ بات فرمائی کہ ہم ان کے اقائد 17:36 ان کی کتابوں سے کہ علماء دیوبند کے عبیاء بھی ہیں شرکیہ بھی ہیں یہ ان کی کتابوں سے ثابت کیا جائے گا ان دوستوں نے جو ابھی اٹھ کر یہاں سے گئے انہوں نے ان کو باہر جا کر بتائی ان کے علماء کو بھی اس بات کی خبر ہے کہ علماء کے عقائد ان کی کتابوں میں شرکیہ بھی ہیں اور کفریہ بھی ہیں اس لیے وہ نہیں آ رہے وگرنا ان کے جب بات ہو گئی کہ تین عالم آ کر بات کریں گے آپس میں شرائط تیہ کریں گے پھر کیوں نہیں آ رہے 18:08 بازی کر رہے ہیں بازی میں بھی کیا یہ توحید پرست بنتے ہیں نعرہ تقبیر بھی لگا رہے ہیں اور نعرہ رسالت کی آوازیں بھی بلند کر رہے ہیں صرف مسئلہ ان کے ان کو پتا ہے کہ ہمارے اقائد کفریہ بھی ہیں اور شرکیہ بھی ہیں لیکن عوام الناس کو انہوں نے دھوکے میں رکھا ہوا ہے تو میں آپ کو یہ تفصیل صرف اس لیے یہ میں نے بتائی کہ آپ سب کے علم میں آ جائیں ہمارا مقصد صرف اور صرف اصلاح ہے اگر ہمارے اندر کوئی خامی ہے میری ذات میں کوئی خامی ہے 18:39 تو اس کی نشاندے ہی ہو درست کیا جا سکتا ہے ہمارے عقائد میں کوئی خرابی ہو الحمدللہ ہم رجوع کرنے والے لوگ ہیں اپنی اصلاح کرنے والے لوگ ہیں لیکن جو لوگ تھوڑے سے احباب اور پھر ان کا شفیق الرحمان کہہ رہا ہے کہ ہم ان کو نہیں روکیں گے یہ سب بولیں گے یہ سب بولیں گے تو صاف ظاہر ہے کہ وہ شرارت کے لیے آئے ہوئے وگرنا بڑی آسان اب جب آئے ہیں کہ ہم جی آپ کا درد بہت ہے ہمارے اوپر کہ ہم درد سننے کے لیے آئے ہیں آپ نے 19:10 تو پھر درس سننے کا یہ تھا آرام سے آ کر بیٹھ جاتے علامہ بھی بیٹھ جاتے زمین پر عوام بھی بیٹھ جاتی زمین پر کیونکہ درس سننے آئے ہیں درس ہوتا اس کے بعد موضوع کے مطابق جس موضوع پر درس ہوتا اس موضوع کے مطابق وہ سوال کرتے ان کے جواب ان کو قرآن حدیث سے دکھائے جاتے ان کی کتابوں سے دکھائے جاتے مسئلہ حل ہو جانا تھا لیکن انہوں نے ڈیمانڈ کی کہ ہمارے علامہ کے لیے کرسیاں لگاؤ سوپے لگاؤ 19:39 صوفہ تب لگتا ہے کہ جب برابری کی بنیاد ہو برابری کی بنیاد تب بنتی کہ جب وہ یہ جو انہوں نے ہمارے ساتھ تحریر کی اس کے اوپر وہ گفتگو کرتے تو ایک عالم ان کے لیے بھی دو تین کرسیاں لگائی جاتی ہیں ان کا عالم بیٹھتا ان کے معامل بیٹھتا اور آپس میں ان مسائل پر کہ جو پہلے تحریر شدہ بات ہے اس پر گفتگو ہوتی اور لوگ سن لیتے اور یہ جس طرح ریکارڈنگ ہو رہی ہے 20:08 جہاں مرضی آپ پاکستان میں بڑھ دیکھیں آپ بہار کسی ملک میں دیکھیں انگلینڈ بھیج دیں امریکہ بھیج دیں ہر کوئی دیکھ سکتا ہے سن سکتا ہے لیکن ان کو اس بات کی خبر ہے کہ ہم اگر بیٹھیں گے ہماری کتابیں کھلیں گی ہمارے علماء کے شرکیہ اور کفریہ قائد سامنے آئیں گے تو ہمارے پلے کچھ بھی نہیں رہے گا اور عوام ہم سے متنفر ہو جائے گی عوام کو متنفر اپنے آپ سے متنفر ہونے سے بچانے کیلئے انہوں نے یہ سارا ڈر 20:38 صرف شعارت کرنے آئے ہیں تو یہ تمہیر اور تفسیر صرف اس لیے کہ آپ لوگوں کے علم میں بات آ جائے کہ اصل حقیقت کیا ہے ہم آج تھوڑے بیٹھے ہوئے ہیں مگر ہم میں سے بھی کسی زبان سے کوئی بری بات سنی ہو کوئی شور سنا ہو ہمارے کسی عالم ہمارے کسی اور دوست نے کوئی زبان تیزی والی استعمال کی ہو سب اتنی ران سے بیٹھے ہیں مگر وہ سب شور مچا رہے ہیں یہ شور مچانا اس بات کی دلیل ہے کہ ان کے پاس دلائل نہیں ہیں 21:06 ان کے پاس قرآن حدیث نہیں ہے ورنہ جس کے پاس قرآن حدیث ہو اس کو کس بات کی پرواہ ہے آئے بات کریں لیکن درحقیقر اندر کھاتے کچھ اور معاملہ ہے لوگوں کو کچھ اور بتاتے ہیں اس لیے اپنے آپ کو چھپانے کے لیے انہوں نے یہ سارا گھونگ رچایا ہے تو میں اب محترم ڈاکٹر پروفیسر سید تاریو رحمان شاہ صاحب حافظ اللہ کو میں درخواست کروں گا کہ وہ در سے قرآن ارشاد کرمائیں اور اسی موضوع پر ارشاد کرمائیں 21:35 کہ جس موقع پر قید علماء دیوبند کیا ہیں اور پھر اس کے بارے میں ہم انشاءاللہ سوال جواب بھی کریں گے اور انشاءاللہ جو بھی بھائی سوال کرنا چاہتا ہے کریں سوال ہماری مجالس میں تو سوال ہی ہوتے ہیں 22:08 جیسے آپ تمام لوگ جانتے ہی ہیں 22:51 امارت بنانے سے پہلے امارت کی بنیاد رکھی جاتی ہے اگر امارت کی بنیاد نہ ہو امارت ہوا کے جھونکے سے گر جاتی ہے پانی کے ریلے سے گر جاتی ہے اگر بنیاد پختہ ہوگی تو امارت مستحقر ہوگی اگر بنیاد پختہ نہیں امارت بوسیدہ ہوگی یہی معاملہ ہمارے اسلام کا ہے جب تک انسان کا اپنا عقیدہ درست نہیں ہو جاتا جو بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے 23:27 عقیدہ کیا ہے اقرار باللسان وتصدیق بالقلب وعمل بالجواب زبان سے اقرار کرنا اس بات کا لا الہ الا اللہ اللہ کی راہدانیت محمد الرسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالہ اس کا ہم نے اقرار کرنا ہے تصدیق بالقلب اور دل کے ساتھ اس کی تصدیق کرنی ہے کہ واقعی دل میں خوٹ نہیں ہے جیسے عبداللہ بن عبید کلمہ تو پڑھا کرتا تھا لیکن 23:58 دل میں اتمنان نہیں تھا دل میں کھوٹ تھا نفاق تھا اس لیے اللہ کے نبی کے خلاف سادشیں کیا کرتا ہے وَعَمَلٌ بِالْجَوَارِهِ اس عقیدے کا پتہ کیسے لگے گا کہ یہ عقیدہِ صحیح پر ہے جو عمل کر رہا ہے اپنے آزاد کے ساتھ وہ اس کی دلیل بن جائیں گے کہ لا الہ الا اللہ پڑھنے کے بعد جب اللہ حیع على الصلاة اور حیع على الفلاہ مورزم سے کہلواتا ہے یہ مسجد کی طرف نماز پڑھنے کے لیے جائے یہ اس کے عقیدے کی 24:30 تصحیح کی دلیل بن جائے گی کہ یہ عمل کے ذریعے ثابت کر رہا ہے کہ واقعی میں نے جو اللہ کو الہ مانا ہے میں اس کی بات ماننے کے لئے تیار ہوں اس کی اطاعت کرنے کے لئے تیار ہوں اتباع کرنے کے لئے تیار ہوں بعض مقامات پر ہم دوستوں کی سستی ہوتی ہے جس کی وجہ سے عقیدے پر مناظرے کی بجائے مسائل پر گفتگو شروع ہو جاتی ہے آمین اونچی کہنی چاہیے کہ نہیں رب الیدین کرنا چاہیے کہ نہیں 25:00 تراوی بیس ہیں یا آٹھ ہیں یہ بات صحیح ہے کہ رف الیدین اللہ کے نبی کی سنت ہے آمین بالجہر اللہ کے نبی کا طریقہ ہے آٹھ تراوی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھی ہیں لیکن یہ مسائل ابھی معمولی مسائل ہیں