♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersآڈیواعتكاف كا حكم اور اس كی فضیلتadmin·2 views·5 months agoاس ریكارڈنگ میں اعتكاف كے شرعی حكم اور اس كی فضیلت پر مكمل روشنی ڈالی گئی ہے By: ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · ابو سعد قطب محمد اثری#Audio#IslamHouse#ابو سعد قطب محمد اثریمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعالی آلہ وصحبہ اجمعین معزز ومحترم سامعین وعزیز دوستو آج کے اس بزم میں ماہ رمضان میں جن اعمال کی شریعت نے ترغیب دی ہے ان میں سے ایک نہایت ہی0:31معزز اور مبارک عمل اعتقاف ہے سب سے پہلے ہمیں اعتقاف کا معنی سمجھنا چاہیے اعتقاف کہتے ہیں مخصوص طریقے سے اللہ کی اعتاد کی خاطر مرد یا عورت کے مسجد میں گوشہ نشین ہونا اس کا مطلب ہے اللہ کی عبادت کی خاطر نفس کو روکے رکھنا تمام چیزوں سے قطع تعلق کر لینا1:01اور اللہ کے ذکر سے غافل کرنے والی تمام امور سے دل کو دور رکھنا یہ ہے اعتقاف کا معنی رہی بات شریعت میں اعتقاف کا کیا مرتبہ ہے تو اعتقاف کرنا سنت ہے لیکن اگر کوئی شخص نظر کے ذریعے اسے اپنے اوپر لازم کر لے تو یہ واجب بھی ہے ماہ رمضان کے آخری دس دنوں میں اعتقاف کرنا افضل ہے1:29اور اعتقاف ہر وقت جائز ہے اور بغیر روزہ رکھے بھی اعتقاف صحیح ہے اعتقاف کے لیے کیا ضروری چیزیں ہیں جس کا احتمام کرنا چاہیے یا جس سے آپ کا اعتقاف صحیح ہوگا اس کے لیے کچھ شرطیں ہیں پہلی شرط یہ ہے کہ اعتقاف کرنے والا مسلمان ہو دوسری شرط یہ ہے کہ اعتقاف کی نیت ہو1:55ایسے نہیں کہ آپ کسی وجہ سے گھر میں گوشہ نشینی اختیار کر لیں یا مسجد میں گوشہ نشینی اختیار کر لیں اور آپ اسے اعتقاف کا نام دے دیں نمبر تین جس مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز ادا کی جائے اس میں اعتقاف ہو ہاں یعنی آپ چاہے کہ آپ اپنے گھر میں بیٹھ جائے اور کہیں اعتقاف کرنا نہیں اس کے لئے شرط ہے کہ جس مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز ہو رہی ہو اس میں آپ اعتقاف کریں2:22خواتین کے لیے ایک شرط زائد بھی ہے اور وہ اپنے شوہر سے اجازت لے لیں یعنی اگر انہیں بھی اعتقاف کرنا ہو تو چونکہ یہ عمل سنت کا ہے اس لیے اس میں شوہر سے اجازت لینا بھی شرط ہے اور اس کے اعتقاف سے اس کو اور دوسروں کو فتنے کا اندیشہ نہ ہو خواتین کے اعتقاف سے نہ ان کو کوئی فتنہ لاحق ہونے والا ہو اور نہ ان کی وجہ سے دوسروں کو کوئی فتنہ لاحق ہونے والا ہو2:51ایسی صورت میں خواتین بھی اعتقاف کریں واضح رہے کہ مرد کی طرح عورت بھی مسجد ہی میں اعتقاف کریں گی یعنی عورتوں کو گھر میں اعتقاف کرنے کا ثبوت نہیں ہے عورتیں بھی مسجد ہی میں اعتقاف کریں گی البتہ جنبی حائضہ اور نفاس والی عورت کا اعتقاف صحیح نہیں ہے ہاں کوئی عورت اگر اس حالت میں ہے وہ جنبی ہو یا حائضہ ہو3:19بچے کی ولادت کی وجہ سے خون آ رہا ہو تو ایسی صورت میں اس کا اعتقاف صحیح نہیں ہے لیکن وہ عورت جسے استحاضہ کا خون آتا ہو یعنی کسی بیماری کی وجہ سے وہ خون ہو نہ وہ حیض کا خون ہو نہ وہ نفاس کا خون ہو بلکہ وہ کسی بیماری کی وجہ سے خون آ رہا ہو تو وہ اعتقاف کر سکتی ہے اس کے لئے کوئی حرج کی بات نہیں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دستور تھا3:46کہ آپ ماہ رمضان کے آخری عشرے میں اعتقاف فرمایا کرتے تھے جن عامال سے اعتقاف باطل ہوتا ہے وہ کون کون سے عامال ہیں یعنی اگر آپ اعتقاف کر رہے ہوں اور اس دوران اگر یہ عمل کر لیں تو آپ کا اعتقاف باطل اور فاسد ہو