♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersManners & Spiritualityآڈیوگناھوں سے توبہ واجب ھےadmin·2 views·5 months agoSource: IslamHouse.com#Audio#IslamHouseمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00الحمد للہ رب العالمين والصلاة والصلاة على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین اما بعد درادران اسلام آج ہماری اس مجلس کے مقدر ہیں فاضل نوجوان جنام مولانا عبد الرشید صاحب حفظه اللہ قبل اس کے کہ میں مولانا کو دعوت سخن دوں گفتگو کی دعوت دوں مناسب سمجھتا ہوں کہ مختصر لفظوں میں0:34آپ کا تعارف آپ لوگوں سے کرا دوں مولانا پاکستان کے صوبہ لاہور سے تعلق رکھتے ہیں مدینہ یونیورسیٹی سے متخرج اور فارغ تحصیل ہیں اور گجشتہ چند ورسوں سے مرکز جالیات شکرہ میں دعوتی و اصلاحی و تبلیغ خدمات پر معمور ہیں اور احسن اور اکمل طریقے پر دعوتی و اصلاحی خدمات کا فریضہ انجام دے رہے ہیں1:10یہ ہماری سعادت اور خوشنصیبی کی بات ہے اور ہمارے لئے حد درجہ مسررت اور فرحت کی بات ہے کہ مولانا ہماری دعوت پر لبے کہتے ہوئے یہاں تشریف لائے اللہ سے ہم دعا کرتے ہیں کہ وہ مولانا کو جزائے خیر اتا فرمائے اور اب میں مزید بات کو طول نہ دیتے ہوئے قلت وقت کی نزاکت کی پیش نظر میں1:39مولانا سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اپنے موائد حسنہ سے ہم سبوں کو مستفید فرمائے2:10عَسَى رَبُّكُمْ أَن يُكَفِّرَ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيُدْخِلَكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارِ يَوْمَ لَا يُخْذِ اللَّهُ النَّبِيَّ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهِ نُورُهُمْ يَسْعَى بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَ2:40اے ایمان والو اللہ تعالیٰ کے سامنے سچی اور خالص توبہ کرو بہت ہی امید ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہارے گناہ معاف فرما دیں گے اور تمہیں ایسی جنت میں داخل فرمائیں گے جس کے نیچے سے نہریں چلتی ہیں جس دن کہ اللہ تعالیٰ اپنے نبی اور اہل ایمان کو رسوا نہیں فرمائیں گے3:14اور اہل ایمان کے نور ان کے دائیں اور بائیں ان کے ساتھ چلتے ہوں گے اور وہ اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کریں گے کہ اے اللہ ہمارے نور کو ہمارے لئے مکمل فرما اور ہمیں بخش دے بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے اللہ تعالیٰ کی حمد و سنا اور جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کے بعد محترم عزیز بھائیو آج3:48بروز جمعت المبارک پچیس پانچ ذوالقعدہ سن چودہ سو سترہ ہجری الموافق چودہ مارچ سن انیس سو سال میں ملادی یہاں اسلامیک سینٹر المجمعہ سعودی عرب میں آپ بھائیوں سے یہ میری پہلی ملاقات ہے اور میں اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے حق بات کہنے کی اور کہنے والے کو اور سننے والوں کو جو کچھ ہم کہیں اور سنیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں4:19آج کس لیکچر میں میں آپ کے سامنے توبہ کے حوالے سے چند گزارشات عرض کرنا چاہوں گا آپ سبھی جانتے ہیں کہ اللہ تعالی نے ہم سب کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے جس طرح اللہ تعالی نے قرآن مجید کے اندر اشارت فرمایا وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ سورة الزاریات کی چھپر نمبر آئیت ہے فرمایا کہ میں نے جنوں اور انسانوں کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے4:52اللہ تعالی نے ہر انسان پر اپنی اطاعت کو واجب اور لازمی قرار دیا اور نافرمانی کو حرام قرار دیا ہے اور اللہ تعالی نے انسان پر دونوں راستے واضح کر دیئے کہ یہ خیر کا راستہ ہے اور یہ شر کا راستہ ہے اگر تم خیر کے راستے پر چلو گے تو جنت تمہاری منتظر ہے اور اگر تم شر کے راستے پر چلو گے تو اس کا نتیجہ بھی جہنم کی صورت میں تیار ہے5:22لیکن چونکہ انسان ایک بشر ہے بطقادہ بشریت اس سے غلطیوں کا سرزد ہونا ایک فطرتی بات ہے اور پھر خاص طور پر جبکہ اللہ رب العزت نے شیطان کو بھی پیدا کیا ہے جو کہ انسان کا عزلی اور عبدی دشمن ہے جس کا کام ہی ہے کہ انسان کو سیدھے راستے سے گمراہ کر کے انسان کو جہنم کے اندر پہنچائے تو اس لیے انسانوں سے گناہ کا سرزد ہونا ایک فطرتی بات ہے5:51اور کوئی بھی انسان سوائے انبیاء اکرام کے کوئی بھی انسان گناہوں سے معصوم نہیں ہے تو اس لیے اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے توبہ کا دروازہ بھی کھول دیا ہے کہ اگر غلطی ہو جائے گناہ ہو جائے اللہ کی نافرمانی ہو جائے تو انسان فوراً اللہ کی طرف پلٹ آئے اور اپنی غلطی کا اعتراف کر لے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرماتے ہیں لفظِ التوبہ یہ توب سے معخوض ہے6:21اور توب کا معنی ہوتا ہے کہ گناہ سے پلٹ آنا یا شرمندہ ہونا تو شریعت کی اسطلاح کے اندر توبہ کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے در سے گناہ کو برا سمجھتے ہوئے اور گناہ ہو جانے پر شرمندگی محسوس کرتے ہوئے گناہ چھوڑ دینا اور اس بات کا پختہ عظم کرنا کہ آئندہ میں اپنی زندگی میں یہ گناہ کبھی نہیں کروں گا6:50اور مجھ سے جو گناہ سردد ہو گیا ہے اس کمی کو پورا کرنے کے لئے میں اپنی آئندہ کی زندگی جو ہے اس کو اللہ تعالیٰ کی اطاعت فرما بدداری اور نیک کاموں کے اندر گزاروں گا یعنی توبہ کے اندر نمبر ایک اپنے گناہوں پر شرمندگی جس گناہ سے توبہ کرنا چاہتا ہے اس پر شرمندگی ہو نمبر دو اس گناہ کو فوراں چھوڑ دے اور نمبر تین7:16انسان آئندہ اپنی مستقبل کی زندگی کے اندر اس بات کا پختہ عظم کرے کہ آئندہ میں یہ گناہ کبھی نہیں کروں گا انسان اس کے رونٹے کھڑے ہو جائیں دل کاپ اٹھے کہ میں نے اس اللہ رب العزت کی نافرمانی کی ہے جو بڑا شہنشاہ ہے بڑا عظیم جببار قہار مالک الملک ہے اس پر زمین تنگ ہو جائے اس کی زندگی کے اندر بیچینی اور اضطراب اور قلب کی قیفیت پیدا ہو جائے7:44اور اس وقت تک اس پر زمین تنگ رہے جب تک انسان اللہ تعالیٰ کے سامنے رو رو کر گل گڑا کر آجزی اور انکساری کے ساتھ اس کو یقین نہ ہو جائے کہ اللہ تعالیٰ نے میرا گناہ معاف فرما دیا ہے اور پھر توبہ کرنے کے بعد انسان کی زندگی کے اندر ایک نمائی فرق واضح ہو انسان کی توبہ سے پہلی زندگی اور بعد والی زندگی میں ایک واضح فرق نظر آنا چاہیے کہ توبہ کے بعد کی جو زندگی ہے وہ مکمل طور پر اطاعت الہی8:15عبودیت اور اسنام کے سانکے میں ڈھل جائے تو اس کو کہتے ہیں توبت النسوح جس طرح کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کی اس آیت میں بیان فرمایا جو میں نے آپ کے سامنے تلاوت کی ہے فرمایا اللہ تعالیٰ نے کہ اے ایمان والو اللہ تعالیٰ کے سامنے توبت النسوح خالی ستی توبہ کرو کہ جس کے اندر اتنی اخلوص ہو اتنی حقانیت ہو کہ توبہ کے بعد جو تمہاری زنگی ہے وہ بالکل8:44اسلام کے سانچے کے نہ ڈھل جائے اوہ تم نماز روزہ حج زکاة کے پابند بن جاؤ میرے بھائیو توبہ جو ہے ہر مسلمان پر واجب ہے جس طرح کے علماء کرام نے بیان فرمایا امام کرتو بھی فرماتے ہیں کہ تمام امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ توبہ کرنا تمام مومنوں پر فرض ہے اسی طرح سے علامہ نووی رحمت اللہ علیہ اور علامہ ابن قدامہ المقدسی رحمت اللہ علیہ نے اس بات کی وضاحت کی ہے9:14کہ اس بات پر تمام امت کا اجماع ہے کہ اگر انسان سے گناہ ہو جائے تو فوراں توبہ کر لینی چاہیے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِعًا أَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفِيحُونَ اللہ کے سامنے اے مومنوں سچی توبہ کر لو تو یہاں پر اللہ تعالیٰ نے سیگہ عمر کا بولا ہے وَتُوبُوا حُکم دیا ہے اور حکم جو ہوتا ہے کسی چیز کے وجوب پر دلالت کرتا ہے عمر کا سیگہ تو9:43ہر مسلمان پر واجب ہے ہر قسم کے گناہوں سے بلکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے اندر توبہ نہ کرنے والوں کو بڑی سخت سزا اور وعید سنائی جس طرح کے 26 مہ پارہ سورة الحجرات کی 11 نمبر آیت میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَمَن لَّمْ يَتُوبُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْوَعَالِمُونَ کہ جو توبہ نہ کرے وہ بہت بڑا ظالم ہے تو اس سے معلوم ہوا کہ توبہ کرنے والا حقیقی مومن ہے اور توبہ نہ کرنے والا وہ ظالم ہے10:11جس طرح کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کی اس آیت میں دیان فرمایا اسی طرح سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آدم کے تمام بیٹے گناہگار ہیں خطاکار ہیں سیاہکار ہیں ہر ایک سے غلطی کا سادر ہونا ممکن ہے اور فرمایا کہ سب سے بہترین گناہگار کون ہیں سب سے بہترین خطاکار کون ہیں کہ اگر ان سے غلطی ہو جائے اللہ کی نافرمانی ہو جائے10:41تو فوراں توبہ کرنے گناہوں پہ اسراب نہ کریں ایتے توبہ کرنے والے اللہ کو بہت ہی پسند ہیں یہ حدیث سنن ترمزی سنن ابن ماجہ کے اندر موجود ہے اور علامہ البانی نے سیار جامع صغیر کے اندر اسے صحیح قرار دیا ہے بلکہ ایک حدیث میں تو یہاں تک آتا ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے فرمایا11:11اے انسانوں اگر تم گناہ نہ کرو لَزَحَبَ اللَّهُ بِكُمْ تو اللہ تمہیں ختم کر کے وَلَجَعَ بِقَوْمِ ایک ایسی قوم لے آئے يُذْنِبُونَ جن سے گناہ ہو فَيَسَّغْفِرُونَ اللَّهُ پھر وہ گناہ ہونے کے بعد اللہ سے رو رو کر اپنے گناہ کی معافی مانگیں فَيَغْفِرُ لَهُمْ تو اللہ تعالیٰ فیرونے معاف فرما دے یہ حدیث سی مسلم کے اندر ہے تو اس سے یہ بات واضح ہوئی کہ توبہ اللہ کو بہت ہی پسند ہے11:39کیونکہ جب انسان سے گناہ ہو جاتا ہے تو پھر انسان اللہ کے سامنے روتا ہے آجزی اور انکساری کے ساتھ جگڑاتا ہے اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہوتا ہے تو ایک گناہ کر کے وہ کئی نیکیاں حاصل کر لیتا ہے تو اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسے گناہ گار جو گناہ ہونے کے بعد توبہ کر لیں اللہ کو بڑے ہی پیارے ہیں بلکہ ایک حدیث میں آتا ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس کے بیان کرنے والے ہیں12:08فرماتے میں نے اللہ کے نبی سے سنا آپ نے فرمایا واللہ مجھے اللہ کی قسم کہ میں اللہ کے سامنے اللہ کا نبی ہونے کے باوجود ستر مرتبہ اللہ کے سامنے استغفار پڑتا ہوں ستر مرتبہ اللہ کے سامنے روزانہ معافی مانتا ہوں یہ حدیث صحیح بخاری اور ترمزی کے اندر ہے اور ایک حدیث کے اندر یہ لفظ ہے12:37اے لوگو اللہ کے سامنے سچی توبہ کرو اور اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگو کیونکہ میں اللہ کے سامنے روزانہ ایک سو مرتبہ استقفار پڑتا ہوں اور اللہ کے سامنے ایک سو مرتبہ توبہ کرتا ہوں یہ حدیث سی مسلم اور ابو دعوت کے اندر ہے تو بھائیو ذرا اندادہ تو فرمائیے کہ یہ نبی کریم ہیں سید الاولین والاخرین ہیں13:06امام الانبیاء والمرسلین ہیں جن کی شان اتنی بڑی جن کا مقام اتنا بڑا جن کا درجہ اتنا بلند کہ اللہ فرمائے کہ اے نبی ہم نے آپ کے اگلے پچھلے سارے گناہ معاف کر دیئے وہ معصوم ہونے کے باوجود وہ جنتی ہونے کے باوجود اللہ سے اتنی استفاہر پڑیں اللہ سے اتنی زیادہ اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اللہ سے اتنی زیادہ توبہ کریں حدیث کے لفظ آپ نے ابھی سن لیئے13:35کہ اللہ کے نبی نے فرمایا کہ میں روزانہ ایک سو مرتبہ استغفار پڑھتا ہوں تو پھر ہمیں سوچنا چاہئے کہ ہم تو امتی ہیں ہم تو گناہگار ہیں ہم تو خطاکار ہیں ہم تو گناہوں کا پتلہ ہیں جب ہمارے نبی معصوم ہونے کے باوجود اتنی زیادہ استغفار پڑھتے ہیں تو پھر ہمیں کتنی زیادہ استغفار پڑھنے کی ضرورت ہے پھر ہمیں کتنا زیادہ رونے کی ضرورت ہے پھر ہمیں اللہ کے سامنے کتنی زیادہ توبہ کرنے کی ضرورت ہے اللہ تعال14:05فَتَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكِ وَاسْتَغْفِرْ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا فرمایے کہ اے نبی اپنے رب کی تصمیح پڑھئے اپنے رب کی استغفار پڑھئے اللہ تعالیٰ توبہ قبول کرنے والا ہے سورة النصر کی تین نمبر آیت اور تیس مہ پارہ ہے اسی طرح سے اللہ نے سورة النصار کی ایک سو چھے نمبر آیت میں فرمایا وَاسْتَغْفِرِ اللَّهِ اِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَحِيمًا اے میرے نب14:35اور بڑا ہی مہربان ہوں تو بھائیو ذرا سوچنے کی بات ہے ذرا غور و فکر کرنے کا مقام ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ حکم دے رہے ہیں کہ آپ استغفار پڑھئے تو پھر ہم امتی جو ہیں ہمیں کس قدر زیادہ استغفار پڑھنے کا حکم ہے اور ہمیں کس قدر زیادہ اللہ کے سامنے اپنے گناہوں سے توبہ کرنے کی ضرورت ہے توبہ کرنے کی کیا فائدے ہیں توبہ کرنے کی بہت سے فائدے ہیں چند ایک میں آپ کے سامنے اجلت کے اندر شمار کروں گا15:06توبہ سچی توبہ انسان کے گناہوں کو مٹا دیتی ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا وَإِنِّي لَغَفَّارٌ لِمَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا تُمْ مَهْتَدَا سورة پاہ کی بیاسی نمبر آیت ہے سولمہ پارا اللہ تعالیٰ نے فرمایا جو سچے دل کے ساتھ توبہ کر کے آ جائے ایمان لے آئے اور توبہ کرنے کے بعد نیک عمل کرے اور راہ راستے آ جائے فرمایا میں اس کو بخش دیتا ہوں15:34وَإِنِّ لَغَفَّارِ غفار یہ مبالغے کا صیغہ ہے بہت ہی زیادہ بخشنے والا تو توبہ سے گناہ مٹ جاتے ہیں توبہ سے گناہ ختم ہو جاتے ہیں اللہ تعالی نے فرمایا وَهُوَ الَّذِي يَقْبَلُ تَوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِ وَيَعْفُوا عَنِ الصِّيِّعَاتِ وَيَعْلَمُ مَا تَفْعَلُونَ فرمایا اللہ ہی تو وہ ذات ہے کہ جو توبہ قبول کرتا ہے اپنے بندوں کی اور توبہ کے نتیجے میں اللہ گناہوں کو معاف کر دیت16:02اور اللہ تمہاری حرکت سے باخبر ہے صورت اشورہ کی پچیس نمبر آیت ہے یہ اور پچیس نمبر سپارہ ہے اسی طرح سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ حدیث ہے جسے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان فرمایا کہ اللہ کے رسول نے فرمایا کہ گناہوں سے توبہ کرنے والا اس طرح گناہوں سے پاک اور صاف ہو جاتا ہے کہ جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں گناہوں سے سچی توبہ کرنے والا16:32گناہ سے اس طرح پاک اور صاف ہو جاتا ہے کہ جیسے اس نے گزشتہ زندگی کے اندر گناہ کیا ہی نہیں یہ حدیث ابن ماجہ کے اندر ہے تبرانی بحقی کے اندر بھی موجود ہے اور اسے شیخ علوانی نے سیل جامع صغیر کے اندر صحیح قرار دیا ہے اور جس طرح کہ عربی کا مشہور مقولہ ہے یعنی توبہ گناہوں کو مٹا دیتی ہے نمبر دو فائدہ توبہ کا یہ ہے کہ توبہ گناہوں کو نیکیوں کے اندر تبدیل کر دیتی ہے اللہ تعالی نے فرمایا17:02فرمایا جو توبہ کرے ایمان لے آئے عمل صالح کرے تو اللہ ان توبہ کرنے والوں کی غلطیوں کو ان کے گناہوں کو نیکیوں کے اندر سبزیر کر دیتے ہیں تو وہ اللہ کتنے غفور و رحیم ہے وہ کتنے مہربان ہے اپنے بندوں پہ وہ کتنے مشفق ہیں ہمارے پروردگار17:30کہ جو سچے دل سے توبہ کر کے آ جائے اللہ اس کے گزشتہ زندگی کے گناہوں کو نیکیوں کے اندر تفضیل کر دیتے ہیں یہ سورة الفرقان