ایسے یہ سمجھ لیں جیسے ایک آدمی کینسر کا مریض ہو پی بی کا مریض ہو اب وہ ڈاکٹر کے پاس جائے اور کہیں مجھے زکام بہت زیادہ ہے میرا علاج کیجئے 25:28 اب ڈاکٹر ساری محنت اس کے زکام کو دور کرنے کے لیے کر رہا ہے اس ڈاکٹر کو پاگل کہا جائے گا کہ جو آدمی ٹی بی اور کینسر کی وجہ سے مرنے کے قریب ہے تم اس کے زکام کے بیچے لگے ہوئے ہو زکام ٹھیک ہے ایک بیماری تو ہے لیکن اس کا علاج تب بعد میں کیا جائے گا پہلے اصل بڑی بیماری کو تو پکڑا جائے گا یہ مسائل ہمارے ہاں اختلافی ہیں کہ آمین کہنی چاہیے اونچی کہ نہیں کہنی چاہیے 25:53 لیکن یہ مسائل تو تب آئیں گے کہ جب کسی انسان کا عقیدہ اور مسلمان ہونا تو ثابت ہو اگر ایک آدمی کا عقیدہ ہی صحیح نہیں ہے کفریہ شرک کیا ہے نہ اس کی نماز دیکھی جائے گی نہ اس کا روزہ دیکھا جائے گا نہ زکاة دیکھی جائے گی نہ کوئی زندگی کا اور عمل دیکھا جائے گا پہلے یہ پیسہ ہوگا یہ اللہ کے ساتھ شرک کرتا تھا اس کا کوئی عمل قابل قبول نہیں ہے یہ اللہ کے ساتھ کفر کرتا تھا اس کا کوئی عمل دیکھا نہیں جائے گا بلکہ سیدھا جہنم 26:26 علماء دیوبند شرکیاں رکھتے ہیں یہ ایک ہمارا دعویٰ ہے اور اس دعویٰ کی دلیل ہمارے پاس ہے بلکہ دلائل ہمارے پاس ہیں سب سے پہلے یہ کتاب ہے المحند المفند اس کتاب کو لکھا ہے خلیل احمد سہارن پوری نے خلیل احمد سہارن پوری دیوبند کے بہت بڑے علماء میں سے ایک عالم ہے اور اس کتاب کو لکھنے کی وجہ یہ بنی کہ احمد رضا خان صاحب 27:06 سعودی عرب گئے اور انہوں نے علماء دیوبند کی بعض تحریریں اٹھا کر اس وقت کے شریف مکہ کے زمانے میں جو علماء حرم تھے ان سے فتحہ لے لیا کہ علماء دیوبند کافر ہیں مسلمان نہیں دار اسلام سے خارج ہیں جب علماء دیوبند کو یہ بات معلوم ہوئی اور حسین احمد مدنی جو وہاں اس وقت مدینہ میں موجود تھے 27:33 یہ کتاب جو پہلے آپ نے جس کا فوٹو دیکھا یہ ادارہ اسلامیات انارکلی لاہور سے چھپی ہے اور یہ جو دوسری کتاب ہے جس کا عربی میں آپ نے بھی فوٹو دیکھا ہے یہ سعودی عرب میں چھپی ہے دونوں خلیل احمد سارنپوری کی تصنیف ہیں پہلی جو اردو میں اور عربی میں پاکستان میں چھپی ہے اور وہ صرف عربی میں چھپی ہے سعودی عرب میں وہ وہاں تقسیم ہو رہی ہے جب علماء دیوبند کو اس بات کا علم ہوا کہ احمد رضا خان تو ہمارے خلاف 28:04 کفر کا فتوہ لے آیا ہے کہ یہ کافر ہیں اور دار اسلام سے خارج ہیں تو ان لوگوں نے وہاں کے علماء سے کہا کہ آپ لوگ چونکہ اردو زبان سے ناواقف ہیں انہوں نے ایسی تحریریں پیش کی ہیں جس کے معنی آپ نہیں جانتے ہیں لہٰذا آپ ایسا کیجئے کہ یہ سوالات بنا کر آپ دار العلوم دیوبند بھیجیں تو انہوں نے چھبیس سوال تیار کیے اور ان سے پوچھا 28:30 کہ یہ جو تحریریں بعض آدمیوں نے ہمارے سامنے پیش کی ہیں چونکہ ہم اردو زبان سے نواقف تھے اس لیے ہمیں حقیقت کا علم نہیں ہو سکا لہذا آپ لوگ ان سوالوں کا جواب دیں کیا واقعی آپ لوگوں کے یہی عقائد ہیں یا آپ کے اس کے علاوہ عقائد ہیں تو وہ چھبیس سوال چھبیس عقیدے بن گئے جن کے جوابات خلیل احمد سہارنکوری نے علماء دیوبند کے ذریعے دیئے اور پھر ان علماء نے 28:58 تصدیقیں کی اس کتاب پر مہر لگائی کے واقع یہی ہمارے اقائد ہیں یہی اقائد ہیں اور ان علماء میں اشرف علی تھانوی صاحب بھی ہیں مغزیز الرحمن صاحب بھی ہیں تقریباً جو پرانے علماء تھے جو اب فوت ہو چکے ہیں چوبیس کے قریب یہ پرانے علماء کے دستکت موجود ہیں اور اس کے علاوہ برر سغیر میں پاک و ہند میں اس میں 29:32 قاری طیب صاحب جو محمود من دارالعلوم دیوبند ہے یوسف بنوری صاحب جو کراچی کے علماء دیوبند کے بہت بڑے علماء میں سے ہیں بنوری مدلسہ جو ہے انہی کے نام سے اب چل رہا ہے مفتی محمد شفی مفتی آزم پاکستان کراچی سے ہیں اس میں مفتی محمود صاحب جو مولانا فضل الرحمن صاحب کے والد ہیں اور صوبہ سندھ سے ان کا تعلق ہے تو مفتی محمود صاحب کے بھی اس پہ دستخط موجود ہیں 30:01 شیعہ کے مقابلے میں ان کے بہت بڑے علماء میں سے ہیں ان کے دستخط بھی موجود ہیں تقریباً سینتیس کے قریب یہ جو نئے علماء ہیں ان لوگوں نے اس پر دستخط کی ہیں کہ واقعی یہی ہمارے عقائد ہیں اور ہم ان عقائد کو تسلیم کرتے ہیں آئیے اس میں سے میں ایک عقیدہ ذکر کرتا ہوں جس عقیدے کا تعلق سوال یہ ہے اور یہ سوال نمبر ہے تیرہا اور چودہا سوال کہتے ہیں کیا کہتے ہو حق تعالیٰ کے اس قول کے بارے میں 30:35 کہ رحمان عرش پر مستوی ہوا کیا جائز سمجھتے ہو باری تعالیٰ کے لئے جہت و مقام کا ثابت کرنا یا کیا رائے یہ سوال ہے جو علماء حرم کی طرف سے علماء دیوبند کو ملیا گیا سوال نمبر تیرہ اور چولہ اب اس کا جواب دیتے ہیں کوئی نہیں آنا چاہتا 31:08 اب اس کا جواب دینے کے لیے انہوں نے یہ جواب اس طریقے سے دیا ہے کہتے ہیں اس قسم کی آیات میں ہمارا مذہب یہ ہے کہ ان پر ایمان لاتے ہیں اور قیفیت سے بحث نہیں کرتے یقینا جانتے ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالی مخلوق کے اعصاف سے منزہ اور نقص اور حدوث کی علامات سے مبررہ ہے جیسا کہ ہمارے متفندین کی رائے ہیں 31:34 اور ہمارے متاخرین اماموں نے ان آیات میں جو صحیح اور رغبت اور شرعہ کے اعتبار سے جائز تعبیلیں فرمائی ہیں تاکہ کم فہم سمجھ لیں مثلا یہ کہ ممکن ہے استواء سے مراد غلبہ ہو اللہ جو قرآن مجید میں یہ کہہ رہا ہے کیونکہ سوال کرنے والے نے یہی سوال کیا تمہارا کیا خیال ہے اس قسم کی آیات کے بارے میں 32:05 جس میں اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے کہ رحمان عرش پر مستوی ہوا اب کہتے ہیں کہ ممکن ہے کہ استواء سے مراد غلبہ ہو غلبے کا مطلب کہ کوئی آدمی کسی چیز پر غلبہ حاصل کر لیتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ ہو سکتا ہے اس سے مراد استواء سے یہ ہو اور ہاتھ سے مراد قدرت ہو کہ جہاں اللہ تعالیٰ نے یہ کہا ہے کہ میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے آدم کو پیدا کیا کہتے ہیں کہ ہو سکتا ہے اس سے مراد قدرت ہو اور یہ بھی ہمارے نزدیک حق ہے 32:37 البتہ جہد و مکان کا اللہ تعالیٰ کے لئے ثابت کرنا ہم جائز نہیں سمجھتے پوچھائیے