خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 وزارت الشعون الاسلامیہ والاوقاف والدعوی والارشاد المملكت العربیہ السعودیہ پیش کرتے ہیں طریقہ حج مرحلہ بمرحل 0:29 وَإِذْ بَوَّأْنَا لِإِبْرَاهِيمَ مَكَانَ الْبَيْتِ أَلَّا تُشْرِكْ بِشَيْئًا 0:52 وَطَهِّرْ بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْقَائِمِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ وَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَىٰ كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجِّ عَمِيقًا مکہ مکرمامے 1:24 اللہ کا پرانا گھر آباد ہے جو دنیا کے تمام مسلمانوں کے دلوں کا مراجع ہے دن اور رات کے اندر لوگ خوشو خدو کے ساتھ پانچ بار اس کی طرف متوجہ ہوتے ہیں اپنے رب کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے اور حج کے سلسلے میں اللہ کی پکار کو قبول کرتے ہوئے دنیا کے ہر گوشے سے لوگ اس کا قصد کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی عبادتیں ادا کریں 1:53 اور کعبہ کا تواف کریں کعبہ اللہ کا وہ پرانا گھر ہے جسے اس مقصد کے تحت بنایا گیا تاکہ لوگ علم و ہدایت کی روشنی میں اس کی عبادت کریں 2:19 فیہ آیات بینات مقام ابراہیم ومن دخله كان آمنا وللہ علی الناس حج البيت من استطاع علیہ سبیلا ومن کفر فان اللہ غنی عن العالمین جب اللہ تعالی نے 2:47 اسلام کا بول بالا کرنا چاہا تو اس نے اپنے آخری نبی ورسول جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دین حق دے کر بھیجا تاکہ وہ لوگوں کو ظلمت سے نکال کر روشنی کی طرف لائیں اور انہیں جہالت و گمراہی سے نکال کر علم و ہدایت کی راہ پر لائیں اور انہیں عبادت کی حقیقت سے آگاہ کریں کہ اللہ تعالی نے انس 3:17 و جن کو محض اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے سمیع اللہ لمن حمد ربنا عرقان اسلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں نماز قائم کرنا 3:54 زکاة دینا رمضان کے روزے رکھنا اور خانہ کعبہ کا تواف کرنا معلوم ہوا کہ حج اسلام کا ایک رکن ہے ایک مستطی مسلمان کا اسلام حج کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا حج اسلام کا پانچواں رکن ہے جو ہر آقل بالغ اور ازاد مسلمان پر مالی و بدنی استطاعت موجود ہونے پر زندگی میں ایک مرتبہ واجب ہے ہر سال 4:23 لاکھوں کی تعداد میں لوگ حج و عمرہ کی ادائیگی کے لیے مشاعر مقدسہ پہنچتے ہیں اور خادمین الحرمین الشرفین کی یہ ہدایت ہے کہ اس مقدس فریضہ کی ادائیگی کرنے والوں کو بہترین خدمات فراہم کی جائیں چنانچہ مملکت سعودیہ عربیہ اپنی تمام مادی اور بشری امکانات صرف کر رہی ہے اور اپنی تمام وزارتوں اور جمعیتوں کو حجاج کی 4:52 ہر طرح کی خدمت میں لگا رکھی ہے چنانچہ حجاج کے مملکت میں داخل ہونے سے لے کر ان کی روانگی تک ان کی راحت اور امن و امان اور دیگر ضروری اشیاء انہیں فراہم کرتی ہے جو اولاً اللہ کی فضل و کرم اور ثانیاً مملکت کی جہود و کوششوں کا ثمراہ ہے میرے حج اور عمرہ کرنے والے بھائی آپ کی راحت و سکون اور امن و امان کی خاطر 5:22 بہت سارے منصوبے و خدمات دینی و عصری متنوع پروگرام موجود ہیں اس لیے آپ بلا تردد ان سے استفادہ کریں معزز مہمان ہم آپ کو بلد حرمین شرفین کی حاضری پر خوش آمدید کہتے ہیں حج کی اقسام حج کی تین قسمیں ہیں اور ہر ایک کا الگ طریقہ اور اس کے واجبات ہیں حج کے 5:59 صحیح ہونے کے