Lectures & Remindersویڈیوقیامت کیسے قائم ھوگی - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00کا معاملہ آتا ہے تو ہم اور آپ درج آیا کرتے ہیں اور جب سمندر کی طرف دیکھتے ہیں تو تا حد نظر دور بھیل سے بھی دیکھتے ہیں ہم اور آپ تو تو کیا دکھائی دیتا ہے پانی ہی پانی دکھائی دیتا ہے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اب اس کے آگے دنیا آئی نہیں ہے کی نہیں ہے یہ سمندر اس سمندر سے جتنا بھی پانی مخلوق لے رہی ہے اس سمندر کے پانی کے اندر کوئی کمی واقع نہیں ہو رہی ہے یہ سمندر0:29کہ یہ خوبی یہ بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کی جو حد متعین کر دی ہے اس سے نکل کر کے وہ خشکی کے اوپر نہیں آ رہا ہے اللہ تعالیٰ عذاب کے طور پر کسی قوم پر توفان بھیجے تو دوسرا مرحلہ ہے لیکن عام حالات میں جہاں تک وہ سمندر ہے اسے آگے نہیں بڑھتا لیکن جب یہ سور فوکا جائے گا اس سور فوکنے کا وقت ہوگا تو یہ سمندر جس کے اندر اگر آج آپ آگ کے پہاڑ بھی ڈال دیں تو وہ آگ بھج جائے گی0:59لیکن ایک وقت آئے گا کہ اس سمندر کے اندر آگ لگ جائے گی سمندر کا سارا پانی جل جائے گا اور ایک سمندر کا پانی دوسرے سمندر کے پانی سے مل جائے گا اور یہ سمندر کا پانی ساری زمین کے اوپر فیل جائے گا اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے جس دن سمندر کیا ہوگا کھول دیا جائے گا یعنی وہ خوشکی تک بھی پہنچ جائے گا1:26اور دوسری جگہ یہ شاہ ترمیہ جس دن سمندر کے اندر آگ لگ جائے گی دہکا دیا جائے گا تو یہ اکو اثر ہوگا اس کے اوپر جس دن سور پھونکا جائے گا اور عام زمین کی جو قیفیت ہوگی وہ اور ہی خطرناک ہوگی آج زمین کے اوپر رنگ برنگے فول دکھائی دیتے ہیں رنگ رنگے درخت آپ کو دیکھتے ہیں1:53بھنگ بھنگ کے جانور آپ کو خوبصورت خوبصورت دکھائی دیتے ہیں کچھ ایسی چیزیں ہیں جو دیکھنے بھی خوبصورت لگتی ہیں کچھ ایسی چیزیں ہیں جس کی آواز بھی آپ کو پیاری لگتی ہے لیکن ایک وقت ایسا آئے گا کہ جب سور فوکا جائے گا تو یہ زمین اپنی حالت پر باقی نہیں رہے گی یہ زمین اپنی حالت پر باقی نہیں رہے گی اس زمین کا معاملہ بالکل اتھل پتھل ہو جائے گا وہ کب ہوگا جب اللہ تعالیٰ سور2:20فونکے گا تو اس زمین کے اوپر نہ پہاڑ رہ جائے گی اس زمین کے اوپر نہ تو کوئی وادی رہ جائے گی اس زمین کے اوپر نہ کوئی دریا رہ جائے گی سارا کا سارا یا تو معاملہ بلکل خوشک ہوگا یا سارا کے ساری زمین کے اوپر پانی آ جائے گا حتیٰ کہ جو مردے قبر میں بھی دفن ہوگے وہ بھی باہر آ جائیں گے اور یہی بات بتا دوں کہ بہت سے علماء کے ندیق جب یہ پہلی بار سور فونکا جائے گا2:52قبر اپنی جگہ پر قبر باقی نہیں رہے گی پہال نہیں باقی رہے گا تو جن مردوں کے اوپر قبر میں عذاب ہو رہا ہوگا اس