گیا تھا کیا جائز سمجھتے ہو عباد تعالیٰ کے لئے جہد و مکان کا ثابت کرنا جیسا کہ اس آیت میں یہ موجود ہے کہ الرحمن و علل حرش استواء کہ الرحمن عرش پر مستبی ہوا تمہارا کیا فیال ہے کہ کیا تم اللہ کے لئے یہ جہد جو قرآن میں موجود ہے کہ اللہ عرش پر مستبی ہوا کیا اس کو ثابت کرتے ہو 33:03 کہتے ہیں البتہ جہت و مقام کا اللہ تعالیٰ کے لئے ثابت کرنا ہم جائز نہیں سمجھتے اور یوں کہتے ہیں کہ وہ جہت و مقامیت اور جملہ علامات حدود سے منزہ و عالی ہے یہ ہے اس سوال کا جواب اب آئیے قرآن مجید کی آپ کی طرف کہ اللہ تعالیٰ نے یہ بات واضح کر دی کہ سُمَّ اسْتَوَا عَلَى الْعَرْشِ اللہ عرش پر مستوی ہے کہیں فرمایا الرَّحْمَانُ عَلَى الْتَوَا کہ رحمان عرش پر مستوی ہے 33:35 کہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کیا تم اس ذات سے ڈرتے نہیں ہو جو آسمان میں ہیں کہیں فرمایا کیا تم اس ذات سے ندر ہو گئے ہو کہ جو آسمانوں میں ہیں قرآن کی مختلف آیات جو ہیں اس بات پر شاہد ہیں کہ اللہ تعالیٰ عرش پر مستبیع ہے اور حدیث میں ماضح ہے ایک لونڈی آئی گئی اور وہ صحابی اس لونڈی کو آزاد کرنا چاہتا تھا اس نے اللہ کے نبی سے کہا 34:06 لیجئے آیا یہ مومنہ ہے کی نہیں تاکہ میں اس کو آزاد کر دوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے دو سوال دی پہلا سوال یہ تھا این اللہ اللہ کہاں ہے جب آپ نے اس لونڈی سے پوچھا فَإِشَارَتْ إِلَى السَّمَاء لونڈی نے آسمان آسمان کی طرف اشارہ کر کے کہا آسمانوں آپ نے اس سے دوسرا سوال پوچھا من انا میں کون ہوں تو کہنے لئے انتہا رسول اللہ آپ اللہ کے رسول نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے اس کو آزاد کر دو 34:41 ایمان کی دلیل کیا ہوئی اور ایمان کے بارے میں سوال کیا ہوئے دو سوال ایک اللہ کے بارے میں اور خاص کر اللہ کے بارے میں کہ اللہ ہے کہاں وہ جہد اور مقام جس کا یہ انکار کرتے ہیں اللہ کے نبی اسی کے بارے میں پوچھ رہے ہیں یہ کہتے ہیں ہم جہد کو بھی نہیں مانتے مقام کو بھی نہیں مانتے اللہ کہاں ہے عام لوگوں کا تو یہی عقیدہ ہے اللہ ہر جگہ ہے 35:13 اور علماء کا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ کہیں بھی نہیں ہے کیوں اللہ لا محدود ہے اگر کہیں عرش پر ہے تو عرش تو محدود ہے اور اللہ لا محدود ہے اگر کہیں آسمانوں میں ہیں آسمان پھر بھی محدود ہیں اللہ لا محدود ہے کہیں دنیا میں ہے دنیا بھی تو محدود ہوئی اللہ لا محدود ہے ایک لا محدود چیز محدود میں کیسے آگئی لہذا ان لوگوں نے اللہ کا ویسے ہی انکار کر دیا کہ ہم اللہ کے بارے میں یہ مانتے ہی نہیں کہ اللہ ہے اللہ لا مقا ہے یہ ان کا عقیدہ کہنا 35:44 تو حدیث سے یہ بات ثابت ہوئی کہ اللہ کے نبی اس سے پوچھتے ہیں این اللہ اللہ کہاں ہے تو یہ مقان اور جہد کے بارے میں اللہ کے نبی سوال کرتے ہیں اور نونڈی جس سے سوال ہوا وہ بھی جواب اسی کے بارے میں دیتی ہیں فی السما اللہ آسمانوں میں ثابت ہوا قرآن اور حدیث سے کہ اللہ تعالیٰ آسمان ہوئے لیکن مزید کی بات یہ ہے کہ جس امام کی یہ تقلید کرتے ہیں تو امام اس کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے یہی کتاب المہند على المفند جو ہے 36:17 جس میں وہ اپنے جوابوں کو درج کراتے ہیں اس میں کہتے ہیں کہ ہم صرف مسائل میں امام ابو حنیفہ کی بات مانتے ہیں ہم مسائل میں سوال پہلے سوال کی توضیح میں وہ اس کا ذکر کرتے ہیں کہ ہم مسائل میں امام ابو حنیفہ کی بات مانتے ہیں اقائد میں امام ابو حنیفہ کی بات نہیں مانتے ہیں معنی کیا ہوا کہ نعوذ باللہ امام ابو حنیفہ کے عقیدے غلط تھے اس لیے عقیدے میں امام ابو حنیفہ کی تقلید نہیں کرتی 36:49 عقیدے میں امام ابو حنیفہ کی تقلید نہیں کرنی بلکہ کس کی کرنی ہے کہتے ہیں ہم تقلید کرتے ہیں ابو منصور ماتریدی کی یا ابو الحسن اشری کی عقیدے ان کے صحیح ہیں نعوذ باللہ امام ابو حنیفہ کے غلف اب ایک طرف امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کو امام آزم کہہ رہے ہیں کہ یہ امام آزم ہیں یہ امام آزم ہیں اور انہوں نے بہت سے صحابہ کو دیکھا اور ان کی فضیلت کے گن گاتے ہوئے پتہ نہیں کیا افثانیں اور داستانیں گڑی ہیں ان لوگوں نے 37:16 اگر واقعی یہ حقیقت ہے تو عقیدہ امام ابو حنیفہ کا غلط کیوں تھا جب امام ابو حنیفہ نے صحابہ سے علم حاصل کیا بقول تمہارے تو امام ابو حنیفہ کا عقیدہ غلط کیوں تھا اگر صحیح تھا تو ان کی عقیدے میں تقلید کیوں نہیں کرتے مسائل میں صرف کیوں مانتے تو یہ جواب میں یعنی یہ توضیح کرتے ہیں اس کی تشریح کرتے ہیں کہ ہم امام ابو حنیفہ کی عقیدے میں بات ماننے کے لئے تھی آخر کیوں اس لئے کہ امام ابو حنیفہ کا ایک آدھ مسئلے کو 37:47 باقی تمام آئمہ کے ساتھ عقیدے کے مسئلے میں اتفاق تھا اور ایمان کی کمی اور زیادتی کا جو مسئلہ ہے بعض لوگوں نے یہاں تک لکھا ہے کہ امام صاحب نے رجوع کر لیا تھا اور اسی عقیدے کو ماننے لگ گئے تھے کہ جو عقیدہ اصل اسلام یہ کتاب ہے شرع عقیدہ تحابیہ اما ابن عز الحنفی یہ کتاب احناف کے مدارس میں بھی پڑھائی جائے اب اس کتاب میں امام ابو حنیفہ کا یہی عقیدہ موجود ہے 38:25 جس عقیدے کے بارے میں ہم آپ کو کچھ دکھانا چاہتے ہیں اور بتلانا چاہتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ نے اس عقیدے کو جو اللہ تعالیٰ کے بارے میں یہ کہے کہ اللہ عرش پر مستوی نہیں ہے اس مقام اور جہد کو ماننے کے لیے وہ شخص تیار نہیں ہے کہ جس کا ذکر اللہ نے قرآن میں کیا اور جس کا ذکر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین میں موجود ہے ہم آپ کو یہ بتلانا چاہتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ اس کے بارے میں کیا رائے رکھتے تھے کہتے ہیں 38:59 کہتے ہیں کہ ہمارے شیخ الاسلام ابو اسماعیل انساری نے اپنے کتاب الفاروق میں اپنی سند متی بلخی جو امام ابو حنیفہ کے شاگرد ہیں ان تک پہنچائی متی بلخی امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ سے سوال کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں 39:33 جو یہ کہے لا