Lectures & Remindersویڈیودجال کا خروج - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دجال کے خروج اور اس کے عظیم فتنوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00کیا کیا فتنے داہر کرے گا کہ لوگوں کو اس سے اتنا متربے کیا گیا ہے اور سب سے اہم چیز جیسا کہ ہم نے آپ کے سامنے رکھا وہ یہ کی اس فتنے سے بچا کیسے جا سکتا ہے اصل مقصد جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سارے انبیاء کے بیان کرنے کا وہ یہ نکتہ ہے کہ اس دجال اس ملعون اس شیطان صفت خواہ انسان ہے یا جنات ہے یا اور کوئی جیت ہے0:25اس سے بچا کیسے جا سکتا یہ ہے نقطہ جسے عام طور پر لوگوں نے چھوڑ دیا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس فتنے سے متنبہ کرتے ہوئے ہمیں اور آپ کو فرما ہمیں سے اور صحابہ اکرام سے فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مسلم شریف میں ترمیدی وغیرہ میں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ثلاثن اذا خرجنا لا ينفع نفسن ایمانها لم تكن آمنت من قبل و قصوت فی ایمانها خیرا0:54تین علامات جب ظاہر ہو جائیں گی قیامت کی تین نشانیاں جب ظاہر ہو جائیں گی یا دنیا کے اندر جب تین قسم کے صورتحال پیدا ہو جائیں گے تو کسی شخص کا ایمان اگر وہ پہلے مومن نہیں ہے اگر وہ مومن تو کہتا ہے اپنے کو لیکن نماز نہیں پڑھتا تھا اس نے نیک عمل نہیں کیا ہے اس نے توبہ نہیں کی ہے تو اب اس کا کوئی عمل اللہ تعالیٰ کے ندیق مقبول نہیں ہے اب ذرا سوچیں یہ چیز خوفناک ہے کی نہیں خوفناک ہے ہے نہیں خوفناک1:27اس لئے کوئی آدمی اپنے خاندان سے جنت میں نہیں جائے گا کہ خاندان کا آلہ ہی لے جنت میں جلا جائے گا یا پاسپورٹ پر مسلم لکھا ہوا ہی لے جنت میں جلا جائے گا اس کے لئے تو عمل کرنے کی ضرورت ہے بغیر عمل کے کوئی انسان جنت میں نہیں جائے گا یہ حشر کا میدان ہے جہاں پر انسان کی اگر کام آنے والی چیز ہے تو کیا ہے اس کا عمل ہے1:56جیسا کہ مسلم شریف وغیرہ مہد عدی بن ابی حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت عدی بن حاتم کی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہیں کے ہر شخص سے اللہ تعالیٰ دو بدو کلام کرے گا آمنے سامنے ہو کر کے نہ کوئی ترجمہ کرنے والا ہوگا نہ کوئی سفارش کرنے والا ہوگا نہ کوئی ٹرانسلیٹر ہوگا اور نہ کوئی اور ہوگا کوئی سامنے نہیں ہوگا تمہارے اور اللہ تعالیٰ کے بیچ میں جب وہ سامنے دیکھے گا دائیں طرف دیکھے گا2:26تو وہی کچھ دیکھے گا جو کچھ اس نے دنیا کے اندر عمل کیا ہے اور بائیں طرف دیکھے گا تو وہی کچھ پائے گا جو دنیا کے اندر اس نے عمل کیا ہے اور جب سامنے دیکھے گا تو جہنم اپنا سور نکالے ہوئے کھڑی ہوگی اور کہے گی ہر ظالم ہر جببار کے لیے اللہ تعالی نے مجھے تیار کیا ہے تو وہاں پر ہر انسان کے جو کام آنے والا ہے وہ اس کا عمل ہے2:50تو یہ صورتحال جو تین چیزیں بیان کی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ضروری ہے کہ اس سے پہلے جو کچھ حمل کرنا ہے کر لیں ہم میں سے بہت سے لوگ اس بارے میں غفلت کے اندر ہیں کہ ارے ابھی تو بہت وقت باقی ہے ابھی تو