کے بعد وہ عذاب بند ہو جائے گا اس کے بعد عذاب بند ہو جائے گا اسی لئے جب دوبارہ سور پھونکا جائے گا تو اس غبرہ ہر سے لوگ کیا کہیں گے من بعثنا من مرقدنا هذا ہماری خوابگاہ سے کس نے ہمیں اٹھا دیا ہے چونکہ اس سے پہلے عذاب بند ہو گیا رہے گا3:22کب عذاب بند ہوگا جبکہ پہلی بار سور فنگا جائے گا وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ جبکہ قبروں کو کُدھیر دیا جائے گا اِذَا زُلزِلَتِ الْأَرْضُ زِلزَالَهَا وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ وَثْقَالَهَا وَقَالَ الْإِنسَانُ مَالَهَا يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَا جب زمین کے اوپر زلزالہ آ جائے گا3:49وَإِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا وَآخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا اور آسمان زمین اپنے بوجھ کو نکال فینکے گی اپنے بوجھ کو نکال فینکے گی تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ حتیٰ کہ کسی کی قبر بھی اس وقت صحیح سالم نہیں رہ جائے گی فَإِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ نَفْخَةُ وَاحِدَ وَحُمِلَتِ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ فَدُكَّتَ4:17واقعہ جس دن سور میں ایک ہی بار فوق ماری جائے گی تو آسمان زمین کو اور پہاں کو اٹھایا جائے گا اور اچھی طریقے سے کور دیا جائے گا اور پھر اسی دن قیامت قائم ہوگی یہ زمین ایک قیفیت ہوگی ساری زمین کی سارے آسمان کی نہ تو کوئی اجارہ ہوگا4:43نہ تو کوئی روشنی ہوگی نہ کوئی ہریالی ہوگی نہ تو کوئی پہاڑ ہوگا نہ کوئی آسمان ہوگا کچھ بھی نہیں رہ جائے گا اللہ بہتر جانتا ہے کہ اس وقت کیا قیفیت ہوگی بعد روایات کے مطابق اللہ تعالیٰ اس وقت اعلان کرے گا آج بادشاہت کس کے ہاتھ میں ہے زمین کے بادشاہ کہاں گئے زمین کے جببار کہاں گئے جو لوگوں کے اوپر ظلم کیا کرتے تھے5:10اور یہ کہتے تھے کہ آج میں جس کو چاہوں گا وہ باقی رہے گا آج جس کو میرا ساتھ دینا ہو میرا ساتھ دے ورنہ اس کے خلاف میں غلانے جنگ ہے اس دن اللہ تعالیٰ فرمائے گا آج بادشاہت کس کی ہے تو کسی طرف سے کوئی آباد نہیں آئے گی کیوں5:29کوئی موجود نہیں ہوگا نہ پہاڑ ہوگا نہ آسمان ہوگا نہ سورج ہوگا نہ چاند ہوگا نہ تارے ہوگے کوئی چیز بھی موجود نہیں ہوگی نہ دریا ہوگی نہ سمندر ہوگے کوئی بھی چیز موجود نہیں ہوگی بلکل میدان صاف ہوگا اور بلکل ہو کا عالم ہوگا ایک طرف سے ہو کا عالم ہوگا پھر اللہ تعالیٰ کی طرف سے خود ہی جواب دیا جائے گا کہ للہ الواحد القہار5:58کس کی حکومت ہے اس اللہ کی ہے جو اکیلا ہے اور سب کے اوپر غالب رہنے والا ہے جب یہ قیفیت پیدا ہو جائے گی تو اس طریقے سے لوگ کچھ دنوں تک اس زمین کے اوپر مردے پڑے رہیں گے