کی ستر نمبر آیت ہے اور انیس واپ آ رہا ہے نمبر تین توبہ کرنے والوں سے اللہ محبت کرتے ہیں اللہ تعالی نے سورة البقرہ کی دو سو بائیس نمبر آیت میں فرمایا اللہ تعالی توبہ کرنے والوں کو پسند فرماتے ہیں17:57اور اللہ پاک رہنے والوں سے بھی محبت فرماتے ہیں اور بھائیو اللہ توبہ کرنے والے کو کتنے پسند فرماتے ہیں توبہ کرنے والے سے کتنے خوش ہوتے ہیں اس خوشی کی کیا انتہا ہے آئیے ایک حدیث سنیے مسئلہ بالکل واضح ہو جاتا ہے حضرت انس ابن مالک ربی اللہ تعالی نے فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ حدیث سی بخاری اور سی مسلم کے اندر موجود ہے فرمایا اللہ توبہ کرنے والے سے اتنے خوش ہوتے ہیں18:26اتنے خوش ہوتے ہیں کہ جیسے ایک آدمی سفر کے اندر جا رہا ہو بیابان جنگل ہے بیابان جنگل ہے نہ وہاں پر پانی نہ وہاں پر کھانے کے لئے کچھ اس کے پاس ایک ہی اٹنی ہے اس کے اوپر اس کا زادے راہ ہے اس کے اوپر کھانے پینے کا سامان ہے وہ جنگل کے اندر سفر کر رہا ہے اسے تھکاوت محسوس ہوئی تو آرام کرنے کی غرض سے ایک درست کے نیچے لیٹ گیا اور اپنی اٹنی کو پاس ہی بان دیا18:56جب آنکھ کھلی تو دیکھتا ہے کہ اونٹنی غائب ہے اونٹنی موجود نہیں ہے وہ بڑا پریشان ہوا کہ وہی میری اونٹنی اسی کے اوپر کھانے پینے کا سمان وہ اونٹنی کو دھونتا ہے جنگل کا کونہ کونہ چھان مارتا ہے لیکن اونٹنی نہیں ملتی پھر وہ زنگی سے ناؤمیز ہو جاتا ہے اور کہتا ہے کہ اب تو موت یقینی ہے کہ جس اونٹی پر میرا کھانے پینے کا سمان تو اونٹنی ہی گم ہو گئی اب بیابان جنگل کے اندر نہ کھانا نہ پینا اب تو یقینی بات ہے کہ19:25کہ سامنا کرنا پڑے گا چنانچہ وہ مرنے کی نیت کے ساتھ دوبارہ اسی درست کے نیچے آ کر لیٹ جاتا ہے کہ جہاں سے اونٹنی گم ہوئی تھی جب اس درست کے نیچے آ کر لیٹتا ہے تو اس کی آنکھ لگ جاتی ہے آنکھ لگ گئی تھوڑی دیر بعد جب آنکھ کھلی دیکھتا ہے کہ اونٹنی وہی اونٹنی پاس کھڑی ہے دوبارہ واپس پلٹ آئی ہے وہ اتنا خوش ہوتا ہے اتنا خوش ہوتا ہے اتنا خوش ہوتا ہے کہ خوشی کے اندر اس کا دماغ ہی پاگل19:56اللہم انت عبدی وانا ربک اے لا تو میرا بندہ اور میں تیرا رب خوشی کے اندر اس کا دماغ پاگل ہو جاتا ہے خوشی کی انتحار کے اندر وہ اللہ کو یہ بات کہہ بیٹھتا ہے کہ اے لا تو میرا بندہ اور میں تیرا رب تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس انسان سے بھی کہیں زیادہ اس بندے سے خوش ہوتے ہیں کہ جس سے گناہ ہو جائیں جس سے گلتیاں ہو جائیں جس سے اللہ کی نافرمانی ہو جائے20:25اور پھر وہ روتا ہوا آجزی اور انکساری کے ساتھ اللہ کے سامنے گرگلاتا ہوا اللہ کے سامنے آ جائے تو اللہ تعالیٰ اپنے اس توبہ کرنے والے بندے سے اس اونٹنی والے شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتے ہیں تو بھائیو ذرا اندازہ تو فرمائیے کہ توبہ کی کتنے فائدے ہیں اور توبہ کرنے والے کا کتنا مقام ہے توبہ کرنے سے انسان کا دل پاک و صاف ہو جاتا ہے جس طرح کہ حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی حدیث ہے20:55نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فرمایا جس وقت بندہ کوئی گناہ کرتا ہے تو گناہ کی وجہ سے اس کے دل پہ سیاہ نکتہ لگ جاتا ہے سیاہ اثر لگ جاتا ہے اگر تو توبہ کر لے اللہ کے سامنے اپنے گناہ سے معافی مانگ لے تو وہ گناہ مٹ جاتا ہے اس گناہ کا اثر دل سے ختم ہو جاتا ہے21:24اور اگر گناہ کے اندر مزید بڑھتا جائے اسرار کرے تو پھر وہ اثر جو گناہ کا دل پر لگ جیا ہے وہ بھی بڑھتا جاتا ہے حتیٰ کہ اگر اتنا زیادہ گناہ کے اندر بڑھ جائے تو ایک ایسا موقع بھی آتا ہے کہ دل پر مہر لگ جاتی ہے اور پھر اس کے اندر ہدایتی کوئی بات داخل نہیں ہوتی جس طرح اللہ نے قرآن میں فرمایا فرمایا ہرگز ایسی بات نہیں بلکہ حقیقت تو یہ ہے21:53کہ ان کے دلوں پر زنگ لگ چکا ہے ان کے دلوں پر مہر لگ چکی ہے اب انہیں قرآن کی لاکھ حیتیں پڑھ کے سناؤ انہیں جنت اور جہنم کے تذکرے سناؤ ان کے دلوں کے اندر ہدایت کی کوئی بات داخل نہیں ہوگی کیونکہ وہاں پر دل کے اوپر تالے لگ چکے ہیں تو بھائیو اللہ سے دعا کیجئے کہ اللہ ہم پر کبھی ایسا وقت نہ لائے کہ ہمارے گناہوں کی سبب ہمارے دلوں پر زنگ لگ جائے ہمارے گناہوں کی سبب ہمارے دلوں پر تالے لگ جائیں22:21ہمارے دنوں پہ مہر لگ جائے اللہ کبھی ایسا وقت ہم پہ نہ لائے اور اللہ اپنی رحمت سے اپنے فضل و کرم سے اللہ ہم سب کی غلطیاں معاف فرما دے اور بھائی توبہ کرنا اتنا عظیم عمل ہے کہ توبہ کرنے والے کو اللہ تعالیٰ نے مومن ہونے کی گروتی دی ہے سورة التوبہ کی ایک سو بارہ نمبر آیت پڑھئیے اس کے اندر اللہ نے فرمایا التائبون العابدون توبہ کرنے والے عبادت کرنے والے بہت سے اعطاف اللہ نے ذکر کیے ہیں22:51اور آخر میں کیا فرمایا وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ ایسے بندوں کو کچھ خبریں سنا دیجئے کہ جو توبہ کرنے والے ہیں کیونکہ یہ مومن ہیں اللہ نے ان کو مومن قرار دیا ہے اور بھائی توبہ کرنا اتنا عظیم عمل ہے کہ توبہ کرنے والوں کو اللہ نے قیامت کے دن بہت بڑے عجر عظیم کا وعدہ کیا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا إِلَّا مَن تَعْبَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَأُولَٰئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّ23:21جس نے توبہ کی ایمان لے آیا نیک عمل کیے تو فرمایا یہی لوگ ہیں جو حقیقت میں جنت میں داخل ہوں گے اور ان پر قیامت کے لیے کوئی ظلم نہیں ہوگا بلکہ ہم انصاف کر کے ان کو اپنی رحمت کے ساتھ جنت کا داخل آتا فرمائیں گے کہ جو سچے توبہ کرنے والے اللہ کے نیک متقی پر حیثگار بندے ہیں یہ صورت مریم کی ساٹھ نمبر آیت ہے اور سولمہ پارا ہے اور بھائیو توبہ اتنا عظیم عمل ہے کہ اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والے کو23:51دنیا کے اندر ہی بڑی پرسکون زندگی اطاف فرماتے ہیں اتمنان والی زندگی اطاف فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کیا فرمایا وَأَنِ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ يُمَتِّعْكُمْ مَتَاعٍ حَسَنًا إِلَىٰ عَجَلٍ مُسَمَّى وَيُؤْتِي كُلَّ ذِي فَضْلٍ فَضْلَةٍ سورة حوت کی تین نمبر آیت ہے گیار و سپارہ فرمایا اپنے رب سے بخشش24:19ایک وقت مقررہ تک تمہاری زندگی کو بہتر بنا دیں گے اور تمہیں اپنی رحمت سے نوازیں گے جس طرح حضرت نو علیہ السلام نے اپنی قوم کو فرمایا اپنے رب سے استغفار کرو گناہوں کی معافی مانگو اللہ بڑا ہی بخشنے والا ہے استغفار کے نتیجے میں تمہیں کیا حاصل ہوگا اللہ تم پر موصلہ دار بارش نازل فرمائیں گے24:48اللہ تمہیں مال عطا فرمائیں گے اللہ تمہیں بیٹے عطا فرمائیں گے اللہ تمہیں باغات عطا فرمائیں گے اللہ تمہیں نہریں عطا فرمائیں گے سورة نوحی دس سے بارہ نمبر آیت تک یہ میں نے آپ کے سامنے تلاوت کی ہے تو توبہ سے دنیا کی زندگی بھی خوشحال ہوتی ہے توبہ سے انسان کو دنیا کے اندر بھی اللہ رزق کے اندر اور مال کے اندر اور اولاد کے اندر اللہ25:17فراخی اطاع فرماتے ہیں کوشادی اطاع فرماتے ہیں حضرت حود علیہ السلام نے اپنی قوم سے فرمایا وَيَا قَوْمِ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا اِلَيْهِ يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا اے میری قوم اپنے رب سے استغفار پڑو اللہ تم پر آسمان کو بارش برسانے والا بنا کر بھیجے گا وَيَزِدْكُمْ قُوَّةً اِلَىٰ قُوَّتِكُمْ اللہ تمہاری قوت کے اندر25:46سورت حوت کی باون نمبر آیت ہے تو بھائیو دیکھئے نیکیاں کرنے کی کتنے فائدے ہیں توبہ کرنے کی کتنے فائدے ہیں