عارف ربی فی السماء ام فی الارض جو یہ کہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ رب آسمانوں میں ہے ام فی الارض یا زمین میں ہے فقال قد غفر امام ابو غنفہ فرماتے ہیں اس نے کفر کیا کیوں لأنہو یقول لأن اللہ یقول اس لیے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے الرحمن علل عرش استواء صورت تاہا کی یہ آیت ہے 40:02 کہ الرحمن علل عرش اس طرح اللہ عرش پر مستوی ہے یہ اللہ خود فرما رہا ہے وَعَرْشُهُ فَوْقَ سَبْعَ سَمَوَاتِهِ اور اس کا عرش سات آسمانوں کے اوپر امام بنیفر احمد اللہ علیہ نے اس عقیدے کو کفری عقیدہ قرار دیا جو یہ کہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ رب آسمانوں میں ہے یا زمین میں ہے قل تو شاگرد کہتے ہیں فَإِن قَالَ اِنَّهُ عَلَى الْعَرْشِ کوئی عقیدہ رکھنے والا یہ ہے 40:34 یہ تو مان لیا اس نے کہ یہ تو میں مانتا ہوں کہ اللہ عرش پر مستوی ہے پہلا سوال کیا تھا ایک آدمی کہتا ہے میں جانتا ہی نہیں کہ رب آسمانوں میں ہے یا زمین میں ہے امام ابو حریفہ نے تو فورا کہہ دیا فقد کا فرق اس نے کفر کیا کہنے لگے اچھا اگر 41:04 یہ مان لے وہ کہ رحمان عرش پر مستوی ہے لیکن یہ کہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ عرش آسمانوں میں ہے یا زمین میں فرمایا امام بغنی فرحمت اللہ علیہ نے وہ کافر ہے اس لیے کہ اس نے اللہ تعالیٰ کا انکار کر دیا کہ اللہ آسمانوں میں ہے اور جو یہ انکار کرے کہ اللہ آسمانوں میں ہے فقط کافر وہ کافر ہے وہ اس نے کفر کیا 41:37 بتلائیے جب عقیدے میں اتنی بڑی خرابی موجود ہو قرآن اور حدیث تو ٹھیک ہے قرآن حدیث کو ایک طرف رکھ دیجئے آپ قرآن پر ایمان نہیں لے کر آتے ہیں حدیث پر ایمان لے کر نہیں آتے ہیں لیکن کم از کم امام آزم جن کو آپ امام آزم کہہ رہے ہیں آپ انہی سے پوچھئے کہ امام صاحب جو یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ آسمان پر نہیں ہے اللہ عرش پر نہیں ہے یا اللہ کا عرش 42:02 مجھے نہیں پتا کہ آسمانوں میں ہے کہ زمین میں ہے اس کے بارے میں کیا عقیدہ ہے امام صاحب سریحن کہہ جاتے ہیں فَهُوَا كَافِرٌ وَكَافِرٌ اب جس آدمی کے عقیدے میں اتنا بڑا کفر موجود ہو جس کو آئمہِ عربہ کفر قرار دیں اور امامِ ابو حنیفہ جن کے یہ مقلل ہیں وہ بھی ان کو کافر قرار دیں تو پھر ان سے آمین اور رفلیہ دیں پر بحث کرنا میں سمجھتا ہوں عوض بے کافر 42:37 ایک اور مسئلے کی طرف یہ حاجی انداداللہ مہاجر مکی ہیں جن کی بیعت کی ہے قاسم نانوتوی نے جو مذہب دیوبند کے بانی ہیں قاسم نانوتوی اور رشید احمد دنگوہی یہ مذہب دیوبند کے بانی ہیں اور انہوں نے بیعت کی ہے حاجی انداداللہ مہاجر مکی حاجی انداداللہ مہاجر مکی کی یہ کتاب ہے کنیات اندادیہ جس میں مختلف کتابیں یعنی دس کتابوں کو جمع کیا گیا ہے 43:12 اس میں سے ایک کتاب واحدت الوجود بھی ہے اب واحدت الوجود کا عقیدہ کیا ہے اس کے بارے میں حاجی صاحب فرماتے ہیں کہ مسئلہ واحدت الوجود حق و صحیح است در این مسئلہ شک و شب نیست کہ مسئلہ واحدت الوجود حق ہے اور صحیح ہے اس مسئلے میں کوئی شک و شبہ باقی نہیں اب یہ مسئلہ واحدت الوجود ہے کیا 43:49 اس کو عام فہم زبان میں میں آپ کے سامنے بیان کرتا ہوں ایک کتاب ہے مقاتیب رشیدیہ استاد المحدثین فقیہ النفس قطب الارشاد امام ربانی حضرت مولانا رشید احمد دنگوہی کے گران قدر مقاتیب کا زخیرہ جس کو جمع کیا ہے حضرت مولانا محمد عاشق الہی میرٹھی نے اور اس میں اضافہ کیا ہے مولانا عبد الملک حتیف نے 44:20 اور ادارہ اسلامیات انارکلی لاہور پاکستان سے یہ چھتی رہی ہے اس کے صفحہ نمبر چھتیس پر ایک خط ہے جس کو ذکر کیا جاتا ہے اور یہ خط لکھا ہے رشید احمد گنگوہی صاحب نے امداد اللہ مہاجر مکی کو مکتوب نمبر تیرہ ہے رشید احمد گنگوہی صاحب نے یہ خط حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کو لکھا ہے اب اس خط کے یہ الفاظ سنیے کہتے ہیں پس زیادہ عرض کرنا مستاخی اور شوخ چشمی ہے 44:57 یا اللہ معاف فرمانا کہ حضرت کے ارشاد سے تحریر ہوا ہوں چھوٹا ہوں کچھ نہیں ہوں تیرا ہی ظل ہے تیرا ہی وجود ہے میں کیا ہوں کچھ نہیں ہوں اور جو میں ہے وہ تو ہے اور میں اور تو خود شرک در شرک ہیں استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ لا حول ولا قوت الا باللہ اب عرض سے معذور فرما کر قبول فرمائیں یہی خط 45:29 مولانا زکریہ صاحب جو ہیں یہی خط مولانا زکریہ صاحب کی کتاب ہے فضائلِ صداقات اس کے صفحہ نمبر پانچ سو اٹھاون پر بعض کتابوں میں پانچ سو چھپن صفحہ ہے اور بعض کتابوں میں پانچ سو اٹھاون صفحہ ہے یہ خط بیعین ہی وہاں بھی موجود ہے اور انہوں نے اس کا حوالہ بھی دیا ہے کہ یہ مقاتیبِ رشیدیہ میں شائع ہو چکا ہے جو کتاب مقاتیبِ رشیدیہ ہمارے ہاتھ میں ہے تو اس میں 46:01 مولانا زکریہ صاحب امیر جماعت تبلیغ اشارہ کر رہے ہیں کہ یہ خط الہدہ سے مقاتیب رشیدیہ میں شائع ہو چکا ہے جس کا حوالہ پانچ سو اٹھاون سفے پر مولانا زکریہ صاحب دے رہے ہیں اور ساتھ ساتھ اس کا یہ حوالہ بھی ذکر کرتے ہیں کہتے ہیں کہ اس جگہ دو واقعے یہ سفر نمبر پانچ سو ستاون پر عبارت ہے جو میں پڑھ رہا ہوں کہتے ہیں اس جگہ دو واقعے اپنے اکابر کے نمونے کے لیے لکھنے کو دل چاہتا ہے 46:31 ایک تو وہ مکتوب گرامی جو شیخ المشاعر قطب الانشاء حضرت گنگوہی قدس سر روہو نے اپنے مرشد شیخ العرب والعجم حضرت انداد اللہ مہاجر مکی اعل اللہ مراتبہو کی خدمت میں لکھا جو مقاتیب رشیدیہ میں تباہ ہو چکا ہے اس کی الفاظ یہ ہیں یہ صفحہ نمبر پانچ سو ستاون پر یہ عبارت بھی موجود ہے جس سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ رشید احمد گنگوہی جو مرید ہیں حاجی انداد اللہ مہاجر مکی کے 47:00 وہ اس کو خط لکھ رہے ہیں آپ اس خط پر ذرا دھیان کیجئے کہتے ہیں کہ جھوٹا ہوں کچھ نہیں ہوں تیرا ہی ظل ہے تیرا ہی وجود ہے میں کیا ہوں کچھ نہیں ہوں اور جو میں ہوں وہ تو ہے میں اور تو خود شرک در شرک ہے کہتے ہیں میں جھوٹا ہوں لیکن جو کچھ میں ہوں وہی کچھ تو ہے تو اللہ کیا بنا کہتے ہیں میں تیرا ہی ظل ہوں تیرا ہی وجود