لیے جن کا ادا کرنا ضروری ہے حج کی تین قسمیں ہیں تمتع قرآن افراد اور ان میں سب سے بہتر حج تمتع ہے بشرت یہ کہ حاجی ساتھ میں حدی قربانی کا جانور نہ لیا ہو اور یہ وہ حج ہے جس کی ادائیگی کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو حکم دیا تھا 6:30 حج تمتع ہے حج کے مہینے میں آدمی عمرہ کا احرام باندھے اور تواف السعی اور بال کٹا کر آدمی عمرہ سے مکمل طور پر حلال ہو جائے اور آٹھ ذل حجہ کو جس جگہ مکہ میں مقیم ہے وہیں سے حج کا احرام باندھے اور مشاعر مقدسہ جائے اور اپنا حج مکمل کرے اور اس کے اوپر 7:00 حدی قربانی کرنا واجب ہے اگر حدی کی استطاعت نہیں رکھتا تو وہ تین دن ایام حج میں اور سات دن گھر واپسی پر روزہ رکھے حج قرآن حج و عمرہ کا احرام ایک ہی ساتھ باندھے اور تلبیہ اس طرح پکارے لبیک عمرہ و حج اور مکہ پہنچ کر تواف قدوم کرے اور حج عمرہ کی 7:31 سعی کرے اور حلال نہ ہو بلکہ اپنے احرام ہی میں باقی رہے پھر آرز الحجہ کو اپنے بقیہ اعمال حج و عمرہ کو ادا کرنے کے لیے مشاعر مقدسہ جائے لیکن وہ دوبارہ سعی نہیں کرے گا اس لیے کہ تواف قدوم کے بعد اس نے سعی کر لی ہے یہی سعی اس کے لیے کافی ہے اور اس پر حدی واجب ہے 7:59 اگر اس کی استطاعت نہیں ہے تو تین دن ایامِ حج میں اور سات دن واپسی پر گھر پر روزہ رکھے حجِ افراد صرف حج کا حرام باندھے جب مکات پہنچے تو اس طرح تلبیہ پڑھے لبیک حجن مکہ پہنچنے کے بعد توافظ صحیح کرے اور حج پورا ہونے تک حالتِ حرام ہی میں رہے اور اس پر حدی نہیں ہے اس لیے کہ 8:27 اس نے حج و عمرہ کو جمع نہیں کیا بلکہ اس نے صرف حج ادا کیا ہے سب سے افضل حج تمتع پھر قرآن پھر افراد ہے مقات جب آپ حج یا عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ کا سفر کریں تو آپ کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے محدد کردہ پانچوں مقات میں سے جس سے آپ گزر رہے ہیں وہیں سے آپ کے لیے احرام باندھنا 9:02 ضروری ہے اور وہ مقات مندرجہ زیل ہیں زل حلیفہ یہ مدینے والوں کا مقات ہے اور اس وقت ابیار و علی کے نام سے مشہور ہے الجحفہ شام والوں کا مقات ہے رابغ شہر کے قریب میں واقع ہے اور اس وقت لوگ رابغ سے احرام بانتے ہیں قرن المنازل نجد والوں کا مقات ہے اس وقت اسے سیل کبیر کہا جاتا ہے یلم لم 9:32 یمن والوں کا مقات ہے اور موجودہ وقت میں لوگ سعدیہ سے احرام بانتے ہیں ذات عرق عراق والوں کا مقات ہے مکہ والے حج کے لیے اپنے گھر ہی سے احرام باندھیں گے لیکن عمرہ کے لیے حدود حرم سے باہر کسی بھی جگہ سے احرام باندھ سکتے ہیں اور اسی طرح جدہ والے جدہ سے احرام باندھیں گے پس ہر وہ شخص 10:02 جو حج یا عمرہ کی نیت سے ان مقات سے گزرے اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ یہاں سے احرام باندھے اور جو جان بوجھ کر بلا احرام ان سے گزر گیا تو اس کے لیے واپس ہونا اور یہاں سے احرام باندھنا لازمی ہے ورنہ اس کے اوپر دم ایک بکری کی قربانی واجب ہے جسے مکہ میں زبح کر کے فقراء مکہ پر تقسیم کرنا ہوگا میرے مسلمان بھائی جب آپ بری راستے سے 10:32 گاڑی وغیرہ کے ذریعے سے مقاد پہنچیں تو غسل کریں اور اگر میسر ہو تو خوشبو استعمال کریں پھر آپ احرام کے دو صاف اور سفید کپڑے ایک چادر اور ایک تہبند پہنیں اور عورت جس کپڑے میں چاہے احرام باندھے بشرت یہ کہ زینت کا اظہار نہ ہو پھر لبیق عمرہ کہہ کر عمرے کے احرام کی نیت کریں اگر آپ کا سفر بحری یا جوئی ہے تو