انسان کی آخرت بھی اچھی ہو گئی اور دنیا کی زنگی بھی اچھی ہو گئی بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ نیکیاں کرنے سے کیا ہے آخرت میں ملے گا دنیا میں کیا ملنا ہے یہ بات غلط بات ہے نیکیاں کرنے سے توبہ کرنے سے دنیا کے اندر بھی اللہ وہ کچھ حطا کرتی ہے کہ جو انسان سوچ بھی نہیں سکتا اللہ نے قرآن میں کیا فرمایا وَمَن يَتَّ26:16جو اللہ سے ڈر جائے اللہ اس کے لئے نجات کے راستے پیدا کر دیتا ہے دنیا میں اور اللہ اس کو وہاں سے رضا قطع فرماتے ہیں کہ جہاں سے انسان کا وہم و گمان بھی نہیں ہوتا جو اللہ سے ڈر جائے جو صحیح مانوں میں صحیح توبہ کر کے اللہ کی طرف پلٹ آئے اللہ وہاں سے روزی دیتے ہیں کہ جہاں سے انسان کا وہم و گمان بھی نہیں ہوتا کہ وہاں سے بھی روزی مل سکتی ہے سورة الطلاق کی دور تین نمبر آیت ہے یہ اسی طرح سے اللہ نے فرمایا26:45اگر یہ لوگ ایمان لے آئیں متقی بن جائیں تو اللہ فرماتے ہیں کہ یقین جانو ہم تم پہ آسمان اور زمین سے اپنی رحمتوں و برکتوں کے دروازے کھولنے اگر انسان ایمان لے آئے اگر یہ دنیا والے تقوی پیدا کرنے اپنے اندر تو فرمایا ہم دنیا کے اندر ہی ان کو اتنی خوشحال زندگی نصیب فرمائیں آسمان اور زمین سے برکتوں کے خزانے27:15فرمایا برکتوں کے دروازے ہم ان پر کھول دیں اور حضرت عبداللہ بن عباد فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو کثرت کے ساتھ استغفار پڑتا ہے اللہ اس کے لیے پریشانیوں غموں مصیبتوں سے نجات کے راستے نکالتے ہیں اور اسے اللہ تعالیٰ وہاں سے روزی اطاف فرماتے ہیں کہ جہاں سے اس کا وہم و گمان بھی نہ ہو یہ حدیث ابن ماجہ کے اندر27:44اور امام بیخی نے شعبال ایمان کے اندر اور ابو دعوت اور مسند احمد اور مصدر حاکم کے اندر موجود ہے اور اس کی سنند کے اندر کچھ جہالت ہے تو بھائیو دیکھئے توبہ کرنے کے کتنے فائدے ہیں تو آج سے سمجھ سچی توبہ کر لینی چاہئے آج اس محفل کے اندر ہمیں اپنے رب سے ہر قسم کے گناہوں سے توبہ کر کرنا چاہئے اور بھائی یہ مسئلہ بھی ذہن میں رکھئے کہ توبہ کرنا یہ فوراں ضروری اور لاتنی ہے گناہ سرداد ہونے کے بعد28:14فوراں توبہ کر لینی چاہیے توبہ کے اندر تاخیر کرنا ہر جیس جائز نہیں ہے بلکہ توبہ کے اندر تاخیر کرنا یہ بجاتے خود ایک گناہ ہے جس سے توبہ کرنی لازمی ہے کوئی انسان اپنے متعلق نہیں جانتا میں نے مستقبل میں زندہ رہنا بھی ہے کہ نہیں رہنا میں نے اس مجلس سے زندہ اٹھ کے جانا ہے یا لوگ میری مجید کو اپنے کندوں پر اٹھا کے لے کے جائیں گے موت کا علم اللہ نے کسی کو عطا نہیں کیا یہ شیطان کا بہت بڑا دھوکہ ہے شیطان انسان کو گمراہ کر28:42کئی قسم کے ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے کیا کہتا ہے شیطان کہتا ہے اے انسان ابھی تو تیری عمر پچیس سال کی ہے ابھی تو تیری عمر تیس سال کی ہے ابھی توبہ کرنے کی کیا ضرورت ہے ابھی شراب پیو زنا کرو ویلیو پرنٹ فلمیں دیکھو گانے سنو اور تاج کھیلو دش کے سامنے بیٹھو ہر قسم کے گناہ کرو جب ساٹھ ستر سال کے ہو جاؤ گے جب موت کے قریب چلے جاؤ گے تو تب توبہ کر لینا ابھی اتنی جلدی توبہ کرنے کی کیا ضرورت ہے29:11ابھی اتنی جلدی مطلب بننے کی کیا ضرورت ہے بھائی یہ شیطان کا بہت بڑا دھوکہ ہے ہم میں سے کوئی انسان نہیں جانتا ہم نے ایک سیکن کے بعد بھی زندہ رہنا کی نہیں رہنا ساٹھ ستر تو بہت دور کی بات ہے ہم میں کوئی انسان یہ نہیں کہتا یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہم نے ایک لمحے کے بعد بھی زندہ رہنا کی نہیں رہنا اللہ نے قرآن میں کیا فرمایا اللہ کے پاس ہی قیامت کا علم ہے29:41اللہ یہ بارش نازل کرتا ہے اللہ یہ جانتا ہے ماں کے شکم کے اندر کیا ہے کسی کو کوئی پتہ نہیں کل کیا ہونے والا ہے اور کسی کو کوئی پتہ نہیں کہ کس نے کہاں پر جا کر مرنا ہے کون سی زمین پر مرنا ہے زمین پر مرنا ہے فضاء میں مرنا ہے سمندر کے اندر مرنا ہے کس گھڑی مرنا ہے30:07اللہ فرماتے کسی کو کوئی پتہ نہیں ان اللہ علیم الخبیر اللہ ہی ہے جو جانتا ہے جو باخبر ہے کہ کس نے کہاں پر مرنا اور کم مرنا ہے سورت لقمان کی چونتیس نمبر آیت ہے اور ایک چیز میں پارا ہے یہ تو بھائی توبہ کو اس نیت کے ساتھ لیٹ کرنا کہ بعد میں توبہ کروں گا یہ بہت بڑا شیطان کا دھوکہ ہے جس کے ذریعے وہ انسان کو جہنم کی طرف لے جانا چاہتا ہے اللہ نے قرآن میں کیا فرمایا سنیے اللہ کیا فرمان انما توبتو علاللہ30:38اللہ فرماتے ہیں توبہ اللہ ان لوگوں کی قبول کرتے ہیں کہ جن سے جہالت کے انداز کے اندر کوئی گناہ ہو جائے ندانی کے اندر ندانی کے اندر بے وقوبی سے کوئی گناہ کر بیٹھے پھر بہت یا انقریب بہت جلدی بہت فوراں توبہ کرنے تو اللہ ایسے لوگوں کی توبہ قبول کرتے ہیں31:08فرمایے کہ اللہ ایسے لوگوں کی توبہ قبول کرتے ہیں اور اللہ علم والے حکمت والے ہیں اگریات میں کیا فرمایا وَلَيْسَتِ تَوْبَةُ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ السَّيِّئَاتِ ایسے لوگوں کی توبہ قبول نہیں ہے جو گناہ کرتے رہتے ہیں کرتے رہتے ہیں گناہ کرتے رہتے ہیں حَتَّى اِذَا حَضَرَ اَحَدَهُمُ الْمَوْتِ حتیٰ کہ جب موت کا وقت قریب آجاتا ہے قَالَ اِنِّي تُفْتُلَانُ تو کہتا ہے کہ اب31:37نہ ان لوگوں کی توبہ قبول ہے کہ جو کفر کی حالت کے در مر جاتے ہیں یہ صورت النساء کی سترہ اور اٹھارہ نمبر آئیت ہے اور چوتھا سپارہ ہے میرے بھائی اللہ نے صاف فرما دیا کہ جو توبہ کو موت تک لیٹ کرتا ہے ایسے انسان کی توبہ قبول نہیں ہے توبہ فورا کر لینی چاہیے گناہ ہونے کے بعد اللہ نے فیرون کے بارے میں کیا فرمایا جس وقت فیرون سمندر کے اندر غرق ہو رہا تھا32:04تو کہتا ہے کہ اب میں ایمان لائیا اللہ کیا فرماتے ہیں حتیٰ ازا ادرکہن غرق حتیٰ کہ جب وہ غرق ہونے لگ گیا پانی اس کے موں کے لئے داکر ہونے لگ گیا کیا کہتا ہے قال آمنتو انہو لا الہ الا الذی آمنت بھی بنو اسرائیل وانا من المسلمین کہتا ہے کہ اب میں ایمان لائیا اس رب پہ جو بنو اسرائیل کا رب ہے جو موسیٰ اور حارون کا رب ہے اور میں مسلمانوں میں سے ہو گیا تو اللہ نے کیا فرمایا فرمایا آل آن32:34اب توبہ کرتا ہے اب توبہ کرتا ہے کہ جب تیری روح نکل رہی ہے اور سمندر کا پانی تیرے موہ کے اندر گس رہا ہے اور اب کہتا ہے کہ میں توبہ کرتا ہوں اب کہتا ہے کہ میں ایمان لاتا ہوں اللہ فرماتا ہے اس سے پہلے تم نے ساری جنگی بغاوت کے اندر گزار دی سرکشی کے اندر گزار دی نافرمانیوں کے اندر گزار دی تکبر کے اندر گزار دی اللہ کے حدوں کو توڑنے کے اندر گزار دی اور اب جب موت آتی تو کہتا ہے کہ توبہ کرتا ہوں فرمائے33:04پہلے تو فسادیوں میں سے تھا فرمائے کہ ایسی تیری توبہ ہر جیس قبول نہیں ہوگی فرمائے آج ہم تیری لاش کو بھی محفوظ رکھیں گے تاکہ قیامت تک آنے والے انسانوں کے لئے تو عبرت بن جائے کہ جو توبہ کو لیٹ کرتے ہیں موت کا وقت آنے تک اللہ ان کی توبہ قبول نہیں فرماتے میرے بھائی یہ صورت یونس کی نوے سے بانوے تک آیت ہے اور گیاروں سے پارا ہے33:33اسی لیے کسی نے کہا ہے لا فغیرة معال اسرار ولا قبیرة معال توبہ لا فغیرة معال اسرار اگر انسان چھوٹے چھوٹے گناہوں پر اسرار کرے توبہ جلدی نہ کرے جمع رہے کرتا رہے تو اسرار کرنے کے ساتھ سغیرہ گناہ بھی قبیرہ بن جاتا ہے بات ذہن میں رکھیں اسرار کرنے کے ساتھ گناہ پر اسرار کرنے کے ساتھ سغیرہ گناہ بھی قبیرہ بن جاتا ہے اور توبہ کرنے کے ساتھ قبیرہ گناہ بھی قبیرہ34:02نہیں رہتا بلکہ وہ ختم ہو جاتا ہے اللہ تعالی معاف کر دیتے ہیں تو اس لئے بھائی توبہ فورا کر لیجئے موت کے وقت پشتانہ توبہ کرنا اللہ کیا کوئی اہمیت نہیں رکھتا اللہ نے