Lectures & Remindersویڈیوگناھوں کے اثرات - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں گناھوں اثرات ونتائج کو پچھلی امتوں کے واقعات کی مثالوں سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔1:52یہ دہریہ کیا کہتا ہے اتفاقاً ہو گیا تفتیش ہوتی ہے پٹلی صحیح ہے انجن صحیح ہے ڈرائیور بھی صحیح ہے ٹائم بھی صحیح ہے سب کچھ صحیح ہے پھر یہ دونوں ٹکرائیں کیوں ٹرین ہیں2:04تو کہتا ہے اتفاقاً ہو گیا میہ یہ اتفاقاً نہیں ہے یہی وہ تقدیر ہے جو رب زلجلال تمہاری جرم اور ماسیتوں کی وجہ سے اللہ تمہیں ہلا کو برباد کرتا ہے اس کو اتفاق کا نام نہ دو اتفاق خدا نہیں ہے اتفاق کفر ہے اتفاق کفر ہے اتفاق نہیں ہے یہ مقدر من اللہ ہے یہ اللہ وحدہ اللہ شریف تو مومن جو ہوتا ہے وہ اپنے جرم اور یہ ایک بات میں آپ کو اور بتاتا چلو ہم ہیں آپ ہیں ہم سے کوئی غلطی ہو جائے یا ہم کہیں پکڑے جائیں یا کوئی جرم ہو جائے2:33رب زلجلال کی قسم اگر ہم اپنے دل میں جھاکیں تو اپنے اس مصیبت کی کوئی نہ کوئی توجی کسی نہ کسی طرح سے ہمارا دل ہم کو بتا دے گا اگر غور کریں دل کے اندر یار یہ کام ہو گیا کیوں یہ ہوا ہے یہ مجھ سے جرم ہوا ہے یہ گناہ ہوا ہے یہ یہ محسوس جو ہے نا یہ شعور یہ احساس یہ ایک مومن کرتا ہے آپ احساس کریں ایک پولیس نے آپ کو چھیڑ دیا سپوز3:09کبھی نہیں پکڑے گئے آج کیوں پکڑے گئے اگر آپ سوچیں نا اسی دن کی کارروائی پر مجھ سے کیا ہوا ہے آپ کو کہیں نہ کہیں مل جائے گا یہ فالٹ ہے ہم نے کیا تھا اس کی وجہ سے آج یہ گرفت آگئی تو میرے عزیزوں میرے دوستوں یہ احساس دلوں کے اندر پیدا کرو یہ فتن و فساد جو برپا ہے یہ اسی تو عرض کرنے کا مطلب یہ ہے کہ کبھی کبھی یہ گناہ ترکیہ کے اندر کیا ہوا3:35آپ دیکھیں پورا ترکیہ جو کبھی اسلامی حکومت کے نام سے یاد کیا جاتا تھا زلزلہ آیا ابھی کچھ دن پہلے ہوا لیکن اس قدر زناکاریاں اللہ اکبر ریپورٹ ہم نے مجلدہ دعویٰ کے اندر پڑھی ترکیہ کی ریپورٹ ہم نے پڑھی اس کے اندر ریپورٹر نے یہ بیان دیا اس قدر آیا شاہ 99 فیصد لوگ اس رات ان ہوتلوں میں زناکاریوں کے اندر ملبس تھے عوض باللہ عوض باللہ اور تو اور ہے4:02ایک شخص بچ گیا وہ کسی کام کی وجہ سے باہر گیا ہوا تھا جب وہ اس نے زلزلے کی خبر سنی بھاگا ہوا اپنے گھر گیا اس نے سوچا میرے بیوی میرے بچے چل کر کے دیکھیں ان کی کیا قیفیت ہے اللہ اکبر اس نے جا کر ملبا دیکھا ملبا ہٹایا دیکھا اس کی بیوی اس کی بیوی ننگے اس کے ننگے دھڑنگے دوست کے ساتھ سوئی ہوئی ہے4:26اس کا دوست اس کی