جب آپ کا جہاز یا کشتی 11:02 مقاد کے مقابل سے گزرے اور پائلٹ اعلان کرے کہ حجاج احرام پہننے کے لئے تیار ہو جائیں اور اگر حاجی یا معتمر اپنے گھر ہی سے احرام کا کپڑا پہن لیتا ہے تو کوئی حرج نہیں ہے وہاں صرف نیت کر لے اور جب جہاز یا کشتی مقاد کے مقابل سے گزرے تو تلبیح پڑھے اور مرد حضرات بلند آواز میں تلبیح پکاریں 11:30 اور عورتیں دھیمی آواز میں تلبیح پکاریں محضورات احرام احرام کی وجہ سے حرام ہو جانے والے امور جب آپ لبیک عمرہ کہہ کر عمرہ کا تلبیح پکاریں لبیک حجہ کہہ کر حج کا تلبیح پکاریں 12:04 عمرہ و حجہ کہہ کر ایک ساتھ دونوں کا تلبیہ پکاریں تو آپ نے جس نسک کا تلبیہ پکارا ہے اس کے ساتھ ہی آپ کے لیے بعض اشیاء حرام ہو جاتی ہیں وہ ہیں کسی بھی طریقے سے کسی بھی جگہ کا بال زائل کرنا یا ناخن کاٹنا لیکن اگر بلاقصد کے بال یا ناخن گر جاتا ہے یا بھول کر 12:32 یا حکم نامعلوم ہونے کی وجہ سے کوئی شخص بال یا ناکن کاٹ لیتا ہے تو اس پر کوئی فدیہ نہیں یا احرام کے کپڑے میں خوشبو نہ لگائے لیکن اگر احرام میں پہلے کی خوشبو کا کچھ اثر باقی ہے تو کوئی مزائقہ نہیں محرم کے لیے بری شکار کرنا یا انہیں چھیڑنا یا شکار میں کسی قسم کی مدد کرنا جائز نہیں 13:01 حرم کے پیڑ اور اس کے ہرے بھرے پودے جو خود سے اگے ہیں انہیں کاٹنا جائز نہیں غیر محرم کے لیے بھی حرام ہے حرم میں گری ہوئی چیزیں اٹھانا حرام ہے سوائے اعلان کی خاطر شادی کا پیغام دینا خود نکاح کرنا یا دوسرے کا نکاح کروانا حرام ہے اسی طرح جمعہ اور اس کے مقدمات بھی حرام ہیں عورت کے لیے داستانے پہننا اور نقاب یا برقہ سے چہرہ چھپانا 13:31 لیکن اگر عورت اجانب یا غیر محرم کے سامنے ہے تو وہ اپنی اوڑنی سے اپنا چہرہ ضرور چھپائے محرم مرد کے لیے حالت حرام میں سر ڈھانکنا حرام ہے لیکن دھوپ سے بچاؤ کے لیے چھتنی کا استعمال کرنا یا گاڑی کی چھت یا سر پر سامان اٹھانا اس میں کوئی حرج نہیں لیکن اگر محرم بھول کر یا جہالت کی وجہ سے اپنا سر ڈھانک لیتا ہے تو جب بھی یاد آئے جب بھی اسے اس کا حکم معلوم ہو 14:01 فوراً اپنا سر کھول لے اور اس پر کوئی فدیہ نہیں ہے مردوں کے لیے قمیز یا بدن کے ساخت کا سلا ہوا کوئی بھی کپڑا مثلاً شلوار پگڑی اور موزے وغیرہ ہاں اگر تہبند میسر نہ ہو تو شلوار پہن سکتا ہے اسی طرح اگر جوتے میسر نہ ہو تو موزہ پہن سکتا ہے اور کوئی حرج نہیں ہے محرم کے لیے انگوٹھی چشمہ گھڑی 14:30 ہیڈ فون کمر بند پہننا جائز ہے اسی طرح کپڑے بدلنا اور انہیں دھونا جائز ہے سر دھونا اور غسل کرنا جائز ہے اور اگر بلا قصد بال گر جاتا ہے تو کوئی حرج نہیں اس طرح زخم آ جانے پر کوئی حرج نہیں ہے احرام کی کوئی مخصوص نماز نہیں ہے ہاجی و معتمر کے لیے ضروری ہے 15:03 کہ دیگر مسلمانوں کی طرح دین کے واجبات کی ادائیگی کا التزام کریں جیسے باجمات پنجوقتہ نماز ہے گناہ و ماسی اور فسق و فجور سے پرہز کریں توافقہ طریقہ محرم جب مکہ پہنچے تو اس کے لیے غسل کرنا مستحب ہے اور جب مسجد الحرام میں داخل ہو تو پہلے دائیں پیر داخل کریں اور یہ دعا پڑھیں 15:43 اعوذ باللہ العظیم ووجہه الكریم وسلطانه القدیم من الشیطان الرجیم اللہم افتح لی ابواب رحمتک میں شیطان مردود سے عظمت والے اللہ کی اور اس کے معزز چہرے کی اور قدیم سلطنت کی پناہ چاہتا ہوں اے اللہ میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے اور یہ دعا تمام مساجد میں داخلے کے وقت پڑھی جا سکتی