قرآن کے اندر مدادید آیات کے اندر بیان فرمایا ہے کہ جس وقت کافر منافق فاسق فاجی انسان جب موت کے وقت آتا ہے پھر چیخیں مارتا ہے پھر ہاتھ کارتا ہے اے کاش اے لہاں تھوڑا سا وقت دے دے اللہ فرماتے ہیں نہیں بس اب وقت ختم ہو گیا ہمارا نظام یہ ہے34:32جب انسان کی موت کا وقت آ جائے نہ ایک لمحہ آگے اور نہ ایک لمحہ پیچھے یہ اللہ کا نظام ہے تو اللہ کیا فرماتے ہیں جب موت کا وقت آتا ہے تو کہتا ہے کہ پلٹ دے مجھے دنیا کی طرف ایک مرتبہ دنیا میں بھیج دے تاکہ میں دنیا میں نیک عمل کرلوں فیما ترک دنیا کے اندر تو اللہ کیا فرمائیں گے اچھا بھیج دیتا ہوں فرمائیں نہیں اللہ فرماتے ہیں35:00ہرگز ایسا نہیں ہوگا کہ لا ہرگز ایسا نہیں ہوگا یہ تو ایک کلام ہے جو کہہ دے گا اس کلام کی کوئی اہمیت نہیں ہمارے ہاں اور اس موت کے بعد جہنم ہے قیامتہ کے لیے برزخ کی زنگی ہے اگر انسان نے گناہ نہ چھوڑے تو موت کے وقت پشتانہ پھر کسی فائدہ کا نہیں ہے اور اللہ کے ہاں کوئی اہمیت نہیں رکھتا صورت المومنون کی35:28نانوے نمبر آیت ہے جو میں نے آپ کے سامنے تلاوت کی ہے اور اٹھاروں سپارہ ہے اسی طرح سے اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کیا فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں موت کا وقت آنے سے پہلے پہلے صدقہ کر لو اللہ کے راستے میں خرج کر لو کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے پاس موت آ جائے پھر تم کہو کہ اللہ تھوڑی سی مولد دے دے35:55اے لا تھوڑا سا لیٹ کر دیں موت کو تاکہ میں عمل کر لوں تو اللہ فرماتے ہیں کیا فرمایا تاکہ میں صدقہ کر لوں سچ بول لوں نیک بن جاؤں تو اللہ کیا فرماتے ہیں اے انسان ہرگز نہیں ہو سکتا لفظ لامنون جو ہے یہ تاقید کا صیغہ ہے فرمایا کہ ہرگز نہیں ہو سکتا36:21اللہ کسی انسان کو لیٹ نہیں کرتے جب موت کا وقت آ جائے اللہ تمہارے سارے عملوں سے باخبر ہے اللہ اللہ کسی کو لیٹ نہیں کرتے جب موت کا وقت آ جائے نہ ایک سیکنڈ آگے نہ ایک سیکنڈ پیچھے پھر موت کا وقت آ کے رہتا ہے اور اللہ کے پاس جانا پڑتا ہے یہ صورت المنافقون کی نو سے جانا تک آئے تھا جو میں نے آپ کے سامنے تلاوت کی ہے تو اس لئے بھائی ہمیں در جانا چاہیے اللہ تعالیٰ سے36:50اور سچی توبہ کر لینی چاہیے کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری موت کا وقت آ جائے اور پھر ہم پشتائیں ایسا پشتانہ موت کے وقت کوئی فائدہ نہیں ہے اللہ فرماتے ہیں ہم نے تمہیں تین ابی زندگی دی ہے ساٹھ سال ستر سال تیس سال بیس سال کتنی ابی زندگی ہے اس وقت تم نے گناہ کیے ہماری حدیں توڑیں اور اب توبہ کا جو لمحہ ہے کہتے ہیں مجھے مولد دے دو اب یہ مولد نہیں مل سکتی اس لئے اللہ تعالیٰ قرآن کے لئے فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ نے فر37:20اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما دیئے میرے بندوں کو اے میرے وہ بندوں جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں پر بہت زیادہ اسراف کیا ہے اسراف کا مطلب ہے حد سے زیادہ گناہ کیے ہیں ایک گناہ ہے جو معمولی گناہ ہے جس کو جیسا لوگ کہتے ہیں ایک ایسا گناہگار ہے جس نے گناہ کرنے کے لئے اسراف کر دیا حد سے بڑھ گیا تو اللہ ایسے گناہگاروں کو جو حد سے بڑھ جانے والے اللہ ان کو مخاطب کرتے فرماتے ہیں37:48فرمایا اے میرے بندوں جنہوں نے اپنی جانوں پر گناہ کیے ہیں ظلم کیے ہیں اسراف کیا ہے درہا توجہ تو فرمائیے بھائیو اللہ پھر بھی ان کو اپنے بندے کہہ رہا ہے گناہ کا گاروں کو ظالموں کو فاطرکوں کو فاجروں کو اللہ فرچا فرماتے ہیں یا عبادی اے میرے بندوں تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو اپنے بندوں سے بڑی محبت ہے اپنے بندوں سے بڑی شفقت ہے ایک حدیث میں آتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے38:18ایک عورت کو دیکھا اس کا بچہ ہے اس نے بچے کو اپنے سینے کے ساتھ چمٹایا اور اسے پیار کرنا شروع کر دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے میرے صحابہ کیا تم بتاؤ کہ یہ عورت یہ اپنے بچے کو جہنم میں پھینکنا پسند کرے گی صحابہ اکرام نے کہا نہیں یا رسول اللہ تعالیٰ تو فرمایا سنو اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر اس ماں سے بھی زیادہ مشوک ہیں جس طرح ایک ماں اپنے بچے پر مشوک اور مہربان ہے اللہ تعالیٰ38:46ایک ماں سے کہیں زیادہ بڑھ کر اپنے بندوں پر مشکل اور مہربان ہیں اللہ نہیں چاہتے کہ بندے جہنم کے اندر جائیں اللہ نہیں چاہتے کہ یہ کمزور پانچ چھے فٹ کا وجود یہ کمزور ہڈیاں یہ کمزور گوشت گوشت جہنم کا عیدر بنے اللہ نہیں چاہتے اللہ نے کیا فرمایا اے میرے بندوں اگر تم میرے شکر گزار بندے بن جاؤ اگر تم اتنی ایمان لیا ہو تو مجھے تمہیں عذاب دینے سے کیا ملے گا میں تو نہیں چاہتا کہ تم جہنم کے اندر جاؤ39:15میں تو تمہاری بخشت کے بہانے ڈونتا ہوں کہ کسی طریقے سے تم جہنم کی آگ سے آداد ہو جاؤ کسی طریقے سے تم جنت کے اندر پہنچ جاؤ میں نے تمہارے لئے کئی قسم کی عبادات مقرر کر رکھی ہیں تاکہ تم جہنم کی آگ سے بچ جاؤ تو یہاں پر اللہ نے کیا فرمایا اے میرے وہ بندوں جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا اللہ کی رحمت سے نا امید نہیں ہونا اللہ سارے گناہوں کو بخش دیں گے39:45اللہ تعالیٰ بخشنے والے ہیں اور بہت ہی زیادہ مہربان ہیں پھر آگے اللہ نے کیا فرمایا اللہ فرماتے ہیں اپنے رب کی طرف پلٹ آؤ اپنے رب کے سامنے متی ہو جاؤ اس بات سے پہلے کہ تمہارے پاس اللہ کا عذاب آئے پھر تمہاری کوئی مدد نہیں کی جائے گی عذاب آنے کے وقت یا موت کے وقت اور آگے اللہ فرماتے ہیں جو تمہاری طرف اللہ کی ہدایت آئی ہے اس کے پیچھے لو اس کی پیروی کرو40:15کہیں ایسا نہ ہو کہ تم یہ کہو ہائے افسوس میں نے اللہ کے معاملے کتنی کتاہی کی میں نے اللہ کے معاملے میں اس کے حقوق میں کتنے گناہ کیے اور اس کے حقوق میں کتنی کتاہیاں کی میں تو مزاک کرتا رہ گیا دنیا کے اندر فرمائے یا پھر تم یہ کہو کہ اگر اللہ مجھے ہدایت دیتا تو میں بھی متقیوں میں سے ہو جاتا یا تم یہ کہو عذاب دیکھ کر کہ اگر اللہ مجھے دوبارہ دنیا میں بیج دے تو میں نیک بن جاؤں40:44اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں بلا ہر جیز ایسا نہیں ہو سکتا کیوں نہیں تدجاعت کا آیات ہی میری آیتیں تیرے پاس آئیں میرے علماء تیرے پاس آئیں میرے نبی تیرے پاس آئیں قرآن تیرے پاس آیا لیکن تُو نے جھٹلایا وستک برتا اور تُو نے تکبر کیا اور تُو کافروں میں سے ہو گیا اب تیرا عذر نقابل قبول ہے اب تیرا عذر جو ہے ہمارے ہاں کوئی اہمیت نہیں رکھتا یہ چوبیس ماہ پارہ ہے سورة الزمر کی تریپن نمبر سے ساٹھ نمبر تک آ41:15تو اس لئے بھائیو ہمیں گناہوں سے سچی توبہ کر لینی چاہیے اور جلدی توبہ کر لینی چاہیے اللہ نے قرآن میں کیا فرمایا اپنے رب کی مغفرت اور جنت کی طرف جلدی کرو یہ نہیں کہ دیر کرو جلدی کرو اپنے رب کی مغفرت کی طرف گناہوں سے معافی مانگنے کے اندر یہ سورة آل امران کی ایک سو تیس نمبر آیت ہے اسی طرح سے اللہ تعالی نے سورة الحدید کی اکیس نمبر آیت میں فرمایا41:43کہ اپنے رب کی مغفرت اور جنت کی طرف دور لگا دو جس طرح دنیا کے لئے دور لگاتے ہونا کہا چاہتا ہے کہ میں ایک دوسری سے آگے بڑھ جو دنیا کے معاملات میں اللہ فرماتا ہے اسی طرح مغفرت کے معاملے میں توبہ کے معاملے میں نیکیاں کرنے میں جنت کے بڑھن درجات حاصل کرنے میں بھی ایک دوسری سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو اور دور لگا دو اور پھر میرے بھائیو گناہ ہونے کے فوراں بعد توبہ کر لینا اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ ملک جو42:13بائیں کندے پر بیٹھا ہے جو انسان کے گناہ لکھتا ہے اگر انسان فوراں توبہ کر لے تو انسان کا گناہ نہیں لکھتا جس طرح کہ حدیث میں آتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بائیں کندے پر بیٹھا ہوا فرشتہ گناہ ہونے کے بعد انسان سے گناہ ہونے کے بعد چھ گھنٹے تک انتظار کرتا ہے اگر تو انسان توبہ کر لے استغفار پڑھ لے تو وہ نہیں لکھتا گناہ اور اگر انسان استغفار نہ پڑھے توبہ نہ کرے تو پھر وہ ایک گناہ جوہر42:43موجم القبرانی کے اندر موجود ہے اور اسے شیخ البانی نے صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر صحیح قرار دیا ہے تو اسے معلوم ہوتا ہے کہ گناہ ہونے کے فوراً بعد توبہ کر لینا اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ گناہ انسان کے نام عمال کے اندر لکھا ہی نہیں جاتا اور پھر بھائی اللہ نے قرآن کے اندر اپنے مومن بندوں کے بارے میں کیا فرمایا متقی بندوں کی کیا صفت فرمائی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُوا فَاحِشَةً أَوْ ظَل43:12جب وہ اس سے ظلم ہو جائے ذکراللہ تو فوراً اللہ کو یاد کرتے ہیں دیر نہیں کرتے گناہ ہونے کے بعد فوراً اللہ کو یاد کرتے ہیں فَاسْتَغْفَرُوا لِذُنُوبِهِمْ اپنے گناہوں کی بخشش مانتے ہیں وَمَنْ يَغْفِرُوا ذُنُوبَا إِلَّا اللَّهِ اور بھلا اللہ کے طرف کون ہے جو گناہوں کو بخش سکتا ہے اللہ کے طرف کوئی ہے نہیں وَلَمْ يُسِرُّوا عَلَى مَا فَعَلُوا اللہ فرماتے ہیں پھر وہ گناہوں پہ اسرار نہیں کرت43:39گناہ جانتے ہوئے علم رکھتے ہوئے گناہ پر اسرار نہیں کرتے یہ میرے بندوں کی صفت ہے یہ صورت آل امران کی 135 نبر آیت ہے اور ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ بہت سے لوگ بڑی بڑی نافرمانیہ کرتے ہیں بڑے بڑے گناہ کرتے ہیں جب انہیں سمجھایا جاتا ہے کہ بھائی توبہ کرو اللہ کی طرف پلٹ آؤ انہیں بعضوں نصیت کیا جاتا ہے تو کیا جواب دیتے ہیں کہتے ہیں کہ بھائی میں نے بڑے گناہ کیے ہیں میں نے بڑی گلکیاں کی ہیں میں نے بڑی زندگی جو ہے خر44:10تو کیا اللہ میری توبہ قبول کر لیں گے میری توبہ قبول ہو جائے گی میں نے تو کبھی نماز نہیں پڑھی اور آج میری عمر سار سار کی ہو گئی ہے میں نے تو کبھی تاج چھوڑا ہی نہیں میں نے تو کبھی کوئی فیلم چھوڑی ہی نہیں کیا اللہ میری توبہ قبول کر سکتے ہیں تو بھائی یہ بات دیئے میں بٹھا لیں کہ اللہ کی رحمت سے بخش شرے نا امید ہونا یہ بہت بڑا گناہ ہے کوئی کتنا بھی بڑے سے بڑا گناہگار ہو ظالم فاسق زانی شرابی چوڑ ڈاکو بدماش کافر44:41اگر صحیح معانوں میں سچے دیر سے توبہ کر کے اللہ کے سامنے آ جائے ساری زندگی بھی گناہوں سے گزاری ہو اللہ تعالیٰ گناہ معاف کر دیتے ہیں بندے کو بخش دیتے ہیں جس طرح کہ میں اچھ دیر پہلے بتایا کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندے پر ایک مشفیق ماں سے بھی زیادہ مہربان ہے اور وہ آیت بھی گزری ہے ہمارے درس کے اندر اللہ نے فرمایا قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ اَصْرَفُوا عَلَىٰ اَنفُسِينَ اے میرے وہ بندوں45:11اللہ کی رحمت سے نا امید نہیں ہونا سب لوگ میرے ساتھ ہیں تھک تو نہیں گئے اللہ نے فرمایا کہ اے میرے بندوں جنہوں نے گناہ کرتے کرتے گناہوں کے اندہار سے زیادہ گزر گئے فرمائے اللہ کی رحمت سے نا امید اللہ کی رحمت سے نا امید نہیں ہونا اللہ کی رحمت سے نا امید نہیں ہونا اللہ سارے گناہوں کو بخش دیں گے جمعیر میں نے کہا ہوتا ہے سارے گناہ45:42وہ اللہ بڑے ہی بخشنے والے ہیں بڑے ہی مہربان ہیں اگر انسان سچے دیر سے توبہ کر کے آ جائے تو اللہ تعالیٰ بخش دیتے ہیں اللہ نے کیا فرمایا فرمایا میرے بندوں کو مجھ پارا ہے تو کیا معلوم ہوا کہ مومن آدمی کا یہ کام نہیں کہ اللہ کی رحمت سے نومیر ہو اللہ تعالیٰ نے حضرت یعقوب علیہ السلام کی زبان سے یہ کہلوایا سورت یوسف کی ستاسی نمبر آئیٹ ہے46:10فرمایا اللہ کی رحمت سے نومید نہ ہو جاؤ کیونکہ اللہ کی رحمت سے نومید بہت ہے جو کافر ہے مومن کا یہ کام نہیں کہ اللہ کی رحمت سے نومید ہو جائے اور پھر بھائی منافقین جو اتنے بڑے مجرم ہیں کہ اللہ نے قرآن کی سورة النساء کی 145 سے 146 نمبر آیت میں فرمایا کہ منافقوں کو اللہ جہنم کے سب سے نیچرے گھرے کے اندر پھینکیں گے اتنے بڑے مجرم46:40لیکن اللہ تعالیٰ نے وہاں پر یہ بھی فرما دیا کہ اگر یہ منافق بھی توبہ کر لیں تو ہم ان کی توبہ بھی قبول کرنے گے اتنا بڑا مجرم اتنی بڑی سزا کہ جہنم کے سب سے نیچرے طبقے میں منافق جائے گا لیکن ساتھ بھی فرما دیا کہ اگر یہ منافق بھی توبہ کرنے تو اللہ ان کی توبہ بھی قبول فرما رہے گے اسی طرح سے کفر بہت بڑا گناہ ہے ہم تو الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مسلمان ہیں گناہ گاہ ضرور ہے لیکن ہیں مسلم47:09قیامت پر ایمان رکھتے ہیں پریشتوں پر ایمان رکھتے ہیں تقدیر پر ایمان رکھتے ہیں تو جب اللہ کافروں کے لیے مشرکوں کے لیے منافقوں کے لیے توبہ کا اعلان کر رہا ہے تو پھر کیا خیال ہے ہم اللہ کے جو بندے ہیں ہم مسلمان ہیں اگرچہ گناہ گار ہے کہ اللہ ہمیں معاف نہیں کرے گا کیا ہمیں اللہ ہماری مغفرت نہیں فرمائے گا اللہ ہماری توبہ قبول نہیں فرمائے گا تو اس لئے بھائیو اللہ کی رحمت سے نومید ہونا یہ ہرگز منافق نہیں ہے اور یہ مومن47:39حدیث کے اندر آتا ہے حضرت ابو سعید سعد بن مالک بن سنان الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں سعید بخاری اور مسلم کے اندر حدیث موجود ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم سے پہلی عمتوں کے اندر ایک شخص تھا اس نے ننانوے آدمیوں کو قتل کیا ایک کم سو آدمی ننانوے آدمی اس نے اپنے ہاتھ سے قتل کیے پھر اس نے لوگوں سے پوچھا کہ دنیا کے اندر یا ہمارے اس علاقے کے اندر سب سے بڑا عالم کون ہے48:09میں مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر میں توبہ کروں تو میری توبہ قبول ہو جائے کی نہیں ہو جائے گی لوگوں نے اس کو ایک عابد کا نام بتایا جو عبادت گزار تھا بہت بڑا لیکن تھا وہ جاہل اس کے پاس دین کا علم اتنا نہیں تھا وہ اس کے پاس گیا جا کر مسئلہ پوچھا کہ میں نے ایک کم سو آدمی قتل کی ہیں کیا میری توبہ قبول ہو جائے گی اس نے کہا ہاں ہاں تمہاری توبہ تمہاری توبہ کیسے قبول ہوگی تمہارے ننانوے آدمی قتل کی ہیں ایک کم سو آدمی کو قتل کی48:40اس نے کہا اگر توبہ قبول نہیں ہونی تو سو کی گمتی پوری کر لی جائے اس نے اس کو بھی قتل کر دیا پھر اس نے لوگوں سے پوچھا کہ میری توبہ قبول ہو سکتی ہے تو لوگوں نے بتایا کہ ایک عالم ہے اس کے پاس جاؤ جو دین کا علم رکھتا ہے اس سے جا کر مسئلہ پوچھو وہ مسئلہ پوچھنے کے لیے گیا اس عالم سے جا کر مسئلہ پوچھا اس عالم نے کہا کہ کیوں بھئی تمہاری توبہ کیوں نہیں قبول ہوگی اللہ بڑا غفور رحیم ہے سچے دل کے ساتھ توبہ کرنا چاہتے ہو کتنے ب49:06کہ جس بستی کے اندر تم رہتے ہو وہ گناہگاروں کی بستی ہے وہ ظالموں کی بستی ہے وہ اللہ کے نافرمان متقبروں کی بستی ہے اس بستی کو چھوڑ دو اور فلاں بستی میں چلے جاؤ جہاں پر نیک لوگ رہتے ہیں اللہ کے نیک بندے رہتے ہیں ان کے ساتھ جا کر رہو اللہ تیری توبہ قبول کرنے لے چنانچہ وہ سو آدمیوں کا قاتل توبہ کی نیت سے نکل پڑا اپنی بستی کو خیر بات کہہ دیا اور نیک لوگوں کی بستی کی طرف جا رہا ہے اب یہ آدھے راستے میں تھا اس کی موت کا وقت49:37آپس میں جگڑا ہو گیا دونوں فرشتوں کا رحمت کے فرشتے کہتے ہیں ہم اسے لے کے جائیں گے کیونکہ یہ توبہ کی نیت سے نکلا ہے اللہ کے سامنے سچی نیت کے