جو پہلے مر چکے ہیں وہ بھی مردے پڑے رہیں گے جو بعد میں مر چکے ہیں وہ بھی مردے پڑے رہیں گے اللہ تبارک و تعالی معلوم نہیں یہ مدد چالیس دن کی ہوگی6:25یا چالیس سال کی ہوگی یا چالیس مہینے کی ہوگی جو بخاری شریف کی حدیث میں کس کا ذکر ہے چالیس کا ذکر ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم شاطمہ ما بین النفقتین اربعون دونوں بار سور فونکنے کے بیچ میں کتنی مدت ہے چالیس کی مدت ہے چالیس کی مدت ہے تابعی نے کہا کہ آیا چالیس دن انہوں نے کہا میں نہیں جانتا6:53کہاں چالیس مہینے کہاں میں نہیں جانتا کہاں چالیس سال کہاں میں نہیں جانتا کیوں اس لیے کہ شاید بھول گئے ہوں کہ اللہ تعالیٰ کیا بیان فرمایا ہے یا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ہی نہ بیان فرمایا ہوگی کتنی اس کی مدت ہے تو اس چالیس مدت کے بعد اللہ تعالیٰ آسمان سے بارش نازل فرمائے گا اللہ تعالیٰ آسمان سے بارش نازل فرمائے گا اور جب بارش ہوگی7:21تو ہر انسان ہر مخلوق کے جسم کے اوپر اس بارش کا قطرہ ضرور پڑے گا اور انسان کے جسم کا سارے حصے سڑ گل جائیں لیکن ریت کی ہڈی کا جو چھوٹا سا حصہ ہوا کرتا ہے ایسے گول سا وہ کبھی بھی سڑے گا نہیں وہ ہمیشہ باقی رہے گی اور اس کے اوپر جب پانی پڑے گا تو اللہ تعالیٰ کی قدرت سے جس طریقے سے سوکھے ہوئے دانے کے اوپر پانی پڑتا ہے تو احصہ احصہ وہ پھولنا شروع ہوتا ہے7:52اور اس کے بعد فٹ نکلتا ہے اندر سے بھیج سے پو فٹ نکلتی ہے کوپل نکل جائیں کرتی ہے اسی طریقے سے اس ہڈی کے اوپر جب پانی پڑے گا تو آہستہ آہستہ اس سے انسانی جسم بننا تیار ہو جائے گا اس سے انسانی جسم بننا تیار ہو جائے گا اور آہستہ آہستہ اللہ تعالیٰ کی قدرت سے اور مسلحت سے سارا کا سارا جسم مکمل طور پر بن کر کے8:22تیار ہو جائے گا اور کتنا بنے گا اللہ تعالیٰ جانتا ہے یہ کتنا لمبا ہوگا کتنا چوڑا ہوگا البتہ جو آدمی جس قیفیت پر مرا ہوگا اس کا جسم بن کر کے اسی قیفیت پر وہاں پر ہو جائے گا خواہ کوئی آدمی سمندر میں ڈوب کر کے مرا ہو کسی کو درندوں نے فال کھایا ہو کسی کو مچھلیاں نگل گئی ہو کوئی کہیں بھی رہ کر کے سوک گیا ہو لیکن وہ ہڈی کا جو حصہ ہے وہ اپنی جگہ پر باقی8:52رہے گا اور اس کے اوپر جب پانی پڑے گا تو اس سے سارے انسان کا اور دوسرے جانوروں کا جسم بن کر کے تیار ہو جائے گا اور جب تیار ہو جائے گا تو اس چالیس کے بعد عام طور پر علماء کی رائے ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہقیامت کیسے قائم ھوگی6 / 71قیامت کیسے قائم ھوگی - 19:102قیامت کیسے قائم ھوگی - 29:103قیامت کیسے قائم ھوگی - 39:104قیامت کیسے قائم ھوگی - 49:105قیامت کیسے قائم ھوگی - 59:106قیامت کیسے قائم ھوگی - 69:107قیامت کیسے قائم ھوگی - 79:09اگلی: قسط 7→