ہے پھر کعبہ کی طرف 16:12 روانہ ہو اور تواف قدوم میں ازدبا کرنا سنت ہے ازدبا کا طریقہ یہ ہے کہ احرام کی چادر کے دائنے حصے کو دائیں ہاتھ کے بغل کے نیچے سے نکال کر بائیں کندے پر ڈال لیں پھر ساتھ چکر تواف کریں اور حجرِ اسود سے تواف شروع کریں اگر کسی کو تکلیف پہنچائے بغیر ممکن ہو تو حجرِ اسود چومیں اس لیے کہ حجرِ اسود چومنے کے لیے دکم پیل کرنا 16:41 مارنا پیٹنا اور گالی گلوچ کرنا حرام ہے اگر بھیڑ بھاڑ ہے تو دور ہی سے اللہ اکبر کہتے ہوئے حجر اسود کی طرف اشارہ کرنا کافی ہے پھر حاجی و معتمر اپنا تواف شروع کر دے اور دورانے تواف اللہ کے ذکر و اذکار ازدغفار اور دعا اور قرآن کی تلاوت میں مشغول رہے لیکن مخصوص دعاؤں کے ساتھ اپنی آواز بلند نہ کرے جیسا کہ بہت سارے 17:11 ناواقف لوگ کرتے ہیں اس لیے کہ اس سے دوسرے لوگوں کو تشویش اور عیزہ پہنچتی ہے جب رکن یمانی پر پہنچیں اگر ممکن ہو تو اس کا استلام کریں اور اسے نہ چومیں اور نہ چھوئے جیسا کہ بہت سارے بدتی حضرات کرتے ہیں اور اگر استلام ممکن نہ ہو تو تو بلا اشارہ اور بلا تکبیر کے آگے بڑھ جائے اور رکن یمانی اور حجر اسود کی درمیان 17:40 دعا پڑھے رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب ہمیں دنیا و آخرت میں بھلائی دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے اس طرح سے تواف کے سات چکر مکمل کریں ہر چکر کی ابتدا حجرِ اسود سے ہوگی اور حجرِ اسود پر ختم ہوگی اسی طرح شروع کے تین چکروں میں رمل مشروع ہے 18:09 کندے اچھکاتے ہوئے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھا کر قدر تیز چلنا رمل کہلاتا ہے تواف کے درمیان سادر ہونے والی بعض غلطیاں دورانے تواف ہجر میں داخل ہو جانا یہ اعتقاد کرتے ہوئے کہ یہ تواف میں سے ہے حالانکہ تواف ہجر کے باہر سے کرنا ہے اور ہجر کے اندر سے تواف کرنا تواف کو باطل کر دیتا ہے اس لیے کہ تواف ناقص رہ جاتا ہے اس لیے کہ ہجر قابعہ کا جز ہے 18:39 گویا حاجی و معتمر نے پورے کعبے کا تواف نہیں کیا کعبہ کے تمام رکنوں کا استلام کرنا اور بساہ اوقات بہت سارے لوگ اس کی دیوار پردہ دروازہ اور مقام ابراہیم کو چھوٹے وہ چونتے ہیں یہ سب کام حرام وہ نجائز ہیں اس لیے کہ یہ بدت ہے جس کا شریعت میں کوئی اصل نہیں 19:05 اور نہ ہی اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے تواف کے درمیان آواز بلند کرنا ناجائز ہے اس لیے کہ اس سے مسلمانوں کو تشویش یا پریشانی ہوتی ہے عورتوں کو مردوں کے درمیان آنے سے اجتناب کرنا چاہیے خصوصاً حجرِ اسود اور مقامِ ابراہیم کے پاس تواف سے فارغ ہونے کے بعد دو رکت نماز ادا کرنا سنت مؤقتہ ہے 19:35 اگر ممکن ہو تو اسے مقام ابراہیم کے پیچھے ادا کریں ورنہ حرم میں کسی بھی جگہ ادا کریں پہلی رکت میں سورة القافرون اور دوسری میں سورة الاخلاص پڑھنا چاہیے اور اگر ان کے علاوہ کوئی اور سورہ پڑھتا ہے تو کوئی حرج نہیں صحیح کا طریقہ 20:12 روانہ ہو جب صفا کے قریب پہنچے تو آیت کے کریمہ کی تلاوت کریں صفا اور مروہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ہیں اس لئے بیت اللہ کا حج و عمرہ کرنے والے پر ان کا تواف کر لینے میں بھی 20:41 کوئی گناہ نہیں اپنی خوشی سے بلائی کرنے والوں کا اللہ قدردان ہے اور انہیں خوب جاننے والا ہے اور کہیں پھر صفا پہاڑی پر چڑھیں کعبہ کا استقبال کریں پھر دونوں ہاتھوں کو اٹھا کر یہ دعا کریں 21:04 اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے سب تعریفیں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں وہ تنہا ہے اس نے اپنا وعدہ پورا کیا اور اپنے بندے کی مدد کی اور تنہا 21:33 لشکروں کو شکست دی اس دعا کو تین بار پڑھیں اور اس کے بعد جو چاہیں دعا کریں اور اس سے کم پر ہی اکتفا کریں تو بھی کوئی حرج نہیں اور حالت دعا میں ہاتھ اٹھائیں تقبیر کے وقت ہاتھوں کو نہ اٹھائیں اس لیے کہ اس وقت ہاتھ اٹھانا غلط ہے جس میں بہت سارے لوگ واقع ہو جاتے ہیں پھر مروہ کی طرف چلیں اپنے لیے اور اپنے اہل کے لیے اور مسلمانوں کے لیے جو میسر ہو 22:03 جب ہری بتی کے پاس پہنچیں تو ہلکی ہلکی دوڑ لگائیں لیکن عورتیں نہ دوڑیں اور جب دوسری ہری بتی کے پاس پہنچیں تو حسب عادت عام چلنا شروع کریں اور جب مروہ پہنچیں تو قبلہ روح ہو اور جس طرح صفحہ پر دعا کی تھی اسی طرح یہاں بھی دعا کریں پھر مروہ سے اتریں اور چلتے جائیں جب ہری بتی کے پاس پہنچیں 22:32 تو ہلکی ہلکی دوڑ لگائیں اور جب دوسری ہری بتی پر پہنچیں تو عام چال چلنا شروع کریں اسی طرح سے سعی کے ساتھ چکر مکمل کریں صفحہ سے مروہ جانا ایک چکر اور مروہ سے صفحہ آنا دوسرا چکر ہوگا اگر حاجی و معتمر نے پیدل چل کر سعی شروع کی اور پھر تھک گیا یا بیمار ہو گیا تو کرسی پر بیٹھ کر سعی مکمل کرنے میں کوئی حرج نہیں 23:01 اور حائزہ و نفاسہ کے لیے سعی کرنا جائز ہے لیکن وہ تواف نہیں کر سکتی اس لیے کہ مسعہ مسجد حرم میں نہیں ہے اور سعی کی سب سے واضح غلطی عورتوں کا دونوں ہری بتیوں کے درمیان دورنا ہے سعی مکمل کرنے کے بعد اگر محرم متمتع ہے تو اپنے بال کٹوائے البتہ سر کے پورے بال کٹوانا ضروری ہے 23:31 اور عورت اپنے سر کے بالوں کی ہر چوٹی سے ایک ایک پور کی مقدار بال کاٹے اس طرح سے متمتحاجی کا عمرہ مکمل ہو گیا اور اس کے لیے وہ تمام چیزیں حلال ہو گئیں جو احرام کی وجہ سے حرام تھی آرز الحجہ یوم التروی یوم تروی کو حجاج کرام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں مینہ روانہ ہو 24:06 اور زوال شمس سے پہلے مینہ روانہ ہونا سنت ہے اور وہاں زہر، اصر، مغرب، عشاء اور فجر کی نمازیں بغیر جمع کے ادا کریں اور چار رکت والی نمازوں کو قصر کے ساتھ پڑھیں اور اس حکم میں اہل مکہ اور دوسرے لوگ سب برابر ہیں اور سنت یہ ہے کہ حاجی تروی کی رات مینہ میں گزارے 24:36 اور نوز الحجہ کو صبح طلوع شمس کے بعد تلبیہ و تکبیر پکارتے ہوئے سکون و وقار کے ساتھ عرفہ کے لئے روانہ ہوں 25:07 تلبیہ کا طریقہ اور وقت حاجی اور معتمر کو بکسرت تلبیہ پکارنا چاہیے عمرہ میں تلبیہ کا وقت احرام باننے سے لے کر تواف شروع کرنے تک ہے اور حج میں احرام باننے سے عید کے دن جمرت العقبہ کی رمی تک ہے 25:39 میں حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں بے شک ہر طرح کی تعریف اور نعمت وہ بادشاہت تیرے ہی لیے ہے تیرا کوئی شریک نہیں نوز الحجہ یومِ عرفہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے بہتر دن قرار دیا ہے اس دن تمام حجاج میدانِ عرفات میں جمع ہوتے ہیں اور طلوعِ آفتاب سے لے کر 26:15 غروب آفتاب تک یہاں ٹھہرتے ہیں اور سنت یہ ہے کہ اگر ممکن ہو تو حاجی و محتمر مقام نمرہ میں اترے ورنہ وہ میدان عرفات کے اندر کہیں بھی ٹھہر سکتا ہے اور پورا میدان عرفات ٹھہرنے کی جگہ ہے اور وہاں پر حدود عرفات کی نشاندہی کے لیے بہت سارے بورڈ لگے ہوئے ہیں میرے حاجی بھائی اس