بیوی کے اوپر ننگے سویا ہوا ہے یہ بیچارہ کام سے گیا ہوا تھا جس قوم کا حال یہ ہو اور جس قوم کی معاشیتوں اور گناہوں کا یہ حشر ہو اور یہ نتیجہ ہوتا ہے جو لوگ اپنے گھروں میں پردہ نہیں کرتے ہیں یہ اور بات ہے عورت کا دروازہ کھلا ہوا ہے تمہیں پتہ نہیں چلتا ہے بے پردگی کا یہی ہوتا ہے برائیاں اس طرح سے معاشرے کے اندر پنپتی ہیں زناکاریاں آم ہوتی ہیں تو یہ معاشیت یہ زلزلے4:56یہ حکم اور یہ فتنہ یہ فساد یہ قید سالیاں کیوں آتی ہیں یہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم5:05اسباب اس کے بتائے ہیں میرے عزیز ارز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ انفرادی جو جرم ہوتے ہیں ان کی سزائیں ہمیں دنیا کے اندر بھی دکھائی دیتی ہیں یہ اور بات ہے جو مومن ہوتا ہے وہ اسے محسوس کرتا ہے اور انفرادی جرائم کی قانونی سزائیں اسلام نے دنیا کے اندر مقرر کی ہیں چوری کرو گے ہاتھ کٹے گا غیر شادی شدہ زنا کریں گے کوڑے لگیں گے اگر شادی شدہ زنا کر رہا ہے اس کے اوپر پتر لگیں گے اور اس طرح سے مختلف سزائیں جو اسلام نے انفرادی ط5:35اچھا جنابِ علی ایک انسان کے اوپر مصیبت آئے یہ مصیبت جو آتی ہے اس کے گناہوں کی وجہ سے جو دکھ آتے ہیں جو پریشانیاں آتی ہیں یہ ایسے نہیں آتی بلکہ یہ احساس دلانے کے علیہ آتی ہیں5:50کہ اے غافل انسان اللہ سے توبہ کر رجوع کر اللہ تعالیٰ سے اللہ بعد اولا شریک نے فرما دون العذاب القبر لعلهم یرجعون کہ اس بڑے عذاب سے پہلے جو قیامت کا عذاب ہے آخرت کا عذاب ہے اللہ فرماتا ہے اس بڑے عذاب سے پہلے ہم اسی دنیا میں اپنے بندوں کو جو مجرم ہیں کسی نہ کسی چھوٹے چھوٹے عذاب میں اس کا مزا چکھاتے ہیں لعلهم یرجعون تاکہ اپنے باغیانہ6:20روش سے اپنی سرکشی سے اپنی بغاوت سے واپس آ جائے اللہ اکبر تو اس لیے یہ عذاب آتے ہیں کہے غافل انسان رب کی گرفت سے تو دور نہیں ہے اللہ کی نگرانی مسلسل تیرے اوپر چل رہی ہے اور اللہ جب چاہے تجھے پکڑ سکتا ہے یہ احساس دلانے کے لیے اور یہ بات یہ بھی میں بتاؤں آپ کو یہ جو برے آمال جو ہوتے ہیں یہ جو گناہ ہوتے ہیں ان کے اثرات انسان کے آمال پہ بھی پڑتے ہیں6:47انسان کا جو نیک عمل ہے نماز ہے روزہ ہے حج ہے دکات ہے اس کے اثرات اس کے عامال کے اوپر بھی پڑتے ہیں یہ نہ سوچنا کہ جو برائی کر رہے ہیں بس وہیں تک محدود ہے یہ جرم کریں گے یہ گناہ کریں گے تو ہمارے عامال صحیح سالم رہیں گے اور یہ جرم الگ کٹ گھرے میں رکھے جائیں گے نہیں بلکہ ایک کے اثر دوسرے کے اوپر پڑتے ہیں اس کی مثال میں آپ کو دیتا