ساتھ اخلاص کے ساتھ پلٹ کر آیا ہے اور عذاب کے فرشتے کہنے لگے کہ ہم اس کو لے کے جائیں گے کیونکہ اس نے سو آدمیوں کو قتل کیا ہے اللہ نے ایک تیسرے فرشتوں کو بیجا جو انسان کی شکل میں ان کے درمیان ایک حاکم یا قاضی بن کر آیا اس نے ان دو فرشتوں کی پارٹیوں کا فیصلہ کیا کہ دیکھو تم ا50:06زمین کی پیمائش کرو جس زمین کی طرف یہ زیادہ ہے اس زمین کے فرشتے جو ہیں اس طرف کے فرشتے کو لے جائیں اگر یہ برے لوگ کی طرف ابھی زیادہ ہے برے لوگ کی بستی کی طرف زیادہ ہے تو عذاب کا فرشتے لے جائیں اور اگر نیک لوگ کی بستی کی طرف اس نے سفر زیادہ کیا ہے تو رحمت کے فرشتے سے جنت کے لے جائیں حدیث کے لفظ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب زمین کی پیمائش کی گئی تو وہ صرف ایک بلست ایک بلست اس کو کہتی ہیں ایک بلست وہ نیک لو50:35تو اللہ کی رحمت کے فریشتے سے جنت کے اندر لے گئے اور ایک حدیث کے لفظ یہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کے دل میں اتنی طرف تی توبہ کی کہ جب اس کی روح نکل رہی تھی تو وہ اپنے سینے کے ساتھ گھڑنوں کے بل رینگتا ہوا چلتا جا رہا تھا کہ کسی طرح میں نیک لوگ کی بستی میں پہنچ جاؤں اور اللہ میری توبہ قبول کر لے اور اللہ مجھے بخش دے اور جنت کے اندر اللہ مجھے داخل اطاف فرما دے تو میرے بھائی اللہ تعالیٰ تو د51:05اللہ اسے ضرور معاف کر دیتے ہیں حدیث کے اندر آتا ہے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میں نے اللہ کے سور سے سنا آپ نے فرمایا حدیث قدسی ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اے آدم کے بیٹے اگر تیرے گناہ اتنے ہوں کہ آسمان کے بادروں تک پہنچ جائیں اتنے گناہ آسمان تک پہنچ جائیں تیرے گناہ اتنے گناہ ہوں کہ آسمان زمین کے دنیا ساری فضاء اور خلا تیرے گناہوں سے بڑھ جائے پھر تُو میرے پاس آ لے اور مجھ سے معافی مان51:34میں تجھے بخش دوں گا اور مجھے کوئی پرواہ نہیں اتنے گناہوں آسمان تک تیرے گناہ گناہ ہی گناہ ہو فرمائے کہ تُو سچی نیت کے ساتھ توبہ کر کے آ جائے تو میں تیرے سارے گناہوں کو بخش دوں گا اور ایک حدیث میں آتا ہے اس حدیث کے اگلے لفظ ہیں فرمائے کہ اے آدم کے بیٹے اگر تُو زمین کے برابر گلکیاں لے کے آئے لیکن شرط یہ کہ اس میں شیرک نہ ہو اور سچی توبہ کر لے تو میں تیرے ان گناہوں کے بدلے میں اتنی مغفرت لے کے تی52:04ترمزی کے اندر مصنف احمد کے اندر اور سنن داروی کے اندر موجود ہے صحیح حدیث ہے اور اے بھائیو ایک حدیث میں آتا ہے ایک شخص کی موت کا وقت قریب آ گیا اس آدمی نے پوری زنگی گناہوں کے اندر گزار دی تھی جب اس کی موت کا وقت قریب آیا اپنے بیٹوں کو بلایا کہا کہ میرے بیٹوں تم جانتے ہو میں بہت بڑا ظالم فاسق تھا اب میری موت کا وقت آ گیا ہے اب معلوم نہیں اللہ مجھے بخشے نہ بخشے تم ایسے کرنا جب میں مر جاؤں مجھے جلا دینا می52:34اگر تو اللہ مجھے دوبارہ انسان بنانے پر قاضی ہو گئے تو پکڑ لے گا ورنہ شاید میں اس طرح چھوڑ جاؤں یہ اُس طرح ایک خیال تھا اب اُس کی بیٹوں نے ایسے کیا مر گیا اُس کو جلایا اُس کی راہ کچھ سوندر کے لئے پھیندی کچھ ہوا کے اندر اُڑا دی اللہ نے راہ کو دوبارہ جمع کرنے کو حکم دیا اللہ تو فرمایا کہ کون فا یا کون ہو جا وہ ہو جاتا ہے وہ دوبارہ انسان بن گیا اللہ نے فرمایا کہ اے میرے بندے تُو نے ایک کام کی53:03اگر واقعہ تو نے میرے ڈر سے یہ کام کیا ہے تو جاؤ میں تیرا رب میں غفور الرحیم اعلان کرتا ہوں کہ میں نے بھی تجھے معاف کر دیا تو کوئی انسان سچے دیر سے توبہ کر لے سچے دیر سے اللہ کی طرف پلٹ آئے تو اللہ اتنے غفور الرحیم ہے میدان جنگ کے اندر حدیث میں آتا ہے ایک شخص میدان جنگ کے اندر کافروں کی صفوں میں لڑ رہا ہے اللہ نے وہیں اس کے دل میں اسلام کی محبت ڈالی کافروں کی صفوں سے نکل کر مسلمانوں کی صف میں آگر لڑنا چل کر دیا لڑ53:33نہ نماز پڑھی نہ روضہ رکھا نہ حج کیا نہ زکاة کی ابھی مسلمان ہوا ہے ابھی مسلمانوں کی صحبہ میں آکر لڑتا لڑتا شہید ہو گیا اللہ نے اسے معاف کر کے جنت میں بھیج دیا ہے تو اللہ کتنے غفور رحیم ہے تو بھائی اللہ کی رحمت سے نومیت نہیں ہونا چاہیے ایک حدیث میں آتا ہے اللہ کے رسول نے فرمایا اللہ تعالی رات کو اپنے رحمت کا ہاتھ پھلاتے ہیں54:02تاکہ دین کو گناہ کرنے والا مجھ سے توبہ کرنے اور اللہ دین کو اپنا ہاتھ پھیلاتے ہیں تاکہ رات کو گناہ کرنے والا مجھ سے توبہ کرنے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جب تک سورج مغرب سے تلو نہیں ہو جاتا جب تک سورج مشرق کی بجائے مغرب سے تلو نہیں ہو جاتا اس وقت تک توبہ کا دروازہ کھلا ہے یہ حدیث صحیح مسلم کے اندر ہے بلکہ اللہ تعالیٰ تحجید کے وقت رات سے پچھلے پیر آسمان دنیا پر تشریف لاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ آوازیں دے دے کر اپ54:34اے میرے بندوں ہے تم میں سے کوئی جو اپنے گناہوں کی معافی چاہتا ہو جو تم میں سے اپنے گناہ بخشوانا چاہتا ہو میں رب کریم تمہارے گناہ معاف کرنے کے لئے آگیا ہوں مجھ سے گناہوں کی معافی مانگے میں تمہارے گناہ معاف کر دوں گا اور پھر بھائی گناہ جو ہیں یہ ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہے بس وقت بڑے بڑے لوگوں سے بھی گناہ ہو جاتے ہیں حضرت آدم علیہ السلام سے گناہ ہو گیا جنت کا پھل کھا بیٹھے لیکن جب انہوں نے صدی طوبہ کی55:03اے رب ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اگر تنیا میں نہ بخشا رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہو جائیں گے تو اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو بھی معاف کر دیا حضرت یونس علیہ السلام سے غلطی ہو گئی جس کے نتیجے میں مچھلی کے پیٹ میں جانا پڑا جب وہاں پر اللہ کو پکارا تو اللہ نے انہیں بھی بخش دیا حضرت نو علیہ السلام سے غلطی ہو گئی اپنے بیٹے کے بارے میں سوال کر بیٹھے تھے جب اللہ سے معافی مانگی تو اللہ نے نو علیہ السلام کو ب55:33اور اس نے اپنے آپ کو پیش کیا کہ مجھ پر حد قیم کی جائے تو اللہ کے رسول نے اس پر حد قیم کی اس سے سنگسار کیا گیا چنانچہ اللہ کے رسول نے فرمایا کہ اس نے ایسی توبہ کی ہے اگر اس کی توبہ مدینہ کے ستر آدمیوں پر تقسیم کر دی جائے تو اللہ اس کی توبہ سے مدینہ کے ستر آدمیوں کو معاف کر دیں اور ایک حدیث میں آتا ہے کہ سارے اہل مدینہ کو اس کی توبہ کے نتیجے میں اللہ بخش دیں اگر اس کی توبہ اہل مدینہ پر تقسیم کر دی جائے تو توبہ ہونا یہ گ56:01لیکن گناہ پر استرار کرنا یہ بری بات ہے جب گناہ ہو جائے تو فوراں توبہ کر لینی چاہیے اور سچی توبہ کر لینی چاہیے اور ہمارے آج کے لیکچر کی آخری بات یہ ہے کہ توبہ کی شروط کیا ہے اس کے بعد پھر اپنی بات کو ختم کرتے ہیں میرے بھائی توبہ جو ہے وہ صرف اس بات کا نام نہیں کہ انسان زبان سے بس کہہ دے کہ میں توبہ کرتا ہوں بس صرف زبان حلا دینے کا نام توبہ نہیں ہے بلکہ علماء اکرام نے قرآن اور حدیث سے توبہ کی کچھ شروط مستمبت کی ہیں56:31جو میں آپ کے سامنے انتہائی اختصار کے ساتھ ذکر کروں گا پہلی شرط یہ ہے توبہ کی کہ توبہ خالص اللہ کی رضا کے لیے ہونی چاہیے کوئی ریاکاری مقصد نہ ہو مخلوق کے در سے توبہ نہ ہو یا یہ نہ ہو کہ میں گناہ کوئی انسان جو ہے وہ گناہ پر قدرت ختم ہو گئی مثال کے طور پر پہلے وہ زنا کرتا تھا بعد میں زنا پر قدرت نہیں لی تو کہتے میں توبہ کرتا ہوں یا پہلے شراب پیتا تھا اب شراب نہیں ملتی تو کہتا توبہ کرتا ہوں نہیں بلکہ مقصد توبہ سے صرف الل57:02صرف یہ مقصد ہو کہ اللہ میرا خوش ہو جائے اور مجھے اللہ راضی ہو جائے اللہ کی رضا مقصود ہو نمبر دو دوسری