عظیم دن کو آپ تلبیہ ذکر 26:44 استغفار اور تکبیر و تحلیل میں گزاریں اللہ کے آگے روئیں اور گریہ وزاری کریں اور اپنے لئے اہل و ایال کے لئے دوست و احباب کے لئے اعزاء و اقارب اور تمام مسلمانوں کے لئے دعا کریں اور جب زہر کا وقت ہو جائے تو امام 27:04 خطبہ دے جس میں لوگوں کو وعظ و نصیحت کرے پھر لوگوں کو زہر و اثر کی نماز قصر جمع تقدیم کے ساتھ پڑھائے جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا تھا اور نہ تو ان سے پہلے اور نہ ان کے ترمیان میں اور نہ ہی بعد میں کوئی اور نماز پڑھے اور حاجی غلطیوں کے ارتکاب سے بچے جس سے عظیم دن کے عظیم عجر و ثواب ضائع ہو سکتے ہیں 27:33 وقوف عرفہ میں حجات سے سادر ہونے والی بعض غلطیاں حدود عرفات سے باہر اترنا اور غروب افتاب تک وہیں بیٹھے رہنا پھر غروب کے بعد وہیں سے مزدلفہ روانہ ہو جانا اور غروب افتاب سے پہلے مزدلفہ روانہ ہو جانا جبل رحمت پر چڑھنے کے لیے دھکم پیل کرنا اور وہاں جا کر نماز وغیرہ پڑھنا یہ تمام اعمال بدت ہیں 28:04 شریعت میں ان کا کوئی اصل نہیں ہے مزید برا اس کے بہت سارے طبی اور جسمانی نقصانات ہیں دعا کے وقت جبلِ عرفات کا استقبال کرنا حالانکہ دعا کے وقت قبلہ کا استقبال کرنا سنت ہے اللہم انی اعوذ بک من الكفر والفقر ومن عذاب القبر لا الہ الا انت اللہم انت ربی 28:34 موسیقی 29:06 فَإِذَا أَفَغْتُم مِّنْ عَرَفَاتٍ فَاذْكُرُوا اللَّهَ عِندَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ وَاذْكُرُوهُ كَمَا هَدَاكُمْ وَإِن كُنْتُم مِّن قَبْلِهِ لَمِنَ الظَّالِّينَ ثُمَّ أَفِيضُوا مِنْ حَيْثُ أَفَاضَ النَّاسُ وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهُ 29:34 اِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ 30:08 وقوفِ عرفہ جیسی عظیم نعمت سے بہراور کیا مزدلفہ میں حجاج سے رونما ہونے والی بعض غلطیاں مزدلفہ پہنچ کر نماز ادا کرنے سے پہلے کنکریاں چننے میں مشغول ہو جانا اور یہ عقیدہ رکھنا کہ مزدلفہ سے کنکریاں چننا ضروری ہے حالانکہ سنت یہ ہے کہ حجاج مزدلفہ میں رات گزاریں اور فجر تک یہاں سوئیں 30:38 اور کمزوروں کے لیے آدھی رات کے بعد مزدلفہ سے منا روانگی کی رخصت ہے نماز فجر کے بعد مشہر الحرام مزدلفہ میں ایک پہاڑ ہے یا مزدلفہ میں کسی بھی جگہ قبلہ رخ ہو کر ذکر و اذکار اور دعا کرنا مسنون ہے پھر اس کے بعد جمرہ عقبہ کے رمی کے لیے سات کنکریاں چنیں جو چنے سے کچھ بڑی ہوں اور بقیہ کنکریاں منا سے چنیں 31:07 پھر تلوے آفتاب سے پہلے تلبیہ پکارتے ہوئے مینہ کو روانہ ہوں مینہ پہنچ کر جمرہ اقبا جو مینہ کی طرف سے آخری جمرہ ہے اور مکہ سے قریب ہے کو کنکریہ مارنے جائیں جمرہ اقبا کے پاس پہنچ کر تلبیہ کہنا بند کر دیں پھر یکے بعد دیگر سات کنکریہ ماریں اور ہر کنکری مارتے وقت اللہ اکبر کہیں 31:37 اگر حدی واجب ہے تو اسے زباہ کریں اس میں خود کھائیں اور فقراء کو بھی کھلائیں پھر بال منڈوائیں یا چھوٹے کروائیں اور منڈوانا افضل ہے اور عورت اپنی ہر چوٹی سے صرف انگلی کے پور کے برابر بال کاٹے اور قربانی کے دن کیے جانے والے عامال کو 32:01 اس ترتیب سے ادا کرنا افضل ہے اگر تقدیم و تاخیر آگے پیچھے ہو جائے تو کوئی حرج نہیں 32:47 عید الاضحا کا پر جوش استقبال کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کے لیے قربانیاں کرتے ہیں اور مملکت سعودی عرب کے حدی و اداہی کے پروجیکٹ سے حجاج کرام