ہوں گناہگار اتنا بدنصیب ہوتا ہے کہ وہ صرف گناہ کر کے صرف وہی جرم نہیں کر رہا ہے بلکہ آئندہ کے لی7:16اور آئندہ کے لئے بھی اللہ کی توفیق سے وہ محروم کر دیا جاتا ہے پاک پروردگار اشارت فرماتا ہے جو شخص جو شخص اللہ کی یاد سے غافل ہوتا ہے جو شخص اللہ سے دور بھاگتا ہے ہم اس کا ساتھی شیطان اس کے لئے مسلط کر دیتے ہیں7:38اللہ سے دور بھاگو گے شیطان تمہارے اوپر مسلط کر دیا جائے گا وَإِنَّهُمْ لَيَسُدُونَهُمْ عَنِ السَّبِيلِ وَإِحْسَبُونَهُمْ يَحْتَدُونَ اور یہ شیطان کیا کریں گے اسے ہمیشہ مسگائٹ کرتے رہیں گے ہمیشہ برائیوں کی طرف لے جاتے رہیں گے صحیح راستے سے اسے دور ہٹاتے رہیں گے اور یہ بندہ سمجھے گا کہ وہ تو بلکل کھلے کھلے بڑے صاف راہوں پہ چل رہا ہے بڑا پاک و8:07اور بعض گناہ ان کے اثرات تو اتنے خطرناک ہوتے ہیں اللہ اکبر کی پورا ایمان ہی ختم ہو جاتا ہے اور وہ کونزا گناہ ہے؟8:17بتاؤ اللہ آپ لوگوں کو جزائے خیر دے اور یہی وہ جرم ہے جس کے اندر سبتر سے پچھتر فیصد آبادی ہمارے ملکوں کی ملوث ہے مولوی ہوں کی مفتی ہوں کی جغادری ہوں کی پیر ہوں کی سجادہ نشین ہوں کیا اللامہ ہوں اپنے اپنے ٹوپے لگا لگا کر اسی جرم کے اندر ملوث ہیں رب اللہ وحدہ اللہ شریف نے اٹھارہ نبیوں کا ذکر کرتے ہوئے قرآن کریم سورہ انعام کے اندر آیت نمبر اٹھاسی اٹھارہ نبیوں کا ذکر کرتے ہوئے رب ز8:46نے پوری کائنات کے لیے یہ پیغام دیا اے دنیا کے لوگو8:53یہ اٹھارہ نبی جو ہم نے ذکر کیا ہیں اس کے اندر عیسیٰ روح اللہ بھی ہیں موسیٰ قلیم اللہ بھی ہیں ابراہیم خلیل اللہ بھی ہیں اس کے اندر یہیہ بھی ہیں اس کے اندر زکریہ بھی ہیں اس کے اندر یونس بھی ہیں اس کے اندر یہ سا بھی ہیں اس کے اندر اور دیگر انبیاء بھی ہیں یہ جتنے نبیوں کا ہم نے ذکر کیا ہے اگر یہ سارے کے سارے شرک کر بیٹھیں ہم تاج نبوت ان سب سے چھین لیں گے ان کے عمال کو ضائع اور برباد کر دیں گے ذرا بتلاؤ جب یہ نبیوں کا حشر ہو رہا9:23کر لیں تو ان کی نبوت خطرے میں ان کی رسالت خطرے میں ان کے عمال خطرے میں ہم اور آپ کس کھیت کےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہگناھوں کے اثرات8 / 121گناھوں کے اثرات - 19:082گناھوں کے اثرات - 29:083گناھوں کے اثرات - 39:084گناھوں کے اثرات - 49:085گناھوں کے اثرات - 59:086گناھوں کے اثرات - 69:087گناھوں کے اثرات - 79:088گناھوں کے اثرات - 89:319گناھوں کے اثرات - 99:3110گناھوں کے اثرات - 109:3111گناھوں کے اثرات - 119:3112گناھوں کے اثرات - 129:31اگلی: قسط 9→