جائے گا اعتقاف کا کوئی معنی نہیں رہ جائے گا وہ کیا ہیں ان میں سے ایک ہے بغیر ضرورت باہر نکلنا کچھ لوگ کیا کرتے ہیں آج بھی یہ چیز موجود ہے کہ اعتقاف کا نام ہوتا ہے4:15سارا کام باہر کرتے ہیں تو اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو اس کا اعتقاف باطل ہو جائے گا نمبر دو جمع کرنا اگر کوئی اعتقاف کی حالت میں بیٹھا ہے اور گھر آ کر اپنی بیوی سے جمع کر لے تو اس کا اعتقاف باطل ہو جاتا ہے نمبر تین نشہ میں ہونا ہاں اگر کوئی نشہ کر رہا ہے چاہے وہ شراب پی کر یا نشے کی گولیاں کھا کر یا انجیکشن لگا کر کے تو اس سے بھی اس کا اعتقاف باطل ہو جاتا ہے اور عورتوں کا اعتقاف حیز و نفاس آنے سے باطل ہو جاتا ہے4:45اگر وہ حیض آ جائے ان کو یا نفاس کے حالت آ جائے تو ایسی صورت میں ان کا اعتقاف باطل ہو جاتا ہے اور پھر وہ اعتقاف کا معنی ختم ہو جاتا ہے اعتقاف کی ابتداء اور اس کا اختتام یعنی اعتقاف کب شروع ہو اور کب ختم ہو اگر کوئی مسلمان رمضان کے آخری دنوں میں اعتقاف کی نیت کرے تو وہ اکیسمی رمضان کی رات غروب آفتاب سے پہلے اپنے اعتقاف کی جگہ میں داخل ہو جائے5:13اور آخری دن یعنی عید کا چاند نظر آنے کے بعد نکلے جب یہ اعلان ہو جائے کہ عید کا چاند نظر آ گیا ہے تو وہ اپنے معتقف سے باہر آ جائے عتقاف کرنے والوں کے لئے کچھ مستحب عامال ہیں جنہیں بھی یہاں بیان کرنا مناسب سمجھتا ہوں وہ یہ ہے کہ نمبر ایک عتقاف میں بیٹھنے والے کو کثرت سے مختلف قسم کی عبادتیں کرنی چاہیے جیسے تلاوت قرآن ذکر و دعا5:42استغفار نماز تحجد نوافل وغیرہ اور ساتھی ساتھ بے ضرورت گفتگو اور لاعانی کاموں سے استناب کرنا چاہیے اور حاضر دلی کے ساتھ اپنے رب کی جناب میں گریہ اوزاری کرنا چاہیے یہی شیوہ ہے ایک اعتقاف کرنے والے کا نمبر دو اعتقاف میں بیٹھنے والا قضاء حاجت عدو نماز جمعہ اور کھانے پینے وغیرہ کے لیے بقدر ضرورت باہر جا سکتا ہے6:11البتہ مریض کے عیادت کرنا جنازے میں شرکت کرنا عورت کو چھونا اور اس سے مباشرت کرنے سے بچنا چاہیے یہ عامال اس کو زیب نہیں دیتے نمبر تین بیوی اپنے اعتقاف کرنے والے شوہر سے مل کر بات کر سکتی ہے یعنی اگر شوہر کے پاس وہ آ جائے مسجد میں اور وہ کچھ ضروری بات کرنا چاہے تو وہ بات کر سکتی ہے اور اعتقاف میں بیٹھا ہوا شخص6:36اس سے ہم کلام ہو سکتا ہے کوئی حرج کی بات نہیں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی یہ عمل ثابت ہے اعتقاف کی مدت یعنی اعتقاف کتنے دن کرنی چاہیے اعتقاف کی کوئی محدود مدت نہیں ہے کیونکہ روایتوں میں الگ الگ اس کی باتیں کہی گئی ہیں بلکہ کسی بھی وقت جتنی مدت میں چاہے اعتقاف کر سکتا ہے جیسا کہ عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا7:06کہ اللہ کے رسول میں نے زمان جہلیت میں یہ نظر مانی تھی کہ مسجد حرام میں ایک دن اعتقاف کروں گا ایک دن اعتقاف کروں گا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اپنی نظر پوری کرو چنانچہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک رات اعتقاف کیا اس سے اقل مدت کا اندازہ ہو گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی روز مرہ کی مشغولیات کی وجہ سے7:34دس راتیں پوری اعتقاف نہیں کر سکتا ہے تو آخری رمضان کے پوری دس راتیں اگر وہ نہیں اعتقاف کر سکتا ہے تو اس کے لئے یہ ہے کہ جتنا میسر آئے دو تین چار پانچ کم سے کم ایک رات بھی اگر کرنا چاہے تو کر سکتا ہے کوئی حرج کی بات نہیں ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