شرط یہ ہے کہ جس گناہ سے توبہ کرنا چاہتا ہے اس گناہ کو فوراں چھوڑ دے اس گناہ کو فوراں چھوڑ دے یہ نہیں کہ زبان سے تو توبہ توبہ کرتا رہے اور گناہ اسی طرح کرتا رہے گناہ سے کنارہ کش نہ ہو ایسی توبہ جو ہے خیانت ہے ایسی توبہ اللہ کو نہیں چاہیے دوسری شرط توبہ کی قبولیت کی ہے کہ فوراں اس گناہ کو چھوڑ دے کہ جس گ57:32نمبر تین تیسری شرط یہ ہے کہ جو گناہ ہو گیا ہے اس پر شرمندگی محسوس کرے اپنے دل کے اندر پریشان ہو شرمندہ ہو کہ اے اللہ مجھ سے گناہ ہو گیا یہ اچھی بات نہیں ہوئی بہت زیادہ میں شرمندہ ہوں تیرے سامنے اللہ کے سامنے روئے گرگڑائے جس طرح کہ ایک حدیث کے اندر آتا ہے ان ندم توبہ کہ شرمندگی بجاتے خود ایک توبہ ہے جیادی سنسندہ احمد کے اندر ہے اور صحیح الجامع صغیر البانی اس کے اندر بھی موجود ہے اور چوتھی شرط یہ ہے تو58:01کہ انسان اس بات کا پختہ عظم کرے کہ میں جو توبہ کر رہا ہوں گناہ سے آئندہ اپنی زندگی کے در کبھی یہ گناہ نہیں کروں گا اس بات کا بھی پختہ عظم کرے کہ اب جس گناہ سے میں توبہ کر رہا ہوں آئندہ اس زندگی کے اندر کبھی یہ گناہ دوبارہ نہیں کروں گا اور اگر نیت کے اندر یہ ہو کہ اب تو توبہ کرو بعد میں دیکھی جائے گی ایسی توبہ جو ہے اللہ تعالیٰ کو نہیں چاہیے نہ ایسی توبہ قبول ہوتی ہے نیت بالکل صاف ہونی چاہیے اور اس بات کا پختہ عظم ہونا چاہی58:29آئندہ میں کبھی یہ گناہ نہیں کروں گا اور پھر شیطان اگر دوبارہ بہکا دی تو ایک ایدہ بات ہے پھر دوبارہ توبہ کرنی پڑے گی لیکن توبہ کرنے کے وقت نیت صاف ہونی چاہیے اور پکتہ عظم ہونا چاہیے کہ مستقبل کے اندر میں اپنی زندگی کے اندر کبھی گناہ نہیں کروں گا اور پانچمی شرط یہ ہے توبہ کی قبولیت کی کہ توبہ اس وقت کے اندر ہونی چاہیے کہ جس وقت میں توبہ قبول ہوتی ہے ویسے تو پیدا ہونے سے لے کر مرتے دم تک توبہ کا درو58:59وہ کون سے ہیں نمبر ایک موت کے وقت ابھی تھوڑی دیر پہلے آپ نے سنا ہے کہ اللہ نے فرمایا کہ توبہ ان لوگوں کی قبول ہوتی ہے جو فوراں توبہ کر لیں اور جو توبہ کو موت کے وقت علیت کرتے ہیں ان کی توبہ قبول نہیں ہوتی اور فیرون کے بارے میں بھی آپ نے سنا ہے قرآن کی سورة یونس کی نوے سے کانوے نمبر تک آیت فیرون نے کہا موت کے وقت کیا میں توبہ کرتا ہوں اللہ نے فرمایا کہ اب توبہ کرتا ہے اب تھی توبہ قبول نہیں ہوگی اور حدیث میں آتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم59:27کہ اللہ تعالیٰ اس وقت تک بندے کی توبہ قبول کرتے ہیں جب تک غرگرہ پیدا نہ ہو یعنی جب تک روح یہاں حلق تک نہ پہنچ جائے اس وقت تک توبہ کا دروازہ کھلا ہے جب روح یہاں حلق تک پہنچ گئی اور فرشتہ روح نکار رہا ہے اور پھر انسان کہ اب توبہ کرتا ہوں تو وہاں توبہ کا دروازہ بند ہو جاتا ہے پھر توبہ قبول نہیں ہوتی جس طرح کہ یہ حدیث ہے سنن ترمزی مسند احمد اور ابن اماجہ کے اندر موجود ہیں اور دوسرا وقت جب توبہ کا درو59:56مشرق کی بجائے مغرب سے طلوع ہوگا یہ قیامت کے ایک بہت بڑی نشانی ہے جس طرح سورة الانعام کی ایک سو اٹھاون نمبر آیت میں اللہ نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اس وقت کے آنے سے پہلے پہلے کہ جس دن کسی انسان کو اس کا ایمان فائدہ نہ پوچھائے گا جو پہلے کافر تھا اب ایمان لانا چاہتا ہے اس کا ایمان فائدہ مد نہیں ہوگا60:24اور جو پہلے مومن مسلمان تھا لیکن تھا فاضل فاجر اب توبہ کرنا چاہتا ہے فرمائے اب اس کی توبہ قبول نہیں ہوگی جب وہ وقت آ جائے گا جب اللہ کی نشانی ظاہر ہو جائے گی اور وہ نشانی کیا ہے حدیث میں اس کی وضاحت کی گئی ہے حضرت ابو حریرہ کے حدیث فرماتے ہیں اللہ کے رسول نے فرمایا من تاب قبل انت طلوع الشمس من مغربیہ تاب اللہ علی کہ سورج مغرب کے طلوع ہونے سے پہلے پہلے اگر انسان توبہ کر لے تو اس کی توبہ قبول ہے یہ حدیث صحیح مسلم60:53اور دوسرا جب قیامت کے نزید سورج مشرق کی وجہے مغرب سے تلو ہوگا اور چھتی شرط توبہ کی قبولیت یہ ہے کہ اگر گناہ ایسا ہے جس سے توبہ کرنا چاہتا ہے اگر وہ حقوق الحباد سے متعلق ہے تو پہلے بندوں سے حق معاف کرالے اگر چوری کی ہے تو چوری سے توبہ کرنا چاہتا ہے تو چوری کا مال جس کا چوری کیا اس کو واپس لٹا دے اگر کسی کے زمین پر نجائز قبضہ کیا ہوا ہے نجائز زمین قصد کی ہوئی ہے اور توبہ کرنا چاہتا ہے تو اس کی زمین اس کو اصل مال61:22مقصد یہ کہ حقوق العباد اس وقت تک معاف نہیں ہوتے جب تک انسان بندوں کے حقوق سے دستبرداد نہ ہو جائے اور بندوں کے حقوق ان کو واپس نہ کر دے اور ساتھویں شرط توبہ کی قبولیت کی ہے کہ گناہ پر اسرار نہیں ہونا چاہیے اب یہ آپ نے توبہ کر لی ہے تو گناہ چھوڑ دیں گناہ پر اسرار نہیں کرنا چاہیے یہ نہیں کہ آج توبہ کر رہا کل پھر وہ گناہ کر رہا ہو پرسوں توبہ کر رہا چھوڑ پھر گناہ کر رہا ہو جس طرح کہ بعض لوگ کی عادت ہوتی ہے تو ایسی توبہ جو ہے اللہ61:51کہ رات گزاری شراب خانوں میں اور دن گزارا مسجد میں تاکہ رحمان بھی راضی ہو جائے اور شیطان بھی نراض نہ ہو رحمان بھی راضی ہو جائے شیطان بھی نراض نہ ہو ایسی بھئی دو باتیں ایک ساتھ نہیں چل سکتی رحمان کو راضی کرنا چاہتے تو شیطان تو نراض ہوگا اگر شیطان کو راضی کرنا چاہتے تو رحمان نراض ہوگا اب یہ ہماری مرضی ہے کہ ہم نے کس کو راضی کرنا اور کس کو نراض کرنا ہے تو اس لیے ہمیں ایک راستہ اختیار کرنا چاہیے کہ ہم نے کس کو راضی کرنا62:20کہ توبہ کے بعد انسان جو قسرت کے ساتھ نیکیاں کرے جس طرح کے گناہ اس نے گناہ والی زندگی بڑی نافرمانیوں کے اندر گزاری ہے اس کے عوض کے اندر انسان جو ہے توبہ کرنے کے بعد قسرت کے ساتھ نیکیاں کرے حتیٰ کہ پہلی زندگی کے در جو اس نے قطعیاں کی ہیں ان پر پانی پھر جائے تو یہ چند ایک توبہ کی شروعات ہیں جو میں نے آپ کے سامنے بیان کی ہیں ایک مرتبہ پھر سن لیئے خالص اللہ کے لئے ہونی چاہیے نمبر دو کہ جس گناہ سے توبہ کرنا چاہتا62:50شرمندگی محسوس کرے کہ میں نے گناہ کیوں کیا نمبر چار پختہ عظم کرے کہ آئندہ میں یہ گناہ کبھی نہیں کروں گا نمبر پانچ کہ توبہ وقت کے اندر اندر ہونی چاہیے جب توبہ کا دوالہ بند ہو جائے تو اس وقت توبہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اور نمبر چھے اگر حقوق العباس سے گناہ متعلق ہے تو اس وقت تک اللہ تعالیٰ بھی توبہ قبول نہیں کرتے جب تک کہ بندہ معاف نہ کرے تو یہ چند ایک توبہ کی شرائط ہیں جو میں نے آپ کے سامنے بیان کی ہیں تو اس لئے بھائیو اللہ تعالی�63:18ہم سب کی توبہ قبول فرمائے اور اللہ تعالی ہم سب کو ہر قسم کے گناہوں سے سچی توبہ کرنے کی توفیق اطاف فرمائے تو بھائی توبہ کا دروازہ ہر ایک کے لئے کھلا ہے جو نماز نہیں پڑھتے جو روزہ نہیں رکھتے جو زکاة نہیں دیتے جو سود کھاتے ہیں رشوت لیتے ہیں زنا کرتے ہیں فوش گانے سنتے ہیں بلی اپرنٹ دیکھتے ہیں ناچنے گانے والیاں دیکھتے ہیں اور پوری پوری رات دشن تینے کے سائے میں گزار دیتے ہیں کاش کھیلتے ہیں کم تولت63:48جھوٹ بولتے ہیں حرام کھاتے ہیں سگرٹ پیتے ہیں نشہ کرتے ہیں ہر قسم کے گناہوں سے سچی توبہ کر کے آج کی مجلس ہماری اس طرح برخواست ہو کہ ہم اپنے رب کو راضی کر کے اٹھے اور دل کے اندر یہ پختہ عظم کر کے اٹھے کہ یا اللہ جو ہم نے زنگی گزار دی سو گزار دی آج کے بعد ہم سچے مغلص طائب ہو کر تیری بارگاہ کے اندر آگئے ہیں اے اللہ تمہاری توبہ قبول فرما اور ہماری غزشتہ گناہ ہووری زنگی64:16اے لا توس سے درگزر فرما اور آئندہ زنگی اپنی اطاعت کے اندر گزارنے کی توفیق اطا فرما وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالممکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