ہوں اللہ کا نہ کوئی ظل ہے اللہ کا نہ کوئی وجود ہے 47:32 اللہ کہتا ہے اللہ ایک اللہ کا نہ کوئی باپ ہے نہ بیٹا نہ اس نے کوئی جنا نہ اس سے کوئی جنا گیا نہ وہ کسی کا جنا ہوا ہے نہ اس کا کوئی باپ ہے نہ اس کی کوئی اولاد ہے وہ وحدہ لا شریک ہے ذات میں کہ عیسائی کہنے لگے کہ مسیح عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بیٹے ہیں 47:56 یہودی کہنے لگے تمہارا نبی اللہ کا بیٹا ہے تو عزیر علیہ السلام بھی اللہ کے بیٹے ہیں ہمارا نبی بھی اللہ کا بیٹا اللہ نے دونوں کو مشرک قرار دیا کہ تم اپنے انبیاء کو اللہ کا بیٹا قرار دیتے ہو یہ شرک اب یہاں دیکھئے یہاں زکریہ صاحب خود اللہ کہتے ہیں میں اور تو خود شرک در شرک زکریہ صاحب یہ رشید احمد دنگوہی کا کلام بیان کر رہے ہیں 48:22 اور کہتے ہیں میرا دل چاہتا ہے کہ یہ کلام میں اپنی کتاب میں درج کروں تصدیق کر رہے ہیں کہ واقعی یہ کلام درست ہے جو بھی حاجی حج کرنے کے لیے جاتا ہے وہاں جا کر کیا کہتا ہے اللہ تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں اس بات کی گواہی دے رہا ہوں اور یہاں زکریہ صاحب جو کلام ذکر کر رہے ہیں رشید احمد گنگوہی کا اس میں کہتے ہیں اللہ میں اور تو خود شرک در شرک ہیں یہ ہے وہ 48:53 جس کو ماننے والے دیوبندی بھی ہیں اور علماء بریلی بھی ایک کتاب دیوان محمدی کے نام سے چھپتی ہے دیوان محمدی جس میں ایک شیر ہے کہ گر محمد نے محمد کو خدا مان لیا یہ ایک بریلی عالم کی کتاب ہے ہمارا مناظرہ بھی اس سے ہو چکا ہے جو آدمی وہ کتاب ویڈیو میں دیکھنا چاہے وہ کتاب بھی موجود ہے جو کتاب انہوں نے لکھی ہے محمد یار فریدی صاحب نے اس کی تصدیق احمد سعید کازمی 49:28 ان کے بیٹے ایمینے بھی رہ چکے ہیں بہت بڑے عالم تھے بریلویوں کے ان کے ہاں انہوں نے اس کی تصدیق کی ہے ایک دیوبندی نے غلطی سے یہ شیر لکھ کر احمد سعید کازمی صاحب کو لکھ بھیجا کہ یہ بتلاو کہ اس کتاب میں ایک شیر ہے کہ گر محمد نے محمد کو خدا مان لیا تب تو سمجھو کہ مسلمان ہیں دغاواز نہیں اس کتاب میں کچھ اردو کے اشاعر بھی ہیں کچھ سرائیکی کے اشاعر بھی ہیں کہتے ہیں 50:07 تیرے میم دے پردے پاون تو صدقے احد تھی کہ احمد سڑوان تو صدقے احد تھی کہ تھا تو احد اور اپنے آپ کو تو احمد کہلوا رہا ہے میں صدقے جاؤں تیرے احد اور احمد میں فرق کیا ہے کہتے ہیں میم دے پردے پاون تو صدقے احد میں الف ہے دال آتی ہے اور احمد میں الف ہے میم اور دال آتی ہے کہتے ہیں جو میم درمیان میں آئی ہے یہ میم کا پردہ پہن کر احد نے 50:41 احمد بن کر آیا اس لیے کہتے ہیں کہ گر محمد نے محمد کو خدا مان لیا تب تو سمجھو کہ مسلمان ہیں دغاباز نہیں اور یہ شعر آپ نے اسے پہلے بھی دوسرے اشار اس سے ملتے جلتے سنے ہوں گے کہ چاچڑ وان مدینہ ڈسے تے کوٹ مٹھن بیت اللہ ظاہر دیویج پیر فریدن باتن دیویج اللہ چاچڑ جو ہے مدینہ کی طرح ہے اور کوٹ مٹھن بیت اللہ کی طرح ہے یہ جو پیر فرید ہے بابا 51:12 پیر فرید کہتے ہیں ظاہر میں تو یہ بابا پیر فرید ہے لیکن باطن دے مچ اللہ باطن میں اصل میں اللہ ہے اللہ ہے پیر فرید کا پردہ پہن کر آیا پیر فرید کے رب تو یہ ہے وہ عقیدہ جس کا تذکرہ یہاں یہ کر رہے ہیں تو ایک دربندی نے یہ شیر لکھ بھیجا آمد سعید کازمی کو کہ یہ کفر نہیں ہے گر محمد نے محمد کو خدا مان لیا پہلے محمد سے مراد محمد یار فریدی ہیں محمد یار فریدی جو دیوان محمدی کے مصنف ہیں 51:44 اور بابا فرید کے جانشین ہیں پہلے محمد سے مراد وہ ہے کہ اگر محمد نے کہ محمد یار فریدی نے محمد کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا مان لیا تب تو مسلمان ہیں ورنہ درباباز ہیں اب احمد سعید کازمی اس کا جواب لکھتے ہوئے کہتے ہیں انہیں پتا تھا کہ یہ دیوبندیوں کی طرف سے روانہ کیا گیا خط ہے کہتے ہیں کہ اگر محمد یار فریدی اس عقیدے کی وجہ سے کافر ہیں 52:09 تو تمہارے انور شاہ سمیت سارے علماء دیوبند بھی کافر ہیں کیوں؟ کہتے ہیں اٹھاؤ فیض الباری کو اور فیض الباری کے چوتھویں جلد میں یہ حدیث اس کو لے کر آؤ اس کے صفحے کو کھولو اس میں لکھا ہوا ہے کہ ہمارے جتنے بھی علماء مشایخ ہیں وہ سب عقیدہ وحدت الوجود کو مانگنالے ہیں وہ تشدد نہیں کیا کرتے تھے لیکن میں تشدد بھی کرتا ہوں اس عقیدے پر تشدد بھی کرتا ہوں 52:40 صابت ہوا یہ کہنے لگے احمد سید کاظمی جتنے بھی تمہارے علماء دیوبند گزر گئے سب کے سب کافر تھے اور اگر تم کہو کہ نہیں وہ کافر نہیں تھے تو محمد یار فریدی کا بھی وہی عقیدہ ہے جو انور شاہ کاشمیری اور سارے دیوبند کا عقیدہ تھا فرق کیا رہ گیا اگر اس نے محمد کو خدا مانا تم نے بھی تو محمد کیا ساری کائنات کو خدا مانا امداد اللہ مہاجر مکی نے اس پر ایک کتاب لکھی ہے شمائم امدادیہ 53:07 اور ثابت کیا ہے کہ یہ عقیدہ این اسلامی عقیدہ ہے اور حق ہے اور اس کی مثال ایسے دی ہے کہ ایک آدمی بیج بوتا ہے بیج سے ایک پودا نکلتا ہے پودے کی ٹہنیاں ہیں پھل ہیں پتے ہیں پھول ہیں ٹہنے ہیں جڑ ہیں کہا یہ کہاں سے نکلے سارے کہا یہ بیج سے نکلے کہا بیج کہاں گیا کہا بیج تو چھپ گیا کہا یہی حال ہمارا اور اللہ کا ہے اللہ اور مخلوق کا ہے کہ یہ تو چھپ گئے اللہ چھپ گیا 53:37 اور اس نے اپنا اظہار کرنا چاہا جیسے بیج نے اپنا اظہار کرنا چاہا درخت کی صورت میں ایسے ہی اللہ نعوذ باللہ پتوں کی شکل میں نکلا خنزینوں کی شکل میں نکلا بکریوں کی شکل میں نکلا پہاڑوں کی شکل میں نکلا انبیاء کی شکل میں نکلا نیک لوگوں کی شکل میں نکلا فرعون کی شکل میں نکلا یہ ساری شکل اللہ ہی کی شکلیں ہیں لیکن رنگ ہر ایک کا الہدہ الہدہ ہے پتے کا رنگ الہدہ ہے پھول کا رنگ الہدہ پھل کا رنگ الہدہ ہے اس کا ذائق 54:06 کوئی ذائقہ نہیں ہے یہ کڑبہ ذائقہ ہے یہ کسیلہ ذائقہ ہے پھل کھائیں گے تو میٹھا ہے کہا یہ رنگ مختلف ہیں ذائقے مختلف ہیں لیکن لکھنے سب کے سب اللہ ہی سے اور پھر اس وقت بخت نے ایک حدیث بھی گھڑی کہا تم تو کنزن مخفین میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا اللہ یہ کہہ رہا ہے میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا میں نے اپنا اظہار کرنا چاہا تو میں ظاہر ہوا مخلوق کی صورت میں یہ وہ عقیدہ ہے عقیدہ وحدت الوجود جس کو ماننے والے سارے علماء 54:40 مسائل پر گفتگو کرنے تیار ہو جائیں گے رفیدین پر گفتگو کے لیے تیار ہو جائیں گے سارے معاملات پر تیار ہو جائیں گے لیکن جب آپ یہ کہیں کہ ہم نے آپ سے گفتگو کرنی ہے عقیدے پر کوئی گفتگو نہیں کیوں؟ اس عقیدے کو ثابت کرنے کے لیے حاجی امداد اللہ معاذ بکی جس کی کتاب کا میں نے آپ کو حوالہ دیا شمائے میں امداد دیا اس نے کتاب لکھی ایک اور مثال دے کر راجے کرتے ہیں کہتے ہیں پانی کو آپ بھاپ بنائیں نیچے آگ جلائیں بھاپ بن جائیں 55:10 پانی کو آپ فریز کریں برم بن جائے گی اب یہ برف اس کی خاصیت اور ہے پانی کی خاصیت اور ہے اس کی ماہیت اور ہے اس کی ماہیت اور ہے رنگ اس کا مختلف ہے لیکن یہ آئی کہاں سے کہاں پانی سے کہا یہ بھاپ جو بنی ہے یہ ہوا ہے اُڑنے والی ہے اُڑ جاتی ہے یہ کہاں سے آئی پانی سے کہاں اصل تو پانی ہے نا مختلف شکلوں میں آ رہا ہے اسی طرح اسلحہ اللہ کی مختلف شکلیں ہیں 55:40 ہم اللہ کے پرتاؤ ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جو ہے وہ ہمارے پیچھے ہے اس کے اندر سے ہم نکل رہے ہیں اس عقیدے کو بیان کرنے کے لیے یہاں ایک اور کتاب میں امداد المشتاق پڑھی ہے اشرف علی تھانوی صاحب کی امداد المشتاق اسی عقیدے کو اس کی شرح ہے شمائم امدادیہ کی شرح ہے اشرف علی تھانوی نے امداد المشتاق کے نام سے کی ہے تو یہ ان کے اس عقیدے کا یعنی ثبوت ہے کہ وہ اسی عقیدے کو ماننے والے تھے اشرف علی تھانوی بھی 56:12 اسی عقیدہِ وحدود الوجود کو ماننے والے اور اس کو ثابت کرنے کے لئے کتاب لکھ رہے ہیں اور آپ نے یہ تیسری کتاب جو ہے فضائلِ سالکار تو آپ نے دیکھ لی کہ زکریہ صاحب نے اسی عقیدے کو واضح کرنے کے لئے اس کا اقرار کیا ہے اور چوتھری کتاب انور شاہ کاشمیری کی ہے جس نے اس عقیدے کو ثابت کرنے کے لئے فیضل باری میں اس کا ذکر کیا ہے کہ ہم عقیدہِ وحدود الوجود کو ماننے والے ہیں اور یہ حوالہ اس قابل نہیں تزکت الرشید کا یہ آپ بشک فوٹو اس کی لے ل 56:41 ہم اتنی گستاقی اللہ تعالیٰ کی یعنی برداشت نہیں کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو نوزو باللہ اس حوالے میں زانی قرار دیا ہے زنہ کرنے والا بھی اللہ ہے کرمانے والا بھی اللہ ہے یہ عقیدہ محدود الوجود کی وجہ سے یہ سب کچھ جب اللہ ہی کی شکلیں ہیں عورت بھی وہی ہے مرد بھی وہی ہے لہٰذا ہم اس کو تفصیل سے بیان نہیں کر سکتے جو آدمی اس کا فوٹو دیکھنا چاہے وہ ویڈیو میں اس کا فوٹو دیکھ لیں یہ کتاب ہے تذکرہ پر رشید رشید آمد د 57:10 جمع کیا ہے عاشق علی بیٹی صاحب عجیم دادل یہ میری کاری ہے اس کو تیسرے بٹن سے بند کریں شرکیہ میں پہلے اسی الممنس سے بیان کر دوں تاکہ ان پر ان کے بہت سے علماء کے ساٹھ کے قریب جو علماء ہیں ان کے دستخط موجود ہیں تاکہ یہ لوگ یہ نہ کہیں کہ ہمارے عقیدے کی کتابوں کو چھوڑ کر ان لوگوں نے ہماری بہت دوسری کتابوں کو اٹھایا ہے یہ ان کے ہاں عقیدے کی مستقل کتاب کہتے ہیں ایک سوال ان سے کیا گیا ہے 58:02 کیا صوفیہ کے اشغال میں مشغول اور ان سے بیعت ہونا تمہارے نزدیک جائز اور اقابر کے سینے اور قبر کے باطنی فیضان کونچنے کے تم قائل ہو یا نہیں اور مشائل کی روحانیت سے اہل سلوک کو نفع پہنچتا ہے یا نہیں سوال اس کو دل سمجھ لیجئے سوال یہ ہے کہ تمہارے نزدیک ایک تو ہے صوفیہ کے جو عراد ہیں ان کو پڑھنا 58:30 دوسرا یہ ہے کہ اکابر کے سینے اور قبر سے باطنی فیض پہنچنا اکابر کے سینے سے باطنی فیض کیسے پہنچتا ہے جیسا کہ حوار اسلاسہ اور دوسری کتابوں میں ان کے حوالے موجود ہیں کہ ایک پیر نے اپنے مرید کے ساتھ سینہ لگایا پیر کے سینے کا سارا علم مرید کے سینے میں ٹرانسفر ہو گیا ڈیٹا ٹرانسفر ہوتا آپ نے کمپیوٹر میں دیکھا ہوگا ایک فائل یہیں سے آپ سینڈ کریں بشک انگلینڈ سینڈ کریں 59:01 وہ پوری کی پوری فائد اس کے کمپوٹر میں جا پہنچیں یہ تو ایجاد اب ہوئی انہوں نے اس سے پہلے ہی یہ ایجاد کر رکھی تھی کہ کس طریقے سے سینے کے ساتھ سینہ لگا کر علم ٹرانسفر کر دی پڑھنے پڑھانے کی کوئی ضرورت نہیں یہ مدارس بنانے کی کوئی ضرورت نہیں علم ٹرانسفر کرنے کا آسان سا طریقہ ہے سینے کے ساتھ سینہ لگاؤ یہ پورا علم ٹرانسفر ہو جائے کہتے ہیں کہ اقابل کے سینے اور قبر کے باطنی فیضان پہنچنے کے تم قائل ہو ی 59:28 کہ عابر کے سینے اور قبروں سے تم جو فیض باطنی ملتا ہے تم اس کے قائل ہو کے نہیں قبر مٹی کا گڑھا ہے اب اس مٹی کے گڑھے سے آپ کو کیا ملے گا وہ مر گیا مر میں آنا مر گیا اس کا گوشت کیڑے کھا گئے ہڈیاں مٹی کھا گئیں کچھ بھی نہ بچا اب اس کی قبر سے کون سا فیض ہے جو تم کو مل رہا یہ رواہ سلاسہ اور دوسری کتابوں میں موجود ہے 59:57 کہ ان کی قبر کی مٹی چاٹنے سے شفا ملتی ہے قبر پر گیا اس کی قبر کی مٹی چاٹی اور اتنی مٹی لوگ چاٹنے لگے کہ ان کے جو فرزند ہیں وہ کہنے لگے ایک دن قبر پر آ کر بابا تمہاری کرامت ہو گئی اور ہمارے لئے مصیبت بلائی تمہاری قبر کی مٹی سے لوگوں کو شفا ہوتی ہے یاد رکھو اگر آئندہ شفا ہوئی تو تمہیں بغیر مٹی کے یہیں پڑا رہنے دیا جائے گا ہم مٹی نہیں ڈالیں گے دوبارہ کیونکہ بار بار مٹی ڈالنے سے تان 60:26 کہ مٹی ڈالتے ہیں اور لوگ شفا کے لیے مٹی اٹھا کر لے جاتے ہیں کہنے لگے تمہاری تو کرامت ہوئی اور ہماری مصیبت بلائی کہ تم کرامت کے طور پر اپنی قبر کی مٹی سے ان کو شفا یاب کر رہے ہو اور ہمارے لیے نت مصیبت ہے کہ ہر روز ایک ٹرالی ان کی قبر میں جا کر ڈالنی پڑتی کہا اس دن کے بعد جیسے یہ مشہور ہوا تھا کہ قبر کی مٹی سے شفا ہوتی ہے یہ بھی مشہور ہو گیا کہ اب نہیں ہوتی پہلے ہوتی ہے ڈر گئے بابا جی اندر پڑے پ 60:55 اب اس کا جواب سنیے کہ جواب میں وہ کیا کہتے ہیں کہتے ہیں مشاہد کی روحانیت سے استفادہ اور ان کے سینوں اور قبروں سے باطنی فیوز پہنچنا سو بے شک صحیح ہے مگر اس طریق سے جو اس کے اہل اور خاص کو معلوم ہے نہ اس طرح سے جو عوام میں رائج ہیں قبر سے فیض حاصل کرنا بریلیوں کا عقیدہ ہے اس لیے قبروں کے اطلاف کرتے ہیں وہ لوگ قبروں