کو اس عبادت کی ادائیگی میں بہترین مدد ملتی ہے کنکری مارنے کے وقت حاجی سے رونما ہونے والی بعض غلطیاں بعض لوگوں کا یہ عقیدہ ہوتا ہے کہ وہ شیطان کو کنکری مار رہے ہیں اس لیے وہ پورے غصے کے ساتھ 33:17 سب وہ شتم کرتے ہوئے کنکری مارتے ہیں حالانکہ رمی جمرات کا مقصد اللہ تعالیٰ کا ذکر ہے بڑے بڑے پتھر یا جوتا چپل یا لکڑی وغیرہ پھینکنا یہ غلط ہے جس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے حاجی کے اوپر واجب ہے کہ وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ نرمی برتے اور کنکری مارتے وقت 33:45 دھکم پیل نہ کرے اور کنکری ہوز کے اندر پھینکے چاہے کنکری جمرا کو لگے یا نہ لگے یک بارگی ساری کنکریاں مارنے کی صورت میں اس کی صرف ایک ہی کنکری شمار ہوگی مشروع طریقہ یہ ہے کہ ایک ایک کر کے ساتوں کنکریاں مارے اور ہر کنکری کے ساتھ اللہ اکبر کہے توافع افادہ جمرا اکبا کو کنکری مارنے 34:21 بال منڈوانے یا چھوٹے کروانے کے بعد تحلل اول حاصل ہو جاتا ہے اور بیوی کے علاوہ وہ تمام چیزیں حلال ہو جاتی ہیں جو احرام کے سبب حرام ہو گئی تھی اس کے بعد حاجی توافع افادہ کرنے کے لیے مسجد الحرم تشریف لے جائیں توافع افادہ حج کا ایک رکن ہے جس کے بغیر حج مکمل نہیں ہو سکتا اگر حج تمتو کر رہا ہے تو توافع کے بعد صفا و مروع کی سعی بھی کرے اور اگر 34:49 حج قرآن یا حج افراد کر رہا ہے اور تواف قدوم کے ساتھ سعی نہیں کی ہے تو ایسی صورت میں اس کے لیے بھی سعی ضروری ہے اور تواف افادہ ایام منا کے بعد بھی کر سکتے ہیں ایام تشریق تواف افادہ کرنے کے بعد احرام کی وجہ سے حرام ہونے والی ساری چیزیں حلال ہو جاتی ہیں یہاں تک کہ بیوی بھی حلال ہو جاتی ہے تواف کرنے کے بعد منا واپس آئیں 35:28 تاکہ مینہ کے اندر ایام تشریق گیارہ بارہ تیرہ کی راتیں گزاریں اور اگر آپ دو ہی رات گزارنا چاہتے ہیں تو یہ بھی جائز ہے اور اسے تأجیل کہتے ہیں 35:52 فَمَن تَعَجَّلَ فِي يَوْمَيْنِ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ وَمَن تَأَخَّرَ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ لِمَنِ اتَّقَى وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ تینوں دن تینوں جمروں کو کنکریاں ماریں اور ہر کنکری کے ساتھ اللہ اکبر کہیں 36:22 جمرہ صغرہ کو کنکری مار کر آگے بڑھ کر قبلہ روح ہو کر دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا کریں اور لوگوں کو دھکا دینے سے پرہیز کریں اسی طرح جمرہ وسطہ کو کنکری مار کر وہاں بھی دعا کریں لیکن جمرہ اقبا کو کنکری مارنے کے بعد دعا نہ کریں اور جو شخص منہ میں دو ہی رات گزار کر 36:52 منہ چھوڑنا چاہتا ہے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ بارہویں ذلحجہ کو غروبِ آفتاب سے پہلے ہی منہ سے روانہ ہو جائے اگر سورج غروب ہو جانے سے پہلے اس نے منہ نہیں چھوڑا تو اس کو تیسری رات بھی منہ ہی میں لازمان گزارنی ہوگی اور تیرہویں ذلحجہ کو بھی تینوں جمروں کو کنکری مارنی ہوگی طوافِ ودا 37:29 حجاج کرام کا قافلہ دوبارہ مسجد الحرم پہنچتا ہے تاکہ وہ حج کے آخری عمل کو انجام دیں یعنی تواف ودا کریں اور تواف بیت اللہ ان کا آخری عمل ہو اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی تعمیل کریں اور تواف ودا حج کا آخری واجب ہے جو تمام حج کرنے والوں پر سوائے حیض و نفاس والی عورتوں کے واجب ہیں 37:59 مدینہ طیبہ اور مسجد نبوی کی