قیامت بہت دن ہے ابھی تو ہماری عمر کا بہت حصہ باقی ہے ابھی تو نوجوان ہیں گوھرے چہرے پر کالے بال اچھے نہیں لگتے اب بوڑے ہو جائیں گے تھوڑے سے بال اپنے پڑھا لیں گے تھوڑے سے ایک نہیں ہے تمنا کے اندر امیدوں میں پڑے3:19یہ دھوکے بادی ہے شیطان کی تو اس غفلت میں نہیں رہنا چاہیے موت کس کو کب آ جائے دنیا کے حالات کس تیدی کے ساتھ بدل جائیں دنیا کے اندر کس طریقے سے تغیر پیدا ہو جائے تیدی سے یہ کچھ نہیں کہا جا سکتا انسان چلتا ہے فرتا ہے خوش ہے تندرست ہے ہر چیز ہے جاتا ہے ڈاکٹر کے پاس اور ڈاکٹر کہہ دیتا ہے کہ تم تو ایڈز کے بیماری کے اندر مبتلا ہو تم تو کینسر کی بیماری میں مبتلا ہو3:51تمہیں تو ٹی وی لگ گئی ہے ساری کی ساری انسان کی خوشیاں اور ساری جسم کی مستی مٹی کے اندر مل جاتی ہے کتنی دیر لگا ہے اسے مٹی ملتے ہوئے مٹوں اور سکندوں کی دیر ہے بس تو انسان کو غفلت میں نہیں رہنا چاہیے ہر وقت انسان کو اپنے اس چیز سے بچاؤ کی کوشش کرنا چاہیے جو اس کے لئے نقصان دے ثابت4:15تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے تین صورت حال دنیا میں جب پیدا ہو جائے گی تو کسی انسان کا کوئی عمل اگر نیک عمل نہیں کیا ہے تو اس کے کام آنے والا نہیں ہے اور اگر ایمان نہیں لیا لیا ہے تو وہ کام آنے والا4:42نہیں ہے وہ تین صورتیں کیا ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کی دجال کا خروج جس سے متعلق کچھ تفصیلی بات آپ کے سامنے رکھوں گا کیا چیز ہے دجال کا ظاہر ہونا دوسری چیز کیا ہے مشرق کے بجائے مغرب سے سورج کا طلوع ہونا مشرق کے بجائے مغرب سے سورج کا طلوع ہونا ایک وقت ایسا آئے گا اور یقینا آئے گا5:11اس پر ہمارا ایمان ہے خواہ دنیا کا سائنس نا اسے قبول کرے یا نہ کرے دنیا کی عقل اسے قبول کرے یا نہ کرے واللہ میں آپ سے بتاؤں مجھے یہ بتائیں آج سے پچاس سال پہلے اگر آپ کسی سائنس نا سے یہ کہتے کہ انسان کو جب چھیک آتی ہے تو اس کے جسم سے روح خواہ5:35ایک سکند کے کتنے کم حصے ہی تک کہ انہوں اس کے جسم سے روح بالکل ختم ہو جائے کرتی ہے اسی لیے جب چھینک آ جائے تو انسانوں کو کیا کہنا چاہیے الحمدللہ کہ میری روح جو واپس چلی گئی تھی وہ آ گئی ہے اور آج دنیا یہ مانتی ہے آج کاتب یہ ماننے کے لئے تیار ہے کہ ایک سکند کے کئی حصے کر ڈالیے تو اس میں ایک حصے کے اندر جب چھینک آتی ہے انسان کو تو انسان کے جسم سے روح قبض کر لی جاتی ہے6:04لیکن اس کا اتنا معمولی سا وہ وقت ہے کہ انسان اس کا حساس نہیں کرتا اس لئے اچھی گانے پر کیا کہنا چاہیے؟ الحمدللہ کہنا چاہیے یہ اس لئے کہ ہماری روح واپس جانے کے بعد دوبارہ نکل جانے کے بعد دوبارہ واپس آگئی لیکن آج سے پچاس سال پہلے کوئی سائنس تھا اس کو ماننے کے لئے تیار نہیں تھا کیوں؟ اس لئے کہ اس کی گتھی میں نہیں آ رہی تھا اس کی عقل اس کو اس کا علم اس کو نہیں مان رہا تھا لیکن ہم آج سے اس کو کتنے سال پہلے سے مانتے رہے6:35بس چودہ ہی سو سال پہلے سے حضرت آدم علیہ السلام کے جس میں روح فونکی گئی تو کیا کہا تھا انہوں نے الحمدللہ کہا تھا حضرت آدم علیہ السلام کے جس میں کہنا جب روح فونکی گئی تو انہیں چھین گئی تو انہیں کیا کہا تھا الحمدللہ کہا تھا تو آج چودہ ہی سو سال سے نہیں ہے ہماری یہ سنت کب سے ہے جس دن سے حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائی ہوئی ہے ہم اتنے دن سے کہتے آ رہے ہیں اور آج ماننے کے لیے طب یہ تیار ہے کہ ہاں7:04یہ اللہ کی ایک بڑی نعمت ہے جو انسان کو چھینک آتی ہے تو واپس مل جائے کر دی تو خواہ عرض کرنے کا مقصد کہ سورج ایک دن مغرب سے طلوع ہوگا رات بڑی لمبی ہو جائے گی دوپہر تک کا وقت ہو جائے گا لیکن سورج نہیں نکلا لوگ نکل کر کے ایک گسرے سے پوچھیں گے کہ آخر سورج نکلا کیوں نہیں دیر کیوں ہو رہی ہے ہر آدمی اپنے پروسی سے پوچھے گا کہ لیٹ کیوں آج رات اتنی لمبی کیوں ہو گئی ہے کیا معاملہ ہے7:31لیکن اسی انتظار میں ہوگے کہ سورج مغرب کے جانب سے طلوع ہو کر کے آدھی دور تک آئے گا اور پھر واپس چلا جائے گا اس کے بعد پھر دوبارہ مشرق سے نکلے گا مغرب میں جا کر دوبے گا اور قیامت تک یہی صورتحال رہے گی تو جب یہ وقت آ گیا یہ قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ہے اور یہ وقت آ گیا تو پھر بھی انسان کا کوئی عمل مقبول نہیں ہوگا اس کا تیسری چیز کیا پہلی چیز کیا ہے دجال دوسری چیز کیا ہے اور تیسری چیز8:01ایک ایسے جانور کا نکلنا ہے جو انسانوں سے بات کرے گا دابت الارد کا خروض جس کا ذکر سورہ قصص کے اندر سورہ انمل کے آخر کے اندر قرآن میں موجود ہے سورہ انمل میں قرآن میں جس کا ذکر موجود ہے کہ ایک جانور ایسا نکلے گا جو لوگوں سے باتیں کرے گا کہ یہ مومن ہے اور یہ کافر ہے اس کے ہاتھ میں ایک چھڑی ہوگی وہ8:30اپنے چھڑی سے مومن کی پیشانی پر اشارہ کرے گا بالکل اس کا چہرہ روشن ہو جائے گا اور کافر کے پیشانی کے اوپر مہر لگا دے گا لوگ کہیں گے ہاں ہم نے فلاں مہر لگے ہوئے آدمی سے یہ سودا کر لیا ہے لوگ بھا گئیں گے بساوقات انسان بھا کر کے نماز کیلئے کھڑا ہو جائے گا جو نماز نہ پڑھتا ہوگا وہ کہے گا کہ اب نماز پڑھنے کھڑے ہوئے ہو اب نماز پڑھنے کا وقت ختم ہو چکا ہے8:56جیسے اس کی طرف متوجہ ہوگا فوراً اس کے پیشانی کے اوپر ایک مہارے لگا دے گا تو یہ جانور بھی نکلنے والا ہے اور میری جہاں تک معلومات ہے یہ سورج کے مغرب سے طلوع ہونے کے بعد نکلے گا کیوں؟ اس لیے کہ سورج جب مغرب سے طلوع ہوگا تو یہ نشانی ہوگی کہ اب تک جو مومن ہے وہ مومن رہے گا اور اب تک جو کافر ہے وہ9:23کافر ہی رہے گا اب تک جو فاسق ہے وہ فاسق ہی رہے گا اب تک جو نیک اور صالح ہے وہ نیک اور صالح رہے گا لہذا دونوں کے اندر نشان لگا دے گا تاکہ دنیا بھی جان جائے کہ یہ مومن ہے اور یہ کافر ہے اس نشان کو واضح کرنے کے لیے وہ جانور نکلے گا وَإِذَا وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَيْهِمْ أَخْرَجْنَا لَهُمْ دَابَّةً مِّنَ الْأَرْضِ تُكَلِّمُهُمْ أَنَّ النَّاسَ كَانُوا بِآیَاتِمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہدجال کا خروج2 / 81دجال کا خروج - 19:562دجال کا خروج - 29:563دجال کا خروج - 39:564دجال کا خروج - 49:565دجال کا خروج - 59:566دجال کا خروج - 69:567دجال کا خروج - 79:568دجال کا خروج - 89:56اگلی: قسط 3→