پر جا کر جانوروں کو زباہ کرتے ہیں نظر و نیاز دیتے ہیں 61:25 بریمام کی قبر پر سجدے ہوتے ہیں گولڑے کی قبر پر سجدے ہوتے ہیں یہ بریلوی لوگ اور بریلوی علماء اور بریلوی عوام یہ قبروں سے فیض حاصل کرنے کے قائل ہیں لہٰذا اولاد مانگنے کے لیے دول شاہ چلے جاتے ہیں یا علی حجویری کے دربار پر داتا مانگ کر اس سے سوال کرنے لگ جاتے ہیں لیکن علماء دیوبند کا یہ کہنا کہ ہم اہل توحید ہیں اہل توحید کے یہ کردوت ہوتے ہیں کہ قبروں سے فیض حاصل کریں ارے قبر ہے کیا آپ نے مٹی ڈالی ہے اس مردے کو 61:56 یہ مر چکا ہے اس میں رمک زندگی کی باقی نہیں رہی ان کو تو یہ بھی پتہ نہیں کب ان کی قبروں کو پھڑا جائے جب ان کو یہ پتہ نہیں تو آپ کو وہ فیض کیا دیں یہ ہے وہ دوسرا عقیدہ کہ جو علماء دیوبند بیان کرتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ہم اہل توحید ہیں وسیلے کا اس میں بیان ہے اور اور مختلف چیزوں کا بیان ہے ہم اس کا ذکر نہیں کرتے ہیں 62:25 کیونکہ یہ مسائل ان کے ہاں اور علماء بریلی کے ہاں اختلافی ہیں یہ علماء اہل عدیث سے وہ مصدقو کرتے ہیں نبی قبر میں زندہ ہوتے ہیں اور ان کی زندگی دنیاوی ہوتی ہے ہم اس پر ابھی شہس نہیں کرتے ہم نے صرف دو مسئلے عقیدے کے جو بنیادی مسئلے ہیں ایک میں امام بنیفہ اس کو کافر قرار دے رہے ہیں اور دوسری عقیدے میں وہ اپنے بریلوی بھائیوں کے ساتھ اپنا گٹھ جوڑ کر رہے ہیں کہ نہیں ہم میں اور تم میں کوئی فرق نہیں تو یہ ہے وہ دو عقیدے جو اس میں سے آپ 63:06 کہ قبر سے جو فیض حاصل کیا جاتا ہے اس میں یہ امداد المشتاق ہے اشرف علی تھانوی صاحب کی تصنیف و تعلیف اور تذکرہ ہے حضرت الحاج شاہ محمد امداد اللہ صاحب مہاجر مکی کا صفحہ نمبر اس کا ایک سو تئیس اس میں وہ یہ بات میں اور حقائق نمبر دو سو نوے کہتے ہیں میں راوی ملفوزات حضرت کی خدمت میں غزاء روح کا وہ سبب وہ حضرت شاہ نور محمد صاحب کی شان میں سنا رہا تھا 63:37 جب اثر مزار شریف کا بیان آیا آپ نے فرمایا کہ میرے حضرت کا ایک جلاحہ مرید تھا بعد انتقال حضرت کے مزار شریف پر عرض کیا کہ حضرت میں بہت پریشان اور روٹیوں کا محتاج ہوں کچھ دستگیری فرمائیے حکم ہوا کہ تم کو ہمارے مزار سے دو آنے یا آدھ آنا روز ملا کرے گا شاید وہاں ٹکسال لگائی ہوئی تھی پیر صاحب نے قبر کے اندر کہ سکے بنا بنا کر باہر بھیج رہے تھے قبر سے 64:07 ایک مرتبہ میں زیادت مزار کو گیا وہ شخص بھی حاضر تھا اس میں کل قیفیت بیان کر کے کہا کہ مجھے ہر روز وظیفہ مقرر یہیں قبر سے ملا کرتا ہاشیہ قولوہو وظیفہ مقررہ اقول یہ منجملہ کرامات کے ہے یعنی یہ پین صاحب کی کرامت ہے کہ وہ اندر سے ٹکسان لگا کر وہ مرید کو سکے بھیج رہے ہیں کہ جو تم سے میں نے وعدہ کیا تھا کہ تم کو ہر روز دعا میں یا 64:38 آنا روز ملا کرے گا اسی طریقے سے ملتا رہا اب اسی کا ایک حالہ میں اور بھی بیان کر دیتا ہوں یہ نور محمد ہیں جو امداد اللہ مہاجر مکی کے استاد ہیں کہتے ہیں تم ہو اے نور محمد خاص محبوبِ خدا ہند میں ہو نائب حضرت محمد مصطفیٰ تم مددگار مدد امداد کو پھر خوف کیا عشقی پر سن کے باتیں کامتے ہیں دست و پا 65:08 اے شاہ نور محمد وقت ہے امداد کا قیامت کے دن یہ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی اپنے پیر سے کہیں گے اے شاہ نور محمد وقت ہے امداد کا کہتے ہیں کہ تم خاص محبوب خدا ہو اس کو کیسے پتا لگا کہ نور محمد جو ہیں وہ خاص محبوب خدا ہیں اور اللہ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ہند میں نائب ہیں کیا اللہ کے نبی 65:36 نور محمد کو نائب بنا کر گئے تھے کہیں حدیث میں یہ تذکرہ ملتا ہے کہ ہند میں میرا نائب جو ہے وہ نور محمد صاحب ہے کہتے ہیں تم مددگار مدد امداد کو پھر خوف کیا جب تم میری مدد کرنے لگ جاؤ گے تو پھر مجھے امداد اللہ محاج مکی کو کس چیز کا خوف اللہ کہتا ہے کوئی شخص اس وقت کسی کی مدد نہیں کر سکے اللہ کے نبی نے اپنی بیٹی سے بھی کہہ دیا تھا وَلَا أُبْنِئَنْكِ مِنَ اللَّهِ شَيْعَا 66:04 اے آتما اگر اللہ نے پکڑ لیا میں تجھے اللہ کی پکڑ سے بچانے ہی سکوں گا آذر ابراہیم علیہ السلام اپنے باپ آذر کو بچانے کے لئے سفارش کریں گے کہ اللہ میری اس میں بڑی رسوائی ہے لیکن ابراہیم علیہ السلام کے باپ آذر کو جہنم میں پھینک دیا جائے گا نوت علیہ السلام اپنی بیوی کو نہ بچا سکیں گے نو علیہ السلام اپنے بیٹے کو نہ بچا سکیں گے اللہ کے نبی اپنے چچا ابو طالب کو نہ بچا سکیں گے قرآن کہتا ہے 66:32 قَانَتَا تَحْتَ عَبْدَيْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَوْرِحَيْنِ فَخَانَتَاهُمَا فَلَمْ يُغْنِعَ عَنْهُمَا مِنَ اللَّهِ شَيْعًا وَقِيلَ اَدْخُلَ النَّارَ مَعَدَّا قِلِينَ اللہ علیہ السلام کی بیویوں کو کہا جائے گا تم بھی جہنم میں بیسی چلی جاؤ جیسے اور لوگ جہنم میں جا رہے ہیں وَلَمْ يُغْنِعَ عَنْهُمَا مِنَ اللَّهِ شَيْعً 67:07 آسرا دنیا میں ہے از بس تمہاری ذات کا اللہ کا آسرا نہیں ہے آسرا دنیا میں ہے از بس تمہاری ذات کا تم سوا اوروں سے ہرگز نہیں ہے التجا بلکہ دن معشر کے جس وقت قاضی ہو خدا آپ کا دامن پکڑ کر یوں کہوں گا برملہ اے شاہ نور محمد وقت ہے اللہ پوچھنا چاہتا ہے اس کو پکڑے ہوئے ہیں اور یہ 67:37 اپنے پیر سے کہہ رہا ہے میری طرف سے تو جواب دے وقت امداد کا ہے میری مدد کر مجھ سے اللہ سوال کرنا اب یہ کچھ اشعار کلیات امدادیہ کے وہ بھی ہم آپ کے سامنے بیان کرتے ہیں جن سے آپ کو پتہ لگے گا کہ ان لوگوں کے عقیدے کیا کہتے ہیں یا رسولِ قبر یا فریاد اس سے پہلے میں ایک اور حوالہ کہ میں بھول نہ جاؤں اس کو بیان کرنا چاہتا ہوں جو عقیدہِ وحدود الوجود میں شامل کیا جائے یہ زیادہ 68:08 زیار قلوب ہے قلیات امدادیہ میں پہلی کتاب اس کا صفحہ نمبر اٹھارہ پر کہتے ہیں اور اس کے بعد اس کو ہو ہو کے ذکر میں اس قدر منہمک ہو جانا چاہیے کہ خود مذکور یعنی اللہ ہو جائے ایک آدمی ذکر کر رہا ہے اللہ کا اس کا یہ ذکر کر رہے ہیں کہ جب ایک انسان اللہ کا ذکر کرتا ہے تو کہتے ہیں کہ الف لام جو اللہ پر داخل ہے باقی نہ رہے اور صرف 68:39 لفظِ روح