زیارت کا طریقہ مدینہ طیبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پناہ گاہ ہے اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد ہے یہ ان تین مسجدوں میں سے ہے جن کے علاوہ کسی طرف سفر کرنا جائز نہیں ہے جیسا کہ ارشاد نبوی ہے تین مسجدوں کے علاوہ سفر نہیں ہے مسجد حرم مسجد نبوی 38:38 مسجد اقصہ مسجد نبوی کی زیارت حج کے شروط یا واجبات میں سے نہیں ہے بلکہ اس کا سارے حج سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی اس کی زیارت کے لیے احرام میں داخل ہونا ہے مسجد نبوی کی زیارت کسی بھی وقت مسنون ہے لیکن جب اللہ تعالی نے اسے بلد حرمین پہنچا دیا ہے تو اس کے لیے مسنون ہے کہ وہ مدینہ جا کر 39:07 مسجد نبوی میں نماز ادا کرے جس میں ایک نماز کا سواب مسجد حرام کے علاوہ ایک ہزار کے برابر ہے پھر وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجے جب آپ مسجد نبوی میں داخل ہوں تو پہلے دائیں پیر آگے بڑھائیں بسم اللہ پڑھیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے سوال کریں کہ آپ کے لئے اپنی رحمت کی دروازے 39:37 کھول دے اور یہ دعا پڑھیں اور یہ دعا تمام مسجدوں میں داخلے کے وقت مشروع ہے اس کے بعد دو رکت تحیات المسجد ادا کریں اور اگر میسر ہو تو اسے ریاض الجنہ میں ادا کریں تو بہتر ہے 40:08 ورنہ مسجد نبوی میں کہیں بھی پڑھ سکتے ہیں پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے پاس آئیں قبر کی طرف رخ کر کے باعدب دھیمی آواز میں آپ پر سلام بھیجیں 40:35 اللہم مجزہ عن امتہ افضل الجزاء 41:04 پھر تھوڑا سا آگے بڑھیں ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی قبر کے پاس رکھیں ان پر سلام بھیجیں اور ان کے لئے رحمت و مغفرت کی دعا کریں پھر تھوڑا سا اور آگے بڑھیں اور عمر رضی اللہ عنہ کی قبر کے پاس ٹھہریں ان پر سلام بھیجیں اور ان کے لئے رحمت و مغفرت کی دعا کریں مسجد نبوی کی زیارت کرنے والے بعض حضرات بہت ساری غلطیوں کا ارتکاب کرتے ہیں جن کی شریعت میں کوئی اصل نہیں 41:31 اور نہ ہی صحابہ اکرام سے وہ ثابت ہے قبر کی جالی کو ہاتھ لگانا دعا کرتے وقت قبر کی طرف رخ کرنا حالانکہ دعا کرتے وقت استقبال کرنا سنت ہے جنت البقی قبرستان جس میں بہت سارے صحابہ اور خلیفہ راشد عثمان بن عفان رضی اللہ عنہم مدفون ہیں 41:51 اس کی زیارت مسنون ہے اسی طرح شہداء احد کے پاس جا کر ان کے لئے دعا کرنا بھی مسنون ہے اور زیارت قبور کی دعا جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو سکھائی ہے وہ یہ ہے اے اس گھر والے مومنوں اور مسلموں تم پر سلام ہو اور ہم انشاءاللہ تمہیں ملنے والے ہیں 42:20 ہم اپنے لیے اور تمہارے لیے اللہ سے آفیت کا سوال کرتے ہیں جب تک آپ مدینہ طیبہ میں رہیں باوضو ہو کر مسجد قبا جائیں اور وہاں نماز پڑھیں 42:31 اسلام کی سب سے پہلی مسجد مسجد قبا ہے مدینہ طیبہ کے اندر مسجد نبوی کے علاوہ اور کوئی مقام نہیں ہے جس کی زیارت مشروع ہو اس لیے آدمی کو اپنے آپ کو مشکت میں ڈال کر ایسی جگہوں پر نہیں جانا چاہیے جس کا کوئی عجر و سواب نہیں ہے اللہ تعالیٰ سے یہی التجاہ ہے کہ سب کے حج کو قبول فرمائیں اور گناہوں کو معاف فرمائیں اور ان کے عملوں کا اچھا بدلہ دے بے شک وہ ہر چیز پر قادر ہے 43:01 معزز مہمان ہم آپ کو بلد حرمین و شرفین کی حاضری پر خوش آمدید کہتے ہیں 43:30 لبیك اللہم لبیك 44:00 ان الحمد والنعمت
مکمل متن دیکھیں