رہ جائے اور اس مرتبہ پر پہنچ کر سالک سرابائے ذکر ہو جائے اور مرتبہِ روح سے ترقی کر کے مرتبہِ صرف پر پہنچ جائے گا اللہ کا ایک آدمی ذکر کر رہا ہے کہتے ہیں اس طرح ذکر کیا جائے کہ اسمِ ذات کے ذکر میں اس طرح متوجہ ہو جائے کہ الف لام جو اللہ پر داخل ہے اسمِ الف لام ہے اور ہے کہتے ہیں کہ اس طرح توجہ کرے اسمِ ذات کے ذکر میں 69:09 کہ الیف لام جو اللہ پر داخل ہے باقی نہ رہے اور صرف لفظ ہو رہ جائے اس طرح مرتبے پر پہنچ کر سالک سرابہ زکر ہو جائے اور مرتبہ روح سے ترقی کے مرتبہ سر پر پہنچ جائے گا اور اس کے بعد اس کو ہو ہو کے زکر میں اس قدر منہمک ہو جانا چاہیے کہ خود مذکور یعنی اللہ ہو جائے بندہ اللہ بن جائے اور فنا در فنا کے یہی معنی ہے اس حال اس حالت کے حاصل ہونے پر وہ سرابہ 69:38 نور ہو جائے گا یہ ہے وہ عقیدہ عقیدہ عبادت الوجود کہ انسان ذکر کرتے کرتے اللہ کے اندر فنا ہو جاتا ہے ہاشیے میں لکھتے ہیں ولایت یعنی جو لوگ ہم کہتے ہیں کہ ولی ہیں ولایت خدا ہی ولایت خدا ہی میں فنا ہونے اور اپنی بقا کو خدا کی بقا سے اور اپنے ظہور کو خدا کے ظہور سے حاصل کرنے کو کہتے ہیں جب تک کہ وہ اللہ میں فنا نہیں ہو جاتا ولی نہیں بنتا 70:07 اللہ میں فلا ہو کر اللہ بن گیا بس اب یہ بلی ہے تو یہ ہے ان کا وہ عقیدہ وحدت الوجود آئیے اس کے صفحے پر نقوے پر ان کے کچھ اشار میں آپ کو بتلا دیتا ہوں کہتے ہیں یا رسولِ قبر یا فریاد ہے یا محمد مصطفیٰ فریاد ہے آپ کی انداد ہو میرا یا نبی حال اب تر ہوا فریاد ہے سخت مشکل میں پھسا ہوں آج کل اے میرے مشکل کشا فریاد ہے 70:34 چہرہِ تاباں کو دکھلا دو مجھے تم سے اے نورِ خدا فریاد ہے اب بریلویوں میں کیا فرق رہ گیا دیوبندیوں میں کہ فریادیں اللہ کے نبی سے کر رہے ہیں بریلوی بھی یہی کہتے ہیں یا رسول اللہ مدد بریلوی بھی کہتے ہیں امیسنی یا رسول اللہ ادرکنی یا رسول اللہ یہاں بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ فریاد ہے اے اللہ کے نبی آپ سے فریاد ہے اور اللہ کہتا ہے اما یجیب المزدر عزاداہو و یکشف السلوک 71:03 کون ہے مجھ سے فریادے کرنے والا میرے دعویٰ کائنات میں کون ہے جو فریادوں کو سنے جب بھی کوئی پکارنے والا اس کو پکارتا ہے اللہ ہی ہے جو اس کی فریادے سنتا ہے اللہ تو یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ میں فریادے سن رہا ہوں یہاں فریادے کی کس کو جاتی ہیں اللہ کہتا ہے مجھ کو پکارو میں تمہاری پکار کو سنتا ہوں 71:33 اے نبی جب تُو سے میرے بارے میں میرے بندے سوال کریں ان کو کہہ دو انی قریب میں قریب ہوں جب بھی پکارنے والا مجھ کو پکارتا ہے میں اس کی پکار کو سنتا ہوں ان کو بھی چاہیے میری بات کو بھی مانے اب اللہ کہہ رہا ہے کہ لوگ مجھ کو پکارتے ہیں یہاں حاجم داد اللہ کہتے ہیں اللہ کو پکارنے کی بجائے رسول کو پکار کر کیا کہا جا رہا ہے 72:02 یا رسولِ قبر یا فریاد ہے یا محمد مصطفیٰ فریاد ہے آپ کی امداد ہو میرا یا نبی حال ابتر ہوا فریاد ہے سخت مشکل میں فسا ہوں آج کل اے میرے مشکل کشا فریاد ہے کون ہے مشکل کشا اللہ کے علاوہ مشکل کشا ہے جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ علی مشکل کشا نبی مشکل کشا ان کا یہ عقیدہ غلط ہے شرکیہ عقیدہ ہے یہاں لکھنے والا یہ بھی کہتا ہے 72:33 کہ چہرہِ تاباں کو دکھلا دو مجھے تم سے اے نورِ خدا فریاد ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نوروں میں نور اللہ ہیں یا اللہ کے نور کا ٹکڑا ہیں تو پھر بریلیوں میں اور دیوبندیوں میں کیا فرق رہا جو یہ نور اور بشر کا جھگڑا دیوبندیوں اور بریلیوں میں چرا کرتا تھا کہ نہیں اللہ کے نبی نور ہیں بشر نہیں یہاں انہوں نے خود کہہ دیا تم سے اے نورِ خدا فریاد ہے 73:04 کہ اے اللہ کے نبی آپ تو خدا کا نور ہیں کوئی فرق باقی نہیں رہا ان میں یہ شرک کے عقیدے رکھنے والے لوگ اور بریلوی شرک کے عقیدے رکھنے والے لوگ ان میں اور ان میں کوئی فرق باقی نہیں رہا یہ ایک اور کتاب ہے محمد یوسف محمد یوسف لدھیانوی کی اختلاف امت اور صراط مستقیم اس کا صفحہ نمبر 38 ہے اس پہ وہ باب بانتے ہیں دیوبندی بریلوی اختلاف 73:43 کہتے ہیں تیسرا اختلاف جس کے بارے میں آپ نے میری رائے طلب کی ہے وہ دیوبندی بریلوی اختلاف ہے اور آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ان میں سے حق پر کون ہے میرے لئے دیوبندی بریلوی اختلاف کا لفظ ہی موجب حیرت ہے کہ جب یہ کہا جائے کہ بریلویوں اور دیوبندیوں میں اختلاف ہے تو یہ لفظ ہی کہتے ہیں مجھے حیرت میں مبتلا کر دیتا ہے کہ دیوبندی اور بریلویوں میں اختلاف کیسا دیوبندی بریلوی اختلاف کا لفظ ہی موجب حیرت ہے آپ سن چکے ہیں 74:13 کہ شیعہ سنی اختلاف تو صحابہ اکرام کو ماننے یا نہ ماننے کے مسئلے پر پیدا ہوا اور ہنفی وحابی اختلاف آئمہِ ہدا کی پیروی کرنے نہ کرنے پر پیدا ہوا لیکن دیوبندی بریلوی اختلاف کی کوئی بنیاد میرے علم میں نہیں ہے اس لیے کہ یہ دونوں فریق امام ابو حنیفہ کے ٹھیٹ مقلد ہیں اقائد میں دونوں فریق امام ابو الحسن اشاری اور امام ابو بنصور ماتورینی کو امام اور مقتدا مانتے ہیں 74:41 تصوف اور سلوک میں دونوں فریق اور یا اللہ کے چاروں سلسلوں قادری چشتی سوروردی نقش بندیوں میں بیعت کرتے کرواتے ہیں کیا اختلاف باقی راہ ہم کہتے تھے کہ یہ لوگ توحید والے نہیں ہیں اور ان کے عقیدے بھی ویسے ہی شرکیاں ہیں جیسے عقیدے پریلویوں کے شرکیاں ہیں تو لوگ کہتے نہیں دیوبندیوں کے ہمارے علماء بھی ہمارے علماء بھی یہ کہتے تھے دیوبندیوں کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے کیوں یہ اہل توحید ہیں ان کی اصل کتابیں بول کر کیا بتلا رہی ہیں 75:14 ان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے ان علماء کو ان کتابوں کو چونکہ انہوں نے پڑھا نہیں ان کی اصل کتابوں کو ان کے زیر مطالعہ نہیں آئیں لہٰذا ان کو یہ غلط فہمی رہی کہ علماء دیوبند بھی اہل توحید ہیں یہ کیسے ممکن ہے اللہ کے نبی فرمائے تیہتر گروہ کلوہم فی النار الا میلتن باہدہ کہ بہتر جہنمی اور جہنم میں جانے والے وہ لوگ بھی
مکمل متن دیکھیں